Allah kry...lkin ik baat btata chalun apko k ye sb market manipulate ki jaa rai ha.. ap ik din zaroori dekho gy .k market 1 lac tk gai kesy . Market 1 lac tk chali gai.. aur phr Pakistan ab bhi kangla q ha ..zra socho..
عمران خان صاحب آپ پورے ملک میں احتجاج کی کال دیں اب مزید ظلم ہرگز برداشت نہیں کرے گی عوام بڑا چلا لیا ان حرام خوروں نے ظلم و جبر کا قانون ہم اس ناجائز حکومت کو اب مزید ایک پل نہیں برداشت کر سکتے ہیں۔۔۔
اس کا مطلب یہ ہے کہ صحافی جو دل چاہے کرے ، فیک نیوز پپھیلاے پولیس ناکے توڑے ، قتل تک کر دے ، آپ اس کی حمایت کریں گے ،کیوں کہ وہ آپ کی صحافی برادری میں ہے۔ زبردست
@@HamzaSajid-y5e I saw him personally on social media telling hundreds of people have been killed on d chowk which was fake journalists should be neutral nor supporter of any political party
Matiullah Jan was crossing red lines freedom of speech and expression does not allow anyone to talk nonsense and behave like a gangster His behavior with KAZI Faiz ISSA was highly deplorable Pakistan zindabad
منصور صاحب آپ اچھے صحافی ہیں مگر بھول گئے کہ ملک کے چیف جسٹس کے خلاف مطیع اللہ اور اسد طور نے کس قدر غلیظ صحافت جاری رکھی رینجرز اہلکاروں کی شہادت پر اتنے نازک وقت میں یہ لوگوں کو بتا رہا تھا کہ رینجرز نے اپنے بندے خود ہی مار دیے ہیں نہ صرف جھوٹ پھیلا رہا تھا بلکہ اس کے چہرے پر غلیظ مسکراہٹ تھی براہ کرم کبھی لونڈے پہاڑوں کے علاؤہ مطیع،اسد طور ،ثاقب بشیر کی یکطرفہ صحافت بھی ایکسپوز کیا کریں اور ملک دشمنوں کے لیے زیادہ دبلے نہ ہوا کریں یعنی ماہرنگ بلوچ کے سہولت کاروں کے لیے
You are forgetting that the same Matiullah Jan and Asad Toor fearlessly supported Qazi Faez Isa when they thought he was an independent judge. But when Qazi Faez Isa's real face exposed, they did what journalists do. They exposed him. Your problem is that you want them to lick boots like Qazi Faez Isa. They won't.
Bhai agr apka koi Marta tw Apko apny bandy k Sath Sath baqi k Kai sari death bodies nazar aatin.....baqi agr apny janazy dekhny hain tw Imran Riaz khan Ka vlog Dekh lo AJ Subha ka
غریب کا خون تھا رزق خاک ہوا کوئی لیڈر کیوں نہیں مرا نوجوان جب سماجی تعلیم اور سیاسی شعور کے بغیر تحریکات کا حصہ بنتے ہیں تو اقتدار کی جنگ کا ایندھن بنتے ہیں۔
@@bestenjoyment4683koi leader akhri leader nahi hota koi hero akhri hero nahi hota Yehi sabak hame Palestinians ne aur Ismail haniya ne aur yahya sinwar ne dia he Ke leader Wohi HOTA he Jo khud ko pehle pesh karee🫡
پاکستان میں فیک نیوز اور ہتک عزت کا قانون سخت بنایا جائے تو بہت جلد حالات بہتر ہوں گے، اور جو دوسروں پر کیچڑ اچھالنا اپنا ذریعہ معاش بنایا ہوا ہے ان سب کی دوکانیں بند ہو جائیں گی
مطیع اللہ جان بھی پنگے لیتا ھے اس کو چاھئے کہ صحافی بن کے رھے اور بغیر تصدیق اور بغیر ثبوت کے کوی خبر نشر ھرگز نہ کیا کرے فتنہ اور فساد پھیلانے والی خبروں سے پرہیز کیا کرے
اسی دور میں جو بھی صحافی اٹھا لیا گیا تو اس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ ایماندار ہے اور یہ سچ بولنے والا ہے اور اپ جس سے صحافی کو تو بریانی والا یا پٹواری کہا جاتاھے
ڈی چوک میں اصلی شہادتیں کی تعداد 1000سے اوپر ہے ،شہید ہونے والوں میں 500 جن ، 350کے قریب موکلات ، اور 150سے اوپر چڑیلیں بھی شامل ہے ، جو بی بی اپنے ساتھ لائی تھی ،
ڈاکٹرز وکلاء صحافی کیا آسمان سے اتری مخلوق ہیں؟ کیا ان سے کوئی جرم سرزد نہیں ہوسکتا؟ کیا ان کے خلاف کوئی قانونی کارروائی نہیں ہوسکتی؟ سب کے سب مافیا کی طرح کیوں behave کرتے ہیں؟
مطیع اللہ جان نے اپنے ویلاگ میں کہا تھا کہ جو رینجر کے جوان شہید ہوئے ہیں وہ پی ٹی ائی والوں نے نہیں مارے ہیں وہ خود اپنی گاڑی سے نیچے گرے ہیں اور پچھلی گاڑی جو رینجر کی تھی اس کے نیچے اکر جاں بحق ہوئے ہیں
مطیع اللہ جان صحافیوں کی اس لاٹ سے ہے جن کے نزدیک صحافت کا مطلب ہے موجودہ حکومت کے خلاف بدتمیزی کے لیول تک تنقید کرنا بلکہ درست لفظ ہے پراپیگنڈا کرنا۔۔۔۔۔تاکہ اسکی بدتمیزی سے تنگ آ کر حکومت یا ریاست اس کے خلاف ایکشن لے اور یہ خبروں میں آ جائے اور مشہوری ہو۔۔۔۔آپ اسے سوال کرتا ہوا دیکھیں کسی پبلک فورم پہ کسی سیاستدان یا افیسر سے سوال کرتے ہوئے دیکھیں وہ سوال کسی بھی اینگل سے نہیں ہوتا طنز نفرت اور بدتمیزی سے بھرا ہو گندگی کا ڈھیر ہوتا ہے جس کو وہ دوسروں پہ انڈیلنا چاہتا ہے دوسروں اور بدلے میں چاہتا ہے لوگ اس گندگی کو اپنے سر پہ ڈلوائیں اور اسکی پسند کا جواب بھی دیں۔۔۔۔تو صحافیوں کو واقعی سمجھنا ہو گا کہ سوال کوئ تیر یا خنجر نہیں ہوتا سوال کو بس سوال ہی رہنے دیجئے۔۔۔۔۔۔جتنا مرضی سخت سوال کریں لیکن اس میں بدتمیزی نفرت اور حقارت نہیں ہونی چاہیے۔۔۔۔۔اور سٹنگ گورنمنٹ کے خلاف بولنا ہی صحافت نہیں ہوتی بلکہ حقائق پہ بات کرنا صحافت ہوتی ہے اور مطیع اللہ جیسے لوگ حقائق کو ایجاد کرنا چاہتے ہیں کہ لوگوں میں تاثر جائے دیکھو دلیر بندہ موجودہ گورنمنٹ کے خلاف بولتا ہے۔۔۔۔اور جب تنگ آ کر ریاست یا حکومت ایکشن لے تو مظلوم بن جاتا کہ اوہ دیکھو اظہار رائے کی آزادی چھن گئ۔۔۔۔۔اور صحافی برادری چھڑوانے پہنچ جاتی۔۔۔۔۔
مطیع اللہ جان تمام حدود کراس کر گیا تھا صحافت کی آڑ میں اخلاقیات کی حدود سے باہر ہو گیا تھا اس پر نشے کا پرچہ نہیں کاٹنا چائیے بلکہ کوئی اور کیس بنتا ہے اس کیس میں پرچہ کاٹا جائے
مطیع اللہ جان اور اسد طور کے ساتھ پچھلی حکومت ٹھیک ہی کر رہی تھی، فوج کی پالیسیوں پر تنقید اپنی جگہ لیکن اس کو ہی اپنا ذریعہ معاش بنانا کسی صورت صحافت نہیں، میرا نہیں خیال اسٹیبلشمنٹ نے اس سے پہلے صحافیوں کو اتنی آزادی دی ہو
Hi sir, I'm Canadian Indian. I love Imran Khan as a cricketer but I think he is done with the politics. He is won't be able to come out of jail for the long period of time. Someone else from PTI WANTS TO TAKE OVER THE PTI. That's why PTI failed all the time. You are doing great job. Thanks
ہاتھ خالی ہیں ترے شہر سے جاتے جاتے جان ہوتی تو مری جان لٹاتے جاتے اب تو ہر ہاتھ کا پتھر ہمیں پہچانتا ہے عمر گزری ہے ترے شہر میں آتے جاتے اب کے مایوس ہوا یاروں کو رخصت کر کے جا رہے تھے تو کوئی زخم لگاتے جاتے رینگنے کی بھی اجازت نہیں ہم کو ورنہ ہم جدھر جاتے نئے پھول کھلاتے جاتے میں تو جلتے ہوئے صحراؤں کا اک پتھر تھا تم تو دریا تھے مری پیاس بجھاتے جاتے مجھ کو رونے کا سلیقہ بھی نہیں ہے شاید لوگ ہنستے ہیں مجھے دیکھ کے آتے جاتے ہم سے پہلے بھی مسافر کئی گزرے ہوں گے کم سے کم راہ کے پتھر تو ہٹاتے جاتے
"Those who were mocking the martyrs yesterday are giving lectures on morality today. And those who were giving lectures on morality yesterday are mocking the martyrs today - all for their own interests."
میں پی ایم۔ایل این کا سپورٹر ہوں لیکن اگر یہ کام موجودہ حکومت نے کیا ہے تو سراسر غلط کیا ہے اور میڈم عظمیٰ کو بھی ایسا بیان نہیں دینا چاہئے غلط غلط ہی ہوتا ہے وہ کوئی بھی کرے
@@imrankhansoduzai5559 bhai mana k wo galt kr rahy hen to phr unko fake news k against pakren na ye ice wala drama q phr to ham or pti waly ik jesy huy unho ny Rana sb k sath esa kiya hamny ik sahafi k sath
سر پاکستان میں ہر چیز مہنگی ہے مگر غریب کا خون بہت سستا ہے اس کی وجہ عوام کی بےوقوفی صحافیوں کی منافقت اور وہ جو حکمرانوں کو رازق سمجھتے ہیں ان کا گندا کردار
I have been observing your v-logs for sometime & i think you are among the very few reporters maintaining a logical balance in your reports.. its very refreshing in the mud & fog of extreme polarised reporting environment..
حکومت فوری اقدامات کرے اور جتنی جلدی عمل بھی کرے اگر آپ چاہتے اس ملک میں سکون رہے سرمایہ کاری آئے اور آپ جو محنت کر رہے اس کا پھل عوام کو ملے تو آپ ایک مکمل اور حتمی آپریشن یوٹیوبرز اور دیگر ڈیجیٹل دہشت گردوں کے خلاف کریں ورنہ اسلام آباد یوں ہی اجڑتا رہے گا
آ جکل صحافی بھاری معاوضے لیکر ڈینٹر کا کام کررہے ھیں اور ان سیاسی پارٹیوں کے بڑے بڑے ڈینٹ درست کرتے نظر آتے ھیں اور ان سیاسی پارٹیوں کے برائیوں کو اپنے قد کاٹھ الفاظ اور حیثیت کو سیاسی بازار میں بیچ کر بھاری معاوضے حاصل کرنے کی دوڑ میں شامل ہوچکے ھیں۔
@@AsmaAhmed-es4rb Dekho asma Jo b tha jaisa b tha foj ko goli nai chalani chahiye thi 2014 me b to D chowk the tab Q nai goli chali Or Bangladesh ki awan ne kia nahi kiya tha wahan lakin foj ne goli nai chalai thi kia bangali foj nai thi
Goli chwalata Kon ha jink pechy him awam gareeb baghty Hain why woh leader foj khud nahi ati ha fouj rayast ki ha .lekin goli na fojh ko chalni chaichy na hi awam ko yeah Galt ha lekin Marta Kon ha hm gareeb ka Bhai Jan cy jaty unko seat mill jati pher ink Ameer rishtydar ko protocol millta unko relief millta unko insaf millta
یہ درست ہے کہ آج کل صحافی حضرات سیاسی جماعتوں کے ترجمان بنے ہوئے ہیں مگر انھیں اس طرح گرفتار کرنے سے حکومت نے کونسی نیک نامی کمالی ؟ صحافیوں کو بھی چاہیے کہ اپنے پیشہ ورانہ فرائض انجام دیں ، سیاسی جماعتوں کے آلہ کار نہ بنیں ۔
ہمارے سپہ سالار اور حکومت جب بھی اچھا کام کرتی ہے تو سٹاک ایکسچینج ہمیشہ اوپر جاتی ہے مشرف کے دور میں بھی سات سال ایسے ہی اوپر تھی پھر پتہ نہیں اچانک کیوں گر گئی😂😂😂
آپ صحافیوں کی فکر نہ کریں ۔ آپ مطمئن رہیں آپ کو کوئی کچھ نہیں کہے گا ۔ آپ کو کوئی نہیں اٹھائے گا۔
سمجھ تے گئے ہو سو تسی۔
حالات بدل گئے جزبات بدل گئے ۔
ہاہاہاہا اس کا کسی نے کیا اچار ڈالنا ہے جو اٹھا رہے ہیں ان کی بولی تو یہ بول رہا ہے ہر ویڈیو میں جھوٹ بولتا ہے
Sham @@Sahirtv
مطیاللا جان بہترین صحافی ہیں
ماشاءاللہ زبردست منصور بھائی اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے امین
Acha hai
پاکستان سٹاک ایکسچینج کمال ۔۔ اللہ کرے پاکستان ایسے ہی ترقی کرتا رہے۔
Agr aapko lgta is se Pakistan tarakki ker raha or aapki Zindagi ma koi asar ayega toh mere bhai aap kisi bht barri khushfehmi ma hain
Allah kry...lkin ik baat btata chalun apko k ye sb market manipulate ki jaa rai ha.. ap ik din zaroori dekho gy .k market 1 lac tk gai kesy . Market 1 lac tk chali gai.. aur phr Pakistan ab bhi kangla q ha ..zra socho..
صحافی اور ججز کو بھی جوابدہ ہونا چاہیے کوئی بھی مقدس گائے نہیں ہونی چاہیے ۔۔
اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس
اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس
لیکن دونوں مل کر
قوم کے بچوں کے لیے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
عمران خان صاحب آپ پورے ملک میں احتجاج کی کال دیں اب مزید ظلم ہرگز برداشت نہیں کرے گی عوام بڑا چلا لیا ان حرام خوروں نے ظلم و جبر کا قانون ہم اس ناجائز حکومت کو اب مزید ایک پل نہیں برداشت کر سکتے ہیں۔۔۔
Personal life pe comment krna munasib ha Kia ??
Jo tm log comment krta ho personal life k bara ma wo@@sadafhanif9904
Kuch logon ko apna phelaya hua gund hi aj bura lag raha hai mazrat k sath
Jinkay leaders mulk ma rehna hi ni chahtay bachon ki bahir properties or Jeena maarna ha wo mu bnd rukhain or khud ko dekhain
اگر مطیع اللہ جان نے غلط رپورٹنگ کی تھی تو انہیں اسی الزام میں گرفتار کیا جانا چاہیے تھا
He should apologise for his. " CRIME "
اس کا مطلب یہ ہے کہ صحافی جو دل چاہے کرے ، فیک نیوز پپھیلاے پولیس ناکے توڑے ، قتل تک کر دے ، آپ اس کی حمایت کریں گے ،کیوں کہ وہ آپ کی صحافی برادری میں ہے۔ زبردست
You cannot dictate journalists.
Mansoor ali khan nay apni tasveer v log kay shuru ma aisi lagayee ha jaisa shohdah ki picture ho😂😂😂
Jeooooooooo ❤❤❤❤
کچھ صحافی حضرات میں کیڑا ھے اور ان کو ملکی مفاد کا کچھ بھی خیال نہیں رھتا
اور مطیع اللّٰہ جان بھی ان میں سے ایک ھے
منصور علی خان صحافی حضرات کو بھی چاہیے کہ خبر مرچ مصالحہ لگائے بغیر حقائق پر مبنی دیں ناکہ اپنی ریٹنگ کے چکر میں عوام کو اداروں کے خلاف بھڑکاتے رہیں
اِنَّا لِلّهِ وَاِنَّـا اِلَيْهِ رَاجِعونَ
ہم تو اللہ کے ہیں اور ہم تو اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔
Beshak
جو بھی فتنہ کھڑا کر ے اسکو سختی سے کچل دیا جائے
مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام تاجدار ختم نبوت نبی آخر الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زندہ باد ❤
مطیع اللہ جان عقل قل جو یہ کہتا ہے۔ کہ میں ہی صحیح ہوں۔
مطیع اللّٰہ جان بھی ریڈ لائن کراس کرنے میں فخر محسوس کرتا ہے ۔
بلکہ حواس باختہ ہو چکا ہے ۔
اور انتظامیہ نے بھی اسی طرز پر چل نکلی ہے ۔
لنعت ہے تیری سوچ پر
blkl
سب یوتھڑوں صحافیوں کی طبیعت صاف کرنی چاہیے۔
صحافی اور یوتھیوبر میں فرق ہونا چاہئے۔۔۔۔۔
فیک نیوز پھلانے والوں کے ساتھ کیا ہونا چاہئے۔۔۔۔۔
عمران خان کے پاس بیجنا چاہے
zaberdast
Bahi wo supreme Court k reporter hen. Kabi supreme Court gy b ho ap? Mobile py bait k comment kr k bol rhy ho UA-camr. Sharm kro
Sirf gin ke 10 youtuber ko pakistan block kar de to pakistan me sukuun aa jayega
@@HamzaSajid-y5e I saw him personally on social media telling hundreds of people have been killed on d chowk which was fake journalists should be neutral nor supporter of any political party
جیسے 50لاکھ گھر 1کروڑ نوکریاں نظر نہیں آتی اس طرح لاشیں بھی نظر نہیں آئے گی
🤡😂😂😂🖐
Patwari spotted.. 😂😂
Sae kaha kbhi nzr nhi ani
صحافیوں کو بھی جواب دہ ہونا چاہیے
پاک فوج زندہ باد ۔ پاکستان زندہ باد۔ تحریک انصاف کا خاتمہ بدست بشریٰ پیرنی ۔ پیرنی نے عمران خان کو تباہ کر دیا ۔
Matiullah Jan was crossing red lines freedom of speech and expression does not allow anyone to talk nonsense and behave like a gangster
His behavior with KAZI Faiz ISSA was highly deplorable
Pakistan zindabad
agree
منصور صاحب آپ اچھے صحافی ہیں مگر بھول گئے کہ ملک کے چیف جسٹس کے خلاف مطیع اللہ اور اسد طور نے کس قدر غلیظ صحافت جاری رکھی رینجرز اہلکاروں کی شہادت پر اتنے نازک وقت میں یہ لوگوں کو بتا رہا تھا کہ رینجرز نے اپنے بندے خود ہی مار دیے ہیں نہ صرف جھوٹ پھیلا رہا تھا بلکہ اس کے چہرے پر غلیظ مسکراہٹ تھی براہ کرم کبھی لونڈے پہاڑوں کے علاؤہ مطیع،اسد طور ،ثاقب بشیر کی یکطرفہ صحافت بھی ایکسپوز کیا کریں اور ملک دشمنوں کے لیے زیادہ دبلے نہ ہوا کریں یعنی ماہرنگ بلوچ کے سہولت کاروں کے لیے
You are forgetting that the same Matiullah Jan and Asad Toor fearlessly supported Qazi Faez Isa when they thought he was an independent judge. But when Qazi Faez Isa's real face exposed, they did what journalists do. They exposed him. Your problem is that you want them to lick boots like Qazi Faez Isa. They won't.
He was a dummy chief justice who was taking orders from ISI
اگر کسی موصوف کے پاس فوت شدگان کی نمازِ جنازہ یا ہسپتال کی کوئی ویڈیو یا تصویر ہے تو سینڈ کردیں تا کہ ہم بھی ایصالِ ثواب کیلئےفاتحہ پڑھ لیں شکریہ
Bhai agr apka koi Marta tw Apko apny bandy k Sath Sath baqi k Kai sari death bodies nazar aatin.....baqi agr apny janazy dekhny hain tw Imran Riaz khan Ka vlog Dekh lo AJ Subha ka
Mera pass hain videos.. kahan send krni hain.. aik nhe bhtt sare hain
Pehle yeh btao pti k ho ya pmln.. kyun k patwari tu daikh kr bhi manty nhe hain
😂😂😂
بنی گالا میں تیار کئے گئے ہںونگے@@AroobFarman
مطیع اللّٰہ کو گرفتار کرنا بہت اچھی بات ہے کچھ جھوٹ کم ہو جائیں گے
غریب کا خون تھا رزق خاک ہوا
کوئی لیڈر کیوں نہیں مرا
نوجوان جب سماجی تعلیم اور سیاسی شعور کے بغیر تحریکات کا حصہ بنتے ہیں تو اقتدار کی جنگ کا ایندھن بنتے ہیں۔
Well said bro❤❤
Right
Jab leader marta han to tahreek b marti ha jnb
@@bestenjoyment4683koi leader akhri leader nahi hota koi hero akhri hero nahi hota
Yehi sabak hame Palestinians ne aur Ismail haniya ne aur yahya sinwar ne dia he
Ke leader Wohi HOTA he Jo khud ko pehle pesh karee🫡
Right
پاکستان میں فیک نیوز اور ہتک عزت کا قانون سخت بنایا جائے تو بہت جلد حالات بہتر ہوں گے، اور جو دوسروں پر کیچڑ اچھالنا اپنا ذریعہ معاش بنایا ہوا ہے ان سب کی دوکانیں بند ہو جائیں گی
مطیع اللہ جان بھی پنگے لیتا ھے اس کو چاھئے کہ صحافی بن کے رھے اور بغیر تصدیق اور بغیر ثبوت کے کوی خبر نشر ھرگز نہ کیا کرے فتنہ اور فساد پھیلانے والی خبروں سے پرہیز کیا کرے
It's true
Ap chup e rahain
Agar Chor govt ke Liye Jhot Bhi bolay to Phir Thek hai aur agar PTI Ke Liye such bolay to Ghalat wah Bhai Patwari
Kia khabar di usne?
rangers ko rangers ne hi mara hian
اسی دور میں جو بھی صحافی اٹھا لیا گیا تو اس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ ایماندار ہے اور یہ سچ بولنے والا ہے اور اپ جس سے صحافی کو تو بریانی والا یا پٹواری کہا جاتاھے
کسی کی موت پر خوش ہونا انتہائی غلط ہے مگر کسی کی موت کی جھوٹی خبر پھیلانا بے غیرتی کی انتہا ہے
🖐️
Sabb jhot fekk news hai
اج کس کس نے درود شریف پڑھا ❤❤❤
اللہ تعالیٰ ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے۔ آمین
ڈی چوک میں اصلی شہادتیں کی تعداد 1000سے اوپر ہے ،شہید ہونے والوں میں 500 جن ،
350کے قریب موکلات ،
اور 150سے اوپر چڑیلیں بھی شامل ہے ، جو بی بی اپنے ساتھ لائی تھی ،
😂😂😂😂😂😂😂😂
😅😅🤭🤭🤭👍👏💯💯
😂😂😂😂😢😢
😂😂😂😂😂 Really amazing , you have depicted true pictures 😂😂😂😂😂😂😂
😂😂😂😂
ڈاکٹرز وکلاء صحافی کیا آسمان سے اتری مخلوق ہیں؟ کیا ان سے کوئی جرم سرزد نہیں ہوسکتا؟ کیا ان کے خلاف کوئی قانونی کارروائی نہیں ہوسکتی؟ سب کے سب مافیا کی طرح کیوں behave کرتے ہیں؟
Mai khud dr gardi ka victum ho Lekin sunai ni ho rahi
Nice Nice brother good job sir🌹🌹🌹
جو حکومت کی مطلب کی بات کرے گا اسکا کچھ نہیں بگڑے گا آپ محفوظ رہنے گے کیونکہ وقت کو سلام کرنے والے ہمیشہ محفوظ رہتے ہیں اور آپ تو سب کو خوش رکھتے ہیں
مطیع اللہ بھی صابر شاپر عمران ریاض اور صدیق جان کی طرح کا ایک نیم یوتھیا ھے
Imran riaz or sabir shakir ko neem youthia kehna mukammal youthiapa h.
بوٹ چاٹ کون ہے اجکل؟
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ص
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد
❤❤
مبارکاں ۔علی امین بمع بشریٰ پشاور پہنچ گئے ۔
کفن میلا تک نہیں ہوا ۔
مطیع اللہ جان نے اپنے ویلاگ میں کہا تھا کہ جو رینجر کے جوان شہید ہوئے ہیں وہ پی ٹی ائی والوں نے نہیں مارے ہیں وہ خود اپنی گاڑی سے نیچے گرے ہیں اور پچھلی گاڑی جو رینجر کی تھی اس کے نیچے اکر جاں بحق ہوئے ہیں
سر مزہ آ گیا پاکستان جیت گیا
مطیع اللہ جان صحافیوں کی اس لاٹ سے ہے جن کے نزدیک صحافت کا مطلب ہے موجودہ حکومت کے خلاف بدتمیزی کے لیول تک تنقید کرنا بلکہ درست لفظ ہے پراپیگنڈا کرنا۔۔۔۔۔تاکہ اسکی بدتمیزی سے تنگ آ کر حکومت یا ریاست اس کے خلاف ایکشن لے اور یہ خبروں میں آ جائے اور مشہوری ہو۔۔۔۔آپ اسے سوال کرتا ہوا دیکھیں کسی پبلک فورم پہ کسی سیاستدان یا افیسر سے سوال کرتے ہوئے دیکھیں وہ سوال کسی بھی اینگل سے نہیں ہوتا طنز نفرت اور بدتمیزی سے بھرا ہو گندگی کا ڈھیر ہوتا ہے جس کو وہ دوسروں پہ انڈیلنا چاہتا ہے دوسروں اور بدلے میں چاہتا ہے لوگ اس گندگی کو اپنے سر پہ ڈلوائیں اور اسکی پسند کا جواب بھی دیں۔۔۔۔تو صحافیوں کو واقعی سمجھنا ہو گا کہ سوال کوئ تیر یا خنجر نہیں ہوتا سوال کو بس سوال ہی رہنے دیجئے۔۔۔۔۔۔جتنا مرضی سخت سوال کریں لیکن اس میں بدتمیزی نفرت اور حقارت نہیں ہونی چاہیے۔۔۔۔۔اور سٹنگ گورنمنٹ کے خلاف بولنا ہی صحافت نہیں ہوتی بلکہ حقائق پہ بات کرنا صحافت ہوتی ہے اور مطیع اللہ جیسے لوگ حقائق کو ایجاد کرنا چاہتے ہیں کہ لوگوں میں تاثر جائے دیکھو دلیر بندہ موجودہ گورنمنٹ کے خلاف بولتا ہے۔۔۔۔اور جب تنگ آ کر ریاست یا حکومت ایکشن لے تو مظلوم بن جاتا کہ اوہ دیکھو اظہار رائے کی آزادی چھن گئ۔۔۔۔۔اور صحافی برادری چھڑوانے پہنچ جاتی۔۔۔۔۔
Allah Pak is mulk Ki hefzat kry ameen
مطیع اللہ جان تمام حدود کراس کر گیا تھا صحافت کی آڑ میں اخلاقیات کی حدود سے باہر ہو گیا تھا اس پر نشے کا پرچہ نہیں کاٹنا چائیے بلکہ کوئی اور کیس بنتا ہے اس کیس میں پرچہ کاٹا جائے
ایک لاکھ سے اوپر۔ یہی چیز عمران خان کو تکلیف پہنچاتی ہے۔ وہ ملک ی معیشت کو بھولتا پھولتا نہیں دیکھ سکتے۔
منصور صاحب ایجنڈا صحافی کسے کہتے ہیں ۔ جس نے آپ کا یہ ویلاگ دیکھ لیا وہ آسانی سے دیکھ سکتا ہے
مطیع اللّٰہ جان اپنی صحافتی ذمہ داری سے ہٹ چکا ہے ۔ اور غیر ذمے دارانہ رویہ اختیار کر چکا ہے ۔
bilkl
مطیع اللہ جان اور اسد طور کے ساتھ پچھلی حکومت ٹھیک ہی کر رہی تھی، فوج کی پالیسیوں پر تنقید اپنی جگہ لیکن اس کو ہی اپنا ذریعہ معاش بنانا کسی صورت صحافت نہیں، میرا نہیں خیال اسٹیبلشمنٹ نے اس سے پہلے صحافیوں کو اتنی آزادی دی ہو
blkl
jab ap jesa shafi haq or sach ni bol sakta Allah ap hidayat day
Hi sir, I'm Canadian Indian. I love Imran Khan as a cricketer but I think he is done with the politics. He is won't be able to come out of jail for the long period of time. Someone else from PTI WANTS TO TAKE OVER THE PTI. That's why PTI failed all the time. You are doing great job. Thanks
Allah pak meray watan ki hifazat karay ameen
Mansoor Bai Allah ap ko Haj naseeb kari ❤
ہاتھ خالی ہیں ترے شہر سے جاتے جاتے
جان ہوتی تو مری جان لٹاتے جاتے
اب تو ہر ہاتھ کا پتھر ہمیں پہچانتا ہے
عمر گزری ہے ترے شہر میں آتے جاتے
اب کے مایوس ہوا یاروں کو رخصت کر کے
جا رہے تھے تو کوئی زخم لگاتے جاتے
رینگنے کی بھی اجازت نہیں ہم کو ورنہ
ہم جدھر جاتے نئے پھول کھلاتے جاتے
میں تو جلتے ہوئے صحراؤں کا اک پتھر تھا
تم تو دریا تھے مری پیاس بجھاتے جاتے
مجھ کو رونے کا سلیقہ بھی نہیں ہے شاید
لوگ ہنستے ہیں مجھے دیکھ کے آتے جاتے
ہم سے پہلے بھی مسافر کئی گزرے ہوں گے
کم سے کم راہ کے پتھر تو ہٹاتے جاتے
منصور بھائی شرم کا مقام ہے آپکے لئے ۔۔۔ یہ اپکو بھی پتا ہے کہ شاکر اعوان کو کس نے اٹھایا ۔۔۔ اور کیوں اٹھایا
جس کو لاش ڈیکلیئر کرتے ہیں وہ آن لائن آکر خود پوسٹ کر دیتا ہے
او بھائی! میں زندہ ہوں
🤣
منصور بھائی اپ سے نفرت بھی بہت ہے لیکن پھر بھی مجبوری ہے اپ کا ویڈیو دیکھنا پڑتا ہےوہ اس لیے کہ ہم بھی سن لیتے ہیں کہ دشمن لوگ کیا بکتا ہے
TLP lovers where are you❤🎉
❤❤❤
Hazar ❤❤
Me tlp ko aur unke manshur ko support nahi karta
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
Mansoor Bhai u r doing responsible journalism, carry on God bless u
Mansoor pti ny tanqeed naw karay TU isy Raat ko Neend nahi ati😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Tareef karnay wali baat hai kon si PTI ki?
Iss ko raht ko roti na mile.
Sir please apna setup and room etc ka tour krein
عظمیٰ کی بات تو صحیح ہے آپ صحافیوں کو بھی سمجھنا ہوگا پاکستان سب کا ہے۔
Hahha Pakistan sub Ka Ksi NY btya apko bhai
Koi professional sahafi Pakistan ma nazr ay tu batana ❤❤🇵🇰🇵🇰
rauf klasra sb
خدا کے لیے وطن عزیز کو دھرنا کلچر سے نجات دلانے میں اپنا کردار ادا کریں
"Those who were mocking the martyrs yesterday are giving lectures on morality today.
And those who were giving lectures on morality yesterday are mocking the martyrs today - all for their own interests."
میں پی ایم۔ایل این کا سپورٹر ہوں لیکن اگر یہ کام موجودہ حکومت نے کیا ہے تو سراسر غلط کیا ہے اور میڈم عظمیٰ کو بھی ایسا بیان نہیں دینا چاہئے غلط غلط ہی ہوتا ہے وہ کوئی بھی کرے
AUR MATIH SAHIB KE HARKAAT BAHUT ACCHE THAE.. POLICE KE SAATH..
یہ بی دیکھیں کے اسد طور اور مطیع اللّه کیا صحافی والا کام کر رہے ھیں
@@imrankhansoduzai5559 bhai mana k wo galt kr rahy hen to phr unko fake news k against pakren na ye ice wala drama q phr to ham or pti waly ik jesy huy unho ny Rana sb k sath esa kiya hamny ik sahafi k sath
سر پاکستان میں ہر چیز مہنگی ہے مگر غریب کا خون بہت سستا ہے اس کی وجہ عوام کی بےوقوفی صحافیوں کی منافقت اور وہ جو حکمرانوں کو رازق سمجھتے ہیں ان کا گندا کردار
مطیع اللہ جان بھی پراپگنڈہ سے باز نہیں آتے
blkl
I have been observing your v-logs for sometime & i think you are among the very few reporters maintaining a logical balance in your reports.. its very refreshing in the mud & fog of extreme polarised reporting environment..
Pti no more🎉❤
جو صحافی کہہ رہے ہیں کہ ڈی چوک میں سینکڑوں افراد ہلاک ہوئے ہیں یہ بلک غلط خبر ہے اس خبر پر صحافی تنظیموں نے کیوں نہیں مذمت کی
Pmln zindaabad
❤❤❤❤منصور بھائی آج آپ بہت زیادہ غصہ میں پہلی بار۔سب سے پہلے پاکستان۔اللہ تعالٰی پاکستان کو ترقی دے۔غریب کو دھرنا سے کیا ملے گا 😢
پاک آرمی زندہ باد
ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔۔ اللہ تعالیٰ پاکستانی قوم کو ھدایت نصیب فرمائے تاکہ سٹاک ایکسچینج کی طرح ملک ترقی کی راہ پر گامزن رھے۔
I love you and your pigeon
Because ap r ap k pigeon news bht achi r Sachi hoti hin
عامر کیانی کو بھی کرپشن کے الزام پر وزارت سے ہٹا کر سیکٹری جرنل بنا دیا گیا تھا یہ ان کا پرانا وطیرہ ہے
حکومت فوری اقدامات کرے اور جتنی جلدی عمل بھی کرے اگر آپ چاہتے اس ملک میں سکون رہے سرمایہ کاری آئے اور آپ جو محنت کر رہے اس کا پھل عوام کو ملے تو آپ ایک مکمل اور حتمی آپریشن یوٹیوبرز اور دیگر ڈیجیٹل دہشت گردوں کے خلاف کریں ورنہ اسلام آباد یوں ہی اجڑتا رہے گا
💯
Absolutely right
سب کا احتساب ہو گا لیکن آپ نے سچ کاساتھ نہیں چھوڑنا ،عمران خان گریٹ مین ،،❤
آ جکل صحافی بھاری معاوضے لیکر ڈینٹر کا کام کررہے ھیں اور ان سیاسی پارٹیوں کے بڑے بڑے ڈینٹ درست کرتے نظر آتے ھیں اور ان سیاسی پارٹیوں کے برائیوں کو اپنے قد کاٹھ الفاظ اور حیثیت کو سیاسی بازار میں بیچ کر بھاری معاوضے حاصل کرنے کی دوڑ میں شامل ہوچکے ھیں۔
On the orders of Imran Khan, Matiullah was released within 8 hours once Khan discovered the situation.
آپ نڈر صحافی ہیں اللّٰہ تعالٰی سلامت رکھے آمین
Ma Pakistani Ho k pakistani hony Sa inkar krta hu Muja is mulk Sa Koe umeed nhe Na muja asy qanoon Ki zrurat
منصور علی بھائی ہر ولوگ دیکھتا ہوں اپ اپنے دل کے اوپر ہاتھ رکھ کر فوج نے گولی نہیں چلائی اپ ایک مسلمان کے ناطے بتانا اپ کا جواب کا مجھے انتظار رہے گا
G Sath Mera b question shaml kr lin. Mansoor bhi sy
@@AsmaAhmed-es4rb Dekho asma Jo b tha jaisa b tha foj ko goli nai chalani chahiye thi 2014 me b to D chowk the tab Q nai goli chali
Or Bangladesh ki awan ne kia nahi kiya tha wahan lakin foj ne goli nai chalai thi kia bangali foj nai thi
@@AsmaAhmed-es4rbkindly ans
Goli chwalata Kon ha jink pechy him awam gareeb baghty Hain why woh leader foj khud nahi ati ha fouj rayast ki ha .lekin goli na fojh ko chalni chaichy na hi awam ko yeah Galt ha lekin Marta Kon ha hm gareeb ka Bhai Jan cy jaty unko seat mill jati pher ink Ameer rishtydar ko protocol millta unko relief millta unko insaf millta
@@AsmaAhmed-es4rb aghr to ap Mansoor k plate form se reply kr rhy to kindly mere kuch questions hain bta dein aghr Mansoor se bat ho skti
❤❤❤❤
یہ درست ہے کہ آج کل صحافی حضرات سیاسی جماعتوں کے ترجمان بنے ہوئے ہیں مگر انھیں اس طرح گرفتار کرنے سے حکومت نے کونسی نیک نامی کمالی ؟
صحافیوں کو بھی چاہیے کہ اپنے پیشہ ورانہ فرائض انجام دیں ، سیاسی جماعتوں کے آلہ کار نہ بنیں ۔
ان سب غداروں کو شوٹ کرو تاکہ ملک میں امن ھو
Pak Army zanda bad ❤
Jitny marzi Pakistan ma anchor ha bhai ap muhktlif ha great ha brother
is n Kon sa awam ki bat ki h kbi.
@ woh ap ke soch ha har woh bat ya admi karta ha baqi bakwas karty ha kiyu ka ma us ko mard bolta hon jo just Haq Pa bat kary aur ya karta ha sary aam
منصور صاحب بہت شکریہ آپ کی وجہ سے ہمیں سعچ سننے کو ملتا ے
حامد میر کو کبھی بلائیں شو میں۔ پلیز۔ ۔ ہم آپ دونوں کو سننے کو بے تاب ہیں۔ سلامت رہیں
آپ کے رینک and فایل میں حامد میر کی کمی رہ کیں ہے
😂😂 invisible kabootar. Still love u mansoor bhai. The great man
Bohat time lga dete hain been waiting all day for your update. Thank you
صرف چند صحافی حضرات ھیں جو حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہیں
We are stand with pak Army ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Wah Mansoor bhae aaj aap ko guse me dek kar fakhar mehsoos howa
بالکل ایسا ہی ہے میں مطیع اللہ بھائی کو پرسنلی جانتا ہوں وہ تو نہایت شریف انسان ہے ۔ میں کبھی ان کو سگریٹ کو بھی ہاتھ لگاتے کبھی نہیں دیکھا ۔
Mansoor sahab , aap black 🐈⬛ shirt me ache lagte hain.....🤩
منصور بھائی آپ نے کبھی جھوٹی خبر نہیں دی۔۔۔۔آپ مے کبھی حدود کراس نہیں کیں اس لئیے آپ کو کبھی بھی انشاءاللہ کوئی ہاتھ نہیں لگائے گا۔۔۔❤❤❤❤
Salute mansoor sahab
منصور سر آپ ماشااللہ بہت ہی زبردست حق و سچ کی خبریں دیتے ہو اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
ہمارے سپہ سالار اور حکومت جب بھی اچھا کام کرتی ہے تو سٹاک ایکسچینج ہمیشہ اوپر جاتی ہے مشرف کے دور میں بھی سات سال ایسے ہی اوپر تھی پھر پتہ نہیں اچانک کیوں گر گئی😂😂😂
Stock exchange was down due to giants.
Mansoor sir I highly appreciate your honesty and unbiased journalism ❤
Pti Walo Kya Haal Hai Dharne K Baad 😢
Mat poocho 😅😅😂
Lalu Lal , lalu Lal !!!
Still seeing golden dreams on moon.
او خدا کے واسطے پاکستان کو مضبوط کرو غریب عوام کو مضبوط کرو