رگ رگ میں دوڑتا ہے الفاظ کا لہو اعصاب میں تناؤ ہے نس نس کا کام ہے ہیرا کوئی ہے لعل کوئی اور گوہر کوئی میرا جو کام ہے وہ بنارس کا کام ہے پوری روایت ایک طرف اور یہ اک طرف میں دل سے مانتا ہوں کہ نو دس کا کام ہے اختر یہ حرف حرف یونہی بولتا نہیں میرا یہ کام خدمت اقدس کا کام ہے اختر عثمان کی بے مثل شاعری
اختر عثمان
جیو
ہائے ہائے کیا کہنے ہیں حضرت اختر عثمان کے ❤️
کتنے خدا ہیں جن کو نہیں مانتا ہوں میں
اب آپ ہی بتائیں یہ الہاد ہے کہ نہیں
اختر عثمان 🔥🔥🔥
رگ رگ میں دوڑتا ہے الفاظ کا لہو
اعصاب میں تناؤ ہے نس نس کا کام ہے
ہیرا کوئی ہے لعل کوئی اور گوہر کوئی
میرا جو کام ہے وہ بنارس کا کام ہے
پوری روایت ایک طرف اور یہ اک طرف
میں دل سے مانتا ہوں کہ نو دس کا کام ہے
اختر یہ حرف حرف یونہی بولتا نہیں
میرا یہ کام خدمت اقدس کا کام ہے
اختر عثمان کی بے مثل شاعری