ثانی مدینہ پاکستان پہلے بدر سے مماثل 65 کی جنگ پھر احد کے مماثل 71 اب خندق کے دور میں ہیں جیسے جزیرہ عرب تمام دنیا سے الگ تھلگ تھا ایسے ہی دنیا سے الگ تھلگ ہے پاکستان پاکستان ترقی کی منازل جلد طے کرتا ہوا آگے بڑھے گا
Asalamualekum wa rahama tullah wa ba rakatuhu 🤲baba je Irfan UL Haq Sahab duaon mein mujhey or meri ouladon ko or tamam ummate muslima ko yad rakhey ga jazak Allah khera ❤
پچھلے پچاس سال سے کہانیاں سن رہیں۔ہمارے لوگوں کے اخلاق اور معاملات بہت برے ہیں۔ان کے علاوہ اگر دوسرے لوگ آئیں تو کوئی بات بنے۔اس قوم کو صاف ستھرا کرنا پڑے گا۔
اللہ جسے چاہتا ہے حکمرانی دیتا ہے مگر اس آئیت اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ فاسق فاجر کرپٹ غنڈے چور ڈاکو عوام پہ ظلم کرنے والے فرعون جیسے حکمرانوں کی اطاعت بھی کی جائے کیونکہ ایسے حکمرانوں کے خلاف کلہ حق افضل جہاد ہے اور امام حسین رضی اللہ کی سنت بھی یہی ہے اس لئیے اس قوم پہ فرض ہے کہ موجودہ ظالم کرپٹ عوام دشمن زبردستی مسلط کئے گئے حکمرانوں کے خلاف عمران خان کی قیادت میں جہاد کریں ورنہ آپکا اور آپکے بچوں کا مستقبل اخلاقیات اسلام آزادی معیشت سب خطرے میں ہے
بابا جی میں اپ کے ڈیرے پر بھی حاضر ہوا تھا اپ تکبر اور غرور سے بھرے ہوئے انسان ہے جس میں ریت کے ذرے کے برابر بھی تکبر ہوگا وہ جنت میں نہیں جائے گا ویسے بھی اپ کی تمام پیشن گوئیاں اور باتیں غلط ہوتی ہے جو احادیث میں اللہ کے نبی نے فرما دیا ہے وہ تو سچ ہوگا اپ کون سی کوئی نبی بات کررہے ہیں پاکستانیو ں ترقی کرے گا کوئی پاکستان میں غریب نہیں دے گا یہ تو امام مہدی کے وقت میں ہوگا جس طرح بنی اسرائیل اپنے اپ کو اللہ کی لاڈلی کو سمجھتے تھے تو وہ لاڈلی قوم بھی تھی اسی طرح پاکستانی قوم اپنے اپ کو اللہ کی لاڈلی قوم سمجھتی ہے اور اللہ نے اس کو لاڈلی قوم کا درجہ نہیں دیا شرابی زانی زنا خور سود خور کوئی ایسی بیماری اسکوپ میں نہیں جو باقی نہ ہو ہر عیب ویل اسکو میں موجود ہے اپ اس قوم کو ترقی پر کون سے منہاج پر لے کے جا رہے ہیں باتوں سے باتوں سے کچھ نہیں ہوتا میدان میں اکر اپ بھی کچھ کیجئے کیا کسی قران اور حدیث میں موجود ہے پاکستان مسلم امہ کی سربراہی کرے گا اپنے دل کی باتیں مت کیا کریں انسان اپنے وطن سے محبت کرتا ہے اس کی محبت میں اس طرح کی باتیں کر دیتا ہے ہم بھی ایسا ہی سمجھتے تھے پر گرونڈ ریلٹی کچھ اور ہے
اب آپ نے بھی پٹری بدل لی۔ عمران نیازی کے جانے کے بعد پاکستان میں آپ کو بہترین وقت نظر آ رہا ہے۔ لیکن اس وقت کو لانے کے لیئے جو لوگ محنت کر رہے ہیں ان کے لیئے چند اچھے لفظ بولنا مشکل ہے۔
Baba g main 1000 martba Allah husmad par k Allah pak Sy apni beti 😢😢ki wapsi mangti Allah TU sab kar sakty Allah pak Kun farma dain mere bachi wapis a jay 😢😢😢😢
Qayamat awar dunia ka nabood hona ye sirf Allah pak he janta hay Huzoor pak S.a.w ne buhut pehle sub ko bata dia qayamat tak duzakh awar jannat tak. Sub ko ilam ho gia ya nahi agar ho gia tu ummat ka abhi kia kam hay. Kam tu ye hona chaheye keh bhalaye ke taraf jana awar buraye ke khilaf bund bandhna awar ye farz hukumran awar ilam walon ka hay keh wo ummat ko jaga ke rakhain ache qawanin banayain takeh loog buch sakain. Dunia etna jaldi tabah nahi hoga abhi buhut se aasaar baqi hain.
Baba ji ki baton se bughz e iran saf nazr aa raha he jb khurasan se sirf afghanistan or waghera murad le rahe hn halanke wazeh he k jang or tabdeeli ki ibtda iran se hui he
پاکستان اور ہندوستان کی آخری جنگ کو غزوۂ ہند فرمایا گیا ھے ، اس جنگ کو غزوۂ ہند اس لیئے فرمایا گیا ھے کیونکہ پاکستان آج کا مدینہ ھے ، پاکستان میں مدینہ منورہ کی تاریخ کو دوبارہ دہرایا جارھا ھے ، مدینہ منورہ کی ریاست کو دعوت وتبلیغ اور غلبۂ اسلام کے لیئے قائم کیا گیا تھا اسی طرح پاکستان کو دعوت وتبلیغ اور غلبۂ اسلام کے لیئے قائم کیا گیا ھے ، غزوۂ ہند فتح مکہ کی مثل ھے ، غزوۂ فتح مکہ قیام مدینہ کے 90 مہینے بعد لڑا گیا تھا اسی طرح قیام پاکستان کے 90 سال بعد غزوۂ ہند لڑا جاۓ گا ، غزوۂ ہند کی قیادت شیر کے نشان والا سیاستدان کرے گا ، وہ سیاستدان حضرت علیؓ کے شیروں میں سے ایک شیر ھوگا ، وہ اس وقت پاکستان میں موجود ھے ، ان شآءاللہ
سندھ کی خرابی ہند سے۔ ہند کی خرابی چین سے ہے۔ حدیث سنی ہے؟ بابا جی پتہ نہیں کیا کہانیاں سنا رہے ہیں۔ پاکستان کے سندھ، بلوچستان والے علاقے تباہ ہو جائیں گے۔ ایسی تباہی مچے گی۔ اہل ایمان تب ہی نکلیں گے۔ اگر تو اس قوم نے کوئی بڑا کام کرنا ہے تو آزمائیش تو آئے گی اس سے پہلے
اس ملک کا مسلہ یہ نہیں ہے کہ یہاں طاقتور فرعون ہے اس ملک کا مسلہ یہ ہے کہ یہاں سب کے سب ترسے ہوئے لوگ رہتے ہیں یہاں جسکو تھوڑی سی طاقت ملتی ہے وہ فرعون بن جاتا ہے
ماشاءاللہ حاجی صاحب نے اچھی باتیں کی ھیں ۔لیکن اسرائیل کو تباہ کرنے کیلئے سب سے زیادہ کوشش کرنے والا ملک ایران کا نام نھیں لیا۔اور خراسان ایران کے ایک صوبہ کا نام ہے ۔
Sir we respect you but these dreams we are listening from many people for the last 30 years.Like lal topi wala.Nothing we see good.Day by day situation comes worsen
Ye galt ha k Pakistan religion base pe khara ha even hinduism ziada set thi with Christian British k sath, kya azadi ki movement mein ik b muslim league leader jail nahi gya, gye tu congress leader gye. Jb british ne khud smja k ab rule krna possible nahi raha due tu ghandi uprising unho ne divide ka socha that russia ko 3 buffer millein jb wo aye pani tak.
صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم
❤
💝اَلَّهُمَّ صَلِّ عَلَى ُمحَمَّدِ
ُّوعَلَى اَلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ
وَعَلَى اَلِ ابْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدُ مَجِيِد💓
❣️اَلَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمّدِ
ٌوعَلَى اَلِ مُحَمّدٍ كَمَابَارَكْتَ
عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ اِبْرَاهِيْمَم
اِنَّكَ حَمِيُد مَّجِيد 💖
❤
❤
اللہ تعالیٰ ہمیں اور ہمارے وطن پاکستان کو ہمیشہ اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت پیاری باتیں بتائیے حاجی صاحب نے اسلام زندہ باد
و صلی اللہ علی النبی الامی
محمد صلى الله عليه واله وسلم❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
مافیا ز قابض ہیں تب تک کچھ نہیں ہوگا
یہ ڈاکو راج جس دن ختم ہوگا پاکستان کے حالات اسی دن ٹھیک ہو جائیں گے
Chawal ky sar py seengh hoty to khoty ky puttar youthia bara singhe hony thy
Religion Islam spreading every where subhanallah
Good to hear before sleeping... Babaji ache kahaniya sunata he
Please Pray for MUSLIMS UNITY
Allah aur Allah k nabi ko tmam ilm beshak sach ha❤❤❤
Allah SWT Baba ji ko khosh rakhy
aur onki batain pori karay Aamin 🌷.
سوائے مہنگائی کے کچھ نہیں ہو گا
Negative Soch badal lain SB theek ho jaye ga
Ykeen rkho acha change aye g becoz ab Jo log h wo boht positiv h specially awam n students ab negativ hukmurano ki value nhi rhi
ثانی مدینہ پاکستان پہلے بدر سے مماثل 65 کی جنگ پھر احد کے مماثل 71
اب خندق کے دور میں ہیں
جیسے جزیرہ عرب تمام دنیا سے الگ تھلگ تھا
ایسے ہی دنیا سے الگ تھلگ ہے پاکستان
پاکستان ترقی کی منازل جلد طے کرتا ہوا آگے بڑھے گا
insha'Allah
In Shah Allah
ALLAH HO AKBAR
SUBHAN ALLAH MASHA ALLAH PROPHET HAZRAT MOHAMMED PECE BE UPION HIM
Baba g se mulakat kesy mumkin ho ge
InshaALLAH inshaALLAH... Just wait and see❤❤❤
Ma shaa ALLAH
Allah Oriya Maqbool jan ki hifazat kre.Ameen
Mash Allah nice❤
Subhan Allah
❤❤❤❤❤
Allah ho akber
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جی حاجی صاحب
Jazakallah
Jab tak qazi insaf nhi karen ge adalton meh kuch nahi ho ga
Allah hamre hessy mean b koee deen ka kaam dea Ameen❤
Asalamualekum wa rahama tullah wa ba rakatuhu 🤲baba je Irfan UL Haq Sahab duaon mein mujhey or meri ouladon ko or tamam ummate muslima ko yad rakhey ga jazak Allah khera ❤
نیپال بھی مذہب کی بنیاد پر قائم ہوا ہے۔
Inshallah!
Allah he karsaz hey.
You are 💯 right babaji
Baba g u r right
لاسنۃ اللہ تبدیلا۔۔لاسنۃ اللہ تحویلا
پچھلے پچاس سال سے کہانیاں سن رہیں۔ہمارے لوگوں کے اخلاق اور معاملات بہت برے ہیں۔ان کے علاوہ اگر دوسرے لوگ آئیں تو کوئی بات بنے۔اس قوم کو صاف ستھرا کرنا پڑے گا۔
Sab we drops sharif batayein ais pe. Video banaye bhot shukriya
Oray maqbool jan ka lia awaaz otia
Honesty no,Law and justice no,safety and security only for mafia, awam khapay,
Bababa g meray leay dua lar dain dunia jannat ban jay meray leay
Allah hm ko maaf farmae Ameen
ESA hone wala h
اللہ جسے چاہتا ہے حکمرانی دیتا ہے مگر اس آئیت اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ فاسق فاجر کرپٹ غنڈے چور ڈاکو عوام پہ ظلم کرنے والے فرعون جیسے حکمرانوں کی اطاعت بھی کی جائے کیونکہ ایسے حکمرانوں کے خلاف کلہ حق افضل جہاد ہے اور امام حسین رضی اللہ کی سنت بھی یہی ہے اس لئیے اس قوم پہ فرض ہے کہ موجودہ ظالم کرپٹ عوام دشمن زبردستی مسلط کئے گئے حکمرانوں کے خلاف عمران خان کی قیادت میں جہاد کریں ورنہ آپکا اور آپکے بچوں کا مستقبل اخلاقیات اسلام آزادی معیشت سب خطرے میں ہے
baatil is waqt pakistani foj hy
Right
2 haftay hogae kia Howa?
Pleasery ghar or ghar walon ke lai duain kejai ga hr waqt bry preshani hy
Allah raham karay aap pa aur family pa .Ameen thumma ameen
Khurasaan Iran Mai bhi hai..pori province hai khurasan province...
Bus Allah in khabees chowkidaron SE Pakistan ki hifazat farmaye.
Dajjal will be terminated by Prophet Issa .. chronology needs to be rechecked. Dajjal time is next to Issa (PBUH).
No
Ist there will be the appearance of Imam Al-Mahdi, then emergence of Dajjal and then ESA ibn e Maryam May peace and blessings be upon Him.
Jb all currency khatam hogi tb gold ho ga
He is joking that everyone in Pakistan will be coming rich.
Yee babay assi hee chawalain martay rahtay hain. Ignore them
To phir
Please enjoy the BaBa jee jokes😅
Shukr karna shuru karo aur haram khana band karo yahi hoga what bab ji is saying jo shukr nahi kartey unko jo mila hai woh bhi cheen jata
@@arshadiqbal9806 if you listen to hos latest Vlog he is contradicting his own statements 😃confusing!
@@arshadiqbal9806 baba jee in his lastes Vlog is saying contrary to what he just said in this current Vlog.Quite confusing!!
بابا جی میں اپ کے ڈیرے پر بھی حاضر ہوا تھا اپ تکبر اور غرور سے بھرے ہوئے انسان ہے جس میں ریت کے ذرے کے برابر بھی تکبر ہوگا وہ جنت میں نہیں جائے گا ویسے بھی اپ کی تمام پیشن گوئیاں اور باتیں غلط ہوتی ہے جو احادیث میں اللہ کے نبی نے فرما دیا ہے وہ تو سچ ہوگا اپ کون سی کوئی نبی بات کررہے ہیں پاکستانیو ں ترقی کرے گا کوئی پاکستان میں غریب نہیں دے گا یہ تو امام مہدی کے وقت میں ہوگا جس طرح بنی اسرائیل اپنے اپ کو اللہ کی لاڈلی کو سمجھتے تھے تو وہ لاڈلی قوم بھی تھی اسی طرح پاکستانی قوم اپنے اپ کو اللہ کی لاڈلی قوم سمجھتی ہے اور اللہ نے اس کو لاڈلی قوم کا درجہ نہیں دیا شرابی زانی زنا خور سود خور کوئی ایسی بیماری اسکوپ میں نہیں جو باقی نہ ہو ہر عیب ویل اسکو میں موجود ہے اپ اس قوم کو ترقی پر کون سے منہاج پر لے کے جا رہے ہیں باتوں سے باتوں سے کچھ نہیں ہوتا میدان میں اکر اپ بھی کچھ کیجئے کیا کسی قران اور حدیث میں موجود ہے پاکستان مسلم امہ کی سربراہی کرے گا اپنے دل کی باتیں مت کیا کریں انسان اپنے وطن سے محبت کرتا ہے اس کی محبت میں اس طرح کی باتیں کر دیتا ہے ہم بھی ایسا ہی سمجھتے تھے پر گرونڈ ریلٹی کچھ اور ہے
Is bat ko 8 mahine guzar chuke hen😂
Aslam o alekum
929 Veda Curve
3 mah nov.2024 may poray hojaen gay .
کیا سود کی حرمت قائم ہونے والی ہے؟
Musalmano k pass sood ki definition hi nahen, na koi misal . Iss par hamesha parda daal k rakha gia.
Tariq maqsood ko soonaye yeah video
Baba g is repeating everything orya maqbool jan said in every program
بزرگوں 77سال سے آپ جیسے لوگوں کی باتیں سن کر پاکستان کی تباہی ہوئی ہے
Absolutely right.
Wo Ahades ka hawala da rahay hain
Very true😂
O haya kr buzurg Hein. AP baba g k baray me pehly jaan lo
@@MuhammadRizwan-dz7pv bhai jan we are not against baba ji per jo wo batain ker rahain hain wo reality say boot door hain...
Sofi barkat ali k mannay walay sab shrik kartay hain
Lekin ye sb hoga kb. ?
Baba g is totally unaware of the ground realities.
Ye true. Kun k Baba ji KO Allah ke LUN ke taqat Ka pta h. Jis k agy koe ground reality nhein chlte.
بابا جی سب کچھ مکس بتا رہے ہیں !
Ap alag kr lo
اب آپ نے بھی پٹری بدل لی۔ عمران نیازی کے جانے کے بعد پاکستان میں آپ کو بہترین وقت نظر آ رہا ہے۔ لیکن اس وقت کو لانے کے لیئے جو لوگ محنت کر رہے ہیں ان کے لیئے چند اچھے لفظ بولنا مشکل ہے۔
anpnay demag k elag karwain agar yae ap ko behtreen waqat nazar aa raha hae...lannat asii soch pae
In fazool baaton ka aakir kia maqsad. Baba jee ko bathao 2 din bhoka phir poocho iss se.
Good but may be planted
70 سال سے بابا لوگ لمبی لمبی چھوڑ رہے ہیں اور غریب عوام کو پھدو بنا رہے ہیں۔جھوٹی حدیثیں سنا سنا کر۔۔۔
Khud Kisi chez ka pta ni buzurg ki Shan me gustakhi krty jarhy ho. Ahadis ko jhoota Keh rhy ho. In baton se apka Iman khrab horha hy
Allah ka koi khof nhi,jo mu mai ata hai bkty hain,Ahadees nabwi parhi hon kbhi tou kbhi aisa na bolen,jahil
سب جھوٹ
Baba g main 1000 martba Allah husmad par k Allah pak Sy apni beti 😢😢ki wapsi mangti Allah TU sab kar sakty Allah pak Kun farma dain mere bachi wapis a jay 😢😢😢😢
Aameen
Aameen sum Aameen ya Rab ul Almeen
Qayamat awar dunia ka nabood hona ye sirf Allah pak he janta hay Huzoor pak S.a.w ne buhut pehle sub ko bata dia qayamat tak duzakh awar jannat tak. Sub ko ilam ho gia ya nahi agar ho gia tu ummat ka abhi kia kam hay. Kam tu ye hona chaheye keh bhalaye ke taraf jana awar buraye ke khilaf bund bandhna awar ye farz hukumran awar ilam walon ka hay keh wo ummat ko jaga ke rakhain ache qawanin banayain takeh loog buch sakain. Dunia etna jaldi tabah nahi hoga abhi buhut se aasaar baqi hain.
SER HAWAEE BAT HAI ESKA ISLAM SAI KOI TAALLOQ NAHI.
Dollar ki barash ho gi ,her koi Ameer ho jay ga,sab khayali baty ha,,,jhoot,molavat her cheez phal chuki ha,,,
Waisay Allah ne tu ye bhi farmaya hey quran mein: Jaisay tumharey aamal hon gay Waisay hi tum par ummal muqarar kar diyay jain gay.
خروج د جال اصفهان سی.
ریشمی کپړے پهنیوالا
Jb aisay babaon ki bongiyan suntay hain to Sochtay hain Engineer Sahi kehta hai.. Babay ta Shay e koi nhi
Kal sind mai aik Baap ne 3 bachon k sath khud khushi ki hai
Turkistan konsa mulk hai?
Baba ji ki baton se bughz e iran saf nazr aa raha he jb khurasan se sirf afghanistan or waghera murad le rahe hn halanke wazeh he k jang or tabdeeli ki ibtda iran se hui he
Baba jee now middleman r vanishing .in few months all awam will be beggars .
پاکستان اور ہندوستان کی آخری جنگ کو غزوۂ ہند فرمایا گیا ھے ، اس جنگ کو غزوۂ ہند اس لیئے فرمایا گیا ھے کیونکہ پاکستان آج کا مدینہ ھے ، پاکستان میں مدینہ منورہ کی تاریخ کو دوبارہ دہرایا جارھا ھے ، مدینہ منورہ کی ریاست کو دعوت وتبلیغ اور غلبۂ اسلام کے لیئے قائم کیا گیا تھا اسی طرح پاکستان کو دعوت وتبلیغ اور غلبۂ اسلام کے لیئے قائم کیا گیا ھے ، غزوۂ ہند فتح مکہ کی مثل ھے ، غزوۂ فتح مکہ قیام مدینہ کے 90 مہینے بعد لڑا گیا تھا اسی طرح قیام پاکستان کے 90 سال بعد غزوۂ ہند لڑا جاۓ گا ، غزوۂ ہند کی قیادت شیر کے نشان والا سیاستدان کرے گا ، وہ سیاستدان حضرت علیؓ کے شیروں میں سے ایک شیر ھوگا ، وہ اس وقت پاکستان میں موجود ھے ، ان شآءاللہ
Mohd Qassim is real Imam Mahdi
Char Lann teh
Is hisab say harojay dijal ho cuka imam mahndi bi a chukay. 😂
Khurasan iran or kuch afghanistan hai
Pakistan ka bohut bara hisa App (S. A. W) k dour main khurasan tha🙂🤍💚
سندھ کی خرابی ہند سے۔ ہند کی خرابی چین سے ہے۔ حدیث سنی ہے؟ بابا جی پتہ نہیں کیا کہانیاں سنا رہے ہیں۔ پاکستان کے سندھ، بلوچستان والے علاقے تباہ ہو جائیں گے۔ ایسی تباہی مچے گی۔ اہل ایمان تب ہی نکلیں گے۔ اگر تو اس قوم نے کوئی بڑا کام کرنا ہے تو آزمائیش تو آئے گی اس سے پہلے
Patti ni 70 yrars sy sun rahy abi tk kuch ni hoa,,after 3 mnth u make video thrn tell us 😅
Bhai khush rahna chaheay khush fami may nahi.. logical guftagu kerain
اس ملک کا مسلہ یہ نہیں ہے کہ یہاں طاقتور فرعون ہے اس ملک کا مسلہ یہ ہے کہ یہاں سب کے سب ترسے ہوئے لوگ رہتے ہیں یہاں جسکو تھوڑی سی طاقت ملتی ہے وہ فرعون بن جاتا ہے
Waja?
Gareb bevaa ka keya faida ham to ghareb h rahen ge
Keep on day dreaming Baba jee😂
Khuda os Qome ki halat tab tuq nahi badalta
Jab tuq woh Qome Khud apni halut na badlye...
Agreed, jab awaam badlegi Army,siyasatdaan etc. sb theek hojayga😊
Khud aram ki zindagi guzar rhay hain Baki Dosron kay bachon ko brain wash kartay rhna hai ..
ماشاءاللہ حاجی صاحب نے اچھی باتیں کی ھیں ۔لیکن اسرائیل کو تباہ کرنے کیلئے سب سے زیادہ کوشش کرنے والا ملک ایران کا نام نھیں لیا۔اور خراسان ایران کے ایک صوبہ کا نام ہے ۔
Bugaz e Shia
امید ہے لوگوں کو "سبز باغ"نہیں دکھائے جارہے....پیشین گوئی پوری ہونے یا نہ ہو نے ,دونوں صورتوں میں آپ سے کہاں ملاقات ہوسکے گی?
Nashukri band kardo sub thek hojayega
Bar bar ek hi video upload kr dety hain ap
Sir we respect you but these dreams we are listening from many people for the last 30 years.Like lal topi wala.Nothing we see good.Day by day situation comes worsen
Allah sach ko galib kr k rhe ga.In Sha Allah

Corkery Loaf