*اللہ اکبر!!!!* ... پرودگار قبلہ عللامہ ضمیر اختر نقوی صاحب قبلہ کے درجات میں گراں قدر اضافہ عطا فرمائے ۔۔۔ کس قدر خوبصورتی سے امیرالمومنین اور معصومین علیھم السّلام کے حق اور امر کی بات سمجھائی ہے! وہ امر جواللہ تبارک و تعالیٰ نے ہمیشہ کے لئے معصومین کو عطا کر دیا !! ❤❤❤❤❤
مسلمانوں کی جو حالت زار ہے، وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ۔۔۔ اسی حال میں رہیں گے کب تک *حق* کو نہ پہچان لیں!!!! ہماری تو یہ حالت ہے کہ ہم نے تو علّامہ ضمیر اختر نقوی صاحب قبلہ کو بھی نہ پہچانا، اور سوشل میڈیا پر ان کا مذاق اڑایا! 😢
JazakAllah Moulana sahib
Allah derjaat buland kary ameen🤲🏻🤲🏻
MashAllah
Beshak
SubhanAllah ❤️❤️
❤❤🎉 Love You Wird ALI 🎉❤

❤🤲🌿