عالیة کی سند HEC سے تصدیق کرانے کے لیے پہلے معادلہ کرانا ضروری ہے اور معادلہ کے لیے بی اے لیول کی انگریزی اور مطالعہ پاکستان پاس کرنا ضروری ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ: 1۔ شهادة العالية کی کیا وقعت و حیثیت ہے؟ 2۔ کیا مدارس یہ مضامین پڑھاتے ہیں؟ نہیں، پھر لازمی کیوں؟ 3۔ اگر اس کی کوئی حیثیت نہیں تو وفاق اس سند کی پیسے لیکر تصدیق کیوں کرتا ہے؟ 4۔ مدارس کے طلبہ دو سال کتب پڑھتے ہیں جن کی کوئی حیثیت نہیں جب تک کہ انگریزی اور مطالعہ پاکستان پاس نہ کر لیں۔ تو دینی مدارس و اسناد کی کیا وقعت رہی؟ 5۔ لارڈ میکالے کا نظام یا دینی علوم، کس کی وقعت و حیثیت ہے؟ دونوں ہی اہم ہیں آج پر دینی اسناد کی تو وقعت ہی نہیں رہی اور بزرگ (نام نہاد) جھک گئے ہیں اس ظالمانہ نظام کے سامنے۔ خدارا مدارس کے طلبہ کو بھی حق دیں اسلامی جمہوریہ پاکستان میں آگے بڑھنے کا۔ غور کریں
Binaat ka admission b possible???
Same shrait hen??
عالیة کی سند HEC سے تصدیق کرانے کے لیے پہلے معادلہ کرانا ضروری ہے اور معادلہ کے لیے بی اے لیول کی انگریزی اور مطالعہ پاکستان پاس کرنا ضروری ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ:
1۔ شهادة العالية کی کیا وقعت و حیثیت ہے؟
2۔ کیا مدارس یہ مضامین پڑھاتے ہیں؟ نہیں، پھر لازمی کیوں؟
3۔ اگر اس کی کوئی حیثیت نہیں تو وفاق اس سند کی پیسے لیکر تصدیق کیوں کرتا ہے؟
4۔ مدارس کے طلبہ دو سال کتب پڑھتے ہیں جن کی کوئی حیثیت نہیں جب تک کہ انگریزی اور مطالعہ پاکستان پاس نہ کر لیں۔ تو دینی مدارس و اسناد کی کیا وقعت رہی؟
5۔ لارڈ میکالے کا نظام یا دینی علوم، کس کی وقعت و حیثیت ہے؟ دونوں ہی اہم ہیں آج پر دینی اسناد کی تو وقعت ہی نہیں رہی اور بزرگ (نام نہاد) جھک گئے ہیں اس ظالمانہ نظام کے سامنے۔ خدارا مدارس کے طلبہ کو بھی حق دیں اسلامی جمہوریہ پاکستان میں آگے بڑھنے کا۔ غور کریں