special podcast with mufti Rashid Mehmood Rizvi/engineermirza/driqbal/drashrafasifjalali
Вставка
- Опубліковано 3 бер 2024
- special podcast with mufti Rashid Mehmood Rizvi/engineermirza/driqbal/drashrafasifjalali
#engineermuhammadalimirza #muftirashidmahmoodrazvi #drashrafasifjalali #allamaiqbal
سارے سنی علماء بشمول مفتی راشد صاحب ہمارے سر کا تاج ہیں مگر امام جلالی ہماری جان ہیں
You Nice boy
جی بھائی الحمدللہ
Mufti Rashid Mehmood Razvi Sahab Zindabad❤
Doctor Ashraf Asif Jalali Sahab Zindabad❤
Doctor Asif ashraf Jalali Sahab zinda bad
اپ جیسے عالم دین کی انڈیا کے اندر ضرورت ہے مفتی صاحب
اپ کے پاس مفتی سلمان ازری جیسے شیر موجود ہیں❤❤❤❤
انڈیا کے اندر بہت عالم دین ہیں دیکھنے کی نظر چاۂئے
آپ اور جلالی صاحب زندآباد زندآباد زندآباد ،
We stand always with imam jalali❤
Yesssss MA Sha Allah. He is greatest Scholar of Islam.
حق جلالی سچ جلالی امام جلالی امام جلالی
imam jlali.hmari jan.mufti Rashid bi wah wah
ماشاء اللہ سلامت رہیں محترم مفتی محمد راشد محمود رضوی صاحب اللہ تعالیٰ علماء اہلسنت کا سایہ تا دیر قائم فرمائے آمین ثم آمین
آمین ثم آمین و الحمدللہ رب العالمین
الحمدللہ مفتی راشد محمود رضوی صاحب حق پر ہیں اور ہم اخری سانس تک ان کے ساتھ ہیں❤❤❤❤❤
امام جلالی صاحب ❤
مفتی راشد محمود رضوی صاحب ❤
ماشاء اللہ تعالی ،اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو
امام جلالی دامت برکاتہم العالیہ زندہ باد ❤❤❤❤
الحمدللہ رب العالمین اللّٰہ رب العزت کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے ہمیں حضور کنز العلماء امام جلالی اور مناظر اہلسنت مفتی راشد محمود رضوی دام ظلہما علینا جیسی شخصیات عطاء فرمائیں
اللہ عزّوجل آپ کے علم میں مزید اضافہ عطا فرماے ۔۔۔آمین
ماشاءاللہ کیا بات ہے مفتی صاحب
جزاک اللہ خیرا مولانا مفتی راشد رضوی صاحب بہت خوب اللہ پاک علم میں مزید اضافہ فرمائے
میں بھی آپکا بڑا فین ہوں لیکن ڈاکٹر اشرف جلالی صاحب اپنے موقف میں حق پر ہیں
Imam jalali ❤️❤️
Imam jalali ❤
تمام علمائے حق اہلسنت زندہ باد❤
I ..love my mufti rashid sahab❤❤❤
Masha Allah ❤️🌸
Imam Jalali ❤️🌸🇮🇳
ماشاءاللہ مفتی صاحب نے بہت خوب جوابات دیے ہیں
Dr Ashraf Asif jilali or tamam sunni quid e muhtaram zindabad ❤
Imam jalali ❤️❤️❤️❤️
مجھے مفتی راشد صاحب سے محبت ہے۔ لیکن ڈاکٹر آصف اشرف جلالی اور مفتی راشد کے معاملے میں ڈاکٹر آصف اشرف جلالی حق پر ہیں۔
❤❤
بھائی جان مفتی صاحب نے تو اپنا موقف سامنے رکھا ہے جو اور جلالی صاحب کو چاہیے کہ اس موقف کا جواب دیں نہ کہ لوگ تنقید کریں
@@Islamicchannel-lg6mp وہ پہلے ہی جواب دے چکے ہیں۔ لیکن مفتی راشد صاحب کا الزام اور تنقیدمیں پختگی نہیں.اگر پختگی ہے تو مولانا عبدالستار سعیدی صاحب اور مولانا خادم حسین رضوی کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے.مفتی راشد رضوی کو صرف جلالی علماء سے مسئلہ ہے کسی اور سے نہیں۔
Allama Ashraf asif jalalai sahab to waqt ke mohddos hai aur Mai to imam jalali ke qadmo par qurban hojane ko dil karta hai axa jo mufti Rashid sahab Dr Iqbal ke bare mein bayan kar rahe hai ki wo to ram aur guru nank ke qaeede likhe aur Mirza qadiyani ko mujdid Ismail dehlvi ko rahemtillah sar sayyad ahamd ko wagaira wagaira is bare me hame mufti Rashid sahab ki bat right lagi aur kanjul ulma imam jalali sahab ko chahiye ki is bat ki wajaht farma kar hame sahi bat bataye hamari rahenumai farmaye
@@taqdeerraza1818 o Bhai Jan Iqbal ki jaha BAAT ha ap munazra dekh lejyay mufti Rashid Sab ka
جلالی صاحب زندہ باد
Hazrat mufti rashid mehmood razvi sahb zindabad
ماشاءالله بہت خوب
ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
امام جلالی زندہ باد
May allah bless you always🤲🤲🤲
اس ویڈیو پر بطور لوگو جو تصاویر لگاٸ گٸ ہیں وہ قابل اعتراض ہیں
جلالی صاحب کی تصویر انکے ساتھ نہیں ہونی چاہیے تھی .
بیشک یہ تو وقار بھائی کو سوچنا چاہیے
میری شان و جان امام جلالی صاحب و مفتی راشد محمود رضوی صاحب ❤❤❤
حضرت علامہ مولانا قبلہ مفتی راشد محمود رضوی صاحب ۔
قبلہ آپ ہمارے سروں کے تاج ہیں
علمی اختلاف ہونا کنزالعلماء سے کوئی بری باتنہیں لیکن یہ اختلاف فقط جلالی صاحب سے ہی کیوں ۔
آپ نے اپنے اس بیان میں بنیادی طور پر جو سر سری انداز میں گفتگو فرمائی کہ ڈاکٹر اقبال کو ہی لے لیں ۔
تو اس طرح تو بابا جی مفتی منیب الرحمن صاحب امیر اہلسنت دیگر بڑے بڑے علماء جو ڈاکٹر اقبال کے ایمان کے قائل ہیں اعلانیہ طور پر آپ کی طرف سے ان ہستیوں کے متعلق اختلاف نظر نہیں آتا ۔
فقط جلالی صاحب ہی کیوں۔
باقی رہی بات گیارہ منٹ والے کلپ کی تو نعمانی صاحب نے سارا کلیئر کردیا ۔
آپ جیسے عظیم علماء کی یہ شان نہیں کہ آپ اپنوں سے الجھ پڑیں ۔
اگر اختلاف کرنا ہے پھر سب کے ساتھ یکساں کیجیے ضرور کیجیے اور بھرپور کیجیے ۔
فقط ایک سے ہی کیوں
حالانکہ جلالی صاحب کا ایک کلپ وہ بھی ٹوٹا پھوٹا مکمل نہیں ایک کلپ کو لیکر اتنا کچھ ان کے خلاف کرنا ان کے ساتھ نا انصافی دین اور مسلک کو ٹھیس پہھنچانا ہے ۔
اللہ پاک جلالی صاحب کو اور آپ کو سلامت رکھے
آمین
الله پاک ﷻ اپ کو سلامت رکھے ہمیں اپ سے محبت ہے کیوں کے اپ سنی صیح العقیدہ محقق عالم دین ہے مگر میں قبلہ کنزالعلماء مفکر اسلام بحر العلوم والے معاملے میں ڈاکٹر صاحب کو حق مانتا ہو ❤
MashaAllah,, mufti sahib ap kamal hy
امام جلالی زندہ آباد ❤
لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
جلالی صاحب کے جن معاملات پر آپکو تحفظات ہیں ان بنا پر انکو فکر رضا پ نہ کہنا یہ تنگ نظری ہے
❤❤❤❤❤ماشاءاللہ ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ پاک اپ کو لمبی زندگی صحت و تندرستی والی عطا فرمائے اور اپ کا سایہ تا دیر اہل سنت والجماعت پر قائم فرمائے
Nice khan shab
Mashallah ❤
بہت عمدہ
جزاك اللهُ🌹
حق کا داعی حق کا واصف اشرف آصف اشرف آصف
اختلاف ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب سے ہی کیوں
lots of love for Mufti Rashid Mehmood Rizvi Sahab From India❤❤❤
ماشاءاللہ ❤❤
میں مفتی راشد صاحب کا بہت بڑا فین ہوں پر انہوں نے جو جلا لی صاحب سے اختلاف کیا اس میں جلا لی صاحب حق پر ہیں
بلکل ❤❤
Love u brothr u from india
Thik farmaya aap na
بالکل
❤❤❤
Mufti Rashid Mehmood razvi sahab Zindabad 💚
Allah slamt rkhy
ماشاء اللّٰہ
مفتی صاحب آپ کو سلامت رکھے
❤❤❤❤❤
ماشاء اللہ
MashaAllah.subhanAllah.mufti Rashid sahb zindabad❤❤❤
زبردست خراج تحسین پیش نظر کرتے ہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
❤❤❤ بہت زبردست ❤❤❤
ماشاءاللہ 🌹 بہت اچھی گفتگو فرمائی مفتی راشد محمود رضوی صاحب نے ، اللہ پاک ان کے علم و عمل میں اصافہ فرمائے آمین 🌹
حق مرشد ❤❤❤
🌹
Mufti rashid ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😊
Assalamualaikum mufti❤ rashed mahamood razvi haq hai ❤❤
One Man army Ali bahi zaberdast ❤
MashAllah MashAllah mufti sahib ❤❤❤❤
Mein bhi Rashid Sahab mohabbat karta hon
Lekin kanzul ulma durust Lage mujhe
Mein 5 years se kanzul ulma ko barabar sunta hon
2nd pr Rashid Sahab ko rakhta hon
Same bro ❤
Mufti sb Salamat Rahi
Jazakallah khair apka Ummaht py boht badrah ehsan hy. Allah Pak apki hifazat frmy...
😇💢💯💫😇💥
Very good
مفتی صاحب کی عظمتوں کو سلام ❤
❤❤❤
🌹
مفتی راشد محمود رضوی صاحب😍❤
Mufti Muhammad Rashid Mahmood rizvi sab zindabad mufti Muhammad hanif Qureshi sab zindabad ❤❤❤
دلائل ۔۔۔ماشاء اللہ۔بہترین
❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤
❣️❣️❣️🥰❣️🥰
کیا بات ہے مفتی صاحب کی❤❤
Huzur Tajushsariya ka naam sun ke dil jhoom jata hai.
Shukkry bhai ❤❤
Really he's great scholar of Islam
Best podcast 😎
مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ باد ❤
بھائی جان تھمب نیل پر اپ نے قبلہ کنز العلماء کی تصویر غلط جگہ لگائی ہے 😢
اس وقت فرش پر امام جلالی جیسا دوسرا نہیں ہے
Ji Mufti Rashid Mahmood sahab mere sar ke taaj hai lekin imaam jalali jaan hai yaar🇮🇳🇮🇳
وعلیکم اسلام
God Man
I love you muti Rashid razvi
اشرف آصف جلالی صاحب زیدمجدہ
Allah bless Rashid,,, Allah bless waqar
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
جلالی صاحب کی عبارت دیوبندیوں کو نظر نہیں ا رہی
راشد صاحب کو اتنے سالوں سے نظر ا رہی ہے 😄😄😄
مفتی راشد صاحب کی بارگاہ میں عرض ہیکہ آسان اردو کا استعمال فرمائیں کیونکہ ہم آپکی ویڈیوز عام نوجوانوں کو بھی سینڈ کرتے ہیں
حق امام جلالی صاحب❤
Haq ahl E Sunnat Zindaabad❤🥰
Aur bee session lana mufti sahab sai
وقار بھائی قبلہ کنزالعلماء کی تصویر غلط جگہ لگائی ہے اپ نے
جلالی صاحب اور راشد رضوی صاحب کے درمیان چلنے والا مسئلہ نہیں چھیڑنا چاہیے تھا
Ji bilkul is baat ko phir se aapnis ko uchal reha hain
نحن نقيم بنحو الأمام الجلالي
I love you for the sake of Allah
I love Mufti Rashid mehmood 🤍🕊️👀
Dr. Iqbal k Haq main bhi bohat say Sunni Ulama hain.. unkay baray main kiya bayan karain gay.