ماشاء اللّٰہ ماشاء اللّٰہ مرشد صدقے صدقے صدقے صدقے صدقے جاؤں اللّٰہ پاک میرے مرشد پیر حضرت مولانا محمد اسحاق رحمتہ اللہ علیہ صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین صدقے
اَللّٰھُمَّ إنَّ مَغْفِرَتَکَ أَرْجَی مِنْ عَمَلِی وَ إنَّ رَحْمَتَکَ أَوْسَعُ مِنْ ذَنْبِی اے اللہ! تیری بخشش میرے عمل سے زیادہ امید افزا ہے اور تیری رحمت میرے گناہ سے زیادہ وسیع ہے
اَللّٰھُمَّ إنَّ مَغْفِرَتَکَ أَرْجَی مِنْ عَمَلِی وَ إنَّ رَحْمَتَکَ أَوْسَعُ مِنْ ذَنْبِی اے اللہ! تیری بخشش میرے عمل سے زیادہ امید افزا ہے اور تیری رحمت میرے گناہ سے زیادہ وسیع ہے اَللّٰھُمَّ إنْ کَانَ ذَنْبِی عِنْدَکَ عَظِیماً فعَفْوُکَ أَعْظَمُ مِنْ ذَنْبِی الہی اگر تیرے نزدیک میرا گناہ عظیم ہے تو تیرا عفو میرے گناہ سے عظیم تر ہے اَللّٰھُمَّ إنْ لَمْ أَکُنْ أَھْلاً أَنْ أَبْلُغَ رَحْمَتَکَ فَرَحْمَتُکَ أَھْلٌ أَنْ تَبْلُغَنِی وَتَسَعَنِی لاِنَّھَا وَسِعَتْ کُلَّ شَیْئٍ بِرَحْمَتِکَ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ الہی اگر میں تیری رحمت تک پہنچنے کا اہل نہیں تو تیری رحمت ضرور مجھ تک اور مجھ پر چھا جانے کی اہل ہے کیونکہ اس نے تیرے کرم سے ہر چیز کو گھیرا ہو اہے۔ اے سب سے بڑھ کر رحم کرنے والے
اسلام علیکم ماشاء للہ مولانا صاحب مرحوم بہت قد آور عالم تھے - ھمیں افسوس رھے گا کہ ھمیں آپ کی حیات میں آپکا تعارف حاصل نہ ھو پایا - یقینأ یہ ھماری لا علمی اور بد قسمتی ھے - الله کریم آپکے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے - أمین براہ کرم لنک Link بتا دیں جسکو کھول کے آپکے درس ہاے سے مستفید ھو سکیں - جذاک الله خیرأ
سبحان الّٰلہ!
الّٰلہ تعالٰی مرحوم مولانااسحاق صاحب کی مغفرت
فرماۓاور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاءفرماۓ
(آمین)بلاشک مولانا صاحب بہت عظیم عالم تھے۰
ماشاء اللّٰہ ماشاء اللّٰہ مرشد صدقے صدقے صدقے صدقے صدقے جاؤں اللّٰہ پاک میرے مرشد پیر حضرت مولانا محمد اسحاق رحمتہ اللہ علیہ صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین صدقے
سبحان اللہ مولانا صاحب آپ نے تو اپنا حق ادا کر دیا اللّہ پاک آپکی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین
اللہ مولانا کو جنت میں علا مقام عطا کرے
Ameen
اَللّٰھُمَّ إنَّ مَغْفِرَتَکَ أَرْجَی مِنْ عَمَلِی وَ إنَّ رَحْمَتَکَ أَوْسَعُ مِنْ ذَنْبِی
اے اللہ! تیری بخشش میرے عمل سے زیادہ امید افزا ہے اور تیری رحمت میرے گناہ سے زیادہ وسیع ہے
Allah Bless him Jannat ul Firdous
Subhan Allah
He was really a honest religious scholar.
MashaAllah
اَللّٰھُمَّ إنَّ مَغْفِرَتَکَ أَرْجَی مِنْ عَمَلِی وَ إنَّ رَحْمَتَکَ أَوْسَعُ مِنْ ذَنْبِی
اے اللہ! تیری بخشش میرے عمل سے زیادہ امید افزا ہے اور تیری رحمت میرے گناہ سے زیادہ وسیع ہے
اَللّٰھُمَّ إنْ کَانَ ذَنْبِی عِنْدَکَ عَظِیماً فعَفْوُکَ أَعْظَمُ مِنْ ذَنْبِی
الہی اگر تیرے نزدیک میرا گناہ عظیم ہے تو تیرا عفو میرے گناہ سے عظیم تر ہے
اَللّٰھُمَّ إنْ لَمْ أَکُنْ أَھْلاً أَنْ أَبْلُغَ رَحْمَتَکَ فَرَحْمَتُکَ أَھْلٌ أَنْ تَبْلُغَنِی وَتَسَعَنِی لاِنَّھَا وَسِعَتْ کُلَّ شَیْئٍ بِرَحْمَتِکَ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ
الہی اگر میں تیری رحمت تک پہنچنے کا اہل نہیں تو تیری رحمت ضرور مجھ تک اور مجھ پر چھا جانے کی اہل ہے کیونکہ اس نے تیرے کرم سے ہر چیز کو گھیرا ہو اہے۔ اے سب سے بڑھ کر رحم کرنے والے
❤
Ameen
Sahi
♥️🌿🌹
सरफ़राज़ साहब पर आपके जैसे परतिनीधि को जबरन मोसल्लद कर दिया गया ई डिवासेज के साथ जिसका नफा नुक़सान सिर्फ हम जैसे बंदे ही जान सकते बेश़क!
14, 40
اسلام علیکم ماشاء للہ مولانا صاحب مرحوم بہت قد آور عالم تھے - ھمیں افسوس رھے گا کہ ھمیں آپ کی حیات میں آپکا تعارف حاصل نہ ھو پایا - یقینأ یہ ھماری لا علمی اور بد قسمتی ھے - الله کریم آپکے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے - أمین
براہ کرم لنک Link بتا دیں جسکو کھول کے آپکے درس ہاے سے مستفید ھو سکیں - جذاک الله خیرأ
Nahi jan bachna to faraz hai. Isliye agar koi donate Kardy to kiya kharj hai
Ameen