Mola Ali (AS) Ka Khutba Baghair Alif | Nehjul Balagha | Tasshayyo
Вставка
- Опубліковано 4 кві 2024
- Mola Ali as Ka Khutba Baghiar "Alif" Aur Tarjuma Bhi Baghair "Alif", Nehjul Balagha
Background Music Courtesy:
'Cirrus' by Scott Buckley - released under CC-BY 4.0. www.scottbuckley.com.au
#khutba #nehjulbalagha #imamalias
مصباح میں کفعمی، ہشام بن سائب کلبی سے یہ خطبہ نقل ہوا ہے۔عربی میں ایسے کلام کا نام مونقہ رکھا گیا ہے، جس کے معنی ہے ایسا اچھا کلام جو خوبصورتی اور بلاغت میں حیران کن ہو۔
ویسے تو اس خطبہ کا تذکرہ ہزاروں نہیں تو سینکڑوں کتب میں موجود ہے چند ایک قدیمی اور اصلی منابع یہ ہیں: 1- المصباح (تقی الدین ابراہیم بن علی بن الحسن بن محمود العاملی الکفعمی 2- مطالب السؤول (محمد بن طلحہ شافعی) 3- شرح نهج البلاغہ (ابن ابی حدید معتزلی) 4- کنز العمّال (متقی بن حسام ہندی) 5- اعلام الدین (حسن بن محمد دیلمی) 6- منہاج البراعہ (میرزا حبیب الله ہاشمی خوئی) 7- کفایة الطالب اور چند کتب جو کسی واسطہ کے ساتھ اس کو نقل کرتی ہیں: 1- بحار الانوار 2- نہج السعادہ (شیخ محمد باقر محمودی) 3- مصباح البلاغہ فی مستدرک نہج البلاغہ (سیّد حسن میرجہانی طباطبائی) اور جن کتب نے اس خطبے کے کچھ حصے نقل کیے ہیں: 1- مناقب آل ابی طالب (ابن شہر آشوب) 2- الصراط المستقیم (علی بن یونس عاملی) 3- نہج الایمان (علی بن یوسف بن جبر) 4- الخرائج و الجرائج (قطب الدین راوندی) 5- مستدرک السّفینة (علی نمازی) 6- الذریعة (شیخ آغا بزرگ تہرانی) نوٹ: - اس خطبہ کے رجال میں ابو الحسن خلال۔ احمد بن محمد بن ثابت بن بندار، جری بن کلب وغیرہ ہیں
مندرجہ ذیل عربی عبارت ہے
حمدت من عظمت منته، وسبغت نعمته، وسبقت غضبه رحمته، وتمت كلمته، ونفذت مشيئته، وبلغت قضيته، حمدته حمد مقر بربوبيته، متخضع لعبوديته، متنصل من خطيئته، متفرد بتوحيده، مؤمل منه مغفرة تنجيه، يوم يشغل عن فصيلته وبنيه.
ونستعينه ونسترشده ونستهديه، ونؤمن به ونتوكل عليه، وشهدت له شهود مخلص موقن، وفردته تفريد مؤمن متيقن، ووحدته توحيد عبد مذعن، ليس له شريك في ملكه، ولم يكن له ولى في صنعه، جل عن مشير ووزير، وعن عون معين ونصير ونظير.
علم فستر، وبطن فخبر، وملك فقهر، وعصى فغفر، وحكم فعدل، لم يزل ولن يزول، ﴿ليس كمثله شئ﴾ ، وهو بعد كل شئ رب متعزز بعزته، متمكن بقوته، متقدس بعلوه، متكبر بسموه، ليس يدركه بصر، ولم يحط به نظر، قوى منيع، بصير سميع، رؤوف رحيم.
عجز عن وصفه من يصفه، وضل عن نعته من يعرفه. قرب فبعد، وبعد فقرب، يجيب دعوة من يدعوه، ويرزقه ويحبوه، ذو لطف خفى، وبطش قوى، ورحمة موسعة، وعقوبة موجعة، رحمته جنة عريضة مونقة، وعقوبته جحيم ممدودة موبقة.
وشهدت ببعث محمد رسوله، وعبده وصفيه، ونبيه ونجيه، وحبيبه وخليله، بعثه في خير عصر، وحين فترة وكفر، رحمة لعبيده، ومنة لمزيده، ختم به نبوته، وشيد به حجته، فوعظ ونصح، وبلغ وكدح، رؤوف بكل مؤمن، رحيم سخي، رضى ولى زكى، عليه رحمة وتسليم، وبركة وتكريم، من رب غفور رحيم، قريب مجيب.
وصيتكم معشر من حضرني بوصية ربكم، وذكرتكم بسنة نبيكم، فعليكم برهبة تسكن قلوبكم، وخشية تذري دموعكم، وتقية تنجيكم قبل يوم تبليكم وتذهلكم، يوم يفوز فيه من ثقل وزن حسنته، وخف وزن سيئته، ولتكن مسألتكم وتملقكم مسألة ذل وخضوع، وشكر وخشوع، بتوبة وتورع، وندم ورجوع، وليغتنم كل مغتنم منكم صحته قبل سقمه، وشبيبته قبل هرمه، وسعته قبل فقره، وفرغته قبل شغله، وحضره قبل سفره، قبل تكبر وتهرم وتسقم، يمله طبيبه، ويعرض عنه حبيبه، وينقطع غمده، ويتغير عقله، ثم قيل: هو موعوك، وجسمه منهوك، ثم جد في نزع شديد، وحضره كل قريب وبعيد، فشخص بصره، وطمح نظره، ورشح جبينه، وعطف عرينه، وسكن حنينه، وحزنته نفسه، وبكته عرسه، وحفر رمسه، ويتم منه ولده، وتفرق منه عدده، وقسم جمعه، وذهب بصره وسمعه، ومدد وجرد، وعري وغسل، ونشف وسجي، وبسط له وهئ، ونشر عليه كفنه، وشد منه ذقنه، وقمص وعمم، وودع وسلم، وحمل فوق سرير، وصلى عليه بتكبير، ونقل من دور مزخرفة، وقصور مشيدة، وحجر منجدة، وجعل في ضريح ملحود وضيق مرصود، بلبن منضود، مسقف بجلمود، وهيل عليه حفره، وحثى عليه مدره، وتحقق حذره، ونسي خبره، ورجع عنه وليه وصفيه، ونديمه ونسيبه، وتبدل به قرينه وحبيبه، فهو حشو قبر، ورهين قفر، يسعى بجسمه دود قبره، ويسيل صديده من منخره، يسحق تربة لحمه، وينشف دمه، ويرم عظمه حتى يوم حشره، فنشر من قبره حين ينفخ في صور، ويدعى بحشر ونشور.
فثم بعثرت قبور، وحصلت سريره صدور، وجئ بكل نبي وصديق وشهيد، وتوحد للفصل قدير بعبده خبير بصير، فكم من زفرة تضنيه، وحسرة تنضيه، في موقف مهول، ومشهد جليل، بين يدي ملك عظيم، وبكل صغير وكبير عليم، فحينئذ يلجمه عرقه، ويحصره قلقه، عبرته غير مرحومة، وصرخته غير مسموعة، وحجته غير مقولة، زالت جريدته، ونشرت صحيفته، نظر في سوء عمله، وشهدت عليه عينه بنظره، ويده ببطشه، ورجله بخطوه، وفرجه بلمسه، وجلده بمسه، فسلسل جيده، وغلت يده، وسيق فسحب وحده، فورد جهنم بكرب وشدة، فظل يعذب في جحيم، ويسقى شربه من حميم، تشوى وجهه، وتسلخ جلده، وتضربه زبنية بمقمع من حديد، ويعود جلده بعد نضجه كجلد جديد، يستغيث فتعرض عنه خزنه جهنم، ويستصرخ فيلبث حقبة يندم.
نعوذ برب قدير، من شر كل مصير، ونسأله عفو من رضى عنه، ومغفرة من قبله، فهو ولى مسألتي، ومنجح طلبتي، فمن زحزح عن تعذيب ربه جعل في جنته بقربه، وخلد في قصور مشيدة، وملك بحور عين وحفدة، وطيف عليه بكؤوس، أسكن في حظيرة قدوس، وتقلب في نعيم، وسقى من تسنيم، وشرب من عين سلسبيل، ومزج له بزنجبيل، مختم بمسك وعبير، مستديم للملك، مستشعر للسرر، يشرب من خمور، في روض مغدق، ليس يصدع من شربه، وليس ينزف هذه منزلة من خشي ربه، وحذر نفسه معصيته، وتلك عقوبة من جحد مشيئته، وسولت له نفسه معصيته، فهو قول فصل، وحكم عدل وخبر قصص قص، ووعظ نص، ﴿تنزيل من حكيم حميد﴾ (1) نزل به روح قدس مبين، على قلب نبي مهتد رشيد، صلت عليه رسل سفرة، مكرمون بررة، عذت برب عليم، رحيم كريم، من شر كل عدو لعين رجيم، فليتضرع متضرعكم، وليبتهل مبتهلكم، وليستغفر كل مربوب منكم لي ولكم، وحسبي ربى وحده.
SubhanAllah. Brilliant work. Let me know how can I support you??
ہمارے مدد ایک ہی صورت میں ممکن ہے۔ کہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک ہمارا پیغام پہنچایا جائے۔ اپنی رائے کا اظہار کیا جائے کمنٹس میں۔ ہم ان ویڈیوز کے لئے بہت محنت کرتے ہیں۔ مگر لاکھوں لوگوں میں سے صرف چند سو افراد سبسکرائب کرتے ہیں۔ جس سے علم ہوتا ہےکہ ہمارے فینز کی وہ سپورٹ نہیں ہے۔ یوٹیوب کے الوگریتھم میں وہ ہی ویڈیو دوسروں تک پہنچتی ہے جس پر لوگ سبسکرائب کریں اور کنٹس اور لائیک شئیر کریں۔ ورنہ ایسی علمی باتیں ڈیٹا بیس میں کہیں دفن ہو جاتی ہے۔
Share kardia hai or like subscribe b kiya hai ❤
Jazak Allah❤
kia hee khubsurat jhoot hai ke maut aayegi or tum bargah e ilhai men pohnch chuke hoge. @@HasbunaKitabullah
Subhanalla ya Ali madad
ماشاءاللہ ماشاءاللہ 💝🌹 مولا پاک سلامت رکھے الھی آمین یارب العالمین 🤲💝🌹🌹💞
سلام ہو آپ پر امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ سلام
اردو ترجمہ یقیناً کسی غلام کا کارنامہ ہئے
جس کے غلام کا یہ کمال ہو اس آقا کا مقام یقیناًً عامۃ الناس کےعقل و شعور سے بھی بلندہئے
سبحان اللہ الحمد و للٰلہ
بے شک ہم غلامان تو ان کے فیض سے ان ہی کے کرم سے ان کے نقشن قدم پر چل کر کوشش کر سکتے ہیں۔
@@Tasshayyo1waqai main bhai kamal ka kaam kia hay aap ne daat diye bina main bhi reh nahi sakta, Moula Apko salamat rakhay or is maqsad main ham sabko kamyaab farmaye Ameen!
@@Al-Balagha بہت بہت شکریہ مولا کا پیغام لوگوں کو زیادہ سے زیادہ سنائیں
Beshsk idraak is qabil he ni k wo kuch nutaq kr ske
مولا علی ع کی کیا بات ھے سبحان اللّٰہ ❤️ ان کے جیسا کوئی نہیں ❤
ماشاءاللہ کیا کہنے، آپ علیہ السّلام کا نا کوئی کنارہ نا کوئی حد ہے۔
Beshak Subhan Allah
اَنَا مَدِیْنَۃُ الْعِلْمِ وَ عَلِیٌّ بَابُہَا
میں علم کا شہر ہوں اُور علی اِس کا دروازہ ہے ( حدیث مبارک )
جاں نثارانِ محمد کے کئی القاب ہیں
علم کا دروازہ کہلائے مگر ، تنہا علی
مرحب و عنتر گِرے جسکے خدائی زور سے
مردِ حق ، شیرِ خدا ، خیبر کُشا ، مولا علی
پیر سیّد نصیر الدّین نصؔیر گیلانیؒ
( پیر صاحب آف گولڑہ شریف )
اللّھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ
Mashallah
اللہم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم
اللہ اللہ کیا شان ہے مولا علی❤ علیہ السّلام شیرِ خُدا حیدرِ کرّار رضی اللہ عنہ کرّمُ اللہ وجہہُ صاحبِ ذوالفقار صاحبِدروازہءِ علم و حکمت کی !
اللہ اکبر ۔۔واہ کیا فضیلت ہے صاحبِ اہلبیتِ اطہار کی دامادِ رسولﷺ❤ پِدرِ حسن و حُسین کی سیدہ فاطمۃُ الزہراء کے سر کی تاج کی ! سبحان اللہ سبحان اللہ ۔۔
سلام اُن پر سلام اُن پر
بے شک
Mola is khutby ko hmary dilo pr naqsh kr dy .... Ameen
سبحان اللہ میرے مولأ امام علی علیہ السلام پاک سرکار علم کا دروازہ ہیں
باب العلم پر کروڑوں سلام ❤❤❤❤❤
Beshumar Darodo Salam ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ و تبارک اللہ واجرکم علی اللہ بحق علی ولی اللہ ❤
اشھدُ ان علی ولیُ اللہ ✊❤️🙏
الھم صلی علیٰ محمد وآل محمد وعجل فرجھم❤❤❤❤😢😢😢😢
❤❤❤❤
سبحان اللہ میرے مولیٰ یہ فضیلتیں آپ پر ہی جچتی ہیں ❤❤❤❤
ماشاءاللہ ألھم صلی علی محمد آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیشک علی علیہ السلام مدد حق ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ ہمیشہ ہم سب پر رحم فرمائے اور معاف کر دے
سبحان اللّٰہ
لاکھوں کروڑوں اربوں کھربوں درود و سلام امیر المومینین علی ابنِ ابی طالب علیہِ سلام کی ذاتِ اقدس پہ♥️🙏🏻♥️
Salallahu Alyhi wa alaa Alay Wasalam
Beshak ❤
Countless daroodo Salaam app pbuh par or app ke Aalay Muthir par ❤️
بے غیرت لاعلم، لا دین دین سے بھٹکے ہوئے انسان درود و سلام اللہ کے نبی ﷺ پر بھیجا جاتا ہے نہ کی ان کے خادموں پر لعنتی انسان۔۔۔۔ اگر حضرت محمد ﷺ نہ ہوتے تو حضرت علی رضی اللہ عنہ بھی نہ ہوتے جن کا تم لوگ تمسخر اڑا رہے ہو۔۔۔۔
درود سلام ❤ میرے مولا آقا امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السّلام پر❤ اللھم صل علٰی محمد وآل محمد وعجل فرجہم ❤❤❤
مجھے نہج البلاغہ سے عشق ہے❤
Ya Allah Apni Panah Main Rakhna Ameen
Subhan Allah
سبحان اللہ ماشاءاللہ واہ شیر خدا واہ چودہ سو سال پہلے بھی حیدر خدا اور آج بھی حیدر خدا
واہ. میرا مولا علی علیہ السلام ❤❤❤❤❤
SubhanAllaah My Maula the grestest...salaam beshumaar aap pe mere maula
Ilm k sheher ka darwaza ali hain ❤
masha allah
❤ماشاءاللہ سبحان اللہ❤
❤ شاہ مرداں شیر یزداں قوت پروردگار ❤ ❤لافتی الا علی لا سیف الا ذوالفقار ❤
MashaAllah subhanallah Ali jassy koi nai 😘🌷❤💙💚🖤🤲🤲🤲🤲🤲🤲🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
اللہ اکبر جل جلالہ کروڑوں سلام محمد اور ان کی ال پر واہ واہ واہ علی کو کون پہنچے سبحان اللہ
بہت شکریہ جزاک اللہ
Qurban jaon apny Mola py😢😢😢😢
YA ALLAH HUM SB KO TERI AUR AHLE BAIT A.S. KI MAARFAT AUR QURBATT HAASIL HO HAAYE MAULA ALI A.S.
YA ALLAH PAAKPARVARDIGAAR BIBI ZEHRA S.A. KE SADQE ME SABHI AHLE IMAAN KO BIMARI o BALA SE NIJAAT AUR HIFAAZAT KR,TAMAAM MERHOOMEEN KO SHIFAAT E MASOOMEEN A.S. NASEEB HO . AMIN
اللّهُمّ صَلّ عَلَى مُحَمّدٍ وَآلِ مُحَمّدٍ 🙏🙏🙏🙏🙏🙏
Allah ho Akbar ❤️,
Kaash hamaray shia mola Ali a s ki bayaan karda toheed aur seerat ko APNA saktay.
Ar kaash😢😢
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سلام ہو آپ کی کوشش پر۔۔۔❤
❤
Subhan Allah
اللہ پاک ہمارے حال پر رحم فرمائے اور غور و فکر کرنے کی توفیق عطا فرمائے
Salam ya imam Ali as ❤️💗❤️❤️💖❤️ ya Allah pak reham farma ❤️ Ameen ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
اسلام علیک یا امیر المومنین❤
Masha ALLAH subhan ALLAH
MashaAllah. Allah tallah hum sab ko sachi tauba karny ki taufeeq day. Ameen
SubhanAllah SubhanAllah Beshak 😢🤲🙏Ali a.s Haq Beshak 🙏🤲
یاعلئ مدد
Masha Allah
من کنن مولا فهدا علی باب العلم مولا .
Subhan ALLAH mery mola jan
سبحان اللہ...... سلامت رہیں پوری ٹیم.....
MashaAllah subhanAllah
MashAllah Qurban ya Ali alaih salam
Labaek ya Ali Murtuza As Almadad very good post
Subhanallaha ya ali madad
Subhan Molla!! Subhan Molla ALI as!!!!! ALI Haq ALI Sach ALI rehber!!!!! ALI awal ALI aakhir ALI zahir ALI batin..!!!!!
ابوتراب و ابوالحسن علی ابن ابی طالب رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ ، شھادت کے مرتبہ پر فائز ھوئے بحمداللہ الحق المبین ، لا الہٰ الا اللّٰہ و ھو الحق المبین
Ap logo per Khuda ki beshumar Rahmat qaym rahe.
Subhanallah mashallah bohat khoob zabardast
Salam mola Ali as❤❤❤❤❤
Wah wah Mola Ali A.s mein qurban jaun AP pr.subhanAllah
❤️🙌❤️ Subhanallah 🌹 Alhamdulillah 🌹 wala ilaha ilallahu Allah hu Akbar ❤️ Rani 💐 From 💐 Zakir Nagar 💐💞🙋💞
Salam ya mola pak ali as madad ❤❤❤❤❤
❤❤❤ mashallah subhan allah❤❤
حیدر حیدر حیدر❤❤❤
اللصلوٰة والسلام علیک یا مولا ابی القاسم محمد مصطفیٰ وعلی وصییہِ و وزیرہِ و وارث علمہہِ علی ولی امیر المومنین ❤
❤
یا علی مدد ع ❤
SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah
Shubhanalla shubhanalla shubhanalla
Tayyab O tahir zat mere mola e jaanum pak JAn❤babul ilm👑
Ay mary peer o morshid AlieMolamoshkilkosha ap py lakhon karoron salam ho
subhanAllah beshak Ali a.s Haq AllahummasalealaMuhammadwaaleMuhammad
SUBHAN ALLAH
Haq Aliyon waliallah Zindabaad🙌🙌🙌🙌💖👑
سبحان اللہ۔ علی علی ہے
یارب ان سے زیادہ بشر میں کس کو افضلیت کہاں حاصل ہے سوائے شہر علم کے؟
علی (ع) سے بغض رکھنے والے سب کچھ جان کر بھی جہنم کو ترجیح دیتے ہیں۔
بہت شکریہ جزاک اللہ
❤🌹❤سبحان اللّٰه ۔توحید کا بےمثل عظیم خطبہ جو قیامت تک کے لیے مثال ہے ۔❤🌹🌷
کیا مقدر ہے ہمارا کے ہمارا ہے علی،مولا❤❤😊
بہت اعلیٰ بہت خوب، بے مثال، جزاک اللّہ
Mashaa Allah ❤️🙏🏻
subhan Allaha jazakala
mola ap ko آجر عظیم عطا کرے
اشھدُ ان علی ولیُ اللہ الھم صلی علیٰ محمد وآل محمد وعجل فرجھم
اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر
اشہد ان محمد عبدہ و رسول اللہ ص
و اشہد ان علی ولی اللہ وصی رسول اللہ ص و خلیفۃ بلا فصل ۔
اسلام علیک یا رسول اللہ تعالی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اسلام علیک یا امیرالمومنین امام التقین مجاہد اسلام صدیق اکبر فاروق اعظم یعسوب دین علی ابن ابی طالب علیہ السلام ۔
MashaAllah great work hmesha slamat rahiye mola asws razi hon
Subhaan allah
انا مدینه العلم و علی بابها .
ژبردست سچای .
ماشاءاللہ زبردست بے شک علی ع ہی ہیں جو ایسے کلام کر سکتے ہیں❤❤❤❤❤❤❤
یا علی یا علی یا علی مدد
Me sadky Ya Molla Ali(R.A)❤❤❤❤❤
واہ واہ واہ کیا کہنے❤❤❤❤
مولا علی اور ابو بکر و عمرو عثمان بے شک بڑی شان والے اور عزت والے ہیں
Baqi 3 ka alum se kiya wasita wo tu jat jahil thaiy.Ali tu babul alum hain😅
SubhaanALLAH MashaALLAH JazzakALLAH ❤
HAQ HAIDER as HAQ ALI as HAQ HAQ HAQ ❤❤❤❤❤
SubhaanALLAH MashaALLAH JazzakALLAH khair ❤❤❤❤
Buhat khoob jazakallah, buhat shukriya salamat rahein
ترجمہ کا حق ادا کیا۔ ماشااللہ سلامت رہو
Mola pak apko mazeed traqqi atta frmay Ameen
علم عالم سے عالم علی سے۔
سبحان اللّٰہ بہت خوب صورت ❤ بہت اعلیٰ
ماشاءاللہ بہت اعلیٰ سبحان اللہ
سبحان اللہ ❤️۔
Ya Ali ❤😢😢
Mashallah subhanAllah mola tofiqaat mai izafa farmaiy Ameen
Subhan Allah ❣️ Jazak Allah 🌹
🙏🙏🙏
☝ *نہج البلا غہ*
☝ *یا نھج البلاغہ*
☝ *یا نحج البلاغہ*
🌀🌎🌀🌎🌀🌎🌀🌎🌀🌎🌀🌎🌀🌎
Masha Allah mere mola ki shaan niraali h
qurban jai ay ya ali sarkar to