Khabar Yeh Hai | Exclusive Talk With Pervez Musharraf | 6 September 2015

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 27 лис 2024
  • Dunya News is the famous and one of the Top news channel of Pakistan. Watch latest National, International, Sports, Entertainment And Crime News with Talk Show on Current Events like Hasb-E-Haal and Mazaaq Raat .
    Watch, Share and Subscribe to our channel
    Hasb e haal:
    / @tsclive
    Mazaaq Raat:
    / @onemusicnetwork
    SUBSCRIBE to DunyaNews Channel:
    www.youtube.com
    /subscription_center?add_user=dunyanews1
    LIKE DunyaNews Page on Facebook:
    / dunyatvnetwork
    Follow DunyaNews on Twitter:
    #!...
    Don't forget to "LIKE" and "SHARE" this video with all friends.
    Dunya News UA-cam channel is managed by Dot Republic Media

КОМЕНТАРІ • 535

  • @basharatmahmoodmalik1145
    @basharatmahmoodmalik1145 2 місяці тому +1

    مشرف صاحب جیسے قابل آدمی صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں

  • @huzaimaamir3220
    @huzaimaamir3220 3 роки тому +9

    پاکستان کی پہچان پرویز مشرف، پاکستان آرمی زندہ ،باد پاکستان پائندہ باد ،

    • @vivekshahi482
      @vivekshahi482 4 місяці тому

      Boot chat le fauji ke yahi kaam h tum civillian ka

  • @gulraizify
    @gulraizify 4 роки тому +23

    Great man always speaks truth

  • @himayatkarim3891
    @himayatkarim3891 2 роки тому +18

    We miss and we love General Pervez

  • @muhammadhafeez3177
    @muhammadhafeez3177 3 роки тому +7

    پرویز مشرف کے ساتھ میں ذاتی طور پر سیاسی امور پر اختلاف رکھتا ہوں مگر پرویز مشرف وہ آدمی ہے جو دنیا کی کسی بھی فوج کو کسی بھی میدان جنگ میں سرپرائز کر سکتا ہے اور بطور جنرل ایک قابل اعتماد لیڈر ہے

  • @HaiderAli-ir1wy
    @HaiderAli-ir1wy 3 роки тому +23

    Love you as a brave man

  • @GHOST-ig6bi
    @GHOST-ig6bi 4 роки тому +17

    Hindustan Ka Muthlab Kya ?! Muttthar pee te Ghand Murwaa !! 🤣🤣😂😂🤐🤐🤣🤣🤣🤣😆😆😆😆😆😆

    • @007gurubhai
      @007gurubhai 2 роки тому

      Pakistan ka matlab kya khinzeer se apni ammi ka halala karwa 😂😂😂😂😂

    • @GaganSagar-h8u
      @GaganSagar-h8u Рік тому

      Isliye 😂😂😂 gand Marva rahe ho 😂😂😂 sab Jung mei😂

  • @globalt2
    @globalt2 2 роки тому +1

    سب سے بڑی بات یہ ہے کہ جنرل پرویز مشرف ال نبی اولاد علی ہیں

  • @soniaqureshi8777
    @soniaqureshi8777 3 роки тому +2

    جنرل پرویز مشرف جیسے لیڈر ہوں تو کسی کی جرات نہیں ہے کہ پاکستان کی بیٹیوں کی طرف بھی کوئی میلی نگاہ سے دیکھے۔

  • @muhammadqaisarmajeed9627
    @muhammadqaisarmajeed9627 4 роки тому +20

    General Musharraf, a true patriot, a warrior, a lion. Love Pakistan Army, Love Pakistan.

  • @apnibasirat6264
    @apnibasirat6264 3 роки тому +2

    سلام عظمت فخر پاکستان ایم ۔ ایم ۔ عالم
    اور سب ناقابل فراموش ایسے ہیروز کو ۔
    یہ سار ی بہادری اور یکجہتی
    دنیا کے قابل فخر جنرل اختر حسین ملک کشمیر کی کمانڈ میں لڑی گئی ۔ بہت کامیاب ہوئی جیتا ہوا کشمیر ۔ آخر پر امریکی دباو و سازش کے تحت دوران جنگ کمانڈ جنرل یحی' خان کے حوالے کرا کے جیت کو شکست میں بدلا دی گئی حالانکہ دنیا کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا کہ دوران جنگ کبھی کمانڈ تبدیل کی گئی ہو ۔
    اور چونڈہ کی خوفناک و مثالی جنگ
    بریگیڈیر عبد العلی ملک کی کمانڈ میں لڑی گئی ۔
    جو دونوں سگے بھائی تھے ۔ یہ دونوں کمانڈر اور دوسرے آفیسر بھی سب سے آگے فرنٹ پر جوانوں کیساتھ عام وردی میں لڑتے تھے ۔ یہاں تک کہ ایوب خاں خود اگلے مورچوں تک خود پہنچ کر معائنہ کرتے تھے اور بہت حوصلہ دیتے تھے
    تو ہمارا جذبہ کہاں سے کہاں پہنچ جاتا تھا ۔
    میرے والد صاحب خود بڑے فخر سے ہمھیں یہ بتاتے تو آنکھوں میں ایک عجیب چمک فخر و قربانی میں سر شار رنگ آ جاتا تھا ۔
    سلام ایسی ماوں کو جہنوں نے ایسے غیرت مند ۔ صاف گو ۔ وطن کے گرویدہ پیدا کئے ۔ سلام سب فخر پاکستان کو ۔
    مجھےبھی فخر ہے کہ میرے باپ نے 2 بلوچ رجمنٹ کے تحت بدن سے بم باند ھ کے اپنے تین بھائیوں سمیت چونڈہ کے محاذ پر بے جگری سے لڑے ۔ ماشاءاللہ چاروں بھائی چھ فٹ سے زیادہ دراز قد تھے ۔ یہ بھی بتاتے کہ ہمارے پاس چار چار وردیاں ہوتیں ۔ جب ہم بدل بدل کر مختلف پوزیشنیں سنبھالتے تو وہ سمجھتے کہ نئی تازہ دم کمک آ گئی ہے میرے باپ کی مضبوطی کو دیکھ کر توپخانے میں بھی ان سے بہت ڈیوٹی لی گئی اس سے ان کا جسم بہت مضبوط تھا وہ کہتے تھے ۔
    من من کا گولہ سارا دن لگا تار جب ڈالتے جانا تو جسم کیوں مضبوط نہ ہوتا ۔ عام زندگی میں بھی وہ 4۔ 5 بندوں کو تو سمجھتے ہی کچھ نہ تھے ۔
    بلکہ میرے دادا کے پانچ بیٹے تھے ۔ اس میں چار جوان ۔ اس قابل تھے کہ فوج میں جا سکتے ہیں میرے دادا جان نے اپنے چاروں لخت جگر فوج کو د ے دیئے ۔
    چاروں پوری سروس کر کے غازی بن کے بفضل تعالی' لوٹے اور میرے باپ کو ستارہ حرب ملا ۔
    1965 کی جنگ کے وقت میری عمر قریبا" ساڑھے چار سال تھی ۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے ہماری گھر کھلی حویلی میں لوگ جمع ہو جاتے تھے خبریں سننے کیلئے ۔
    کیونکہ پورے گاوں میں ریڈیو ہمارے گھر میں ہوتا تھا ۔
    فل آواز میں ایوب خاں کی تقریر سنائی جاتی ۔ ایک تو گرج دار آواز خدا نے اس دی تھی ۔ دوسرا فل volume لوگوں کی تعداد کیوجہ سے کر دیتے تو گھر اور دیواریں اس سے درسکتے تھے۔ اور عجیب جوش ہر ایک فرد میں بھر جاتا تھا ۔
    رات کو فل بلیک آوٹ ہوتا تھا ۔
    رات کو گھروں کی چھتوں پر اگر کوئی جہاز چکر کاٹتا تھا تو گھر والے فورا" چھت پر جاتے تو دیکھتے کہ کوئی چمکنے والی چیز یا برتن ہوتا وہ فورا" remove کر دیا جاتا ۔
    کوئی انڈیا کا جہاز آتا اس کے پیچھے پاکستانی جہاز لگا ہوتا تو جوش سے لوگ نیچے سے کہنا شروع ہو جاتے۔
    پکڑ لو اس کو جانے نہ دینا۔۔۔ اور
    جو چیز بھی ہاتھ میں درانتی ۔ پتھر یا کلہاڑی ہاتھ میں ہوتی اوپر انڈین جہاز کی طرف پھینکتے اور نعرے اور گالیاں نکالتے ۔ ایک بے انتہا جوش ۔ غیض و غضب اور غیرت بھری ہوئی ہر چھوٹے بڑے میں میں نے خود دیکھا ہے ۔ میں خود بھی جوش سے ان کے پیچھے کوٹھے پر چڑھ جاتا ۔
    حالانکہ بار بار ریڈیو میں ہدایت ہو رہی تھی کہ لوگ گھروں کے اندر رہیں ۔ چھتوں پر نہ جائیں اور کوئی چمکنے والی چیز باہر نہ چھوڑیں ۔
    مگر لوگ جوش سے ان ہدایات پر قابو نہیں کر پا رہے تھے ۔
    ایک عجیب کیفیت اور جنون تھا ۔
    کہ ان کے سامنے کوئی دشمن آ جائے ۔ یہ چیر پھاڑ کے رکھ دیں ۔
    مگر قوم کو ایک مٹھی کی طرح میں نے دیکھا ۔
    آپس میں کوئی تفرقہ نہ تھا ۔ ہر پاکستانی ایک دوسرے کا بھائی کا کندھا بنا ہوا تھا ۔ وطن کی محبت میں سر شار ایک دوسرے پر فدا ہونے کو تیار بیٹھا تھا ۔
    بزرگ ان کو بار بار سنبھالنے اور صبر کرانے پر لگے رہتے تھے ۔
    یہ سب میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ۔
    میرے خیال میں دشمن قوتوں نے قوم کے جذباتی ہونے سے فائدہ اٹھانے اور قومی اتحاد کو پارہ پارہ کرنے کیلئے
    اپنے paid ایجنٹوں کو مولویوں اور اسلامی فرقوں کا رنگ د ے کر ان کے ذریعے یہ تفرقہ بازی پھیلاتے ہیں اور پاکستان کو کمزور کر رہے ہیں ۔
    محب وطن اور وفا داروں پر فتوے لگواتے ۔ تنگ کرتے ہیں
    اور ان کے خلاف نفرت پھیلا رہے ہیں تاکہ یہ خاموش ہو جائیں اور پاکستانی شرافت بھی اب تقریبا" گونگی ہو چکی ہے ۔
    اب بظاہر ان دشمن قوتوں کی کائیں کائیں کا شور بلند سنائی دیے رہا ہے ۔
    خدا تعالی' تمام پاکستانیوں کے دلوں کے سب زنگ دور کر د ے ۔ آمین
    اپنے وطن اور انسانیت کیلئے انمول ہیرے بن کر اپنی زندگی بسر کریں ۔
    اور ثابت کر دیں کہ یہ واقعی وہ پاکستانی ہیں جن کا انتہائی بلند کردار والا مقام پاکستان بنانے والوں نے اپنے دل میں سوچا تھا اور امید کی تھی کہ آئندہ سارے ایسے نوجوان ہوں جو پاکستان کو اس کا چوٹی کا مقام عطا کر دیں ۔
    میرے مولا ان پاک نیت لوگوں کا خواب پاکستان کیلئے پورا کرنے والے لوگ عطا فرماتا چلا جا ۔
    اور مخالف کو مٹاتا و کچلتا چلا جا ۔ آمین

  • @tariqali3268
    @tariqali3268 Рік тому +6

    اللہ تعالیٰ جنرل مشرف صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین

  • @AaAa-vq4zn
    @AaAa-vq4zn 4 роки тому +24

    Parwez Musharraf real lion of Pakistan 🇵🇰🐅💪

    • @DunyanewsOfficial
      @DunyanewsOfficial  4 роки тому

      Thank you for your feedback Aa Aa! We promise to deliver even better. Subscribe Our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel

    • @azizurrehman2561
      @azizurrehman2561 4 роки тому +1

      But with out tail

    • @umairahmed1809
      @umairahmed1809 3 роки тому +1

      @@DunyanewsOfficial bangladesh war par aik poora interview bnao

    • @pankajsingh-sb8lx
      @pankajsingh-sb8lx 3 роки тому +1

      😂😂😂😂😂

    • @digitalmarketingclass4536
      @digitalmarketingclass4536 3 роки тому +1

      Now he is exiled out from Pakistan. Lion! hhahahahaa

  • @scorpiosam9994
    @scorpiosam9994 3 роки тому +2

    Long live Musharraf
    Pakistan Zindabad!

  • @hyderjaffri1383
    @hyderjaffri1383 3 роки тому +10

    Sir you are the most bravest man in my lifetime who’s full of integrity ethics and justice may Allah always keep you in good health and god bless you and your family I do salute you my hero

  • @sarzameenkhan8805
    @sarzameenkhan8805 3 роки тому +18

    Brave man always speaks truth may allah give you good health 💯💟

  • @jehanapriday1881
    @jehanapriday1881 5 років тому +18

    We love Mosharaf and we love pakistan

    • @DunyanewsOfficial
      @DunyanewsOfficial  5 років тому

      We appreciate your feedback! Stay tuned to Dunya for more and Please Subscribe our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel

    • @rajeev5810
      @rajeev5810 2 роки тому

      @@DunyanewsOfficial Bujdil aur currupt Musharraf

  • @rohankhan1298
    @rohankhan1298 5 років тому +25

    Sir you are Great person ,,, Allaha Bless you ,,, you Served Country well

    • @shirazraziq8264
      @shirazraziq8264 3 роки тому

      due to mushraf we got terrorism he said that we can trust usa blindly these are his own words
      musharaf is a war criminal

    • @rajeev5810
      @rajeev5810 3 роки тому

      @@shirazraziq8264 Ye Pak fauj ka Bujdil officer tha , 1965 ki jung me Chawinda me tank se kood kar bhag gaya tha. Barki ( Lahore ) me gaya hi nahi.
      1971 me Sahiwal sector me duty lagwai aur bad me GHQ Rawalpindi me posted ho gaya tha

    • @NoXone777
      @NoXone777 2 роки тому

      @@rajeev5810 nikal pãjjéët proof kidar hai?

  • @tigerhunzai5649
    @tigerhunzai5649 9 років тому +43

    great pervez mushraff long live god bless u

    • @DunyanewsOfficial
      @DunyanewsOfficial  9 років тому

      SUBSCRIBE to our channel to have more of our exciting videos :)

    • @jgcvjsdxcbksdk2843
      @jgcvjsdxcbksdk2843 3 роки тому

      please write God with capital always

    • @shirazraziq8264
      @shirazraziq8264 3 роки тому

      He gave NROs to 3 main parties corrupt politicians and murderers of MQM ,too like Mr Bhutto was a great leader but he didn’t accept the majority and threatened not to attend Dhaka National Assembly meeting and also teared off polish resolution in General assembly so Pakistan 🇵🇰 divided and millions innocent Bengali and west Pakistani were killed by Mukti Bahnii with cruelty. Only Quaid e Azam was honest cleaned handed leader of pakistan 🇵🇰. Pervaiz Musharaf is a good soldier as he showed in Kargil but other hands he allowed NATO forces to attack on Afghanistan 🇦🇫 through our soil and bases were given for dorones,too, he also handed over many Pakistani including afia Siddiqui to US including afghan ambassador mullah Zaeef. He wanted to handover Dr Qadeer to US through Zafar Ullah jamali ex PM. Read his book 📚 if you wanted to know his role after 9/11.

  • @kamrangujar4365
    @kamrangujar4365 4 роки тому +11

    Tiger of Pakistan Lion

    • @DunyanewsOfficial
      @DunyanewsOfficial  4 роки тому

      Thank you for your feedback kamran gujar! We promise to deliver even better. Subscribe Our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel

  • @pankajvidhayak4521
    @pankajvidhayak4521 3 роки тому +4

    🤣🤣🤣..apni duniya me jeete ho bhai..kargil me aur 71 me gand me bhar di..strategy and tactics😅😂😂

    • @itsriz2375
      @itsriz2375 2 роки тому

      Hajaar saal ghulaam rahay hum Muslim Kay ittehaas pudh lo or saram karo from India

  • @shafique7867
    @shafique7867 2 роки тому +2

    پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد

  • @mahesherande6054
    @mahesherande6054 3 роки тому +5

    Bachpan mein sheikh chilli kisi kahaniyon ko padha tha aaj us seikh chilli ko dhek bhi liya 🤣🤣🤣🤣🤣🤣

  • @ladiesfashionworld2775
    @ladiesfashionworld2775 4 роки тому +12

    Musharraf sb great army officer.Musharraf sb zindabad

    • @DunyanewsOfficial
      @DunyanewsOfficial  4 роки тому

      We appreciate your feedback Hasnain Ahmad! Stay tuned to Dunya for more and Please Subscribe our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel

  • @saaquibkhattak2272
    @saaquibkhattak2272 9 років тому +65

    Tiger of pakistan love u sir

    • @DunyanewsOfficial
      @DunyanewsOfficial  9 років тому +1

      Subscribe to our channel for more of our videos :)

    • @nazakatsatti9722
      @nazakatsatti9722 3 роки тому

      11q111afgsnvgkbckkdvhdbus on jf. Zawmbop

    • @shirazraziq8264
      @shirazraziq8264 3 роки тому

      He gave NROs to 3 main parties corrupt politicians and murderers of MQM ,too like Mr Bhutto was a great leader but he didn’t accept the majority and threatened not to attend Dhaka National Assembly meeting and also teared off polish resolution in General assembly so Pakistan 🇵🇰 divided and millions innocent Bengali and west Pakistani were killed by Mukti Bahnii with cruelty. Only Quaid e Azam was honest cleaned handed leader of pakistan 🇵🇰. Pervaiz Musharaf is a good soldier as he showed in Kargil but other hands he allowed NATO forces to attack on Afghanistan 🇦🇫 through our soil and bases were given for dorones,too, he also handed over many Pakistani including afia Siddiqui to US including afghan ambassador mullah Zaeef. He wanted to handover Dr Qadeer to US through Zafar Ullah jamali ex PM. Read his book 📚 if you wanted to know his role after 9/11.

    • @rajeev5810
      @rajeev5810 3 роки тому +1

      @@shirazraziq8264 Pakistan ab 4 tukdo me taqsim hoga

  • @zararjerri6275
    @zararjerri6275 4 роки тому +8

    Geo SSG💪

  • @surrayakhan2067
    @surrayakhan2067 5 років тому +32

    Very intelectual and interesting and informative interview,

    • @ffmm2078
      @ffmm2078 4 роки тому +1

      Data light

    • @jackjons1414
      @jackjons1414 3 роки тому

      @@ffmm2078 oo0

    • @rajeev5810
      @rajeev5810 3 роки тому

      Bujdil aur Currupt Pak fauji Genral ko Nishan e Haider milna chahiye

  • @siddiquiaalaminetwork5396
    @siddiquiaalaminetwork5396 3 роки тому +2

    وطن کے پاسبان سپاہی کی شان ہی نرالی ہوتی ھے ۔الله أكبرﷻ،مُحَمَّد ﷺ
    صدیقی ۔ انڈیا

  • @EarningsAlchemist
    @EarningsAlchemist 4 роки тому +14

    Real hero of Pakistan, solute you sir.

    • @DunyanewsOfficial
      @DunyanewsOfficial  4 роки тому

      We appreciate your feedback! Stay tuned to Dunya for more and Please Subscribe our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel

    • @aadityasystem
      @aadityasystem 3 роки тому

      Salute

    • @shirazraziq8264
      @shirazraziq8264 3 роки тому

      He gave NROs to 3 main parties corrupt politicians and murderers of MQM ,too like Mr Bhutto was a great leader but he didn’t accept the majority and threatened not to attend Dhaka National Assembly meeting and also teared off polish resolution in General assembly so Pakistan 🇵🇰 divided and millions innocent Bengali and west Pakistani were killed by Mukti Bahnii with cruelty. Only Quaid e Azam was honest cleaned handed leader of pakistan 🇵🇰. Pervaiz Musharaf is a good soldier as he showed in Kargil but other hands he allowed NATO forces to attack on Afghanistan 🇦🇫 through our soil and bases were given for dorones,too, he also handed over many Pakistani including afia Siddiqui to US including afghan ambassador mullah Zaeef. He wanted to handover Dr Qadeer to US through Zafar Ullah jamali ex PM. Read his book 📚 if you wanted to know his role after 9/11.

  • @SaleemKhan-rg3rp
    @SaleemKhan-rg3rp 4 роки тому +10

    Salute sir proud of you

    • @zafarzaki1697
      @zafarzaki1697 3 роки тому

      Honrable General Irespect you' Salute YOU

  • @shakeelsarwar2479
    @shakeelsarwar2479 3 роки тому +5

    Great and remarkable General

  • @RameshKumar-tm5ol
    @RameshKumar-tm5ol 2 роки тому +1

    General parvez musharraf sir great man 👍👍✌✌

  • @parvezakhtar8124
    @parvezakhtar8124 3 роки тому +7

    It is the story of a superhero. We are proud of him and the rest of our brave fighters. God bless them all and take care of them, and give them courage. God bless General Pervez with health.

  • @khalidh.siddiqui4330
    @khalidh.siddiqui4330 3 роки тому +11

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

  • @Yashnigam_124
    @Yashnigam_124 3 роки тому +4

    Altime he was mourning *STRATEGIC PLANNING* but he himself lost kargil war!!! IRONIC!

  • @ImranImran-gi8dx
    @ImranImran-gi8dx 2 роки тому +1

    Salam Gen musharaf sahb

  • @raoshahid5670
    @raoshahid5670 4 роки тому +7

    Sir u r our master blaster

  • @Hamzahemy76
    @Hamzahemy76 5 років тому +10

    Pervaiz mushraff are our hero

    • @DunyanewsOfficial
      @DunyanewsOfficial  5 років тому

      We appreciate your feedback! Stay tuned to Dunya for more and Please Subscribe our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel

  • @waseemhyderabad6641
    @waseemhyderabad6641 3 роки тому +4

    عظیم لیڈر پرویز مشرف اللہ تعالیٰ آپنے حفظووامان میں رکھے

  • @ZahidKhan-ig9qj
    @ZahidKhan-ig9qj 7 років тому +19

    lovely general mushraf

  • @SuperShakeel1966
    @SuperShakeel1966 7 років тому +18

    The great leader Pervaiz Musharraf

    • @DunyanewsOfficial
      @DunyanewsOfficial  7 років тому +1

      Thanks for your interest M.h shakeel.Keep Watching and Please Subscribe our Channel.ua-cam.com/users/dunyanews1

  • @khawajafareed4177
    @khawajafareed4177 2 роки тому +5

    HE. IS. A. GREAT GENRAL BRAVE. MAN STRAIGHT. FORWARD PERSON WE LOVE HIM

  • @madinasultanvlog6484
    @madinasultanvlog6484 2 роки тому

    Great Man ..long live General .Mushraff sb..

  • @PositiveVibes360
    @PositiveVibes360 4 роки тому +21

    miss u sir! may u have speedy recovery.ameen

  • @ammaraslam1161
    @ammaraslam1161 3 роки тому +12

    Great leader.May he live long

  • @moazzamali7123
    @moazzamali7123 4 роки тому +6

    Pakistan zindabad, Gen Musharraf zindabad.

  • @sarmad87
    @sarmad87 2 роки тому +2

    He remember the name of his junior most officers, sign of a great leader

    • @shahjalaluddin3685
      @shahjalaluddin3685 2 роки тому

      Fantastic interview with gen Musharraf sb by both sahafis. Nice informative and interesting interview.

  • @farooqahmed1063
    @farooqahmed1063 4 роки тому +6

    Great Commando Chief of Army Cargal Hero MashaAllah Real Hero

    • @DunyanewsOfficial
      @DunyanewsOfficial  4 роки тому

      Thank you for your feedback Farooq Ahmed! We promise to deliver even better. Subscribe Our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel

  • @raonisar9053
    @raonisar9053 3 роки тому +1

    برگیڈیر بشیر صاحب اور برگیڈیر شامی شہید اسی محاذ پر تھے

  • @MuhammadNawaz-cx7dp
    @MuhammadNawaz-cx7dp 3 роки тому +2

    ماشاء اللہ
    جنرل پرویز مشرف صاحب زندہ باد

  • @MUHAMMAD-yd9cx
    @MUHAMMAD-yd9cx 5 років тому +15

    The great Leader.

  • @______-rd6ot
    @______-rd6ot 2 роки тому +1

    مشرف دور موجودہ دور سے بہت بہتر تھا٠

  • @mychenilchatrilabdulaziz2090
    @mychenilchatrilabdulaziz2090 3 роки тому +2

    My fravid jernil parviz mushraf sab my allaha long life you

  • @siddiqbinumarsiddiqumar5815
    @siddiqbinumarsiddiqumar5815 4 роки тому +9

    Musharaf zinda bad pak Army zinda bad Allah hamary fogi jawano ko salamat Rakhy or izzzat dy ISI zinda bad

  • @mjkhan6712
    @mjkhan6712 2 місяці тому

    Greatest

  • @shahbazanwar6443
    @shahbazanwar6443 6 років тому +12

    Musharraf Sahib, Excellent & Brave

  • @shehbazgujjar5400
    @shehbazgujjar5400 5 років тому +11

    Great solider of pak army

  • @sohailnabi618
    @sohailnabi618 3 роки тому +1

    Great General of Pakistan

  • @rashidferoz2939
    @rashidferoz2939 4 роки тому +12

    humari Jaan genrel Musharaf sahab

  • @komaliqbal2814
    @komaliqbal2814 3 роки тому +3

    Shut,up
    Gen.Pervez Musharraf
    Always our hero.great man ,great leader, sir, we love u so much.
    Allah pak ,app ko sehat,ata farmaye.

  • @absarahmed2824
    @absarahmed2824 3 роки тому +1

    Pakistan Army has the advantage over India to counter its Armed forces due to continuous participation in war for aboht 20 years and champion of proxy war and now become capable to take revenge of the defeat of 1971 and 1999 war. India ki to watt lagnay wali bohat jald😂

  • @shaheeniqbal3829
    @shaheeniqbal3829 2 роки тому

    The most brave and truthful leader in the history of Pakistan.

  • @MrHazaraak47
    @MrHazaraak47 4 роки тому +10

    Salute to you sir

    • @DunyanewsOfficial
      @DunyanewsOfficial  4 роки тому

      We appreciate your feedback! Stay tuned to Dunya for more and Please Subscribe our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel

  • @hammadsyed7887
    @hammadsyed7887 3 роки тому +7

    Great man..prayers for you sir

  • @pankajsingh-sb8lx
    @pankajsingh-sb8lx 3 роки тому +3

    Shi hua 1965 mein commander nhi the.... Lahore b Khoo dete 😂😂😂

  • @IlyasKhan-tw4nq
    @IlyasKhan-tw4nq 3 дні тому

    Musharaf was a great and leadership's man ❤❤❤❤

  • @awan5103
    @awan5103 Рік тому

    What a genius he was may Allah forgive Mr Musharraf and may his soul rest in peace Ameen salute to the true soldier of Pakistan

  • @Themasoombacha
    @Themasoombacha 5 років тому +13

    I want ti reborn and want to rejoin Pakistan Armed forces. Salute

    • @DunyanewsOfficial
      @DunyanewsOfficial  5 років тому

      We appreciate your feedback! Stay tuned to Dunya for more and Please Subscribe our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel

  • @Asifkhan-hi9dn
    @Asifkhan-hi9dn 4 роки тому +10

    Love you sir

    • @DunyanewsOfficial
      @DunyanewsOfficial  4 роки тому

      We appreciate your feedback! Stay tuned to Dunya for more and Please Subscribe our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel

    • @baljawal7017
      @baljawal7017 3 роки тому

      @@DunyanewsOfficial 😆⁹and and ĺĺ90ljlgz

  • @sajidhussain-nk6op
    @sajidhussain-nk6op Рік тому

    My favorite leader general Pervez Mushraf .I proud to general

  • @ghulamkhan9176
    @ghulamkhan9176 4 роки тому +6

    MUsharaf sir. Like a academy. But unfortunately. Nawaz sharif and dirty courts of Pakistan. Dishart him

  • @meerhaider27
    @meerhaider27 4 роки тому +6

    Brave man

    • @DunyanewsOfficial
      @DunyanewsOfficial  4 роки тому

      Thank you for your feedback Ameer Haider! We promise to deliver even better. Subscribe Our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel

  • @Jaago176
    @Jaago176 4 місяці тому

    Gen Musharraf is is good human being and a very good military commander

  • @ShahidShahid-ug4dh
    @ShahidShahid-ug4dh 2 роки тому

    GREAT GENRAL PARWAIZ MUSHARAF🇵🇰👨🏻‍✈️🦅SHAHEEDU KO SALAM PAISH KARTA HAI

  • @gurdeeprandhawa7784
    @gurdeeprandhawa7784 3 роки тому +8

    Scoter, motorcycle... 😂😂😂😂😂😂😂😂

  • @myurdupoetry
    @myurdupoetry 4 роки тому +5

    Miss you sir jee.

  • @pakknowledgefactory2725
    @pakknowledgefactory2725 2 роки тому +1

    Proud of you sir 😎

  • @gauravgsh
    @gauravgsh 3 роки тому +8

    at 15:45 Musharaf looks like Shekh Chilli. :) , Lies of a coward.

    • @scorpiosam9994
      @scorpiosam9994 3 роки тому +2

      RSS and Shiv Sena victim you are... Sharma's must come visit Pakistan for a fantastic Tee then your brain will function in a correct manner again. Pervez Musharraf is the father of India.
      Long live Musharraf
      Pakistan Zindabad!

    • @gauravgsh
      @gauravgsh 3 роки тому +2

      @@scorpiosam9994 90000 pakistan cowards surrendered. Mushraf was also in that. We gave all of them Tea and food.
      The taste was so good that they created a new Country

    • @gauravgsh
      @gauravgsh 3 роки тому

      90000 pakistan cowards surrendered. Mushraf was also in that. We gave all of them Tea and food.
      The taste was so good that it created a new Country...

  • @mehboobkhan6264
    @mehboobkhan6264 2 роки тому +1

    Good information

  • @little_laughs_family
    @little_laughs_family 5 років тому +4

    Lion of Pakistan and man of strength.

  • @misbahmalik4502
    @misbahmalik4502 2 роки тому +1

    اللہ پاک ہمارے ہیرو جنرل پرویز مشرف کو صحت وتندرستی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے ان کے تجربے سے ہمارا ملک مستفید ہوتا رہے اللّٰہ پاک ہماری فوج اور گمنام ہیروز کو محفوظ فرمائے اور مضبوط بنائے آمین ثم آمین

  • @daniyalahmed1835
    @daniyalahmed1835 2 роки тому +1

    We love general pervaiz musharraf

  • @TN-qm5ww
    @TN-qm5ww 3 роки тому +2

    I love my Pakistan Armed Forces Great Zindabad
    I love General Parvaz Mushraf
    is very intelligent

  • @imrantariq4775
    @imrantariq4775 5 років тому +11

    General sb.. zindabad ❤️❤️ Pakistan 🇵🇰 zindabad

    • @DunyanewsOfficial
      @DunyanewsOfficial  5 років тому

      Thanks for your interest Imran Tariq.Keep Watching and Please Subscribe our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel

  • @syedalihussain571
    @syedalihussain571 6 років тому +10

    Lion of Pakistan

  • @irfankhurshid5978
    @irfankhurshid5978 2 роки тому

    Welcome genral sahib salute to him 🙏 👏 🙌 👍 ❤️ 👌 🙏 👏 🙌 👍 ❤️ 👌 🙏 👏 🙌 👍 ❤️ 👌 🙏 👏 🙌 👍

  • @BilalAhmad-li4gl
    @BilalAhmad-li4gl 5 років тому +7

    Tiger

  • @tasaduqhussain3310
    @tasaduqhussain3310 2 роки тому

    Mashallah bht khob Genral shab ap pakistan k Hero hein

  • @younasali5455
    @younasali5455 4 роки тому +2

    Kia baat hai genral saab ki good

    • @DunyanewsOfficial
      @DunyanewsOfficial  4 роки тому

      Thank you for your feedback Younas Ali! We promise to deliver even better. Subscribe Our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel

  • @saifullahchoudary6437
    @saifullahchoudary6437 Рік тому +1

    Respected AoA. If we want to know the war effect acted our mind so, we should join the pak army. It is task of brave man not a drinking milk child. I suggest that it is most necessary that every politian & monistor should be have a experience certificate of joining defence forces minimum 05 x years , then they can take over & join the politian post, because defence forces r have a value of back bone. Pak forces Zindabad pak paeandaaba. ( EX. PTI Staff PMA KKL 1985-88 Saif Tarar distt vehari).😂

  • @mohammadfaizanmalik5572
    @mohammadfaizanmalik5572 4 роки тому +6

  • @MuhammadIqbal-xz8qm
    @MuhammadIqbal-xz8qm 3 роки тому +2

    Good

  • @AbidHussain-uj5qr
    @AbidHussain-uj5qr 3 роки тому +2

    Great sir I proud of you pak army my proud Allah slamt rakhe Ameen

  • @muhammadluqman7714
    @muhammadluqman7714 3 роки тому +7

    Great sir Allah ap ko sehat dain

  • @zaminrizvi2909
    @zaminrizvi2909 3 роки тому +1

    Mushrraf zinda baad

  • @mohsinkhan-yk3tk
    @mohsinkhan-yk3tk 3 роки тому +4

    Great n brave soldier

  • @farhanansari3601
    @farhanansari3601 3 роки тому +2

    Great soldier pervez Musharraf

  • @sarojitkumarsingh9557
    @sarojitkumarsingh9557 3 роки тому +4

    PARVEZ MUSHARRAF WAS THE VILLAN OF KARGIL WAR.

  • @shakeebkhankhan3814
    @shakeebkhankhan3814 3 роки тому

    sachcha insan mr musharraf. salam hay sir ap par

  • @riazalvi5851
    @riazalvi5851 3 роки тому +6

    Allah give him a good health . Very sad our eastern border can never be safe .