Book Review Raja Gidh | Bano Qudsia | Must Read

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 30 вер 2024
  • One of the best book I have ever read.
    Follow me on:
    / nykbooks
    / nykbooks
    / bookishnyk

КОМЕНТАРІ • 61

  • @ehsanqadir1622
    @ehsanqadir1622 6 років тому +31

    راجہ گدھ میرے ایک دوست نے مجھے آج سے تقریبا سات سال پہلے گفٹ کی تھی۔ مجھے پہلے کافی شوق تھا کتابوں کا مطالعہ کرنے کا۔ لیکن جب سے موبائل عام ہوئے تو کتابوں سے دور ہوتا گیا۔ پانچ سال پہلے سعودی عرب آیا تو صرف اپنے دوست کا گفٹ راجہ گدھ ہی ساتھ لایا۔ لیکن پڑھنے کا اتفاق نہ ہوا۔ لیکن قریب ایک مہینہ پہلے میری ڈیوٹی ایک ایسی حساس جگہ لگی ہے جہاں پہ انٹرنیٹ والے موبائل کی اجازت نہیں ہے۔ تو میں ٹائم گزارنے کے لیے راجہ گدھ کا مطالعہ کرنے لگا۔ اور مجھے شدید افسوس ہوا کہ ابھی تک میں کیوں نہ پڑھ سکا اس کتاب کو۔ کتاب پڑھتے ہوئے انسان ایک الگ ہی دنیا میں پہنچ جاتا ہے۔ حلال اور حرام کا فرق جو اس کتاب میں پیش کیا ہے، شاہد ہی کوئی اتنے اچھے طریقہ سے سمجھا سکے۔ میں ابھی کتاب پوری نہیں پڑھی۔ آخری 50 , 60 صفحے رہتے ہیں۔ اللہ تعالی بانو قدسیہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔ آمین ثم آمین

    • @NYKBooks
      @NYKBooks  6 років тому +3

      آمین، امیدہےکےاب آپ دوبارہ سےکتابوں کے مطالعےکاسلسلہ شروع کردینگے۔

    • @MuhammadUmar-jo4qj
      @MuhammadUmar-jo4qj 5 років тому

      same happened hahah

  • @sweetsmile4920
    @sweetsmile4920 5 років тому +7

    Most beautiful book i have ever read. It stirs your soul and after reading it you are gonna need long time to come out of its spell. Haram and halal are explained dangerously and put you on the right path. I got scared first as i was very young when i first read this . this book set your morals very high if you read with open heart and mind.

  • @SerotoninDrive
    @SerotoninDrive 6 років тому +8

    Na mukammal muhabbat he mukammal muhabbat kehlati he! Great and heart touching point!

    • @NYKBooks
      @NYKBooks  6 років тому

      Thanks for appreciation.

  • @kitaabikhooj5846
    @kitaabikhooj5846 5 років тому +3

    خوب۔۔۔۔۔۔مجھے بھی کتابوں سے عشق ہے۔میں نے بہت پہلے اس کو پڑھ لیا تھا۔اچھا لگا۔جوں جوں کہانی انجام کی طرف بڑھتی ہے کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ سیمی سائیکو کیس ہوتی چلی جاتی ہے ۔لیکن میرا ماننا ہے کہ محبت اپنی جڑیں اس قدر مظبوط کر چکی ہے اس کے اندر کہ وہ دھیرے دھیرے عرفان کی منزل سے گزرتے ہوئے اس مقام کی جانب بڑھتی چلی جاتی ہے جہاں آنکھ کے سامنے کائنات کے پردے اٹھنے لگتے ہیں

  • @RASHEED081M
    @RASHEED081M 6 років тому +8

    اسلام علیکم ۔ ہر شخص کی اپنی اپنی رائے ھوتی میں نے یہ کتاب 1992 پڑھی تھی بلکل ایک کنفیوز کتاب ھے ۔ اس میں سوالات تو بہت سے اٹھائے گے مگر جواب کچھ بھی نہی ملا ۔ اگر فلسفہ اور تصوف سے ہٹ کر ام الکتاب ۔ قران ۔ سے بھی تھوڑی مدد لی جاتی تو بہت ہی اچھا ھوتا ۔ رضیہ بٹ صاحبہ ۔ کی کتاب ۔ ماں ۔ اور ۔ بانو قدسیہ کی کتاب ۔ راجہ گدھ ۔ ضرور پڑھیے ۔ مگر اسکے ساتھ ھی ۔ عمیرہ احمد صاحبہ ۔ کے ناول ۔ من و سلوی ۔ اور ۔ پیر کاملﷺ ۔ کا بھی ضرور مطالعہ کرئیں ۔ راجہ گدھ ۔ کے پہلے ہی صفحہ پر پروفیسر سہیل کلاس سے سوال کرتے ہیں کہ ۔ فرد اور معاشرئے کا رشتہ کیا ہوتا ھے ۔ ہر فرد آزادی کا طلب گار ھے کیا معاشرہ آزاد ہوکر اپنا وجود برقرار رکھ سکے گا ؟؟؟ اس سوال سے اور راجہ گدھ اپنی اڑان بھرتی ھے ۔ مگر پوری پرواز میں کنفیوزن بڑھتی ہی جاتی ھے ۔ اور دوسرا سوال ۔ عشق و خودکشی ۔ حلال رزق ۔ ۔؟ کا ہوتا ھے مگر اینڈ پر کنفیوزن اور بڑھ جاتی ھے ۔ رضیہ بٹ کی کتاب ۔ ماں ۔ رومانس ۔ کی حد تک اور دولت کی خاطر محبت نہی مل سکتی ۔ اس بات کو بہت اچھا بیان کرتی ھے ۔ مگر ناول کا مقصد ایک تعمیر اثر ہوتا ھے اسکو یہ کتاب کما حق ھو پیش نا کر سکی ۔ راجہ گدھ اور ماں کے مطالعہ کے بعد جو جو اشکلات اور سوالات کسی کے ذہن میں ہوتے ھیں انکو کماحق ھو عمیرہ احمد نے ناول ۔ من و سلوی اور پیر کاملﷺ ۔ زبردست انداز میں بیان کیا ۔ اگر میرا بس چلے تو میں ۔ راجہ گدھ + ماں ۔ اور من و سلوی + پیر کاملﷺ ۔ کا ایک مکمل سیٹ بنا کر پیش کروں ۔ چھوٹا منہ اور بڑی بات ۔ من و سلوی اور پیر کاملﷺ پڑھنے کے بعد آپکو راجہ گدھ اور ماں ۔ بہت ۔ بونی بونی ۔ تحریر نظر آئیں گی ۔ کیوں کے چاروں کتابوں میں فلسفہ ۔ نظریہ ۔ سوچ ۔ اور تحریر کا ایک گہراہ تعلق ھے ۔ مگر شرط یہ ھے کہ چاروں کتابوں کو پڑھ کر پھر کوئی رائے قائم کی جائے ۔ ۔

    • @NYKBooks
      @NYKBooks  6 років тому +4

      وعلیکم اسلام - پہلی دفعہ اتنا ڈیٹیل کمنٹ پڑھ کے دلی خوشی محسوس ہوئی میں آپ کی رائے سے بالکل اِختلاف نہیں کرونگا . اور میں نے اپنی ویڈیو میں بھی یہ بتانے کی کوشش کی ہے کے یہ کتاب سوال ہی ہے اور اِس کے جواب اپنی زندگی کے مطابق اپنے لیے ہمیں خود تلاش کرنے ہیں عمیرہ احمد کی کتاب پیر کامل اور من سلوی بھی اک قیمتی سرمایہ ہیں لیکن ، جہاں تک من سلوی اور پیر کامل کے آگے راجہ گدھ کے بونے ہونے کا سوال ہے مجھے اِس بات سے اِختلاف ہے . میری رائے کے مطابق یہ تمام کتابیں اپنی اپنی جگه اک تناور درخت ہیں اور ہم ان کے سائے میں بیٹھے مسافر - مستقبل میں بھی آپ کی رائے کا منتظر رہوں گا

    • @RASHEED081M
      @RASHEED081M 6 років тому +2

      اگر آپ کسی کو آرمڈ سے لیس کردیں اور اسکو عسکری تربیت بھی دئے دئیں مگر اسکی نظریاتی اور فکری تربیت کا اہتمام نا کرئیں تو نتائج خطرناک نہی خوفناک نکلیں گے ۔ راجہ گدھ میں فلسفہ بھیگارنے کے بعد اسکو سمیٹا نا گیا ۔ یا اسکا پارٹ 2 نا آیا تو یہ علمی خیانت تھی یا پھر جہالت ۔ یا پھر صرف اپنا فلسفہ دیکھانے کا شوق ۔ اگر اقبالؒ شکوہ لکھ دیتے مگر جواب شکوہ مرتب نا فرماتے تو پتا آپکو کیا نتیجہ نکلنا تھا ۔؟؟؟ نھی پتہ ۔؟ چلو میں بتلائے دیتا ہوں ۔
      قوم کب اکثریت کمونیزم (اشتراکیت) کی طرف مائل ہوجانی تھی ۔ جس لیول پر آپا بانو قدسیہ مرحومہ کا تعارف کروایا جاتا ھے ۔ تو اس لیول پر اسکے جوابات بھی آنے چاہیے تھے ۔ اللہ کا شکر ھے یہ کام ۔ پیرکاملﷺ اور من و سلوی ۔ میں کرنے کی کوشش کی گئی ھے ۔

    • @NYKBooks
      @NYKBooks  6 років тому +8

      میں آپ کے رائے کی قدر کرتا ہوں . لیکن میں سمجھتا ہوں کے اگر بانو قدسیہ جواب بھی دے دیتیں تو شاید یہ کتاب بھی اک عام سی کتاب بن جاتی اتنی پذیرائی حاصل نا کر پاتی جتنی کے اِسے ملی ہے . دَر اصل ہم عادی ہیں اِس چیز کے ، کے ہم پہ کوئی چیز ٹھونس دی جائے اور ہمیں یہ کہنے کا موقع دے دیا جائے کے ہم نے تو وہی کیا جو کہا گیا ، لیکن جب ہمیں اپنی رائے قائم کرنے کا موقع ملتا ہے تو ہم تھوڑا سا پریشان ہو جاتے ہیں ، کیوں کے اب ہمارے پاس کوئی نہیں جسے مورود الزام بنايا جا سکے ، آپ جسے علمی خیانت یا جہالت سمجھتے ہیں میں اُسے سوچ کو جگانے کے عمل سے تعبیر کرتا ہوں

    • @sweetsmile4920
      @sweetsmile4920 5 років тому +5

      @@NYKBooks Bano Qudsia aur ashfaq sahab dono ki aadat thi hamesha sawalat chor jaanay ki reader ke liye aur tv plays mein viewer ke liye agr apne HAIRAT KADA dekha ho tou yaqeenan maloom hoga. Ye sawal unse akser poocha bhi gaya ke wo kiun kertay hain aisa? unka kehna tha ke jis shaks ki soch aur vision ki jitni uraan hai wo utna rang bhar kr mukammal ker lain. Sometimes it is disturbing but it was their thought process😐

    • @syedsubtainshah6211
      @syedsubtainshah6211 4 роки тому +2

      @@sweetsmile4920
      میرے نزدیک یہ سب دیکھنے سننے اور پڑھنے والوں کی سوچ اور افکار پر لگے قفل توڑ کر اسے وسعت بخشنے کا سامان ہے

  • @FBrapidreview
    @FBrapidreview 3 роки тому +2

    Just read this book sir. I think it requires a sense of maturity to read and understand this novel. The events mentioned in the novel can easily offend the readers if they are not in the right mind frame.

  • @mazeem4599
    @mazeem4599 4 роки тому

    I Hate Raja gidhh😡😡😡😡😡

  • @basharatkhan5728
    @basharatkhan5728 2 роки тому

    میں ابھی پڑھ چکا ہوں۔

  • @robinajanm1581
    @robinajanm1581 2 роки тому

    Students ki zarorat ko made e nazer rakhty hovy videos banain khas tor per Bs Urdu 1 sy 8 tak ka tamam course

  • @nusaiba8567
    @nusaiba8567 Рік тому

    Wa Alaikum assalam

  • @maxee5908
    @maxee5908 3 роки тому +1

    I read 50 or 60 pages of this book .
    Now each time I am thinking for semy shah,AFtab and qayum.

  • @Ramokhan12
    @Ramokhan12 5 років тому +3

    Can u tell me why qayum was left with nothing?
    Sab kuch sehnay k baad ussay kiya mila?

    • @merrydogar322
      @merrydogar322 4 роки тому

      Qayum was actually punished for doing haram

    • @AyeshaA05
      @AyeshaA05 4 роки тому +1

      قیوم کو گیان ملا۔ اسے ویسے ہی مردار کھانے کا حکم تھا۔ راجہ گدھ کی سرشت کے مطابق۔ کچھ لوگوں کو کچھ ملنا نہیں پوتا۔ کچھ عطا نہیں ہوتا انہیں۔ وہ بس دوسروں کا کرب جذب کرتے ہیں۔

    • @Ramokhan12
      @Ramokhan12 4 роки тому +1

      @@AyeshaA05 that's such a good explanation. Jazakillah

  • @urdubooksbazar
    @urdubooksbazar 5 років тому +1

    raja gid outclass novel

  • @TrueLovequotes
    @TrueLovequotes 5 років тому +1

    Price 5000 INR in India.. Main Nahi Le Sakta I'm Gareeb

    • @kaneezeshahzadisakina5859
      @kaneezeshahzadisakina5859 5 років тому

      then check here..it's free
      ua-cam.com/video/ii3N_TDscSQ/v-deo.html
      hope you will enjoy it

    • @JFK3826
      @JFK3826 4 роки тому

      Check it on google app

  • @ridasaeed1086
    @ridasaeed1086 6 років тому +4

    Ap ka page bht he informative hai

    • @NYKBooks
      @NYKBooks  6 років тому

      Thanks. Please share it with your freinds. Ta kay zyada log is ka faida utha saken.

  • @ShakeelAhmad-ou9yb
    @ShakeelAhmad-ou9yb 4 роки тому

    اس کتاب کو میں 2020 میں تین دفعہ پڑھ چکا ہوں.
    بہترین کتاب ہے الفاظ نہیں اس کتاب کو بیان کرنے کے لیے.
    مجھے اس ناول میں پروفیسر سہیل کا کریکٹر بہت ہی پسند ہے.

  • @shahrozkhan5858
    @shahrozkhan5858 3 роки тому

    plz tell me that should I buy original books or pirated books ???

  • @Sabreena19
    @Sabreena19 6 років тому +1

    Can u believe iski India me Kya cost hai I'm shocked
    It is 5000

    • @NYKBooks
      @NYKBooks  6 років тому

      REALLYYYY!!! this is too much.

  • @zh1017
    @zh1017 6 років тому +3

    My Fav. Book
    Bro Suggest me another book like That
    I Cried after Reading it
    Such a Masterpiece😥😥😥😥

    • @NYKBooks
      @NYKBooks  6 років тому +1

      Read "Khuda ki Basti". I love that novel.

    • @mylifemoments.945
      @mylifemoments.945 6 років тому

      Hello bro
      Agar ap k 7 ye book abi avilable hay to plz mujay day dy may esay harid ni sakta
      Shukeria
      03329028800 whatsapp

    • @Ramokhan12
      @Ramokhan12 5 років тому

      Can u tell me why qayum was left with nothing?
      Sab kuch sehnay k baad ussay kiya mila?

  • @robinajanm1581
    @robinajanm1581 2 роки тому

    Very nice and Informative video you shared.

  • @nidakhan840
    @nidakhan840 6 років тому +1

    Buht khoob. My fav book n my fav writer.

  • @zh1017
    @zh1017 6 років тому +2

    Bhai aap Mujhy koi humour book suggest kar dain
    #imwaiting
    love from #portugal

    • @NYKBooks
      @NYKBooks  6 років тому

      Dear meri ek video ha about Humour writers us ka link de raha hon. Hope you find some good books in it.
      ua-cam.com/video/pAwRq-5F0Dc/v-deo.html
      Love from #Pakistan

    • @AyeshaA05
      @AyeshaA05 4 роки тому

      مشتاق یوسفی کی خاکم بدہن۔ ابن انشاء کی اردو کی آخری کتاب۔
      Hilarious books. I'm sure you'll fall in love with these.

    • @AyeshaA05
      @AyeshaA05 4 роки тому

      مشتاق یوسفی کی خاکم بدہن اور ابن انشاء کی اردو کی آخری کتاب

  • @thinkwithfalakchaudhry9402
    @thinkwithfalakchaudhry9402 4 роки тому

    Naveed bhai is book m haram halal ko to bht achaa describe koaa gyaa espically jangal waly iqtbas mein likn kahani k character itnay powerfull naee lgy na aysaa kuch batyiaa gyaa puri detail se k kyon saami ko aftab may choraa resons byan naee ki gai sirf sir sohail ki baat man li usnay ...🤔🤔oveall achaa thaaa

  • @kaneezeshahzadisakina5859
    @kaneezeshahzadisakina5859 5 років тому

    agr yae novel kisi ko sunna ho to is link py check karo..
    ua-cam.com/video/ii3N_TDscSQ/v-deo.html

  • @basharatkhan5728
    @basharatkhan5728 2 роки тому

    JUST AMAZING....

  • @aqeelasaeedaqeelasaeed221
    @aqeelasaeedaqeelasaeed221 4 роки тому

    teenage mn kon kon sy novel parhy?plz nam bta dy

  • @bandeallah3622
    @bandeallah3622 5 років тому

    Nyk..book ko upload krny se pehly , book k author ki permission zarori hai .. ?

  • @abdulsamadbaacha9187
    @abdulsamadbaacha9187 6 років тому

    Awesome book. I have also a copy of book raja gidh. It is a fabulous book

    • @NYKBooks
      @NYKBooks  6 років тому

      Yes it is a fabulous read.

  • @imzohaib9557
    @imzohaib9557 6 років тому

    Is kitab ko parhty hoay ajeeb c kafiat rahi
    Main bohatt hairan tha k mjh main aur Qayyum main thinking & living style almost same hy

    • @NYKBooks
      @NYKBooks  6 років тому

      Hmmm. Ho sakta hai Qayyum bhi real life charachter hai.

  • @mirzanabeel4u
    @mirzanabeel4u 6 років тому

    zabardast.
    keep it up...😊

    • @NYKBooks
      @NYKBooks  6 років тому

      Thanks for your support.

  • @humanlover5425
    @humanlover5425 6 років тому

    assalamu alaykum naveed bhai ..jab zindagi shuru hogi written by abu yahya...ko introduce karaiye is kitaab ne mujhe sabse zyada mutassir kiya hai iska dusra part qasam us waqt ki aur aur teesra part aakhiri Jung la jawaab hai aur abhi fourth part aa gaya hai jo abhi Mene padha nahi hai.. haalanki ummeed hai ki abu yahya sahab ne isme bhi kamaal kiya hoga

    • @NYKBooks
      @NYKBooks  6 років тому +1

      Walekum Asalam bohat shukriya Jald is ko introduce karta hon Insha Allah. Bohat hi zabardast book yaad diladi. Agay bhi please aisay hi batatay raha karen.

    • @humanlover5425
      @humanlover5425 6 років тому

      NYK & Books jazakallah.. aapne padhi hai jab zindagi shuru hogi

  • @Sabreena19
    @Sabreena19 6 років тому

    Keep it up bro✌️

    • @NYKBooks
      @NYKBooks  6 років тому

      Thanks for appreciation.

  • @nasimhassan5557
    @nasimhassan5557 4 роки тому

    I like share my experience about Urdu books. I wanted to buy a book by Bank Qudsia. This book was Rah e Rawan. In the USA this book was not available even ordering the book on line.
    Then I searched on google to buy this book and found free PDF copy uploaded by a person in Pakistan. I asked him if he had paid anything in copy right. He just scanned the whole book as a fun and gave it free to people like me.
    Talk about piracy that deprives publishers, shops, writers and book stores their right full share. Nasim Hassan