008 - Ashir Azeem: Extremism in Pakistan

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 29 вер 2024
  • Planned radicalization of Pakistan over years
    WhatsApp: wa.openinapp.n...
    Instagram: ig.openinapp.n...
    Facebook: fb.openinapp.n...

КОМЕНТАРІ • 256

  • @Studio-wh3ir
    @Studio-wh3ir 6 років тому +61

    ایک محبِ وطن پاکستانی عاشر عظیم کی پاکستان سے ہجرت۔۔۔۔
    بچپن کی حسین یادوں میں اک ناقابل فراموش یاد پی ٹی وی کی شاہکار ڈرامہ سیریل دھواں بھی ہے ۔دھواں ڈرامہ سیریل کے خالق اس وقت کے نوجوان عاشر عظیم تھے ۔عاشر عظیم اس وقت نوجوان آفیسر تھے ۔اور پاکستان کسٹمز کے محکمے میں اچھے عہدے پر فائز تھے۔ڈرامہ سیریل دھواں نے مقبولیت کے ریکارڈ قائم کئے۔نو آموز اداکاروں نے اپنی لاجواب اداکاری سے مبہوت کر کے رکھ دیا۔عاشر عظیم نے اس ڈرامے میں اداکاری کے جوہر بھی دکھائے اور بطور ڈائریکٹر بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ۔بطور مصنف بھی انہوں نے دھواں ڈرامہ سیریل کو شاہکار بنا دیا۔
    اس کے بعد عاشر عظیم طویل عرصہ تک پاکستان کسٹمز میں انتہائی ایمانداری اور حب الوطنی کے جذبے کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں نبھاتے رہے۔عاشر عظیم کے متعلق کم لوگ جانتے ہیں کہ وہ عیسائی مذہب سے تعلق رکھتے ہیں ۔مگر ان کے اندر پاکستان کی محبت اس قدر رچ بس چکی ہے کہ وہ ہمیشہ اپنا تعارف پاکستانی کے طور پر کرواتے ہیں۔آج تلک عاشر عظیم نے کسی فورم پر واویلا نہیں مچایا کہ مجھے مذہبی حوالے سے کسی بھی قسم کے امتیاز کا نشانہ بنایا گیا ۔ ۔عاشر عظیم ہمیشہ اک محب وطن پاکستانی کی شناخت کے ساتھ میڈیا پر آتے ہیں۔
    عاشر عظیم کی شوبز کے میدان میں 20 سال کے بعد واپسی ہوئی ۔عاشر عظیم اب کی بار فلم کے ذریعے اپنے وطن کی عوام کو شعور دینے کے لیے میدان میں آئے ۔انہوں بطور مصنف و ہدایتکار فلم مالک بنانے کا اعلان کیا۔شوبز کے حلقوں میں بے چینی سے فلم کا انتظار کیا جانے لگا ۔آخرکار فلم نے تکمیل کے مراحل طے کئے۔فلم مالک کے پروموز نے دھوم مچادی۔فلم نگری سے وابستہ نقاد اور تبصرہ نگار پاکستانی فلم انڈسٹری کو دوبارہ اپنے قدموں پر کھڑا ہونے کی نوید سنا رہے تھے ۔اور خیال تھا کہ فلم مالک ایک بڑی سپرہٹ فلم ہو گی ۔مگر بدقسمتی سے عاشر عظیم کی حب الوطنی کو نئی مشکلات کا سامنا تھا
    فلم کا مشہور مکالمہ”میں پاکستان کا عام شہری پاکستان کا مالک ہوں”۔۔فلم کی کامیابی کا اعلان کر رہا تھا ۔ایسے میں سنسر بورڈ کو عاشر عظیم کی اس کاوش میں غداری کی بو آگئی اور ان کی فلم کی نمائش پر پابندی لگا دی گئی ۔عاشر عظیم نے اپنی ایمانداری سے کمائی ہوئی تمام جمع پونجی فلم کی سرمایا کاری پر لگا رکھی تھی ۔انہوں نے عدالت میں پیش ہو کر کیس لڑا ۔بلآخر فلم مالک ریلیز تو ہوئی مگر سنسر بورڈ کی سنسر شپ کے بعد ۔سنسر بورڈ کی قینچی نے فلم مالک کا بیڑہ غرق کردیا، نتیجے کے طور پر عاشر عظیم کو مالی خسارہ ہوا ۔فلم بزنس نہ کر سکی اور عاشر عظیم اپنی زندگی بھر کی کمائی سے محروم ہو گئے۔
    عاشر عظیم نے اقلیت ہونے کے باوجود اپنی صلاحیت اور ایمانداری سے سول سروس میں خدمات سر انجام دیں ۔انہوں نے انتہائی لگن کے ساتھ پاکستان کی معیشت کو بہتر بنا سکنے کے لئے پاکستان کسٹمز میں رہ کر سی بی آر اور دوسرے محکمہ جات کے ساتھ کوآرڈینشن کے ذریعے بہت عمدہ اقدامات کیے۔عاشر عظیم نے اپنے ویڈیو پیغام میں اپنے ہم وطن پاکستانیوں کو ان وجوہات سے آگاہ کرنے کی کوشش کی ہے ۔جن کی وجہ سے پہلے ان کو پاکستان کسٹمز کے محکمے میں کلیدی عہدے سے استعفی دینا پڑا ۔اور بعد ازاں ان کو انتہائی نامساعد حالات میں اشک بار ہو کر پاکستان سے ہجرت کرنا پڑی۔
    عاشر عظیم جیسا انتہائی فعال زیرک اور ایماندار آفیسر آج کینیڈا میں ٹرک چلا رہا ہے ۔مگر عاشر عظیم کے دل میں آج بھی پاکستان کی محبت کا سمندر ٹھاٹھیں مارتا ہے ۔کینیڈا میں رہ کر بھی عاشر عظیم سوچتا ہے تو صرف پاکستان کے لیے ،ان کی ہر بات سے پاکستان کے لئے فکر مندی محبت اور عشق کا اظہار ہوتا ہے ۔
    عاشر عظیم نے پاکستان کسٹمز میں سروس کے دوران 27 دن میں کلیئر ہونے والے کنٹینر کو 4 گھنٹے میں کلیئر کرنے والے نظام پر مبنی سافٹ ویئر بنایا ۔تاکہ پاکستان کی انڈسٹری تیزی سے ترقی کرے ۔عاشر عظیم اور اس کے ساتھیوں کا تیار کردہ منصوبہ آسٹریلیا اور امریکہ جیسے ترقی یافتہ ممالک کے ہم پلہ خصوصیات کا حامل تھا ۔اس سافٹ ویئر کی بدولت پاکستان کسٹمز کا محکمہ شفافیت کی جانب گامزن تھا ۔کہ کرپشن زدگان نے اپنے مفادات پر ضرب لگتی دیکھ کر عاشر عظیم پر لغو اور جھوٹ پر مبنی الزامات لگا کر عہدے سے معطل کر دیا۔۔
    یہاں پر عاشر عظیم نے حب الوطنی کی عظیم مثال قائم کرتے ہوئے ۔کوئی پریس کانفرنس نہیں کی، کسی پروپیگنڈے کا سہارہ نہ لیا ۔خاموشی کے ساتھ عدالت میں اپنے حق کے لئے 3 سال جدوجہد کی ۔3 سال بعد عدالت نے ان کو بے گناہ قرار دیتے ہوئے عہدے پر بحال کرنے کا حکم دیا ۔اور تمام الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہوئے کیس خارج کیا۔
    مگر عاشر عظیم نے اپنی بحالی کے بعد عہدے سے استعفی دیا اور اپنی فیملی کے ساتھ پاکستان سے ہجرت کر کے کینیڈا میں مقیم ہو گئے ۔عاشر عظیم اب وہاں ٹرک چلاتے ہیں ۔اور پاکستان کی محبت میں اپنے خیالات کا اظہار اپنے ویڈیو پیغام کے ذریعے یو ٹیوب پر کرتے رہتے ہیں ۔عاشر عظیم کی ہر ویڈیو میں پاکستان کی ترقی کے لیے تجاویز اور نوجوانوں کے لیے امید بھرا پیغام موجود ہوتا ہے ۔
    کاش عاشر عظیم جیسے محب وطن پاکستانی کو ہجرت کا دکھ نہ اٹھانا پڑتا ۔عاشر عظیم کے چاہنے والے بھی بے شمار ہیں ۔اور دل میں تمنا رکھتے ہیں کہ ایک دن عاشر عظیم ضرور پاکستان واپس آئے گا۔خدا سے دعا ہے کہ پاکستان کو ایسی قیادت میسر آجائے کہ پھر کسی عاشر عظیم کو ہجرت کا دکھ نہ جھیلنا پڑے

    • @nomekhansalman238
      @nomekhansalman238 6 років тому +3

      Yasir Tabassum i Love ashir Azeem

    • @starrynights1698
      @starrynights1698 6 років тому +3

      Hats off to such patriots

    • @techno5499
      @techno5499 6 років тому +3

      Salute to our beloved hero .true patriot and true christian Ashir Azeem

    • @tahirrazzaq4978
      @tahirrazzaq4978 5 років тому

      Aslamoalikum Sir I Love u Allah Give u Success Your Life Thanks Tahir Razzaq From Dubai

    • @ZubairAhmed-gw2sp
      @ZubairAhmed-gw2sp 5 років тому

      Dear Ashir , How much you make (Corruption money) when you are working as custom officer in Pakistan. And make a video on why you left Pakistan customs. Is that a reason you get afraid of NAB and flew to canada, and secure millions of dollars you make in Pakistan. Because a Truck driver hardly makes $4000 to $ 5000 canadian dollars a month. How can he lives in millions dollars house ? and everyone knows the best department for corruption in Pakistan is Customs. its consider a heaven of corruption

  • @zeeshanashraf3522
    @zeeshanashraf3522 5 років тому +3

    Sir g I am sooo happy ap masih ho God bless u love u sooo much I am also masih u r Good Man

  • @Brokenheart-rq9gf
    @Brokenheart-rq9gf 3 роки тому

    Very Good

  • @bestoddlysatisfyingshorts8729

    In July, a trader in Faisalabad complained that one of his employees had been handed a pamphlet which contained disrespectful remarks about Muhammad. According to the police, the pamphlet appeared to have the signatures and addresses of Pastor Rashid Emmanuel and his brother Sajid, who were Christians. The brothers were shot and killed while being escorted by the police from a district court. Both had denied the charge of blasphemy.[88] Following their murder, rumors spread that angry Christians were burning Muslim homes, prompting hundreds of Muslim men to gather in Christian neighborhoods. They then clashed with nearby Christians before the police dispersed the crowd.[89] An anti-terrorism court later sentenced Maqsood Ahmed, a Muslim man, to death for the double-murder of Rashid and Sajid

  • @manifestingthebestalways
    @manifestingthebestalways 2 роки тому

    This was exactly 4 years ago.

  • @touseefashraf1
    @touseefashraf1 7 років тому +4

    please specify what changes are required in constitution?

    • @TaimoorTahir
      @TaimoorTahir 4 роки тому

      Person will identify his/her religion without questions being asked.

  • @royalstats6556
    @royalstats6556 Рік тому

    On some extent you may be right but I think extremism increases when justice decreases.. People has lost their trust on institutions.. Specially on law inforcement and judiciary.
    Secondly removal of a particular sect from Islam and declaring them Non Muslim is purely religious matter and it has clear and cut instructions in the religion. But you are right, these practices should be stop to check someones believes before their promotion.

  • @azrabibi2732
    @azrabibi2732 5 років тому

    عاشر بھائی ہم آپکو سننا چاہتے ہیں آپ ضرور اپنے پروگرام نشر کیا کریں ۔تھینکیو ۔

  • @jaffarxaidi
    @jaffarxaidi 6 років тому

    agreed

  • @zhonguoyixue218
    @zhonguoyixue218 3 роки тому

    很好

  • @DarkAngel-rs9yu
    @DarkAngel-rs9yu 5 років тому

  • @jehanzebali4494
    @jehanzebali4494 5 років тому

    آپ کا ایک ایک لفظ قیمتی ہے. ہم نے خود تیار کی ہے یہ فصل.

  • @w.6145
    @w.6145 5 років тому +1

    Sir yeh bohut intolerant society hai... i wish it changes ... lets hope

    • @alimohiuddin2316
      @alimohiuddin2316 4 роки тому

      No hope do work for made it better

    • @alimohiuddin2316
      @alimohiuddin2316 4 роки тому

      No hope just work to do it better

    • @mediwise2474
      @mediwise2474 4 роки тому +1

      India sw kam hi ha

    • @w.6145
      @w.6145 4 роки тому +1

      Medi Wise Doesn’t matter .. hum india mai nahi rehtay.

    • @kaleidoscopeon
      @kaleidoscopeon 3 роки тому

      @@w.6145 you also don’t live in Pakistan.

  • @koitohajonizamehastichalar6030
    @koitohajonizamehastichalar6030 3 роки тому

    بہت تعریف ہو رہی جناب کی۔۔۔لیکن آپ دریا کی گندی مچھلیوں اور مگر مچھوں کو گالیاں دے رہے ہو دریا سے نکل کر۔۔کنارے پر بیٹھ کر گالیاں دینا آسان ہے اندر رہ کر لڑنے والا اصلی ہیرو ہوتا ہے۔۔۔وہ ہیرو ہم سرکاری ملازم اور یہاں کے عوام ہیں جو سسٹم کو جھیل رہے ہیں ۔۔اور مجھ جیسے کچھ لڑ بھی رہے ہیں۔۔۔آپ بھاگ گئے ہو ہیرو جی۔۔اب لگے رہو اور سناتے رہو ان کو عقل نہ آنی ہے نہ آئے گی۔۔

  • @rovaidabibi4594
    @rovaidabibi4594 11 місяців тому

    Sir aap k religion me accountability b to he ge , kia sochte han aap k ye sb ka responsible Kon Hy ? At the day of judgment Kon jawab de ho ga in sb chezoon ka k hum ne ye beej nikalny han ks ne nikalny han Kon jawab de Hy ks ka farz he ?

  • @Riffat14
    @Riffat14 5 років тому

    Ashir azeem is really azeem. Beginning of video a long sigh explain a lot.

  • @m.t.k.6550
    @m.t.k.6550 5 років тому

    U did the whole video one side of the event

  • @adilbiotech
    @adilbiotech 7 років тому

    waise Altaf bhai be to england main beta hai.....

  • @khawargillani5721
    @khawargillani5721 6 років тому

    m sorry but its fact n u n no body can distruct the faith of muslims n no matter how many followers u have in pakistan as wel as all over the world u also cant

    • @hamidali9898
      @hamidali9898 6 років тому

      jiyooo mere sher.zindagi bhar yun hi apni jhooti ana pe qaim rehna..han bhai ham kaisy ghalat hosakty hai ma ki choot kisi ki jo hamen kuch samjhane ki koshish bhi karay

  • @ahmedfarooq8634
    @ahmedfarooq8634 4 роки тому +2

    فرقہ واریت کے عفریت کو صرف تعلیم اور شعور سے کچلا جا سکتا ہے۔
    مگر ایک قابل توجہ ہے کہ جو اس عفریت کا شکار ہوتے ہیں وہ بھی اس کے بڑھاوے میں برابر کے شریک ہوتے ہیں۔

  • @seepanmol554
    @seepanmol554 5 років тому +10

    Dear Aashir. You're my ideal, my motivation my expiration, you are a dream person for me to whom i want to meet like a person wants to meet his dream girl. The thing i love in You is you never gave up. And You didn't bow yourself against Corruption, and politics. I study about you and Your life like You are Tipu Sultan. Hope to see you one day. Best of luck.

  • @muzairrr
    @muzairrr 7 років тому +9

    Thank You Asher sb, agree with your point of view. Another stat to add(if i remember the number correctly from a Talk show) from 1916 - 1984 only 2 persons were accused of blasphemy and from 1984 - onwards there are 66 cases of people accused so far. Mostly accusation is enough for people/ mob to decide and serve punishment. Ofcourse we have stopped thinking about basic islamic teachings and basic human rights. we absolutely love following the crowd and not question anything that doesn't make any sense.

  • @HarisKhan-by6gi
    @HarisKhan-by6gi 3 роки тому +1

    AoA Ashir,
    I should bring to your attention the point about Mr. Jinnah never having made that statement (i.e., Pakistan ki state mai Islam/DEEN ka koee role nahi ho ga). There is no record of this statement in BBC's or Pakistan Radio's archives from the time, as pointed out by others. A Pakistani lady wrote a book "Secular Jinnah" on this.
    I should add that Islam offers a *pluralistic* society. Having said that, we have no *tangible*, *systemic* *infrastructure* for dealing with *treachery* in state affair(s).
    I want to point out that secularism is not Islam. Islam is not secularism. Islam and secularism are competitor(s) for (a) way of life (b) system(s) for human being(s). Both do not accept each other.
    Second, Yes. I'v heard both these argument(s) before i.e., about Ahmadis' and extremism. I think you want us to step back, let you have the *space* for you to *experiment* with the idea of having Ahmadis' in civil service, the idea about extremism you have to play out. We could do that. But at what cost? Are *you* (all human beings who want to run this experiment) willing to bear that cost, the responsibility once you'r allowed to run that experiment? We already know its cost, its responsibility
    I think in recent times, since after Mr. Zia'a period, we/Muslim(s) have already stepped back, given much room to let many experiment(s) go on. That too, without much acknowledgement

  • @pakistanpeogress5923
    @pakistanpeogress5923 5 років тому +8

    Deradicalization of minds is long journey which bears political cost.Its very difficuilt but worth doing

    • @usamaahmad6552
      @usamaahmad6552 4 роки тому

      But no one has ball to do so

    • @arsalrehman2891
      @arsalrehman2891 3 роки тому

      In my opinion, Education ( not only science but subjects that teach you more about ethics and values ) can play major role in the de-radicalization process. If you study more about Extremists, then you'll learn that they try or wanna have significance.

  • @WasimAkhtaraircraftengineer
    @WasimAkhtaraircraftengineer 7 років тому +8

    I wish this critical thinking process was there in any body who is actually running the country
    I mean how hard is it
    You get what you put in
    We have to accept we messed up in few decades
    We have taken people back to Stone Age by allowing them to be involved in stupid matters rather than education innovation research and development

  • @AnserAli-dr9tg
    @AnserAli-dr9tg 4 роки тому +3

    That ironic smile of yours when you say "Pakistan Zindabad" 👍

  • @someonesomewhere5045
    @someonesomewhere5045 6 років тому +7

    I just love this man since childhood

  • @imrankhanpti2715
    @imrankhanpti2715 6 років тому +5

    You are absolutly right.
    Thanx bro
    Long live Pakistan

  • @Mj.Daily.Trades
    @Mj.Daily.Trades 6 років тому +1

    Aapki hr BT s agree hn but ahmedis ko higher rank p nhi rkhma chahye because ye security risk hai mulk k liye
    Kyun k ye hr br dhoka detay Hain ye ahmedi... Bs ye waja. H
    Kia hr br war k waqt ye ahmedis bhr funding jama nhi KRte thy India k liye ?
    Kia ye ahmedis Israel defence force m training hasil nhi KRte ...??
    Jb k Pakistani visa allow nhi krta Israel janay k liye

    • @mohdaskari6707
      @mohdaskari6707 3 роки тому

      For your kind info, aik qadiyani scientist nay hi Pakistan k liay nuclear weapon banaya tha(Dr Abdus Salam).

  • @muslim207
    @muslim207 6 років тому +2

    Great analysis Ashir, & this was the main reason that I left Pakistan. I had aim, courage and I was looking to devote my life for this country but I didn't had enough courage to become another mishaal Khan :(. The country is so beautiful, it has gone through many many turmoils, but its still standing because of prayers & no one want this to derail... But akhir kab tak, the country will tolerate these extrimst elements, its is already torn into many parts, wither its religion, language. You name it, and you will find that filthy thinking about others. Its hard to see, (at least I haven't seen) when these extrimst elements have talked about Unity, faith, discipline with in society. My religion (Islam) Prophet (P. B. U. H), Qaid (jinnah) haven't teach us this so Why???

  • @bestoddlysatisfyingshorts8729

    In June, Asia Bibi, a Catholic woman from Punjab, was arrested and prosecuted under penal code 295C after supposedly making derogatory remarks about Muhammed.[81] Bibi was convicted and sentenced to death in November 2010, as well as fined the equivalent of $1,100.[82] On 8 October 2018, following several unsuccessful appeals, Bibi's death sentence was overturned by Pakistan's Supreme Court.[83] However, she was prevented from leaving the country by order of the Government of Pakistan until 8 May 2019 when she was reunited with her family in Canada.
    Look at this funny case... Poor lady would've been already dead if she was in Pakistan

  • @bestoddlysatisfyingshorts8729

    In January, Muhammad Asghar, a 70-year-old British man from Edinburgh, was convicted of blasphemy and sentenced to death by a court in Rawalpindi. Asghar had initially been arrested in 2010 after sending letters in which he declared himself a prophet, and had lived in Pakistan for several years prior to his arrest and trial.[98] Following a stroke in 2010, doctors in Edinburgh diagnosed Asghar with paranoid schizophrenia. He spent a month in a psychiatric hospital before leaving for Pakistan.[99] In September 2014, Asghar was shot in the back by a prison guard for reasons unknown...
    (Because the guard was a brainwashed religious extremist Muslim)

  • @bestoddlysatisfyingshorts8729

    Just because this person was Chinese and Chinese are out current lords he was released on Bail... here's the story
    On 17 April 2023, a Chinese transport supervisor employed at the Dasu dam in northern Pakistan was accused of disrespecting Islam by the Pakistani transport drivers working under him after allegedly admonishing the drivers for delaying in reporting to work after their prayer time during the month of Ramadan. About 400 residents gathered to protest after the labourers accused the engineer of uttering disrespectful comments. For his safety, the accused Chinese supervisor was transported to a police station in Komila and flown thereafter to Abbottabad. The police arrested the Chinese supervisor after filing a FIR against him in accordance with Section 295-C of the Pakistani Penal Code.The FIR also referenced Section 7 of the Anti-Terrorism Act.[118][119][120][121][122] According to Jibran Ahmad of Reuters, the arrested Chinese national was subsequently released on bail, with police officials stating the case may be a misunderstanding. Such bail is exceptional in Pakistan, where judges usually postpone blasphemy cases for many years, worrying about reprisals.

  • @bestoddlysatisfyingshorts8729

    On 18 September 2014, Shakil Auj, Dean of Islamic Studies at Karachi University, was assassinated by unknown gunmen while driving in Karachi following accusations of blasphemy

  • @bestoddlysatisfyingshorts8729

    In August 2012, a Christian girl named Rimsha Masih was arrested for blasphemy in Islamabad for allegedly burning pages of a Quran or a book containing verses from the Quran.[94][95] Masih, who was described as being between the ages of 11 and 16, could not read or write.[96] The charges against her were dropped following widespread international concern. Masih and her family left Pakistan shortly thereafter to settle in Canada.

  • @bestoddlysatisfyingshorts8729

    In October, Pakistani authorities charged Younus Shaikh, a physician, with blasphemy on account of remarks that students claimed he made during a lecture. The students alleged that, inter alia, Shaikh had said Muhammad's parents were non-Muslims because they died before Islam existed. A judge ordered that Shaikh pay a fine of 100,000 rupees, and that he be hanged.[74] On 20 November 2003, a court retried the matter and acquitted Shaikh, who fled Pakistan for Switzerland soon thereafter. Just because he said that Prophet Muhammad's parents were non Muslims the the imbecile judge ordered his death and upon that 1 lac fine as well 😂

  • @bestoddlysatisfyingshorts8729

    In first of its kind case, a 30-year-old Shiite Taimoor Raza has been sentenced to death by an anti-terrorism court, for posting blasphemous content on Facebook.[102][103] He was booked in 2016 after he engaged in sectarian debate with a counter-terrorism official on Facebook

  • @AliHammadArtist
    @AliHammadArtist 5 років тому +1

    Mental slavery is the worst form of slavery it gives you the illusion of freedom, makes you trust, love and defend your oppressor.

  • @muhammadasifalvi8728
    @muhammadasifalvi8728 11 місяців тому

    عاشر کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ مسئلہ بتانے کے ساتھ اس کا حل بھی سادہ انداز میں دیتے ہیں❤❤❤❤❤❤❤۔

  • @muhammadbilalmemon271
    @muhammadbilalmemon271 3 роки тому

    Mary nazdik Jo bhi Huzoor MUHAMMAD SAWW k Shan main gustakhi Kary ga us ki saza badtareen moat Hy albata ye mamila courts main Jana chahiye.

  • @mmalig8718
    @mmalig8718 4 місяці тому

    Current civil services structure should be completely abolished from Pakistan.People who introduced this doesnt have this model in their countries.

  • @muzamilfarooq4057
    @muzamilfarooq4057 3 роки тому

    Mgy bht achi lagti hn apki videos or bht bar aik video ko dekh kr smjhny ki koshish karti hun. General Zia ki bat ap ny ki k sirf religious personalities ko civil services academy me select kia jata tha tw ap tw non Muslim thy phr ap NY apni jaga kesy bnai?

  • @UsmanKhan-jr4nr
    @UsmanKhan-jr4nr 3 роки тому

    Mumtaz qadri qiamat tak is milk Ka hero rahe GA aur ahmadya qiamat tak Kam uz Kam is milk mein non muslim rahen ge aap saw k gustakhon ko tolerate Karna us se BHI Bari gustakhi hai Tu mere hum watan Asher azeem dost aesi video na banaya Katrien JIS se koi faraq na pare Han liberal logon ko aur aap Jesse logon ko farq par Sakta hai

  • @khadijawaqqas
    @khadijawaqqas 4 місяці тому

    Ham pahlay musalman us kay baad Pakistani hain. Musalman duniy kah kiisi bhi hissay main ho woh 1 muslaman hota hay. Agr hamaray mulk main in logon ko jo islam dushman hain sazain di jain to logon ko zarorat na paray mumtaz qadri banay ki.

  • @tahseenUtube
    @tahseenUtube 6 років тому +4

    Just amazing exactly what i was searching for quite a while

  • @UsmanKhan-jr4nr
    @UsmanKhan-jr4nr 3 роки тому

    Sir yeh Islamic country hai yahan Apne Deen se munafqat Nahi kar sakte haqeeqat yeh hai ahmadya non muslim Hain magar wo Nahi mante aur yahan qiamat tak in ko non muslim hi Kaha Jaye GA

  • @arshadjaweed2027
    @arshadjaweed2027 5 років тому +1

    Ashar Bhai u are so bold we all with u becose my father is belong to Pakistan arme . Bhai ap or mere Walid ap ke trhan ke such rakhty the hame ap pe bhhat naz h ar rahe go

  • @khadijawaqqas
    @khadijawaqqas 4 місяці тому

    But sir i wanna ask kiya ham islam kay ihkamat par amal karna chor dain jab kah yah mulk islam kay naam par hi bana hay. Agr koi hamaray nabi ki shan main gustakhi karay to ham bas sunain aur daikhain???

  • @gulrezrana1839
    @gulrezrana1839 3 роки тому

    Before Zia it wasn’t there
    But since they have been announced yet constitution non Muslims they usually have some kind of grudge

  • @muhammadrizvi4121
    @muhammadrizvi4121 3 роки тому

    Ashir bhai, ap ko pata hai awam ka dehan hatanay k liye. ye sab hota hai. bohat sare chezain hain ap janty hain mai yahan likh nahi sakta.

  • @sohailakmal8572
    @sohailakmal8572 Місяць тому

    Jazakallah Sir ❤️ 🌹

  • @USMANAKBARSunny
    @USMANAKBARSunny 6 років тому +1

    Sir i rarely use you tube apart from my educational purposes. today i have seen many videos of your, that truly enhanced the respect in my heart for you. I am 33 years old PHD student. May be i am unaware of any contact you may have for the people of pakistan, especially youth. Since you have had an excellent experience working in the government including a close work with politician. i believe it will be a great idea, if you wanna make a team of youth working for the love of pakistan. I am will to join. I believe your call can make a change and many people would love to join. and the selection of that young blood team should be by you using your experience, i believe.

  • @syedmuhammedjawadhussain7269
    @syedmuhammedjawadhussain7269 4 роки тому +1

    Assalam o Alaikum. Hope you are doing well.
    How can I connect with you directly if I want to discuss few things with you one on one ?

  • @SMAonlineTrend
    @SMAonlineTrend 6 років тому +1

    Walikum Salam janab 🙂 ☺️ 😚 🤗 🤗 Allah pak bless you Ameen 🌹 💐 💐 🌷
    M.ALI from Germany 🇩🇪 🇩🇪 🇩🇪

  • @Riffat14
    @Riffat14 5 років тому +1

    Jab mara apny aap sy baath krny ko dil chata hi ,than I watch Ashir Azeem video.

  • @lostheaven.453
    @lostheaven.453 7 років тому +1

    i would love you to say something on Pakistans stance on Kashmir issue..people are being killed no ones doing anythjng..Even AJK govt is sleeping..#Fedupofthissystem

  • @MuhammadWaseem-fj7cs
    @MuhammadWaseem-fj7cs 6 років тому +9

    1000 times agree

  • @AliArslan-tk6tr
    @AliArslan-tk6tr 4 роки тому

    Most prejudice country in the world.

  • @Nisarahmad-ti6ug
    @Nisarahmad-ti6ug 8 днів тому

    ❤❤❤🎉🎉🎉

  • @rktubemusic
    @rktubemusic 5 років тому +1

    Azeem Sahab, titles of some of your videos caught my attention. Your analytical approach to the subjects covered is very logic based and truthful. Your discussion on ritualistic religion and spirituality is so true. Lately I believe that we human are the most stupid and can be fooled to believe in anything. Rituality is not only in religion but has seeped even into medicine and science also. Even education in schools has become ritualistic. in fact almost 90% of the life of a common person is nothing but ritualistic. If we question seriously our day to day actions, we can live without large number of them very happily.

    • @AshirAzeemGill
      @AshirAzeemGill  5 років тому +3

      I am glad you realize that and i take some joy that in a small way may be I contributed to that realization. Keep Traveling & a Happy Journey

  • @adnanmaqbool7191
    @adnanmaqbool7191 4 роки тому

    Kin pagal logo ny dislike kia hy ye video

  • @ghulammustafarazaqadri793
    @ghulammustafarazaqadri793 5 років тому +1

    What's you thoughts about ghazi ilmdin shared?

  • @eraparyana1503
    @eraparyana1503 2 роки тому

    You are the comrade...

  • @TaimoorTahir
    @TaimoorTahir 3 роки тому

    یہ سب تمہارا کرم ہے ضیاء۔
    کے آگ ابھی تک لگی ہوئی ہے۔

  • @bhadaaas5642
    @bhadaaas5642 4 роки тому

    Exactly but now time has changed.. Now even vacancies of bps 1 are given to major positions like wazir and then lower one,s till nazim .. And they are at liberty to give away to who ever they want to give . Irrespect of the education and experience. you are right this is not just about one person particularly !!!!

  • @khalidazizktk5343
    @khalidazizktk5343 2 роки тому

    Dear Ashir bhai, I listen and watch your clips. These clips are very informative and you share empirical speaking with us which we cannot find in books..... So thanks a lot for sharing firsthand info... Well, at the end allow me to ask you a very plain question that is that what is the future of Pakistan!?! Throughout your clips we feel that mess is created in this country by the powers that be then.....

  • @talhawaheed8130
    @talhawaheed8130 6 років тому +5

    Sir have u ever seen any person wearing shalwar kameez or any other dress not related to western or canadia culture joining the civil services in canada??
    I hope not..
    We r freed slave nation of british empire..either india or Pakistan..
    Somethings which Gen Zia enclimated was right as Gen Musharaf has forced westernism to our society..
    I know some things need to done rightly but it takes time

    • @Umer_Aftab
      @Umer_Aftab 5 років тому

      Pent shirt was invented by turks. So when u say it is kafir libas i have no idea what rubbish are u talking

  • @ConstructionBahriatown
    @ConstructionBahriatown 4 роки тому

    Ashir bhai kindly Islam pr baat na he kary tu teek hy
    Q k I think you are not Muslim
    Ap or fakhr hy
    Ap Pakistan ka asasa hy
    But Islam is some thing different
    It's not your field
    Phaily hum muslmaan hy pheer Pakistani

    • @TaimoorTahir
      @TaimoorTahir 4 роки тому +1

      Mei musalmaan hu aur ye banda bilkul theek keh raha hai.
      Tumharay certificate ki zarurat nahi hai kisi ko.

    • @NajamTameem29
      @NajamTameem29 3 роки тому

      محترم۔ کبھی جہاز میں سفر کرنے کا اتفاق تو ہوا ہوگا۔ کبھی پائلٹ کا مذہب بھی چیک کیا ہے؟

  • @alamgirian15
    @alamgirian15 3 роки тому

    Love you sir

  • @qasimbaig8510
    @qasimbaig8510 3 роки тому

    I'm always impressed by your thought provoking and message conveying videos to masses. Desperately waiting for your next video. Also waiting for your movie MAALIK 2. This is the right time to visit Pak and make the movie. I hope current govt will support your film making. We are waiting to watch the complete story of your movie.

  • @sehrishzahra7257
    @sehrishzahra7257 4 роки тому

    Hiya.... Howr you sir? M your profound fan since my childhood...its very valuable d way you think about your nation.... D way you fought against corruption. I want to admit that our country is a crown ND you are a jewel in d crown.. I wish I could see you once personally

  • @bsahi692
    @bsahi692 5 років тому

    Dear, I request you to make separate video to shed light on whether today's youth should serve in the civil services of Pakistan for the positive change and progress in Pakistan or they should consider other options? How can he be able to bring positive change as a civil servant of Pakistan?

  • @talhawaheed8130
    @talhawaheed8130 6 років тому

    It has started after 9/11 in musharaff regime..
    When religious people n liberal were seperated n fight began..
    It aggrevated after lal masjid incident

  • @asadwaqar9727
    @asadwaqar9727 4 роки тому

    Sir can you please make a video on Political Extremism.

  • @sulemanzahid5877
    @sulemanzahid5877 4 роки тому

    I recently found your channel and frankly it has taught me so much about our system and the way we are being governed, and you were absolutely right, Mashal Khan case wasn't last one.

  • @Riffat14
    @Riffat14 5 років тому

    Walikum Salam------------------------Pakistan Zainda bad, Sitting at Far off the lands,But thinking about his mother land. Tusi great ho sir g.

  • @bekind9692
    @bekind9692 6 років тому

    You are a perfect human being, i m your biggest fan from dhuan drama from my childhood, you are my hero, but today you have touched my soul, you are so brave and truthful person, hats off to you sir, i respect you more than ever now, every pakistani should be like you,
    Love n respect from London, May Allah be with you all the time,

  • @siduk6005
    @siduk6005 6 років тому

    great videos and content brother, I'm from the UK and found you on UA-cam. The best way to tackle extremism is to tackle the high illiteracy rates and corruption. Poverty causes peoples to be frustrated and their this combined with brain washing can result in horrific acts being committed.

  • @sufhatulharmain1
    @sufhatulharmain1 7 років тому

    Hi Sir Ashir,
    Many Movie Malik dekhi aur usky bad main kafi inspire huwa apny jo story likhi aur us py buhat achi film bnai.
    Lekin ek bat jo main Janna chahta hon k apny itni life Pakistan main guzari aur buhat elm hasil kiya Masha Allah
    Lekin apny islam Nahi qubol kiya .. . Main yeh smajhta hon k apky pas Islamic buhat Talemat hon gi aur apny islam ko bhi parha ho ga tu Sir main yeh janna chahta hon k apny islam kion Nahi qubol kiya .?
    Please Answer me if possible .
    Riazilyas@hotmail.com

  • @muhammadabubakar4446
    @muhammadabubakar4446 6 років тому +7

    Ashir sir kindly don't amalgam the issues of internal sects of islam and ahmadis.........after the 23 days debate in the parliament they were thrown out of Islam. So plz don't confuse people......despite of this particular issue your other analysis is good.

    • @imrankhanpti2715
      @imrankhanpti2715 6 років тому +2

      Muhammad Abubakar if u have strength plz publish this 23days debate. Than you and the whole Nation will see what lies these bloody mullas still barking.

    • @wasifumer9656
      @wasifumer9656 6 років тому +1

      Can u tell who gives the right to put ahamdies out of Islam?I am A lawyer man made laws are false they made by human not py ALLAH

    • @wasifumer9656
      @wasifumer9656 6 років тому +1

      The people like u make problems

    • @wasifumer9656
      @wasifumer9656 6 років тому

      @@imrankhanpti2715 sir they will not issue that debate

    • @muhammadomarahmad1645
      @muhammadomarahmad1645 5 років тому +1

      He is not mixing the issue .us ne ye nahi kaha ke Ahmadi muslim hen ya non muslim .us ne kaha h ke grade 20 se 21 men jany ke liye us officer ki qabliyat dekhni chahiye na ke relegion .actually people like you are the problem for this country who dont have capacity to understand things and mix up the things with religion .

  • @inservices9020
    @inservices9020 5 років тому

    Pakistan needs You now, I know you owe personal life but its matter of life or death of many of us. Pakistan paindabaad

  • @wakas1002
    @wakas1002 6 років тому

    Sir your content always hit the bulls eye , it revolves around our socio-economic political problems.Not only you identify the problems but also give the solutions. Plz keep it up .We need someone ,who can address this and help us to rectify our problems .

  • @humgareebhain306
    @humgareebhain306 6 років тому

    Agreed with you dear. we are so frightened to comment on anything in public keh koi bhe nikama jis ko islam ki na samjh bhooj hai, uth ka kufer ka fatwa laga de, or gali muhalay ke molvi kehnay par marnay ko dora. Main na esay bhe case dekhay hain jahan zaati ranjish per ek ne dosray ko gustakh-e-rasool keh diya or dono he sunni muslim hain, or mamla kafi kharab surat e haal ekhtiar kar gaya tha, bari mushkil se bech bachao karaya. Es waqya ke baad hum doston main kafi khauf phel gaya tha. Yahan par bohat se parhay likhay juhlaa kasret se majood hain. Bhai Kami sirf Shaur ki hai. Keep it up bhai.
    Inam Ullah

  • @babarameer4263
    @babarameer4263 6 років тому

    Sir all I know is while talking or expressing in any way about Islam every one has to be really careful. Hamari qoum freedom of expression ka na jaiz faida uthati hai. Specially wo log jo Pakistan main anarchy phelana chahtay hain jab aur koi hatheyar kam nai krta to religious exploitation start kr detay hain

  • @tahirrazzaq4978
    @tahirrazzaq4978 5 років тому

    Aslamoalikum Sir Allah give u Success Your Life Thanks Tahir Razzaq From Dubai I Love you

  • @US-vt2ov
    @US-vt2ov 5 років тому

    I always push like button in starting cuz there's no point i won't like after watching. You're one best Men I've seen rare

  • @zahoorhussain4750
    @zahoorhussain4750 3 роки тому

    Institutionalized over the decades by certain sections of our society

  • @m.a.9471
    @m.a.9471 5 років тому

    Something good going to happens to Pakistan next 50years, No chance

  • @farahzubair7310
    @farahzubair7310 6 років тому

    haye bhai....abb sooch sooch key paagal bhi ho jaoo....tu ye jahil logg soochna nahi chahitee tu nahi sooch sakte....

  • @punjabifoodclub6777
    @punjabifoodclub6777 6 років тому

    sir ap koshish krin MALIK movie ko asel halet mn pash kerny mn phir se buhat zarori hi isy halat mn

  • @TheSunny4216
    @TheSunny4216 5 років тому

    because i want to live i do not want to die as there's no life here after, it's all crap lol

  • @WikkiOnIlluminati
    @WikkiOnIlluminati 6 років тому

    Say something about 4th and 5th Generation War Fare.

  • @Brokenheart-rq9gf
    @Brokenheart-rq9gf 3 роки тому

    In shaa Allah One day i meet in canada....very soon

  • @Jaduofficial007
    @Jaduofficial007 3 роки тому

    Completely agree with you sir. Salute to you.

  • @syedzain9167
    @syedzain9167 5 років тому

    Shukkar hai AP Pakistan main nahi warna kabhi sach hum tak nah pohnch pata.

  • @faizanaziz7707
    @faizanaziz7707 4 роки тому

    CSS k exams ki tyari k hawaly sy kch guideline kr skty hn?

  • @TheSunny4216
    @TheSunny4216 5 років тому

    I am not a religion practicing guy , neither i know much about religion nor wanna know what is just a life style not life . In my last comment i did express , religion practice is always brutal and insane . People say the war is of economy , but stupids do not know currently it is of Religion and it will continue until end of the world. my suggestion is diplomacy in terms of religious views always . Rest there is no individual or place where money does not work . life is short , we need peace and not with weapons with love. That's even moral to practicing something stupid

    • @ummamahashmi8543
      @ummamahashmi8543 5 років тому

      no, you are wrong here all this rubbish happen because we do not follow our religion.I suggest u read islamic history and the life of khalifa e rashdeen then u will realise that ISLAM is not an extremist religion. some of stupid mullas made it. life is short so must have to know that what is purpose of your life and must know the right religion. I hope youunderstand my point brother.

  • @eagleeye3601
    @eagleeye3601 6 років тому

    Zulfiqar Ali Bhutto is the key🤯🤯🤯🤯🤯

  • @memonustad
    @memonustad 6 років тому

    Absolutely. You are absolutely right sir. #respect #solute

  • @USMANAKBARSunny
    @USMANAKBARSunny 6 років тому

    plus i wonder why did you refuse the promotion. i think you should have joined and work like you were working earlier until the good people come in power that let you make change. dont you think by doing so you have vacant one more place for corruption?

    • @solitudeinarctic787
      @solitudeinarctic787 6 років тому

      USMAN AKBAR he is much happier in Canada. Pakistan treated him very poorly, that country doesnt deserve a gem like him.