❤❤ یہ کلام حقیقت میں نایاب ہے لکھنے والے نے کیا لکھا ہے اور گانے والے نے کیا گایا ہے سلامت خان بخشی خان مبارک خان صادق خان اعظم خان اور طبلے والے نے اپنا کام خوب انجام دیا ہے اور پورا سیٹ سبحان اللہ کیا بات ہے اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ایسے لوگ صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں❤❤
ما شاء اللہ ماشاء اللہ واہ جی واہ کیا بات ہے بخشی سلامت قوال طرز بنانے کے ماسٹر قوال تھے ان کی گائی ہوئی ہر قوالی کا علیحدہ علیحدہ لطف ہے جس ایٹم کو بھی سن لو اپ کو لطف ہی ائے گا ہر قوال پارٹی سے گزارش ہے کہ اسی طرح ٹک کر قوالی کیا کریں لطف ائے گا شکریہ
السلام علیکم سرجی واقعی سلامت خان کی اولاد کا قوالی کرنے کا انداز اپنے والد صاحب سے مختلف ہے سلامت خان کو سننے والے صوفی حضرات اس اسٹائل کو پسند نہیں کرتے ہارمونیم کی اواز تیز ہوتی ہے طبلے کی اواز تیز ہوتی ہے صوفی حضرات کو شیر کی سمجھ نہیں اتی لوگ ان کے اس اسٹائل کو پسند نہیں کرتے اگر وہ اپنے والد کی طرح قوالی کرتے تو صوفی حضرات ان کے بہت فائن ہونے تھے ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی ان کو اپنے والد صاحب کی طرح قوالی کرنے کی توفیق عطا فرمائے تاکہ سلامت خان کا دوبارہ نام روشن ہو جائے گا اللہ تعالی سلامت خاں کی اولاد کو خوش رکھے سلامت رکھے امین
کہاں پاوں کہاں پاوں یار جن انسان ملائک سارے کیا سگلا سنسار حیرت دے قلزم وچ کل تھئے مستغرق سرشار صوفی شاغل گیانی دھیانی اوڑک گئے سبھ ھار بطلیموس تیں فیثا غورث کر کر سوچ وچار کھوج سراغ نہ پایا پتہ تھک بیٹھے تن مار بدھ مجوس یہود نصاری کیا ھندو کیا دین دار آکھن پاک منزہ ھے بے انت الکھ اپار پیر پیغمبر غوث قطب کیا مرسل کیا اوتار کرن منادی رو رو کے لا یدرکہ الابصار عالم فاضل عارف کامل عجز کیتا اظہار آکھ فرید نمانڑا بھولا توں وچ کون قطار (کلام حضرت خواجہ غلام فرید آف کوٹ مٹھن شریف)
سبحان اللہ کیا بات ہے بہت ہی لاجواب کلام❤
Subhan Allah 🎉🎉
بہت ہی لاجواب انداز میں شاعر نے وحدت الوجود کا فلسفہ بیان کیا ہے۔اور سلامت صاحب کی طرز اور ادائیگی بھی سبحان اللہ ❤❤
SubhanAllah Bahut Khoob
🧡🧡 کیا بات ہے بہت خوب 🧡🧡
💚💚 جزاک اللہ جزاک اللہ 💚💚
ماشاءاللہ۔۔۔
❤❤ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب
❤❤ بہت خوب ❤❤
سبحان اللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤
جزاکم اللہ خیرا" کثیرا
دم بدم بزم الستی کردم مستاں شاہ
نغمہ خوانے عجبے ساز نوازے عجبے
🎉🎉🎉❤ ماشاء اللہ ❤🎉🎉🎉
🥰🥰🥰 ماشاء اللہ جی 🥰🥰🥰
❤❤❤🎉❤ ماشاء اللہ ❤🎉❤❤❤
❤❤❤🎉 سبحان اللہ 🎉❤❤❤
🎉🎉🎉❤🎉 سبحان اللہ 🎉❤🎉🎉🎉
Subhan Allah ❤❤
❤❤ یہ کلام حقیقت میں نایاب ہے لکھنے والے نے کیا لکھا ہے اور گانے والے نے کیا گایا ہے سلامت خان بخشی خان مبارک خان صادق خان اعظم خان اور طبلے والے نے اپنا کام خوب انجام دیا ہے اور پورا سیٹ سبحان اللہ کیا بات ہے اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ایسے لوگ صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں❤❤
Masha Allah ♥️
کلام توحید و معرفت کا بہترین مرقع
لا یدرکہ الابصار
مصور کا کمال ھے تصویرکشی
تصاویر کو مصور تو نھیں کہہ سکتے
جیسے روشنی کو سورج تو نھیں کہہ سکتے
البتہ سورج کا کمال روشنی ھے
Boohat khoob
جزاک اللہ 💓
میاں صاحب ۔۔۔آپ کا شکریہ کہ خانصاحب کی قوالیاں ڈھونڈ کر ھمارے لیے لاتے ھیں
جزاک اللہ بہت بہت شکریہ جناب 💓
❤❤❤
💛💛💛🌹🌹🌹💛💛💛
💖💖💖🙏🙏🙏💖💖💖
❤
ما شاء اللہ ماشاء اللہ واہ جی واہ کیا بات ہے بخشی سلامت قوال طرز بنانے کے ماسٹر قوال تھے ان کی گائی ہوئی ہر قوالی کا علیحدہ علیحدہ لطف ہے جس ایٹم کو بھی سن لو اپ کو لطف ہی ائے گا ہر قوال پارٹی سے گزارش ہے کہ اسی طرح ٹک کر قوالی کیا کریں لطف ائے گا شکریہ
بات تو آپکی ٹھیک ہے مگر بخشی سلامت کی اولاد بھی اپنے بڑوں کا طریقہ نہ اپنا سکے
السلام علیکم سرجی واقعی سلامت خان کی اولاد کا قوالی کرنے کا انداز اپنے والد صاحب سے مختلف ہے سلامت خان کو سننے والے صوفی حضرات اس اسٹائل کو پسند نہیں کرتے ہارمونیم کی اواز تیز ہوتی ہے طبلے کی اواز تیز ہوتی ہے صوفی حضرات کو شیر کی سمجھ نہیں اتی لوگ ان کے اس اسٹائل کو پسند نہیں کرتے اگر وہ اپنے والد کی طرح قوالی کرتے تو صوفی حضرات ان کے بہت فائن ہونے تھے ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی ان کو اپنے والد صاحب کی طرح قوالی کرنے کی توفیق عطا فرمائے تاکہ سلامت خان کا دوبارہ نام روشن ہو جائے گا اللہ تعالی سلامت خاں کی اولاد کو خوش رکھے سلامت رکھے امین
@MunawarAli-p1z آمین
کہاں پاوں کہاں پاوں یار
جن انسان ملائک سارے کیا سگلا سنسار
حیرت دے قلزم وچ کل تھئے مستغرق سرشار
صوفی شاغل گیانی دھیانی اوڑک گئے سبھ ھار
بطلیموس تیں فیثا غورث کر کر سوچ وچار
کھوج سراغ نہ پایا پتہ تھک بیٹھے تن مار
بدھ مجوس یہود نصاری کیا ھندو کیا دین دار
آکھن پاک منزہ ھے بے انت الکھ اپار
پیر پیغمبر غوث قطب کیا مرسل کیا اوتار
کرن منادی رو رو کے لا یدرکہ الابصار
عالم فاضل عارف کامل عجز کیتا اظہار
آکھ فرید نمانڑا بھولا توں وچ کون قطار
(کلام حضرت خواجہ غلام فرید آف کوٹ مٹھن شریف)
ماشاء اللہ جزاک اللہ 💓
ماشاءاللہ بہت خوب