ما شاء اللہ۔ مبنی بر حقیقت اور صاف بیان. خوبصورت انداز بیان. از خیزد و بر دل نشیند والی بات. حق بات دل پر اثر کرتی ہے۔ اللہ جزاءے خیر عطا فرماءے آمین ثم آمین
🟡 *اولیاء اکرام کی شان* *حضرت سیدی عبدالوہاب رحمۃ اللہ* *علیہ اکابرین اولیاء اکرام میں سے ہیں* *حضرت سیدی احمد بدوی کبیر رحمۃ* *اللہ علیہ کے مزار پر بہت بڑا* **میلہ اؤر ہجوم ہوتا تھا -* *حضرت سیدی** *عبدالوہاب اس مجمع میں چلے* *آتے تھے - ایک تاجر کی کنیز پر* *آپ کی نگاہ پڑی تو فوراً نگاہ* *پھیرلی ۔ خیر ۔ نگاہ تو پھیرلی مگر* *(وہ) کنیز آپکو پسند آیء ۔ جب مزار* *شریف پر حاضر ہوےء تو* *(صاحب مزار ) نے ارشاد فرمایا - "* *عبدالوہاب وہ کنیز پسند ہے ؟؟ " عرض* *کی ۔ہاں ! اپنے شیخ سے کویء* *بات چھپانا نہیں چاہیےء -* *ارشاد فرمایا - اچھا ! وہ کنیز ہم نے تم* *کو *ہبہ کی ۔* *اب آپ سکوت ( یعنی** *حیرت* ) *میں ہیں کہ کنیز تو* *اس تاجر کی ہے ۔ اور حضور ہبہ* **فرماتے ہیں ۔* ( *اتنے میں ) معاً وہ** *تاجر حاضر ہوا - اؤر اس نے وہ* **کنیز مزار اقدس* *کی نظر کی -* *خادم کو** *اشارہ ہوا - انہوں نے آپ کی نظر* **کردی -* *ارشاد فرمایا* - "* *عبدالوہاب ۔ اب دیر کاہے کی ۔فلاں* *حجرہ میں لے جاؤ اور اپنی حاجت* *پوری کرو -* *حوالہ کتاب - ملفوظات اعلیٰ حضرت* *حصہ سوم - صفحہ نمبر 361* 🟡
Oye ja engr k student. Har Koi engr ka student NAHI hota.😂😂 Jab bhi koi insaaf ki baat karta hai. Tum jaise log Sath he kahana Shuru kar dete ho engr se inspire hn. Engr k student hn. Engr front man hai secular ka.
Stop calling him engineer no2 he is not related to engineering Ali Mirza in anyway Mufti Karman has taken his ilm e din from his ustads so plz respect his knowledge and his name
Mufti mashallah ap bohat achi baten krte hen allah apko taufeeq daita rahe aur ek akhri bt k apse last me ek sawal hua k apne stage pe murghi wala waqia bayan kia uske jawab me apne jawab to bilkul theak dia lekin apne hawalay se apne ni kaha k mene wo la ilmi me dia tha bayan ya me us bayan se tauba krta hun to plz zara is bat pe gor kijiye ❤
اللہ تعالی کے پیارے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا '' جس شخص نے یوں کہا : میں ﷲ کے رب ہونے پر ، اسلام کے دین ہونے پر اور محمد صلی ﷲ علیہ وسلم کے رسول ہونے پر راضی ہوں اس کیلئے جنت واجب ہوگئی .'' حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے نبی ﷺ سے سوال کیا: اللہ کے رسول! قیامت کب آئے گی؟ آپ نے فرمایا: تو نے اس کے لیے کیا تیاری کی ہے؟ اس نے عرض کی: میں نے قیامت کی تیاری میں نہ زیادہ نمازیں پڑھی ہیں اور نہ زیادہ صدقات دیے ہیں، البتہ میں اللہ کے رسول ﷺ سے محبت ضرور کرتا ہوں۔ آپ نے فرمایا: ”تو اسی کے ساتھ ہوگا جس سے محبت رکھتا ہے۔“ [صحيح بخاري
@@Sap-qg6fyali bhai sirf musalmano k khilaf he baat krtay hain kbhi unki lab kushai secular liberal atheist ya mushriqeen k khilaf nahi hoi. Unko bolo kbhi muzammil dr hud bahai taimoor wagera k khilaf baray main bhi baat karen
اسلام علیکم میرے دوستوں انجینیئر محمد علی میرزا صاحب بہت اچھے مسلیم اسلامی اسکالر ہے انجینیئر محمد علی میرزا صاحب کی انسانوں میں شایطان سے اللّٰہ تعالٰی حفاظت کرے آمین 🇮🇳❤️❤️❤️
فرشتوں اور اولیاء اللہ کی مدد بھی قرآن سے ثابت ہے اور یہ اللہ کی عطاء ہوتی ہے شرک نہیں بنتا کرامات معجزات برکات کمالات بنتی ہیں جیسے وایدناہ بروح القدس ہم نے جبریل علیہ السلام کے ذریعے مدد کی دوسری آیت میں ان اللہ ھو مولا ہ وجبریل وصالح المومنین بے شک اللہ مولا ہے اور جبرئیل علیہ السلام اور نیک مومنین مولا ہیں یہاں مولا بمعنی مددگار ثابت ہیں یہی عقیدہ اہلسنت ہے اور جو چیز زندگی میں جائز ہو مرنے کے بعد بھی جائز ہوتی ہے ایسا نہیں دنیا کی زندگی میں مدد کرامات معجزات جائز مرنے کے بعد شرک بن گیا ہے یہی وہابی نظریات غلط ہیں 😂😂😂 اولیاء اللہ انبیاء علیہم السلام کی مدد شرک نہیں کرامات معجزات برکات کمالات بنتی ہے اور یہ اللہ کی عطاء ہیں
Great 👍 mufti Kamran Qur'an paak k mutabik hogi to manege mukhalif hogi to nhi manege .kya BAAT .salamat rahein.kahan chhipe hue the aese Aalimey deen ji asan lfzon me smjhate hai ki na bhi pdha likha bnda ho smjh aa jaye use.
I wish all muftis from Pakistan can talk like mufti kamran. Most of the others scream and shout and swear and don’t even know the basics of talking according to the sunnah of the prophet صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ This is why ali Mirza and zakir naik and tariq masood have an affect on people’s heart because they don’t jump and scream and break microphones and swear. It’s simple logic really. The way this mufti talks will not allow anyone to point fingers towards him. Salute 🫡 to you sir !
A.A., I watched your videos with high respect due to the fact that you always have Quran as the ultimate criteria to check. I am surprised to see that you skipped the last question.
Surah al imran mn farmaya gya hae ke wo bande mujhe pasand hein jo uthte bethte aor sote zikar karte hein,ab sote zikar wahi kar sakte hein jo qalbi zikar ko jante ho
Allah se to main bhi baat karta hun... Magar bin dekhe... Apni problems bhi batata hun aur mera imaan hai ki Allah sunta bhi hai... Aur meri mushkilon ko solve bhi karta hai. Allah mujhse bhi baat karta hai... Magar quran ke zariye... Jab main quran meaning ke saath padhta hun. To aise lagta hai Allah mujhse baat kar raha hai.
السلام علیکم مفتی صاحب ادمن گزارش ہے اپ سے بے شک اپ نے بہت خوبصورتی تھے سارے جھوٹے واقعات کا رد کیا میں اپ کو ایپریشٹ کرتا ہوں میری ایک ریکویسٹ ہے اپ سے جو جو علماء اس کو بیان کر رہے ہیں ان کو چاہیے کہ ان ساری کتابوں سے ایسے واقعات سے بڑی ذمہ ہوں تاکہ دین کا کام اچھے انداز میں کیا جائے تاکہ لوگ قران و سنت پہ عمل کر سکیں
السلام علیکم مفتی کامران صاحب۔ امید ہے کی آپ خیریت سے ہونگے۔ آج آپکا بیان پہلی بار سنا ہے۔ یہی بیان ہم ۱۹۹۸ سے کرتے چلے آ رہے ہیں لیکن لوگ ہمکو ولیوں کا گستاخ کہہ دیتے تھے کچھ لوگ تو ایسے تھے جو ہمکو سید بھی نہیں سمجھتے تھے، کہتے تھے کی ہم گستاخ ہیں لیکن آج آپکا بیان سننے کے بعد ایسا لگا کی آج کوئی مردِ مجاہد بیان کر رہا ہے ورنہ آج کل تو مردوں کے بھیس میں سب عورت ہیں۔ اللّٰہ پاک سے آپکے حق میں دعا کرتا ہوں کی اللّٰہ آپ سے وہ کام لے جس سے اللّٰہ راضی ہو جائے اور اللّٰہ کے رسول صَلَّی اللّٰہ علیہ وسلّم خوش ہو جائیں۔ اللّٰہ پاک آپکے علم میں عمل میں آپکی صحت میں آپکی عمر میں برکت عطا فرمائے۔ اللّٰہ پاک آپکو ہر قدم کامیابی اور کامرانی سے ہمکنار فرمائے۔ آمین
Bhai mera bachpan jawani guzr gae minmber par barelvi yahi sb bayan krty ha me barelvi sy taib hukar ahl hadees me juma parhta hun woh hadees bataty hai. Barelvi kahania sunaty hain
🟣 *اولیاء حضرات کی عظیم الشان خدمت* 🟣 *عوام اپنے حاجات میں صرف اولیا حضرات* *سے ( مدد ) مانگتے ہیں نہ کہ اللہ* *سے ۔ اور یہ بھی اولیاء حضرات کا بڑا* *احسان ہے کہ انہوں نے لوگوں کا دل اپنی* **طرف موڑ لیا ہے -* *اور - اولیاء حضرات کا - بڑا شکرواحسان* *ہے** *کہ انہوں نے ( قصداً ) ایسا کرکے لوگوں کو اپنی طرف* *لگالیا ہے -* *ورنہ اللہ کا دین* **تباہ وبرباد ہوجاتا* *کیونکہ* *دعا میں ( مراد ) ملنی نہ ملنی دونوں پہلو* *ہیں* - *عوام مراد نہ ملنے کی حِکمتوں* *پر* **مطلع نہیں کےء جاتے ۔* *اس لےء** - *اگر وہ* - *کلی طورپر فقط اللہ سے ہی مانگتے* *اور مراد ملتی نہ دیکھتے تو* - *احتمال تھا - کہ - خدا کے وجود ہی سے* *منکر ہوجاتے* - *اس لیے اولیاء حضرات نے لوگوں کے دلوں کو اپنی* *طرف پھیر لیا ہے* - *تا کہ* - *اب اگر* *مراد نہ ملنے پر - بے اعتقادی - کا وسوسہ* - *آیا بھی تو یہ اس ( ولی ) کی نسبت* *آےءگا جس* *سے مدد چاہی تھی -* *اس میں اللہ پر ایمان تو سلامت رہے گا -* نوٹ - خلاصہء کلام یہ نکلا کہ اولیاء اکرام نے اللہ کی عزت بچالی ۔ *حوالہ کتاب - فتویٰ رضویہ جلد 21* **صفحہ نمبر*383*
Mre bhai ye talim Allah ke Nabi nai ti auliya ne esa kr bi kon unka bchaya Allah ke sat Mila liya unko gaib me madat ya hajat mang kr to fir bi kha bache usi akide pe Gaye namaz padi kher har Roz darga Jana na bhule .
مفتی صاحب آپ نے بریلویت کا جنازہ تو نکال ہی دیا ہے۔ اب آپ اپنا جنازہ نکلنے سے بچنے کے لیے اپنی سیکیورٹی بڑھا لیں کیوں کے ہم ایک بہترین عالم اور ذہین محقق کو کھونا نی چاہتے۔۔۔۔۔مفتی صاحب آپ اُمت کا اثاثہ ہیں۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور عمر دراز کرے تاکہ آپ اسی طرح توحید کی خوشبو بکھیرتے رہیں۔۔۔۔۔آمین 21:2621:26
Assalam o Alaikum! sir maine apki aik video dekhi jis mai apny Imam Bukhari R.A ko khiska hoa kaha h kiya Apny sy behtr bndy ko aisa kehna acha h mai koi ftwa nai lga rha bss wesy poch rha
محترم مفتی صاحب اسلام و علیکم میں امریکہ میں رہتا ھوں- اکثر سنی مولوی حضرات اپنے بیانات میں کہانیاں ھی سناتے ھیں- اسلۓ عرصہ سات آٹھ سال سے میں انجینئر علی مرزا صاحب کو سن رہا ھوں کہ وہ الحمد للہ قران و احادیث سے بیان فرماتے ھیں- مگر جب آپ کو سنا ھے تو ایسے لگا کہ ماشا اللہ - علی بھائ کے علاوہ بھی ایسے لوگ ھیں جو حق بیان کرتے ھیں -اور اب میں علی بھائ کے علاوہ آپ کو بھی سنتا ھوں - الحمد للہ جزاک اللہ خیرا
یہ کشف والا واقعہ اشرف اشرف علی تھانوی صاحب نے بھی اپنی کتاب میں بیان کیا ہے۔اس میں خاص بات یہ ہے کہ اس کو دوسرے لوگ ماننے کے پابند نہیں ہیں۔اس سے اپ نا انکار کر سکتے ہیں نہ اس کی توثیق کر سکتے ہیں
یہی تو علی مرزا صاحب کہتے ہیں ۔ کہ غلط کتابوں سے براات کریں اور ان حکایتوں کو عام کرنے والوں کے خلاف فتوای دیں اور ان فتاوای کو عام عوام کو پہنچائیں تاکہ سب کا بھلا ہو ۔
Mufti kamran sahib Allah aap ko such bolny per jannat atta keray ameen aap pehly itna khul kay nhn holty thay magar Allah nay aap ko such bolny ke taqat de hay plz aab peechay nhn jana.main aap ke videos dekhta hun aap bhut tabdeel hain or yeh Allah ka karm hay
🎉❤ ماشاءاللہ۔جزاکم اللہ خیرا ❤🎉
ماشاءاللہ
مفتی صاب آپ بہت اچھے عالم ہیں اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
ما شاء اللہ۔ مبنی بر حقیقت اور صاف بیان. خوبصورت انداز بیان. از خیزد و بر دل نشیند والی بات. حق بات دل پر اثر کرتی ہے۔ اللہ جزاءے خیر عطا فرماءے آمین ثم آمین
میں دیوبندی ھوں ۔سوچ میری بھی آپ جیسی ھے۔بہت تعمیری۔اصلاحی۔مثبت مزاج ھے آپکا۔اللہ آپ کو جزاء خیر دے۔اور لمبی ایمان اور صحت والی زندگی دے۔
اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطاء فرمائے
اللہ تعالیٰ ذندگی میں برکت عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
This man is a gem. I have become his fan.
ماشاءاللہ مفتی صاحب اپ نے بڑی ہمت کی ھے ۔دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر رھے ھیں ۔ اللہ اپکی حفاظت کرے۔ امین
❤ماشاءاللہ اور جزاک اللہ مفتی صاحب
میں دیوبندی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتا ہوں ۔۔۔ لیکن مفتی صاحب عظیم الشان عالم دین ہیں۔۔۔ ماشاء اللہ ❤❤
اللہ تعالیٰ آپ کی مثبت تحریک کو کامیاب کرے اس تحریک کو کامیاب بنانے کےلئے اپنے جیسے مزید علماء کرام تیار کریں
اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت کرے
ماشاءاللہ مفتی صاحب بریلوی مسلک میں ایک حقیقت پسند عالم ھیں اللہ ان کو استقامت دے اور ھمارے بریلوی بھائیوں کی ھدائت کا ذریعہ بنائے
میں بریلوی علماء سے شدید نفرت کرتی تھی لیکن مفتی صاحب جیسے عظیم انسان سے بہت امپریس ہوئ اللہ آپ کے علم میں اور اضافہ فرماۓ آمین
Sister Ap Mufti Rashid Mahmoud Razvi ko Sunain.
تو ہے کون😂😂😂
تجھے جانتا کون ہے
بہت ہی بہترین مشورہ @@hydraopsastapubgplayer4698
Ye tu bralvi nae
🟡
*اولیاء اکرام کی شان*
*حضرت سیدی عبدالوہاب رحمۃ اللہ* *علیہ اکابرین اولیاء اکرام میں سے ہیں*
*حضرت سیدی احمد بدوی کبیر رحمۃ* *اللہ علیہ کے مزار پر بہت بڑا* **میلہ اؤر ہجوم ہوتا تھا -*
*حضرت سیدی** *عبدالوہاب اس مجمع میں چلے* *آتے تھے - ایک تاجر کی کنیز پر* *آپ کی نگاہ پڑی تو فوراً نگاہ* *پھیرلی ۔ خیر ۔ نگاہ تو پھیرلی مگر* *(وہ) کنیز آپکو پسند آیء ۔ جب مزار* *شریف پر حاضر ہوےء تو* *(صاحب مزار ) نے ارشاد فرمایا - "* *عبدالوہاب وہ کنیز پسند ہے ؟؟ " عرض* *کی ۔ہاں ! اپنے شیخ سے کویء* *بات چھپانا نہیں چاہیےء -*
*ارشاد فرمایا - اچھا ! وہ کنیز ہم نے تم* *کو *ہبہ کی ۔*
*اب آپ سکوت ( یعنی** *حیرت* ) *میں ہیں کہ کنیز تو* *اس تاجر کی ہے ۔ اور حضور ہبہ* **فرماتے ہیں ۔*
( *اتنے میں ) معاً وہ** *تاجر حاضر ہوا - اؤر اس نے وہ* **کنیز مزار اقدس* *کی نظر کی -*
*خادم کو** *اشارہ ہوا - انہوں نے آپ کی نظر* **کردی -*
*ارشاد فرمایا* - "* *عبدالوہاب ۔ اب دیر کاہے کی ۔فلاں* *حجرہ میں لے جاؤ اور اپنی حاجت* *پوری کرو -*
*حوالہ کتاب - ملفوظات اعلیٰ حضرت*
*حصہ سوم - صفحہ نمبر 361*
🟡
اس تمام میں بزرگوں کا کوئی قصور نہیں ہے قصور صلح شدت پر سند علماء کا ہے
جزاک اللہ خیرا کثیرا ❤❤❤
Mufti kamran sahab eng Ali mirza ye dono brelvi firqe ki waat laga De ge insha allah
May Allah grant you good rewards here and hereafter
ماشاء اللہ.. اللہ سبحانہ تعالیٰ نے آپ کا دل حق کے لئے کھول دیا ہے.. اللہ سبحانہ تعالیٰ آپ کے علم میں اضافہ فرمائے آمین
Wonderful. Just Wonderful. This man is loveable. Stay blessed.
Mai Ahlihadees hu magr Mufti sahb ka sun kr dil kush huva ....masha Allah haq haq hota hai Allah sb ko haq bt krne ki tawfeeq de....
Asa.mashallah alfaz nahi hy mufti sahab app ki tarif k liye jazakallah 🎉❤
Asif
Salam Engineer no 2, Engr Kamran sahib. Salaam.
You are good.
Oye ja engr k student. Har Koi engr ka student NAHI hota.😂😂 Jab bhi koi insaaf ki baat karta hai. Tum jaise log Sath he kahana Shuru kar dete ho engr se inspire hn. Engr k student hn.
Engr front man hai secular ka.
Stop calling him engineer no2 he is not related to engineering Ali Mirza in anyway
Mufti Karman has taken his ilm e din from his ustads so plz respect his knowledge and his name
Engeneer is not alim. After his death no body would remember
Mufti Sb Zinda Abad
Ap jeise mufti hamare siro ka taz hei❤
Great explanation, sir.
Alhamdulillah aj iman mazeed pukhta hogya brelviat Ki gumrahi par
Mufti mashallah ap bohat achi baten krte hen allah apko taufeeq daita rahe aur ek akhri bt k apse last me ek sawal hua k apne stage pe murghi wala waqia bayan kia uske jawab me apne jawab to bilkul theak dia lekin apne hawalay se apne ni kaha k mene wo la ilmi me dia tha bayan ya me us bayan se tauba krta hun to plz zara is bat pe gor kijiye ❤
اللہ تعالی کے پیارے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
'' جس شخص نے یوں کہا : میں ﷲ کے رب ہونے پر ، اسلام کے دین ہونے پر اور محمد صلی ﷲ علیہ وسلم کے رسول ہونے پر راضی ہوں اس کیلئے جنت واجب ہوگئی .''
حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے نبی ﷺ سے سوال کیا: اللہ کے رسول! قیامت کب آئے گی؟ آپ نے فرمایا: تو نے اس کے لیے کیا تیاری کی ہے؟ اس نے عرض کی: میں نے قیامت کی تیاری میں نہ زیادہ نمازیں پڑھی ہیں اور نہ زیادہ صدقات دیے ہیں، البتہ میں اللہ کے رسول ﷺ سے محبت ضرور کرتا ہوں۔ آپ نے فرمایا: ”تو اسی کے ساتھ ہوگا جس سے محبت رکھتا ہے۔“ [صحيح بخاري
جزاک اللہ خیرا کثیرا
ماشاءاللہ مفتی صاحب
Mashallah ❤❤❤
APPRECIATE YOUR TIME YOUR HONESTY MAY ALLAH SWT PROTECT AND INCREASE YOU IN OCEQNS OF KNOWLEDGE AMEEN ❤️👌👍🙏
Ali bhayi zidabad Mufti Kamran ❤❤❤❤❤Sahab zidabad ❤❤❤❤❤
MashaAllah , you approach is correct correct.
مفتی صاحب اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے آمین ثم آمین
I am deoband fiqh se but brelvi me mufti muneeb and mufti kamran ulma e haq 😊
سر آپ بہت بہت عمدہ کام کر رہے
ایک ڈاکٹر حافظ محمد زبیر اور دوسرے مفتی صاحب آپ
Ali bhai ko bhi sune
حافظ زبیر تو یزیدی پارٹی کا ہے
Slam sistr
@@AhnadRaza-b8z Johnny Johnny yes papa. Taking your adopted son’s wife no papa. Telling lies no papa 👴. Hahahaha
@@Sap-qg6fyali bhai sirf musalmano k khilaf he baat krtay hain kbhi unki lab kushai secular liberal atheist ya mushriqeen k khilaf nahi hoi. Unko bolo kbhi muzammil dr hud bahai taimoor wagera k khilaf baray main bhi baat karen
You have a very nice day Ali from Bareilly.
MashaAllah zabardast ap b achi engineering karta haaan❤
Masha Allah khoobsoorat jawab yehi andaz hona chahiye
اسلام علیکم میرے دوستوں انجینیئر محمد علی میرزا صاحب بہت اچھے مسلیم اسلامی اسکالر ہے انجینیئر محمد علی میرزا صاحب کی انسانوں میں شایطان سے اللّٰہ تعالٰی حفاظت کرے آمین 🇮🇳❤️❤️❤️
فرشتوں اور اولیاء اللہ کی مدد بھی قرآن سے ثابت ہے اور یہ اللہ کی عطاء ہوتی ہے شرک نہیں بنتا کرامات معجزات برکات کمالات بنتی ہیں جیسے وایدناہ بروح القدس ہم نے جبریل علیہ السلام کے ذریعے مدد کی دوسری آیت میں ان اللہ ھو مولا ہ وجبریل وصالح المومنین بے شک اللہ مولا ہے اور جبرئیل علیہ السلام اور نیک مومنین مولا ہیں یہاں مولا بمعنی مددگار ثابت ہیں یہی عقیدہ اہلسنت ہے اور جو چیز زندگی میں جائز ہو مرنے کے بعد بھی جائز ہوتی ہے ایسا نہیں دنیا کی زندگی میں مدد کرامات معجزات جائز مرنے کے بعد شرک بن گیا ہے یہی وہابی نظریات غلط ہیں 😂😂😂 اولیاء اللہ انبیاء علیہم السلام کی مدد شرک نہیں کرامات معجزات برکات کمالات بنتی ہے اور یہ اللہ کی عطاء ہیں
Engineer sahab kabhi bhi secular liberal atheist or mushriqo k khilaf nahi boltay hr us shakhs k pichay partay hain jo deen ki khidmat kr raha ho.
Love from Bangladesh I am student enginner Muhammad Ali Mirza Hafizullah Tala
It makes no sense to mention who is your Ustad, brother!
Kya tum bhi shia ho
@@naseemtole
Fuzul sawal. Lagta hai tum Nasbi ho
@@Altaf-d4t
Good reply👌
Masha Allah very beautiful
🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤ nice good job wah sir ji wah nice good wah
Bht behtreen 👍🏼👍🏼👍🏼
❤ وما کان لبشر ان یکلمہ اللہ الا وحی او من وراءھم او یرسل رسولا🎉
Super Mufti ❤
MashahAllah great
MashaAllah bohat khob
Mash'Allah Mufti sahab bohat hi achay tareeqay se address karty hyn ese issues ko.
Great 👍 mufti Kamran Qur'an paak k mutabik hogi to manege mukhalif hogi to nhi manege .kya BAAT .salamat rahein.kahan chhipe hue the aese Aalimey deen ji asan lfzon me smjhate hai ki na bhi pdha likha bnda ho smjh aa jaye use.
mashaallah maulana Ilyas ghumman aur Mufti kamran aese behtreen tarike se samjhate hai ke jahil se jahil aadmi bhi samajh jayega
Masha Allah jazak Allah
Sir ap sab sy alag hai ❤
Excellent
behtreen ❤
masha allah ❤
Informative content
اطيعوا الله واطيعوا الرسول. اللہ اور رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلّم کے کافی ہیں
ماشاءاللہ
I wish all muftis from Pakistan can talk like mufti kamran. Most of the others scream and shout and swear and don’t even know the basics of talking according to the sunnah of the prophet صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ
This is why ali Mirza and zakir naik and tariq masood have an affect on people’s heart because they don’t jump and scream and break microphones and swear. It’s simple logic really. The way this mufti talks will not allow anyone to point fingers towards him. Salute 🫡 to you sir !
Mufti Sahab Achi Guftugu farmiye
Truth lover slam hy❤❤❤
Alhamdulillah, ki mujhe aapka channel mila.
Baki age dekhte hain kya hota hai.
Mashalha hzrt
A.A., I watched your videos with high respect due to the fact that you always have Quran as the ultimate criteria to check. I am surprised to see that you skipped the last question.
Surah al imran mn farmaya gya hae ke wo bande mujhe pasand hein jo uthte bethte aor sote zikar karte hein,ab sote zikar wahi kar sakte hein jo qalbi zikar ko jante ho
وہ والی حدیث بھی کوٹ کریں جس میں کہا گیا کہ انسان کے جھوٹا ہونے کیلئے اتنا ہی کافی ہے ہر سنی سنائ بات کو۔۔۔۔۔۔۔ مکمل بیان کریں
اللہ تعالیٰ انجنیئر علی بھائی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین ،،انہوں نے ٹصوف کی پول کھول کر رکھ دی ھے اللہ تعالیٰ اپکو بھی مفتی صاحب سلامت رکھے آمین
😍😍😍❣❣❣💕💕
Allah se to main bhi baat karta hun... Magar bin dekhe... Apni problems bhi batata hun aur mera imaan hai ki Allah sunta bhi hai... Aur meri mushkilon ko solve bhi karta hai.
Allah mujhse bhi baat karta hai... Magar quran ke zariye... Jab main quran meaning ke saath padhta hun. To aise lagta hai Allah mujhse baat kar raha hai.
❤ ماشاءاللہ ❤ جزاک اللہ ❤
well done mufti sahib
سلام عليكم ❤
Mufti Saheb ko mai pahli baar is video me under confident mahsoos kar raha hoon, waise mufti saheb ki mai kafi izzat karta hoon.
Kurta bahut TIDE hai ho sakta ye wajah ho sakti hai
Underwear kya hai janta hun. Under confidence kya hota hai ?
السلام علیکم
مفتی صاحب ادمن گزارش ہے اپ سے بے شک اپ نے بہت خوبصورتی تھے سارے جھوٹے واقعات کا رد کیا
میں اپ کو ایپریشٹ کرتا ہوں
میری ایک ریکویسٹ ہے اپ سے جو جو علماء اس کو بیان کر رہے ہیں ان کو چاہیے کہ ان ساری کتابوں سے ایسے واقعات سے بڑی ذمہ ہوں تاکہ دین کا کام اچھے انداز میں کیا جائے
تاکہ لوگ قران و سنت پہ عمل کر سکیں
السلام علیکم مفتی کامران صاحب۔ امید ہے کی آپ خیریت سے ہونگے۔ آج آپکا بیان پہلی بار سنا ہے۔ یہی بیان ہم ۱۹۹۸ سے کرتے چلے آ رہے ہیں لیکن لوگ ہمکو ولیوں کا گستاخ کہہ دیتے تھے کچھ لوگ تو ایسے تھے جو ہمکو سید بھی نہیں سمجھتے تھے، کہتے تھے کی ہم گستاخ ہیں لیکن آج آپکا بیان سننے کے بعد ایسا لگا کی آج کوئی مردِ مجاہد بیان کر رہا ہے ورنہ آج کل تو مردوں کے بھیس میں سب عورت ہیں۔ اللّٰہ پاک سے آپکے حق میں دعا کرتا ہوں کی اللّٰہ آپ سے وہ کام لے جس سے اللّٰہ راضی ہو جائے اور اللّٰہ کے رسول صَلَّی اللّٰہ علیہ وسلّم خوش ہو جائیں۔ اللّٰہ پاک آپکے علم میں عمل میں آپکی صحت میں آپکی عمر میں برکت عطا فرمائے۔ اللّٰہ پاک آپکو ہر قدم کامیابی اور کامرانی سے ہمکنار فرمائے۔ آمین
Bhai mera bachpan jawani guzr gae minmber par barelvi yahi sb bayan krty ha me barelvi sy taib hukar ahl hadees me juma parhta hun woh hadees bataty hai. Barelvi kahania sunaty hain
ارے مفتی صاحب اللہ سلامت رکھے اے مرغی مرغی والی بات اپ نے اس کو گول مول کر دیا
Jwab isharoon ma da dia ha apko smjh nhi ske . yani mufti sab ne bhi usi ketab sy nasal kiya tha us waqt inki research nhi ho ge itni shyd
Tu Bhai phr eng shb b yahi bat krty hain na k Quran a pak py paish kro
Phr wo Galat q huay
شاہ ولی اللہ نے ایسے واقعات بیان کئے ییں۔یہ واقعات تو ہزاروں ہیں ۔۔۔اور درست ہیں۔
🟣
*اولیاء حضرات کی عظیم الشان خدمت*
🟣
*عوام اپنے حاجات میں صرف اولیا حضرات* *سے ( مدد ) مانگتے ہیں نہ کہ اللہ* *سے ۔ اور یہ بھی اولیاء حضرات کا بڑا* *احسان ہے کہ انہوں نے لوگوں کا دل اپنی* **طرف موڑ لیا ہے -*
*اور - اولیاء حضرات کا - بڑا شکرواحسان* *ہے** *کہ انہوں نے ( قصداً ) ایسا کرکے لوگوں کو اپنی طرف* *لگالیا ہے -* *ورنہ اللہ کا دین* **تباہ وبرباد ہوجاتا* *کیونکہ*
*دعا میں ( مراد ) ملنی نہ ملنی دونوں پہلو* *ہیں* - *عوام مراد نہ ملنے کی حِکمتوں* *پر* **مطلع نہیں کےء جاتے ۔*
*اس لےء** - *اگر وہ* - *کلی طورپر فقط اللہ سے ہی مانگتے* *اور مراد ملتی نہ دیکھتے تو* - *احتمال تھا - کہ - خدا کے وجود ہی سے* *منکر ہوجاتے*
- *اس لیے اولیاء حضرات نے لوگوں کے دلوں کو اپنی* *طرف پھیر لیا ہے* - *تا کہ* - *اب اگر* *مراد نہ ملنے پر - بے اعتقادی - کا وسوسہ* - *آیا بھی تو یہ اس ( ولی ) کی نسبت* *آےءگا جس* *سے مدد چاہی تھی -* *اس میں اللہ پر ایمان تو سلامت رہے گا -*
نوٹ - خلاصہء کلام یہ نکلا کہ اولیاء اکرام نے اللہ کی عزت بچالی ۔
*حوالہ کتاب - فتویٰ رضویہ جلد 21*
**صفحہ نمبر*383*
Mre bhai ye talim Allah ke Nabi nai ti auliya ne esa kr bi kon unka bchaya Allah ke sat Mila liya unko gaib me madat ya hajat mang kr to fir bi kha bache usi akide pe Gaye namaz padi kher har Roz darga Jana na bhule .
مفتی صاحب آپ نے بریلویت کا جنازہ تو نکال ہی دیا ہے۔ اب آپ اپنا جنازہ نکلنے سے بچنے کے لیے اپنی سیکیورٹی بڑھا لیں کیوں کے ہم ایک بہترین عالم اور ذہین محقق کو کھونا نی چاہتے۔۔۔۔۔مفتی صاحب آپ اُمت کا اثاثہ ہیں۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور عمر دراز کرے تاکہ آپ اسی طرح توحید کی خوشبو بکھیرتے رہیں۔۔۔۔۔آمین 21:26 21:26
زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔۔۔کیا آپ کو معلوم ہے آپ کا جنازہ کب اٹھے گا۔۔
surah as shura ayat 51.
بہجۃ الاسرار کے علاوہ یہ کتب بھی ہیں۔۔۔
تقویۃ الایمان ، حفظ الایمان ، تحذیرالناس، صراط مستقیم، براہین قاطعہ۔
ان کتابوں پر بھی تحقیق فرما دیں ۔۔۔
Anwar Shah saheb is kitaab ke mosanif ke bare mein kahte hein wa houa min ulami saqaat mushkilaatul quraan
Assalam o Alaikum! sir maine apki aik video dekhi jis mai apny Imam Bukhari R.A ko khiska hoa kaha h kiya Apny sy behtr bndy ko aisa kehna acha h mai koi ftwa nai lga rha bss wesy poch rha
Ap kabi na thakain na rukain,na qadam larkhrae kabi apky Islam ki rah main istiqamat rahay humesha
😮😮😮😮😮 ap par bhi ilham hota h sir
Haq baraivi
HAQ ALLAH
❤❤Eng ali mirza ki mehnat rang la rahi h❤❤❤
ye mirza abhi bachkana hai mufti sahab ko kahi bhi nahi lagsakta
@@ShahidQureshi-jm7gt duniya babao ko chor di or Qur'an hadees ki taraf aa rahi he
Damage has been done 👍
Hazrat fatwa razwiya ka jild aur page n. And imam janhvi ki book name please send
محترم مفتی صاحب
اسلام و علیکم
میں امریکہ میں رہتا ھوں-
اکثر سنی مولوی حضرات اپنے بیانات میں کہانیاں ھی سناتے ھیں-
اسلۓ عرصہ سات آٹھ سال سے میں انجینئر علی مرزا صاحب کو سن رہا ھوں کہ وہ الحمد للہ قران و احادیث سے بیان فرماتے ھیں-
مگر جب آپ کو سنا ھے تو ایسے لگا کہ ماشا اللہ -
علی بھائ کے علاوہ بھی ایسے لوگ ھیں جو حق بیان کرتے ھیں -اور اب میں علی بھائ کے علاوہ آپ کو بھی سنتا ھوں -
الحمد للہ
جزاک اللہ خیرا
مفتی راشد محمود رضوی صاحب کو بھی سن کر دیکھیں
❤
Mufti Rashid mehmood Razvi ❤
چشتی رسول اللہ والے مناظرے میں سبحان اللہ کہنے والا مفتی؟؟؟؟
میرا نام محمد اقبال ہے
میں کراچی کا ہی رہائشی ہوں
اور ایک بار اپ کی اکیڈمی میں انا چاہتا ہوں
برائے مہربانی ایڈریس بتا دیں
یہ کشف والا واقعہ اشرف اشرف علی تھانوی صاحب نے بھی اپنی کتاب میں بیان کیا ہے۔اس میں خاص بات یہ ہے کہ اس کو دوسرے لوگ ماننے کے پابند نہیں ہیں۔اس سے اپ نا انکار کر سکتے ہیں نہ اس کی توثیق کر سکتے ہیں
10:15 10:15 10:16 10:16 10:16
👍
Ashraf Ali thanvi rasoolallah kay baray may bhee kuchh farmaye Maamu party.
ان کی کتابیں پڑھیں
Mujy barelvi bohat bure lagte he sare k sare shirk me lage he magar ye molana bohat acha or ilam wala he