Big decision: Next 24 hours most important | Imran Khan's ABSOLUTELY NOT to Qazi | Mansoor Ali Khan

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 9 лип 2024
  • #MansoorAliKhan #ImranKhan #PTI
    Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
    Facebook: / mansooralikhanlive
    Twitter: / _mansoor_ali
    Instagram: / mansooralikhanlive
    UA-cam: / mansooralikhanlive
    WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029VaD0...

КОМЕНТАРІ • 533

  • @ali-sg1ny
    @ali-sg1ny 18 днів тому +24

    خانزیر سانپ کو ٹریان جیسا کیس سننے والے ججز چاہیں جو ٹریان کو انصاف نہیں دے سکے

  • @HabibRahman-wt4xv
    @HabibRahman-wt4xv 18 днів тому +13

    عمران دار جج واضح نظر آرہے تھے

    • @waheedbaloch8923
      @waheedbaloch8923 18 днів тому

      جو ٹھیک فیصلے دیں عمران خان کے جج ہیں اور ن لیگ کو سپورٹ کرے قاضی عیسیٰ جو اسٹیبلشمنٹ کا پالتو ہے

    • @mianusama5380
      @mianusama5380 18 днів тому

      Apka comment read kr k ap my aik jahail Patwari nzr aa rha hy

    • @HabibRahman-wt4xv
      @HabibRahman-wt4xv 18 днів тому

      @@mianusama5380 آپ سے کم ھونگے ۔

  • @team4shooter367
    @team4shooter367 18 днів тому +6

    Imran Khan needs to request for baba rehmaty or atta bandiyal ……

  • @nawabzada_ali_baloch
    @nawabzada_ali_baloch 18 днів тому +9

    فیصلہ واضح ہے 9/4 کا فیصلہ ہوگا اور الیکشن کمیشن آف پاکستان اؤر پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکہا جائے گا

  • @ranagoshi6882
    @ranagoshi6882 18 днів тому +4

    Pakistan Zindabad Pak Fouj Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @tahiraejaz3958
    @tahiraejaz3958 18 днів тому +4

    منضور بھائی آپ کو اپنے آپ پر غرور. بہت ہے

  • @MuhammadIlyas-vf2wo
    @MuhammadIlyas-vf2wo 18 днів тому +9

    What about bandyali court's prejudices and supportive roles to pti.

  • @user-be2rs3xp4r
    @user-be2rs3xp4r 18 днів тому +39

    پی ٹی آئی دور خکومت میں سپریم کورٹ کا بینچ جب بنتا تھا تو عام آدمی کو بھی پتہ چلتا تھا کہ فیصلہ کیا انا ہے

    • @abidrahman3869
      @abidrahman3869 18 днів тому

      @@user-be2rs3xp4r یہ بندیال کورٹ نہیں، جہاں قوم کے فیصلے ایس اے میس گروپ میں ہوا کرتے تھے، یہاں قوم کے فیصلے آئین و قانون کے مطابق ہوں گے، قاضی فایز عیسیٰ کے کورٹ میں۔

  • @farmanullah5332
    @farmanullah5332 18 днів тому +32

    منصورِ بھائی پاکستان کا سب سے بڑا مسءلہ عمران خان ہی ہے اگر ان کو پاکستانی سیاست سے باہر کیا جائے تو پاکستان کے اسی فیصد مسائل حود بہ حود حل ہو جائیں گی۔

    • @malikejaz5154
      @malikejaz5154 18 днів тому +1

      😂😂😂hahaha Billi ko chichron ke khwab

    • @yahyakhan4825
      @yahyakhan4825 18 днів тому +4

      بلکل صحیح فرمایا آپ نے 💯💯💯 فیصد سچ ہے متفق ہوں

  • @AbdulJalil-gj1qq
    @AbdulJalil-gj1qq 18 днів тому +12

    یہ کونسا طریقہ ہے کہ ملزم اپنے پسندیدہ جج سے فیصلہ کروانے کے لیئے دباؤ بڑھائے؟

  • @syedfarooqnazir2181
    @syedfarooqnazir2181 18 днів тому +34

    یہ کیا بات ہے کہ ملزم چیف جسٹس پہ بداعتمادی کرے اور چیف جسٹس صاحب خود کو علیحدہ کر لیں کیا آپ بھول گئے ہیں کہ جسٹس بندیال اور افتخار نے اپنے رشتے داروں کے مقدمے سنے اور ان کے حق میں فیصلے دیئے کل کو وہ انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس کا مطالبہ کر دیں گے اس سے زیادہ کیا شفافیت ہو گی کہ لائیو کوریج ہے اور انفارمیشن کو حق کے طور پہ مانا جا رہا ہے ؟؟؟؟؟

    • @abidrahman3869
      @abidrahman3869 18 днів тому

      @@syedfarooqnazir2181 یہ بندیال کورٹ نہیں، جہاں قوم کے فیصلے ایس اے میس گروپ میں ہوا کرتے تھے، یہاں قوم کے فیصلے آئین و قانون کے مطابق ہوں گے، قاضی پائز عیسیٰ کے کورٹ میں۔

    • @abidrahman3869
      @abidrahman3869 18 днів тому

      @@syedfarooqnazir2181 یہ بندیال کورٹ نہیں، جہاں قوم کے فیصلے ایس اے میس گروپ میں ہوا کرتے تھے، یہاں قوم کے فیصلے آئین و قانون کے مطابق ہوں گے، قاضی فایز عیسیٰ کے کورٹ میں۔

  • @abidrahman3869
    @abidrahman3869 18 днів тому +57

    اگر عمران کہے آرمی چیف قوم کا باپ ہے تو وہ باپ ہوگا اور اگر کہے گا غدار ہے تو غدار ہوگا۔ یہ عجیب منطق ہے۔

    • @aftabhussain9586
      @aftabhussain9586 18 днів тому +9

      واہ پیارے بھائی بہت ہی اچھے۔ آپ نے بڑا اچھا point raise کیا ہے۔ میٹھا میٹھا ہپ ہپ، کڑوا کڑوا تھو تھو

    • @DacBooking
      @DacBooking 18 днів тому

      Father ? Imran never said, it was said by some other

    • @bahadarsaid2773
      @bahadarsaid2773 18 днів тому

      Extension ki bat ha deden phir justice tora tora 😂😢

    • @hassanbhatti5089
      @hassanbhatti5089 18 днів тому

      Ni tb bhi wo baap he hai bhai

    • @mahnoorqureshi3281
      @mahnoorqureshi3281 18 днів тому +1

      @@DacBookingIK said that on TV that Army chief qoum ka baap hota, like he said recording by ISI is good and should be done. He also said i would welcome if my calls are recorded. We have all heard IK calling Chief the baap of qoum . Ab tum mukkar nahi saktay.

  • @amjadali8546
    @amjadali8546 18 днів тому +5

    Mashallah zbrdst great job Mansoor Ali Khan sab Allah pak app ko hmysha slamat rkhy ameen ❤❤❤❤❤❤❤

  • @abduljanjua5976
    @abduljanjua5976 18 днів тому +6

    Mansoor sahib why you have not given your advise to Saqib Nisar, Justice Gulzar and your favourite Bandial not to sit and not to listen Nawaz Sharif cases they also asked the same questions to them.

  • @MjavidKhan-tz3ny
    @MjavidKhan-tz3ny 18 днів тому +3

    منصور علی خان اپ نے ابھی تک مولانا صاحب کو پہچانا نہیں ہے

  • @ahsaniqbalansari2809
    @ahsaniqbalansari2809 18 днів тому +8

    قاضی فائیز عیسی جیسے نڈر ،سچے،بااصول،غیر جانب دار غیر سیاسی شخص کو نام نہاد تنقید یا مخالفت برائے مخالفت کی بلکل پرواہ نہیں کرنا چاہیے،

  • @Mashaoorkhan7272
    @Mashaoorkhan7272 18 днів тому +6

    منصور بھائی اب اس کرکٹ کی بات کو چھوڑ ہی دیں۔

  • @gmmalik
    @gmmalik 18 днів тому +18

    بندیال صاحب جن سے باٸیس ہوتےتھے کیا وہ انکے فیصلے نہیں سنتے تھے ؟ اسکے علاوہ جسٹس بابر ستار نے تو اپنے خلاف کیس نہسننے پر تو مدعی کو جرمانہ عاٸد کردیا تھا

    • @mishabaig4391
      @mishabaig4391 18 днів тому

      یہ تو واقعی صحیح کہا۔ وہ سب ججز تو مدعی کی خواہش پر الگ نہ ہوئے

    • @aminrashid568
      @aminrashid568 18 днів тому

      یہ صحافی یوتھیا ہو گیا ھے

  • @shivaprakashhn7124
    @shivaprakashhn7124 18 днів тому +3

    1948 : next 24 hrs very important.
    2024 July 10th: next 24 hrs important

  • @ejazkhan3777
    @ejazkhan3777 18 днів тому +2

    اور رہی بات پرویز خٹک کی تو جب تک وہ پی ٹی ائی کے ساتھ تھا تو بہت نیک اور ہادی تھا اب اگر وہ پی ٹی ائی کے خلاف ہے تو اس سے برا دنیا میں کوئی انسان نہیں😮

  • @Muhamadmuneerahmad
    @Muhamadmuneerahmad 18 днів тому +7

    منصور بھائی بندیال صاحب بھی تو چیف جسٹس ہی تھے انہوں نے کہا تھا کہ میں چیف جسٹس ہوں میں جو بینچ بناؤں میری مرضی لیکن قاضی صاحب نے تو پھر بھی دوسرے معزز جج صاحبان کو بھی شامل کیا بینچ بنانے کے لیے

  • @user-pb9yh1yw3b
    @user-pb9yh1yw3b 18 днів тому +23

    منصور بھائی...
    فون ٹائپنگ کرنا جرم نہیں ہے کیونکہ ملک میں فتنہ شروع کرنے والے کا فون ٹائپنگ کرنا جرم نہیں نہیں ہے.
    منصور بھائی... جب آپ فون پر بات چیت کرتے ہیں تو کون سی غلط باتیں کرتیں ہیں... ہر ملک میں فون ٹائپنگ ہوتی ہیں...

    • @gasaif1090
      @gasaif1090 18 днів тому

      فون ٹاءیپنگ نہ ہوتی تو ہمیں کیسے ان ی باتوں کا پتہ چلتا بہت اچھا ہے ان سب کے فوں کال رکارڈ کیں جائیں

  • @pervaizmir3885
    @pervaizmir3885 18 днів тому +17

    Chief Justice must sit in all PTI and Liar Khan cases

    • @abidrahman3869
      @abidrahman3869 18 днів тому

      @@pervaizmir3885 یہ بندیال کورٹ نہیں، جہاں قوم کے فیصلے ایس اے میس گروپ میں ہوا کرتے تھے، یہاں قوم کے فیصلے آئین و قانون کے مطابق ہوں گے، قاضی پائز عیسیٰ کے کورٹ میں۔

  • @tanveerraja3707
    @tanveerraja3707 18 днів тому +28

    السلام و عليكم منصور بھائی ❤آپنی رپورٹ کے بارے میں بتائیں۔۔۔اللہ پاک آپ کو اور آپکی فیملی کو صدا خوش اور سلامت رکھے۔۔۔❤❤❤

  • @YasirAhmad-x9e
    @YasirAhmad-x9e 18 днів тому +13

    Pak foj zindabad
    Imran Khan na manzoor

    • @rehmatnabiraees6268
      @rehmatnabiraees6268 18 днів тому

      ہر سال چیئر مین بدلنے کا نتیجہ ہے اور چیئر مین پر بات کرتے سب کے پر جلتے ہیں

    • @WasimShah-cr3gr
      @WasimShah-cr3gr 18 днів тому

      Same 2 you❤

  • @husnainjaved2679
    @husnainjaved2679 18 днів тому +22

    اس بات پر جائیں تو ثاقب نثار اور عمر عطا بندریال اور عطر مناللہ بھی الگ ہو جائے اور جو جج خط لکھ رہے ہیں وہ بھی سائیڈ پر رہیں

  • @user-qj6er4fm5g
    @user-qj6er4fm5g 18 днів тому +1

    پاکستان میں حقیقت پسندی کی کوئی جگہ نہیں پھر بھی شکر ادا کریں اس رب کا جس نے ابھی تک دنیا کے نقشے میں اسے باقی رکھا ہے

    • @user-zr9pq5qr2v
      @user-zr9pq5qr2v 17 днів тому

      مدعی لاکھ برا چاہیے تو کیا ہوتا۔ وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے۔ ایک یہودی ایجنٹ پچھلے 30 سالوں سے اس کوشش میں ہے کہ پاکستان کا نام نقشے سے ختم ہو یہ کبھی بھی ایسا نہیں ہو گا انشاءاللہ

  • @shinawarali313
    @shinawarali313 18 днів тому +18

    چیف جسٹس قاضی فائز عیسی صاحب پر بغیر کسی وجوہ کے بالکل یہ جواز نہیں بنتا ہے کہ کیس نہ سنے، خود عمران خان کے کیسسز انکی پوری دور حکومت میں ایک مخصوص بینچ بندیال کی سربراہی میں سنتا تھا اور من پسند فیصلے بھی آتے تھے۔
    پھر کیسسز کی سماعت کا اختیار ایک تین رکنی کمیٹی کرتی ہے اور سماعت بھی براہ راست ہے تو خوف کس بات کا اعتراض کس بات کی؟

  • @bilalshanebond
    @bilalshanebond 18 днів тому +1

    یہاں بندے محفوظ نہیں تو فیصلے کیسے محفوظ ہونگے

  • @muhammadjavaid5663
    @muhammadjavaid5663 18 днів тому +3

    Sir iss tarah tu har mujram har judge per aitraz ker sakta haiy takeh maqadma aagay hi nah chalay

  • @syedfarooqnazir2181
    @syedfarooqnazir2181 18 днів тому +7

    قاضی صاحب کو بلکل نہیں ہٹنا چاہیے۔

  • @MKhan-hb8jk
    @MKhan-hb8jk 18 днів тому +2

    Agencies should tape anyone’s phone conversations

    • @haroonhassan3064
      @haroonhassan3064 18 днів тому

      Just waste of time if isi can not make Pakistan economy better then fone taping will not save Pakistan

  • @muhammadyousaf5006
    @muhammadyousaf5006 18 днів тому +1

    منصور بھائی اگر ملزمان نے ہی فیصلہ کرنا ہے کہ کونسا جج بنچ میں بیٹھے گا اور کونسا نہیں تو پھر عدالتوں کا کام تو بند ہو جانے گا کیونکہ ہر ملزم کہے گا کہ بنچ میں یہ جج نہیں وہ جج نہیں ہوتا چاہے

  • @Baloch-x3s
    @Baloch-x3s 18 днів тому +2

    کیوں بندیال کو واپس لاے عمران کے کیسوں میں گڈ سی یو

  • @Shaftalove
    @Shaftalove 17 днів тому

    This will set a very dangerous precedent as every litigant will have the right to select a justice of his choice.

  • @thehonest7674
    @thehonest7674 18 днів тому +1

    Pehle teen bachon ki zindagi barbad honay k baad baqi do bachon k baray main bhi na soach sakin ye khatoon ? 😢 per hain bari mazloom… admi k tu do bachay thay pr ink tu 5 bachay thay tu zimaidari bhi inki zada banti hay .

  • @naveedmohsin7879
    @naveedmohsin7879 18 днів тому +2

    Why should JFE not sit in cases against Imran, I don't agree with you, have you forgotten saqib nasoor Khosra bandial etc who were openly favouring ik

  • @Manikh22
    @Manikh22 18 днів тому +1

    منصور بھائی گڈ ٹو سی یو والے بھائی صاحب اتنے بڑے سکینڈل کے با وجود بنچ سے الگ نہیں ہوتے تھے اور ایک عام شہری کو بھی پتہ ہوتا تھا کہ فیصلہ کیا آنا ہے تو قاضی صاحب کیوں الگ ہوں اور بغیر کسی وجہ کے یہ مطالبہ جائز نہیں ہے

  • @arshadgujjararshad9096
    @arshadgujjararshad9096 17 днів тому

    Khan Sahab mulke Pakistan ke leader hai ummat ke nahi Mohammed Ke Liye Dar Nabi Pak Sallallahu Alaihi Wasallam hai ❤

  • @norinnawaz9427
    @norinnawaz9427 17 днів тому

    Just to add, Gillaman Pashteen shaheed was on vent for 2 days and finally passed away…. U did a full episode on Domestic violence against Ayesha Aurangzeb, u didn’t have 2 minutes to break this news…. As a pashtoon I am heart , I am sad and feel like we are Guinea pigs 😢

  • @shamsfarman3665
    @shamsfarman3665 17 днів тому +1

    ان کو صرف بندیال جیسے چیف جسٹس چاہئے جو دو مخصوص ججز اپنے ساتھ ملا کر ان کے خق میں فیصلے دیتے تھے

  • @awaisqureshi6628
    @awaisqureshi6628 18 днів тому

    I differ on this Mansour bhai. Chief justice should not listen to case of Imran khan because Imran khan had in past falsely accused him, ridiculed him . Politically victimized him. So he should not be in his case. Then anyone can ridicule a judge who you feel that won't support pti or he is not in love with khan. And then in court say , that judge should not listen to their case. Phir Athar minallah he reh gia with muneeb Akhtar. Inko bhi govt keh sakti k ap hamesha aik party ko support krtay ap uss party k cases mein na aein

  • @nainaasahil
    @nainaasahil 17 днів тому

    What should a criminal dictate who takes his case .

  • @mahnoorqureshi3281
    @mahnoorqureshi3281 18 днів тому +1

    MAK, did Bandial separate himself or any of his bench members when PML N objected? Will you call all his judgements against pml n and in favour of IK as illegal?

    • @DacBooking
      @DacBooking 18 днів тому

      Bandial was not neutral CJP, Kazi is great netral and smart Judge. When Kazi himself said in the recent hearing of Bhutto case that 4 judges would be seperated from the bench while Z A Bhutto objected against them. So Great Neutral Kazi should seperate himselef , No other option.

  • @kayinatsevda2805
    @kayinatsevda2805 18 днів тому +1

    Excellent mansoor bhai

  • @MuhammadTalha-cq2ro
    @MuhammadTalha-cq2ro 18 днів тому +1

    منصور صاحب تحریک لبیک جو مارچ کررہی ہے اپ اس کے اوپر بھی بات کریں

  • @adnanade79
    @adnanade79 18 днів тому

    Ap ka dil aur damagh saf ha to phir dar kis ka,

  • @MohsinButt-mx8zh
    @MohsinButt-mx8zh 18 днів тому +1

    ❤❤❤❤❤❤

  • @karamataliajmanuae.9690
    @karamataliajmanuae.9690 18 днів тому +75

    پاک فوج زندہ آباد۔قاضی فائزعیسی ایک عظیم پرسنیلٹی ھیں۔

    • @azizrahman3282
      @azizrahman3282 18 днів тому +1

      😂😂😂😂😂

    • @shaukatmuhammad2016
      @shaukatmuhammad2016 18 днів тому +4

      Humaray aala ohdon par jo loge han,un ke Malik Riaz se tahaluk naee h,wo 100% honest h,Qazi sb Hafiz sb behtereen shakhsiaat h,jin ki quder karni chahea,lkn qaum ke jawaan Imrani fitnain mein lugay huay han.

    • @mominmalik6031
      @mominmalik6031 18 днів тому +1

      😂😂

    • @user-xt4by5uy3b
      @user-xt4by5uy3b 18 днів тому

      Mha da pouda

    • @noorleghari77
      @noorleghari77 17 днів тому

      😂😂😂😂

  • @user-jq9hp1wr5e
    @user-jq9hp1wr5e 18 днів тому +1

    ❤❤❤❤❤❤❤

  • @razazafri212
    @razazafri212 18 днів тому

    کبھی کبھی دھمکی کا مقصد مخالف کو ضد میں لا کر پکا کرنا ہوتا ھے اور پٹھان ویسے بھی ضدی ہوتے ہیں فایدہ کس کا نقصان کس کا؟؟؟؟

  • @AhsanMahmood-o9i
    @AhsanMahmood-o9i 18 днів тому +2

    Justice Atterminela Justice Muaib Farroque AJusticte Aisha Malik was PTI Diceion

    • @DacBooking
      @DacBooking 18 днів тому

      C J P is the tout of Government & Establishment, Cases & conviction of Nawaz finished whikle Kazi isa became CJP and he returned Pakistan.

  • @muratabali9882
    @muratabali9882 18 днів тому

    Ayesha to aik podcast me keh rahi hen k meri shadi 22 saal me ho gai thi, or pehla beta mera 23 saal ki age me ho geya tha. Aap keh rahy hen beti sub sy bardhi hy.

  • @haseebmahmood5138
    @haseebmahmood5138 18 днів тому +5

    Baat asal mein yeh hey keh jin ke dil mein chor hey wohi log shor kerien gey

    • @matloobali7039
      @matloobali7039 18 днів тому

      Sub say zyada shor PTI he macha rhi hay

  • @intellectualseries15869
    @intellectualseries15869 18 днів тому +1

    Sir What about Gilaman Wazir ❤❤❤💔💔💔

  • @ashamshair
    @ashamshair 17 днів тому

    If you going to remove CJ from PTI cases.
    It will be snowball effect then tomorrow when Munib Akhter will CJ then N will complain.
    No one
    No one should or can blackmail CJ

  • @nainaasahil
    @nainaasahil 17 днів тому

    There are so many physically and mentally abused women in Pakistan who are not educated and have no resources to take care of themselves, and we are taking notice of celebrity cases. This is truly shameful.

  • @SyedAli-su5le
    @SyedAli-su5le 18 днів тому

    Aap apna mashvra apny pass rakhain

  • @rashidlatif6023
    @rashidlatif6023 18 днів тому +1

    Sir jab full court bna diya hai....phir qazi faiz esa ki credibility q khrab ki ja rahi hai...

  • @TheYusuf558
    @TheYusuf558 18 днів тому

    Mansoor sahib start a compain to BRING BANDIAL ON CONTRACT ALONG WITH TWO JUDGES OF HIS CHOICE TO DECIDE ALL CASES OF IMRAN /PTI

  • @kashifsabir2476
    @kashifsabir2476 18 днів тому +1

    Apka ka wo interview bohot acha tha maryam nawaz wala.😂😂😂😂😂😂😅😅😅😅😢😢😢😢😢

  • @chaudhrymubashr8706
    @chaudhrymubashr8706 18 днів тому +11

    Chief Justice of Pakistan zindabad 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @samminallah
    @samminallah 18 днів тому

    💚✌️ keep up the good and sincere work Mansoor bahi. Regards , from Islamabad.

  • @iqbalmuhammad3297
    @iqbalmuhammad3297 18 днів тому

    What if Imran's cases are heard by Justice Nasrum Minallah?

  • @team4shooter367
    @team4shooter367 18 днів тому

    Government should treat everyone equally and make sure no one is above the laws……

    • @haroonhassan3064
      @haroonhassan3064 18 днів тому

      No accountability of army general's and army Controlling courts in Pakistan

    • @team4shooter367
      @team4shooter367 17 днів тому

      @@haroonhassan3064 … all politicians when gets power Army is good and when any politician in opposition Pakistan all problems created by army….. what a joke….. stop this nonsense……

  • @GhulamMustafa-jq6nx
    @GhulamMustafa-jq6nx 18 днів тому

    IMRAN KHAN ZINDABAD

  • @muhammadzahoor8716
    @muhammadzahoor8716 18 днів тому

    MANSOOR BAHI
    FOR YOUR KIND INFORMATION
    ALI ZAID SAID
    IT WAS COLLECTIVE DECISION OF PTI.
    IMRAN KHAN IS HONEST AND HONORABLE PERSON.
    NOT LIKE NOON LEAGUE. PPP.AND MQM
    MONEY IS ALREADY IN
    SUPERM COURT.

  • @muhammadjavaid5663
    @muhammadjavaid5663 18 днів тому +1

    Sir kuchh bhi haiy aik haqeeqat haiy keh Fitna khan apnay vision aur mission yani fitna project mein kaamyaabi se gaamzan haiy

  • @muhammadjavaid5663
    @muhammadjavaid5663 18 днів тому +1

    Ye Mishal Yousif zai ne Pervez Khatak ke body parts ko chhoo chhoo ker dekha tha keh woh tharr tharr kaanp rahay thaiy

  • @aliyannsarfraz3749
    @aliyannsarfraz3749 18 днів тому

    Great Imran khan

  • @HassanRaza-lk9eq
    @HassanRaza-lk9eq 18 днів тому +1

    75 سال سے پاکستان میں کوئ مسلئہ تھا ہی نیہں جیسے

  • @user-sm3bo6gg9r
    @user-sm3bo6gg9r 18 днів тому

    ❤❤❤❤

  • @user-xc1kc4hk7j
    @user-xc1kc4hk7j 18 днів тому

    Jab Aisa nahin kar sakta step per Nahin de sakte to Fir jo hai na bus Khamosh Rahana chahie FIR bolna Nahin chahie bus Vahi assembly mein jo hai na baithana chahie

  • @saeeddeen7304
    @saeeddeen7304 18 днів тому

    Qazi FAIZ Essa ZindaBaad, One of the best Chief Justice of Pakistan. ❤

  • @MalikRaza568
    @MalikRaza568 18 днів тому

    ❤❤❤

  • @ziddilarki4237
    @ziddilarki4237 18 днів тому +1

    Kisi n kaha ta k m n is judge sati ko aone sat bitaya a or kisi ko ya pegam a
    bindeyaal or imrandar judges pr b ihtraz ute te lkn aap n ise koi bat nai k k bandeyyal ko hatna cheye qazi q peeche hate koi tose wajhe btahen

  • @OmerFarooq-ii7oq
    @OmerFarooq-ii7oq 18 днів тому

    کل کو کوئی بھی کسی جج کو نہیں مانے گا ۔۔۔۔۔ انی دیا

  • @chaudhrymubashr8706
    @chaudhrymubashr8706 18 днів тому +2

    Pmlñ Party very poor position

  • @muhammadjavaid5663
    @muhammadjavaid5663 18 днів тому +1

    Sir government ko Imran khan ki tasweer ya baat ko censor nahi kerna chahiay balkay logon se kehh dein keh dekhtay ya suntay hi La hola wala quwwata parr lia karein

  • @muhammadibrahim6614
    @muhammadibrahim6614 18 днів тому +6

    Qazi sb ko Sunna chayen kiun k Baki kanon ko nhi apni Marzi thop rhy Hain .jab bandyal tha aur banch banata tha us waqt kiun nhi bola Mansoor Bhai

  • @kayinatsevda2805
    @kayinatsevda2805 18 днів тому

    ❤❤❤❤❤

  • @Ehtisham.Khan20
    @Ehtisham.Khan20 18 днів тому

    ❤💙❤

  • @akhtarhoosain4196
    @akhtarhoosain4196 18 днів тому +1

    ZINDABAD brother

  • @raoumarjabbar
    @raoumarjabbar 18 днів тому

  • @adnanmalik-yc8lu
    @adnanmalik-yc8lu 18 днів тому

    mansoor marasi ka har vilog imran Khan par hi hota hai majaal hai ye fauj ya mawaze ya zardare par koi vilog kare❤

  • @agm1pk
    @agm1pk 18 днів тому

    manssor sb it means kal ko koi bhi mujrim objection karay to Judge ko hatta dain chahya ???? i think k judge koi bhi ho faisla ko daikhain k is that on merit or not ?? PTI k wakeel aik cheez court main sabit nahin kar paatay na koi evidence lay kar aatay hain to does this mean k court controversial hay ???

  • @samreenshah033
    @samreenshah033 17 днів тому

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @AbbasKhan-ig9mj
    @AbbasKhan-ig9mj 18 днів тому +1

    Qazi nae pehlee hi apna ikhtiyar aik comittiee ke hawalee kar diya hae yahi barhi baat hae ab bench khan ki marzi se bnaya karein

  • @user-ke9od2mw8k
    @user-ke9od2mw8k 18 днів тому

    Beti 17 Saal shadi 7/8 Saal Pher to Eska Name Maryam Hona Chayeh tha⚖️

  • @ahsanarshad5119
    @ahsanarshad5119 18 днів тому +1

    Apko lagta ha k sensorship noon league ki govt nay lagai ha?😂
    Kamal karty ho panday g

  • @tariqghouri424
    @tariqghouri424 17 днів тому

    Qazi Sb is pride of Pak national

  • @MKashif-xt5ug
    @MKashif-xt5ug 17 днів тому

    My Favorite Mufti Tariq Masood Saheb ❤❤❤❤

  • @abidrahman3869
    @abidrahman3869 18 днів тому +15

    منصور بھائی عمران خان کو ہر اس بندے سے اختلاف ہے جو اس کے ہاں میں ہاں نہیں کہتے ہیں ، تو اس کا مطلب پھر یہ ہوا کہ سب بندے فارغ ہو جائیں اور عمران خان ہر جگہ پر خود ہی بیٹھ جائے,

    • @shinawarali313
      @shinawarali313 18 днів тому

      پوری جماعت ایک شخص پر کھڑی ہے

    • @abidrahman3869
      @abidrahman3869 18 днів тому

      @@shinawarali313 یہ بندیال کورٹ نہیں، جہاں قوم کے فیصلے ایس اے میس گروپ میں ہوا کرتے تھے، یہاں قوم کے فیصلے آئین و قانون کے مطابق ہوں گے، قاضی فایز عیسیٰ کے کورٹ میں۔

  • @naumankhattak-wy9ns
    @naumankhattak-wy9ns 18 днів тому

    اسد علی طور کے ساتھ ایک براڈکاسٹ کیجیے پلیززززز

  • @musicinn324
    @musicinn324 18 днів тому

    I really like it, thats why you are my favourite ❤️❤️

  • @HanMug
    @HanMug 18 днів тому

    یہاں پر میں خان صاحب کے موقف سے اتفاق کرتی ہوں ،

  • @muhammadnadeemrana
    @muhammadnadeemrana 18 днів тому

    Istarah tou noon league kahay gi k athar min allah aur muneeb akhtar abd aaisha ko case main nahi hona chahiay…. Since it is full court, no objection should be entertained…. Objection may be applicable to smaller benches only….

  • @mohammadmansha2385
    @mohammadmansha2385 18 днів тому

    آج آپ PTI کے ترجمان لگ رہے ھیں

  • @MalikSajidbhabha
    @MalikSajidbhabha 18 днів тому

    Good My brother Mansor Ali Khan I love you so much

  • @adeelatareen239
    @adeelatareen239 18 днів тому

    CM took notice of ayesha what about women in jail like Aliya hamza ,Dr Yasmeen.