مفتی محمد سعید خان صاحب کےساتھ ڈیرہ غازی خان کےمختلف مدارس سے آئے مولانا حضرات کی سوال وجواب نشست

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 4 жов 2024
  • مفتی محمد سعید خان صاحب مد ظلہ
    کے ساتھ
    ڈیرہ غازی خان (چوٹی زیریں) کے مختلف مدارس سے مولانا محمد صادق صاحب
    مولانا محمد صدیق صاحب ،مولانا غلام سرور صاحب اور مولانا طیب علی صاحب کی سوال و جواب کی نشست
    For more lectures by Hazrat Mufti Muhammad Saeed Khan sahib (حفظہ اللہ)
    ندوہ چینل پر مفتی محمد سعید خان صاحب کے ساتھ درسِ قرآن، حدیث، سیرت اور بہت
    سے بیانات کے لئے ہماری ویب سائٹ
    www.seerat.net
    Like our facebook page:
    لائک کریں
    Al-Nadwa Educational Trust
    / alnadwa.official
    Subscribe to our UA-cam Channel
    یو ٹیوب چینل
    / seeratvideo
    Join our WhatsApp group
    ہمارا وٹس ایپ گروپ
    chat.whatsapp....
    ~
    DISCLAIMER: The material, Video, Audio, Written, published on this Site, may not be reproduced anywhere else, in parts or in such a form, which distorts or changes the essence or intention of the producers of this material originally displayed in this website.

КОМЕНТАРІ • 15

  • @khurramshahzad6874
    @khurramshahzad6874 3 місяці тому +2

    Jazakallah

  • @Xoundz
    @Xoundz 3 місяці тому +7

    جزاک اللّہ واحسن الجزاء فی الدارین ❣️
    اللہ کریم آپ سے راضی ہو ❣️

  • @neem-shab-sultanat
    @neem-shab-sultanat 3 місяці тому +1

    خوبصورت علمی نشست

  • @azaad887-jj2hg
    @azaad887-jj2hg 3 місяці тому +9

    بھائ آپ کی ٹیم آڈیو کا کوئ صحیح انتظام کریں۔

  • @ahmad31397
    @ahmad31397 3 місяці тому +2

    آواز کا مسئلہ ہے ۔۔۔۔۔۔لیکن گفتگو بہت عمدہ تھی بہت کچھ فائدہ حاصل ہوا ہے!

  • @LatifMughal-p6r
    @LatifMughal-p6r 3 місяці тому +3

    ❤❤❤❤

  • @MuhammadIbrahim-rl8qv
    @MuhammadIbrahim-rl8qv 3 місяці тому +6

    آواز صاف نہیں ہوتی ، آپ کے چینل پر ،
    اس پر غور فرمائیے

    • @mohammadhamid9898
      @mohammadhamid9898 3 місяці тому

      خاص طور پر سامنے والے حضرات کی آواز تو آتی ہی نہی اور جناب کی آواز میں بھی شور مچا رہتا ہے

  • @hafizsulemanhaydri
    @hafizsulemanhaydri 3 місяці тому +1

    ماشاءاللہ مفتی صاحب❤❤

  • @hafizsulemanhaydri
    @hafizsulemanhaydri 3 місяці тому +1

    ہم بھی ڈیرہ غازیخان سے ہیں🥰

  • @Muhammad_Abdullah_Sultan
    @Muhammad_Abdullah_Sultan 3 місяці тому +3

    اسلام وعلیکم
    سر, ساحل عدیم اور قیصر احمد راجا جیسے لوگ علماء کے کام میں دخل دے رہے ہیں، برائے مہربانی ان پر ایک چھوٹا سا لیکچر ریکارڈ کروائیں۔ شکریہ۔

    • @عرفانرمضان-ث3غ
      @عرفانرمضان-ث3غ 2 місяці тому +1

      قیصر احمد راجا کو ساحل عدیم کے ساتھ مت ملائیں ۔۔۔قیصر احمد راجا صاحب بہت اچھا دین کا کام کر رہے ہیں

  • @binsiddiquetraders8594
    @binsiddiquetraders8594 3 місяці тому +2

    السلام علیکم---
    حضرت کی گفتگو نگینہ ہے لیکن آڈیو کوالٹی کی وجہ سے ہم شاید علم کا ایک بڑا حصہ ٹھیک سے سمجھ نہ پائیں--- برائے مہربانی اس طرح کی غیر رسمی محافل کی بھی آڈیو کوالٹی کو بہتر بنایا جائے--
    جزاکم اللہ

  • @Nasirhzarvi-le7ys
    @Nasirhzarvi-le7ys 3 місяці тому +2

    اتنے کام کی باتیں اتنے سست کانوں میں کیسے محفاظ ہونگیں مائیک درست کیجیئے ورنہ آپکی ٹرانسفر کروادوں

  • @hafizsulemanhaydri
    @hafizsulemanhaydri 3 місяці тому +2

    ❤❤❤