Bad News for PTI: DG ISPR promoted | 10th May incident | PTI's alliance with PML-N in By Elections

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 9 тра 2024
  • #MansoorAliKhan #ImranKhan #PTI
    Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
    Facebook: / mansooralikhanlive
    Twitter: / _mansoor_ali
    Instagram: / mansooralikhanlive
    UA-cam: / mansooralikhanlive
    WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029VaD0...

КОМЕНТАРІ • 1,6 тис.

  • @saghirahmed4398
    @saghirahmed4398 11 днів тому +50

    جو آپ نے ٹیم کو عزت بخشی ھے، میں آپ کے ساتھ 100 فیصد متفق ہوں۔

  • @user-gt1xv8sb4p
    @user-gt1xv8sb4p 11 днів тому +18

    جج صاحب کو سارے سٹوڈنٹس اپنے آپ جیسے اوباش لگ رہے ہیں جو چھٹی کے وقت گرلز کالجز کا رخ کریں گے ۔ایسے ہیں ہمارے جج محترم ۔۔۔

  • @Zunaira525
    @Zunaira525 11 днів тому +7

    اس جج کے ریمارکس سے اندازہ ہوتا ہے کس قدر نیچ ذہن کے لوگ ہماری قسمتوں کے فیصلے کر رہے ہیں آپ نے بلکل ٹھیک کہا ہے منصور بھائی اپنے بیٹوں بارے ابھی بھی بہت سے گھروں میں بچے ماں باپ کے کنٹرول میں ہیں

  • @user-qz6kd3jy1r
    @user-qz6kd3jy1r 10 днів тому +1

    پاکستان زندھ باد پاک فوج پائندہ باد ❤❤❤

  • @akramchoudary7123
    @akramchoudary7123 11 днів тому +20

    منصور بھائی پاکستان کرکٹ ٹیم کے بارے میں اپ کے خیالات بالکل ٹھیک ہیں میں ایگری کرتا ہوں اس چیز سے❤

  • @mswarraich007
    @mswarraich007 11 днів тому +38

    پاکستان کرکٹ ٹیم ایک واحد ٹیم ہے جسے تمام چھوٹی ٹیموں کا احساس ہے اور تمام چھوٹی ٹیموں سے ہار کر انہیں خوشی دینے کا ٹھیکہ اٹھا رکھا ہے - 😐

  • @wahidullah5543
    @wahidullah5543 11 днів тому

    زبردست منصور بھائی آپ نے سانحہ 10 مئی کا سب سے اچھا آپریشن کیا ہے۔ آپ نے میرے دل کی بات چھین لی۔۔۔۔۔۔ گریٹ

  • @khokhararmy8602
    @khokhararmy8602 11 днів тому +3

    Allah ap ko ap k bacho ki aisi he parwarish ki tofeeq de ..me nazariyati tor per bohat khalaf hoo per apny bacho wali bat per ap ne dil jeet liya❤

  • @amjadbabur4622
    @amjadbabur4622 11 днів тому +44

    کرکٹ پر پابندی لگنی چاہیے اس کھیل نے قوم کو نکما کر دیا اور اس کھیل کی وجہ سے ہمیں خان جیسے تحفے ملے

    • @khalidmustafa3471
      @khalidmustafa3471 11 днів тому +3

      Very good opinion

    • @Pakistani_2005
      @Pakistani_2005 11 днів тому

      Pabandi Tum jesy logon par honi chahiye

    • @VisionCraf
      @VisionCraf 11 днів тому

      😂

    • @user-dn5zp5mu2m
      @user-dn5zp5mu2m 11 днів тому

      Esse siasat per pabandi lagni chahea jis ne kammeon ko ch bana dia our corruption ko faroog dia gal naslan te mok de e

    • @SunshineGrandson
      @SunshineGrandson 11 днів тому

      YE FAUJ KISI NA KISI RASTEY!HRAM MAL KHANEY KEY RASTEY DHOOND LAITEY HEY!

  • @malikhassanawan6457
    @malikhassanawan6457 11 днів тому +14

    Pakistan Army Zindabad ❤️

  • @KifayatUllah-xy6xo
    @KifayatUllah-xy6xo 11 днів тому +5

    کبھی غزہ کے بارےمیں بھی کوئی وی لاگ کیاکریں اگر کرکٹ میں پاکستان ہار گیا تو کوئی آسماں نہیں گرا

  • @Testmobiletest-mz9fl
    @Testmobiletest-mz9fl 11 днів тому +9

    جو جج صاحب خود کرتے تھے انکو لگتا ہے سبھی وہی کام کریں گے۔۔۔۔۔

  • @muhammadsaleem8669
    @muhammadsaleem8669 11 днів тому +32

    اس ملک کی عدالتی نظام کا اللہ ہی حافظ

    • @mohammedhanif-qx3wy
      @mohammedhanif-qx3wy 11 днів тому +4

      یوتھیے ججوں پر پابندی لگنی چاہئیے

    • @TeamTarazuOfficial
      @TeamTarazuOfficial 10 днів тому

      بھائی اس ملک کا ہی اللّٰہ حافظ ہے

  • @latifahmad2139
    @latifahmad2139 11 днів тому +6

    منصور جی یہ جوججج ھیں انکو کہیں کہ طالبوں علمو پر پابندی لگادیں کہ وہ اور انکے کے والدین اب موٹر سائکل نہ خرید نہی سکتے

  • @sohaibrauf2990
    @sohaibrauf2990 11 днів тому +2

    Agar judges ki hi soch aisi hai to is mulk ka ab Allah hi hafiz hai

  • @jamilahmad7084
    @jamilahmad7084 11 днів тому +3

    کومنٹس پڑھ کر اندازہ ہو رہا ہے ہمارے عوام ان ججز سے زیادہ قابل ہیں ۔ پھر کہتے ہیں کہ ہم پر دباؤ ڈالا جاتا ہے ۔

  • @ranababbar3980
    @ranababbar3980 11 днів тому +6

    ہر دورِ حکومت میں پاکستان کے منتخب وزیراعظم کو گھر بھیجنے والی عدلیہ کس منہ سے عزت کی بات کرتے ہیں

  • @Ali-fm1bk
    @Ali-fm1bk 11 днів тому +22

    پاکستان پاک فوج زندہ باد 👑🇵🇰⚔️🇵🇰✌️

    • @Tawakal577ALLAH
      @Tawakal577ALLAH 11 днів тому +5

      Pak foj zindabad Hafiz Asim Munir zindabad

    • @shahidnasir7851
      @shahidnasir7851 11 днів тому

      انہوں نے کوئی جنگ جیتی ہو تو بتائیں۔

  • @beingalive5587
    @beingalive5587 11 днів тому

    اللّٰہ پاک پاکستان کو صرف ایک بس ایک مسلمان اور مخلص پاکستانی جنرل عطا فرما اے ربّ العالمین،
    آمین ثُم آمین۔

  • @user-uj4kw5yh4y
    @user-uj4kw5yh4y 11 днів тому +2

    انتظار کرو عمرانڈو ججز کے اس طرح کے فیصلوں کا

  • @user-xf3uq8sg7m
    @user-xf3uq8sg7m 11 днів тому +14

    السلام علیکم منصور بھائی مقصد صرف ایک ہی ہے جج صاحبوں کا کہ ان کو کام کرنے والوں کو کام نہیں کرنے دینا کیونکہ ان کی بہت بڑی کمزوری ہے جو گھر بھی تو جانا ہے

  • @user-gv5eo6cn1x
    @user-gv5eo6cn1x 11 днів тому +55

    لوگ فوج پر تو انگلی اٹھاتے ہیں کہ یہ ملک 80 فیصد بجٹ کھا گئے ہیں اور جنگ کوئی نہیں جیتی بات غلط ہے
    اور ہماری کرکٹ ٹیم کے ایک کھلاڑی کی تنخواہ تقریبا 60 لاکھ سے بھی زیادہ ہے اور یہ کیا کرتے ہیں

    • @mahnooranees5171
      @mahnooranees5171 11 днів тому +2

      1 cror b dy skty hein...knsa inky baap ka paisa h

    • @abdulrazzaq1354
      @abdulrazzaq1354 11 днів тому

      Hi​@@mahnooranees5171

    • @rehamnaveed5687
      @rehamnaveed5687 11 днів тому +1

      21:22 😅😂

    • @toqeernasir1135
      @toqeernasir1135 11 днів тому

      But Player ak Karnal ke tarha be.rehm nahe hota. In begarto ko ALLAH pak k azab ka khoof b nahe h

  • @mazhariqbal572
    @mazhariqbal572 11 днів тому +3

    بہت اچھا محسوس کیا ہے
    وجہ جب ہم پی ٹی آئی کو ووٹ دے رہے ہے تو ائیر لینڈ سے ہارنا کوئی بری خبر نہیں

  • @user-xv3ub7mr4k
    @user-xv3ub7mr4k 11 днів тому +4

    PAK ARMY 🪖🪖🪖 ZINDABAD ❤💯💪🙏 Pakistan ZINDABAD ❤💯💪🤞❤️

  • @humamithivlogs3221
    @humamithivlogs3221 11 днів тому +4

    اسلام علیکم بھائی جان اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے اور تتی ہوا نہ لگے 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

  • @user-cv3ro1bs4b
    @user-cv3ro1bs4b 11 днів тому +12

    Mansoor sahib ,his din sahafion ne sach aor Haq bolna shuru kardia pakistan ke 50% Masail hall ho jaingay.

  • @MeharIrfan-jy2ly
    @MeharIrfan-jy2ly 11 днів тому +2

    بھائی منصور علی ان کے ساتھ وہ ہٹلر والا طریقہ اپنائیں

  • @beingalive5587
    @beingalive5587 11 днів тому

    اس زمین پر فرعون نا رہے، ہامان،شدّادلعین نا رہا،
    بس جسے قبر بھول جاتی ہے اسے اللّٰہ پاک دُنیا میں ہی سزا دیتا ہے، آنے دو انہیں بھی ۔

  • @irfanulquranajiz9757
    @irfanulquranajiz9757 11 днів тому +22

    منصور بھای جب سفارشی کھلاڑی ہیں 10 مئ تو ہونا ہی تھا

    • @muhammadmobin4124
      @muhammadmobin4124 11 днів тому

      Bhai kn sa sifrshi hy?.
      Jb ksi ne khilaya jata to kehty h. Kuun ni khilaty. Agree k team acha ni kheli but team achi hy

  • @user-yu6ew9gu9m
    @user-yu6ew9gu9m 11 днів тому +4

    Pti or niyazi or in youthiya in sb ko allah pak ghraq krey in k hasd ,shr,or monafiqat samait tbha ho ta kh Pakistan or pakistani sakoon sy reh sky allah pak pti or pti k louthiya sy pakistan or pakistani save hon

  • @Ana-cj1iu
    @Ana-cj1iu 11 днів тому +3

    سانخہ ۱۰ مٔی کے پاپڑ بنا کر اس پر تمام کھلاڑیوں کی تصاویر بھی ہونی چاہئے

  • @hamzanaeem7155
    @hamzanaeem7155 11 днів тому +2

    جب جج کوئی یوتھیا ہوگا تو اس کی سوچ ایسی ہی ہوگی اور وہ ایسے ہی فیصلہ کر سکتا ہے

  • @sajjadismail5282
    @sajjadismail5282 11 днів тому +12

    پاکستان زندہ باد

  • @HadisDaily810
    @HadisDaily810 11 днів тому +4

    ڈی جی آٸی ایس پی آر کے 9مٸی کے سازشیوں کے خلاف کارواٸی کے بیان کے بعد قاسم سوری کا برطانیہ فرار ھونا معنے خیز ھے. Muhammad Atif Chandio From Karachi

  • @Ahsankhan-pr9ds
    @Ahsankhan-pr9ds 11 днів тому

    کیا بات دبا گئے منصور بہھا یء آپ کی

  • @qudratali375
    @qudratali375 11 днів тому +1

    دوسروں کے کام میں ٹانگ اٹکانے کا مطلب آپنی پاور دیکھانا خبروں میں رہنے شوق اللہ ھدائت دے ان لوگوں کو

  • @ilamfarzi1206
    @ilamfarzi1206 11 днів тому +6

    بھائی منصور ھم دعائیں ہی کر سکتے ہیں 🇵🇰🤲🏏🏏🏏😱😇10 مئی بھت افسوس کی بات ہے

  • @user-ft6lp9mo2y
    @user-ft6lp9mo2y 11 днів тому +5

    یہ سوچ ہے ہمارے ججوں کی منصور بھائی

  • @user-hx8jr6ur1h
    @user-hx8jr6ur1h 11 днів тому

    Thanks for your honourable information brother Mansoor Ali Khan sahib Zabardast velog God Bless you

  • @user-lj4jr5xz6e
    @user-lj4jr5xz6e 11 днів тому +1

    بھترين معلومات عمران زندھ آباد

  • @Sadiqtanoli555
    @Sadiqtanoli555 11 днів тому +22

    احمد شریف صاحب کی ترقی خوش آئیند ھے۔ قابل افسران کی ترقی افسران کی قابلیّت کا اعتراف ھے۔

  • @muhammadaslam4913
    @muhammadaslam4913 11 днів тому +41

    ان جج صاحب کو اپنے گھر جانا چاہیے کسی اور قابل شخص کے لئے سیٹ خالی کردے

  • @user-ut8eu3vu3c
    @user-ut8eu3vu3c 11 днів тому +1

    اصل بات ہے کہ یہ جج صاحبان خد حکومت کے کاموں میں مداخلت کر رہے ہیں

  • @MuhammadIqbal-jx3fl
    @MuhammadIqbal-jx3fl 11 днів тому +1

    جب کرکٹ میں سیاست انوالو ھو گی تو یہی حشر ھو گا

  • @a.m.j.z.a.g8628
    @a.m.j.z.a.g8628 11 днів тому +11

    PAKISTAN 🇵🇰 ZANDABAD

  • @jadoon1g
    @jadoon1g 11 днів тому +4

    باب وولمر غیرت سے مر گیا تھا. اسنے ٹیم کو ٹرین کیا تھا. اس دفعہ جنوں نے ٹریننگ کروائی غیرت انکا انتظار کر رہی ہے.

  • @MuhmmadAfzalJutt
    @MuhmmadAfzalJutt 11 днів тому +1

    مزہ آ گیا خاں صاحب

  • @muhammadkhan8267
    @muhammadkhan8267 11 днів тому

    10 May fatality maches with Multan Election. MATCH FIXING ....ZINDABAAAAD.

  • @ranababbar3980
    @ranababbar3980 11 днів тому +40

    پر دورِ حکومت میں پاکستان کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہماری عدلیہ کی طرف سے رہی ہے

    • @user-ue3pl5dx5v
      @user-ue3pl5dx5v 11 днів тому +3

      عدلیہ اپنے کام کی طرف توجہ نہیں دے رہی، انتظامی کارروائیوں میں مداخلت کررہے ہیں۔

    • @aslammuhammad2553
      @aslammuhammad2553 11 днів тому +2

      Bilkul Sahi

    • @sunlonews
      @sunlonews 11 днів тому +1

      عدلیہ کو کنٹرول کس نے کیا ہوا ہے ڈکٹیشن کون دیتا ہے بھائی

  • @mehermazhar7011
    @mehermazhar7011 11 днів тому +5

    I love you 💖 Mansoor Ali Khan ❤❤

  • @sohailrana401
    @sohailrana401 11 днів тому +1

    کسی کے بغض میں جج نے ریمارکس دیئے ہیں

  • @user-jb7fr9ks1k
    @user-jb7fr9ks1k 11 днів тому

    جو حافظ کا وفادار ہو گا
    ترقی صرف انکو ہی ملے گی

  • @nizabadkhan5993
    @nizabadkhan5993 11 днів тому +46

    جج صاحب کے ریمارکس سن کے اسد قیصر کی یاد آگئی کے ہم اپنے باپ سے معافی نہیں مانگتے ۔ یہ حالت ہے ہمارے اہم سیاستدانوں اور ججوں کے فیصلوں کی ۔

  • @ashfaqmughal669
    @ashfaqmughal669 11 днів тому +3

    ماشاء اللہ

  • @MuhammadIkram-ec2id
    @MuhammadIkram-ec2id 11 днів тому

    All is well ❤peraan Tay bhaar day K , good luck to you and your all related person 👍🌹🇵🇰🤲☝️🙏

  • @ptilver7956
    @ptilver7956 11 днів тому

    The great imran Khan ✌️❤️✌️

  • @majidkingg582
    @majidkingg582 11 днів тому +18

    جو آپکے تحفظات ھیں اسے سخت ھمارے بہتر یہی کہ کرکٹ بجٹ کو بچایا جاۓ اور کرکٹ بورڈ ختم کیا جاۓ اور ساری جماعت کو ویٹر ی پے لگایا جاۓ

  • @OvaiszafarJaaazib
    @OvaiszafarJaaazib 11 днів тому +4

    Wah o judge sahb!

  • @mohammadaizaz6367
    @mohammadaizaz6367 11 днів тому +1

    As USUAL …. Anti -IK , PTI, HAQ aur INSAAF,PAK Awaam-

  • @riazprintingpress9325
    @riazprintingpress9325 11 днів тому +1

    جس طرح 9 مئی کو ل پر لکھا جاتا ہے اسی طرح 10 مئی کو بھی فرق نہیں پڑتا

  • @rafiquekhan8299
    @rafiquekhan8299 11 днів тому +5

    جس جحج کا شوچ کا معیار ىه هے تو اس کا انصاف کا کیا معیار هو گا هو سکتا عالمى عدالت انصاف پر نظر هو

  • @Safderali-ul3ce
    @Safderali-ul3ce 11 днів тому +13

    پاک۔فوج۔زندہ۔باد۔پاکستان۔پاندہ۔باد

    • @aslammuhammad2553
      @aslammuhammad2553 11 днів тому

      Army chief zindabad Pak Army zindabad Pakistan zindabad

  • @AHMADALI-sv5wb
    @AHMADALI-sv5wb 11 днів тому

    ماشاءاللہ منصور بھائی اج بڑا زبردست وی لاگ بنایا اپ نے تو سو میں سے 100 دوں گا اج تو اپ کو

  • @MuhammadHanif-se5qr
    @MuhammadHanif-se5qr 11 днів тому +1

    P. T. I. Waloon se question 2014 ka dharna kis k plan tha aur saholatkar kon tha founding kahan se huy thy dharny mein khana kon supply karta tha.

  • @Tawakal577ALLAH
    @Tawakal577ALLAH 11 днів тому +18

    Pakistan zindabad Hafiz Asim Munir zindabad pak foj zindabad

    • @aslammuhammad2553
      @aslammuhammad2553 11 днів тому +3

      Army chief zindabad Pak Army zindabad Pakistan zindabad

    • @muhammadlatif.veryenergeti6560
      @muhammadlatif.veryenergeti6560 11 днів тому

      سانحہ 10-مئی 2024
      تین وجوہات
      1-آرمی نے کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ کی
      نتیجہ صاف ظاھر ھے
      2-محسن نقوی کرکٹ بورڈ کے سربراہ ہیں ان کی طرف سے پاکستانیوں کے لئے پہلا تحفہ ھے قبول فرمائیے
      اور کتنا ہمیں برباد کروگے صاحب
      کیا نقوی صاحب "امرت دھارا" ہیں
      3-اعظم خان کا "حسن کارکردگی " بھی وجہ ھے
      بقول شاعر
      ہمارا خون بھی شامل ہے"تزئین گلستاں" میں
      منجانب:--محمد لطیف اعوان
      لیڈز یونیورسٹی لاھور

  • @afaqraja1188
    @afaqraja1188 11 днів тому +3

    سانحہ 10 مٸی سانحہ نہیں ہے بلکہ سانحہ 9 مٸی کا قدرتی نتیجہ ہے۔

    • @annamalik188
      @annamalik188 11 днів тому

      Hahahahahaahhaajaja😅 Khali demag 😂😂

  • @zulfiqarrana4808
    @zulfiqarrana4808 11 днів тому

    باقی جج صاحب نے تو کمال کر دیا۔
    یہ ھیں ھمارے جج صاحب؟

  • @FazalKhan-ey7pc
    @FazalKhan-ey7pc 11 днів тому

    آج تو جج نو معافی کوئی نہیں زبردست منصور بھائی 😂

  • @HassanRana-zh5dl
    @HassanRana-zh5dl 11 днів тому +9

    Pak army zindabad

    • @vrindian7140
      @vrindian7140 11 днів тому

      Yes because of Pak army Pakistan is in a very critical situation so public should join hands and revolve against Pak army and every corrupted establishment in do or die actions

  • @asifshuja8638
    @asifshuja8638 11 днів тому +6

    جنرل صاحبان کو ترقی مبارک-
    پاکستان زندہ باد
    افواج پاکستان زندہ باد - ان شاء اللہ

    • @aslammuhammad2553
      @aslammuhammad2553 11 днів тому +2

      Army chief zindabad Pak Army zindabad Pakistan zindabad

    • @asifshuja8638
      @asifshuja8638 11 днів тому

      @@aslammuhammad2553
      آمین، ثم آمین

  • @naimatullah4974
    @naimatullah4974 11 днів тому

    منصور صاحب نے آج الیکٹریکل اور الیکٹرانکس کا فرق بھی ہمیں بتایا جیسے یہ ہمیں معیشت اور قانون بھی پڑھاتے رہتے ہیں ۔😅

  • @dannypakthai
    @dannypakthai 11 днів тому

    We love Pakistan
    We love Pakistan Army

  • @user-go4ge4rs2s
    @user-go4ge4rs2s 11 днів тому +6

    منصور صاحب ابھی تک 9 مئی والوں کو سزائے نہیں ملیں اور اب آنے والے دنوں میں 9 مئی اس سے زیادہ ھو گا اور یہ کوئی بھی پارٹی کر سکتی ھے

  • @waqarazeem1810
    @waqarazeem1810 11 днів тому +4

    Your program is very much good
    . You are very smart person.

  • @ShakeelAHMAD-xv5ig
    @ShakeelAHMAD-xv5ig 11 днів тому +1

    ❤❤❤پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد ❤❤❤

  • @abmsuperstore
    @abmsuperstore 11 днів тому

    Calibre and thinking approach of our officials in all departments.

  • @afaqraja1188
    @afaqraja1188 11 днів тому +5

    پی ٹی آٸی کا اس بحرانی موقع پر بہترین کردار شیر افضل مروت تھا جس کو نظر انداز کر دیا گیا ہے اور موجودہ قیادت میں کوٸی مٶثر شخصیت نہیں ہے جو بحرانی کیفیت میں حالات کا سامنا کر سکے۔

  • @yahyakhan-gs6ku
    @yahyakhan-gs6ku 10 днів тому

    منصور علی خان بھائی چاچا افتخار نے اچھا کھیلا تھا

  • @aizaztanveer6107
    @aizaztanveer6107 11 днів тому

    hahahahhaa judge saab ny har student ko poodar samaj liya. aaj aap k session ka mza e aa gya aj roasting bht kmal hui hy

  • @MohammadshamimQazi-sc6te
    @MohammadshamimQazi-sc6te 11 днів тому +1

    PTI ky khylaf zahar nikalny ki bajay farmer protest or Azad Kashmir ky protest ky baray may bih baat Karny ki Allah app ku tufic dy .Ameen.

  • @dasriJatt
    @dasriJatt 11 днів тому

    Ma sha Allah mansoor ali khan best chatrol that they deserved

  • @mohammadaizaz6367
    @mohammadaizaz6367 11 днів тому

    Allah ke samnay Kisee kee bhee koi Ahmiyat nahin hay chahay woh GENERAL ho,CJP ho, MAFIA ho , Corrupt Leaders hon….. Allah Knows the FACTS and HE will Act at HIS Will and PUNISH the MAFIA

  • @rajakhalid32rk
    @rajakhalid32rk 11 днів тому

    It was very disappointed last night in the UK we could not believe it very very disappointed😢😢

  • @FazalKhan-ey7pc
    @FazalKhan-ey7pc 11 днів тому +1

    پی ٹی اے تو کہتے تھے ہم کبھی بھی ان کی ساتھ نہیں بیٹھیں گے اب کیا ہو گا

  • @STahira-ez7en
    @STahira-ez7en 11 днів тому

    ابھی ظالم کہتے ہین سیاست سے ہمارا تعلق نہین

  • @amirkhanniazi9304
    @amirkhanniazi9304 11 днів тому

    Imran khan zindabad

  • @TouseerShah-sy7te
    @TouseerShah-sy7te 11 днів тому

    Assalam-o-Alaikum,
    Mansoor Bhai Toheen-e-Adalat ki karruwai aur az-khud notice ki surat mein case kleay zehni Tor py tayyar rahein

  • @naeemhashmi9184
    @naeemhashmi9184 11 днів тому +1

    Baber Azam unable to take right decisions at right time, even he not given chance to inform batsman Immad Waseem. Then main issue is Pakistan not playing T20 like T20 style.

  • @shahmeermaqbool7899
    @shahmeermaqbool7899 11 днів тому +1

    ان بےایمان ججوں سے اللہ نجات دے آمین اللہ ججوں کو اپنا کام ایمانداری سے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @pukaar6403
    @pukaar6403 11 днів тому

    Hats off for mohsin naqvi for cricket team or training deny Walon K liy AAP ko to tareef krni chahiy bht achi training di ab kachy K dakon K Hwaly kr den.

  • @user-ec6fc9lm6c
    @user-ec6fc9lm6c 11 днів тому

    Pakistani Fiji Jawan zandabad Pakistan paindabad

  • @muhammadbillal6708
    @muhammadbillal6708 11 днів тому

    سر محسن نقوی صاحب بہت محنتی انسان ہیں۔ اکیلے میں منسٹریاں سنبھال رہے ہیں۔

  • @abdulraqib7924
    @abdulraqib7924 11 днів тому

    MANSOOR SAHIB SANIHA 1992. KA NATEJA HAM BHUGAT RAHY HAIN ALLAH KARY CRICKET OUR IMRAN DONO KA PAKISTAN SAY KHATEMA HO

  • @umairnabil5954
    @umairnabil5954 11 днів тому

    ALLAH ka shukar hay ireland say hary ya ALLAH tera kraooro shukar hay meri dua hay pakistan ka.mojooda setup her nathoo gheriy say har jay amin.
    May bht hush hu bht aj

  • @atifsaleem9677
    @atifsaleem9677 6 днів тому +1

    MansoorAli khan ❤good ❤anchor ❤

  • @user-lg8fk3xk2b
    @user-lg8fk3xk2b 11 днів тому

    Excellent remarks about Lahore high court

  • @akrampasha1149
    @akrampasha1149 11 днів тому +1

    ❤❤❤❤❤ Mansoor Bhai Ap Great hn.

  • @bilalsunnay
    @bilalsunnay 11 днів тому

    Education & knowledge is also must for judges. Sub sai bari bt yai kai electric bike me gears hi nhi hoty one wheeling kaisy hogi..😂😂😂

  • @zaheeranwar8389
    @zaheeranwar8389 11 днів тому

    This called Pakistan Judiciary sad truth and the problem is our Judges are not answerable they can do what they want

  • @abbasmasih2455
    @abbasmasih2455 11 днів тому

    afwaj e Pakistan zindabad zindabad pakistan zindabad zindabad ❤ ❤