Majlis 16 Muharram 2023/1445 | Islamabad Pakistan 🇵🇰 |Ayatullah Syed Aqeel Ul Gharavi

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 4 сер 2023
  • Majlis 16 Muharram 2023/1445 | Islamabad Pakistan 🇵🇰 |Ayatullah Syed Aqeel Ul Gharavi
    #aqeelulgharavi
    #ayatullahsyedaqeelulgharavi
    #majlis

КОМЕНТАРІ • 8

  • @mohdaltaf3082
    @mohdaltaf3082 10 місяців тому +1

    Masha Allah

  • @dietitianfarahfatima409
    @dietitianfarahfatima409 10 місяців тому +1

    SubhanAllah Mola a,s Salamat rkhn

  • @samreennaqvi3893
    @samreennaqvi3893 10 місяців тому +1

    Wah bohat hi khubsurat elmi bayan. Aik aik lufz may elm poshida hy wah SubhanAllah MashaAllah. Mola apka saya hum pr salamat rakhen.

  • @mirmehdialikhan8146
    @mirmehdialikhan8146 10 місяців тому +2

    Superb Subhanallah 😢

  • @mohsinmazhar3626
    @mohsinmazhar3626 10 місяців тому

    Plz upload chakwal majlis

  • @HaiderAli-pf6yy
    @HaiderAli-pf6yy 10 місяців тому

    Chakwal wali majlis bhi upload karein please

  • @SyedHussainiOfficial2771
    @SyedHussainiOfficial2771 10 місяців тому +2

    🌷😭😭😭🌷واقعہ کربلا کے بنیادی اسباب●
    💙🖐💜۔پہلا سبب ■۔1۔واقعہ قرطاس ہے۔ کہ ((جب آخری بیماری میں رسول الخاتم ص کے کاغذ قلم کے مطالبے کو ٹھکرا کے ان کو وصیت لکھنے سے روکا گیا۔ اور۔ رسول ص کے کلام کو ہذیان (فضولیات) کہہ کے رد کیا گیا۔ اور بیماری کا غلبہ کہہ کے رسول ص کے ذہن پہ حملہ کیا گیا))۔ ●۔2۔رسول ص کا جنازہ چھوڑ کے متواتر احادیث غدیر و خلیفتین و ثقلین کے منکرین کا سقیفہ میں حاکم کا انتخاب۔۔ اور تلوار کے زور پہ اس کی خلافت منوانا صحابہ کو منکرین زکات کہہ کے قتل کرنا۔ صحابیات سے زنا کرنا۔۔ ●۔3۔جنت کے سرداروں آل رسول ص کے گھر پہ آگ لے کے حملہ کرنا۔ دروازہ جلا کے رسول زادی ع کو زخمی کرکے انکے بطن مبارک میں موجود بچے کو قتل کرنا۔ من گھڑت حدیث کے ذریعے جنت کے سرداروں سے فدک جیسے اموال غصب کرکے انہیں مالی طور پہ کمزور کرنا۔۔ ●۔4۔وصیت کے ذریعے دوسرے سنی خلیفہ کو مسلط کرنا۔ ■۔5۔ سنی خلفاء کا دین میں تراویح و ترک حی علی خیر العمل جیسی بدعتیں گھڑنا۔ بنی امیہ کو شام میں جگہ دے کے مضبوط کرنا۔ ■۔6۔تیسرے خلیفہ کا اس شرط پہ انتخاب کہ وہ پہلے دو سنی خلیفوں کی سنت پہ قائم رہے گا۔ پھر۔ بنی امیہ کے لوگوں کو تمام ریاستوں پہ مسلط کرنا۔ ■۔7۔علی مولا ع کے ظاہری خلیفہ بننے کے بعد جمل و صفین و نہروان کے سقیفائی (سنی) سوچ والوں کے بزرگوں کے علی مولا ع کے خلاف جنگی فتنے ■۔8۔علی مولا ع کی شہادت اور علی مولا ع پہ سب و شتم اور آل رسول ص کو مکمل طور پہ گوشہ نشینی پہ مجبور کرنا۔ علی مولا ع اور آل رسول ص کے پیروخار صحابہ و تابعین کا قتل۔ پہلے 3 سنی خلفاء کے فضائل پہ حدیث سازی اور علی ع اور آل رسول ص کے حق میں وارد احادیث کے بیان پہ پابندی ●۔9۔ یزید جیسے شرابی زانی کافر کو خلیفہ بنانا۔ اور حتی کہ چوتھے سنی خلیفہ علی مولا ع کی بیعت کے منکرین عبداللہ بن عمر جیسے سقیفائی صحابہ و تابعین کا معاویہ و یزید تک کی بیعت کر کے لوگوں کو شرابی زانی کافر سنی خلیفہ یزید کی بیعت شکنی سے روکنا۔ ■۔10۔ صحابہ و تابعین کا یزید پلید کی تابعداری میں ایسا ماحول بنا دینا کہ آل رسول ص اور آل علی ع کا گھر سے نکلنے پہ مجبور ہونا۔ پھر مکہ چھوڑنے پہ مجبور ہونا۔ اور کربلا میں انہیں روک کے قتل کر دینا۔ انکے بچوں خواتین کو گرفتار کرکے کوفہ و شام کے درباروں بازاروں میں پھرانا اور قید رکھنا۔ 💖💙((کچھ مواد کتاب: "سعادت الدارین فی مقتل الحسین ع" سے (تالیف:علامہ محمد حسین نجفی حف))🌷😭😭😭🌷 انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔ وسیعلم الذین ظلموا ای منقلب ینقلبون۔ لعنت اللہ علی قاتلیھم و من سکت و رضی بفعل قتلھم الی یوم القیامہ۔۔ آمین یا رب العالمین

  • @user-uh8rh4gp3g
    @user-uh8rh4gp3g 10 місяців тому

    Chakwal sarpak ki majlis upload Karen yar