جزاک الله جناب رونی کے وتر میں 3 دسمبر 60 کلو بیج(بھکر سٹار) ایک بوری DAP ڈرل کاشت کی تھی اگی بھی اچھی ہے، اب پہلا پانی 26 تاریخ کو کیا NP, SOP اور زبردست یوریا کتنی کتنی مقدار میں اور کس ترتیب میں دے سکتے ہیں تاکہ خوراک پوری دیں۔ زمین درمیانی ہے۔
دلکش ورائٹی 22 اکتوبر کو لگائی تھی گب چھٹ کے طریقے سے ایک بوری ڈی اے پی ساتھ ڈالی تھی اور دوسرے پانی پر ایک بوری ساتھ ہومیو کے ایسڈ ڈالا تھا ساتھ 10 کلو لیکن ٹلر نہیں بنا رہی اب تیسرے پانی پر کیا ڈالا جائے مہربانی کرکے وضاحت فرماے
Sir speed fool p kintny din ki gandam pr spray kr skty hn
Dr sb 8 November ko kasht ki thi ugao ziyada huwa hy 2 tiller bna chuki hy ab Metribuzin spray kar dain ??? Please reply
Good information
کھا رے پانی والی جگہ پر گندم میں کو ن سی پوتاش استمال کریں؟؟؟پوتاسیم نائیٹریٹ یا پوٹاشیئم سلفیٹ ؟؟؟؟؟؟
جزاک الله جناب
رونی کے وتر میں 3 دسمبر 60 کلو بیج(بھکر سٹار) ایک بوری DAP ڈرل کاشت کی تھی اگی بھی اچھی ہے، اب پہلا پانی 26 تاریخ کو کیا NP, SOP اور زبردست یوریا کتنی کتنی مقدار میں اور کس ترتیب میں دے سکتے ہیں تاکہ خوراک پوری دیں۔ زمین درمیانی ہے۔
Baba g Hi 1634 variety h gandam ki 115 din ki bht achi h
سر گندم پر speed fol p سپرے کر سکتے ہیں ؟ اور اس سے فاسفورس کی کتنی کمی پوری ہوتی ہے
گزارا ہوجاتاہے
Metro zine ks company K ha
Baba g early kashta wheat ki tillering boht kam hoi hy ,ab kia kia jay k reasonable production ajy...???
Acidic fertilizer use kren, and achi company ka herbicide use kren.
دو بوری یوریا یکبارگی دیدیں
Sir jadi Buti ke spry ke bad Wheat ke patte jal Rahe Hain to sir kya kiya jaaye
امائینو ایسڈ سپرے
اسلام علیکم بابا جی
اب پانی میں چھٹہ کر دے تو ٹھیک ھے کل کاشت کرنی ھے
ٹھیک ہے
دلکش ورائٹی 22 اکتوبر کو لگائی تھی گب چھٹ کے طریقے سے ایک بوری ڈی اے پی ساتھ ڈالی تھی اور دوسرے پانی پر ایک بوری ساتھ ہومیو کے ایسڈ ڈالا تھا ساتھ 10 کلو لیکن ٹلر نہیں بنا رہی اب تیسرے پانی پر کیا ڈالا جائے مہربانی کرکے وضاحت فرماے