ہمارا ملک بہت پیارا ملک ہے۔ اللہ اس کو قائم دائم رکھے اللہ خوشحالی عطا فرمائے۔ نیک مخلص حکمران عطا فرمائے۔ بابا جی نے بہت اچھی امید دلائی اللہ انکی زبان مبارک کرے آمین🌹
حالانکہ قران پاک میں موجود ہے کہ جب تک کسی ملک میں انصاف نہیں ہوگا ملک ترقی نہیں کر سکتا اور وہاں کی عوام خوشحال نہیں ہو سکتی کیا پاکستان میں انصاف ا جائے گا ان دو چار مہینوں میں یا سال بھر میں
@@hassanbarkat1174 Builkul sochta hon aur apni galtyo ko Sahi bhi krta ho mgr insan ho bar bar galti krta ho aap ko mashwara Hy k dosro me kharabia dhondny k bajaaye apni kharabian dhondain ku k aap ko aap KY elawa koi aur theek nhy kr sakta
اصل بات یہ ہے کہ یہاں سب کچھ ہے مگر مس مینجمنٹ ہے۔۔۔اقتدار غلط ہاتھوں میں ہے،اگر یہی سب نیک ،خدا خوف اور دیانتدار لوگوں کے ھاتھوں میں ہو،تو سب ٹھیک ہوجائیگا ان شاءاللہ تعالیٰ ۔۔۔۔ یہ جو سالوں سے حکومت کررہے ہیں ،اپنے بچوں کو سیاست کروارہے ہیں ،اصل میں یہ اپنے اکاؤنٹ بنارہے ہیں ،اپنی جائیدادیں بنارہے ہیں ،ان سبکو ھٹا کر اچھے لوگوں کا انتخاب کرنا ہوگا ۔
@r.rehman9684 شریف فیملی ہے اس قابل۔ اللّٰہ تعالیٰ جانتے ہیں یہی بہترین ہیں ہمارے لوگوں کے لیے ۔ ہماری عوام بھی دوسرے ملکوں کی عوام کے مقابلے میں ایسی ہی ہے۔۔یعنی اندھوں میں کانی رانی ہے ہماری عوام تو نون لیگ بھی سمجھ لو اندھوں (بشمول نالائق اعظم عمران نیازی ، بلاول،ذرداری، ٹی ایل پی وغیرہ) میں کانی رانی ہے ۔ میری بات مان کر چلو گے تو کچھ پل سکون پا سکو گے۔ باقی آپ کی مرضی!
@@Pal3stin3ix_Lov3 اقتدار آج سے نہیں بلکہ پاکستان بنتے ہی بددیانت، اور نالایق لوگوں کے ہی ہاتھ رہا ہے۔ اور آج بھی ہمارے اوپر بدیانت لوگ مسلط ہیں اور یہی وجہ ہے کہ انڈیا بھی ہمیں پیچھے چھوڑ چکا ہے اور اب ہمارا موازنہ افریقہ سے بھی نہیں سکتا کیونکہ پاکستان دیوالیہ پن کے بالکل قریب پہنچا ہوا ہے۔ آج ڈالر نہ ملیں تو پاکستان ٹھس ہو جائے گا۔ آخر اس حال میں ملک کو کس نے پہنچایا؟ ہم کیوں حقئقت سے آنکھیں چرا رہے ہیں۔ جب تک ہم اپنی کمزوری کو نہیں مانتے اور اس حقئقت کو تسلیم نہیں کرتے کہ ہماری بیوروکریسی ہی سارے مسائل کی جڑ ہے ہم تب تک ذلیل و خوار ہی رہیں گے۔
بابا جی اب اس انتظار میں کہ پاکستان میں خوشحالی آئے گی بابا جی آپکی تنخواہ لگھ ہوئی ہے ہماری کوئی تنخواہ نہیں بابا جی آپ 50سال پہلے کے انڈیا کی بات نہ کرو اب انڈیا پاکستان سے بہت آگے نکل چکا ہے۔
بھائی قانون پاکستان مین بھی ہے آپ خود قانون کو کتنا فالو کرتے ہیں ؟ بھائی اپنے اپکو بدلیں. قران و سنت پر عمل کرنا ہی اصل تبدیلی ہے اللہ تعالیٰ رحمت کرے امین ہمارے ملک پاکستان پر امین
@ واہ جی محترم آ پ ميرے بارے ميں کتنا جانتے ہيں ، آپکو کيا پتا ميں کتنا fallow کرتا ہوں ۔ ڈاکٹر اسرار مرحوم نے ٹھيک کہا تھا کہ ہم دينا کی منافق ترين قوم ہيں ، ويسے قوم تو نہيں ہم ايک ہجوم ہيں ۔ مجھے نا بتاہيں قانون کا ميں مريخ ميں نہيں رہتا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ ہم مسلمان ہیں اور ہم سب کا اللہ پر یقین اور کامل بھروسہ ہے تو پھر ہم سب یہ جانتے ہیں ہی ہوں گے کہ مایوسی کفر ہے اور کفر انسان کو کہاں لے جاتا ہے اللہ ہم سب اس گناہ کی سرزد ہونے سے بچائے فرق یہ ہے کہ ہم اللہ سے مانگنا بھول چکے ہیں یا ہم مانگنا نہیں چاہتے بس ہم گلے شکوے کرتے رہتے ہیں ازمائشیں تو اتی رہیں گی قیامت تک لیکن ہم نے اللہ سے مانگنا ہے نا ممکن کو بھی اللہ ممکن بنا سکتا ہے اللہ کا ایک حکم ہی کافی ہے لیکن ہم اس قابل تو بنے اللہ سے معافی تو مانگے استغفار تو کریں اپنے دلوں کو کم از کم ایک دوسرے کے لئے صاف تو کر لیں اتنا تو ہم کر ہی سکتے ہیں اللہ ہم سب کو توبہ کی توفیق دے جو اج ہم میں نظر نہیں اتی میں معذرت چاہتا ہوں کسی کو اگر دلی تکلیف پہنچی میرے ان الفاظ سے اس پیغام کا مقصد صرف اتنا ہے کہ ہم اللہ پر یقین کرنا شروع کر دیں انشاء اللہ سب ٹھیک ہو جائے گا تھوڑا سا صبر کرنا ضروری ہوتا ہے اور ہمارے بس میں کچھ نہیں سب کچھ اللہ کے اختیار میں ہے بے شک
یہ حقیقت ہے مغربی ملکوں میں ہمارا مستقبل نہیں ہے بنیادی ضروریات ملتی ہیں لیکن آپ کے ہاتھ سے اولاد اور ایمان نکل جاتا ہے یہ سب فوراً سے نہیں ہوتا وقت لگتا ہے بندے سمجھ رہے ہوتے ہیں کہ سب سہولت مل گئیں ہم کامیاب ہوگۓ ہیں لیکن آہستہ آہستہ سب ہاتھ سے جارہا ہوتا ہے۔ میں خود بھی مغربی ملک میں رہتی ہوں اس لۓ اپنا مشاہدہ بتایا ہے۔
Pakistan par 200 Arab Dollar ka karza ha. Mehengai asmaan se Batea karahee ha. Na bijli ha, na gas ha, na Pani ha, bus, milawat ha, fraud ha, jhoot ha, byimani ha.
Baba G.Hamesha Haqq bat krty hn.Allah In ki Bat Puri kry Ameen .Baba .G jahez ki laant p b. Bat kry Shaadi p fazool khrchi k rasm.o riwaj pr Hakoomt pabndi lgaayn LG skti hy .or boht cy msly khtm ho skty hn.Muhsan Bhati Sahib AP ki sb Videos boht he achi Hoti hn sb k faaydy ki Allah AP ki Koshish or kaam ko Qabool krey .plz Shaadi p fazool khrchi ki rsoomat ko bnd krny p .koi v to video bnaayn thanks.Mrs Ali From samndri
پیارے بابا جی کی پیاری باتیں، اللہ آپ کی زبان مبارک کرے۔
@@FirdousAthar بس اسی پر ناچتے رہنا چوتیے کھوتے
Haq mula Ali ya Didar
Ya Rasool Allah sallallahu alaihi wasallam aap par aap ki all par karodon arban darood o Salam
Jab tak Pakistan par moujoda hukmran muslat hain tb tak tu koi behtri aik khawab e majnoon hai.
Dua ha Allah pak Inn ki zuban Mubarik karay.
Aameen
آمین
ہمارا ملک بہت پیارا ملک ہے۔ اللہ اس کو قائم دائم رکھے اللہ خوشحالی عطا فرمائے۔ نیک مخلص حکمران عطا فرمائے۔ بابا جی نے بہت اچھی امید دلائی اللہ انکی زبان مبارک کرے آمین🌹
آمین
سبحان اللہ سبحان اللہ بےشک عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ ❤❤❤
ماشاءاللہ اللہ پاک پیارے بابا جی کو اپنی عمان میں رکھتے ہوے صحت وتندرستی والی لمبی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین بہت ہی پیاری باتیں کیں
Masha Allah buhat achi batyn btain han dil khush ho gaya ❤❤❤❤❤❤❤❤
حالانکہ قران پاک میں موجود ہے کہ جب تک کسی ملک میں انصاف نہیں ہوگا ملک ترقی نہیں کر سکتا اور وہاں کی عوام خوشحال نہیں ہو سکتی کیا پاکستان میں انصاف ا جائے گا ان دو چار مہینوں میں یا سال بھر میں
جب انصاف نہ ہو تو یہ دیواریں سونے کے بھی ہوجائیں تو کوئ فائدہ نہیں
کہتے ہیں گڑ نہ سہی گڑ جیسی بات ہی ہو۔اپ پہلے آدمی ہو جو پاکستانیوں کو حو صلہ دے رہا ہے ورنہ سب ہی لوگوں میں مایوسی پھیلا رہے ہیں
Haqeekat ke baraks ha
I think jis ko ap mayusi kehtay ho wo sachai hai and hamari society me har aik bnda corrupt hai, ap b corrupt hoga, kabi sochna.
@@hassanbarkat1174
Builkul sochta hon aur apni galtyo ko Sahi bhi krta ho mgr insan ho bar bar galti krta ho aap ko mashwara Hy k dosro me kharabia dhondny k bajaaye apni kharabian dhondain ku k aap ko aap KY elawa koi aur theek nhy kr sakta
InshaAllah
اللہ پاک بابا جی کی زندگی میں برکت دے یہ اس بات پہ میرا بھی یقین کہ انشااللہ پاک اس مُلک پہ بہت اچھا وقت لاے گا
Aamen
اللہ پاک نے آپ کو بھت علم دیا ھے اللہ تعالٰی آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷💎🌷 سبحان اللہ 🌷 ماشاءاللہ تبارک اللہ 🌷 جزاک اللہ خیرا کثیرا 💎
پاکستان کو أگر دیکھنا ہے تو سورہ رحمان کو دیکھو
InshaALLAH
Subhan-ALLAH.
INSHALLAH INSHALLAH INSHALLAH PAKISTAN HIGH HIGH AND HIGH WORK WORK AND HARD Work PAKISTAN ARMY ZINDABAD PAKISTAN ARMY ZINDABAD PAKISTAN ARMY ZINDABAD
Allah mere Pakistan or mere Pakistan k logon ki mushklen asan farma Deen dunia atta kr hm sb ko
Ameen❤
Ameen
Allaah inki zubaan mubarik kray aisa he ho ameen
پیارے بابا جان کی پیاری باتیں
Masha Allah bahut zabardast rahnumai farmai h himmat bandhai h Allah Tahala aap ki zaban Mubarak kre Jazak Allah khera..
Masha Allah ap ki BAAT sun k Dil ko tasali hoi
Jazak Allah
Assalamoalaiqum baba g Allah Pak ap Ki zuban qabool frmay InshaAllah Ameen sum ameen InshaAllah
اصل بات یہ ہے کہ یہاں سب کچھ ہے مگر مس مینجمنٹ ہے۔۔۔اقتدار غلط ہاتھوں میں ہے،اگر یہی سب نیک ،خدا خوف اور دیانتدار لوگوں کے ھاتھوں میں ہو،تو سب ٹھیک ہوجائیگا ان شاءاللہ تعالیٰ ۔۔۔۔
یہ جو سالوں سے حکومت کررہے ہیں ،اپنے بچوں کو سیاست کروارہے ہیں ،اصل میں یہ اپنے اکاؤنٹ بنارہے ہیں ،اپنی جائیدادیں بنارہے ہیں ،ان سبکو ھٹا کر اچھے لوگوں کا انتخاب کرنا ہوگا ۔
الحمد للّٰہ اقتدار صحیح ہاتھوں میں ہے۔ تم باہر چلے جاؤ۔
kis ka intekhab karen kon hy is qabil
@r.rehman9684 شریف فیملی ہے اس قابل۔ اللّٰہ تعالیٰ جانتے ہیں یہی بہترین ہیں ہمارے لوگوں کے لیے ۔ ہماری عوام بھی دوسرے ملکوں کی عوام کے مقابلے میں ایسی ہی ہے۔۔یعنی اندھوں میں کانی رانی ہے ہماری عوام تو نون لیگ بھی سمجھ لو اندھوں (بشمول نالائق اعظم عمران نیازی ، بلاول،ذرداری، ٹی ایل پی وغیرہ) میں کانی رانی ہے ۔
میری بات مان کر چلو گے تو کچھ پل سکون پا سکو گے۔ باقی آپ کی مرضی!
@@Pal3stin3ix_Lov3 اقتدار آج سے نہیں بلکہ پاکستان بنتے ہی بددیانت، اور نالایق لوگوں کے ہی ہاتھ رہا ہے۔ اور آج بھی ہمارے اوپر بدیانت لوگ مسلط ہیں اور یہی وجہ ہے کہ انڈیا بھی ہمیں پیچھے چھوڑ چکا ہے اور اب ہمارا موازنہ افریقہ سے بھی نہیں سکتا کیونکہ پاکستان دیوالیہ پن کے بالکل قریب پہنچا ہوا ہے۔ آج ڈالر نہ ملیں تو پاکستان ٹھس ہو جائے گا۔
آخر اس حال میں ملک کو کس نے پہنچایا؟ ہم کیوں حقئقت سے آنکھیں چرا رہے ہیں۔ جب تک ہم اپنی کمزوری کو نہیں مانتے اور اس حقئقت کو تسلیم نہیں کرتے کہ ہماری بیوروکریسی ہی سارے مسائل کی جڑ ہے ہم تب تک ذلیل و خوار ہی رہیں گے۔
بابا جی اب اس انتظار میں کہ پاکستان میں خوشحالی آئے گی بابا جی آپکی تنخواہ لگھ ہوئی ہے ہماری کوئی تنخواہ نہیں
بابا جی آپ 50سال پہلے کے انڈیا کی بات نہ کرو اب انڈیا پاکستان سے بہت آگے نکل چکا ہے۔
MashaAllah ♥️ JazakAllah 🤲🏻 JazakAllah 🤲🏻 JazakAllah 🤲🏻
Excellent comments ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بلکل ٹھیک فرما رہے ہیں ۔۔۔اور یہ سب پیشن گوئیاں ویسٹرن ممالک کے بارے میں احادیث نے بھی بیان کی ہیں ۔۔۔
SubhaanAllah SubhaanAllah SubhaanAllah SubhaanAllah SubhaanAllah ❤❤❤❤❤❤
What a beautiful useful information ❤
Ya Allah mary eman Walon Bozgron salm ho salmti ho taqaymat ameen❤
جب تک شريف خاندان اور زرداری زندہ ہيں يہ ممکن نہيں ۔ باقی جناب west ميں قانون ہے جو ہمارے ہاں نہيں
بھائی قانون پاکستان مین بھی ہے آپ خود قانون کو کتنا فالو کرتے ہیں ؟
بھائی اپنے اپکو بدلیں. قران و سنت پر عمل کرنا ہی اصل تبدیلی ہے اللہ تعالیٰ رحمت کرے امین ہمارے ملک پاکستان پر امین
@
واہ جی محترم آ پ ميرے بارے ميں کتنا جانتے ہيں ، آپکو کيا پتا ميں کتنا fallow کرتا ہوں ۔ ڈاکٹر اسرار مرحوم نے ٹھيک کہا تھا کہ ہم دينا کی منافق ترين قوم ہيں ، ويسے قوم تو نہيں ہم ايک ہجوم ہيں ۔ مجھے نا بتاہيں قانون کا ميں مريخ ميں نہيں رہتا
@@PakistanNews-j7b
ميں فالو کرتا ہوں آپ اپنی فکر کريں ۔ سچ کڑوا ہوتا ہے ۔
Imran Khan bi corrupt hai
Doodh ka dhula wa koi nhi hai
Apna dora Iqtidar konsa bra krnama injam dia hai iss Na
اس ملک میں کسی چیز کی کمی نہیں ہے ۔۔۔ اگر ایک طبقہ اس ملک کی جان چھوڑ دے
Inshallah zaror
Yaar kmaal BAAT ki ap ny❤
جی باکل سچ کہہ رہے ہو اب پاکستان سات لاکھ سورج ہی رہے گی
inshAllah 🤲
❤❤❤❤❤ماشا اللہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ ہم مسلمان ہیں اور ہم سب کا اللہ پر یقین اور کامل بھروسہ ہے تو پھر ہم سب یہ جانتے ہیں ہی ہوں گے کہ مایوسی کفر ہے اور کفر انسان کو کہاں لے جاتا ہے اللہ ہم سب اس گناہ کی سرزد ہونے سے بچائے فرق یہ ہے کہ ہم اللہ سے مانگنا بھول چکے ہیں یا ہم مانگنا نہیں چاہتے بس ہم گلے شکوے کرتے رہتے ہیں ازمائشیں تو اتی رہیں گی قیامت تک لیکن ہم نے اللہ سے مانگنا ہے نا ممکن کو بھی اللہ ممکن بنا سکتا ہے اللہ کا ایک حکم ہی کافی ہے لیکن ہم اس قابل تو بنے اللہ سے معافی تو مانگے استغفار تو کریں اپنے دلوں کو کم از کم ایک دوسرے کے لئے صاف تو کر لیں اتنا تو ہم کر ہی سکتے ہیں اللہ ہم سب کو توبہ کی توفیق دے جو اج ہم میں نظر نہیں اتی میں معذرت چاہتا ہوں کسی کو اگر دلی تکلیف پہنچی میرے ان الفاظ سے اس پیغام کا مقصد صرف اتنا ہے کہ ہم اللہ پر یقین کرنا شروع کر دیں انشاء اللہ سب ٹھیک ہو جائے گا تھوڑا سا صبر کرنا ضروری ہوتا ہے اور ہمارے بس میں کچھ نہیں سب کچھ اللہ کے اختیار میں ہے بے شک
MashAllah bohat acha program h
Right home sweat home ❤
Pakistan Mother land inshaAllah
🙏🇵🇰🙏❤️
یہ حقیقت ہے مغربی ملکوں میں ہمارا مستقبل نہیں ہے بنیادی ضروریات ملتی ہیں لیکن آپ کے ہاتھ سے اولاد اور ایمان نکل جاتا ہے یہ سب فوراً سے نہیں ہوتا وقت لگتا ہے بندے سمجھ رہے ہوتے ہیں کہ سب سہولت مل گئیں ہم کامیاب ہوگۓ ہیں لیکن آہستہ آہستہ سب ہاتھ سے جارہا ہوتا ہے۔
میں خود بھی مغربی ملک میں رہتی ہوں اس لۓ اپنا مشاہدہ بتایا ہے۔
Bulkul sahi kaha
Assalamualikum ''your are right 100 percent
Pakistan rah kar taraki Sirf 2 numbri sy hi mumkin ha
Allah Pak Pakistan ki hafizat farmay or kamyab kary Ameen soma Ameen ❤❤❤❤❤
Ameen 🤲
2024 ky end py halat achy ho gy sath insha b kehna chahye tha baba g
Inshallah pakistan zror tarqi kra ga khan sahb ana wala ha
Munafic qoom kabhi taraqi ni kar sakti
❤❤ InshaAllah
Haey BABAJi Allah aao ko selamt rakhy Allah mery bety ko b umer jesa Sidduqe Akabr jesa insaf jrny wala bana day
M Kyrgyzstan hun hmary kam wale jaga pr 3 gezar 3500 wat 6 choly electric 40 mashen bil Pakistani 7500
Masha Allah very nice ❤
🕋تحریک اشاعت 🏴
امت کا فتنہ مال
Great baba g allah apki zuban Mubarak kre
انشاءاللہ تعالی
MashaAllah 💚Jazakallah
Positive Interview .Gilani USA 🇺🇸
لگتا ھے کمپنی نے درخواست دی ھے😢😢😢😢😢😢
Great ❤ leader imran khan InshahALLAH
Allah asa hi kra AMEEEEN sum AMEEEEN ❤❤❤❤❤
Ameen sumameen
Love u baba. Boht boht zabardus baaten. Salamat rahen aap
InshaAllah
Good information
MashaAllah.
یا اللہ میرے ملک پاکستان کی حفاظت فرما ہم سے ایسے کام لیے جو تمہارے مکر اور ہمارے دین کے لہتے بہتر ہو
Allah izat day
Jezaallah phir eak ummeed jagi hy
Pakistan par 200 Arab Dollar ka karza ha. Mehengai asmaan se Batea karahee ha. Na bijli ha, na gas ha, na Pani ha, bus, milawat ha, fraud ha, jhoot ha, byimani ha.
Ye kuchh b bol k nikal jaate baad me bolte tumhara iman kamzor hy
میں آپ کی راۓ سے سو فیصد متفق ہوں۔
😂😂
اج نومبر 2024 ھے ملک ڈیفالٹ ھونے والا ھے.. کوئی قرض دینے کو تیار نہی
@falousatz: you are a part of 5th generation war against Pakistan.
@@falousatz
2024 end agaya hai? halat badal gay hain ?
Sary mental hain idr
Haq mula Ali ya Didar
Ya Rasool Allah sallallahu alaihi wasallam aap par aap ki all par karodon arban darood o Salam
MashaAllah ❤
Salam Baba Gi
💯 agreed, you are really saying everything true
Mashallah mashallah laqwata illah billah mashallah zaberdadt sahiiiiiiiiii bilqul sahiiiiiiiiii jazakallah khier shukriya sada salamty k Sath hifazat karey aameen suma aameen 🙏
انشاء اللہ
How very well said
U r right
اللہ تعالیٰ کی زمین پر اللہ تعالیٰ کا نظام
حل صرف جماعت اسلامی
Allah kare easa hi ho
I agree with your conversation
Masahallaha
زبردست
Mashallah ❤
Masha Allah buhat khoob
Only Imran khan
Chlo g Baba g ki zuban Mubarak ho
Mashallah Slaamti
insha'Allah
Masha Allah
پیسہ ہی پیسہ ہوگا کیا اس کی قیمت بھی ہوگی 15 روپے فی کلوگرام والے آلو 250 روپے کلوگرام ملیں گے
Good ❤
Ameen
Very nice words
Mashallah 🌺 u
inshaa Allah imran key sirberahi mai sub theek hoga
Baba G.Hamesha Haqq bat krty hn.Allah In ki Bat Puri kry Ameen .Baba .G jahez ki laant p b. Bat kry Shaadi p fazool khrchi k rasm.o riwaj pr Hakoomt pabndi lgaayn LG skti hy .or boht cy msly khtm ho skty hn.Muhsan Bhati Sahib AP ki sb Videos boht he achi Hoti hn sb k faaydy ki Allah AP ki Koshish or kaam ko Qabool krey .plz Shaadi p fazool khrchi ki rsoomat ko bnd krny p .koi v to video bnaayn thanks.Mrs Ali From samndri
Fazool batein her jagha pak Army ka qabza hay
Allah pak ne her niyamat mojod hy but ham logo min farq hy hweas berh ge hy
❤❤❤❤❤
سرجی آپ کی بات ٹھیک ہے مگر ہمارے ملک میں لوگ کھیت اور باغات کاٹ کر وہاں ہاٶسنگ سکیمیں بن رہی ہیں اس پر بھی جوام کی توجہ مرخوب کریں جزاك اللهُ
❤
Very good
Hum ameer hn
Correct
اللّہ پاک پاکستان آرمی اور چیف کو سلامت رکھے پاکستان انشاء اللہ ضرور ترقی کرے گا ۔۔۔
Allah is yazeed ko garat karey
Hahaha
Aisa logoon ki waja sa ham ab ta aisa hain
علماء اور خطباء اور حفاظ کرام کو کونسا کاروبار کرنا چاہیے ۔ تفصیلی ویڈیو اپلوڈ کریں ۔۔۔
سبھان الاالله
Bà ba ji Allah rham kry