مفتی محمد سعید خان صاحب کے ساتھ مفتی عبدالسمیع صاحب اوران کے ساتھ آئے طلبا٫ کی سوال و جواب نشست
Вставка
- Опубліковано 28 вер 2024
- مفتی محمد سعید خان صاحب مد ظلہ
کے ساتھ
مفتی عبدالسمیع صاحب ( پی ایچ ڈی سکالر سلامک سٹڈیز)مفتی عبدالجبار صاحب (مہتمم جامعہ عریبہ اسلامیہ ڈیرہ غازی خان)
اوران کے ساتھ آئے طلبا٫ کی سوال و جواب نشست
For more lectures by Hazrat Mufti Muhammad Saeed Khan sahib (حفظہ اللہ)
ندوہ چینل پر مفتی محمد سعید خان صاحب کے ساتھ درسِ قرآن، حدیث، سیرت اور بہت
سے بیانات کے لئے ہماری ویب سائٹ
www.seerat.net
Like our facebook page:
لائک کریں
Al-Nadwa Educational Trust
/ alnadwa.official
Subscribe to our UA-cam Channel
یو ٹیوب چینل
/ seeratvideo
Join our WhatsApp group
ہمارا وٹس ایپ گروپ
chat.whatsapp....
~
DISCLAIMER: The material, Video, Audio, Written, published on this Site, may not be reproduced anywhere else, in parts or in such a form, which distorts or changes the essence or intention of the producers of this material originally displayed in this website.
MashaAllah ❤
❤❤
اللہ اکبر
بہت مفید انٹرویو
Allah apka Faiz Aam aur Tam kare, Ameen❤
Masha Allah ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بارک اللہ ❤❤
اللہ تبارک و تعالیٰ حضرت والا کے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائیں۔۔۔
ان کے ادارے اور تمام علمی و عملی خدمات کو ترقیاں عطاء فرمائیں۔۔۔
کاش ہمارے ملک(انڈیا) میں بھی کوءی ایسا ادارہ ہوتا 😢😢😢
Ji इंशाअल्लाह jald hi hoga hazrat ki fikr o najr par
دیگر احباب کی آواز واضح نہیں ہے۔ بہت دِقت ہو رہی سننے اور سمجھنے میں۔
میں اپنے اللہ سے یہی دعا کرتا ہوں اللہ کریم اپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے ۔
اپنے حفظ وامان میں رکھے ۔
میں اعظم گڑھ یوپی انڈیا سے ہوں ۔
ماشاءاللہ
اچھا مفتی سعید خان صاحب سے مولانا اسحاق رحمہ اللہ(فیصلہ آباد)
کے بارے میں تفصیلی رائے لینی تھی؟
مفتی صاحب کے دائیں ہاتھ جو مولوی صاحب بیٹھے ہیں انکا پاؤں کرسی پر ہے نا جانے مفتی صاحب نے انکو جھاڑ نہیں پلائی۔۔
میں جب مفتی صاحب کے پاس گیا تھا کھانا کھاتے ہوئے کراچی کے بڑے ادارے کے مدرس کو جھاڑ پلائی تھی مفتی صاحب نے 😊
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب ❣️
اللہ کریم مفتی صاحب کو اور انکے تمام متعلقین اور منتظمین حضرات کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
بہت مفید انٹرویو
اللہ حضرت کو عافیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
یہ لائبریری ہمارے گھر کے پاس ہے
مفتی عبد السمیع صاحب نے ہم سےبھی حضرت مفتی صاحب سے ملاقات اور لائبریری کودکھانے کا وعدہ کیا ہے۔ان شاءاللہ ایفاءہوگا۔
ہدایت۔۔۔۔بلوچستان
Mujhe Apke madrasee Ane Ka bohot Shok Hai ❤
❤❤❤❤