Ahsan bhai pori move dykhi ha sb Koch bhooooooot Acha lga bs 1bat glt lgi mojha ap na pori move ma fazo nizami Akbar or gonga or sar Taj gol Khan in sab ka kapry 1hi sot ma pori move inho na daras ni chyng Kiya ya asy kiu
@@MohsinRaza-e9i شروع ہی سے تو ہالیووڈ کے جیسی فلمیں تو نہیں بنیں گی یہ شروعات ہے ہمیں سپورٹ کرنی چاہئے کیونکہ یہ ہماری ماں بولی کی انڈسٹری ہے ہو سکتا ہے ہماری اسی سپورٹ کی وجہ سے وہ اپنا کام آگے بڑھائیں اور ہم بھی ویسی فلمیں بنا سکیں،۔ احسن فریدی نے بھی یہ بات کی ہے ان کو سب آرٹسٹ کو اکٹھا کرنا اپنی جگہ ایک محنت ہے بغیر پیسے کے اور بغیر سپورٹ کے آپ مارول کی اوینجرز دیکھنے کی توقع کر رہے ہیں؟؟
بہوں زبردست فلم بنڑی ہے سائیں، 2008 دی کھوٹے سکے دے بعد انہاں عظیم فنکاراں کوں ولا ھکے پلیٹ فارم تے دیکھ تے دل خوش تھی گئے، بہوں بہترین انداز تے لاجواب کہانی کوں دلکش انداز اچ پیش کیتا گئے، دعا ہے جو سرائیکی وسیب دی اے نمایاں فلم مزید ترقیاں کرے، ساری ٹیم کوں اس لاجواب کاوش کیتے بہوں بہوں مبارخاں ہوون ، آباد رہو تے شاد رہو! ❤❤❤
احسن فریدی صاحب بہت عمدہ کاوش ہے آپ سب کی محنت کو سلام آپ نے سرائیکی زبان میں ڈرامہ بنا کر ہماری قومی زبان کو ہر دل میں بسا دیا اللّٰہ پاک آپکو ہمیشہ خوش رکھے اور مزید ترقی و کامیابی عطاء فرمائے آمین ❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب کب سے انتظار کر رہے تھے اب دیکھ رہے ہیں جلوے
احسن فریدی صاحب کی محنت کو سلام میں فرسٹ ایٸر میں تھا جب کھوٹے سکے آٸی تھی اور دھومیں مچا دی تھیں اس وقت سی ڈی کیسٹ کا دور تھا ۔اب پندرہ سال بعد یہ کاوش کی گٸی ہےصاف ظاہر ہے دور چینج ہوگیا ہے اب دنیا سوشل میڈیا پہ آگٸی ہے ۔میں نے دیکھی ہے پوری مووی ویسی تو نہیں لیکن اس میں پرانے والی کھوٹے سکے کی خوشبو ضرور آتی ہے ۔انجواٸے کریں❤
الحمداللہ میں نے مکمل ویڈیو دیکھ لی ہے اور میں اس وقت سعودی عرب ہوں اور اس فلم کے ذریعے اپ لوگوں نے بہت اچھا سبق دیا ہے ہماری سرائیکستان کے لوگوں کو اور میں احسن فریدی صاحب کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ❤
سب سے بڑی ہمیں خوشی یہ ہوئی کہ گونگا ٹی وی والی ٹیم بھی اس چینل پر شامل تھی ماشاءاللہ اللہ تعالی سب کو سلامت رکھے بہت محنت کی اپ نے اور بہت مزہ اگیا ❤🎉❤
میں احسن فریدی اور ان کی ساری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور دعا گو ہوں کہ اللہ تعالی ان سب کو ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے اور وہ اسی طرح لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرتے رہیں
اس فلم نے ایک دور میں ریکارڈ توڑ دیئے تھے ۔میں چاہتا ہوں اب بھی یہ فلم ریکارڈ توڑے ۔سب مدد کریں فل واچ کریں ۔کمنٹس کریں۔لنک کاپی کر کے مختلف گروپس میں دوستوں کے ساتھ شیئر کریں❤❤❤
پوری سنگت 💬 مکمل فلم دیکھنا 🏡 احسن بھائی نے ✍️ بڑی محنت کی ہے
Hy
kia baat hay jee buhat khoob sohna khush rakhay Anwar chishti from Lahore
Ahsan bhai pori move dykhi ha sb Koch bhooooooot Acha lga bs 1bat glt lgi mojha ap na pori move ma fazo nizami Akbar or gonga or sar Taj gol Khan in sab ka kapry 1hi sot ma pori move inho na daras ni chyng Kiya ya asy kiu
Vary Good Film Achi Movee ha ❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉
❤❤❤❤
سب لوگ کمنٹس کرو I am proud to saraiki سرائیکی زندہ باد میں بہاولپور سے ہوں
Proud ❤️❤️
❤❤❤❤
❤❤
Great 👍
Mashallah bahut pyari bahut acchi movie hai
وہ لوگ سامنے آئیں جو روزانہ قرآن کی تلاوت سنتے ہیں ❤
AJ sab log darma dkhny ay 😅😅
ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت خوب الحمدللہ
❤
ماشااللہ سائیں سرائیکی زندہ باد سرائیکستان زندہ باد ❤❤❤❤❤
سب لوگ فلم پوری دیکھو یوٹیوب پر احسن بھائ نے بہت محنت کی ہے
Kamal movie hai Ahsan Bhai
Is film mn konsi jaga mn mehnat nazar arhi??
@@MohsinRaza-e9i شروع ہی سے تو ہالیووڈ کے جیسی فلمیں تو نہیں بنیں گی یہ شروعات ہے ہمیں سپورٹ کرنی چاہئے کیونکہ یہ ہماری ماں بولی کی انڈسٹری ہے ہو سکتا ہے ہماری اسی سپورٹ کی وجہ سے وہ اپنا کام آگے بڑھائیں اور ہم بھی ویسی فلمیں بنا سکیں،۔
احسن فریدی نے بھی یہ بات کی ہے ان کو سب آرٹسٹ کو اکٹھا کرنا اپنی جگہ ایک محنت ہے بغیر پیسے کے اور بغیر سپورٹ کے آپ مارول کی اوینجرز دیکھنے کی توقع کر رہے ہیں؟؟
بہوں زبردست فلم بنڑی ہے سائیں، 2008 دی کھوٹے سکے دے بعد انہاں عظیم فنکاراں کوں ولا ھکے پلیٹ فارم تے دیکھ تے دل خوش تھی گئے، بہوں بہترین انداز تے لاجواب کہانی کوں دلکش انداز اچ پیش کیتا گئے، دعا ہے جو سرائیکی وسیب دی اے نمایاں فلم مزید ترقیاں کرے، ساری ٹیم کوں اس لاجواب کاوش کیتے بہوں بہوں مبارخاں ہوون ، آباد رہو تے شاد رہو! ❤❤❤
لیکن پُرانا دور بہت اچھا تھا😢
@@Housediesogner-vi2rj thk farmaya ap ne🩷🩷
Vote for khotey sakey 3
Please khotey Sakey 3😢
Yess plz
Khotey sake 3
Khote sikkey 3 plz
Good movie but songs not good
ماشاءاللہ بہت اچھی فلم تھی آپ نے گھوٹے سکے 2فلم نکال کر15 سال کا ریکارڈ توڑدیا
کھوٹے سکے 2 بہت اچھی مووی ہے . . میری طرف سے پوری ٹیم اور دیکھنے والوں کو عیدمبارک
ایمان نال ڈس کمینٹ کرینے ہویں پوری فلم ڈیکھ گیدھی
@muhammadyousuf9681
❤❤❤❤
❤❤❤
Nice
Kis kis apna saraki hona pa fakhar he 😊
maku fakhar ha
Fakhar h meko v.
from Iceland 🩷🩷
Me
Sakun v fakhar hy dost ty sanun support v karo sraiki ich vlog shuru kita hoya hy
Me
احسن فریدی صاحب بہت عمدہ کاوش ہے آپ سب کی محنت کو سلام آپ نے سرائیکی زبان میں ڈرامہ بنا کر ہماری قومی زبان کو ہر دل میں بسا دیا اللّٰہ پاک آپکو ہمیشہ خوش رکھے اور مزید ترقی و کامیابی عطاء فرمائے آمین ❤
Kis ne khoty siky movie dakhi thi like kro 😂😂😂😂
Main ne 2008ya 2009main ab Yad nahi😢😢😢
Kon kon part 3 ke liye vote karna chahata hai
کس کس کو پسند آئی ہے یہ فلم ❤❤❤
بہت خوب پیارے بھائی ہم آپ کیساتھ ہیں ہر قم پر انشاءاللہ لو یو احسن فریدی صاحب ❤❤❤
آلہ ٹیم کو میری طرف سے عید مبارک ❤❤❤
good movie nice mashallah
دیکھ رہا ہوں
ہمارے ایکٹروں نے بہت محنت کی ہے
G bilkul
😂😂😂
کھوٹے سکے فلم بہت زیادہ اچھی ہے کھوٹے سکے فلم 3 بنانا شروع کردے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب کب سے انتظار کر رہے تھے اب دیکھ رہے ہیں جلوے
Mashalla best drama❤❤❤😊
Bhot axha drama hai love you hogya
اللّٰہ تیکوں خوش رکھے 🎉🎉🎉
بہت مزا آیا ہے
یہ فلم انشاء اللہ بہت بزنس کرے گی سارے پچھلے ریکارڈ توڑے گی تاکہ ائندہ کوئی فلم بنانے میں مالی مشکلات کا شکار نہ ہو دعا گو ہوں
Inshallah
20 percent bhi us flim k muqable ni
chotya com chop@@MazaqiTeam1
Mashallah aap ko b Eid Mubarak
@@liaquatalikatwal9334
خیر مبارک بھائی بہت بہت شکریہ
ہم نے دیکھی ہے فلم بہت اچھی فلم تھی پیاری اور نظامی سارے اداکاروں کی
Vote for khote sikkey 3 please 🥺❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Yes 🎉🎉🎉❤❤❤
ہُنڑ چس کینی سارے مارکہ ڈیڈھ کڈی پئین پہلے آلہ کھوٹے سکے میں کوئی 49 دفہ ڈیکھ گیا پر اے سہی نئی لگا میکوں جیوو شالا ❤💥
جس جس نے پوری فلم دیکھی ہے ۔۔۔وہ سب 1نمبر لیکر سینٹ کرو
0
محبتیں سلامت رہیں.. رب پردے قائم رکھیں..
میں ڈائریکٹر احسن فریدی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ ان کی فلم کامیاب ہو چکی ہے
بہت انتظار کیا لیکن شکریہ سینڈ کرنے کا
اپ کی محنت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ہم لوگ اپ کے بہت مشکور ہیں اپ لوگ ہمارا سرمایہ ہیں ❤
بہت خوبصورت،زبردست،ہماری پہچان سرائیکی سنو سرائیکی ۔
میری طرف سے پوری ٹیم کو عید کی خوشیاں مبارک
کس کس بھائی نے مکمل دیکھی ہے ❤
اللہ پاک کامیابی عطا فرمائے ❤
❤❤❤❤❤
This like goes to chacha Rahim box
❤❤❤
یہ میرا کوئی کمال نہیں ہے
اللہ پاک کی ذات کا شکر ہے
احسن فریدی صاحب کی محنت کو سلام میں فرسٹ ایٸر میں تھا جب کھوٹے سکے آٸی تھی اور دھومیں مچا دی تھیں اس وقت سی ڈی کیسٹ کا دور تھا ۔اب پندرہ سال بعد یہ کاوش کی گٸی ہےصاف ظاہر ہے دور چینج ہوگیا ہے اب دنیا سوشل میڈیا پہ آگٸی ہے ۔میں نے دیکھی ہے پوری مووی ویسی تو نہیں لیکن اس میں پرانے والی کھوٹے سکے کی خوشبو ضرور آتی ہے ۔انجواٸے کریں❤
Bilcul bahi o chass ni hy
ماشاء اللہ سب کو میری طرف سے عید مبارک
اللہ اس محنت کا پھل عطا فرمائے آمین
بہوں سوہنڑا یار سرائیکی ھمشہ سلامت رھاوے آمین❤❤❤❤❤❤❤
Ahsan bahi ko Salam full-time sport karo bahiyo❤
بڑی بے صبری سے انتظار کر رہا تھا اس ڈرامے کی
❤
پوری فلم دیکھیں تاکہ احسن فریدی صاحب کی محنت ضائع نہ ہو میں نے پوری فلم دیکھی ہے ابھی پھر دیکھوں گا
❤️❤️
❤❤❤❤❤❤❤❤ بہت اچھا ڈرامہ ہے اکرم نظامی فیض احمد فیض
And bahut emotional hai😢😢😢
❤❤❤❤😂😂😂😂😂
ساری ٹیم چرق تک جیوو
بہوں چنگی فلم ہے میں عمان سے دیکھا رہا ہوں ساری ٹیم عید مبارک❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ تہاکوں سلامت رکھے آمین
سر میں بھی عمان
سب کو میری طرف سے عید مبارک
Who is from multan ❤
اگر ہماری سرائکی فلم انڈسٹری اس طرح کام کرتی رہی تو انشاءاللہ وہ دن دور نہیں کہ ہماری سرائکی فلمیں سینما گھروں کی زینت بنے گی
جیو پوری ٹیم السلام ہوگئے محمد اکرم نظامی اور حسن فریدی بھائی زندگی ہو وے پوری ٹیم دی
الحمداللہ میں نے مکمل ویڈیو دیکھ لی ہے اور میں اس وقت سعودی عرب ہوں اور اس فلم کے ذریعے اپ لوگوں نے بہت اچھا سبق دیا ہے ہماری سرائیکستان کے لوگوں کو اور میں احسن فریدی صاحب کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ❤
پاکستان ذندہ آباد سرائیکی ذندہ آباد ❤❤🥰🥰👌
Yar muskan or nizami ki Jodi banate jo meri bat phe itfaq hin vote kro
Pihly part min wo faizo k Sath hi thi isi liye
ٹھیک کہا آپ نے
Vote
Vote for the Ibrar Nizamiii Congratulations
ابرار نظامی تو آخری ہیں ❤🌍
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ سب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
احسن فرید صاحب تھاڈی بڑی محنت ہے۔ واقعی۔ مزہ آ گئے۔
سب سے بڑی ہمیں خوشی یہ ہوئی کہ گونگا ٹی وی والی ٹیم بھی اس چینل پر شامل تھی ماشاءاللہ اللہ تعالی سب کو سلامت رکھے بہت محنت کی اپ نے اور بہت مزہ اگیا ❤🎉❤
مسکان کا پیئر نظامی کے ساتھ اچھا لگتا😊😊
ماشاءاللہ اللہ پاک احسن فریدی صاحب اور ان کی ٹیم کو ہمیشہ سلامت رکھے اور ائندہ حوصلہ افزائی بلند رکھے امین
احسن فریدی صاحب سے گزارش ہے کہ ملکی سیاست اور ملکی حالات پر ایک فلم بنائیں عرض گزار شاہد لغاری ڈیرہ غازی خان ❤
Kon kon out of country sy dekh rha hai ❤❤❤
Lahore
Uae
Iceland
UAE ❤❤❤
Dubai
بہت بہت مبارکباد احسن فریدی صاحب اور ٹیم
آپ سب سے بہت محبت ہے سلامت رہیں
واہ جی واہ مزہ آگے فلم دا ۔
ایم ارشد جان تھہیم چوک اعظم
سب ٹیم کو میری طرف سے عید مبارک ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
وہی پرانی وائبز ہیں اس فلم میں..یقیناً کامیاب ترین فلم ثابت ہو گی
میں احسن فریدی اور ان کی ساری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور دعا گو ہوں کہ اللہ تعالی ان سب کو ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے اور وہ اسی طرح لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرتے رہیں
Kafi saalon k bad saraiki actors on stage dil khush hogya❤🥰
احسن فریدی کی کمال محبت ان کی محنت سرائیکی عوام کو ایک نئی فلم دے دی ہے
All team members ko mari taraf se Eid Mubarak ❤🎉
Lagta hai bachpan wapis aa gia hai humara.😂❤
Asa ni hosta
Yar Saraiki KO promote kro
سوہنڑاں پاکستان
مِٹھا سرائیکستان
اس عید مبارک ہو اللہ آپ کو بہت عزت دے
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
سب ایکٹرر اور ایکٹریسز کا کام بہت اچھا ہے
چوہدری محمد منشاء وڑائچ سعودی عرب ❤❤❤❤❤
پاکستان زندہ آباد سرائیکی زندہ آباد
سرائیکی دا نام روشن کیتی پیو سارے فنکار کوں Love you thy giaa ❤❤❤
Sab log like kar do video ko hamare liye itni mehnat ki hai ❤❤❤
السلام علیکم
عید مبارک
ساری سنگت کو عید مبارک جیتنے فنکار ہیں
احسن فریدی صاحب زندہ باد
فریدی صاحب زبردست تہاڈی بہوؤں محنت ھے شکریہ from داجل ضلع راجن پور
یا اللہ سرائکی لوگوں مدد فرما
یا اللہ سرائکستان صبح بنا دے امین یا رب العالمین
😢Ameen 😢😢😢😢🤲🤲🤲
Ameen
جلالی اور نظامی ❤ Great
اس فلم نے ایک دور میں ریکارڈ توڑ دیئے تھے ۔میں چاہتا ہوں اب بھی یہ فلم ریکارڈ توڑے ۔سب مدد کریں فل واچ کریں ۔کمنٹس کریں۔لنک کاپی کر کے مختلف گروپس میں دوستوں کے ساتھ شیئر کریں❤❤❤
مینے دیکھی ہے 2گھنٹے 51منٹ تک کوئی مزا نہیں ہے جِس طرح پہلے والی فلم کا تھا
میں ڈائریکٹر احسن فریدی اور ان کی پوری ٹیم کو بہت بہت مبارک باد پیش کرتا ہوں کہ ان کو 14 گھنٹوں میں 50 ہزار ویوز حاصل ہوئے ہیں
میری مٹی زبان ماں بولی سرائکی زندہ باد
Zindabad🩷🩷
دھاڑ وہ دبئی 2 فلم أنی چاہیے
یہ اچھی بات بولی آپ نے
ماشاءاللہ احسن فریدی صاحب اللہ اپ کو سلامت رکھے بہت اچھی بنائی ہے اپ نے
Mashallah bouth achi filam h...❤❤❤❤❤❤
❤❤🇸🇦🇸🇦🇸🇦
Kis kis ne full watch ki hai❤❤❤❤❤
کمال کی محنت کی سب فنکاروں نے
سب کو پیار بھرا سلام ❤❤❤
وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب زندہ باد
Khan Saab zinda baad
بہت مزہ آیا ہے۔یوٹیوب۔پر۔دیکھی۔ہے
اک ڈرامہ سیاسی حوالے سے بھی ہونا چاہیئے
Abi half dekhi hy hans hans kr pait me dard 😂😂 main pure urdu speaking but saraiki is love❤️❤️
Thnx yr❤
ماشااللہ بہت اچھی فلم بنائی ہے آپ نے احسن بھائی
100 آوٹ آف 100 پوائنٹس
SAIN intazar kar kar ky 4 bjy so gia th abhe akh khole hi aur move live cal rhi hy Mashallha bhot bhot sukria sariki waseeb ko parmoot kar ny kA
بہت خوب کمال سلامت رہیں دل خوش کردیا
ماشاءاللہ ویل ڈن
بہت اچھا کام کیا ہے سرائیکی اداکاروں نے
ماشاءاللہ آپ کی ویڈیو کا بھت انتظار تھا
ماشاءاللہ بہت ہے انتظار تھاآپ کی ویڈیو کا❤❤❤
انشاء اللہ 1میلن پے جائے گی
Allah pak is movie ko bahot kamyabi dy Ameen ❤
بہت بہت شکریہ بھائی صاحب
Ma ny full watck kya hy. i love Saraiki Culture ❤❤❤