ایک چوری دوسرا سینہ زوری۔ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ مجھے ایسی پوسٹ اور باتیں نہیں پسند مگر۔جب ایک انسان بالکل تذلیل کرنے لگ جائے تو ایسے ٹائم خاموش رہنا شرافت نہیں منافقت ہے۔شایان صدیقی کو دوست اور بھائی جیسی عزت دی۔مگر اس قابل نہیں تھا،ملک اسلام صاحب آف کلیام شریف۔سے 176 کیسٹ لا کہ دی۔ملک رفاقت آف حسن ابدال۔اور میری بھی کیسٹ کنورٹنگ کے بہانے غبن کرلیں۔اور واپس مانگنے پہ کچھ کیسٹ ملک اسلام صاحب کی بھیجیں جو کچھ خراب اور کچھ مٹی سے بھری تھیں اور یہ کہہ دیا کہ اور میرے پاس نہیں جو تھیں دے دی۔ہماری کیسٹ کا سب تک کوئی نام نہیں لے رہا جو کام کی کیسٹ ہیں وہ ابھی تک گم ہیں۔پچھلے دنوں ایک قوالی ریکارڈ یا کنورٹنگ کر کے بھیجی۔جس میں کچھ سمجھ نہیں آرہی اتنی خستہ حالت تھی۔سب سے بری حرکت یہ کی ۔ایک یوایس بی۔اسکو اپنے ہاتھوں سے دی۔جو کہ کسی کی بھیجی ہوئی تھی۔اب بول رہا ہے پیٹھ پیچھے کہ اس نے مجھے نہیں دی وہ یو۔ایس۔بی۔جبکہ میں دعوت دے رہا ہوں آئیں باوضو ہو کہ قرآن پہ تسلی کریں میں پہلے کرونگا تم بعد میں کرو۔اس بات پہ نہیں آتا اور پیٹھ پیچھے باتیں گروپوں میں اور منافقت یہ کہ اویس جھوٹ بول رہا ہے۔میں جھوٹ بول رہا ہوں تو تم آؤ تسلی کرو۔تمہارا چہرہ اب بے نقاب ہوچکا ہے۔باقی مجھے سبق مل گیا ہے۔زندگی میں کوئی بات نہیں۔اللہ دیکھ رہا ہے کہ کون جھوٹ بول رہا ہے اور کون سچا ہے۔اللہ بہتر انصاف کرنے والا ہے۔
🎉🎉🎉❤🎉 ماشاء اللہ 🎉❤🎉🎉🎉
ماشاءاللہ اللہ ❤❤
❤❤❤🎉 ماشاء اللہ 🎉❤❤❤
🎉🎉🎉❤ سبحان اللہ ❤🎉🎉🎉
❤❤❤🎉❤ سبحان اللہ ❤🎉❤❤❤
سبحان اللہ
Wah g wah Masha. Alla
سبحان اللہ کیا بات ہے جناب بہت خوب❤
Kia kehne sir matchless
کیا کہنے عابد بھائی
سلامت رہیں
Allah ap k zaoq ko nzr e badd sy mehfooz rakhey.Ameen❤❤❤
Subhan Allah 🎉
Subhanallah❤️
ایک چوری دوسرا سینہ زوری۔
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ مجھے ایسی پوسٹ اور باتیں نہیں پسند مگر۔جب ایک انسان بالکل تذلیل کرنے لگ جائے تو ایسے ٹائم خاموش رہنا شرافت نہیں منافقت ہے۔شایان صدیقی کو دوست اور بھائی جیسی عزت دی۔مگر اس قابل نہیں تھا،ملک اسلام صاحب آف کلیام شریف۔سے 176 کیسٹ لا کہ دی۔ملک رفاقت آف حسن ابدال۔اور میری بھی کیسٹ کنورٹنگ کے بہانے غبن کرلیں۔اور واپس مانگنے پہ کچھ کیسٹ ملک اسلام صاحب کی بھیجیں جو کچھ خراب اور کچھ مٹی سے بھری تھیں اور یہ کہہ دیا کہ اور میرے پاس نہیں جو تھیں دے دی۔ہماری کیسٹ کا سب تک کوئی نام نہیں لے رہا جو کام کی کیسٹ ہیں وہ ابھی تک گم ہیں۔پچھلے دنوں ایک قوالی ریکارڈ یا کنورٹنگ کر کے بھیجی۔جس میں کچھ سمجھ نہیں آرہی اتنی خستہ حالت تھی۔سب سے بری حرکت یہ کی ۔ایک یوایس بی۔اسکو اپنے ہاتھوں سے دی۔جو کہ کسی کی بھیجی ہوئی تھی۔اب بول رہا ہے پیٹھ پیچھے کہ اس نے مجھے نہیں دی وہ یو۔ایس۔بی۔جبکہ میں دعوت دے رہا ہوں آئیں باوضو ہو کہ قرآن پہ تسلی کریں میں پہلے کرونگا تم بعد میں کرو۔اس بات پہ نہیں آتا اور پیٹھ پیچھے باتیں گروپوں میں اور منافقت یہ کہ اویس جھوٹ بول رہا ہے۔میں جھوٹ بول رہا ہوں تو تم آؤ تسلی کرو۔تمہارا چہرہ اب بے نقاب ہوچکا ہے۔باقی مجھے سبق مل گیا ہے۔زندگی میں کوئی بات نہیں۔اللہ دیکھ رہا ہے کہ کون جھوٹ بول رہا ہے اور کون سچا ہے۔اللہ بہتر انصاف کرنے والا ہے۔
Abid bhai ho waaf tera kis bay shah madina wo lazmi upload karna ji mehrbani ho gi❤❤❤