بہت خوبصورت منصوبہ ہے اس بندے کا آدمی اب اس بلڈنگ میں یہ بچوں کے لیے فری سکول بنا دے ۔اور اپنے علاقے کو زبردست تعلیم دے تاکہ آنے والے وقتوں میں اس آدمی جیسے ذہین لوگ اور پیدا ہو ں ۔
ملک بھائی آپ ایک وسیع القلب اور روشن دماغ پاکستانی ھیں ۔ آپ پاکستان کا روشن مستقبل ھیں ۔آپ اپنے گاؤں کی اعلی قیادت کر سکتے ھیں ۔ میری نیک تمنائیں اور دعائیں آپ کے ساتھ ھیں۔🇵🇰🌿🌺☘🌹
مُجھے یہ الفاظ بہت پسند ہیں قال رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم :☝️ اَنَا خَاتَمَ النَّبِيِّيْنَ لَا نَبِيَ بَعْدِيْ. ’’میں خاتم النبیّین ہوں، میرے بعد کوئی نبی نہیں ۔‘‘
یاسین۔ 1۔ قسم ھے قرآن الحکیم کی جو حکمت سے بھرا ھوا ھے۔ 2۔ یقینناً تم[ صلی الللۂ۔ ھو۔ علیۂ و سلم خاتم النبیین، ] رسولوں میں سے ھو۔ 3۔ سیدھے راستے پر ھو 4۔ سورۃ یاسین۔
مجھے تو یہ بھائی کام بہت پسند آیا ہے اور اس کی ریلوے سے لگن دیکھ کر بہت زیادہ خوشی ہوئی ہے کہ اللہ کا خاص کرم ہے ہمارے ملک پاکستان پر ابھی بھی اتنے اچھے لوگ ہیں ادھر میں تو یہی کہنا چاہوں گا وقت حکومت پاکستان کو اس آدمی کو وزیر ریلوے بنا دیں انشاءاللہ یہ بندہ بہت محنتی ہے سوچنا چاہیے
buht e zberdast,buht khushi howi nd dilli skoon b mila ye soch kr k ap jaisy voliintior abhi b hmary mulk mein hain jo hmary piyary pakistan k culture ko mehfoz krny mein lgy howay hain
یہ کام صحیح ہۓ یا نہیں ۔۔۔۔ البتہ ایسے صاحبِ حیثیت لوگوں کو چاہیے کے اگر 11، 12 لاک ادھر لگا دیے ہیں تو تو کم ازکم آٹھ دس لاکھ اپنے علاقے کے ان بچوں کی تعلیم پر بھی خرچ کریں جو پڑھنا تو چاہتے ہیں پر وسائل نہیں ہیں ۔ اور اپنے پیسے اور اثر رسوخ کو استعمال کرتے ہوئے اپنے علاقے میں کم از کم ایک لاکھ پودے ہی لگا دیں ۔ باقی سٹیشن بنانے سے صرف دل کی ہی تسکین ہو گی اور کوںٔی بڑا تعمیری فاںٔدہ شاںٔد نہ ہو۔
بھائی بہت خوبصورت آیئڈیا جسے آپ نے عملی جامہ پہنایا ہے. میری رائے ہے کہ ماڈل ٹرینز لائیں اور بچوں اور بڑوں کے سامنے چلائیں. ٹکٹ سے جو آمدنی ہو اسکو اپنے گاوں کے ویلفئیر اور غریبوں کی امداد میں لگائیں.
Boht khushi hui, ke, aaj ke waqt or iss era mei aese educational,positive ideas peh log, itne efforts or passions ke baad, ek khubsurat visiting site bna ker itna khubsurat building bnai hy,.. I wish mei bh yeh dekh saku
یہ کون سا کارنامہ ہۓ اس کے پاس فالتو کے پیسے تھے اپنے دل کی تسکین کے لیے لگا دیے۔ ۔۔۔۔ ایسے صاحبِ حیثیت لوگوں کو چاہیے کے اگر 11، 12 لاک ادھر لگا دیے ہیں تو تو کم ازکم آٹھ دس لاکھ اپنے علاقے کے ان بچوں کی تعلیم پر بھی خرچ کریں جو پڑھنا تو چاہتے ہیں پر وسائل نہیں ہیں ۔ اور اپنے پیسے اور اثر رسوخ کو استعمال کرتے ہوئے اپنے علاقے میں کم از کم ایک لاکھ پودے ہی لگا دیں ۔ باقی سٹیشن بنانے سے صرف دل کی ہی تسکین ہو گی اور کوںٔی بڑا تعمیری فاںٔدہ نہیں ہو گا۔
ماشاءاللہ بہت خوب پاکستان ریلوے کو ان جیسے جوانوں کی ضرورت ہے پاکستان ریلوے کے پاس بہت سی بوگیاں اور انجن پڑے ہیں ایک دو بوگیاں اور انجن یہاں رکھتے تو کیا بات ہے
Quran parhne walo ko subscription chahiye bhi kyu ? Explain karenge ? Samajh nahi aata log deeni faraiz k badle mein demands kyu rakh dete hain kabhi like k liye kabhi subscribe k liye Kya ho gaya aap logo ko
ملک فہد آپ کا شکریہ جو یہ وزٹ کروایا اور بھائی عتیق الرحمان کی اس عمدہ کاوش کی داد دینی چاھیئے جو انہوں نے مملکت پاکستان میں صرف اور صرف اپنے بل بوتے پر ایک انوکھا اور دلچسپ کام کیا ۔ دنیا میں اب تو جدت کے طور پر بہت سے ایسے کام ھو رھے ھیں جو پہلے نہی ھوئے مگر گاوں پنڈ سلطانی اور بھائی عتیق دنیا میں ریلوے اسٹیشن پر کام کرنے والے پہلے پاکستانی کہلانے کے مستحق ٹہرے ۔ ایک ایسا ریلوے اسٹیشن جس پر محبوب کا لا متناہی انتظار کیا جا سکتا ھے پاویں محبوب دی گڈی آوے نہ آوے ۔
اس بھائی نے یہ چھوٹا سا ریلوے سٹیشن بنا کر اپنے خیالات کی عکاسی کی جو بہت ہی زبردست چیز ھے حکُومت کو چاہئے کہ کوئی پرانا بے کار اِنجن یا کوئی بوگی یہاں رکھ دے تاکہ لوگ یہاں اَئے اور لُطف اندوز ھوسکیں جو کہ اس گاوں کیلئے بھی اچھا ھوگا اور لوگ ریلوے کے بارے میں معلومات بھی لے سکیں گے۔
Very appreciateable job done by Sir Atteeq ur Rehman to promote the rail journey and rail heritage , it is strongly recommended to provide old railway bogies and engines not in operation by Pakistan Railways.
Mash Allah. Bhai ur work is very well. Apne pind walon k lye is Acha tafrihi kam kya. Allah pak apko ainda b istrah ka kaam karne ki tofeeq ataa farmye ameeen
MASHAALLAH, is bhai ki idea aur himmat ko salam railway authority ko chahiye is station ko mazid khubsurat banane ke liya inki madad kare aise talented insan bahot kam milte hai best of luck 👍💖👌
The old tracks from all over the country were taken and sold by???? If u know u know!!!! It's a shame because in India the old tracks are still running,,,,, over things like this we have fallen behind!!!!!
@@shawartasneem4918 exactly brother but Mr Sharif took.all.the tracks and.melted then in.his company???? So now even if imran wants to help it ain't gonna be easy!!!our country has been robbed to the core!!! Stay blessed my brother one day we will get to where we should be inshallah!!!! All of India's tracks are still running from the time.of the raj,,,, but our train tracks??????
Meri azam khan swati sahab Railway minister se ye guzarish hai Ke wo railway treck aur railways es village se paas kerwa dein aur ager ye mumkin nahi ho to yeha ek old rail engine aur kuch bogiya faraham kerwa dein .a well wisher from india
brilliant video , mashAllah grear idea, hope others are inspired and create these kind of community centre, places for people to get together and enjoy beautiful moments in life. very peaceful place, great for retirement
Aap k jazbey aur amliy kam ko hum sub ne pasand kiya. Aa se darkhast hai k shid bhi platefarm pe zaror bana lain. Aa ka Shukria. I m, Aslam Bashir' Karachi wala.
یہ ہے جذبہ اور جنون، ماشا اللہ میری ریلوے کے الا حکام سے گزارش ہے کہ اس آرٹیفیشل ریلوے اسٹشن کو میوزیم بنانے میں مدد ضرور کریں یہ بندا ہر سہولت deserv کرتا ہے
A true Pakistani who is very strongly connected with his cultural, traditional and moral values, a great man with his great wisdom, I can predict one day that Railway station will be occupied with all its prerequisites, I request the DC Attock to come forward and assure his assistance and help while opening a dialog with the Railway Authority to bring them about a Railway engine and a bogy so that this station may get completed. I think Ateeq UR Rehman sahib your courage is so strong that It may bring that thing into happen in reality. I salute you for this idea and pray that one day I may come and visit your Railway station in good working condition. God bless you a lot.
تعمیری سوچ , اپنی دولت اپنے لوگوں کی تربیت اور خوشی کے لیے استعمال کرنے جذبہ۔میری طرف سے اس بھائ کو سلام ۔
JazakaALLAH
@@atiq576 appreciate
@@mdfurqan6424 thanks bahi
@@atiq576 dear atiq mujhe apna fb id dena want to friend ship with you ,u are very nice person , Love from lahore pakistan 😘
ua-cam.com/video/MQu-ptFrC58/v-deo.html
بہت خوب اچھے ذہن کے مالک ہیں وزیر ریلوۓ ایسے افراد کو ریلوے کی ترقی میں شامل کریں👍🇵🇰
ماشاء اللہ
جناب پنڈ سلطانی ملک بھر میں چھا گیا۔
کیا بات ہے جناب کی۔
شاندار، زبردست
JazakaALLAH
Pindisrhal mein b aao na
Love you all Pakistan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
کمال کی ہے اس بھائی نے، یہاں لوگ صرف لوٹتے ہیں۔ اور اس بھائی نے دوسروں کےلیے 13 لاکھ لگا دیا۔ سلام اس بھائی کو۔
آپ نے اس ادارے کی محبت میں کام کیا ھے جو اب کمزور ھے، آپ کی محنت قابل ستائش ھے،۔۔۔
بہت خوبصورت منصوبہ ہے اس بندے کا آدمی
اب اس بلڈنگ میں یہ بچوں کے لیے فری سکول بنا دے ۔اور اپنے علاقے کو زبردست تعلیم دے تاکہ آنے والے وقتوں میں اس آدمی جیسے ذہین لوگ اور پیدا ہو ں ۔
بہت خوب بھائ ۔ بلکل اسی طرح کی خاموشی اور خصوصآ جو اپ نے گاوں کے اسٹیشن کا نقشہ کھینچا ہے بے حد پسند ہے۔ حکومت کو چاہیئے کہ اس بھائ کی حوصلہ افزائ کرے
ملک بھائی آپ ایک وسیع القلب اور روشن دماغ پاکستانی ھیں ۔ آپ پاکستان کا روشن مستقبل ھیں ۔آپ اپنے گاؤں کی اعلی قیادت کر سکتے ھیں ۔ میری نیک تمنائیں اور دعائیں آپ کے ساتھ ھیں۔🇵🇰🌿🌺☘🌹
This man has showed so much love, please support him.
Lovely hobby, hope he continues making small historical buildings.
Well done.
JazakaALLAH
ماشاءاللہ ایسے لوگ قوم کا فخر ہیں
ایسے لوگوں کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے ان کی مدد کرنی چاہیے تاکہ اس کو مکمل کر سکیں گاؤں کے لوگوں کے لیے تفریح کا ذریعہ ہے
لکھتے لکھتے قلم ہی ختم ہو جائے گی لیکن میرے آقا حضور ( محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ و سلم )❤کی تعریف کبھی ختم نہیں ہو گی -(Support )...
مُجھے یہ الفاظ بہت پسند ہیں
قال رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم :☝️
اَنَا خَاتَمَ النَّبِيِّيْنَ لَا نَبِيَ بَعْدِيْ.
’’میں خاتم النبیّین ہوں، میرے بعد کوئی نبی نہیں ۔‘‘
سبحان اللہ ماشاءاللہ۔ فرمان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حق اور سچ ھے۔
Beshak
Haq he, beshak. Allah Qubool farmaey. Aameen yaa Rabbal Aalameen
Beshak hmara sub kuch qurban ap SAW per apki All mubarak per
یاسین۔ 1۔ قسم ھے قرآن الحکیم کی جو حکمت سے بھرا ھوا ھے۔ 2۔ یقینناً تم[ صلی الللۂ۔ ھو۔ علیۂ و سلم خاتم النبیین، ] رسولوں میں سے ھو۔ 3۔ سیدھے راستے پر ھو 4۔ سورۃ یاسین۔
Aise logo ki waja se hamara mulk abad hai ,, jazkallah mashallah great
MashaAalah zabardasat koshish ha g JazakaAllah
مجھے تو یہ بھائی کام بہت پسند آیا ہے اور اس کی ریلوے سے لگن دیکھ کر بہت زیادہ خوشی ہوئی ہے کہ اللہ کا خاص کرم ہے ہمارے ملک پاکستان پر ابھی بھی اتنے اچھے لوگ ہیں ادھر میں تو یہی کہنا چاہوں گا وقت حکومت پاکستان کو اس آدمی کو وزیر ریلوے بنا دیں انشاءاللہ یہ بندہ بہت محنتی ہے سوچنا چاہیے
This guy is a legend Railway authorities must give him some old equipments for this beautiful museum station
JazakaALLAH
@@atiq576 my village is very close to Pind Sultani.... PINDI GHEB
@@RohailAwanYT yes it is...you should visit
@@atiq576 i have been there once, Pind Sultani, Khushal Garh , Jand .
INSHA ALLAH will visit soon :)
بھت اعلی ماشاء اللہ
ماشاءاللہ بہت خوب اللّٰہ تعالیٰ برکت دیے محب وطن
Ameen
Bhot acha kam...beutifull jga ...behtreen soch...allah apki mdad frmay aameen
Very positive approach this man can do wonders provided by the resources pls recognize and appreciate such ppl
buht e zberdast,buht khushi howi nd dilli skoon b mila ye soch kr k ap jaisy voliintior abhi b hmary mulk mein hain jo hmary piyary pakistan k culture ko mehfoz krny mein lgy howay hain
Appreciate, he is following his passion
very nice Bhai mn ap k jazby ki qadr krta hon .ap ko ALLAH Pak ap ko hamesha Abad rkhy
ماشاءاللہ سبحان الله اعلی درجہ کی مثبت سوچ
JazakaALLAH
بہت عمدہ کوشش ھے۔
Government ko chye is village ko railway 🚂 station zaror dena chye , Salam hi is bande ko is heemat ko Allah Pak khush rakhye
یہ کام صحیح ہۓ یا نہیں ۔۔۔۔
البتہ ایسے صاحبِ حیثیت لوگوں کو چاہیے کے اگر 11، 12 لاک ادھر لگا دیے ہیں تو تو کم ازکم آٹھ دس لاکھ اپنے علاقے کے ان بچوں کی تعلیم پر بھی خرچ کریں جو پڑھنا تو چاہتے ہیں پر وسائل نہیں ہیں ۔
اور اپنے پیسے اور اثر رسوخ کو استعمال کرتے ہوئے اپنے علاقے میں کم از کم ایک لاکھ پودے ہی لگا دیں ۔
باقی سٹیشن بنانے سے صرف دل کی ہی تسکین ہو گی اور کوںٔی بڑا تعمیری فاںٔدہ شاںٔد نہ ہو۔
JazakaALLAH
بھائی بہت خوبصورت آیئڈیا جسے آپ نے عملی جامہ پہنایا ہے. میری رائے ہے کہ ماڈل ٹرینز لائیں اور بچوں اور بڑوں کے سامنے چلائیں. ٹکٹ سے جو آمدنی ہو اسکو اپنے گاوں کے ویلفئیر اور غریبوں کی امداد میں لگائیں.
اللہ تعالیٰ ملک پاکستان🌹🌹 کو ہمیشہ کے لئے محفوظ رکھے
بہت خوب
ریلوے کو چاہیے کہ ایک انجن اور دو بوگیاں ان کو بطور تحفہ دے
ان بھائی صاحب کو محکمہ ریلوے میں انکی اہلیت کے مطابق ضرور جاب دینی چاہئے۔ ریلوے سے پیار کرنے والا پاکستانی زندہ بار
G bilkul
JazakaALLAH
G han
Jese Karachi me bogi ke andar restaurant hai
ذبردست کیا تصور پیش کیا ہے ۔اٹک والے ذندہ باد۔ میدے اباو اجداد کا تعلق شمس اباد اٹک سے ہے ۔
Same
JazakaALLAH
You are Great 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
God Bless You.
Alhamdolilah mujhe Pakistani hona par fakhar hain shukria proud of you brother
JazakaALLAH
Great idea and a great person who thought of it.
Govt most support This man
I'm so happy .... this man
واہ جی۔ زبردست
Very nice, a positive message everyone including government should support this man.
JazakaALLAH
PAKISTAN ZINDAA BAAD,
PAKISTAN HAVE GOT TALENT,
PAKISTAN IS THE BEST
Hamare nabi ki har sunnat Zindagi ko Haseen banati hai ....proud to be ummati Alhamdullah♥️
Tera nabi ek rapist tha you fuckn dum
Ma sha Allah absolutely good idea, very serene and peaceful, one big thing missing is Masjid
JazakaALLAH
ألّٰلهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلى سَيِّدِنَا مُحَمّد
Beautiful sharing
Boht khushi hui, ke, aaj ke waqt or iss era mei aese educational,positive ideas peh log, itne efforts or passions ke baad, ek khubsurat visiting site bna ker itna khubsurat building bnai hy,..
I wish mei bh yeh dekh saku
JazakaALLAH
Masha allah
خکومت سے اپیل ہے کہ آس بھائی کو وزیر ریلوے بنادیں۔کیونکہ اس بھائی کو ریلوے سے بے خد شوق ہے اور ریلوے کے بارے میں وزیر ریلوے سے زیادہ معلومات رکھتا ہے۔
@@ShaheerGamingPro lolx . Mujhe army chief bana den
@@ShaheerGamingPro اس بھائی کی طرح کوئی کارنامہ یا مہارت دیکھاؤ۔
یہ کون سا کارنامہ ہۓ اس کے پاس فالتو کے پیسے تھے اپنے دل کی تسکین کے لیے لگا دیے۔
۔۔۔۔
ایسے صاحبِ حیثیت لوگوں کو چاہیے کے اگر 11، 12 لاک ادھر لگا دیے ہیں تو تو کم ازکم آٹھ دس لاکھ اپنے علاقے کے ان بچوں کی تعلیم پر بھی خرچ کریں جو پڑھنا تو چاہتے ہیں پر وسائل نہیں ہیں ۔
اور اپنے پیسے اور اثر رسوخ کو استعمال کرتے ہوئے اپنے علاقے میں کم از کم ایک لاکھ پودے ہی لگا دیں ۔
باقی سٹیشن بنانے سے صرف دل کی ہی تسکین ہو گی اور کوںٔی بڑا تعمیری فاںٔدہ نہیں ہو گا۔
@@abdulwahid-qe8uz yes
Gud work 😊
Kia hi baat hay bohot khoob janaab.
آپ سے گزارش ہے کہ پلیٹ فارم پر ایک شیڈ بھی بنا دیں تاکہ عوام دھوپ اور بارش میں بھی اس جگہ سے لطف اندوز ہوں
inshaALLAH
@zaib khan bilkal ager railway help karat to ho jay ga
تم 20 سے 25 لاکھ دے دو شیڈ شاہد آپکے پیسے سے بنا جاے داد نی دینی الٹا کیڑے نکلنے ہے
ماشاءاللہ بہت خوب پاکستان ریلوے کو ان جیسے جوانوں کی ضرورت ہے پاکستان ریلوے کے پاس بہت سی بوگیاں اور انجن پڑے ہیں ایک دو بوگیاں اور انجن یہاں رکھتے تو کیا بات ہے
قرآن پڑھنے والوں کو کوئی سبرائب ہی نہیں کرتا 😢
Quran parhne walo ko subscription chahiye bhi kyu ? Explain karenge ? Samajh nahi aata log deeni faraiz k badle mein demands kyu rakh dete hain kabhi like k liye kabhi subscribe k liye Kya ho gaya aap logo ko
Deen k naam pe Subscriber dhoondhne walon ki b samjh nahin ati... sad!!!
Zaberdast....
Waaoo ... i really appreciate his struggle and what a beautiful retirement plane he have ! 😊👍
JazakaALLAH
ملک فہد
آپ کا شکریہ جو یہ وزٹ کروایا
اور
بھائی عتیق الرحمان کی اس عمدہ کاوش کی داد دینی چاھیئے جو انہوں نے مملکت پاکستان میں صرف اور صرف اپنے بل بوتے پر ایک انوکھا اور دلچسپ کام کیا ۔
دنیا میں اب تو جدت کے طور پر بہت سے ایسے کام ھو رھے ھیں جو پہلے نہی ھوئے مگر گاوں پنڈ سلطانی اور بھائی عتیق دنیا میں ریلوے اسٹیشن پر کام کرنے والے پہلے پاکستانی کہلانے کے مستحق ٹہرے ۔
ایک ایسا ریلوے اسٹیشن جس پر محبوب کا لا متناہی انتظار کیا جا سکتا ھے پاویں محبوب دی گڈی آوے نہ آوے ۔
اس بھائی نے یہ چھوٹا سا ریلوے سٹیشن بنا کر اپنے خیالات کی عکاسی کی جو بہت ہی زبردست چیز ھے حکُومت کو چاہئے کہ کوئی پرانا بے کار اِنجن یا کوئی بوگی یہاں رکھ دے تاکہ لوگ یہاں اَئے اور لُطف اندوز ھوسکیں جو کہ اس گاوں کیلئے بھی اچھا ھوگا اور لوگ ریلوے کے بارے میں معلومات بھی لے سکیں گے۔
MashaAllah very impressive love your project
This man is genius, highly appreciated
Mashallah
اللہ خوش رکھے آپ کو
وَارْزُقْنَا وَأَنتَ خَيْرُ الرَّازِقِينَ
Very appreciateable job done by Sir Atteeq ur Rehman to promote the rail journey and rail heritage , it is strongly recommended to provide old railway bogies and engines not in operation by Pakistan Railways.
Thanks for your support
Thanks Sir
@@atiq576 , Sir you are most welcome .
Mash Allah. Bhai ur work is very well. Apne pind walon k lye is Acha tafrihi kam kya. Allah pak apko ainda b istrah ka kaam karne ki tofeeq ataa farmye ameeen
Ameen thanks
صد آفرین
مثبت سوچ اور قوت عمل پر مبارکباد کے مستحق ہیں
پتہ نہیں ہم پاکستانی پچھلے چند سالوں سے چوروں اور لٹیروں کے ہاتھ کیسے چڑھ گئے تھ
Bohat zaberdast, mashallah, good efforts, God bless you always amin
JazakaALLAH
Excellent Sir
MashaAllah very good
zabardast❤ attock city
beautyfull village station and peoples.
MASHAALLAH, is bhai ki idea aur himmat ko salam railway authority ko chahiye is station ko mazid khubsurat banane ke liya inki madad kare aise talented insan bahot kam milte hai best of luck 👍💖👌
jazakALLAH
Unique idea, Pakistan Railway should help him to complete his idea to develop this location as a resort for public especially families.
The old tracks from all over the country were taken and sold by???? If u know u know!!!! It's a shame because in India the old tracks are still running,,,,, over things like this we have fallen behind!!!!!
Àbdùĺ majid! Great ìdea!
@@shawartasneem4918 exactly brother but Mr Sharif took.all.the tracks and.melted then in.his company???? So now even if imran wants to help it ain't gonna be easy!!!our country has been robbed to the core!!! Stay blessed my brother one day we will get to where we should be inshallah!!!! All of India's tracks are still running from the time.of the raj,,,, but our train tracks??????
Please keep politics aside.
JazakaALLAH
بہت بہت ہی خوبصورت اور زبردست آئیڈیا
♥️🇵🇰♥️🇵🇰♥️🇵🇰♥️🇵🇰♥️🇵🇰♥️
Love you brave son of Pakistan 🇵🇰
بہت خوبصورت خیال کو تعبیر دی ھے
مبارک ھو
Meri azam khan swati sahab Railway minister se ye guzarish hai
Ke wo railway treck aur railways es village se paas kerwa dein aur ager ye mumkin nahi ho to yeha ek old rail engine aur kuch bogiya faraham kerwa dein .a well wisher from india
Should open weekend market and nice food activities will be cool… fantastic
Mashallah Allah pk is bhai ka yeah khwab zror pora kry ameen
ماشاءاللہ ملک فہد صاحب اللہ آپ کو کمیاب فرمائے
Malik fahad sahib atiq ul rehman k bhai hain
Zabardast
brilliant video , mashAllah grear idea, hope others are inspired and create these kind of community centre, places for people to get together and enjoy beautiful moments in life. very peaceful place, great for retirement
JazakaALLAH
Very impressive adventure
Excellent idea brother, love from India
thanks
Maa Sha Allah....great man great effort.... should b appreciated by government....
My God
It's really amazing 👏
Mashalla ,good job well don ,
Masha Allah bohat alla ❤️👌
Aap k jazbey aur amliy kam ko hum sub ne pasand kiya. Aa se darkhast hai k shid bhi platefarm pe zaror bana lain. Aa ka Shukria. I m, Aslam Bashir' Karachi wala.
That's a great job, brother♥️👏
JazakaALLAH
ماشاءاللہ.... اپنے خیالات کی عکاسی کی جو بہت ہی زبردست چیز ھے حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے ان کی مدد بھی کرنی چاہیے
Mashallah Allah Pak or kamiabi dai Ameen ❤️❤️
JazakaALLAH
Great Effort..
یہ ہے جذبہ اور جنون، ماشا اللہ میری ریلوے کے الا حکام سے گزارش ہے کہ اس آرٹیفیشل ریلوے اسٹشن کو میوزیم بنانے میں مدد ضرور کریں یہ بندا ہر سہولت deserv کرتا ہے
A true Pakistani who is very strongly connected with his cultural, traditional and moral values, a great man with his great wisdom, I can predict one day that Railway station will be occupied with all its prerequisites, I request the DC Attock to come forward and assure his assistance and help while opening a dialog with the Railway Authority to bring them about a Railway engine and a bogy so that this station may get completed. I think Ateeq UR Rehman sahib your courage is so strong that It may bring that thing into happen in reality. I salute you for this idea and pray that one day I may come and visit your Railway station in good working condition. God bless you a lot.
Wow truly a passionate man
Very beautiful 🌹🌹👍
Great.
We appreciate you ❤️
Well done young man I love
Barish ka Aik katra.... Khushboo ka Aik jhonka.. Thandi Hawa ka jhonka....MA sha Allah
خوبصورت ریلوے اسٹیشن کے آس پاس ایک پارک ہونا چاہئے
Mashallah this man is patriotic man
Imagine when he woke up and see a real Train on his track
MASHA ALLAH BOHOT KHOOBSOORAT RAILWY STATION HAY...WELLDONE...
Behtreen ❤️
JazakaALLAH