Mufti Tariq Masood Ka Mutanaza Bayan Aur Mufti Abdul Wahid Qureshi Sahib Ka Lafz Ba Lafz Jawab

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 30 кві 2022
  • Mufti Tariq Masood Ka Mutanaza Bayan Aur Mufti Abdul Wahid Qureshi Sahib Ka Lafz Ba Lafz Jawab | Important Video
    مفتی طارق مسعود کا متنازعہ بیان اور مفتی عبدالواحد قریشی صاحب کا لفظ بہ لفظ جواب | بہت اہم گفتگو
    #muftitariqmasood #tariqmasood #mufti #muftiabdulwahidqureshi
    Follow Mufti Abdul Wahid Qureshi on Social Media Platforms:
    Instagram ► / muftiabdulwahid. .
    UA-cam ► / muftiabdulwahidqureshi
    Twitter ► / muftiadbulwahid
    2nd UA-cam Channel: bit.ly/31Zrldv
    Please Subscribe Mufti Abdul Wahid Qureshi OFFICIAL UA-cam Channel For Spread Islam Through Social Media Platforms Kindly Support Us Jazak-ALLAH Khaira..

КОМЕНТАРІ • 6 тис.

  • @binteadam1051
    @binteadam1051 Рік тому +268

    اللہ تعالیٰ دونوں علماء کی حفاظت کریں ،دونوں اسلام کے ہیرے ہیں

  • @HRMewat.5365
    @HRMewat.5365 5 місяців тому +25

    اللّٰہ تعالیٰ حکیم سعید صاحب اور ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

  • @user-fe7cj8lz2w
    @user-fe7cj8lz2w 2 місяці тому +6

    اللہ ہمارے پیارے مفتی طارق مسعود صاحب کی غیبی مدد عطا فرمائے آمین

  • @user-vx4zy8ox6c
    @user-vx4zy8ox6c 27 днів тому +5

    اللہ آپ دونوں علاما کو جزائے خیر دے آمین

  • @Qadyanikafir
    @Qadyanikafir 2 роки тому +72

    ماشاء اللہ یہ ہوتا ہے اعتراض کا طریقہ کی مجھے بھائیوں جیسا شکوہ ہوگا دوستی جیسے شکایت۔۔اللہ آپ دونوں علماء حق مے محبت قائم کرے آمین

  • @fhmkhan1057
    @fhmkhan1057 2 роки тому +84

    مفتی طارق مسعود صاحب اور مفتی عبد الواحد قریشی صاحب آپ دونوں ہمارے سر کا تاج ہو اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو سلامت رکھیں آمین ثم آمین

  • @Muhammadjaved-mj2iy
    @Muhammadjaved-mj2iy 5 днів тому +2

    مولانا مفتی عبد الواحد قریشی صاحب بہت خوب اللہ تعالیٰ آ پ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @MUHDANASQASMI
    @MUHDANASQASMI 7 місяців тому +19

    واہ شیر واہ شیر ماشاءاللہ اللہ آپ کا سایہ سلامت رکھے ❤❤انس متعلم دارالعلوم دیوبند

  • @muhammdfarhankhan
    @muhammdfarhankhan 2 роки тому +49

    ماشاء اللہ بہت خوبصورت جواب دیا مفتی عبدالواحد قریشی

    • @umerformanite
      @umerformanite 2 роки тому

      ایک عاجزانہ سا سوال ہے ایک طرف آپ کہتے ہیں کہ عالمی اسٹیبلشمنٹ یہودیوں کے ہاتھ میں ہے اور عمران یہودی ایجنٹ ہے۔ پھر آپ کہتے ہیں کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کے زیر سایہ ہے پھر آپ کہتے ہیں کہ اسی اسٹیبلشمنٹ نے بیساکھی کھینچ دی اور عمران کی حکومت گر گئی۔ مولانا بات یہ ہے کہ آپ بھی شخصیت پرستی میں مبتلا ہیں۔ ورنہ مولانا نے اپنے ذاتی بغض کی وجہ سے جن کا ساتھ دے کر عمران کی حکومت کو گرایا یعنی نواز شریف اور زرداری اسرائیل اور انڈیا کے لئے ان کے کرتوتوں پر آپ کی آنکھیں کیوں بند ہو جاتی ہیں میرا خیال ہے کہ زبان بھی گم ہو جاتی ہے۔ انصاف کا تقاضا تو یہ ہے کہ ان کا بھی اظہار خیال کریں اور مولانا کو کہیں کے اپنا تشخص بحال کرنے کے لیے ان سے بھی بیزاری کا اعلان کریں لیکن پھر وہ آپ کا سیاسی اتحاد بن جاتا ہے۔ عمران کے جن واقعات کو آپ نے دلیل کے طور پر پیش کیا ہے اگر یہودی ایجنٹ ہونے کی یہی دلیل ہے تھوڑا سا مشاہدہ کریں آپ کو اس سے زیادہ واقعات زرداری اور نواز شریف اور ان کی اولادوں کے مل جائیں گے۔ کسی واقعہ کی ظاہری شکل کا مطلب یہ نہیں کہ یہ بطور دلیل کے استعمال کیا جا سکتا ہے لیکن لگتا ہے کہ آپ کو دلیل کا لفظ استعمال کرتے ہوئے بڑا مزا آتا ہے۔ بات یہ ہے کہ مفتی طارق مسعود کی بات صحیح نشانے پر لگی ہے اسلئے ذرا دکھ آپ کو زیادہ ہوا ہے۔ جن یہود کا ایجنٹ آپ عمران کو بتا رہے ہیں فی الواقع تو یہ ثابت ہوا کہ انہی کے کہنے پر تحریک عدم اعتماد آئی اور امیرالمومنین مولانا شہباز شریف صاحب برسر اقتدار آئے۔ اور مولانا نے گویا اپنی طرف سے حق کا غلبہ کر دیا۔ آپ کا شاید سیاست کی ابجد سے اتنا تعلق بھی نہیں جتنا جے یو آئ کے بڑے سیاسی علماء کا تھا جن کو مولانا نے بغیر کسی نوٹس کے پارٹی سے نکال دیا ان کا قصور صرف یہ تھا کہ انہوں نے مولانا کو اپنا تشخص بحال کرنے کے لیے مذہبی کارڈ کھیلنے سے روک دیا تھا۔ پاکستان کی تاریخ میں آپ کی سوچ والوں کی تاریخ بھی مستقل طور پر ہی ہے۔ ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ آپ کو پارلیمنٹ میں بھی کچھ دیوبندی دیکھنے سے لذت محسوس ہوتی ہے۔ اس لیے دفاع میں زمین و آسمان میلانا بھی آپ کے لئے ضروری ہے۔ بہرحال لوگوں میں شاید آپ کی پھکی اب نا بک سکے۔

  • @ummeabbad7147
    @ummeabbad7147 2 роки тому +166

    الحمدللہ 👌👌👌 اللہ پاک کا شکر کہ اللہ نے ہمیں ایسے دیندار اور سمجھدار علماء عطا فرمائے الحمدللہ 🤲🤲🤲

    • @mdshafique2289
      @mdshafique2289 Рік тому

      مولویوں کو پہلے پوچھا جائےگا

    • @bigaalimkebayanaat999
      @bigaalimkebayanaat999 Рік тому

      Allah inke zindagi me Barkat de aameen

    • @farrukhabidi2764
      @farrukhabidi2764 7 місяців тому

      انکی ساری باتیں فقط تہمتیں ہیں ایک عظیم لیڈر پر اور انہیں دیندار اور سمجھدار کہہ رہے ہیں؟ صرف اس ہی لیئے نا کہ انکا شمار دیوبندی میں ہوتا ہے؟

  • @islamicscholarxyz
    @islamicscholarxyz 3 місяці тому +3

    Allah ka Shukar hai Mufti Abdul Wahid qureshi ne meri Anks koldi❤❤

  • @MORaisMORais-fq3eq
    @MORaisMORais-fq3eq 4 місяці тому +14

    ماشاءاللہ بہت اچھی معلومات مفتی عبد الواحد صاحب قریشی صاحب نے فراحم فرمائ جزاک اللہ خیرا

  • @khanalam5976
    @khanalam5976 2 роки тому +88

    Appreciate mufti Abdul Wahid Qureshi.

  • @hifzumehar98
    @hifzumehar98 2 роки тому +101

    زبردست 👌🏻👌🏻 ترجمانِ حق 💪🏻💪🏻
    اللہ پاک حضرت مفتی عبدالواحد قریشی صاحب کی بال بال حفاظت فرماۓ

    • @harisnoor7672
      @harisnoor7672 2 роки тому +5

      مولانا فضل الرحمن نواز کی حکومت کا حصہ تھے جب نواز شریف کی حکومت نے ختم نبوت کا قانون بدلہ تھا انکے خلاف بھی وڈیو بنا دیں
      جب لال مسجد پر مشرف نے حملہ کیا اس وقت بھی مولانا وزارت کے مزے لوٹتے رہے ایک وڈیو بنا دیں 👎👎

    • @doctorunivers2094
      @doctorunivers2094 2 роки тому

      Aameen

    • @Najeebkhan-ln6ib
      @Najeebkhan-ln6ib 2 роки тому

      Mashaallah

    • @Najeebkhan-ln6ib
      @Najeebkhan-ln6ib 2 роки тому

      Mashaallah

    • @sohaibali2024
      @sohaibali2024 Рік тому

      @@harisnoor7672
      😂😂😂😂😂😂😂 kya bolo bs
      Allah tala apko aur ham sab ko hidayath dai

  • @UmarUddin-px3qt
    @UmarUddin-px3qt 2 місяці тому +1

    MUFTI ABDUL WAHID QURESHI SAHAB you are really showing is the truth JAZAKALLAH KHAIR ❤️

  • @ISL57
    @ISL57 3 дні тому

    اللہ تعالی مفتی طارق مسعود صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے❤

  • @mumtazshah3151
    @mumtazshah3151 2 роки тому +131

    حضرت علامہ مفتی طارق مسعود صاحب کی زندگی میں اللہ تعالیٰ برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @muazzam99ali
    @muazzam99ali 2 роки тому +76

    ماشاءاللہ ہمیں فخر ہے ہمارے سر پر آپکے ہاتھ اور سایہ ہیں ۔علما دیوبند زندہ باد

    • @Tahirconstructioncompany
      @Tahirconstructioncompany 2 роки тому

      ماشاءاللہ

    • @___outsideshakti_____
      @___outsideshakti_____ 2 роки тому

      😁😁😁😁😁😁
      واحد صاحب
      1۔ منظور منگل دیوبندی نہیں
      2۔ طارق جمیل لا علم
      3۔ طارق مسعود فیس بک لطیفہ مولوی
      4۔ ذاکر نایک اہل سنت نہیں
      5۔ عمران یہودی اجینٹ
      مفتی صاحب منفی سوچ لے کر اپنی ویور شپ بڑھانے کے چکر میں ہیں
      میں میں میں
      مجھے ۔۔ میرے کو
      میں نے قادیانی کو شکست دی
      میں نے یہ کیا
      جتنا تکبر پال لیا ہے ۔۔ کاش علم اس کا نصف ہی ہوتا
      اللّه آپ کا بلا کرے

  • @HanfiIslamicmedia
    @HanfiIslamicmedia 6 місяців тому +4

    آللہ اکبر
    لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ

  • @user-ez7nb4zj3g
    @user-ez7nb4zj3g 4 місяці тому +11

    اللہ تعالیٰ مفتی عبدالواحد صاحب کی عمر میں خیر و برکت عطاء فرمائے
    آمین ثم آمین

  • @fahadkhan-fg8rc
    @fahadkhan-fg8rc 2 роки тому +42

    مفتی صاحب بہت ہی زبردست جواب ۔بر وقت اور بہت اچہے جواب۔ الله مولانا فضل الرحمن صاحب کی حفاظت فرمائے۔

  • @khanmajid5989
    @khanmajid5989 2 роки тому +114

    مولانا عبد الواحد قریشی صاحب کی گفتگو بہت ہی اچھی ہے۔

    • @new-Pyam1958
      @new-Pyam1958 2 роки тому

      According to Molana Abdul Wahid Qureshi=tamaam weiwers ,ahbaab sab ke sab jaahil hae

    • @new-Pyam1958
      @new-Pyam1958 2 роки тому

      According to Molana Abdul Wahid Qureshi=tamaam weiwers ,ahbaab sab ke sab jaahil hae

    • @umerformanite
      @umerformanite 2 роки тому

      ایک عاجزانہ سا سوال ہے ایک طرف آپ کہتے ہیں کہ عالمی اسٹیبلشمنٹ یہودیوں کے ہاتھ میں ہے اور عمران یہودی ایجنٹ ہے۔ پھر آپ کہتے ہیں کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کے زیر سایہ ہے پھر آپ کہتے ہیں کہ اسی اسٹیبلشمنٹ نے بیساکھی کھینچ دی اور عمران کی حکومت گر گئی۔ مولانا بات یہ ہے کہ آپ بھی شخصیت پرستی میں مبتلا ہیں۔ ورنہ مولانا نے اپنے ذاتی بغض کی وجہ سے جن کا ساتھ دے کر عمران کی حکومت کو گرایا یعنی نواز شریف اور زرداری اسرائیل اور انڈیا کے لئے ان کے کرتوتوں پر آپ کی آنکھیں کیوں بند ہو جاتی ہیں میرا خیال ہے کہ زبان بھی گم ہو جاتی ہے۔ انصاف کا تقاضا تو یہ ہے کہ ان کا بھی اظہار خیال کریں اور مولانا کو کہیں کے اپنا تشخص بحال کرنے کے لیے ان سے بھی بیزاری کا اعلان کریں لیکن پھر وہ آپ کا سیاسی اتحاد بن جاتا ہے۔ عمران کے جن واقعات کو آپ نے دلیل کے طور پر پیش کیا ہے اگر یہودی ایجنٹ ہونے کی یہی دلیل ہے تھوڑا سا مشاہدہ کریں آپ کو اس سے زیادہ واقعات زرداری اور نواز شریف اور ان کی اولادوں کے مل جائیں گے۔ کسی واقعہ کی ظاہری شکل کا مطلب یہ نہیں کہ یہ بطور دلیل کے استعمال کیا جا سکتا ہے لیکن لگتا ہے کہ آپ کو دلیل کا لفظ استعمال کرتے ہوئے بڑا مزا آتا ہے۔ بات یہ ہے کہ مفتی طارق مسعود کی بات صحیح نشانے پر لگی ہے اسلئے ذرا دکھ آپ کو زیادہ ہوا ہے۔ جن یہود کا ایجنٹ آپ عمران کو بتا رہے ہیں فی الواقع تو یہ ثابت ہوا کہ انہی کے کہنے پر تحریک عدم اعتماد آئی اور امیرالمومنین مولانا شہباز شریف صاحب برسر اقتدار آئے۔ اور مولانا نے گویا اپنی طرف سے حق کا غلبہ کر دیا۔ آپ کا شاید سیاست کی ابجد سے اتنا تعلق بھی نہیں جتنا جے یو آئ کے بڑے سیاسی علماء کا تھا جن کو مولانا نے بغیر کسی نوٹس کے پارٹی سے نکال دیا ان کا قصور صرف یہ تھا کہ انہوں نے مولانا کو اپنا تشخص بحال کرنے کے لیے مذہبی کارڈ کھیلنے سے روک دیا تھا۔ پاکستان کی تاریخ میں آپ کی سوچ والوں کی تاریخ بھی مستقل طور پر ہی ہے۔ ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ آپ کو پارلیمنٹ میں بھی کچھ دیوبندی دیکھنے سے لذت محسوس ہوتی ہے۔ اس لیے دفاع میں زمین و آسمان میلانا بھی آپ کے لئے ضروری ہے۔ بہرحال لوگوں میں شاید آپ کی پھکی اب نا بک سکے۔

    • @yasir-ahmad
      @yasir-ahmad 2 роки тому

      مرزا قادیانی کے فرشتے
      ٹیچی ٹیچی فرشتہ:
      ۵ مارچ ۱۹۰۵ کو خواب میں ایک فرشتہ دیکھا جس نے اپنا نام ٹیچی ٹیچی بتایا (خزائن جلد 22 ص 346)
      درشنی فرشتہ:
      ایک فرشتہ میں نے بیس برس کے نوجوان کی شکل میں دیکھا صورت اس کی مثل انگریزوں کی تھی اورمیز کرسی لگائے ہوئے بیٹھا تھا میں نے اس سے کہا آپ بہت ہی خوب صورت ہیں اس نے کہا ہاں میں درشنی ہوں۔ (ملفوظات ج 4ص 69 )
      خیراتی فرشتہ:
      تین فرشتے آسمان سے آئے ایک کا نام خیراتی تھا (تذکرہ ص 23 طبع چہارم)
      مٹھن لال فرشتہ:
      ایک شخص خواب میں مٹھن لال نامی دیکھا گیا ہے مٹھن لال سے مراد ایک فرشتہ ہے۔ (تذکرہ ص 474 طبع چہارم)
      شیر علی فرشتہ:
      میں نے کشفی حالت میں دیکھا کہ ایک شخص جو مجھے فرشتہ معلوم ہوتا ہے مگر خواب میں محسوس ہوا کہ اس کا نام شیر علی ہے۔ (تذکرہ ص 24طبع چہارم)
      حفیظ فرشتہ:
      ایک فرشتہ مجھے خواب میں ملا جو چھوٹے لڑکے کی شکل میں تھا میں نے پوچھا تمہارا نام کیا ہے ؟ وہ کہنے لگا میرا نام حفیظ ہے ۔ (تذکرہ ص 643طبع چہارم)
      کسی نے صحیح کہا ہے جیسی روح ویسے فرشتے یعنی جیسا جھوٹا نبی ویسے فرشتے۔

    • @lonesahilsahil3623
      @lonesahilsahil3623 2 роки тому

      Mufti sab app almadinuuu ka kaam nahi hai seyasat me bahas karana

  • @RahatFarooqiMotivational
    @RahatFarooqiMotivational 25 днів тому +2

    دلائل کی دنیا میں مفتی عبدالواحد قریشی صاحب❤

  • @QusmiLife
    @QusmiLife 6 місяців тому +20

    🇮🇳 مفتی عبدالواحد قریشی صاحب کا اللہ عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
    آور مفتی طارق مسعود صاحب کو اپنی مزو پر بیان کرنا چاہی
    اللّٰہ دونوں کو علم میں عزافا فرمائے آمین ❤

  • @SaadMadaniOfficial
    @SaadMadaniOfficial 2 роки тому +142

    جزاكم الله خير الجزاء مفتی صاحب آپ نے بہت ہی دلائل کے ساتھ باتوں کو واضح کیا ہے اور آپ نے ہمیشہ حق اور سچ کا ساتھ دیا ہے

    • @umerformanite
      @umerformanite 2 роки тому +4

      ایک عاجزانہ سا سوال ہے ایک طرف آپ کہتے ہیں کہ عالمی اسٹیبلشمنٹ یہودیوں کے ہاتھ میں ہے اور عمران یہودی ایجنٹ ہے۔ پھر آپ کہتے ہیں کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کے زیر سایہ ہے پھر آپ کہتے ہیں کہ اسی اسٹیبلشمنٹ نے بیساکھی کھینچ دی اور عمران کی حکومت گر گئی۔ مولانا بات یہ ہے کہ آپ بھی شخصیت پرستی میں مبتلا ہیں۔ ورنہ مولانا نے اپنے ذاتی بغض کی وجہ سے جن کا ساتھ دے کر عمران کی حکومت کو گرایا یعنی نواز شریف اور زرداری اسرائیل اور انڈیا کے لئے ان کے کرتوتوں پر آپ کی آنکھیں کیوں بند ہو جاتی ہیں میرا خیال ہے کہ زبان بھی گم ہو جاتی ہے۔ انصاف کا تقاضا تو یہ ہے کہ ان کا بھی اظہار خیال کریں اور مولانا کو کہیں کے اپنا تشخص بحال کرنے کے لیے ان سے بھی بیزاری کا اعلان کریں لیکن پھر وہ آپ کا سیاسی اتحاد بن جاتا ہے۔ عمران کے جن واقعات کو آپ نے دلیل کے طور پر پیش کیا ہے اگر یہودی ایجنٹ ہونے کی یہی دلیل ہے تھوڑا سا مشاہدہ کریں آپ کو اس سے زیادہ واقعات زرداری اور نواز شریف اور ان کی اولادوں کے مل جائیں گے۔ کسی واقعہ کی ظاہری شکل کا مطلب یہ نہیں کہ یہ بطور دلیل کے استعمال کیا جا سکتا ہے لیکن لگتا ہے کہ آپ کو دلیل کا لفظ استعمال کرتے ہوئے بڑا مزا آتا ہے۔ بات یہ ہے کہ مفتی طارق مسعود کی بات صحیح نشانے پر لگی ہے اسلئے ذرا دکھ آپ کو زیادہ ہوا ہے۔ جن یہود کا ایجنٹ آپ عمران کو بتا رہے ہیں فی الواقع تو یہ ثابت ہوا کہ انہی کے کہنے پر تحریک عدم اعتماد آئی اور امیرالمومنین مولانا شہباز شریف صاحب برسر اقتدار آئے۔ اور مولانا نے گویا اپنی طرف سے حق کا غلبہ کر دیا۔ آپ کا شاید سیاست کی ابجد سے اتنا تعلق بھی نہیں جتنا جے یو آئ کے بڑے سیاسی علماء کا تھا جن کو مولانا نے بغیر کسی نوٹس کے پارٹی سے نکال دیا ان کا قصور صرف یہ تھا کہ انہوں نے مولانا کو اپنا تشخص بحال کرنے کے لیے مذہبی کارڈ کھیلنے سے روک دیا تھا۔ پاکستان کی تاریخ میں آپ کی سوچ والوں کی تاریخ بھی مستقل طور پر ہی ہے۔ ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ آپ کو پارلیمنٹ میں بھی کچھ دیوبندی دیکھنے سے لذت محسوس ہوتی ہے۔ اس لیے دفاع میں زمین و آسمان میلانا بھی آپ کے لئے ضروری ہے۔ بہرحال لوگوں میں شاید آپ کی پھکی اب نا بک سکے۔

    • @dubaidirectory8761
      @dubaidirectory8761 2 роки тому

      سیاسی مولوی VS فسادی یوتھیا
      آجکل حضرت مفتی عبدالواحد قریشی صاحب کے دو ویڈیوز کلپ وائرل ہیں جن میں وہ مولانا طارق جمیل اور مفتی طارق مسعود صاحب سے اختلاف کرتے ہوۓ ان پر سوالات کی بوچھاڑ کر دیتے ہیں ۔ ہمارے لۓ تمام علماء کرام معزز ہیں اور ہم جیسے گنہگار تو ان علماء کرام کے جوتوں کے نوک برابر بھی نہیں ہیں اسلۓ دو عالموں کے بیچ کسی بھی اختلافی مسلے پر لب کشائی کرنا دراصل چاند پر تھوکنے کے مترادف ہے لیکن موجودہ حالات میں جب یہ مسلا سیاسی میدان کا ہو جہاں تمام سیاسی پارٹیاں ایک طرف " امپورٹڈ" کے چھاپ سے عمران خان پر یلغار کر دے تو یہ دراصل بالواسطہ نوازشریف اور آصف زرداری کی حمایت تصور ہوتی ہے اسلۓ نواز زرداری کے ناقد اور عمران خان کے حمایتی ہونے کے پیش نظر جمہوری روایات سے فائدہ اٹھاتے ہوۓ ادب و احترام کے دائرے میں رہ کر مولانا صاحب سے اپنا اختلاف بیان کرنا چاہتا ہوں اور جس طرح انھوں نے عمران خان کو یہودی ایجنٹ ثابت کرنے کیلۓ کئ سوالات اٹھاۓ ہیں تو میں بھی پچھلے 35 سالہ سیاست کو سامنے رکھ کر اپنی رہنمائی کے واسطے ان سے چند سوالات پوچھنے کی جسارت کرتا ہوں۔
      سوال نمبر 1۔۔۔۔ مولانا صاحب آپ عمران خان کو یہودی اور قادیانی ایجنٹ ثابت کرنے کیلۓ متواتر مختلف نقاط اور مثالیں پیش کرتے ہیں آپ نے ابوبکر خدا بخش کو FIA میں ایکسٹینشن پر سوال کیا ۔ مولانا صاحب ایکسٹینشن سے پہلے اس صاحب کو PDM کی حکومت میں اعلی عہدے تک کس نے پہنچایا ؟ عمران خان سے پہلے پنجاب میں ان کی سرپرستی میں جو کچھ ہوا اس کی اجازت کس نے دی ؟ اس ضمن میں جب نوازشریف نے قادیانی ووٹ لینے کے چکر میں قادیانیوں کو سرعام " بھائی " کہا تب آپکا سوال کہاں تھا؟
      سوال نمبر 2۔۔۔۔ آپ نے سوال کیا کہ افغانستان سے امریکی انخلاء کے دوران 15 امریکی بغیر ویزے کے پاکستان آۓ جنھیں یہاں ہوٹلوں میں ٹھرایا گیا۔ مولانا صاحب یہ سب کچھ تو جنگ بندی کے معاہدے کے بعد امریکیوں کی یہاں سے بھاگتے ہوۓ ہو رہا تھا۔ پاکستان اور طالبان کسی طریقے سے امریکا کا انخلا چاہتے تھے جبکہ ان کے ساتھ قطر میں ہونے والے معاہدے کے بعد طالبان اور پاکستان دونوں ان کے محفوظ انخلاء کے ضامن تھے اسی لۓ طالبان کے بدری کمانڈرو نے خود ان کو حفاظت دے کر رخصت کیا لیکن میرا آپ سے سوال یہ ہے کہ 2011 تک پاکستان میں 5 ہزار امریکیوں کو بغیر ویزے کے "بلیک واٹر" کی شکل میں تباہی کیلۓ ان کے رحم وکرم پر چھوڑ کر ہزاروں دھماکے اس قوم نے سہے ۔ اس پر PDM سے اپکا سوال کہاں ہے؟
      سوال نمبر 3۔۔۔آپ نے سوال کیا عمران خان کے بچے یہودی خاندان میں پل رہے ہیں اسلۓ وہ پاکستان اور اسلام کو کیا پہچان دینگے۔ مولانا صاحب وہ سب کو پتہ ہے کہ وہ اپنی ماں کی وجہ سے وہاں ہیں نہ تو انھوں نے اس ملک کا کچھ نقصان کیا ہے اور نہ ہی انھیں مستقبل کیلۓ ایجنٹ کے طور پر پاکستانی سیاست کیلۓ تیار کیا جا رہا ہے جبکہ دوسری طرف نوازشریف کے بچے نہ تو دینی تبلیغ کیلۓ لندن گۓ ہیں اور نہ ہی ملک کی خاطر کسی خفیہ مشن پر بلکہ یہاں کے غریب عوام کا پیسہ لوٹ کر فرار ہوۓ ہیں تو عمران خان کے بچوں پر سوال کرتے ہوں نوازشریف کے بچوں کیلۓ اپکا سوال کہاں ہے؟
      سوال نمبر 4۔۔۔ آپ نے ملعونہ آسیہ مسیح پر سوال کیا ۔۔ مولانا صاحب یقینا اس ملعونہ کو باہر فرار کرنا ایک گھٹیا اور ناجائز عمل ہے لیکن مولانا صاحب ! عاشق رسول ممتاز قادری کو راتوں رات سزا دینے والوں نے سپریم کورٹ سے سزا پانے کے باوجود اپنی حکومت میں ملعونہ کی سزا پر عملدرآمد نہ کر سکے اس پر PDM سے آپکا سوال کہاں ہے؟
      سوال نمبر 5۔۔۔آپ نے فرانسیسی سفیر کو نہ نکالنے پر اعتراض کیا ہے۔ مولانا صاحب عمران خان نے اس وقت قوم سے خطاب میں کہاں کہ یہاں اپنی املاک کو نقصان پہنچانے کی بجاۓ مجھے معاملات عالمی فورم پر اٹھانے دے۔ اس سے پہلے ان معاملات میں ہم ٹیلی نار اور شیزان جیسے مصنوعات کا بائیکاٹ اور صرف جلاو گھیراو کرتے تھے لیکن حکومتی سطح پر کوئی بھی بیرونی آقاوں کو ناراض نہ کرنے کی پالیسی ہوتی تھی لیکن اب پہلی دفعہ اسلامی ممالک کے سربراہان کو خطوط بھیجے دنیاں کے ہر فورم پر ہنگامی بنیادوں پر یہ معاملا اٹھایا گیا جسکا نتیجہ اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیاں کے خلاف قرارداد کی شکل میں حاصل کیا گیا اب آپ یہ بتائیں کہ کہ پچھلے 35 سالوں میں گستاخانہ خاکوں کے درجنوں واقعات ہوۓ ان واقعات میں PDM کی حکومتوں نے جب ڈنمارک جرمنی ناروے اور ہالینڈ کے سفیر ملک بدر نہیں کۓ تب آپکا سوال کہاں تھا ؟
      سوال نمبر 6 ۔۔۔۔۔ آپ نے ختم نبوت پر سوال کیا ۔۔ مولانا صاحب پچھلی حکومت میں ختم نبوت قانون پر جب سرعام ڈاکا ڈالا گیا تو ان کرداروں سے آپکا سوال کہاں تھا؟
      سوال نمبر7 ۔۔۔۔ آپ نے کہاں کہ عافیہ صدیقی پر عمران خان نے آئیں بائیں شائیں کر کے بغلیں بجائی اور رفو چکر ہو گیا۔ مولانا صاحب عافیہ صدیقی تو PDM کی طویل حکومت کے دوران بھی قید تھی ۔ جب وہ حکومتیں عافیہ صدیقی کا نام تک لینا بھول گئ تھی تب آپ کا سوال کہاں تھا؟
      سوال نمبر 8۔۔۔۔ آپ نے گانا اور ناچ کا سوال کیا۔ مولانا صاحب PDM کی تحریکی جلسوں میں PTI کے ترانوں کی طرح مخلوط ناچ گانا ہوا تو ان کیلۓ آپکا سوال کہاں ہے؟
      سوال نمبر 9۔۔۔آپ نے گالم گلوچ اور بدتہذیبی کی بات کی۔ مولانا صاحب جنھوں نے ایک خاتون کی ننگی تصویریں ہیلی کاپٹر سے پھینکی ، بےنظیر کے بارے میں بدنام زمانہ " ٹانگوں" والی نازیبا لطیفہ مشہور کروایا اور حضرت مولانا فضل رحمان پر ڈیزل پرمٹ کا جھوٹا الزام لگا کر نازیبا لقب سے نوازا ان بدتہذیبوں کیلۓ آپ کا سوال کہا ہے؟
      سوال نمبر 10۔۔۔۔ آپ نے عمران خان کے صحابہ کرامؓ کے بارے غیر مناسب الفاظ کا حوالہ دیا ۔ مولانا صاحب ھم نے دیکھا ہے کہ PDM میں شامل جماعتوں کی طرف سے جب دانستہ یا غیر دانستہ طور پر ایسا کوئی بھی معاملہ آتا ہے تو اول تو اس پر بولا نہیں جاتا یا ان کیلۓ تاویلیں پیش کی جاتی ہیں یا ان کی طرف سے وضاحت کو قبول کر کے ان کو " پتلی" گلی سے فرار کیا جاتا ہے جبکہ عمران خان کے ان نادانستہ کوتاہیوں کو برسوں برس گزرنے کے باوجود ایجنٹ ثابت کرنے کیلۓ انھی بیانات کا سہارا لیا جاتا ہے۔ مولانا صاحب! اگر عمران خان ان پیچیدہ الفاظ کے استعمال پر وہ قابل گرفت ہیں تو پھر مدرسوں کو جاہلوں کی یونیورسٹیاں، قومی اسمبلی میں آذان سے بیزاری اور مفتاح اسماعیل کا انٹرنیشنل فورم پر قرانی آیت کی بے حرمتی پر آپ کا سوال کہاں تھا؟
      سوال نمبر11۔۔۔۔۔

    • @nasiruddinaazad7049
      @nasiruddinaazad7049 2 роки тому +1

      م

    • @differentvideos1107
      @differentvideos1107 2 роки тому

      لللل

    • @gameethe4933
      @gameethe4933 2 роки тому +2

      اس کا مطلب یہ ہوا کہ مفتی عبدالوحید قریشی صاحب حق پر ہے اور مفتی طارق مسعود صاحب نا حق پر ہیں آپ نے اسلام اور کفر کی جنگ بنا دیں ایسے ہی ہے اللہ کا خوف کرو اللہ سے توبہ کرو میں بھی اللہ سے توبہ کرتا ہوں کہ اللہ پاک میرے تمام صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائے آمین

  • @FarmanSeema
    @FarmanSeema 8 місяців тому +67

    We love mufti Tariq Masood 🥀❤

    • @FarhanKhan-uk7qz
      @FarhanKhan-uk7qz 4 місяці тому +2

      Vo vote Dene wali baat isliye kar rahe h ki. Agar vo bole ki mene isko vote Diya h. Matlab vo us party ko promote kr rahe h.
      Unke bolne s party promote na ho isliye vo y baat kar rahe h. Har baat khul k nahi Kari jati isko samjhe or Mufti Tariq Masood sahab jo bol rahe h unke lafzo ko samjhe or y short video clip dikha k logo ko gumrah na kare. to molana Aap akal s bohot kamzor h. Aap ko to itna bhi nahi pata ki public m kya baat karni chahiye kya nh karni chahiye.

  • @karimnawaz4710
    @karimnawaz4710 8 днів тому

    ماشاءاللہ ۔ آ پ نے بلکل ٹھیک کہا ھے۔ اللّہ آ پ کو جزائے خیر دے۔

  • @SDTufan
    @SDTufan 4 дні тому

    مولانا سعد صاحب حق عالم ہے اللہ مولانا سعد صاحب کو لمبی عمر عطا فرماے

  • @ShahzaibKhan-rf2cy
    @ShahzaibKhan-rf2cy 2 роки тому +89

    مجھے فخر ہے اپنے اکابر پے۔۔۔سلام ہے مفتی صاحب ♥️

  • @hazrathazrat570
    @hazrathazrat570 2 роки тому +70

    مفتی عبد الواحد قریشی
    ماشاءاللہ بہت بڑے عالم ہیں امت مسلمہ کے لئے اللہ تعالیٰ کی نعمت ہیں

  • @RahatFarooqiMotivational
    @RahatFarooqiMotivational 25 днів тому +1

    اللہ دونوں علماء کو سلامت رکھے

  • @zaheerahmadqammar394
    @zaheerahmadqammar394 2 місяці тому +3

    جزاک اللہ
    مفتی صاحب

  • @zafarshah2457
    @zafarshah2457 2 роки тому +77

    ماشاءاللہ بہت خوبصورت انداز میں مفتی صاحب نے جواب دیا,
    مفتی صاحب اللہ پاک آپ کی حفاظت کرے, اللہ پاک آپ علم مزید ترقی عطا فرمائے, ہم آپ کے لئے دعاگو ہیں,

  • @ashabkhan72
    @ashabkhan72 2 роки тому +47

    مفتی عبدالواحد قریشی صاحب اللہ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے مفتی صاحب آپ کا یہ بیان سن کر دل خوش ہوگیا اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے جزاک اللہ خیراً واحسن الجزاء

  • @alqari093
    @alqari093 Місяць тому

    Mash Allah quriashi sahab

  • @Mdumar-zo3vc
    @Mdumar-zo3vc 3 місяці тому +2

    Word no one Mufti Tarique Masud sahab ❤

  • @muftikhwajajahangirahmedsa8182
    @muftikhwajajahangirahmedsa8182 2 роки тому +95

    اللّٰہ مفتی عبد الواحد قریشی صاحب کو جزائے خیر عطاء فرمائے ( آمین ثم آمین )

  • @IslamicEducation73
    @IslamicEducation73 2 роки тому +34

    ماشاءاللہ مفتی صاحب

  • @mdsanaullah1645
    @mdsanaullah1645 6 місяців тому +3

    Masha Allah Subhanallah subhanallah ❤️ G Bahut khooob g aur YAQINAN Dono hi Mufti Sahebaan Hazraat G Islaam K Anmol Heroes hain ❤❤ ❤.,,,,,,,
    Aur Meri Yehi Duaa hai g K Allah pak Saare Ulama e Deoband Hazraat G ki Saari khidmaat Ko Qubool wa Manzoor Farmaaye Aameen Summa Aameen ya Rabbalaalameen G 🤲💓🤲.,,,
    Aur Allah pak saare Musalmano Ko Hidayat ATA karain aur màzeed Apne hifzo AMAAN Me Rakkhain G Or màzeed Saare musalmano ko hamesha Nek aur Saaleh Amal karne ki taufiq Ata farmaye Aameen Summa Aameen ya Rabbalaalameen G 🤲💓🤲💓🤲

  • @AbdulSalam-wn8hd
    @AbdulSalam-wn8hd 2 роки тому +79

    مفتی صاحب اللّٰہ پاک آ پ کے علم میں اور زندگی میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @arshadkamal4107
    @arshadkamal4107 2 роки тому +82

    آپ ہماری شان ہیں ہمیں آپ پر فخر ہیں۔۔
    الله پاک آپ کو بہترین صحت والی لمبی زندگی عطا فرماٸیں اور ہر قسم کی دکھ، درد، غم، تکلیف، بیماری، پریشانی سے محفوظ فرماٸیں۔ آمین ثم آمین

  • @user-mf7zo3rc9y
    @user-mf7zo3rc9y 7 місяців тому

    اللہ تعالیٰ دونوں علماء کی حفاظت کرے دونوں اسلام کے ہیرےہیں

  • @BadarAlam-cw8qy
    @BadarAlam-cw8qy 3 місяці тому +27

    Mufti tariq masood sirf 4 shadiyon pr hi bayan nhi karte aur bhi bahut mozu pr bat karte hai aapko is pr gaur farmana chahiye .Apko Aisa nhi bolna chahiye Aapko unki sari videos dekhni chahiye.Weh bhut khush mijaz h isi wajah se itne log Mufti Tariq Masood ko sunte hai aur itne lambe lambe bayanat sunte hai aur Amal bhi karte h. Wo Jo bhi bayan karte hai logon ko samajh me aata hai isiliye log unhe pasand krte hai aur unhe follow karte hai .Sabse behter andaz -e-bayan mufti tariq Masood ji ka hota h .
    I like Mufti tariq masood ❤❤❤❤❤ so much. He is very good Mufti . I am from India 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳 I like his statement.Because his style of explaining is too good than all mufti .that's why.We all like Mufti Tariq Masood keep doing Mufti Tariq Masood sahab .I can't explain how much we love 💗 you and your bayan.keep doing ❤❤❤

    • @mohdaliansari8101
      @mohdaliansari8101 3 місяці тому

      Aap khud ko allama Mt samjhye

    • @absarofficialtv
      @absarofficialtv 3 місяці тому +2

      ​@@mohdaliansari8101 Kyu bhai aapko kya takleef huyi inki baton se

    • @hassaankashif990
      @hassaankashif990 Місяць тому +1

      You are right❤️
      Mufti Tariq Masood is best scholar of islam❤️

    • @mohsinehsan5642
      @mohsinehsan5642 24 дні тому

      عقائد اور اعمال کے لحاظ سے مفتی طارق مسعود صاحب منجھے ہوئے عالم ھیں ۔ بس ان سے عمران نیازی کی بو آتی ھے ۔ طارق جمیل صاحب اچھے مقرر ھیں مگر عالم دین وہ بھی نہیں ۔ کہ قرآن کریم کو گہرائی تک سمجھ سکیں ۔

    • @mohsinehsan5642
      @mohsinehsan5642 24 дні тому +1

      حیرت ھے قریشی صاحب ۔ اسی لیئے تو میں نے عرض کیا کہ قریشی صاحب آپ کی باتیں آپ کو غیر عالم ثابت کرتی ہیں ۔ اور آپ جیسے حضرات و خواتین کی وجہہ سے غیر مقلدین
      تقلید کو شرک کہتےہیں ۔
      براہ کرم پہلے عالم کی تعریف اور پہچان تو کریں ۔ اور جو اندھی تقلید آپ کر رھے ھیں یہ اگر شرک نہ بھی ھو تو بڑی گمراھی ضرور ھے ( میرے خیال میں)
      اگر آپ کو آپنے فضل الرحمان صاحب اور دیگر علماء پر اعتماد ھے ۔ تو دوسرے فرقے بھی اپنے علماء اور پیروں کی ھر بات کو دین اسلام مان لیں ؟ ان پر اعتماد کریں آپ کی طرح تو پھر دین اسلام تو نہیں گھر گھر بنایا ھوا ہر فرقے کا اپنا اپنا دین ھو گا ۔ یہ بات قابل قبول نہیں ۔ دین اسلام میں دلائل 3 ھیں
      (1) قرآن کریم ۔
      (2) سنت ۔
      (3) اجماعِ صحابہ کرام ۔
      یعنی قرآن وسنت پر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے افعال و اقوال ۔ بس دلائل یہاں ختم ۔
      (4) مندرجہ بالا میں سے کوئی عقیدہ وعمل اولین مؤمنین صحابہ کرام سے ثابت ھونا لازم ھے ۔ میں حنفی مقلد ھوں ۔ امام ابوحنیفہ رحمہ اللّٰہ اور دیگر آئمہ مجتہدین عظام نے قرآن ،سنت اور اجماعِ صحابہ کرام کی تسھیل و تفسیر کی ھے ۔
      اپنی طرف سے دین نہیں بنایا ۔ اھل علم کسی بھی امام کی ذاتی رائے تفردات کو بھی دین نہیں سمجھتے ۔ تو پھر موجودہ علماء کرام کی ذاتی آراء کو دین اسلام کیوں مانا جاۓ ۔ فرقہ پرستی اور شخصیت پرستی تو اسی کو کہتے ہیں ۔ آپ اس پر ضرور غور فرمائیں ۔

  • @alikhan9658
    @alikhan9658 2 роки тому +62

    اللہ کی قسم کے مجھے پورا یقین تھا کہ مفتی عبدالواحد قریشی دامت برکاتہم ضرور جواب دیں گے

  • @gametime4719
    @gametime4719 2 роки тому +70

    دلائل کا بادشاہ مفتی عبدالواحد قریشی❤❤❤

    • @jahangeerkhan2659
      @jahangeerkhan2659 2 роки тому +1

      Bakwas ha mufti Wahid saab ke

    • @doctorunivers2094
      @doctorunivers2094 2 роки тому +1

      MashaAllah

    • @aineefjwu9021
      @aineefjwu9021 2 роки тому

      O bhai daleel tou aik bhi kaam ki nai di..sab bongiyaan hain...aik chor aur khabees jo is waqt ghaddaron ka tarjuman bana hua hai us ki wakalat kar rha hai aur aap bhai sab pata nai kon se nashay me hain??daleel kya di yeh btao??

    • @WaqasKhan-hn4vs
      @WaqasKhan-hn4vs 2 роки тому +1

      @@jahangeerkhan2659 Allah apko hidayat dy Bhai sb q k bd Dua Dena hamare adat nahi

    • @NaeemNiazi698
      @NaeemNiazi698 Рік тому

      @@jahangeerkhan2659 bakeas woh he jo yahodi ki sport kry

  • @umairbukhari8818
    @umairbukhari8818 3 місяці тому

    Mashallah

  • @jasoomalbalushi64
    @jasoomalbalushi64 5 місяців тому +2

    واہ مفتی صاحب آپ نے تو ہماری آنکھیں کھول دیں اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

  • @wajikhan8070
    @wajikhan8070 2 роки тому +260

    شکر ھے اہل حق کی طرف سے کسی نے بھی تو جواب دےدیا ھے ماشاءاللہ

    • @muhammadumarmoavia6014
      @muhammadumarmoavia6014 2 роки тому +8

      آپ کے ہوپے ہوۓ ہمیں پریشان ہونے کی کیا ضرورت ہے😊

    • @umarfarooqonlinequranteach7816
      @umarfarooqonlinequranteach7816 2 роки тому +7

      💓💓💓

    • @muazzamsultaan7046
      @muazzamsultaan7046 2 роки тому

      مفتی عبد الواحد قریشی صاحب
      کچھ شرم ھوتی ہے عقل ھوتی ھے
      بہتان ، الزام ، جھوٹ بولتے ہوئے چلو بھر پانی میں ڈوب کر مر جائیں
      اس قدر پراپیگنڈا اسقدر الزامات کی بوچھاڑ
      کاش کہ آپ فضلو ڈیزل انجن یہودی ایجنٹ بکاؤ مال اور سنا ھے کہ ڈیزل کو لواطت کی عادت بھی ھے گویا کہ لونڈے بازی بھی کرتے ہیں آپ کے قائد ؟

    • @fighterracingpigeonclubque1914
      @fighterracingpigeonclubque1914 2 роки тому +5

      Beshak molana such kha

    • @dawattablig3627
      @dawattablig3627 2 роки тому +5

      Beshak molona Saab cush kha

  • @allamanaeemahmedofficial7037
    @allamanaeemahmedofficial7037 2 роки тому +69

    ماشاء اللہ مفتی صاحب اللہ آپ کو خوش و خرم رکھے۔ میں اہل سنت و جماعت بریلوی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتا ہوں آپ کے بیانات سنتا ہوں آپ نے ہمیشہ اپنے موقف کو بہت اچھے انداز سے پیش کیا۔

    • @onpassiveartificialintelli7361
      @onpassiveartificialintelli7361 2 роки тому +3

      جی مفتی صاحب واقعی میں بہت گہرائی سے علم رکھتے ہیں اور دلائل کی دنیا میں انکا ثانی نہیں سواۓ انکے اساتذہ کے
      آپ بریلوی مکتبہ فکر سے ہوتے ہوۓ بھی انکو سنتے ہیں جبکہ مفتی صاحب بریلویت کی کھل کر تردید کرتے ہیں

    • @rehmanzareen2609
      @rehmanzareen2609 2 роки тому

      @@onpassiveartificialintelli7361
      چھپ کر وہ اپکو نہیں کہہ رہا جوڑ پیدا کرو توڑ نہیں ۔

    • @rehmanzareen2609
      @rehmanzareen2609 2 роки тому

      جزاک اللہ خیرا

    • @najeebullah6570
      @najeebullah6570 2 місяці тому

      فضل الرحمان نے نیٹ پر ویڈیوز موجود خود اعتراف کیا کہ میں نے لوگوں کے کہنے پر عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہا ۔ جھوٹی اتباع اورمحبت میں غلو مفتی صاحب کونہیں کرنے چاہیے تھا ۔بات طارق مسعود کا ھوگیا

  • @MuzzamSpeaks
    @MuzzamSpeaks 4 дні тому

    Masahall masahall❤❤❤❤❤

  • @tariqwrites4293
    @tariqwrites4293 2 роки тому +59

    ماشاء اللّٰہ مفتی صاحب اللّٰہ آپ کے علم میں اور بھی زیادہ برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین

    • @doctorunivers2094
      @doctorunivers2094 2 роки тому +1

      MashaAllah

    • @farrukhabidi2764
      @farrukhabidi2764 7 місяців тому

      انکی لگائی ہوئی تہمتوں کو آپ علم کہہ رہے ہیں؟

  • @ansarizubair8099
    @ansarizubair8099 2 роки тому +272

    ہاشمی خون ہمیشہ حق بات کہتا ہے
    متکلم اسلام حضرت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہ کی پوری پوری جھلک نظر آرہی ہے

    • @ubaidbhatti7374
      @ubaidbhatti7374 2 роки тому +6

      بےشک

    • @binmohammed6032
      @binmohammed6032 2 роки тому +6

      درست کہا آپ نے شکریہ

    • @TheEagleOfficial
      @TheEagleOfficial 2 роки тому +1

      Ye Saiyed hai ? Ya Siddiqui ?

    • @mianrizwan1809
      @mianrizwan1809 2 роки тому +6

      @@TheEagleOfficial ye sirf chawal hy

    • @umerformanite
      @umerformanite 2 роки тому +7

      ایک عاجزانہ سا سوال ہے ایک طرف آپ کہتے ہیں کہ عالمی اسٹیبلشمنٹ یہودیوں کے ہاتھ میں ہے اور عمران یہودی ایجنٹ ہے۔ پھر آپ کہتے ہیں کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کے زیر سایہ ہے پھر آپ کہتے ہیں کہ اسی اسٹیبلشمنٹ نے بیساکھی کھینچ دی اور عمران کی حکومت گر گئی۔ مولانا بات یہ ہے کہ آپ بھی شخصیت پرستی میں مبتلا ہیں۔ ورنہ مولانا نے اپنے ذاتی بغض کی وجہ سے جن کا ساتھ دے کر عمران کی حکومت کو گرایا یعنی نواز شریف اور زرداری اسرائیل اور انڈیا کے لئے ان کے کرتوتوں پر آپ کی آنکھیں کیوں بند ہو جاتی ہیں میرا خیال ہے کہ زبان بھی گم ہو جاتی ہے۔ انصاف کا تقاضا تو یہ ہے کہ ان کا بھی اظہار خیال کریں اور مولانا کو کہیں کے اپنا تشخص بحال کرنے کے لیے ان سے بھی بیزاری کا اعلان کریں لیکن پھر وہ آپ کا سیاسی اتحاد بن جاتا ہے۔ عمران کے جن واقعات کو آپ نے دلیل کے طور پر پیش کیا ہے اگر یہودی ایجنٹ ہونے کی یہی دلیل ہے تھوڑا سا مشاہدہ کریں آپ کو اس سے زیادہ واقعات زرداری اور نواز شریف اور ان کی اولادوں کے مل جائیں گے۔ کسی واقعہ کی ظاہری شکل کا مطلب یہ نہیں کہ یہ بطور دلیل کے استعمال کیا جا سکتا ہے لیکن لگتا ہے کہ آپ کو دلیل کا لفظ استعمال کرتے ہوئے بڑا مزا آتا ہے۔ بات یہ ہے کہ مفتی طارق مسعود کی بات صحیح نشانے پر لگی ہے اسلئے ذرا دکھ آپ کو زیادہ ہوا ہے۔ جن یہود کا ایجنٹ آپ عمران کو بتا رہے ہیں فی الواقع تو یہ ثابت ہوا کہ انہی کے کہنے پر تحریک عدم اعتماد آئی اور امیرالمومنین مولانا شہباز شریف صاحب برسر اقتدار آئے۔ اور مولانا نے گویا اپنی طرف سے حق کا غلبہ کر دیا۔ آپ کا شاید سیاست کی ابجد سے اتنا تعلق بھی نہیں جتنا جے یو آئ کے بڑے سیاسی علماء کا تھا جن کو مولانا نے بغیر کسی نوٹس کے پارٹی سے نکال دیا ان کا قصور صرف یہ تھا کہ انہوں نے مولانا کو اپنا تشخص بحال کرنے کے لیے مذہبی کارڈ کھیلنے سے روک دیا تھا۔ پاکستان کی تاریخ میں آپ کی سوچ والوں کی تاریخ بھی مستقل طور پر ہی ہے۔ ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ آپ کو پارلیمنٹ میں بھی کچھ دیوبندی دیکھنے سے لذت محسوس ہوتی ہے۔ اس لیے دفاع میں زمین و آسمان میلانا بھی آپ کے لئے ضروری ہے۔ بہرحال لوگوں میں شاید آپ کی پھکی اب نا بک سکے۔

  • @nourozkhan4617
    @nourozkhan4617 4 місяці тому

    جزاکم اللہ خیراً کثیرا مفتی صاحب،اختلاف رائے دلائل کے بنیاد پرحق ھے❤

  • @qasimmujahid6586
    @qasimmujahid6586 2 роки тому +365

    آج میں نے دیکھا اپنے اکابر کے پیچھے چلنے والوں کی گفتگو میں کتنا نور اور کتنا وزن ہے ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ مولانا الیاس گھمن صاحب کے پورے کاروان کو ایسی مقبولیت عطاء فرمائے اللہ آپ کو دنیا اور آخرت میں عافیت سے رکھے

  • @abdulqayoom4106
    @abdulqayoom4106 2 роки тому +44

    اللّٰہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے

  • @taxilamedia
    @taxilamedia День тому

    مجھے مفتی طارق مسعود صاحب سے بہت محبت ھے ۔۔۔۔ لیکن اس معاملے میں مفتی عبداواحد قریشی صاحب کے دلائل مضبوط ہیں -

  • @realhistorypolitic
    @realhistorypolitic 4 місяці тому

    اللہ آپ کو ہمیشہ حق کے دفاع کی جنگ لڑنے کے لیے قبول فرمائے اور باقی علماء کو بھی ہدایت دے

  • @king-ql6vu
    @king-ql6vu 2 роки тому +91

    مولانا صاحب کو ( اللہ جل شانہ ) ہر شر سے حفاظت فرمائے ۔۔۔
    بہت بہت خوب فرما یا ...جزاكم اللة تعالي خير الجزاء ..

  • @muftizaheerahmadhanfi7674
    @muftizaheerahmadhanfi7674 2 роки тому +22

    ماشاءاللہ بہت ہی خوب مفتی صاحب

  • @mohammadsiddique2161
    @mohammadsiddique2161 4 місяці тому +1

    سورہ البقرہ-26
    اِنَّ اللّٰهَ لَا یَسْتَحْیٖۤ اَنْ یَّضْرِبَ مَثَلًا مَّا بَعُوْضَةً فَمَا فَوْقَهَاؕ-فَاَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا فَیَعْلَمُوْنَ اَنَّهُ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّهِمْۚ-وَ اَمَّا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فَیَقُوْلُوْنَ مَا ذَاۤ اَرَادَ اللّٰهُ بِهٰذَا مَثَلًاۘ-یُضِلُّ بِهٖ كَثِیْرًاۙ-وَّ یَهْدِیْ بِهٖ كَثِیْرًاؕ-وَ مَا یُضِلُّ بِهٖۤ اِلَّا الْفٰسِقِیْنَ(26)
    ترجمہ: کنزالایمان
    بےشک اللہ اس سے حیا نہیں فرماتا کہ مثال سمجھانے کو کیسی ہی چیز کا ذکر فرمائے مچھر ہو یا اس سے بڑھ کر تو وہ جو ایمان لائے وہ تو جانتے ہیں کہ یہ ان کے رب کی طرف سے حق ہے رہے کافر وہ کہتے ہیں ایسی کہاوت میں اللہ کا کیا مقصود ہے اللہ بہتیروں کو اس سے گمراہ کرتا ہے اور بہتیروں کو ہدایت فرماتا ہے اور اس سے انہیں گمراہ کرتا ہے جو بے حکم ہیں
    اِنَّ اللّٰهَ لَا یَسْتَحْیٖۤ اَنْ یَّضْرِبَ مَثَلًا مَّا بَعُوْضَةً فَمَا فَوْقَهَاؕ- (کفار اور فاسق لوگ کہتے تھے) بےشک اللہ اس سے حیا نہیں فرماتا کہ مثال سمجھانے کو کیسی ہی چیز - مچھر ہو یا اس سے بڑھ کر - کا ذکر فرمائے
    فَاَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا فَیَعْلَمُوْنَ اَنَّهُ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّهِمْۚ- صاحب ایمان لوگ ایسا نہیں کہتے۔
    چونکہ ان کو پتہ ہے کہ قران اللہ کی طرف سے حق ہے
    وَاَمَّا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فَیَقُوْلُوْنَ مَا ذَاۤ اَرَادَ اللّٰهُ بِهٰذَا مَثَلًاۘ- جو لوگ کافر ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ اس مثال سے اللہ کا کیا مطلب ہے؟
    یُضِلُّ بِهٖ كَثِیْرًاۙ-وَّ یَهْدِیْ بِهٖ كَثِیْرًاؕ- اس قران کو پڑھ کر کچھ لوگ گمراہی کا راستہ چن لیتے ہیں۔
    اور کچھ لوگ ہدایت کا راستہ چن لیتے ہیں
    (قران تو صرف ہدایت دیتا ہے)
    وَ مَا یُضِلُّ بِهٖۤ اِلَّا الْفٰسِقِیْنَ(26) صرف "فاسق" لوگ اپنے آپ کو گمراہ کردیتے ہیں
    قرآن کہتا ہے
    وَ مَا یُضِلُّ بِهٖۤ اِلَّا الْفٰسِقِیْنَ(26)
    یعنی فاسقین اپنے اپ کو گمراہ کرتے ہیں
    ھمارا مولوی کہتا ہے کہ ھم قرآن کا ان مولویوں کا ترجمہ بھی پڑھیں
    تو بھی قران ھمیں گمراہ کرے گا۔
    اے اللہ ایسے علماء سوء سے ھمیں جلد از جلد نجات دے
    اور اے اللہ ان اندھے مقلدین مسلمانوں کو ہدایت دے-
    کہ یہ خود قرآن کو پڑھیں
    احمد الوش نے ان کی بات نہیں سنی تھی اور وہ ان کے مدارس سے نہیں پڑھاتھا
    آج اگر اس ملک میں کوئی غیرمولوی مسلمان کہے کہ
    آپ قران سے گمراہ ہوجاؤگے- تو سب اس شخص کو مرتد مانیں گے
    لیکن مولوی کہے تو سب خاموش ہوجاتے ہیں
    کیوں؟
    جب کہ اللہ تعالی کہتا ہے۔ کہ قران ھدی للمتقین ہے۔ اور ھدی للعالمین ہے
    ھم کیسے اللہ کو جواب دیں گے
    یہ سوال آپ لوگوں سے کیوں پوچھ رہاہوں۔ کہ قیامت کے دن میں گواہی دے سکوں کہ اے اللہ میں نے اپنے ارد گرد کے مسلمانوں کو بتا دیاتھا
    اگرآپ کو سویڈن کا وزیر اعظم آپ لوگوں کے دینی عالم کا یہ کلپ لگاکر پیش کردے۔
    کہ یہ اسلامی مفتی کہتا ہے۔ کہ قران سے لوگ گمراہ ہوتے ہیں۔ اس لیے ھم نے اس کو جلانے کی اجازت دی۔
    یُضِلُّ بِهٖ كَثِیْرًاۙ-وَّ یَهْدِیْ بِهٖ كَثِیْرًاؕ
    چونکہ کسی پاکستانی مسلمان نے ان مولویوں پر اعتراض نہیں کیا
    تو سویڈن کے اس عمل پر ان کو کیا مشکل پیش آئی۔ جب کہ یہ خود کہتے ہیں کہ قرآن سے اکثر لوگ گمراہ ہوجاتے ہیں
    تو آپ کیا کہوگے؟ آپ پھر اس مفتی کی بات سنو
    یہ فتنہ آدمی کی خانہ ویرانی کو کیا کم ہے
    ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسماں کیوں ہو
    اس کو کہتے ہیں اسلامی احتجاج- جو آپ پاکستانی دینی مدرسوں میں نہیں دیکھتے
    یہ مسلمان صرف ترجمے سے قرآن پڑھتا ہے اور سمجھ سکتا ہے۔
    جبکہ مولویوں کے درس آپ کے لیے قرآن کو گمراہی کی تصویر پیش کرتا ہے
    اس کو کسی مولوی کی راھنمائی ضرورت نہیں تھی- یاد رکھو۔ قرآن ھدی للمتقین ہے۔ ھدی للعالمین ہے
    اور یہ قرآن کے شروع میں جانتاتھا۔
    قرآن کبھی بھی گمراہ نہیں کرتا۔ قرآن سے صرف فاسقین گمراہ ہوتے ہیں۔ اور یہ مولوی اللہ کے کلام کو بھی کلپ کرکے کاٹ دیتے ہیں

  • @mohammadharoonrasheed3582
    @mohammadharoonrasheed3582 6 місяців тому

    زبردست

  • @huzaifaarshad6743
    @huzaifaarshad6743 2 роки тому +136

    مولانا بہت ہی زبردست جواب اللہ آپ کی عمر میں برکت دے اور اسی طرہ حق بات بیان کرے جزاک اللہ❤️

    • @BhaiLog673
      @BhaiLog673 2 роки тому

      بھائی چینل کو سبسکرایب کرے ۔۔ اللّہ پاک خوش رکھے آمین 💕

    • @binmohammed6032
      @binmohammed6032 2 роки тому +1

      آمین آمین

    • @tanolirhc
      @tanolirhc 2 роки тому +1

      Yar molana fazalrehaman sab say bara yahodi hai wesy Imran Khan na haaj mehnga kia thaa to molana na kaha thaa ye yahodi hai aaj to wazarat b molana k pas hai phir haaj aaj 10 laak ka Kyun hoa Imran k door main 5 laakh ka thaa ab batao Kon Sacha muslman hoa or Kon yahodi

    • @umerformanite
      @umerformanite 2 роки тому +2

      ایک عاجزانہ سا سوال ہے ایک طرف آپ کہتے ہیں کہ عالمی اسٹیبلشمنٹ یہودیوں کے ہاتھ میں ہے اور عمران یہودی ایجنٹ ہے۔ پھر آپ کہتے ہیں کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کے زیر سایہ ہے پھر آپ کہتے ہیں کہ اسی اسٹیبلشمنٹ نے بیساکھی کھینچ دی اور عمران کی حکومت گر گئی۔ مولانا بات یہ ہے کہ آپ بھی شخصیت پرستی میں مبتلا ہیں۔ ورنہ مولانا نے اپنے ذاتی بغض کی وجہ سے جن کا ساتھ دے کر عمران کی حکومت کو گرایا یعنی نواز شریف اور زرداری اسرائیل اور انڈیا کے لئے ان کے کرتوتوں پر آپ کی آنکھیں کیوں بند ہو جاتی ہیں میرا خیال ہے کہ زبان بھی گم ہو جاتی ہے۔ انصاف کا تقاضا تو یہ ہے کہ ان کا بھی اظہار خیال کریں اور مولانا کو کہیں کے اپنا تشخص بحال کرنے کے لیے ان سے بھی بیزاری کا اعلان کریں لیکن پھر وہ آپ کا سیاسی اتحاد بن جاتا ہے۔ عمران کے جن واقعات کو آپ نے دلیل کے طور پر پیش کیا ہے اگر یہودی ایجنٹ ہونے کی یہی دلیل ہے تھوڑا سا مشاہدہ کریں آپ کو اس سے زیادہ واقعات زرداری اور نواز شریف اور ان کی اولادوں کے مل جائیں گے۔ کسی واقعہ کی ظاہری شکل کا مطلب یہ نہیں کہ یہ بطور دلیل کے استعمال کیا جا سکتا ہے لیکن لگتا ہے کہ آپ کو دلیل کا لفظ استعمال کرتے ہوئے بڑا مزا آتا ہے۔ بات یہ ہے کہ مفتی طارق مسعود کی بات صحیح نشانے پر لگی ہے اسلئے ذرا دکھ آپ کو زیادہ ہوا ہے۔ جن یہود کا ایجنٹ آپ عمران کو بتا رہے ہیں فی الواقع تو یہ ثابت ہوا کہ انہی کے کہنے پر تحریک عدم اعتماد آئی اور امیرالمومنین مولانا شہباز شریف صاحب برسر اقتدار آئے۔ اور مولانا نے گویا اپنی طرف سے حق کا غلبہ کر دیا۔ آپ کا شاید سیاست کی ابجد سے اتنا تعلق بھی نہیں جتنا جے یو آئ کے بڑے سیاسی علماء کا تھا جن کو مولانا نے بغیر کسی نوٹس کے پارٹی سے نکال دیا ان کا قصور صرف یہ تھا کہ انہوں نے مولانا کو اپنا تشخص بحال کرنے کے لیے مذہبی کارڈ کھیلنے سے روک دیا تھا۔ پاکستان کی تاریخ میں آپ کی سوچ والوں کی تاریخ بھی مستقل طور پر ہی ہے۔ ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ آپ کو پارلیمنٹ میں بھی کچھ دیوبندی دیکھنے سے لذت محسوس ہوتی ہے۔ اس لیے دفاع میں زمین و آسمان میلانا بھی آپ کے لئے ضروری ہے۔ بہرحال لوگوں میں شاید آپ کی پھکی اب نا بک سکے۔

    • @yasir-ahmad
      @yasir-ahmad 2 роки тому

      مرزا قادیانی کے فرشتے
      ٹیچی ٹیچی فرشتہ:
      ۵ مارچ ۱۹۰۵ کو خواب میں ایک فرشتہ دیکھا جس نے اپنا نام ٹیچی ٹیچی بتایا (خزائن جلد 22 ص 346)
      درشنی فرشتہ:
      ایک فرشتہ میں نے بیس برس کے نوجوان کی شکل میں دیکھا صورت اس کی مثل انگریزوں کی تھی اورمیز کرسی لگائے ہوئے بیٹھا تھا میں نے اس سے کہا آپ بہت ہی خوب صورت ہیں اس نے کہا ہاں میں درشنی ہوں۔ (ملفوظات ج 4ص 69 )
      خیراتی فرشتہ:
      تین فرشتے آسمان سے آئے ایک کا نام خیراتی تھا (تذکرہ ص 23 طبع چہارم)
      مٹھن لال فرشتہ:
      ایک شخص خواب میں مٹھن لال نامی دیکھا گیا ہے مٹھن لال سے مراد ایک فرشتہ ہے۔ (تذکرہ ص 474 طبع چہارم)
      شیر علی فرشتہ:
      میں نے کشفی حالت میں دیکھا کہ ایک شخص جو مجھے فرشتہ معلوم ہوتا ہے مگر خواب میں محسوس ہوا کہ اس کا نام شیر علی ہے۔ (تذکرہ ص 24طبع چہارم)
      حفیظ فرشتہ:
      ایک فرشتہ مجھے خواب میں ملا جو چھوٹے لڑکے کی شکل میں تھا میں نے پوچھا تمہارا نام کیا ہے ؟ وہ کہنے لگا میرا نام حفیظ ہے ۔ (تذکرہ ص 643طبع چہارم)
      کسی نے صحیح کہا ہے جیسی روح ویسے فرشتے یعنی جیسا جھوٹا نبی ویسے فرشتے۔

  • @AbidKhan-tn9mw
    @AbidKhan-tn9mw 2 роки тому +115

    واہ مفتی صاحب کیا خوبصورت اور مدلل جوابات
    اللہ تعالیٰ آپ کے عمر و علم میں برکت عطا فرمائے
    امین

  • @user-rl4ly4ns8h
    @user-rl4ly4ns8h 3 місяці тому

    زندہ باد مفتی عبدالواحد قریشی صاحب زندہ باد اللہ اپ کو خوش اور سلامت رکھے

  • @drrasheedkhan3718
    @drrasheedkhan3718 3 місяці тому

    ماشاء اللہ مفتی عبدالواحد قریشی صاحب زندہ باد. زبردست دلائل دئیے ہیں

  • @wajikhan8070
    @wajikhan8070 2 роки тому +65

    اللہ اکبر ۔۔۔۔ دلائل سے بھرپور گفتگو

  • @AliAli-dv7mn
    @AliAli-dv7mn 2 роки тому +25

    ماشاءاللہ مفتی عبدالوحد صاحب

  • @ahmadshah9606
    @ahmadshah9606 6 місяців тому +2

    ❤ماشاءاللہ
    جزاك اللهُ‎
    سبحان الله
    في أمان الله❤

  • @AbdulShahid-c3m
    @AbdulShahid-c3m 7 днів тому

    Zabrdas

  • @izharkhan9826
    @izharkhan9826 2 роки тому +30

    ماشاء الله بہت خوب اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کی عمر دراز کرے. آمین ثم آمین
    اور حفاظت فرمائے. آج آپ جیسے علماء حق کی ضرورت ہے.

  • @abdulsalamajiz3919
    @abdulsalamajiz3919 2 роки тому +40

    ماشاءاللہ مفتی عبد الواحد قریشی صاحب
    اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

  • @muhammadkazi1313
    @muhammadkazi1313 2 місяці тому +1

    Mufti mas'ood sb. Is a practical Aalim and provides a practical solution for the modern world.

  • @alihafeez9207
    @alihafeez9207 2 місяці тому

    Wah mufti sahib

  • @bazmuhammadhanfi255
    @bazmuhammadhanfi255 2 роки тому +48

    ماشااللہ بہت خوب
    آپ نے تو پانی اور دودھ الگ کردیا
    اللہ تعالی آپ کی علم اور عمر میں برکت عطا فرمائے

  • @atwababbasi3824
    @atwababbasi3824 2 роки тому +61

    ماشاء اللہ مفتی عبدالواحد صاحب گریٹ بہت سے پیچیدہ مسائل کو آپ نے واضح طور پر بیان کر دیا

  • @JR.303
    @JR.303 2 місяці тому +1

    Mn mufti Tariq ka fan hu Lekin ap bilkul sai kh rhy han ❤

  • @MohammadUmarM.U.Kushlawa
    @MohammadUmarM.U.Kushlawa День тому

    واہ مولانا واہ

  • @chrizwanjana4488
    @chrizwanjana4488 8 місяців тому +7

    ماشا الللہ مفتی صاحب الللہ دیوبند کی شان بلند رکھے ہمارے پیارے علما سے

  • @salmanwahid905
    @salmanwahid905 2 місяці тому

    Alhamdulillah kitne pyare ulemao se Allah ne rehbari di Hume, mai Mufti Tariq sahab aur Mufti Wahid sahab ki rehbari se ittefaq rakhta hu lekin Mufti Abdul Wahid sahab mai is masle pe Waze krke Hume asal maslo se waqif kiya. Aise ulema hoto Qaum bhatak nahi sakti Alhamdulillah. Allah aap dono ko salamat rakhe. Aur Qaum ki rehbari karte rahe hamesha. Lekin Mufti Tariq sahab siyasat ke masle me halke sabit hai.

  • @user-jb7fu5yx3r
    @user-jb7fu5yx3r 2 місяці тому

    ماشااللہ زبردست مفتی صاحب مفتی عبدالواحد قریشی صاحب اللہ تبارک وتعالی دونوں جہانوں میں کامیابی عطا اپ کو عطا فرمائے

  • @islamicreactionvideo13
    @islamicreactionvideo13 2 роки тому +32

    ماشاءاللّٰه مفتی صاحب آپنے ہمیشہ ہمیں خق پہنچایا ہے الله آپکو خوش رکھے اورخفاظت کرے

  • @MBJ9211
    @MBJ9211 2 роки тому +26

    زبردست مفتی صاحب بہت خوب اللہ آپکو جزائے خیر دے آمین

    • @aineefjwu9021
      @aineefjwu9021 2 роки тому

      Is me zabardast kya hai??aik deen farosh ganday insaaan ko support kar rha aur jaahil zabardast zabardast k naaray mar rhy..wahh

  • @user-ez7nb4zj3g
    @user-ez7nb4zj3g 4 місяці тому +1

    جزاکم الله خير الجزاء

  • @user-vm4hm9ml1j
    @user-vm4hm9ml1j 3 дні тому

    Mashallah qureshi sahib ❤❤

  • @m........548
    @m........548 2 роки тому +66

    ماشاءاللہ ♥️ مفتی عبد الواحد قریشی صاحب زندہ باد ♥️

  • @mufti.shahzad.arshad
    @mufti.shahzad.arshad 2 роки тому +17

    جزاک اللّٰه خیراً کثیراً فی الدارین

  • @IbadAhmed-ke4tr
    @IbadAhmed-ke4tr 6 місяців тому

    JazakAllah

  • @user-ch5cf4kh8e
    @user-ch5cf4kh8e 2 місяці тому +3

    🇮🇳🇮🇳🇮🇳 Masha Allah Masha Allah aapki yah takrir sunkar Dil Ko sukun mil Gaya Aaj bhi aise mujahid hai jo khulkar bolate Hain main India se hun ham aapke liye aur Maulana fazlur Rahman ke liye dua karte hain Allah aapko lambi jindagi jamiyat ke har shakhs ko Allah Dushman ke sar se

  • @mohammadanas7962
    @mohammadanas7962 2 роки тому +181

    From India,
    Mufti Abdul wahid sahab's point is Strong.
    And we support mufti sahab in this matter

    • @new-Pyam1958
      @new-Pyam1958 2 роки тому

      According to Molana Abdul Wahid Qureshi=tamaam weiwers ,ahbaab sab ke sab jaahil hae

    • @Aviationdot
      @Aviationdot 2 роки тому +3

      Disagree, no facts at all he's just preaching , pti zindabad

    • @suhailahmad5614
      @suhailahmad5614 2 роки тому +4

      HE IS FAZLO REMAN AGENT

    • @bambala4770
      @bambala4770 2 роки тому +4

      mashaAllah true brother mufti sahab has given detail in every aspect

    • @bambala4770
      @bambala4770 2 роки тому +6

      @@suhailahmad5614 he himself says it he is from JUI , is me agent honay ki kia bat hai .

  • @muhammadakramdarwesh5338
    @muhammadakramdarwesh5338 2 роки тому +18

    اللہ تعالی علمائے حق کی حفاظت فرمائے آمین

  • @learnislamstudio
    @learnislamstudio 4 місяці тому

    بہت ہی زیادہ خوب مفتی صاحب بہت شکریہ جزاک اللہ خیرا کثیرا ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @hafeezbhi322
    @hafeezbhi322 7 місяців тому +1

    مفتی عبد الواحد قریشی دامت برکاتہم العالیہ حق کے علمبردار ہیں ❤❤

  • @hafiznaimatnumani7370
    @hafiznaimatnumani7370 2 роки тому +71

    ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تبارک و تعالٰی ہمارے پیارے شیخ و مرشد اور استاد محترم حضرت مولانا مفتی عبدالواحد قریشی صاحب حافظہ اللہ تعالٰی کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمين ثم آمین یا رب العالمین بجاه النبي صلى الله عليه وآله وسلم

  • @mhanifnazir5689
    @mhanifnazir5689 2 роки тому +45

    مولانا آپ کی بات اگر تحقیقی ہے،تو اللہ آپ کے ملک اور قوم اور علماء کی حفاظت فرمائے

  • @shadabalamalamkhan3534
    @shadabalamalamkhan3534 9 днів тому

    Great 👍 Excellent answer

  • @rizwanqasmi619
    @rizwanqasmi619 2 роки тому +27

    ماشاءاللہ
    اللہ رب العزت مفتی عبد الواحد قریشی صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے

  • @wajidafridi9483
    @wajidafridi9483 2 роки тому +46

    ماشاءاللہ بہت خوب ۔۔۔۔مفتی عبدالواحد صاحب اللہ تعالی اپ کو لمبی عمر بہت ساری خوشیوں اور عزت کے ساتھ عطا فرمائے آمین 🌹

    • @muazzamsultaan7046
      @muazzamsultaan7046 2 роки тому

      مفتی عبد الواحد قریشی صاحب
      کچھ شرم ھوتی ہے عقل ھوتی ھے
      بہتان ، الزام ، جھوٹ بولتے ہوئے چلو بھر پانی میں ڈوب کر مر جائیں
      اس قدر پراپیگنڈا اسقدر الزامات کی بوچھاڑ
      کاش کہ آپ فضلو ڈیزل انجن یہودی ایجنٹ بکاؤ مال اور سنا ھے کہ ڈیزل کو لواطت کی عادت بھی ھے گویا کہ لونڈے بازی بھی کرتے ہیں آپ کے قائد ؟

    • @binmohammed6032
      @binmohammed6032 2 роки тому

      آمین آمین

  • @Islamic_Taleem_officialwrite
    @Islamic_Taleem_officialwrite 5 місяців тому

    شاباش

  • @shujaatullahkhan9898
    @shujaatullahkhan9898 3 місяці тому

    Mashallah qureshi sahib ❤❤❤

  • @maqsoodelahi7981
    @maqsoodelahi7981 2 роки тому +57

    واہ آل صدیق تیری حق گوئی اور جرت کو سلام

    • @maqadeer79
      @maqadeer79 2 роки тому

      دونوں کو کشتی کرائیں دیکھتے ہیں ان میں سے جہاد کون کرے گا۔یہ میڈیا کا دور ہے۔ذرا سنبھل کر چلیں۔عمران خان نے تو تمہیں اپنے پیروں کھڑے ہونے کی دعوت دی ہے۔مولوی فضل الرحمن نے تو کبھی کشمیریوں کے بارے کوئی بات نہیں کہی۔تم لوگ واقعی کسی اچھے لیڈر کو دوسروں کا ایجنٹ ہی بناتے ہو۔کیا تم لوگ پیسے کے لئے بےغیرت ہو گئے ہو۔ڈوب مرو۔پاکستان زندہ آباد