GREAT VLOG MASHA ALLAH...............................Hamaray haan tou bhai jaan baraf par rahi hei aur minus 3 temparature mein Zaib apni sahelion kay saath baraf mein late late kar khush hou rahi hei...Allah rehem karay beemaar na hou jaein.....
ادھر بھی یہی حال ہے۔ 3 دن سے نزلے زکام اور بخار نے گھیرا ہوا ہے۔ وجہ صاف ظاہر ہے: سردی + خشک موسم + گردوغبار = بیماری جب تک کھل کر بارشیں نہیں ہوتیں یہی حال رہے گا۔ 😢
پتہ نہیں آپ انڈونیشیا والے ذیشان عرف ملتانی کم انڈونیشین کا ولاگ دیکھتے ہیں یا نہیں۔ آج کل وہ مڈل ایسٹ کے کسی انکل کی مدد سے انڈونیشیا میں لانڈری کی دوکان کھول رہے ہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ موصوف نے انکل کے پیسے سے انکل کے نام سے وہاں کوئی کمپنی رجسٹر کرائی ہے جو لانڈری کا بزنس کرے گی۔ ہہ دونوں میاں بیوی اس کی کمپنی میں انڈونیشین شہری کی حیثیت سے کام کریں گے۔ اس نے اپنے ایک بھائی کو بھی وہی بلا لیا ہے۔ اسے بھی لانڈری پر ملازم رکھ لیں گے۔ بہت ہوشیار آدمی ہے 😂
اس کے بارے میں بہت سارے لوگوں نے مجھے پہلے ہی جو خبردار کر دیا تھا اس لیے میں نہیں پھنسا اس کے جسے میں وہ مجھے گولی کروا رہا تھا لیکن میں نہیں گیا اس کے پاس
GREAT VLOG MASHA ALLAH...............................Hamaray haan tou bhai jaan baraf par rahi hei aur minus 3 temparature mein Zaib apni sahelion kay saath baraf mein late late kar khush hou rahi hei...Allah rehem karay beemaar na hou jaein.....
Sir Jahan pr gand hoga wahan kia kise ny enjoy krna hy bass Zindgi ko dhakka lga rhay hein
❤️❤️❤️❤️❤️🥰🥰😍😍😍
@@CityHappyFamily very sad situation in Pakistan.
😭😭😓😓😥
Bahot Mubarak ho
Please sudqah lazmun kurna inn paisoo Sai
JAZAKALLAH
insha'Allah zaror ❤️❤️❤️❤️❤️
❤️❤️❤️🥰🥰
ادھر بھی یہی حال ہے۔ 3 دن سے نزلے زکام اور بخار نے گھیرا ہوا ہے۔ وجہ صاف ظاہر ہے:
سردی + خشک موسم + گردوغبار = بیماری
جب تک کھل کر بارشیں نہیں ہوتیں یہی حال رہے گا۔ 😢
جی ایسا ہی ہے پاکستان میں یہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ہے پرابلم

🤣🤣🤣🤣