مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے من اپنا پرانا پاپی ھے ، برسوں سے نمازی بن نہ سکا کیا خوب امیر فیصل نے سنوسی کو پیغام دیا تو نام و نصب کا حجازی ھے ، دل کا حجازی بن نہ سکا علامہ محمد اقبال رح ❤
السلام علیکم ۰۰۰ سر جی اچھیاور بہت اچھی جانکاری ۰۰ خستہ ذہن میں ضرور ہلچل ہوئی تھی اور بہت کچھ کھوجا بھی تھا ۰۰۰۰ لیکن سر جی آج مطمین ہوئے ۰۰۰ یہ طمانیت تو ہمیں آپ ہی سے مل پاتی ہے سر جی ۰۰۰ اسلئیے ہمیں آپ پر ناز ہے فخر ہے ۰۰بہت کچھ ہے سر جی جو بات آپ میں کسی اور میں کہاں سرجی اللہ پاک آپ سدا سلامت رکھے آمین
ustad e muhtaram , barah e mehrbani , aisi videos doosre shuara aur musannifeen ki kitabon ke mafhoom par bhi banaen. ap ki videos bahut achi hoti hai aur bahut kuch seekhne ko milta hai
جزاک اللہ محترم!! کافی حد تک ان کے معانی کا آئیڈیا تھا مگر آپ نے وضاحت بہت اچھی کی۔ محترم بھائی! اگر ممکن ہو تو مسلمہ لفظ کا درست تلفظ واضح فرما دیجیے۔مہربانی ہوگی۔ From Pakistan
Mohtram agar ap poetry ki alag sai playlist bna lein tou nawazish ho gi. Aik aur guzarish yeh k Urdu phonetics and linguistics pai koi mustanand aur jadeed kitab agar ap suggest kr skein. Bhot Shukria
جناب نگاہ، آپ نے علامہ اقبال کی کتابوں کے ناموں کی بہت اچھی وضاحت فرمائی ہے۔ ۔۔۔۔بال جبریل اور زبور عجم کے بارے میں کچھ عرض کرنا چاہوں گا ۔۔۔۔۔بجا فرمایا کہ بال جبریل کا معنی جبریل کا پر ھے جس کی بدولت وہ پلک جھپکنے میں فرش سے عرش تک پرواز کر سکتا ھے، لیکن اس سے مراد یہ نہیں کہ یہ امت مسلمہ کا آئیڈل ہو بلکہ یہ کہنا زیادہ قرین قیاس ھے کہ اس میں غزلیات زیادہ ہونے کے سبب سے یہ اردو زبان میں ان کے مرغ تخیل کی بلند پروازی اور سرعت رفتاری کی علامت ھے: گاہ مری نگاہ تیز چیر گئی دل وجود! یہی کیفیت زبور عجم کی ھے، اس کتاب میں علامہ موصوف کی غزلیں " پر مرغ تخیل کی رسائی تا کجا " کا مصداق ہیں ! یعنی ان دونوں کتابوں میں علامہ کا فکرو وجدان اور جذبات و احساسات عرش کی بلندیوں کو چھوتے نظر آتے ہیں !
Urdu mr rahi hai aur aap urdu ko zinda kr rahe hain . Magar hamari qaum angrez ki gulam bani huwee hai. Hamari nasal deen se door horahi hai .Allah rahem farmaye. i
Aadaab sir Ummeed hai aap ba khair honge Ek chiz puchna tha aapse Waqt inayat farma kar jawab inayat farma de'n Aaj main Majrooh Sultanpuri ki ek ghazal padh raha tha Jiska matla yu'n hai 👇 जला के मिशअल-ए-जाँ हम जुनूँ-सिफ़ात चले जो घर को आग लगाए हमारे साथ चले Mujhe janna ye hai sifaat aur seth kya hum -kaafiya alfaaz hai ?
بانگ درا baa.ng-e-daraa•बाँग-ए-दरा اصل: فارسی وزن : 2212 بانگ درا کے اردو معانی قافلہ رخصت ہونے کے وقت جرس کی آواز علاّمہ اقبال کا دیوان اُردو یہ ریختہ ڈکشنری میں ہے
بانگ درا کے مفہوم کے بارے میں ایک معمولی سا اضافہ کرنا چاہوں گی جو کہ ہے تو معمولی لیکن یہ علامہ صاحب کے پیغام کو مزید اجاگر کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ جب قافلہ اپنا سفر شروع کرتا ہے تو بانگ درا کی آواز پر جو مسافر ادھر ادھر ہوتے ہیں وہ جلدی سے اکٹھے ہو جاتے ہیں اور اس طرح اکٹھے سفر کا آغاز ہوتا ہے۔ یہ گھنٹی سفر کے دوران بھی بجائی جاتی ہے تاکہ دور و نزدیک اکیلے مسافروں کو بھی خبر ہوتی رہے کہ اس جگہ پر ایک قافلہ رواں دواں ہے تاکہ وہ اگر ہمراہی میں سفر کرنا چاہیں تو وہ آ جائیں۔
👈👈 عجم ھنوز نداند رموز دیں ورنہ ز دیوبند حسین احمد° ایں چہ بوالعجبی است سرود بر سر منبر کہ ملت از وطن است 👈 چہ بے خبر ز 'مقام محمد عربی' است بمصطفے برساں خویش را کہ دیں ھما اوست 👈 اگر بہ او نہ رسیدی ، تمام 'بولہبی' است 👈 علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ 👉 °مولوی حسین احمد° جو اس وقت دارالعلوم دیوبند انڈیا کے سربراہ و مہتمم تھے ان کو مخاطب کر کے علامہ محمد اقبال رح نے فرمایا تھا کہ دین اسلام کے اصل اسرار رموز کیا ھیں اور تم محمد عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مقام سے ھی نا آشنا ھو
Bahut khob sir
اتنی بہترین معلومات کے لیے آپ کا بہت شکریہ ❤
و علیکم السلام و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
بہت خوب👍👍👍
مفید معلومات
Maasha Allah Very impressive analysis.
MA-SHA-ALLAh ji very good, HAKEEM Sh Muhammad Ali Sehgal from Chiniot Pakistan
مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں
کی حرارت والوں نے
من اپنا پرانا پاپی ھے ، برسوں سے
نمازی بن نہ سکا
کیا خوب امیر فیصل نے سنوسی کو
پیغام دیا
تو نام و نصب کا حجازی ھے ، دل کا
حجازی بن نہ سکا
علامہ محمد اقبال رح ❤
ماشاءاللہ آپ کی وڈیو بہت اچھی ہیں ❤
V4 good info
ماشاءاللہ
نہایت ہی معلوماتی ویڈیو ہے
بہت بہت شکریہ
جزاک اللہ خیرا محترم
سلامت رہیں
ماشاءاللہ❤❤❤ اللہ تعالیٰ آپ کو جزاءِ خیر عطاء فرمائے۔ آپ کے ویڈیو انتہائی معلوماتی ہیں۔
ہم آپ کا ویڈیو ہر روز دیکھتے ہیں اور اپنی مثبت رائے یا نوازش سے بھی نوازا کرتے ہیں ۔
جزاکم اللہ خیراً ۔
السلام علیکم جیتے رہو۔ آپ بہت ہی معلوماتی ویڈیوز بنا رہے ہیں۔ میں توجہ سے آپکے بنائے ہوئے ویڈیو دیکھتا ہوں۔ اللہ آپکی عمر اور صحت میں برکت عطا فرمائے
Bohat shandar video. Allah aapko khoob tarqqi ataa farmaye.
Mashaallah,jenab
Shukriya is behatreen peshkash ka.Aadaab to all viewers.From Bareilly U.P.India.
ماشاءاللہ
Well done.
Bhoot khub❤❤
بہت کارآمد وڈیو ۔۔۔۔ شکریہ سر
ماشاءاللہ زبردست سرجی ❤❤❤❤❤
اللہ تعالی آپ کو صحت دے۔
السلام علیکم۔ ماشاءاللہ بہت خوب علم آپ بانٹتے ہیں
نواس USA 🇺🇸
Awesome/
Khoob
MashaAllah very nice
السلام علیکم ۰۰۰ سر جی اچھیاور بہت اچھی جانکاری ۰۰ خستہ ذہن میں ضرور ہلچل ہوئی تھی
اور بہت کچھ کھوجا بھی تھا ۰۰۰۰ لیکن سر جی آج مطمین ہوئے ۰۰۰ یہ طمانیت تو ہمیں آپ ہی سے مل پاتی ہے سر جی ۰۰۰ اسلئیے ہمیں آپ پر ناز ہے فخر ہے ۰۰بہت کچھ ہے سر جی جو بات آپ میں کسی اور میں کہاں سرجی اللہ پاک آپ سدا سلامت رکھے آمین
زبردست۔ اللّہ کرے زورِ سُخن اور بھی زیادہ
Maashaa Allah. I like your videos. This is too good.
بہت خوب 👍
Very informative video 😊
Excellent explanation
اقبال کی شاعری سے عشق ہے۔اسی لیے آپ کا ا ایک یک لفظ ذوق وشوق سے سنا۔ جزاك اللهُ
Masha allah
سر مختلف ناول کے مفہوم بھی لکھے
Very nice
Nice sir😊😊
ustad e muhtaram , barah e mehrbani , aisi videos doosre shuara aur musannifeen ki kitabon ke mafhoom par bhi banaen. ap ki videos bahut achi hoti hai aur bahut kuch seekhne ko milta hai
Wa'alaikum'as'salam
MashaALLAH
Very impressive and excellent analysis heard before.
MashaALLAH Allah PAK mazeed tofeeqat Mai izafa farmay Ameeen
اسی طرح سب شاعروں کی کتابوں کے نام اور تعارف
سر آپکی ویڈیو کے متعلق علیگڑھ مسلم ینیورسٹی کے اُستاد مُجھے بتا رہیں تھے ... تو میں نے کہا کہ وہ میرے اُستاد ہیں۔۔۔
جزاک اللہ خیرا
اللہ پاک ہمیشہ شاد و آباد رکھے
جزاک اللہ محترم!! کافی حد تک ان کے معانی کا آئیڈیا تھا مگر آپ نے وضاحت بہت اچھی کی۔
محترم بھائی! اگر ممکن ہو تو مسلمہ لفظ کا درست تلفظ واضح فرما دیجیے۔مہربانی ہوگی۔
From Pakistan
اچھی کاوش
اسلام علیکم سر اپ کی تمام ودیوز کا طلب علم اپ کے کہ علم سے مستفید ہون شکریہ
❤❤❤❤❤❤❤❤
اخیر میں آج اتنا ہی اللہ پاک آپ لوگوں کو خوش رکھے جب کہتے ہیں تو بڑا اچھا لگتا ہے 😂
سر! کیا علم الاقتصاد کو بھی علامہ مرحوم کی کتب کے درجہ میں رکھا جا سکتا ہے ؟ مہر بانی
Mohtram agar ap poetry ki alag sai playlist bna lein tou nawazish ho gi. Aik aur guzarish yeh k Urdu phonetics and linguistics pai koi mustanand aur jadeed kitab agar ap suggest kr skein. Bhot Shukria
What about till (sesame) oil kya is se massag karsakte hai?
App ahram k labas main najar arahain aghar Umrah saadat hoi to Umrah mu arak ho meen.
السلام علیکم
آپ خادم اردو ہیں
حضرت پیامبر/پیمبر میں اور پیغمبر میں کیا فرق ہے ؟
Apki awaz bho6kam ati hy sar... Please speak louder
Kia umrrah krnay ja rahay ho ?
جناب نگاہ، آپ نے علامہ اقبال کی کتابوں کے ناموں کی بہت اچھی وضاحت فرمائی ہے۔ ۔۔۔۔بال جبریل اور زبور عجم کے بارے میں کچھ عرض کرنا چاہوں گا ۔۔۔۔۔بجا فرمایا کہ بال جبریل کا معنی جبریل کا پر ھے جس کی بدولت وہ پلک جھپکنے میں فرش سے عرش تک پرواز کر سکتا ھے، لیکن اس سے مراد یہ نہیں کہ یہ امت مسلمہ کا آئیڈل ہو بلکہ یہ کہنا زیادہ قرین قیاس ھے کہ اس میں غزلیات زیادہ ہونے کے سبب سے یہ اردو زبان میں ان کے مرغ تخیل کی بلند پروازی اور سرعت رفتاری کی علامت ھے:
گاہ مری نگاہ تیز چیر گئی دل وجود!
یہی کیفیت زبور عجم کی ھے، اس کتاب میں علامہ موصوف کی غزلیں " پر مرغ تخیل کی رسائی تا کجا " کا مصداق ہیں !
یعنی ان دونوں کتابوں میں علامہ کا فکرو وجدان اور جذبات و احساسات عرش کی بلندیوں کو چھوتے نظر آتے ہیں !
اس طرح کی باتیں( نیں ) اس طرح کے معجزات _تصحیح کرلیں 😊
Jibraiel (Alai sallam) bolna jaiz hai Kia I am not sure.....pl. explain
جی بالکل جائز ہے
Urdu mr rahi hai aur aap urdu ko zinda kr rahe hain .
Magar hamari qaum angrez ki gulam bani huwee hai.
Hamari nasal deen se door horahi hai .Allah rahem farmaye. i
Aadaab sir
Ummeed hai aap ba khair honge
Ek chiz puchna tha aapse
Waqt inayat farma kar jawab inayat farma de'n
Aaj main Majrooh Sultanpuri ki ek ghazal padh raha tha
Jiska matla yu'n hai 👇
जला के मिशअल-ए-जाँ हम जुनूँ-सिफ़ात चले
जो घर को आग लगाए हमारे साथ चले
Mujhe janna ye hai sifaat aur seth kya hum -kaafiya alfaaz hai ?
سر "صبح بخیر" قواعد کی رو سے کیا ہے ؟
سرجی پس چہ باید کرد اے اقوامِ شرق کے کیا معنی ہیں ؟
It means,
So what should be done, people of the east?
اردو کے خد مت کرنے پر آ پ کا شکریہ
محترم علامہ کی کتاب کا نام” بانگِ دِرا “ ہے بانگِ دَرا نہیں ہے۔
The name the book is BANG- E- DIRA” not Bang- e-Dara.
بانگ درا
baa.ng-e-daraa•बाँग-ए-दरा
اصل: فارسی
وزن : 2212
بانگ درا کے اردو معانی
قافلہ رخصت ہونے کے وقت جرس کی آواز
علاّمہ اقبال کا دیوان اُردو
یہ ریختہ ڈکشنری میں ہے
@@nigaah Bange Dara ka matlab Diarwaze ki aawaz hai aur Bange dira ka matlab qafle ke jaras ki aawaz. Ab aap dobarah Urdu Farsi lughat dekhiye.
بانگ درا کے مفہوم کے بارے میں ایک معمولی سا اضافہ کرنا چاہوں گی جو کہ ہے تو معمولی لیکن یہ علامہ صاحب کے پیغام کو مزید اجاگر کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ جب قافلہ اپنا سفر شروع کرتا ہے تو بانگ درا کی آواز پر جو مسافر ادھر ادھر ہوتے ہیں وہ جلدی سے اکٹھے ہو جاتے ہیں اور اس طرح اکٹھے سفر کا آغاز ہوتا ہے۔ یہ گھنٹی سفر کے دوران بھی بجائی جاتی ہے تاکہ دور و نزدیک اکیلے مسافروں کو بھی خبر ہوتی رہے کہ اس جگہ پر ایک قافلہ رواں دواں ہے تاکہ وہ اگر ہمراہی میں سفر کرنا چاہیں تو وہ آ جائیں۔
ماشاءاللہ
ماشاء اللہ.. بہت خوب
👈👈 عجم ھنوز نداند رموز دیں ورنہ
ز دیوبند حسین احمد° ایں چہ بوالعجبی است
سرود بر سر منبر کہ ملت از وطن است
👈 چہ بے خبر ز 'مقام محمد عربی' است
بمصطفے برساں خویش را کہ دیں ھما اوست
👈 اگر بہ او نہ رسیدی ، تمام 'بولہبی' است
👈 علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ 👉
°مولوی حسین احمد° جو اس وقت دارالعلوم
دیوبند انڈیا کے سربراہ و مہتمم تھے ان کو
مخاطب کر کے علامہ محمد اقبال رح نے فرمایا
تھا کہ دین اسلام کے اصل اسرار رموز کیا ھیں
اور تم محمد عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کے مقام سے ھی نا آشنا ھو
Jankari nahin malomat ya italaaat hazrat urdu hindi nahin
آپ کا تعلق بھارت سے ہے یا پاک سے
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤
❤❤❤❤❤