عمران خان صاحب زندہ آباد عمران ریاض خان صاحب ہم آپ کے بیحد مشکور ہیں کہ حالات جیسے بھی رہے آپ ہمیشہ حق اور سچ کیلئے کھڑے رہے اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے آمین یارب العالمین
اللہ تعالیٰ عمران خان کو اور تمام حق اور سچ بولنے والوں کو اپنی حفاظت میں رکھے اور لمبی زندگی عطا فرمائے اور کامیابی ہی کامیابی عطا فرمائے آمین یارب العالمین ❤
عمران ریاض بھائی اللہ تعالیٰ آپکی حفاظت فرما آمین ❤ اللہ تعالیٰ عمران خان کی عمر دراز کرے آمین ❤ انشاء اللہ عمران خان کا وقت آےگا آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
عمران ریاض صاحب آ پ اشرفل مخلوقات ہیں اوروہ خلائ مخلوق ہیں وہ کیسے معا فی مانگیںے ۔۔۔۔اللہ تعلی ا پ کا حامی وناصر ہو اللّٰہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین ۔۔۔
وعلیکم سلام ❤ عمران ریاض خان صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ✌️✌️✌️ انشاء اللہ جلد ❤ اللہ عمران خان کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲🤲🤲
میں روف کلاسرا پے بہت دنوں سے غصہ تھا لیکن اج میں اپ سے دھو کر بہت اچھا کیمرہ دل خوش کردیا اپ کو بہت بہت شکریہ روز میں اپ کا ولاگ دیکھتا ہوں اور بہت خوشی ہوتی ہے اور انتظار کرتا ہوں اپ کے بلاگ کب ائے گا اور ہم انتظار کرتے ہیں اپ جیسے صحافی کا اور ہمیشہ انتظار کرتے ہیں اور اپ ہمارا فخر ہیں اور اپ ہمارا مان ہیں اور ہمیشہ ہمارا مان رہیں گے اللہ اپ کو لمبی زندگی صحت والی دے اور انشاء اللہ ہم اپ کے ساتھ ہیں اور ساتھ ہی رہیں گے کوئی پارٹی پاکستان میں ائے جائے لیکن اپ ہمیشہ حقیقت پے بولتے ہیں اور اپ کا ہمیشہ شکریہ ادا کرتے ہیں بہت بہت شکریہ ہم اپ کے فین اس لئے ہیں کہ اپ سچ پر بولتے ہیں چائے عمران خان ہو یا نواز شریف ہو یا کوئی پارٹی بھی مرضی ہو پاکستان میں اور ہمیشہ ہم اپ کے شکر گزار رہیں گے❤❤❤❤
وفادار لوگ تلاش کرنا بہت مشکل ہوتا ہے اپنا تو کوئی منصوبہ ہے نہ ھی کوئی وفادار ساتھی ہر وہ شخص جسے ھم نشانہ لینا سکھاتے ہیں وہ ہمیں ہی اپنا نشانہ بنا لیتا ہے
اللہ تعالیٰ واحدہ لا شریک اپنے فضل و کرم سے عمران ریاض خان عمران خان اور تحریک انصاف کو کامیابی عطا فرمائے آمین
Imran khan ko pakistan and awam k liay mezboot and faidamend sabit keray Ameen❤🎉🎉
.🤲🤲
AMEEN......SUMMA......AMEEN........
عمران ریاض خان صاحب زندہ باد عمران خان زندہ باد اللہ پاک آپ کی اواز کو مزید طاقتور ترین بناے آمین ثم آمین ❤❤❤
اللہ تعالیٰ عمران ریاض خان کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمارے ملک میں حکمرانوں کو قانون کی بالادستی قائم کرنے کی انصاف قائم کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین ثم آمین
BILKUL...... YOU SAID RIGHT.......
اللّہ پاک سانحہ اسلام آباد میں شہید پی ٹی آئی کے تمام کارکنان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین یا ربّ العالمین
عمران ریاض اللہ تعالی کپتان صاحب کو بھی اپ کو بھی ہم کو بھی اللہ تعالی سب کو خیریت سے رکھے
اللہ تعالی آپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا کرے
وطن دی مٹی دا وفادار تے سچا کھرا پتر❤ بائ عمران ریاض
Imran Khan PM وَمَا كَانَا رَبُكَا نَسِيًّا☝
"اور تیـــرا رب بھـــولنے والا نہیـــں"بیشک💯
سلامت رہیں عمران بھائی ❤
Only Imran Khan Sahib Zindaabad 💚❤️🇵🇰✌️
Imran riaz Khan meri Jan
عمران خان زندہ باد اللہ حفاظت کرے اللہ سرخرو کرے آمین ثم آمین 🤲❤
سلامت رہیں بھائی آپ ❤❤
اللّہ پاک عمران خان پوری پی ٹی آئی قیادت اور تمام محب وطن پاکستانیوں کو اپنی پناہ میں رکھے۔
آمین یا ربّ العالمین
Imran Riaz Khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Allah imran Khan aur imran Riaz Khan ki hifazat fermai Ameen
*سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ*
وعلیکم سلام عمران خان بھائی ✌️بلجئیم
عمران خان صاحب زندہ آباد
عمران ریاض خان صاحب ہم آپ کے بیحد مشکور ہیں کہ حالات جیسے بھی رہے آپ ہمیشہ حق اور سچ کیلئے کھڑے رہے اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے آمین یارب العالمین
WHATEVER YOU SAID THAT IS ALL AND ALL QUITE RIGHT.🎉🎉🎉🎉
*لا إلهَ إلاَّ اللَّه انسان کو آزاد کر دیتا ہے.
سنہری الفاظ👍👍*
انشاءاللہ بہت جلد عمران خان صاحب آرہا ہے 💯🤲🤲
وعلیکم السلام
❤❤ماشااللہ ❤❤❤❤❤❤❤ماشااللہ ❤❤❤❤
Allah Tala Hamesha Salamat rakha Imran bhai ko aur khan sab ko
اللہ آپ کو آپنے حفظ و امان میں رکھے۔
❤ عمران ریاض صاحب خدا کی زات آپ کو سلامت رکھے آمین ❤
Imran Khan zindah abad
سلامت رہیں عمران بھائی
اللہ تعالٰی پاکستان اور خان کی حفاظت فرمائے آمین
روءف کلاسرا کی کلاس لی بہت اعلیٰ
Love You Sir Imran Riaz ❤
Imran Khan Sahab Zindabad 🇵🇰❤️✌️
اللّٰہ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے
اللہ تعالیٰ عمران خان کو اور تمام حق اور سچ بولنے والوں کو اپنی حفاظت میں رکھے اور لمبی زندگی عطا فرمائے اور کامیابی ہی کامیابی عطا فرمائے آمین یارب العالمین ❤
عمران خان اور عمران ریاض خان زندہ باد
عمران ریاض خان آللہ پاک آپ کی زبان اور بات میں# طاقت❤ عطاء فرمائے آمین آمین آمین
Amran Rayaz Khan Zandabad Pakastan Zandabad 🌹🌹
وعلیکم السلام❤
اس وقت کون کون عمران خان شیر کو وزیراعظم پاکستان یا صدر پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں ، لائک کرکے خان کو سپورٹ کریں اور دعائیں دیں 🤲
عمران خان زیندا باد عمران ریاز بھائی زیندا باد پاکستان پائندہ باد عمران خان پاکستانیو کا ھیرو ھے
جی او باد شاہ پاکستان عمران ریاض خان صاحب فخرے پاکستان یہ ہے حقیقت میرے پاکستانیوں 🇵🇰🌷
اللہ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ❤❤❤
عمران خان زندا باد پی ٹی آئی زنداباد پوری قوم عمران خان کے ساتھ ہی ھے اور رہے گی انشاء اللہ تعالیٰ جیت عمران خان کی ھے آمین ثم آمین
عمران ریاض خان بھائی ان شاءاللہ تعالیٰ اللہ پاک آپ سب کی حفاظت فرمائے گئے پورے پاکستانیوں کی دعائیں آ پ سب کے ساتھ ہے
عمران ریاض بھائی اللہ تعالیٰ آپکی حفاظت فرما آمین ❤ اللہ تعالیٰ عمران خان کی عمر دراز کرے آمین ❤ انشاء اللہ عمران خان کا وقت آےگا آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
عمران ریاض خان صابر شاکر اور حق سچ پر ڈٹ کر کھڑا رہنے والے تمام صحافیوں کو سلام پیش کرتے ہیں 🇵🇰💖✌️
اللہ پاک آپ سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے جو اس مشکل وقت میں حق سچ کی آواز اٹھا رہا ہے ❤❤❤❤❤❤❤
Good news best Amrin khan 🎉🎉
بےشک بالکل صحیح کہا آپ نے
شکریہ عمران ریاض خان بھائی جان ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
One' man Army imran Ahmed Khan zindabad
عمران ریاض ❤
اللہ تعالی آپ کو لمبی عمر ایمان تقویٰ صحت تندرستی ہمیشہ کے لیے دے آمین
W.A❤.
Allah pak apko salamat rake..
With Imran Khan ❤❤❤
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے ❤❤❤
عمران ریاض صاحب آ پ اشرفل مخلوقات ہیں اوروہ خلائ مخلوق ہیں وہ کیسے معا فی مانگیںے ۔۔۔۔اللہ تعلی ا پ کا حامی وناصر ہو اللّٰہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین ۔۔۔
خلائ سنڈھے!!🤔🤔
AMEEN......SUMMA........AMEEN.
AMEEN......SUMMA........AMEEN.
AMEEN......SUMMA........AMEEN.
AMEEN......SUMMA........AMEEN.
Murshad Imran Khan Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Sir Imran Riaz Khan Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
You we worship and You we take refuge in. (Quran 1:5)❤
اللہ تعالیٰ عمران ریاض خان کی اور عمران خان وزیراعظم پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🏼❤
وعلیکم سلام ❤ عمران ریاض خان صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ✌️✌️✌️ انشاء اللہ جلد ❤ اللہ عمران خان کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲🤲🤲
اللہ پاک عمران خان اور ان کے جانثار ساتھیوں کی حفاظت فرما ۔..
خان کا کھل کر ساتھ دینے والے اینکروں کو پوری قوم کا سلام
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
اللّٰہ پاک آپ کو خوش رکھے اور محفوظ رکھے
ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر کروڑوں درود و سلام ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Mashallah zabardast vlog ❤️💯
عمران خان ❤
عمران خان پاکستان زندہ باد جیتے گا انشا اللہ ❤❤❤❤❤❤❤
الله پاک عمران خان اور عمران ریاض خان کی حفاظت فرما❤
میں روف کلاسرا پے بہت دنوں سے غصہ تھا لیکن اج میں اپ سے دھو کر بہت اچھا کیمرہ دل خوش کردیا اپ کو بہت بہت شکریہ روز میں اپ کا ولاگ دیکھتا ہوں اور بہت خوشی ہوتی ہے اور انتظار کرتا ہوں اپ کے بلاگ کب ائے گا اور ہم انتظار کرتے ہیں اپ جیسے صحافی کا اور ہمیشہ انتظار کرتے ہیں اور اپ ہمارا فخر ہیں اور اپ ہمارا مان ہیں اور ہمیشہ ہمارا مان رہیں گے اللہ اپ کو لمبی زندگی صحت والی دے اور انشاء اللہ ہم اپ کے ساتھ ہیں اور ساتھ ہی رہیں گے کوئی پارٹی پاکستان میں ائے جائے لیکن اپ ہمیشہ حقیقت پے بولتے ہیں اور اپ کا ہمیشہ شکریہ ادا کرتے ہیں بہت بہت شکریہ ہم اپ کے فین اس لئے ہیں کہ اپ سچ پر بولتے ہیں چائے عمران خان ہو یا نواز شریف ہو یا کوئی پارٹی بھی مرضی ہو پاکستان میں اور ہمیشہ ہم اپ کے شکر گزار رہیں گے❤❤❤❤
PAKISTAN ZINDABAD
اللّٰہ پاک عمران ریاض خان کی حفاظت کرنا آمین ثم آمین ہمارے ملک کا بہادر سچا اور ایمان دار صحافی ھے
ھمیں تو بہت تکلیف ھوتی ہے ان کیساتھ ملنے سے جتنی تکلیف اس نے عمران اور پی ٹی ائی ورکرز کو پہنچایا
Imran Khan zindbad ❤❤❤
Imran Riaz zindabad ❤❤❤
Excellent analysis 👌Imran riaz khan zindabad ❤Imran khan zindabad ❤
Imran khan Zindabad
آپ پر خدا کی سلامتی، برکتیں اور رحمتیں نازل ہوں۔
میری طرح کون کون عمران بھائی کے ویلاگ کا انتظار کرتا ہے ❤❤❤
😂🎉😢😮😅😊
Thanks to Allah rubulizzat Bhai aap ka v log on hua
اللہ پاک ہمارے ہیرو عمران رياض خان بھائی صاحب کو اپنی حفاظت میں رکھے اپنے پیارے نبی پاک کے صدقے آمین ❤❤❤
😊🤍🇵🇰🤍🇵🇰🤍🇵🇰🤍🇵🇰🤍🇵🇰🤍🇵🇰🤍🇵🇰🤍🇵🇰🤍🇵🇰🤍🇵🇰اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں آمین ثما آمین آمین ثما آمین
اللہ پاک سلامت رکھے
عمران بھائی آج بہت ذیادہ انتظار کروایا
ماشاءاللہ سبحان اللہ آپ پر سلامتی ہو امین یا رب آ لعالمین 💯👍❤
بہت خوب ❤
MASHAALLAH IMRAN RIYAZ SB...INSHALLAH IMRAN KHAN ZINDABAD
عمران خان ایک عظیم لیڈر ے اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین
❤جزاک اللہ جزاک اللہ جزاک اللہ ❤
اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے اور آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین ❤️
Imran Khan zindabad ❣️❣️❣️🌹😍
بھائی جان محبت ہے آپ سے❤❤❤❤❤
❤خوش آمدید
اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین۔❤
الحمدللہ آپ خیریت سے ہیں اللہ پاک آپ کو اپنی امان میں رکھے آمین ثم آمین
دُنیا کے سب سے بڑے عظیم لیڈر امام الانبیاء اور عظیم الشان لیڈر صرف مُحمد صلی اللہ علیہ والسلم ہیں ۔۔
فری عمران خان فری عمران خان
Zindabad imran khan and imran riaz zindabad
عمران ریاض کا ویلوگ کا انتظار میں ایسے کرتا ہوں جیسے کوئی عاشق اپنی محبوبہ کے میسج کا ❤
اسلامی صدارتی نظام زندہ باد تاحیات صدر پاکستان عمران خان ❤
*سال کے دن ھوں پچاس ھزار ❤*
❤ماشاءاللہ سلامت رہیں جناب ❤
وفادار لوگ تلاش کرنا بہت مشکل ہوتا ہے اپنا تو کوئی منصوبہ ہے نہ ھی کوئی وفادار ساتھی ہر وہ شخص جسے ھم نشانہ لینا سکھاتے ہیں وہ ہمیں ہی اپنا نشانہ بنا لیتا ہے
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.❤
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.❤
بہت انتظار کروایا عمران ریاض بھائی