بہت ہی خوب بہت ہی اعلٰی پروگرام کرنے کا شکریہ جاوید رضا صاحب کی باتیں سن کر بہت ہی اچھا لگا وہ بھی کیا وقت تھا جب پاکستان کے ہر شعبے میں عظیم لوگ تھے جو کہ اپنے کام سے انصاف کیا کرتے تھے بہت ہی عظیم لوگ تھے جو چلے گئے اللہ تعالیٰ ہر ایک کی بخشش و مغفرت فرمائے اور میرے پسندیدہ ہیرو وحید مراد کی بھی بخشش اور مغفرت فرمائے آمین ثم آمین میں لیاقت دمام سعودیہ
یہ ایک خوبصورت انٹرویو ھے جسے میں نے بغیر skip کئے پورا دیکھا ۔ شاکر صاحب کے عمدہ سوالات اور جاوید رضا صاحب کے سادہ اور دلچسپ جوابات اچھے لگے ۔ پہلے کے فنکار سبھی منفرد اور بڑے لوگ تھے ۔ اب وہ نہیں تو فلم انڈسٹری بھی نہیں ۔ وہ اسٹارز تھے اب محض راستے کے پتھر ھیں جنکی اپنی کوئی شناخت نہیں بس عام سے ھیں ۔
واہ واہ۔ بہت خوب۔ انٹرویو دینے والے جاوید صاحب کیا کہنے آپ رکھ رکھاؤ والے انسان ہیں اور اپنی بات کہنے کا خوب طریقہ رکھتے ہیں مزہ آگیا۔ اور انٹرویو لینے والے ایس ایم شاکر صاحب بہت اچھا انٹرویو کرتے ہیں۔ ورنہ تو زیادہ تر انٹرویو لینے والے صاحب اپنی مہارت اور معلومات کا مظاہرہ کرنے میں لگے رہتے ہیں۔ جب کہ آپ مہمان کو خوب بولنے دیتے ہیں۔ دونوں حضرات کو سلام محبت۔ پرانی یادیں تازہ کردیں اور بہت خوب طریقے سے کیں۔ خوش رہیں
ماشاءاللہ جاوید صاحب نے بہت اچھے طریقے سے ماضی کے اداکار وں کی زندگی کی عکاسی کی ہے۔پرانے لوگ اج بھی دوسروں کا پردہ بھی رکھتے تھے۔ جاوید صاحب اپ کا بہت شکریہ اپ نے ہمیں ماضی میں لے گئے۔
Well done javeed Raza great and Beautiful very Respectable way of interview excellent hats off to you. Blessings Respect prayers love Best wishes and Regards for Javeed Raza 🎉🎉🙏
شوبزنس میں بہت کم لوگ دیکھے ہیں جو اتنی بیباکی سے اپنا کردار کھل کر بتاتے ہیں اور حیا اتنی کہ دوسروں کی برائی پر چھوڑیں جی ان باتوں کو کہہ کر پردہ پوشی بھی کرتے ہیں. اعجاز رضا بھائی ان گنے چنے لوگوں میں شمار کئے جاسکتے ہیں. جہاں اعجاز بھائی اپنے آپ کو کھل کر سامنے لائے وہیں کچھ کے ذکر پر پر خوبصورتی سے پردہ ڈال کر بات کو ٹال گئے، بہت شاندار گفتگو رہی اور ماضی کی یادوں کو جس انداز میں اعجاز بھائی تازہ کرتے رھے وہ بہت دلچسپ اور شاندار تھا.
ہدیہ تبریک ھے آپ دونوں کو۔۔۔۔ انتہائی خوبصورت اور معلوماتی نشست۔ جاوید رضا صاحب کی کھلم کھلا باتیں بغیر کسی کا نام لۓ تنقید اور بہت شاندار الفاظ میں نام لیکر تعریف۔ نصف صدی کی کہانی کو ایک گھنٹے میں اکھیوں کے جھروکوں میں سمو دیا۔ جاوید رضا صاحب کی بڑے نپے تلے مگر کھلے الفاظ کی گفتگو نے ثابت کیا ھے کہ وہ واقعی ھی قابل اساتذہ کے قابل شاگرد رھے ہیں جو آجکل کے لوگوں کیلئے مشعل راہ ہیں۔ جاوید رضا صاحب سلامت رہیں۔۔ التماس ھے کہ ایک نشست اور کریں جس میں لالہ سدہیر، منور ظريف ، اکمل خاں، یوسف خاں، ساون، اسد بخاری اور اس لاٹ کے باقی فنکاروں کے بارے میں معلومات ملیں۔ اگر ھو سکے تو جاوید صاحب اپنا کوئی رابطہ نمبر عطا کریں تاکہ آپکا اسی طرح کا ایک بڑا انٹرویو روزنامہ ایکسپریس پہ چھاپ سکوں اور ایکسپریس نیوز پر بھی۔
. اسی طرح کے پروگرام اپ کیا کریں جس میں فلمی انڈسٹری کے جو لوگ ابھی رہ گئے ہیں ان کے انٹرویو ہوں مختلف یادیں ہوں. یہ پھر تاریخ کا حصہ بن جائےبہت ہی بہترین
Film industry ka purana time bohat acha tha aur sab kaam krne wale bhi azeem thay aur apne apne kaam k sath boht sincere thay . Ab wo sab khatm ho gya , na wo time raha aur na hi wo log
❤ shakir sahab ❤ aap real lollywood lover's hain ❤ boht achhi video bnatay hain aap ❤ aor lollywood film based directors ki videos le kar aain ❤ lahore Pakistan 🇵🇰
اس دور میں انگلش فلم کبڑا عاشق Hunch back of Notre dame لوگوں کو یاد تھی۔ناظرین نے رنگیلا کی فلم کا اس سے مقابلہ کیا۔دونوں میں کہانی ،ایکٹنگ ، فلم سازی ہر لحاظ سے زمین آسمان کا فرق تھا۔
Javaid sab ney bohat achi baat ki k mahdi hasan noor jahan lata g aadi k behtrin singers thhy aur rafi sab play back k king they onsa hbai koi nhin aaya.kia janisar aur khul ker ganey waley her hero per aisi fit awaz k lagta the k hero khud he gana ga raha hai ye rafi sab ki bohat ehum khoobi thhi
محبت میں سارا جہاں جل گیا ہے لگتا یہ گانا ساغرصدیقی سے لکھوایا گیا تھا اور اس بچارے کو چند روپے دے کر یہ گانا شباب کیروانی نیں اپنے نام سے جاری کیا تھا۔
In ki aik bhanji mounas raza thi. Us nay bhi film line join ki thi. Aik ahd film mein raqas bhi kia tha. Phir koi khabar mili. Mounas raza pay bhi program krn. Shukria
ایک نظم؛ پاکستان فِلم انڈسٹری کی یاد میں مَر گیا زِندگی ، حُسن ، آزادی اور خواب کا ایک چھوٹا سا رنگوں کا میلہ جو تھا مَر گیا سب کا سب مَر گیا (برسوں مَرتا رہا اَور پِھر برسوں سُلطان راہی اُسے مارتا ، دَفن کرتا رہا) مُڑ کے زندہ ہوا بھی نہیں اَور اُس مں سے آگے کا کچھ اِک کلی بھر بھی اُس پُر بہار ایک گلشن سا پَیدا ہوا بھی نہیں رَنگ جو دیکھنے ، کھیلنے آتے تھے وہ خود اندر سے بَد رنگ ، بے رَنگ , نِکلے وہ رنگوں کو چوری سےتو مانتے تھے کُھلے میں نہیں چاہتے تھے, نہیں مانتے تھے کُھلے میں تو اُن کو فلَک زاد رنگوں کو اور رنگ کاری کو دوزخ کی سڑکیں بتاتے تھے آخر میں تو اِس قدر رنگ کاری کے ، رنگوں کے دُشمن بنے وہ کہ اُن میں جو ہتھیار بند اور زیادہ جری تھے اُنہوں نے حِفاظت کے منصب کی بندوقوں ، سنگینوں سے کب سے کَن پٹیوں میں چِیختی دوزخی آگ کے اپنے ہاتھوں میں تھامےہوئے دوسروں کو تھمائے ہوئے گُرزوں بھالوں سے اور آگے آتے زمانوں میں بارودی خودکُش دھماکوں سے رَنگوں کو مَروا دیا رَنگ کاری کو کالے حجابوں میں چُنوا دیا رَنگ میلے کو زِندہ ہی جَلوا دیا '' اَب جو دیکھو تو جلوہ تو کوئی نہیں '' اَب وہ خوابوں کا رَنگوں کا میلہ تو کوئی نہیں صِرف خوف اور دہشت کی سڑکیں ہیں ہم جِن پہ سانسیں رُکی، کان اور ذہن سُن ، کانپتے ، بھاگتے ، دَفتروں اَور(زیادہ) دُکانوں سے اپنے گھروں تک پہنچتے ہیں اَور شُکر سے گھر کا دَر بند کرتے ہی خبروں کا ساری بُری خبروں کا خبروں پر بحثوں کا کتنے گھنٹوں کا رَنگین ٹیلیوژن دیکھنے بیٹھ جاتے ہیں ۔ ۔ کاوش عباسی ( یہ نظم جناب حیدرقریشی ، مقیم جرمنی ، کےاُردو ادبی رِسالہ ''جدید اَدب '' میں ، شمارہ ۱۷ ،، جولائی تا دسمببر ۲۰۱۱ میں شائع ہوئی)
شاکر صاحب انٹرویو کی تیاری کر کے آیا کریں وہی اپکے رٹے رٹائے اور بار بار کے دھرائے ہوئے سوالات ہیں وحید مراد اور محمد علی کے علاؤہ بھی انڈسٹری بھری پڑی ہے اداکاروں سے آپ کا یہ شعبہ نہیں تھا اگر بن ہی گیا ہے تو کسی سے پوچھ لیا کریں کہ کیا کیا سوالات کرنے ہیں
films k zawaal ke aik waja productions ka lahore shift hona tha. karachi mein productions 70s tak active thee'n. eastern studios jo haroons ka tha aur hai, usee naam say monthly eastern film magazine baqaedgee say jniklatee thee. aur english mein thee.
پاکستان فلم انڈسٹری کے چار گولڈن دور آئے ہیں 1.عنائیت حسین بھٹی اکمل درپن وغیرہ 2. محمد علی وحید مراد ندیم شاہد وغیرہ 3. سلطان راہی گنڈاسہ مولا جٹ وغیرہ 4۔ علی اعجاز ننھا اس کے بعد فلم انڈسٹری تباہی کی طرف دوڑ کر گئی
انڈیا میں فلم انڈسٹری کے کرتا دھرتا آرٹسٹوں کو کیش کرانے کے لئے خاص کردار لکھتے رہے۔ امیتابھ کی کتنی فلمیں ناکام ہوئیں لیکن اس کو کامیاب بنانے کے لئے کتنی زیادہ فلمیں اس کو دی گئیں، وحید مراد کے لئے بھی ایسا کیا جا سکتا تھا۔
جی ہاں آپ درست فرمارہے ہیں لیکن موبائل کو سینما کہنا اس صدی کا سب سے بڑا مذاق ہے۔ یہ ایسا ہی ہے جیسا ٹانگے پر سفر کرنے والا ہوائی جہاز پر سفر سے اپنا موازنہ کرے۔ 🤗
ایک گھنٹے کا انٹرویو بغیر اسکپ کیے دیکھا کہیں بوریت نہیں ہوٸ
خوبصورت سوالات کے خوبصورت جوابات۔۔
ویلڈن۔۔۔
بہت شکریہ۔ آپ کی جانب سے فیڈ بیک کی بنیاد پر ہی ہم اپنے کانٹینٹ کو بہتر بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ❤️❤️😊👍
بہت ہی خوب
بہت ہی اعلٰی پروگرام کرنے کا
شکریہ
جاوید رضا صاحب کی باتیں سن کر بہت ہی اچھا لگا وہ بھی کیا وقت تھا جب پاکستان کے ہر شعبے میں عظیم لوگ تھے جو کہ اپنے کام سے انصاف کیا کرتے تھے بہت ہی عظیم لوگ تھے جو چلے گئے اللہ تعالیٰ ہر ایک کی بخشش و مغفرت فرمائے
اور میرے پسندیدہ ہیرو وحید مراد کی بھی بخشش اور مغفرت فرمائے آمین ثم آمین
میں لیاقت دمام سعودیہ
جی درست فرمایا آپ نے۔ سنہرا دور بیت گیا۔ شاد و آباد رہیں ❤️❤️❤️🤲👍
جاوید رضا پاکستان کا فلمی انسایکلوپیڈیا ہے۔ کیا مجھے ان کا نمبر مل سکتا میرے دل میں بہت سوالات ہیں۔
جی اپنے سوالات ہمارے وٹس ایپ نمبر پر بھیج دیں۔
اچھا لگا ماضی کی باتیں سن کے ۔ کیا ھی اچھا ھوتارنگیلا صاحب کے ساتھ ساتھ منور ظریف کا بھی تذکرہ ھو جاتا۔۔۔ اوور ال۔ بہت معلوماتی انٹرویو
جی منور ظریف صاحب پر بھی ہم کام کررہے ہیں۔ تھوڑا سا انتظار ❤️♥️👍
@@MetroLiveTV1 hm intzar krahay Hain
@furqanali-uu8lw ji zaroor 👍 buht jald ♥️
بڑے شخص کے منہ سے بڑے لوگوں کی باتیں
میرا سلام پہنچائیں جاوید صاحب کو شکریہ
وعلیکم السلام جناب 🤲♥️
یہ ایک خوبصورت انٹرویو ھے جسے میں نے بغیر skip کئے پورا دیکھا ۔ شاکر صاحب کے عمدہ سوالات اور جاوید رضا صاحب کے سادہ اور دلچسپ جوابات اچھے لگے ۔ پہلے کے فنکار سبھی منفرد اور بڑے لوگ تھے ۔ اب وہ نہیں تو فلم انڈسٹری بھی نہیں ۔ وہ اسٹارز تھے اب محض راستے کے پتھر ھیں جنکی اپنی کوئی شناخت نہیں بس عام سے ھیں ۔
درست فرمایا آپ نے ❤️👍❤️ اب تو بس یادیں رہ گئی ہیں۔
واہ واہ۔ بہت خوب۔ انٹرویو دینے والے جاوید صاحب کیا کہنے آپ رکھ رکھاؤ والے انسان ہیں اور اپنی بات کہنے کا خوب طریقہ رکھتے ہیں مزہ آگیا۔ اور انٹرویو لینے والے ایس ایم شاکر صاحب بہت اچھا انٹرویو کرتے ہیں۔ ورنہ تو زیادہ تر انٹرویو لینے والے صاحب اپنی مہارت اور معلومات کا مظاہرہ کرنے میں لگے رہتے ہیں۔ جب کہ آپ مہمان کو خوب بولنے دیتے ہیں۔ دونوں حضرات کو سلام محبت۔ پرانی یادیں تازہ کردیں اور بہت خوب طریقے سے کیں۔ خوش رہیں
🤗👍❤️
بھئی شاکر صاحب،۔۔۔ خوب رہا انٹرویو۔۔۔ ارے سارا ہی دیکھ لیا۔۔۔۔ جاوید رضا صاحب اور آپ، دونوں کا شکریہ۔
دلی تشکر برادر ♥️
جاوید رضا صاحب کی باتیں سن کر بہت خوشی ہوئی۔
بہت شکریہ کہ آپ کو ویڈیو پسند آئی ❤️👍
جاوید رضا نے سب کی عزت بھی رکھی اور اصلیت بھی دکھا دی کمال کا بندہ ھے❤
بہت شکریہ کہ آپ کو انٹرویو پسند آیا
ماشاءاللہ جاوید صاحب نے بہت اچھے طریقے سے ماضی کے اداکار وں کی زندگی کی عکاسی کی ہے۔پرانے لوگ اج بھی دوسروں کا پردہ بھی رکھتے تھے۔ جاوید صاحب اپ کا بہت شکریہ اپ نے ہمیں ماضی میں لے گئے۔
انٹرویو کی پسندیدگی کا شکریہ 👍♥️
Well done javeed Raza great and Beautiful very Respectable way of interview excellent hats off to you. Blessings Respect prayers love Best wishes and Regards for Javeed Raza 🎉🎉🙏
Thanks for liking❤️
جاوید رضا صاحب کی باتیں سُن کر مزہ آیا پُرانے لوگ کیا بات ہے
شکریہ کہ آپ نے پسند کیا ❤️♥️
Bohat piaari baat cheet ki hai Jawaid Raza sb nay.... Allah inhay sayhat day.... Nice person
👍♥️🤲
Excellent experience, very informative indeed, we would love to see revival of Pakistan 🇵🇰 film 🎥 industry.
Hope for the best 👍♥️
Really I enjoyed it. Thanks so much for such a nice interview. Plz keep it up.
Thank you for your love and appreciation ❤️❤️❤️
One of the best program on UA-cam.
Thank you so much for your love and appreciation ❤️👍
Very good film Director intelligent Javed Raza❤
👍♥️
Beautiful interview
Salamat rahen javaid sab🌺💐🌺💐🌺💐🌺💐🌺💐
Welcome 👍❤️
شوبزنس میں بہت کم لوگ دیکھے ہیں جو اتنی بیباکی سے اپنا کردار کھل کر بتاتے ہیں اور حیا اتنی کہ دوسروں کی برائی پر چھوڑیں جی ان باتوں کو کہہ کر پردہ پوشی بھی کرتے ہیں.
اعجاز رضا بھائی ان گنے چنے لوگوں میں شمار کئے جاسکتے ہیں.
جہاں اعجاز بھائی اپنے آپ کو کھل کر سامنے لائے وہیں کچھ کے ذکر پر پر خوبصورتی سے پردہ ڈال کر بات کو ٹال گئے،
بہت شاندار گفتگو رہی اور ماضی کی یادوں کو جس انداز میں اعجاز بھائی تازہ کرتے رھے وہ بہت دلچسپ اور شاندار تھا.
انٹرویو کی پسندیدگی کا بہت شکریہ ❤️ ان کا نام جاوید رضا ہے۔ 👍
بہت مزا آیا جاوید صاحب کی باتیں سن کر۔ھمارا سینما تھا رجانہ میں۔اور کمالیہ میں۔سب کچھ بک چکا ھے ۔
اچھے دور تھے جو گزرگئے۔ اب تو بس یادیں رہ گئی ہیں۔ ❤️
Very informative, Mr. Javed harmonusly narrated the history of pakistan golden era days.
Thank you for your love and appreciation ❤️
Thank you for your love and appreciation ❤️
بہت اچھا پروگرام جاوید رضا کمال کا بندہ ہے ان اور بھی پروگرا۔م کریں
جی ضرور۔ بہت جلد 👍❤️
ہدیہ تبریک ھے آپ دونوں کو۔۔۔۔ انتہائی خوبصورت اور معلوماتی نشست۔ جاوید رضا صاحب کی کھلم کھلا باتیں بغیر کسی کا نام لۓ تنقید اور بہت شاندار الفاظ میں نام لیکر تعریف۔ نصف صدی کی کہانی کو ایک گھنٹے میں اکھیوں کے جھروکوں میں سمو دیا۔ جاوید رضا صاحب کی بڑے نپے تلے مگر کھلے الفاظ کی گفتگو نے ثابت کیا ھے کہ وہ واقعی ھی قابل اساتذہ کے قابل شاگرد رھے ہیں جو آجکل کے لوگوں کیلئے مشعل راہ ہیں۔
جاوید رضا صاحب سلامت رہیں۔۔
التماس ھے کہ ایک نشست اور کریں جس میں لالہ سدہیر، منور ظريف ، اکمل خاں، یوسف خاں، ساون، اسد بخاری اور اس لاٹ کے باقی فنکاروں کے بارے میں معلومات ملیں۔
اگر ھو سکے تو جاوید صاحب اپنا کوئی رابطہ نمبر عطا کریں تاکہ آپکا اسی طرح کا ایک بڑا انٹرویو روزنامہ ایکسپریس پہ چھاپ سکوں اور ایکسپریس نیوز پر بھی۔
جی بہت شکریہ جناب۔ ان کے ساتھ ایک اور نشست کی ریکارڈنگ کرلی گئی ہے۔ ♥️👍
Mashallah I enjoyed this program very much
Thank you for your love and appreciation ❤️👍
بہت مزہ آیا ۔پرانی یادیں تازہ کر دیں۔ اللّٰہ آپ کو خوش رکھے آمین
Thank you for your love and appreciation ❤️
Mairi bhi yaden taza ho gaen❤️🔥❤️🔥❤️🔥❤️🔥
Good 👍❤️
❤بہت ھی متاثر کن پروگرام مسلسل ۔۔۔۔ تسلسل قائم رکھا❤
شکریہ جناب ❤️
جاوید رضا صاحب نے جو باتیں کیں اسے سن کر مزہ آ گیا پرانی یادیں تازہ ھو گئیں
Thank you for liking ♥️
Excellent program 👍
❤️👍
بہت مزے کا انٹرویو
ہے
پورا سنا اور ڈاؤن کر کے بھی رکھ لیا
👍❤️
Really enjoyed this decent conversation about film industry. I hope there will be more discussions on film industry.
Shakil Nasir England.
Yes 👍 why not. We hope you also enjoyed our other videos 😊
@@MetroLiveTV1
Definitely, I enjoy filmy talks, conversations.
@shakilnasir3829 welcome brother ❤️👍
What a great interview, 5 stars to you. Keep it up (Dr. Nasir Jamal Toronto Canada)
Thank you for your love and appreciation sir ♥️👍
Buhut achcha, very informative Bhai👍
Thank you for your love ♥️
We always love to see our film stuff and gossip...thanks a lot
Thanks for watching♥️👍
. اسی طرح کے پروگرام اپ کیا کریں جس میں فلمی انڈسٹری کے جو لوگ ابھی رہ گئے ہیں ان کے انٹرویو ہوں مختلف یادیں ہوں. یہ پھر تاریخ کا حصہ بن جائےبہت ہی بہترین
جی ہم یہی کوشش کررہے ہیں کہ ان یادوں کی ایک لائبریری بن جائے۔ آپ جیسے احباب کی حوصلہ افزائی ہمیشہ درکار رہے گی۔ دلی تشکر ❤️👍
Very good and informative interview. Enjoyed and waiting for another one.
Glad you enjoyed it! Second episode coming soon
واہ بہت خوب ۔شاکر صاحب خوبصورت انٹرویو ۔جاوید رضا صاحب نے بھی خوب تاریخ بیان کی
بہت شکریہ بھائی ❤️👍 دلی تشکر
Film industry ka purana time bohat acha tha aur sab kaam krne wale bhi azeem thay aur apne apne kaam k sath boht sincere thay . Ab wo sab khatm ho gya , na wo time raha aur na hi wo log
You are right 👍
Great time of our film industry of 1970s
Absolutely
ZABARDAST
Thank you so much sir for your love and appreciation ❤️
اچھا انسان۔ کسی کی ذاتی بات سے پردہ نہیں اٹھایا
♥️👍♥️
Good interview i have seen them in 80s
Wow, that's awesome 👍
❤❤❤ kohqaf ki pari aasiya mam ko alah pak janat Men aala maqam dy aamen ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
👍♥️🤲
Commendable golden memories:
👍❤️
Boht achah interview mosof hadayt kar ne diya unse mzid interview kye jaain
Ji zaroor 👍 thank you for liking ❤️
❤ shakir sahab ❤ aap real lollywood lover's hain ❤ boht achhi video bnatay hain aap ❤ aor lollywood film based directors ki videos le kar aain ❤ lahore Pakistan 🇵🇰
Thank you so much 👍 ji zaroor. inshaAllah sabki videos ayen gi❤️
بہت اچھا پروگرام تھا
بہت شکریہ 👍♥️
Asia was great actress
👍❤️👍
Zabardast 🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤
♥️👍
Good programe
Thank you for your appreciation ❤️👍
جاوید بھائی رنگیلا صاحب کو امانت فلم نے سٹینڈ دیا تھا
👍♥️
Very nice programme
Thank you so much 👍♥️
Good job done
👍♥️
اس دور میں انگلش فلم کبڑا عاشق
Hunch back of Notre dame
لوگوں کو یاد تھی۔ناظرین نے رنگیلا کی فلم کا اس سے مقابلہ کیا۔دونوں میں کہانی ،ایکٹنگ ، فلم سازی ہر لحاظ سے زمین آسمان کا فرق تھا۔
اس فلم کی ناکامی کی بنیادی وجہ بھی جاوید رضا صاحب نے بتادی ہے۔
Javaid sab ney bohat achi baat ki k mahdi hasan noor jahan lata g aadi k behtrin singers thhy aur rafi sab play back k king they onsa hbai koi nhin aaya.kia janisar aur khul ker ganey waley her hero per aisi fit awaz k lagta the k hero khud he gana ga raha hai ye rafi sab ki bohat ehum khoobi thhi
Very true ♥️ thanks you like it 👍
Javed sab se "Ashraf pan cigarette wala,aor moji Actor k bare mai interview Karen,
Good suggestion 👍
GREAT 🎉🎉🎉❤❤❤❤️❤️🎬🎬♥️♥️♥️♥️👍🏼🎬🇵🇰🇵🇰❤️
♥️👍
Wonderful
Thank you
Aj bhi logon ko kise naye adakar ka nhi pta sub porane adakaro ko jante hain
😊😊😊♥️ sach yehi hai 👍
مزے دار انٹرویو پورا سنا بھی اور ڈاؤن لوڈ کرکے بھی کرلیا
❤️👍❤️ Thank you for your love and appreciation
محبت میں سارا جہاں جل گیا ہے لگتا یہ گانا ساغرصدیقی سے لکھوایا گیا تھا اور اس بچارے کو چند روپے دے کر یہ گانا شباب کیروانی نیں اپنے نام سے جاری کیا تھا۔
سارا قصہ اس انٹرویو میں بیان کردیا گیا ہے۔
Not only this song but many many others songs too
True 👍
تم پنجابی جتنا حرامی پن کرو وہ کم۔ ہے گھٹیا نیچ لوگ
I m agree with u brio.
Zabardast
Thank you 👍♥️
History of lolliwood in one sitting. Great Director Javed Sb.
No back biting..... Only realities.
Thank you 👍❤️
Very informativ❤❤❤❤❤
Glad you liked it
Excellent ❤❤❤
Thanks 😊
Interesting talk..javed SAB , RAHI SAB k cycle walay 25:09 dost ka Naam tha AGHA CHANGEZI, ab Kuch salon say UN ki koi KHABAR nahi
جی درست فرمایا آپ نے ❤️👍
In ki aik bhanji mounas raza thi. Us nay bhi film line join ki thi. Aik ahd film mein raqas bhi kia tha. Phir koi khabar mili. Mounas raza pay bhi program krn. Shukria
Thanks for the info. Zaroor ji 👍♥️
Beautiful video
Thank you for your love ❤️
Great, jawaid raza sb k sath do teen episode ban sakte hain
Ji bilkul. Ye poori series hai 👍❤️ thank you for liking
ایک نظم؛
پاکستان فِلم انڈسٹری کی یاد میں
مَر گیا
زِندگی ، حُسن ، آزادی اور خواب کا
ایک چھوٹا سا رنگوں کا میلہ جو تھا
مَر گیا
سب کا سب مَر گیا
(برسوں مَرتا رہا
اَور پِھر برسوں سُلطان راہی اُسے مارتا ، دَفن کرتا رہا)
مُڑ کے زندہ ہوا بھی نہیں
اَور اُس مں سے آگے کا کچھ
اِک کلی بھر بھی
اُس پُر بہار ایک گلشن سا
پَیدا ہوا بھی نہیں
رَنگ جو دیکھنے ، کھیلنے آتے تھے
وہ خود اندر سے بَد رنگ ، بے رَنگ , نِکلے
وہ رنگوں کو
چوری سےتو مانتے تھے
کُھلے میں نہیں چاہتے تھے, نہیں مانتے تھے
کُھلے میں تو اُن کو فلَک زاد
رنگوں کو اور رنگ کاری کو
دوزخ کی سڑکیں بتاتے تھے
آخر میں تو
اِس قدر
رنگ کاری کے ، رنگوں کے دُشمن بنے وہ
کہ اُن میں جو ہتھیار بند اور زیادہ جری تھے
اُنہوں نے حِفاظت کے منصب کی
بندوقوں ، سنگینوں سے
کب سے کَن پٹیوں میں چِیختی
دوزخی آگ کے
اپنے ہاتھوں میں تھامےہوئے
دوسروں کو تھمائے ہوئے
گُرزوں بھالوں سے
اور آگے آتے زمانوں میں
بارودی خودکُش دھماکوں سے
رَنگوں کو مَروا دیا
رَنگ کاری کو کالے حجابوں میں چُنوا دیا
رَنگ میلے کو زِندہ ہی جَلوا دیا
'' اَب جو دیکھو تو جلوہ تو کوئی نہیں ''
اَب وہ خوابوں کا رَنگوں کا میلہ تو کوئی نہیں
صِرف خوف اور دہشت کی سڑکیں ہیں
ہم جِن پہ
سانسیں رُکی، کان اور ذہن سُن ،
کانپتے ، بھاگتے ،
دَفتروں اَور(زیادہ) دُکانوں سے
اپنے گھروں تک پہنچتے ہیں
اَور شُکر سے گھر کا دَر بند کرتے ہی
خبروں کا
ساری بُری خبروں کا
خبروں پر بحثوں کا
کتنے گھنٹوں کا
رَنگین ٹیلیوژن دیکھنے بیٹھ جاتے ہیں ۔
۔ کاوش عباسی
( یہ نظم جناب حیدرقریشی ، مقیم جرمنی ، کےاُردو ادبی رِسالہ ''جدید اَدب '' میں ، شمارہ ۱۷ ،، جولائی تا دسمببر ۲۰۱۱ میں شائع ہوئی)
بہت خوب جناب ❤️
Bht nyc. Interview
Thank you so much 👍♥️
Best work
Thank you so much 😀
Changaizi was close friend of Sultan Rahi in struggling period
Yes you are right 👍
behtreen movie kabhi piar na karna 2008 javed raza with zara shiekh ,
Great 👍❤️
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
♥️👍
❤❤❤
❤️👍
Waheed murad my favourite hero
❤️👍
Nice 🎉🎉
♥️👍
Very Nice ❤
Many many thanks 👍
Firduos Aur Aliya k bary me bhi malomat dein Agly program me
Ji zaroor 👍❤️
شاکر صاحب
انٹرویو کی تیاری کر کے آیا کریں
وہی اپکے رٹے رٹائے اور بار بار کے دھرائے ہوئے سوالات ہیں
وحید مراد اور محمد علی کے علاؤہ بھی انڈسٹری بھری پڑی ہے اداکاروں سے آپ کا یہ شعبہ نہیں تھا اگر بن ہی گیا ہے تو کسی سے پوچھ لیا کریں کہ کیا کیا سوالات کرنے ہیں
شکریہ جناب۔ ابھی تو ابتدائے عشق ہے۔ کوشش ہے کہ آپ کی امیدوں پر پورا اتریں۔ 👍♥️
films k zawaal ke aik waja productions ka lahore shift hona tha.
karachi mein productions 70s tak active thee'n.
eastern studios jo haroons ka tha aur hai, usee naam say monthly eastern film magazine baqaedgee say jniklatee thee. aur english mein thee.
You are right but Lahore pehle se film center tha
Sawalat controversy k liye nahi maloomat k liye hone chahiyen. Ghulam mohayuddin
Muhammad kamal pasha sb ka mufasal interview karein
جی آپ کی فرمائش بہت جلد پوری کردی جائے گی
Asia bohat khubsurtaur achi actres thhi.
Koi shak nahi ❤️
V.good interview
❤️👍
What good interview
Have u heard several times he admitted casting coach
@saminaahmed5536 😀😀😀😀yes, he is such a honest person 😊
مجھے جاوید صاحب کا نمبر چائیے یہ تو پاکسانی فلموں کا انسایکلوپیڈیا ہے۔
👍👍
Sur g ak filam dhekhi thi jan muhammad juman ki us meaek ghora mar jata h phr dhamal hoti h oer wo ghora zinda ho jata h filam ka naam kiya tha plz
Choroon Ka Badshah
again interview karain aur M.ali nadeem , munawwar zareef Qavi kay baray me poochain
Ji zaroor 👍♥️ buht jald
Reema zinda bad
👍❤️
جاوید رضا سے رانی صاحبہ پر انٹرویو کریں
او کے جناب
aik actress nay kuch saal huay kaha tha k films ke kamaee us jaisee k liay pocket money hai.
asal kamaee k zaryay aur.
😂😂😂👍yes, yehi haqeeqat hai 👍
پاکستان فلم انڈسٹری کے چار گولڈن دور آئے ہیں
1.عنائیت حسین بھٹی اکمل درپن وغیرہ
2. محمد علی وحید مراد ندیم شاہد وغیرہ
3. سلطان راہی گنڈاسہ مولا جٹ وغیرہ
4۔ علی اعجاز ننھا
اس کے بعد فلم انڈسٹری تباہی کی طرف دوڑ کر گئی
جی بہت اچھا تجزیہ کیا آپ نے۔ ایسا ہی ہے👍♥️
V BOLD
Thank you sir 👍♥️
bhai aik sesion aur javed raza sahb ke saath aur karain please.
Ji bilkul. 2 sessions already record ho chuke hain 👍
فلم کے متعلقہ لوگوں میں اور اداکاروں میں ایک دوسرے سے جلن اور منافقت کا میں عینی شاہد ہوں۔
جناب اپنا تعارف بھی کروادیں ہماری آڈینس سے ❤️♥️👍
انڈیا میں فلم انڈسٹری کے کرتا دھرتا آرٹسٹوں کو کیش کرانے کے لئے خاص کردار لکھتے رہے۔ امیتابھ کی کتنی فلمیں ناکام ہوئیں لیکن اس کو کامیاب بنانے کے لئے کتنی زیادہ فلمیں اس کو دی گئیں، وحید مراد کے لئے بھی ایسا کیا جا سکتا تھا۔
بالکل ایسا ہی ہے۔ ہم نے وحید مراد سمیت اچھے اچھے ایکٹرز اور ٹیکنیشنز برباد کردیئے۔
@@MetroLiveTV1 ہماری قوم کو زندگی گزارنے کا ڈھنگ ہی نہ آیا۔
ایسا ہی ہے 😞
جب سینما ہی نہیں رہے تو انڈسٹری کیا چلے گی !
ویسے بھی اب ہر شخص نے جیب میں سنیما رکھا ہوا ہے ، وہ جب چاہتا ہے اپنی پسند کی فلم دیکھ لیتا ہے۔
جی ہاں آپ درست فرمارہے ہیں لیکن موبائل کو سینما کہنا اس صدی کا سب سے بڑا مذاق ہے۔ یہ ایسا ہی ہے جیسا ٹانگے پر سفر کرنے والا ہوائی جہاز پر سفر سے اپنا موازنہ کرے۔ 🤗
@@MetroLiveTV1 افسوس کہ یہ مذاق حقیقت بن چکا ہے ۔
پاکستان فلم انڈسٹری زوال کا شکار ہوگئی لیکن دنیا میں اب بھی سینما سب سے بڑی انڈسٹری ہے۔ حالانکہ امریکہ اور انڈیا میں پاکستان سے ذیادہ موبائل ہیں۔
rangeela was an excellent singer.
rangeela ka barapun k usay ghora kaha jaata tha aur insaan aur gadha mein kaam kia.
us mein aslee gadha insaan (yaanee rangeela) mein badal jaata hai.
The real showman of Pakistani cinema
Sir Asy Aur interview Kary
Ji ye poori series hum kar rahe hain.
Burae ki lekin naam kisi ka nhn kiya Tareef naam ly kr ki KYA BAAT HY JAWAID BHAE
♥️👍thanks you like it