ماشاءاللہ تمام بھترین ویڈیو میں دعا گو ہوں کہ اللّٰہ آپ کو بہت کامیابیاں عطا کرے اور ایک ویڈیو کی قیمت میرے خیال سے کئی ملین ویورز ہونے چاہیے بٹ خیر کوئی نہیں انشاء اللہ یہ دن بھی بہت جلد آئیں گے اور ایک آخری بات وصی بھائی ھم جانتے ھیں کہ ویڈیو بنانا ایڈیٹنگ کرنا بہت مشکل کام ہے اور اس میں ٹائم لگتا ہے پھر بھی اپیل ہے آپ سے کہ جلدی جلدی ویڈیو ڈالا کریں ھمیں بہت انتظار رہتا ہے۔۔۔۔ جیو میرے بھائی اللّٰہ آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو سلامت رکھے۔۔۔ آمین یارب العالمین 🤲
یہ جو حسین دنیا آپ دکھا رہے ہیں،اس کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے ہم اسی دنیا کے باشندے تھے، جنہیں ان حسین وادیوں سے بےدخل کر دیا گیا ہو۔۔۔ لیکن روح ان برف پوش پہاڑوں پر ہی بھٹکتی رہ گئی ہو😢
ماشاءاللہ تمام بھترین ویڈیو میں دعا گو ہوں کہ اللّٰہ آپ کو بہت کامیابیاں عطا کرے اور ایک ویڈیو کی قیمت میرے خیال سے کئی ملین ویورز ہونے چاہیے بٹ خیر کوئی نہیں انشاء اللہ یہ دن بھی بہت جلد آئیں گے اور ایک آخری بات وصی بھائی ھم جانتے ھیں کہ ویڈیو بنانا ایڈیٹنگ کرنا بہت مشکل کام ہے اور اس میں ٹائم لگتا ہے پھر بھی اپیل ہے آپ سے کہ جلدی جلدی ویڈیو ڈالا کریں ھمیں بہت انتظار رہتا ہے۔۔۔۔
جیو میرے بھائی اللّٰہ آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو سلامت رکھے۔۔۔
آمین یارب العالمین 🤲
@@wasimalikvlogs geo mery babar Sher fakhr e Pakistan ho sluit you sir love you 😘 alfaz kam hyn apki tareef ky liye thanks for pinned my comment
@@wasimalikvlogs ❤️❤️❤️😍😍😍😍
Wasi bahi you are great
Wasi bhuttt khob Allah pak apko salamat rakhay ..Ameen!
Yeh ap ne Acha kia playlists bna kar👌
Wasi Bhai zindabad ❤️
Dill bht udas hojata Hy apki videos py views daikh k
Masha Allah have a safe and wonderful trip
Thanks for beautiful view 🙏🙏🙏
Mashallah good video 🌹🌹
Nice video ..
Your videos deserve more and more views .
Saddam bahi na Sach kha thaa app kie videos Bhoot achie hyyy
I like it Jani good place
Mast 👌
Thank you Wasi Bhai
K2 کی پہاڑی پر گے ہو تو وہ ویڈیو سینڈ کردو بھائی
InshAllah jaldy jaun ga bahi abhi nhi gya k2
یہ جو حسین دنیا آپ دکھا رہے ہیں،اس کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے ہم اسی دنیا کے باشندے تھے، جنہیں ان حسین وادیوں سے بےدخل کر دیا گیا ہو۔۔۔ لیکن روح ان برف پوش پہاڑوں پر ہی بھٹکتی رہ گئی ہو😢
Bilkul sehi kahaa bahi agree with you khush rahain
سلامت رہیں، اور ایسے ہی پاکستان کا سافٹ امیج دنیا کو دکھاتے رہیں ۔۔۔