Good efforts on u r part to educate the people. U made a good comparison and analysis. I think Qadiani succeed in penetrating the soul of Papajani. Qabar p Azan ka Amal Qadianion nay start kea. 10 years ago jab Mera hamzulf ch. Khalid pervaiz died and buried at Shah kot and after burying when people left they recited the Azan and I keep staying to observe what go on. This is my first experience in life seeing this and I m aged now 70. In sheikhpura most villages are qadianis. But ch Khalid pervaiz remained staunch sunni. I saw this again on 25 July in wah can't where this act was repeated by brailvi moulvi.
سراسر بدعت ھے، کہیں بھی اور کسی کتاب اور آیات سے قبر پر اذان دینا یا نعاتیں پڑھنا بدترین بدعت میں شامل ھے، جو عمل رسول اللّٰہ، صحابہ، طابیعین اور طبا طابیعین سے ثابت نہیں ھے، وہ سراسر بدعت ھے، اللّٰہ کے واسطے اپنی اصلاح کرلیں قبل اسکے کہ موت آ دبوچے۔ اللّٰہ سب مسلمانوں کو تمام بدعت سے اپنی پناہ میں رکھے۔ آمین ثما آمین
جناب اللہ پاک دے کر بھی آزماتے ھیں اور واپس لیکر بھی آزماتے ھیں جب اللہ دیتا ھے تو ھم ھر قسم کی خوشی مناتا ھے اور جب واپس لیتا ھے تو ھمیں اپنے صبر کا مظاھرا کرنا چاھیے اور اپنے لیے اپنے رب سے صبر مانگتے ھوے خوشی سے جس کی امانت ھے واپس کی جاۓ
@AftabNaich-uh3dk اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنے امتیوں کا خود جنازہ پڑھا ہے پڑھایا ہے اپ کی سنت ہے پڑھ کے بتایا ہے طریقہ بتایا ہے اس لیے ہم بھی پڑھتے ہیں
Very good jinab aap bhut achha kaam karty hain Allah k Khaalis Deen ko bachaany k laiay Allah aap k es ikhlaas ko qbool kry aur en Badbakhtoon ko Allah Hadaiyat dy
قبر پر آذان دینا مستحب عمل ہے کیونکہ جب میت کو قبر میں اوتارا جاتا ہے تو عصر کا وقت ہوتا ہے آذا ن اس لائے دی جاتی تاکہ اس کو نماز یاد آجاے کیونکہ قبر میں تین سوالات ہونے ہیں وہ نماز آئے گے
جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو کان میں اذان کیوں دیتے ہیں اور جب بارشیں ہوتی ہیں تو گھر کی چھتوں پر مسجدوں میں اذانیں کیوں ہوتی ہیں اور اللہ تعالی کے کرم سے بارشیں رک بھی جاتی ہیں
بے وقوفوں کو سنگ نہیں ھوتا ۔ بدعتی اپنی بدعت کو عملی جامہ پہنانے کے لیے ایک ہی جواب ہوتا ھے ۔(١) اس میں آخر حرج کیا ہے ۔(٢) اس میں برای کیا ہے ۔ (٣) ہمارے باپ دادا کے زمانے سے چلا آ رہاہے ۔ اور چوتھا جواب جو آپ کو لا جواب کردے گا ۔کس کتاب میں منع لکھا ھے ۔ لا کے دکھائیں ؟
جناب خالد صاحب پہلے آپ مجھے وضاحت کریں کہ آپ بدعت کس کو کہتے ہو۔ اگر میں آپ کو آپ کی ہی بات میں جھوٹا ثابت نہ کروں تو پھر آپ اذان کو ثواب سمجھیں گیں نہ کہ بدعت۔
Yar farid let ulma to decide, dont impose ur point of view, if you had to decide what was need to listen ulma? no doubt qadri sb has introduced many new things in deen but this is not the way if you are really sincere then gather all these ulma at one place incl qadri sb and convince qadri sb that these things are not proved in Quran,Hadith, by suhaba and by tabheen,
Ye to karna hi hai because aajkal ke Naye firqe Hadith hadith karte baithte hai aur Inhone sahi bola hai galat nahi .aapki baat se pata chalta hai nahi karna chahiye .kahi pe mana hai to bata dena sabko
ایمان سے بتاؤ بکواس کون کر رہا ہے تم یا میں اور بکواس کس نے شروع کیا ہے تم نے یہ میں نے اور بکواس کون کرتا ہے تمہارے عالم دین یہ ہمارے عالم دین تمہارے عالم دین بھڑوے تو وہ ہیں جو ایک دوسرے کے اوپر کفر کے فتوے لگاتے ہیں جو مسلمانوں کو یہود و نصاری سے برا سمجھتے ہیں کیا وہ خنزیر علمائے کرام ہیں یا ان کو عالم کہلانے کا حق ہے ہمارا حسن ظن یہ ہے کہ ہم پھر بھی تم لوگوں کو مسلمان سمجھتے ہیں ہاں ہم ذرا تمہیں بدعتی سمجھتے ہیں خرافاتی سمجھتے ہیں کیونکہ تم دین کے اندر بہت ساری اپنی من مانی کی چیزیں ڈال چکے ہوں اس لیے انسان بن جایا کرو ورنہ یہ بکواس کرنا جو ہے نا یہ اسان ہے دلیل دو دلیل اگر ہے تمہارے پاس ثبوت ہے تمہارے پاس تو وہ بتاؤ ورنہ بھونکنے سے کچھ نہیں ہوتا ہے
Engineer Ali bhai sharer Jin in par qaboo PA chukay hain ap hi in sharer Jinhoo say apnay X murshad ko bachaen Warna ye Jin puri ummat ko chumat Jay ga
قبر پر مٹھائی بانٹنا ایسا ہے جیسے کہ کہہ رہے ہوں۔ مر گیا مردود فاتحہ نا درود۔ کب سے دعا مانگتا ہے کہ مرجاے تو جائداد اپنی ہو جائے۔ اسی خوشی میں مٹھائی بانٹا۔
زکوت نہ دینے والا مسلمان کا رزق کیا حلال ہے یا حرام ہے کیا وہ اپنے رزق/پیسہ مسجد پہ دے سکتا ہے یا اس سے حج کر سکتا ہے پلیز قران سنت سے وضاحت کر دیں تھوڑا جلدی کریں ہمیں بہت ضروت اس مسلئہ کی۔
صحیح کہہ رہے ہیں جی اپ دین تو وہ لوگ سمجھے ہیں جنہوں نے بڑی بڑی پگڑیاں رکھی ہوئی ہیں بڑی لمبی لمبی داڑھیاں رکھی ہوئی ہیں ممبروں پر بیٹھے ہوئے اچھے بھی لگتے ہیں اور پھر سات جھوٹ پہ جھوٹ بھی بولتے ہیں نبی کی سنت کا بھی لحاظ نہیں کرتے احادیث کا بھی نہیں کرتے
اس سے کوئی پوچھے کہ جہاں اللہ تعالیٰ کا عذاب نازل ہو رہا ہو وہاں اذان کیوں پڑھی جاتی ہے جب مسلمان کے گھر بچہ پیدا ہوتا ہے تو اس کے کان میں اذان کیوں پڑھی جاتی ہے یہ کوئی نماز کا ٹائم تو نہیں ہوتا
سب سے پہلے ان سب سے یہ پوچھنا کہ بھئی حدیث کس کو کہتے ہیں یہ کہتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ حدیث ہے جب کہ قران پاک فرما رہا ہے یہ نبی پیغمبر کوئی بات نہیں کرتے اپنی چاہت سے نہ خواہش سے جو ہوتی وحی ہوتی سورۃ بقرہ میں اللہ تعالی نے فرمایا یہ پیغمبر یہ نبی اپ کو قران کی ایتوں کی حکمت سخاتے ہیں کرانے پاک میں اللہ تعالی نے جو دعائیں کرنی ہیں وہ فرما دیا ہے کہ کون کون سی دعا کرنی ہے اپ نے اور کس کس موقع پر
Han aapane Sahi kaha ki ham log bhi kabhi jindagi mein dekhe nahin the aur yah Kolkata mein kuchh riwaj hain aur kahin kahin bhi Hain ham to Chhattisgarh mein rahte hain Kolkata mein jyadatar aur bhi aisa hota hai hamare chacha kabhi yah khabar mein ajaan Diya Gaya to mujhse bola Gaya to main nahin diya lekin aur sab log Hain Jo Aakar diye the to yah galat hai galat hai galat hai kahin na khairul kitab bola hai aur Mohammed
@@YF25937 اس کو کہتے ھیں تنگ نظری اور تعصب ۔۔۔۔ اور مان لو کہ تمہیں نہیں پتہ کہ اذان کے فضائل ۔۔۔۔ اور نماز کے علاؤہ بھی اذان کہاں کہاں پڑھیں جا سکتی ھے ۔۔۔ خدارا اس تعصب سے باھر نکل کر دین سمجھو
Kia video bnana jaiz h Kasi shaba ny video bnaei Kia navi ay pak s a s ny video ja tsweer bnana jaez krar dia h Agr muslmaan ho to reply krna Nhi to ram ram kra kro
اگر اذان دینا حرج نہیں ہے تو پھر یہ اذان جنازے سے پہلے دینی چاہیے نا پہلے کیوں نہیں دیتے عید نماز سے پہلے یہ اذان کیوں نہیں دیتے اذان لا الہ الا اللہ پہ ختم ہوتی ہے محمد رسول اللہ پہ ختم کیوں نہیں کرتے ایک نماز میں دو سجدے ہیں آپ چار سجدے کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ ثواب ہو ظہر کی نماز چار رکعتیں ہیں مغرب کی تین رکعتیں ہیں تو مغرب کی چار رکھیں ایک رکعت زیادہ پڑھیں تاکہ زیادہ ثواب ہو اور جاہلو اس طرح کے راستے کھولو گے تو دین پورے کا پورا بگڑ جائے گا صرف وہی دین لو جو نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے بتایا ہے وہی کافی ہے ہمارے لیے عقلمندو
Ilyas Qadri Sb., ney chabal mari 😂😂
😜
Me 40sall se azan ka aml dekh raha hu tab iliyas qadri ko koi nahi janta tha
deen 40 sal se to nhi 1400 sal hy koi 1400 ki purani daleel do na hazrat bidat to 500 sal se shuroo ho gai thi
جزاک اللہ خیرا
Good efforts on u r part to educate the people. U made a good comparison and analysis. I think Qadiani succeed in penetrating the soul of Papajani. Qabar p Azan ka Amal Qadianion nay start kea. 10 years ago jab Mera hamzulf ch. Khalid pervaiz died and buried at Shah kot and after burying when people left they recited the Azan and I keep staying to observe what go on. This is my first experience in life seeing this and I m aged now 70. In sheikhpura most villages are qadianis. But ch Khalid pervaiz remained staunch sunni. I saw this again on 25 July in wah can't where this act was repeated by brailvi moulvi.
ap ny ye bilkul darust farmaya
Aap ne kaha aapki khandaan wale bareliviyat/ sunniyat chhor rahi hain to Isme koi kya kar sakta hai gumrahiyat unka muqaddar hai.
Zabardast daleel Ishaq sahab ki Allah in ki qabar ko jannat ka bagh banay Aameen
آمین ثمہ آمین
Very good speach ❤ jazakalla oqear
❤️❤️
ماشاءاللہ جزاک اللہ
Aap bilkul sahi kah rahe ho.
Mashaallah zajakallah
Masha Allah ❤❤❤ jazakallah khair zabardast video
💞💞💞💞💞
Bahut bahut shukriya
Very good at typic
Jazakallah khaira
Good initiative.....
Very good topic.
Thank you
سراسر بدعت ھے، کہیں بھی اور کسی کتاب اور آیات سے قبر پر اذان دینا یا نعاتیں پڑھنا بدترین بدعت میں شامل ھے، جو عمل رسول اللّٰہ، صحابہ، طابیعین اور طبا طابیعین سے ثابت نہیں ھے، وہ سراسر بدعت ھے، اللّٰہ کے واسطے اپنی اصلاح کرلیں قبل اسکے کہ موت آ دبوچے۔
اللّٰہ سب مسلمانوں کو تمام بدعت سے اپنی پناہ میں رکھے۔ آمین ثما آمین
@@sadiqmasod7648 وہ تو تم حشر میں پتا چلے گا کون ھارا کون جیتا۔۔۔اللہ کریم تم کو سیدھا راستہ دکھا دے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🏻
JAZAKALLAH KAHER
Please keep exposing all BIDATS of all Firqa, Shokr h aaj knowledge ka zamana h
bilkul darust
💞💞💞
@@YF25937😅😅😅😅😅😅😊😅😮😢🎉😂❤😅❤😢🎉
@@muhammadrafi1613 to galat kwnoladge na le mufti Hassan attari ki masail sune
@@perwezahmad7520 sorry, Quran and Sunnat on first priority
@@muhammadrafi1613 quran aur sunnat tumhe kisne diya
Ulama e baralvi zindabat ☺☺☺
Very good
Assalamualaikum. Aap ne bahut achhe sawal ka jawab diya hai kai dinon se mere zahan me ye sawal going raha tha mazak allah❤
جزاکم اللہ
Mere bhai jo Amal quran-o-sunnat se na tkrai ho
Aur use na jayz honi ki koi dleel na ho to who krna jayz hy
Mashallah❤❤❤good👍🇮🇳
Bilkul right
جناب اللہ پاک دے کر بھی آزماتے ھیں اور واپس لیکر بھی آزماتے ھیں جب اللہ دیتا ھے تو ھم ھر قسم کی خوشی مناتا ھے اور جب واپس لیتا ھے تو ھمیں اپنے صبر کا مظاھرا کرنا چاھیے اور اپنے لیے اپنے رب سے صبر مانگتے ھوے خوشی سے جس کی امانت ھے واپس کی جاۓ
Bilkul Sahi baat hae Azaan kabar par nahi dena chahiye
💞💞
Azan Kyu nahi dena chahiye
Mashallah
اللہ کے رسول صل اللہ علیہ وسلم کی قبر اطہر پر کس نے اذان دی تھی ؟
@@ImranShaikh-bs9jy میرے کریم آقا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم جنازہ نہیں پڑا گیا تھا تو آپ لوگ اپنوں کا جنازہ کیوں پڑھتے ہیں
@AftabNaich-uh3dk
اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنے امتیوں کا خود جنازہ پڑھا ہے پڑھایا ہے اپ کی سنت ہے پڑھ کے بتایا ہے طریقہ بتایا ہے اس لیے ہم بھی پڑھتے ہیں
Very good jinab aap bhut achha kaam karty hain Allah k Khaalis Deen ko bachaany k laiay Allah aap k es ikhlaas ko qbool kry aur en Badbakhtoon ko Allah Hadaiyat dy
آمین ثمہ آمین
جزاکم اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزاء
Asal baat hai ap deobandi ho jalte ho ap loog
Excellent💖💖💖💖
Yar Farid bhai 💖💖
JazakAllah Khaira 💖
from America 🇺🇸💖
💞
thanks and stay bless
@@mazharshah1955 achcha masail seekho
قبر پر آذان دینا مستحب عمل ہے کیونکہ جب میت کو قبر میں اوتارا جاتا ہے تو عصر کا وقت ہوتا ہے آذا ن اس لائے دی جاتی تاکہ اس کو نماز یاد آجاے کیونکہ قبر میں تین سوالات ہونے ہیں وہ نماز آئے گے
یہ طریقہ صرف بریلوی بھائی کو پتہ ھے نہ صحابہ کو پتہ تھا نہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے ثابث ھے
Bahut hi achchhee baat kahi aapne
جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو کان میں اذان کیوں دیتے ہیں اور جب بارشیں ہوتی ہیں تو گھر کی چھتوں پر مسجدوں میں اذانیں کیوں ہوتی ہیں اور اللہ تعالی کے کرم سے بارشیں رک بھی جاتی ہیں
امریکہ اور کنیڈا میں بھی بارشیں ھوتی اور رک بھی جاتی ہیں۔۔۔ وہسں تو ازانیں نہیں ھوتی
اسکی کوئی دلیل ھے تو وہ بتاو
ماشاءاللہ عام بندہ
جب مرزا آ پ کا پیدا ہوا تھا تب جب اس کے کان میں اذان ہوئی تھی تو آ پ نے اس پہ نماز پڑھیں تھی
بے وقوفوں کو سنگ نہیں ھوتا ۔ بدعتی اپنی بدعت کو عملی جامہ پہنانے کے لیے ایک ہی جواب ہوتا ھے ۔(١) اس میں آخر حرج کیا ہے ۔(٢) اس میں برای کیا ہے ۔ (٣) ہمارے باپ دادا کے زمانے سے چلا آ رہاہے ۔ اور چوتھا جواب جو آپ کو لا جواب کردے گا ۔کس کتاب میں منع لکھا ھے ۔ لا کے دکھائیں ؟
Yar Farid sb behtareen islahi kaam kar rahe hain jazakallah.
jazak ALLAH sir
💞💞💞💞💞💞
حضرت قادری صاحب نے دین مہیں جدت لانے کے لیے بہت محنت کی ہے۔۔
جناب خالد صاحب پہلے آپ مجھے وضاحت کریں کہ آپ بدعت کس کو کہتے ہو۔ اگر میں آپ کو آپ کی ہی بات میں جھوٹا ثابت نہ کروں تو پھر آپ اذان کو ثواب سمجھیں گیں نہ کہ بدعت۔
آزان نماز کا بلاوہ ہوتا ہے
@@malikkhalidsultan3861 azan kaha kaha di jati hy
Rasoolallh sal.wa.alehe. wasallam ke zamana main qabra par azan kisi ney nahin diyya hai isiliye Allah ke Nabi ne mana nahi kiya tha
Very nice, Mirza sahib zindabad.
Jazakumullah khair, great work. Keep your picture bigger. it's your channel.
Ali.bhai.jindabaad
Yar farid let ulma to decide, dont impose ur point of view, if you had to decide what was need to listen ulma? no doubt qadri sb has introduced many new things in deen but this is not the way if you are really sincere then gather all these ulma at one place incl qadri sb and convince qadri sb that these things are not proved in Quran,Hadith, by suhaba and by tabheen,
Ok got it, thanks for answering
Ye to karna hi hai because aajkal ke Naye firqe Hadith hadith karte baithte hai aur Inhone sahi bola hai galat nahi .aapki baat se pata chalta hai nahi karna chahiye .kahi pe mana hai to bata dena sabko
جزاک اللہ
بيشڪ
Allah ne Dhil de rakha hai
Allah ki pakad bahut sakht hogi
Bhai bakwaas band kr 😡😡😡
ایمان سے بتاؤ بکواس کون کر رہا ہے تم یا میں اور بکواس کس نے شروع کیا ہے تم نے یہ میں نے اور بکواس کون کرتا ہے تمہارے عالم دین یہ ہمارے عالم دین تمہارے عالم دین بھڑوے تو وہ ہیں جو ایک دوسرے کے اوپر کفر کے فتوے لگاتے ہیں جو مسلمانوں کو یہود و نصاری سے برا سمجھتے ہیں کیا وہ خنزیر علمائے کرام ہیں یا ان کو عالم کہلانے کا حق ہے ہمارا حسن ظن یہ ہے کہ ہم پھر بھی تم لوگوں کو مسلمان سمجھتے ہیں ہاں ہم ذرا تمہیں بدعتی سمجھتے ہیں خرافاتی سمجھتے ہیں کیونکہ تم دین کے اندر بہت ساری اپنی من مانی کی چیزیں ڈال چکے ہوں اس لیے انسان بن جایا کرو ورنہ یہ بکواس کرنا جو ہے نا یہ اسان ہے دلیل دو دلیل اگر ہے تمہارے پاس ثبوت ہے تمہارے پاس تو وہ بتاؤ ورنہ بھونکنے سے کچھ نہیں ہوتا ہے
Good
💖
Tume dawate islami hi nazar aya hai itni kidmaat anjaam di hai inhoono ne
waqi khidmaat ki hy poori duniya me jahalat aur bidat phelai hy
Bhai Barailvion me bahut bade bade mojjid payda hue hai kuchh dino baad EId Baqreed ki namaz se pahle bhi azan dena shuroo ho jaye ga ?
Bhai ulema logo ko picture bada kijiye. Apna picture choti rakhega
dear reaction vedios me UA-cam policy aisy hi hy
Ulmai crime nai ejad bd aat
Mashallah Farid sahab bhout sahi masle par tuaja farmaya hai Allah kamiyabi ata farmaye
ameen
پہلے یہ۔آزان۔کا۔مطلب۔کسی۔سے۔پوچھییں۔۔یہ۔زندوں۔کے۔لیے۔ہے۔یا۔۔مردوں۔کے۔لیے۔ہے
Yar farid you are doing a great job
💞💞💞💞💞
stay bless
Qaber per azan dena bidat hai kyu ki inke dost shaitan ko taklif hote hai.
غیر ضروری رواج ھے
❤️
Dukandar Sab hai......... Chhota koi bada.............
بہت خوب
جزاک اللہ
Molana Toseef ur Rahman sahib Allah Taala aap ko hmaisha Aafeyat farmaye Aamee.
@@malikawan9058 who aap v ahle khabees ho
اللہ کی کتاب کے علاوہ ساری کتابیں باطل لوگوں نے لکھی ہوئی ہیں
بڑاجاھل معلوم ہوتاہے
مجھے اس بات کی سمجھ نہیں اتی کہ یہ پہلے قران کی طرف کیوں نہیں جاتے کیا ان کی دکانداریاں نہیں چلتی
صاف ظاہر ھے
Engineer Ali bhai sharer Jin in par qaboo PA chukay hain ap hi in sharer Jinhoo say apnay X murshad ko bachaen Warna ye Jin puri ummat ko chumat Jay ga
❤️❤️
قبر پر مٹھائی بانٹنا ایسا ہے جیسے کہ کہہ رہے ہوں۔ مر گیا مردود فاتحہ نا درود۔ کب سے دعا مانگتا ہے کہ مرجاے تو جائداد اپنی ہو جائے۔ اسی خوشی میں مٹھائی بانٹا۔
Aaj kal jahel oar Bidaati log Qabbar per aik taraf toa Dafnaya ja rha hota ha oar 1 group ya fard Na"at bi parh rha hota ha.
زکوت نہ دینے والا مسلمان کا رزق کیا حلال ہے یا حرام ہے کیا وہ اپنے رزق/پیسہ مسجد پہ دے سکتا ہے یا اس سے حج کر سکتا ہے پلیز قران سنت سے وضاحت کر دیں تھوڑا جلدی کریں ہمیں بہت ضروت اس مسلئہ کی۔
ua-cam.com/users/shortstU6fYpRnqh8?si=BK8BcCgnAxi5d8yp
03008380313 mufti sab ka no contact plz
Like
مسجد نبوی میں ھر نماز کے وقت اذان دی جاتی ھے۔
الیاس صاحب سبز پگڑی گروپ کے چیرمین ہیں
جب آپ نے نبی کی سنت ھی نہیں سجائی چہرے پر تو دین کیا خاک سمجھو گے
صحیح کہہ رہے ہیں جی اپ دین تو وہ لوگ سمجھے ہیں جنہوں نے بڑی بڑی پگڑیاں رکھی ہوئی ہیں بڑی لمبی لمبی داڑھیاں رکھی ہوئی ہیں ممبروں پر بیٹھے ہوئے اچھے بھی لگتے ہیں اور پھر سات جھوٹ پہ جھوٹ بھی بولتے ہیں نبی کی سنت کا بھی لحاظ نہیں کرتے احادیث کا بھی نہیں کرتے
وہ صحیح کہتے ہیں۔مر گیا مردود نہ فاتحہ نہ دررود
جناب محترم آپ بھی داڑھی ذرا پوری کریں اور سر پر عمامہ یا ٹوپی رکھیں
💞💞
میرا مؤدبانہ گزارش ہے امام ابوحنیفہ کو امام کس نے مقرر کیا ضرور ویلاگ کے ذریعہ بتائیں
Dawat e islam ki merzi jo chahen kr len
hisab agly jahan ho ga in sha ALLAH
in sha ALLAH
چپ بیٹھ!
نہ تو دینے سے کچھ ہوگا نہ نا دینے سے!!!
اس سے کوئی پوچھے کہ جہاں اللہ تعالیٰ کا عذاب نازل ہو رہا ہو وہاں اذان کیوں پڑھی جاتی ہے
جب مسلمان کے گھر بچہ پیدا ہوتا ہے تو اس کے کان میں اذان کیوں پڑھی جاتی ہے
یہ کوئی نماز کا ٹائم تو نہیں ہوتا
अरे भाई कान में अज़ान देने की रिवायत मौजूद है
الیاس قادری صاحب کے رہے ہیں امام بخاری شافعی تھے حیرت کی بات ہے
😜😜😜
قادری صاحب جو بھی کہیں اپ ان کی بات کا برا نہ منایا کریں ورگ ہیں اور بزرگوں کو اجازت ہے ہر بات کرنے
जब नबी बनियों को मानते थे बाली उन्हें मानते थे तो देवबंद और भाभी क्यों नहीं मानते हैं
سب سے پہلے ان سب سے یہ پوچھنا کہ بھئی حدیث کس کو کہتے ہیں یہ کہتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ حدیث ہے جب کہ قران پاک فرما رہا ہے یہ نبی پیغمبر کوئی بات نہیں کرتے اپنی چاہت سے نہ خواہش سے جو ہوتی وحی ہوتی سورۃ بقرہ میں اللہ تعالی نے فرمایا یہ پیغمبر یہ نبی اپ کو قران کی ایتوں کی حکمت سخاتے ہیں کرانے پاک میں اللہ تعالی نے جو دعائیں کرنی ہیں وہ فرما دیا ہے کہ کون کون سی دعا کرنی ہے اپ نے اور کس کس موقع پر
Hazrath say ya puchokay Islamic shariyat may khiyaz jayaz hai ya ummatko gumrah karnaywalay baba Allah inko hidayat day Ameen summa Ameen
Nehie
قرآن میں کہاں لکھا ھے کہ مردے کو کفن میں دفنایا جائے ؟؟؟ قرآن کی دلیل دیں
نبی صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم نے نے کفن میں دفنایا ھے اور بتایا ھے
لہذا حدیث سے ثابت ھے
Bewqufaana sawal
Han aapane Sahi kaha ki ham log bhi kabhi jindagi mein dekhe nahin the aur yah Kolkata mein kuchh riwaj hain aur kahin kahin bhi Hain ham to Chhattisgarh mein rahte hain Kolkata mein jyadatar aur bhi aisa hota hai hamare chacha kabhi yah khabar mein ajaan Diya Gaya to mujhse bola Gaya to main nahin diya lekin aur sab log Hain Jo Aakar diye the to yah galat hai galat hai galat hai kahin na khairul kitab bola hai aur Mohammed
sahi kaha ap ne
جواب سمجھ اگی ھے
علم کے میدان میں یہ لوگ عقل سے پیدل ہوتے ہیں پیدل ہونے جیسی سوال اور جواب کر رہے ہیں
Azan ki bidat nazer agai magar ye vedio banan nazer nahi ai ye vedio banan quran aur hadis me banan jaise hai kya
اذان کس وقت اور کہاں کہاں دینی مستحب ہے صرف اتنا بتا دیں
اذان صرف تہجد اور نماز کے لیے
Agar azan ko biddate hasna bhi Maan le to bhi hadees se acchi biddate par sawab sabit h muslim Shareef me zikr h
😱
والد نے تنگ کیا ہوگا ۔جانے کی خوشی کی مٹھائ ہوسکتی
جن مقامات میں اذان دینا مستحب ان میں اذان قبر بھی ہیں جو فقہاء وائمہ سے ثابت ہے اورفقہ کی کتابوں میں لکھا ہے
حوالہ دیں پلیز
یہ فقہ کی کتاب کو نہی مانتے یہ مرزے کی مانتے ہیں جب کسی کے سامنے مرزے کو بھٹائو گے تو تب دیکھائے گے نا۔ یار فرید
@@MolanaAltamsh well
@@MolanaAltamsh well
@@JunaidAhmed-wo7cf like
اپ کو مسئلہ کیا ہے اپ نے یہ ویڈیو وائرل کی ہے اپ کو اللہ تعالی پوچھ لے گا امیر اہل سنت کا حکم باقی لوگ رہ جائیں گے انشاء اللہ عزوجل
گول مول جواب دیا
Yar Zara yeh Bata do k Azan k fazayil kia Hain . Aur kia sirf Namaz k Liye hi Azan parhi ja sakti ha.
سجدہ الله کو بہت پسند بہت زیادہ فضائل ہیں سجدہ شکر سجدہ تلاوت وغیرہ تو ان فضائل کی وجہ سے قبر پر سجدہ بھی کرنا چاہیئے پھر۔۔۔
@@YF25937 اس کو کہتے ھیں تنگ نظری اور تعصب ۔۔۔۔ اور مان لو کہ تمہیں نہیں پتہ کہ اذان کے فضائل ۔۔۔۔ اور نماز کے علاؤہ بھی اذان کہاں کہاں پڑھیں جا سکتی ھے ۔۔۔ خدارا اس تعصب سے باھر نکل کر دین سمجھو
Kia video bnana jaiz h
Kasi shaba ny video bnaei
Kia navi ay pak s a s ny video ja tsweer bnana jaez krar dia h
Agr muslmaan ho to reply krna
Nhi to ram ram kra kro
قرآن اور صحیح حدیث پڑھو صیح دین مل جائے گا ورنہ بدعتیوں کے ڈھیر لگے ہیں
Mujhe ye batao qabr par azan dena kiya gunah he
Or aap shariat ki bat kar rage ho aap ki dadhi to fasiqon eali he phele aap khud deen par amal karo fir shariat ki bat kari
اس وہابی سے پوچھو قبر پر اذان پڑھنےمیں نقصان کیا ہے اللہ کی حمد اور تعریف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر جمیل ہے❤
اگر اذان دینا حرج نہیں ہے تو پھر یہ اذان جنازے سے پہلے دینی چاہیے نا پہلے کیوں نہیں دیتے عید نماز سے پہلے یہ اذان کیوں نہیں دیتے اذان لا الہ الا اللہ پہ ختم ہوتی ہے محمد رسول اللہ پہ ختم کیوں نہیں کرتے ایک نماز میں دو سجدے ہیں آپ چار سجدے کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ ثواب ہو ظہر کی نماز چار رکعتیں ہیں مغرب کی تین رکعتیں ہیں تو مغرب کی چار رکھیں ایک رکعت زیادہ پڑھیں تاکہ زیادہ ثواب ہو اور جاہلو اس طرح کے راستے کھولو گے تو دین پورے کا پورا بگڑ جائے گا صرف وہی دین لو جو نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے بتایا ہے وہی کافی ہے ہمارے لیے عقلمندو
سب سے زیادہ لوگ راہ راست پر ارہے ہیں بریلویت چھوڑ رہے ہیں
بلکل درست
حجت دلیل دی گئ ہے اور انکا کار و بار بہی حجت پر چلتی ہے