Yaar bas bohat hogaya....poori duniya aagey nikal gayi hai aur hum Pakistani aik doosre se lar lar ke thakkey nahi. INSHALLAH badleyga Pakistan, hamarey future ka acha naseeb ho aur yeh 2-3 khaandaan khatam ho jo samjhte hain Pakistan unka hai. Ameen
میرے مرشد آپ پورے امت مسلمہ کے لیڈر ہیں آپ ایک سچے اور ایمان دار مسلمان ہیں مجھے فخر ہے کہ اپ ہمارے لیڈر ہیں اس سے بھی بڑھ کر اپ ایک محبت وطن پاکستانی ہیں اللہ پاک اپ کو ہمیشہ سرخرو کرے
ہم خود عمران بھائی اپ کے لیے اور عمران خان کے لیے مدینہ شریف میں دعائیں کرتے رہیں نوافل پڑھتے رہے ہیں دس مہینے مدینہ شریف رہا عمران بھائی اپ کے لیے اور عمران خان صاحب کے لیے نوافل پڑھتا تھا
اللہ تعالیٰ عمران کو طاقت دے آپ بلکل سچ کھہ رھے اللہ عمران کو طاقت دے رھا ھے اسکی نعت بھی اچھی ھے اور اسکے لے ھزاروں نھی کڑور لوگ دعاںنں کرتے ھںں اللہ جمسن کی دعاںں قبول کر آمںن
صدیق جان بھی آپکی طرح قوم کے ہیرو ہیں حق کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں اللہ پاک آپ دونوں کی اور باقی سب بھی جو قوم کے اس برے وقت میں قوم کے ساتھ ہیں خفاظت فرمائے اور ظالموں کے شر سے محفوظ رکھے آمین یا رب العالمین 💖
ہمیں بہت فخر ہے عمران خان صاحب پر عمران خان صاحب جسا نہ کوئی ہیں اور نہ ہی کوئی ہوگا میری دعا ہے کہ اللہ پاک عمران خان صاحب کو صحت تندرستی عطا فرمائے اور اللہ پاک عمران خان صاحب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ پاک سے آپکا گہرا تعلق ہی ہے جو اتنی فسطائیت کے باوجود بھی آپ نے ہار نہیں مانی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور زیادہ ہمت اور طاقت عطا فرمائے کیونکہ آپ قوم کی بھی طاقت ہیں ہمت ہیں ❤
ماشاءاللہ بہت سارا سیاسی تجزیہ ایک طرف اور موقف پر ڈٹے رہنے کی ایمان پرور بات ایک طرف آ فرین برادر عمران ریاض خان اللہ تعالیٰ آ پ پر اپنی رحمت نازل فرما ے آ مین
جنہیں خدا کی لعنت سے بھی ڈر نہیں لگتا.... اور جھوٹ پہ جھوٹ بولے جا رہے ہیں.... ان کا کیا علاج ہو سکتا ہے.... بس پکار ہے اللہ سے کہ جھوٹوں کو غرق کرے.... اور اللہ مظلومین کی داد رسی فرمائے.... الجہاد عمران خان کے ساتھ 💖
A peaceful movement to demand democracy , human rights and true justice is not terrorism . #GoliKyunChalai kyun chalai? Don't tell lies General sahib . Nobody believes you ....shame on you
Baata ab aap mulk sy baher ho byfiker ho Jao in ka Baap bhi tumein Kuch Nahin kah Sakta Baata jwanon ko tyar kero kah iss. Mulk mein bhi bunglasaash aur sham ki terah foje k Sath kerein
Beshak Imran khan ka lia bahut duain hn hammri subah hi unka lia duaon se hoti h ap yaqeen nhi karrain gn Imran khan ka supporters se pocho kia ap Imran khan ka supporter hn woh kehta hn alhamdulilah Suma alhamdulilah is se bari bat kia ho gi Imran khan zindabad ❤❤❤❤❤
واقعی بھائی اللہ اچھی نیت کے ساتھ اللہ کی رحمت ہوتی ہیے ہم اس کا شکر جتنا کرین کم ھیں کے ہمیں ایک نہیں دو عمران عطا کیے جو ہمارے لیے اپنے جان مال اور گھر بار تک کی قربانی دے رھیں پوری قوم أپ کی احسان مند ھین اللہ عمران خان اپ اور اپ جیسے دوسرے بہادر صحافیون کہ ہر مشکل اور پریشانی سے بچا کر سرخرو فرمائے جو حق کی راہ میں ڈٹ کر کھڑے ھیں 👍👍👍
کون بھائی سجھتا ہے۔2025 پاکستان میں حقیقی آزادی کا راج ہو گا۔اور عمران خان پاکستان کا پرائم منسٹر ہو گا؟✅🆗
Sir hamain khud bhi teek hona hay. The day we have started our own accountability. We ll have the freedom
In Sha Allah zaroor
2025 ان شاءاللہ
Yaar bas bohat hogaya....poori duniya aagey nikal gayi hai aur hum Pakistani aik doosre se lar lar ke thakkey nahi. INSHALLAH badleyga Pakistan, hamarey future ka acha naseeb ho aur yeh 2-3 khaandaan khatam ho jo samjhte hain Pakistan unka hai. Ameen
In Shaa Allah
ان شاءاللہ وزیراعظم پاکستان عمران خان
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
❤❤❤❤❤❤❤
💖🩷💜♥️
@@GORAKING-v2q🎉❤🎉
سر اس درویش عمران خان پر اللہ کی صرف مہربانی نہیں بلکہ خاص مہربانی ھے تبھی تو اللہ کریم نے مرشد کو مضبوط بنا رکھا ھے الحمدللہ ❤❤❤
میرے مرشد آپ پورے امت مسلمہ کے لیڈر ہیں آپ ایک سچے اور ایمان دار مسلمان ہیں مجھے فخر ہے کہ اپ ہمارے لیڈر ہیں اس سے بھی بڑھ کر اپ ایک محبت وطن پاکستانی ہیں اللہ پاک اپ کو ہمیشہ سرخرو کرے
سب سے زیادہ مجھے عمران ریاض خان کے وی لاگ کا انتظار ہوتا ہے ۔۔۔
کیونکہ عمران ریاض خان سچ بولتا ہے ۔۔۔
الحمدللہ اپ محفوظ ہیں
🎉❤
AmeeN
Kisi PR bhrosa nhi kr skte
Koi koi auqat dekhate hue ghddari kr jata h
Bilkul sai
@wajahatali2569🎉❤🎉❤
دو ببر شیر ھمارے دلیر بہادر ہمت کے پہاڑ مرشد عمران خان اور عمران ریاض خان ھمارے دلوں کی دھڑکن ھماری دو آنکھیں ھیں اللہ حامی ناصر ھو ♥️🕋🤲
زبردست جناب عمران ریاض بھائی اللّٰہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثمہ آمین
ہم خود عمران بھائی اپ کے لیے اور عمران خان کے لیے مدینہ شریف میں دعائیں کرتے رہیں نوافل پڑھتے رہے ہیں دس مہینے مدینہ شریف رہا عمران بھائی اپ کے لیے اور عمران خان صاحب کے لیے نوافل پڑھتا تھا
یا اللّٰه!
عمران ریاض بھائی کو اپنی حفظ و امان میں رکھ اور ہر طرح کی مصیبت اور مشکل سے محفوظ فرما، سب بولیں آمین.
آمین
@@ASaRGaming1 is
آمین یا رب العالمین
ameen
آمین ثم آمین
ہم عمران خان اور عمران ریاض خان کے ساتھ کھڑے الله تعالی اپ لوگوں کا حامی وناصر ہو امین
Aameen summa Aameen
Ham Imran Khan our Imran Riaz k Sath khary hin
عمران ریاض کے وی لوگ کا ایک ایک حرف استشمینت کے دلوں کو چیڑ دیتا ھے۔۔۔
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.
❤❤❤❤❤
ارشد بھائی کے نقصان کے بعد اب کوئی نقصان کی گنجائش نہیں عمران بھائی فی امان اللہ
انڈیا سے ہم جیسے خاکسار لوگ اپنی دعا ئوں میں انکی سلامتی کی دعاء کرتے رہتے ہیں
انتہائی اعلیٰ وی لاگ
Imran Riaz Sahab apka ye vlog Masha Allah bht bravely kia hai ap ny bilkul takkar ka tajziya hai i solute u sir ..❤
عمران ریاض خان تیری عظمت کو تیری جرات کو تیری بہادری کو سلام❤
سلامت رہیں عمران بھائی
ظالم اور جابر حکمران کے سامنے کلمہ حق بلند کرنا سب سے بڑا جہاد ہے۔ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے ۔
Mujhy intzar rehta hai Imran riaz Bhai ki awaz sunney ka .. ALLAH PAK apko salamat rkhy
اللہ عمران خان کی حفاظت کرے 🤲
#لاالہٰ_الااللّٰہ_مُحَمَّد_رسول_اللّٰہﷺ ہمیں#مُحَمَّدٍمصطفیٰﷺ کے امتی ہونےپر فخر ہے اور کس کو امتی ہونےپر فخرھے؟؟؟؟
#Release_Murshad_Imran_Khan
❤❤❤❤❤
@@MuhammadNawazAfzal
جزاک اللّٰہُ خیرا کثیراً کثیرا آمین 🤲 سلامت رہیں شاد رہیں آباد رہیں آمین 🤲🥲
Murshid ka MATLAB sarparast ?
Aur Murshad ke Mane Shaitan ke hote hai ? isko tabdeel Karen
@@ILOVEMYINDIAMYINDIAISGREAT
مستند حوالہ دیں آپ کی بات سے قطعاً اتفاق نہیں کیا جا سکتا معذرت کیساتھ
Geo mra shair
عمران خان زندہ باد ❤
زبردست کوٸ شک نہیں ❤❤❤❤
عمران ریاض صاحب
أپ جہاں بھی ہیں اللہ پاک آپ کی اور أپ کی فیملی کی مکمل حفاظت فرمائے اور ہمیشہ سچ بولنے کی توفیق دے۔
aameen !
آمین ثم آمین یارب العالمین
Elahi Ameen
🎉❤🎉@@muhammadrafiqakhtar4566
عمران ریاض خان صاحب اپ کی خدمت اور اپ کی جرات کو سلام اپ حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہیں اللہ پاک اپ کی حفاظت کرے اور اپ کو ہمیشہ سلامت رکھے امین ثم امین
اللہ تعالیٰ عمران کو طاقت دے آپ بلکل سچ کھہ رھے اللہ عمران کو طاقت دے رھا ھے اسکی نعت بھی اچھی ھے اور اسکے لے ھزاروں نھی کڑور لوگ دعاںنں کرتے ھںں اللہ جمسن کی دعاںں قبول کر آمںن
جی عمران میں، آپ، کے ساتھ ہوں
میرا مرشد خان واقعی دنیا کا برائنڈ بن چکا ہے خان ایک لیڈر ہی نہیں بلکہ ایک روحانی شخصیت بن چکے ہیں
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Imran Khan A gift from Allah.
Imran Riaz we also prayed for you and Murad Saeed continuously. Gave Sadqa. Also for Salar.
کوئی شک نہیں دعاؤں کی طاقت خان صاحب کو جھکنے اور گرنے نہیں دیتی اللہ خان صاحب کا حامی و ناصر ہو آمین ❤❤❤
صدیق جان بھی آپکی طرح قوم کے ہیرو ہیں حق کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں اللہ پاک آپ دونوں کی اور باقی سب بھی جو قوم کے اس برے وقت میں قوم کے ساتھ ہیں خفاظت فرمائے اور ظالموں کے شر سے محفوظ رکھے آمین یا رب العالمین 💖
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ. ❤
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.❤
۔دونوں عمران اللہ سبحانہ وتعالی کی پناہ میں ہو۔ فتح ✌️ انشاء اللہ حق کی ہو گی۔
اس میں کوئی شک نہیں عمران خان سے ذیادہ شاید ہی کسی کے لئے اتنی دعائیں ہوتی ہوں۔۔
اللہ پاک عمران خانز کی حفاظت کرے۔۔آمین
اللہ ہم سب کی اور حصوصآ پرائمنسٹر عمران خان صاحب کی حفاظت فرما آمین خان کوریا
اللہ الحق ہے ❤
_✨اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡن_❤️😍
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.
❤❤❤❤
@@Rajaismail42096
جزاک اللّٰہُ خیرا کثیراً کثیرا آمین 🤲🥲
❤❤❤❤❤
@@MuhammadNawazAfzal
جزاک اللّٰہُ خیرا کثیراً کثیرا آمین 🤲🥲
Allahuma sally alla Muhammad
اللہ تعالیٰ آپ سب فیملی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے عمران ریاض خان
بہت بہت شکریہ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
عمران بھائی اللہ تعالیٰ آپ کی اور عمران خان کی حفاظت فرمائے، اور حق بات پر ڈٹے رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤
اللّه آپ کو خوش رکھے دونوں جہانوں میں۔ آمین
بندر کے ہاتھ میں۔ماچس دے دو خودکو ہی جلا دیتا ہے فوج کے ہاتھ بندوق دے دو خودکو مار رہی ہے
🤲🎊🤲
نصر من اللہ و فتح قريب
سبحان اللہ ماشاء اللہ
پاکستان کی حق سچ کی آواز پاکستان کا شیر دل عمران ریاض خان صاحب کو سلام اللہ پاک عمران ریاض خان صاحب کو ہر پریشانی اور مصیبتوں سے محفوظ رکھے امین
ہمیں بہت فخر ہے عمران خان صاحب پر عمران خان صاحب جسا نہ کوئی ہیں اور نہ ہی کوئی ہوگا میری دعا ہے کہ اللہ پاک عمران خان صاحب کو صحت تندرستی عطا فرمائے اور اللہ پاک عمران خان صاحب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ پاک سے آپکا گہرا تعلق ہی ہے جو اتنی فسطائیت کے باوجود بھی آپ نے ہار نہیں مانی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور زیادہ ہمت اور طاقت عطا فرمائے کیونکہ آپ قوم کی بھی طاقت ہیں ہمت ہیں ❤
Ameen sum Ameen 😊
سبحان اللہ
اللہ تعالیٰ الحق ھے
ریاض بھائی اللہ آپ کا اور آپ کے اہل خانہ کا نگہبان ھو سلامت رھیں حاسدین کی بری نظر سے اللہ محفوظ رکھے آمین ثم آمین 🤲
آمین
اللھم آمین ثم آمین
Ameen
آمین یارب العالمین آمین
@@zbrffc🎉🎉🎉❤
اللّٰہ تعالیٰ پاکستان ،عمران خان اور عمران ریاض بھائی کی حفاظت فرماۓ آمین
اللہ تعالیٰ آپکو اہلبیتء کے صدقے اپنے حفظو امان میں رکھے 🎉🎉🎉🎉🎉
زبردست عمران بھائی کیا بات ہے
اللہ پاک عمران خان اور عمران ریاض کو لمبی زندگی دے❤❤❤
Thanks Aameen
عمران بھائی میری دعا ھے اللہ آپ کی حفاظت فرمائے امین
عمران ریاض بھائی اللہ پاک اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں اور ہمیشہ ایسے ہی حق اور سچ کر ڈٹے رہیں
مدینہ طیبہ سے دعا ہے اللہ پاک آپکی اور تمام محب وطن پاکستانیوں کی حفاظت کرے آمین
Imran khan ki neyat saff Allah kamyab kara ga Inshallah Inshallah 🙏 ❤️ ♥️ 💖 💕 💜 🙏 ❤️
یااللّٰہ اپنےالرحمٰن الرحیم الحفیظ ہونےکےصدقے ملک وقوم#عمران_خان کیحفاظت فرماآمین🤲 پلیزبولیں آمین 🤲 ثمہ آمین 🤲
#امت_مسلمہ_کا_فخر_بہادر_لیڈر_عمران_خان
Elahi Ameen
رشوت بھی نہیں لیتا کمبخت دل چھوڑنے کی😘
یہ عشق بھی مجھے عمران خان لگتا ہے ❤
Love you Imran Khan bhai and PTI supportar ❤❤❤
Zindabad
❤
@@Qousain-i5u🎉🎉❤
Imran riaz bhai love u from azad Kashmir ❤❤apke vlog ka bhot shidat se intezar rehta Hy .. or ap se Zindagi mein 1 bar mulaqat ki khuwaish hy
بہت شکریہ جناب عمران ریاض خان بھائی ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Koi shak nhi khan sab KY sath geebi madad ha or logon ki byyyy shumaaar duaian Hain
In sha Allah wo Fatah hin Kamran hongy 🎉❤
اور عمران ریاض بھائی اپ کے لئے بھی اتنی دعائیں کرتے ہیں کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے سلامت رہیں پاکستان کے خیر خواہ 🤲
آمین ثم آمین یارب العالمین
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔میرے پیارے بھائی ۔ i love you so much my love
@@gmshahbaz🎉❤🎉
اللہ تبارک تعالیٰ آپ دونوں کی حفاظت فرمائے امین
اللہ پاک عمران خان اور عمران ریاض خان کو اپنے حبیب کے صدقے لمبی زندگی عطا فرمائے اور بد نظروں سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
آمین ثم آمین
Imran khan zindabad ❤❤❤❤Imran raiz painda abad🎉🎉🎉
عمران ریاض خان
اللہ پاک سلامت رکھے آپ کو ۔۔۔!!
Aameen
Ameen
گریٹ لیڈر آف پاکستان ❤️🇵🇰❤️
پرائم منسٹر عمران خان ❤️🇵🇰❤️
🎉🎉
آمین پاکستان وفادار پاکستان محسن پاکستان عمران ریاض خان اور عمران خان
کمال اس
پوری قوم عمران خان کے ساتھ ھے انشاء اللہ جیت خان کا مقدر ھے انشاء اللہ ❤
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤۔
یا اللہ عمران خان کو اپنے حفظ امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ ❤❤❤❤
ماشاء اللہ کمال کے صحافی ہیں اللہ اپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے
سوشل میڈیا کا شکریہ جس نے ملٹری اسٹبلشمنٹ کے وہ حقائق سامنے لائے جس سے ھر ایک پھلے واقف نھی تھا
اللہ آپکو ہمیشہ سلامت رکھے ❤❤❤ عمران بھائ قوم کی دعائیں آپکے ساتھ ہیں۔
عمران بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو ایسے ہی سچ بولتے رہنے کی ہمت عطا فرمائے
قائداعظم کے بعد اگر پاکستان کو کوئی مضبوط لیڈر ملا ہےتو وہ عمران خان ہے✌
عمران خان سیاسی نہیں بلکہ ایک نظریاتی لیڈر ہیں
آپ جس بہادری اور سچائ سے معلومات ہم تک پہنچانے ہیں کاش ایک دو اور بھی یہ کام کرتے۔اللہ آپکی حفاظت کرے آمین
عمران بھائی اللّٰہ تعالیٰ آپکو لمبی عمر دے اور ہمیشہ حق کا ساتھ دینے کی توفیق دے AA Khan Mianwali
پاکستان کی تباہی کی زمہ داری صرف اور صرف فوج پر ہے
فوج کا کردار ناقابل معافی ہے
اللہ تعالیٰ آپ ان کی نسلوں کو نشانہ عبرت بنا دیں آمین یارب العالمین
انشاءاللہ ضرور
الله تعالٰی بہتر کرے گا انشاءاللہ الله الرحمن الرحیم الحق ہے❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت
سارا سیاسی تجزیہ ایک طرف اور موقف پر ڈٹے رہنے کی ایمان پرور بات ایک طرف
آ فرین برادر عمران ریاض خان
اللہ تعالیٰ آ پ پر اپنی رحمت نازل فرما ے آ مین
❤آمین آمین آمین❤
میرے مرشد جب تک ہم زندہ ہیں انشاءاللہ اپ کے لیے دعا کرتے رہیں گے خود سے بڑھ کر اللہ اپ کو صحت اور تندرستی دے امین
AMEEN AMEEN AMEEN ❤❤
A duao se Kam nahi chalna Ja kar Khud Jail tour ke Nikalna hoga
@@sar_khan7398❤❤🎉
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے صحت اور ایمان کے ساتھ 🤲
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو خوش رکھے اور آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے اور اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Imran bhai Allah apko lmbi zindge dy yeah zulm ka dor khtm hony wala ankreeb
❤❤اللہ عمران ریاض اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین❤❤
عمران بھائی اللہ پاک اپ کو کامیابیاں عطا فرمائے
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ .إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ .إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
جنہیں خدا کی لعنت سے بھی ڈر نہیں لگتا.... اور جھوٹ پہ جھوٹ بولے جا رہے ہیں.... ان کا کیا علاج ہو سکتا ہے.... بس پکار ہے اللہ سے کہ جھوٹوں کو غرق کرے.... اور اللہ مظلومین کی داد رسی فرمائے.... الجہاد عمران خان کے ساتھ 💖
A peaceful movement to demand democracy , human rights and true justice is not terrorism .
#GoliKyunChalai
kyun chalai?
Don't tell lies General sahib . Nobody believes you ....shame on you
AAMEEN SUMA AAMEEN.
Baata ab aap mulk sy baher ho byfiker ho Jao in ka Baap bhi tumein Kuch Nahin kah Sakta
Baata jwanon ko tyar kero kah iss. Mulk mein bhi bunglasaash aur sham ki terah foje k Sath kerein
جو بھی میرا یہ کمنٹ پڑے گا وہ اگر اپنے باپ کا ہے تو دکھائے 3ا لاشیں کدھر ہیں
@@RashidaMasood🎉🎉❤❤
اللہ ھمارے لیڈر کو سرخرو کرے آمین ثم آمین 🤲
ہم کھڑے تھے کھڑے ہیں یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ مرشدِ عمران خان صاحب کے ساتھ ہے 💯 آور رہینگے عمران خان صاحب زندا باد
سب سے زیادہ مجھے عمران ریاض خان کے وی لاگ کا انتظار ہوتا ہے
عمران ریاض خان جہاں بھی ہو اللہ تعالیٰ خیر خیریت سے رکھے آمین ثم آمین
الله تعالى دونوں عمران کو اپنے خفظ و امان میں رکھے امین
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Beshak Imran khan ka lia bahut duain hn hammri subah hi unka lia duaon se hoti h ap yaqeen nhi karrain gn Imran khan ka supporters se pocho kia ap Imran khan ka supporter hn woh kehta hn alhamdulilah Suma alhamdulilah is se bari bat kia ho gi Imran khan zindabad ❤❤❤❤❤
واقعی بھائی اللہ اچھی نیت کے ساتھ اللہ کی رحمت ہوتی ہیے
ہم اس کا شکر جتنا کرین کم ھیں کے ہمیں ایک نہیں دو عمران عطا کیے جو ہمارے لیے اپنے جان مال اور گھر بار تک کی قربانی دے رھیں پوری قوم أپ کی احسان مند ھین
اللہ عمران خان اپ اور اپ جیسے دوسرے بہادر صحافیون کہ ہر مشکل اور پریشانی سے بچا کر سرخرو فرمائے جو حق کی راہ میں ڈٹ کر کھڑے ھیں 👍👍👍