کاموں کی وجہ سے معمولات اور عبادات میں کمزوری کا اعلاج | Hafiz Ibrahim Naqshbandi Official

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 21 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 8

  • @naturelovers8266
    @naturelovers8266 2 роки тому +3

    بے شک بات تو بالکل ٹھیک ہے
    اللہ پاک ہمارے وقتون و تمام معاملات و زندگی و موت کو برکت والا عافیت سے بنا دین امین

  • @talhashahzad9020
    @talhashahzad9020 2 роки тому +2

    Ma sha Allah
    Bht bhtreen byan

  • @theworld4317
    @theworld4317 2 роки тому

    Bilkul sahi baat hai

  • @aroosaasim9500
    @aroosaasim9500 2 роки тому

    Asalam u Alaikum warahmatullahi barakatuh... Hazrat shab Jazak Allah u khaira kaseera....

  • @MuftiRashidMahmood
    @MuftiRashidMahmood 2 роки тому +5

    بے شک۔۔ ایسا ہی ہے۔
    پرانے وقتوں میں سہولت نہ ہونے کے باوجود اللہ سے تعلق میں مضبوطی تھی۔
    آج کل ہمارے اندر اللہ سے تعلق نبھانے میں کوتاہی ہو رہی ہے۔
    اللہ ہمیں معاف فرمائے۔ اس کوتاہی کو دور کرنے کی بھی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @rizwanayounis9477
    @rizwanayounis9477 2 місяці тому +2

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت جی دامت برکاتہم العالیہ آپ سے درخواست ہے آپ حضرت پیر ذوالفقار نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ سے ہمارے لیے صحت کی دعا کروائیے آپ کو اللّہ پاک کا واسطہ ہے کہ حضرت جی دامت برکاتہم العالیہ پیر ذوالفقار نقشبندی سے دعا کی کروائیے آپ بڑی مہربانی ہوگی جزاکم اللہ خیرا کثیرا ہم کافی عرصے سے بیمار ہیں سب گھر والے تقریباً 15 سال سے بیمار ہیں ۔میں اور میری والدہ تقریباً 40 سال سے بیمار ہیں لیکن اب زیادہ بیمار ہو گئے ہیں میں اور میری والدہ مجھے امید اللّہ پاک سے کہ حضرت جی دامت برکاتہم العالیہ اگر ہمارے لیے صحت کی خصوصی دعا مانگے گے تو ہم ان شاءاللہ تعالیٰ ضرور ٹھیک ہو جائے گے مجھے پورا یقین ہے کہ اللّہ پاک ہمیں صحت کاملہ اجلہ مستمرہ عطا فرمائے گے آمین ثمہ آمین یارب العالمین

  • @arsalannasir2518
    @arsalannasir2518 2 роки тому

    اللہ ہمیں معاف فرمائیں۔
    اللہ پاک عمل کی توفیق عطا فرمائیں

  • @rizwanayounis9477
    @rizwanayounis9477 2 місяці тому +2

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت جی اب پہلے والی خوراک نہیں ہے پیزا برگر کیک جیسی خوراک اور جنگ فوڈ جیسی خوراک کا استعمال کرتے ہیں اور بچے یہ خوراک کھاتے ہیں تو ان میں طاقت کہاں سے آئے گی پہلے زمانے میں لوگ اچھی صاف ستھری تازہ خوراک کا استعمال کرتے تھے فریج کا استعمال بالکل نہیں تھا اب جدید ترین ٹیکنالوجی بے کار خوراک کا استعمال کرنے کی وجہ سے جسم کمزور ہیں اور جب کمزوری ہوگی تو پھر کام کیسے ہوگا حضرت جی جزاک اللہ خیرا کثیرا