Peshawar To Khunjerab Pass | Solo Bike Ride On 70 CC Ep 19 | Last Episode
Вставка
- Опубліковано 10 січ 2019
- Become A Member
/ @yahyakhan_
For Business Inquiries | Yahyakhantraveler@gmail.com
Facebook: / yahyakhan25
Instagram: / yahyakhan25
#yahyakhan
#biketour
#solobiketour #Tochalyemeresath
میرے پیارے عزیز بیٹے ہم نے لاٸیک اور سبسکراٸب کر دیا ھے۔ اللّٰہ تمہاری حفاظت فرماۓ اور علم کی دولت سے مالامال کردے۔آمین
Ameen
@@zubairahmad2425 ثُمَّ آمین
Ameen
@@MuhammadIrfan-xo6zi ثُمَّ آمین
@Sufyan Sandhu آمین۔ جزاك اللهُ
بہت خوب بھائی اللہ سلامت رکھیں میں خود سوات کا ہوں اور ھم مہمانوں کو الله تعالى کی رحمت سمجھتےہیں اور بڑی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں well come to swat all pakistani brother
Nice video
Shkeel Iqbal...bhoot khoob bhai
Kabhi Bulao Na Hamein Swad
good I am from SWAT
Masha Allah
Normally i don't write any comments, but your commentary was really pure and clear. I really appreciate your efforts.
Long live brother.
Regards from india.
Jay Hind.
Sir, Apki baat aur Apki Video masah Allah bahut khub hai. Aap bilkul Natural View dikhate hai jo ki bahut hi Khubsurat hai.
Yahya bhai
Ap boht masoom ho “Visa nhi dete naam ki friendship” 😂😂 respect krta hun ap ki honesty ko🙌🏻.
Haha
اسلام علیکم
بھائی صاحب
آپ کا وڈیو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ میں خود چائنا باڈر پہ ہو
بہت ہی خوبصورت وڈیو بنائی
چائنیز پیپلز سے بہت صاف باتیں کئے ہیں
ذندہ باد رہو
From Kandahar
ماشاءاللہ بہت اچھا لگا آپ کو دیکھ کر بہت خوش قسمت ہیں کہ آپ نے وہ کام کیا ہے جو کوئی نہ کر سکا اللہ آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین ثم آمین
Nice bro
اللہ پاک کے خاص فرشتے آپ کی حفاظت فرمائیں
دنیا آخرت کی تمام خوشیاں نصیب فرمائے امین یا رب المالمین
جزاك الله خير بھائی جان
آکسیجن کم ہوتی جاتی ہے جیسے جیسے آپ بلندی پر جایں اس لیے تھکاوٹ بہت زیادہ محسوس ہوتی ہے بس اس بات کا خیال رہے سفر کرنے والے سب لوگ ویسے ماشاللہ بہر اچھی اور سب سے الگ ویڈیو بنای ہے بہت محنت کی آپ نے اللہ اور ہمت دے آمین
Nice vdo bhi
لالے آپ نے جو جگیں اکسپلور کیں ھیں کمال پر کمال کرتے جا رھے ھو ۔ اور ھاں ایک بات کہنا چاہتا ھوں بھائ جان کے آپ سچے دل کے انسان ھیں ۔ اور ھمارے پیارے ایڈیٹنگ انجینیر جناب سودیس خان صاحب بھی بہت اچھے اور زہین ھیں اللہ انکو اور آپ سب کو صحت اور لمبی عمر دے آمین ۔ اور مجھے دل سے پیار ھے اپنے ہر سچے اور بہادر پاکستانیوں سے ۔ آپ کی سب ویڈیوز بہت اچھی اور سچی ہیں
are wah chotu .... pyare bhatije... Allah pak tujhe or tere papa ko dono ko khush rakhen...
نو انٹری لکھا ہے
یہ نشان نو انٹری کا ہے
ماشاء اللہ
اللہ تبارک و تعالی آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین یا رب العلمین
آپ ہم سب کو کو پاکستان کے انتہائی خوبصورت مناظر دیکھاتے ہیں
السلام عليكم . خان بھائی آپ بہت خوب صورت ویڈیو بنا رہے ہو مگر بارشوں کے موسم اور پہاڈی علاقہ پہاڈوں کے اوپر مت جایا کرو کھبی اکیھلا مت جاؤ کوئی دوست ساتھ لے جاؤ
اپ پشاور میں کہاں رھتے ہیں؟ اپ سے ملاقات کرنے کی کوئی صورت ہو تو ضرور بتائیں۔
Love from US (America) mashallah pathan bhai
ماشاءاللّه ماشاءاللّه ....
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
I drived there from Lahore to khunjerab subha Allah that’ was amazing journey
Very dangerous and beautiful as well
السلام وعلیکم، خان بھائی، we love you & we love your a work, lots of love from Karachi.
Wah aap ki mushaqqat
Subhaanallah Subhaanallah 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰 bohat khoob
Allah Kareem aap ki hifaazat farmaaiye Aameen yaa Rabbal Aalameen
سدیس بیٹا اللہ تبارک و تعالی آپ کو لمبی عمر اور صحت عطا کرے اور علم کی دولت سے مالا مال کرے آمین، بھائی آپ کی وڈیوز بہت اچھی ہوتی ہیں، آپ کی باتیں سادہ اور سچی
Follow Me On Instagram | instagram.com/yahyakhan25 :)
errS
یار آپ نے آخری کا ویڈیو کاٹ دیا۔ بہت بہت شکریہ ویڈیو بنانے کا۔
. .l
Nñl
M
L
..
Zabardas , Ye KANJER abpass
Masahallah ap ka beta boht acha hy Allah is ko kamyab or khobsurat zindgee dy ameen
shokria janab
ماشاء اللہ
اللہ تعالی لمبی زندگی اور تندرستی عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین
یحیٰ بھائی السلامُ علیکم۔ میں آپ کے جذبے کو سلام کرتا ھوں۔ آپ جیسے بھائی میرے پاکستان کے وہ حصے دیکھاتے ھیں جن کو دیکھ کر میں اپنے رب کا اور میرے محسن قائدِ اعظم کا شکر ادا کرتا ھوں۔ کہ اے میرے مولا یہ تمھارا ھم پر بہت بڑا احسان یے کہ ھم کو دنیا کی حوبصورت زمین عطا کی۔ اللہ آپ کی حفاظت کرے اور لمبی عمر عطا کرے۔آمین
زبردست ۔ ماشاء اللہ اچھی ویڈیوز بنائی ہیں۔ بہت محنت کی ھے اپ نے ۔ اللہ اپ کو اپنے مْقصد میں کامیاب کرے ۔ آمین
Babar a few days ago and I
Babar AWAN....hi
Gracias
Ma sha Allah
Very nice yahya bhai
Very nice video of this tour
May Allah Paak bless u
آپ کا بیٹا ہمارے بچوں کی طرح ہے
یحیی بھائی آپ بہت قابل اور ایماندار ہو
میں نے ابھی تک بہت سے لوگوں کی ویڈیوز دیکھی
لیکین آپ کے ساتھ آپ کو دیکھنے کا الگ مزا آیا
Thanks brother. Allah Pak Apko Lambi Zindagi Dy Amen..
Yayha bhai india bhi ayiye masha allah bohot accha lagega aapko
Salam bhai jan ap ki aik se aik video bhot ache ha .
Bhot shoq se me ap ki video dakh rha hu Allah pak ap ko khush rakhe Ameen .🙋
shokria janab
Me 1995 se bike par har jaga ja chucha hon AP jesy bhai ka hosla acha lagta he July 2019 ki ek choti si video upload ki he BABUSAR ki.25 sal se yyhi Kam he. Good job 👍
Sir , hum last year July 2018 date 21 pi hum yahi pass sy guzar chuky hai , our InshaALLAH isi sal 02 July pi hum pir aniwali hai mein China mein Mbbs kar raha hoon north china university sy , pichly sy be hum gaye ty pakistan by train till to Kashgar , agy pir bus mein
ماشاء اللہ تبارک اللہ
Yahya Bai bacha k kehna sy pehla subscribe Kar rakha ha Allah ap ki but qamyabi dy
پاکستان کو اللہ نے کتنی نعمتوں سے نوازا هے ماشاءاللہ بهت خوب زبردست ویڈیو
Land of pure, heaven, gift given by God to the people called PAKISTAN. Take good care of your mother Land. Grow green and keep it clean. Amazing video and good quality
خان صاحب سلام ہے آپ کو
میں سعودی عرب میں بیٹھ کے آپ کے ساتھ ساتھ سیر کر رہا ہوں
Nice
I wish i could go 😥 Love from Bangladesh ❤❤❤
Yes bhai always welcome
Very nice to see northern areas through Yahya Khan. Specially his urdu is very innocent, sweet and cute.
Bhai bohat bohat shukriya....Poora Pakistan hamari jaan hai....Poora Punjab SAWAT zrur aega aur baar baar aega....insha Allah.
بہت اعلی آپ سلامت رھیں آپکی سلامتی کے نام بہت سی دعائیں اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے
buht shokria dost .allah ap ko bhe salamat rakhe
Assalamu alaikum.. I love you Bhai. I'm from Bangladesh.
what a beautiful relationship between Father and Son. His son said please subscribe and then Dad said no this is up to the viewers. Huge respect for you my friend, this is what you call a real Dad and not all of us have Dad's like you who are there for his children. May Allah swt bless you and your family with happiness success and prosperity for many years to come to Ameen.
Beautiful In fact as a Geographer I was curious and wanted to know about this road.Excellent Video Thanks. Making roads in interior is all right but changing GEOGRAPHY may not be to the liking of Nature.
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
Love from
Occupied and Oppressed Kashmir
Pakistan love you too 💗
Hum ne last week wahan ja k Kashmir day celebrate Kia we missed u ppl a lot
Don't worry hm jald hi pok ko wapas le lenge...
U mean POK???
@@prashant115 aray lallan ji
Pehlay apna ENDia to bachaker dikhao
یحییٰ خان بھائی اللہ تعالی آپ کو اور ہمت دے ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اللہ تعالی آپ کو محفوظ رکھے اور ہر بلا سے دور رکھے
Mai Do baar Gyi Hun China border😊
Gud
Wah apko to 21 topo k salamy deny chahye lekin apko khary kr kr😂
ماشااللہ بہت ذہین بچہ ہے ماشاءاللہ
منم دے یار ستا پہ دے سفر سرہ زما پہ علم کے ڈیرہ اضافہ وشوہ ۔ ھغہ دا چہ پہ سوینٹی موٹر سائیکل۔ باندے ھم یو تن د لرے لرے سفر کولے شی اللّٰہ دے خاد او آباد لرہ رورہ💪💪💪
یقین کریں لالا جی میں نے آج پہلی بار آپ کی ویڈیو دیکھی جو اتفاق سے یوٹیوب میں میرے سامنےآگئی تھی ۔ اور پھر بس آپکی ویڈیوز پر ویڈیوز دیکھتا چلا گیا ساری رات گزر گی لیکن آپ کی بنائی ھوئی کمال ویڈیوز نے زندگی میں جیسے سکون کا رنگ بھر دیا اور میں دیکھتا رھا ۔ اور آخر آپ کی خوبصورتی سے کی ھوئی مھنت کو دیکھ کر میں نے اپنے دل سے سبسکرائب اور لایک کیا ۔ آپ کا اور آپکے پیارے ایڈیٹنگ انجینئر صاحب کا سب ویڈیوز بنانے کیلیے دل سے شکریہ ۔ ھمیشہ شاد و آباد رھو لالا جی
شکریہ سر
میری فیملی میں
میں آپ کو خوش آمدید کھتا ہو 🙏🙏🙏
@@YAHYAKHAN_ you are a great man bro
Masha Allah apka beta bohot cute and brilliant hai editing bohot achi krta hai
Masha Allah ....super editing han
یہیی بھائی پاک چائینہ بارڈر پاکستان کا نہیں بلکہ دنیا کا سب سے اونچا بارڈر پاس ھے
یہ پاکستان کا نہیں دنیا کا سب سے اونچا بارڈر ہے
You son is so intelligent and smart... Good work
Masha Allah la qowata illa billah but don't expose him frequently, his work will reveal his abilitties,its too early to produce him in front of the camera. Allah ta'ala grant you& your family aafiyah & protection, aameen.!
Yahya khan fkra pakistan
Masha Allah bouhat achaaa editing choty zabardast
الله پاک آپ کے بیٹے سلامت رکھے آمین ثم آمین اور ماشاءالله اچھا، Addting کیا ہیں۔
Yahya bhai bache ne bilkul sahi kaha. ALLAH is bache ko bara insaan banai. AMEEN
YAHYA BHAI ZINDABAD GREAT BHAI KEEP IT UP 😍
Khan bhai kafi achi maintain rakhi he bike
India me 100cc HONDA CD100 kafi chali he Ruf-tuf thi bike
abhi band ho gaya model
awaj bahut achi he apki
mugle-azam film yaad dila di apane bhai
Apaka Pakistan Khubsurat he !
buht shokria santosh bhai
santoshkumar magdum Bhai aapka hi hai aur inshallah hum phir se ek hongay kabhi na kabhi
سوست سے آگے خنجراب کی طرف لینڈ سلائیڈنگ والا پُل 2016 سے ھی ڈیمج ھے، ھم پہلی بار 2016 میں خنجراب بارڈر پر گئے، پھر 2017 میں گئے اور پھر 2019 میں گئے،
اور جب جب موقع ملے گا تو انشاءاللّہ پھر جائیں گے!!
Behtereen video hai aapki. Is video ki khubsoorti iske bananewale ki saadgi aur sacchai bayan Karti .... Hum aapko Salaam kartey hai ... From Mumbai
Good job brother Allah bless you iam form India
I like the simplicity of his description
Oonchy glacierz, khofnaak surung--shor machata hwa dariya--saamp ki trah bal khati hui sarken--or Pak--China boarder--Darra e Khujrab ko dekhny ki hmyesha se khawhish thi--iss video mn sb kuch dekha--maza agya
Bhai yahya great vedio shoot by u Love from🇮🇳 your CD 70 is too good hats off to you and your CD 70
Great work yahya bhi bohat mehnat kar k ap ne video bnaye hai
Very good bro yaha khan....
Iam also tourist...
I done like and subscribe...
But thora short vidios bnai.
ماشاءاللہ بھائ ایک اللہ بھی تیرا ساتھ ھے
great work, keep it up bro....
Syed Abdul Basit *Eid Mubarak* 🇵🇰💟👍✌️🎀❤️💝🎊🎆💘🌹😘🎉😍🎈❣️✨🤗💞🕋
So sweet of you r son
ماشااللہ بھت زبردست مزا آگیا بھت اچھی ویڈیو ھے
MasaAllah great veer g Allah pAk ap ko apny hifzo eman ma rakhy
بھائی ماشاءاللہ صحابہ کی بہت زیادہ محنت کر رہے ہیں اور اللہ تعالی آپ کو خوب ترقی دے اور آپ یہ صدقہ جاریہ ہے کہ وہ لوگ جو ان علاقوں تک نہیں پہنچ سکتے اور ویڈیو بنا کر ان لوگوں کے لئے خوبصورت ویڈیو بناتے ہیں اور لوگوں کے پاکستان کی سیر کرتے ہیں
بھت شکریہ سر ۔ میرے خیال سے یونائیٹڈ موٹرسائیکل آپ کا برانڈ ہے ۔ پشاور میں جب بھی لوگ مجھ سے چائنہ موٹرسائیکل کے بارے میں میری رائے مانگتے ہیں ۔ تو میں چاینز موٹرسائیکل میں سب سے پھلے یونایٹڈ اور اس کے بعد کراون ھر کسے کو ریکومنڈ کرتا ہو ۔ اللہ آپ کو مزید ترقی عطا فرمائے ۔ آپ بھے بھت اچھا کام کر رھے ہیں ۔ میں آپ کے برانڈ اور پروڈکٹ سے مطمئن ہوں ۔👍👍👍👍
Masha allah so nice bro
Aap kay jazbay ko salam hai mushkil hil areas ki maloomat shair kar rahy hain shukria
ماشاءاللہ ۔۔۔ بہت ۔۔۔ پیارا ۔۔پیٹا ھے۔۔۔۔ آپ کا۔۔۔۔
Masha Allah
God bless you
bhai bohat videuo dekhi magar ap jesi video ap banaty ho kmal hy bhai
Very nice information and video. I appreciate your efforts. Well done brother God bless you Aameen
میں بھی 70cd پے ایا تھا ہی ساری جگہیں دیکھی ھیں . شکر میرا بایک بالکل ٹھیک ھالت میں تھی. .
MashaAllah zbrdst scene
بھت اچھے
MA Sha Allah
Thanks for nice video
God bless you khan
ماشاءاللہ, بیٹا شاندار کام کر رہا ہے, اللہ پاک مزید کامیاب کرے آمین
mashaallah Subahanullah
Thaikydar pehly he cement sarya kum daltay hain corrupt thaikydar hoty hain
Yeh jaga bhut khatarnaak hai kisi b waqat bara hudsa ho sakta hai
اسلام و علیکم ِ. آپ کے ولوگ بڑے شوق سے دیکھتا ھوں. بڑی محنت سے بناتے ھیں. ایک بات اگر آپ کو اچھی لگے تو آپ جہاں بھی رکتے ھیں ارام کے لیے یا کھانے کے لیے تو ان لوگوں سے بھی ملاقات کرائیںِجو کچھ کھاتے ھیں وہ بھی تھوڈا سا دکائیںِ شکریا
یحیٰ بھاٸی مجھے بھی سیاحت کا شوق ھے۔ میں آپ کی وڈیوز بہت پسند ھیں۔ آپ بہت اچھے ھیں۔ 😍😍😍
BISMILLAHHIRRAHMANNIRRAHEEM , MashaALLAH ,AAP ka son he resemble my grandson ahsen ,may ALLAHTAALA bless them aamin wassalam
sir really you deserve it
بلکل سوات والےبہت اچھےھیں میں گیاھوں میری دعائیں ان کےساتھ ھیں
ماشااللہ اللہ تعالی اپ دونوں کو اپنے امان میں رکھے امین
موٹر سائیکل پر ذیادہ سفر نا کیا کریں۔ اس سے کمر درد بھی ہو سکتی ہے آپکو
Hassan Khan
Pathan bhi folad ha kmar dard 😕
Tujhe bi hota hoga Dard
I LOVE PAKISTAN
Aap ki video bohot informative hai
Aesi hi videos bnate rhain.
ALLAH pak aap ko abaad aur khosh rakhy, Aa
Zaberdast Video
Bahi 70cc honda 2018
Bike ja sakti.???
Ya koi alteration kerwanA ho gi..????
Pls answer...
Sindh AA skti AA AA jao
😁😁😁😂😂
Yahya Bhai Come And see the Hospitality Of #Dir People's
Are you from Dir? please inform me road condition i want to come dir and kumrat valley...
@@deepfeel4869 Road Condition is mostly Good but yes some where you Got unfair road conditions till starting point of kumrat valley...aur bhai jahaz Banda tak ap ko pedal chalna parry ga
apni gari ly k a skty hn kya??
ya ap apna number snd kr skty hn, zrurat k waqt ap se rasta puch lain gy
@@deepfeel4869 Gari tu nahi hai mere paas Lekin han rasta Bata sakta hu