السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بلال بھائی میں نے ٹرائی الٹرا ایل سی ائی سوا ایکڑ پر سپرے کیا ہے لیکن فصل میں بہت اسٹریس ہے پیلی ہو گئی ہے بہت زیادہ فصل پیلی ہو گئی ہے تو ابھی اس کے لئے کیا کروں امائنوایسڈ ایسڈ کا اسپرے کروں کیا کروں پلیز رہنمائی فرمائیں اور ساتھ یوریا مکس کرسکتا ہوں کوئی مسئلہ تو نہیں ہے ۔
جناب پہلے پانی کے کتنے دِن کے بعد یوریا کا سپرے کر سکتے ہیں اور کِتنی دفعہ کر سکتے ہیں مقدار اور وقت بتائیں
بلال بھائی "گرینولر یوریا" اور "نیم کوٹڈ یوریا میں سے کونسی سلو ریلیز ہوتی ہے؟؟
Congratulations sir on 100 K subscribers of UA-cam.
Thanks sir
بھائی مکئی کو ڈبل ڈبل دانہ کر کے لگا سکتے ہیں جس سے دو دو چھلی لگے گی پلیز رہنمائی کر دیں
Nhi
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بلال بھائی میں نے ٹرائی الٹرا ایل سی ائی سوا ایکڑ پر سپرے کیا ہے لیکن فصل میں بہت اسٹریس ہے پیلی ہو گئی ہے بہت زیادہ فصل پیلی ہو گئی ہے تو ابھی اس کے لئے کیا کروں امائنوایسڈ ایسڈ کا اسپرے کروں کیا کروں پلیز رہنمائی فرمائیں اور ساتھ یوریا مکس کرسکتا ہوں کوئی مسئلہ تو نہیں ہے ۔
Sar g gandum ko 40ml fitnki galefu ho Gai hai plz is ka Hal Bata den
Sir agr zameen mn wtr thora ho to b zinc ka spry kia ja skta hai
Spray khusk Zameen per bhi kr sakty hain
Zinc homeoacid or urea 1 sath fist pani pa use kar sakta kay
Humic acid na dalain Sath sperate drum use krain
Sir I used 1 beg of Z. Urea in first irrigation, whether I applied further zinc, please advise and reply through SMS thanks.
No need
Thanks 👍 Sir.
Ham my phla pani zbardaste uria chta Kya tha 😊
السلام علیکم محترم! اگر چیلیٹڈ زنک کا اسپرے کرنا ہو تو کتنی مقدار استعمال ہوگی اور طریقہ استعمال کیا ہو گا؟؟؟
شکریہ
150 gram se 500 gram tak use ho sakta hai
Aoa bilal bhai kia headland zinc ke sath microp n2 nitrogen fixing bacteria ko mila ke sapray kar sakte hain
Nitrogen fixing bacteria ka leaves per kia kaam
@BilalKanjuOfficial bilal bhai company walon ka kahna ye he ye faza se nitrogen paodon ko muhiya karte hein
بلال بھائی "گرینولر یوریا" اور "نیم کوٹڈ یوریا میں سے کونسی سلو ریلیز ہوتی ہے؟؟ میرا رقبہ لمبائی میں ہے پہلے چھٹہ دے کر پھر پانی لگانا ہے۔
Neem coated
Dear Sir, Is there any +ve effect of headland multi on wheat crop ?
Yes
Sar hame ne zabardast yourea dala he
5% chalated zinc impact kasa ha
G urea k Sath chatta kr k Pani Laga dain
❤
Agr Kisi Bhai k pas Bilal Bhai ka nambar hai TU plz Bata den
❤