ماشاءاللہ مولانا صاحب آپ بہت اچھی باتیں کرتے ہیں ایک ایسی ماں کی فضیلت بیان کریں جو بائیس سال کی عمر میں بیوہ ہو گئی اور ڈیڑھ سال کے بچے کو محنت مزدوری کرکے اسے دینی و دنیاوی تعلیم دلائی انجینئر بنا دیا بجہ ٹھیک رہا ہے شادی کے ایک سال بعد بیٹا بالکل بدل گیا ماں کو اکیلا چھوڑ کر کرایے کے مکان میں رہنے پر ترجیح دینا چاہتا ہے ماں ڈر سے اس سے اس کی بیوی سے اس کے بچے سے بات نہیں کر سکتی ماں تنخواہ نہیں پوچھ سکتی بیوی کو ہوٹلنگ کراتا ہے اور ماں گھر میں بیٹھی راہ دیکھتی رہتی ہے کہ میرے بچے کو کب وقت ملے گا اور میری طبیعت کے بارے میں پوچھے گا مگر بیٹا بیوی ڈر کی وجہ ماں کی طرف پیٹھ کر کے اٹھے بیٹھے آتا جاتا رہتا ہے مگر ماں ترستی آنکھوں سے دیکھتی رہتی ہے اگر ماں کسی چیز کے لیے لانے کا کہے تو آگے سے جواب ملتا ہے کہ بھوکی بیٹھی ہو کیا میری بیوی کا مقابلہ کرتی ہے
MASHA ALLAH Masha allah
Peer ta peer a
مشاءالله
❤❤❤❤😂😂😂🎉🎉😢😢😮😮😮😅😅😅😊😊😊
❤❤❤❤❤
😊😅 mi
❤❤❤❤❤
AFZAL
❤
ماشااللہ۔ 0:01
Ethan Allen
ماشاءاللہ مولانا صاحب آپ بہت اچھی باتیں کرتے ہیں ایک ایسی ماں کی فضیلت بیان کریں جو بائیس سال کی عمر میں بیوہ ہو گئی اور ڈیڑھ سال کے بچے کو محنت مزدوری کرکے اسے دینی و دنیاوی تعلیم دلائی انجینئر بنا دیا بجہ ٹھیک رہا ہے شادی کے ایک سال بعد بیٹا بالکل بدل گیا ماں کو اکیلا چھوڑ کر کرایے کے مکان میں رہنے پر ترجیح دینا چاہتا ہے ماں ڈر سے اس سے اس کی بیوی سے اس کے بچے سے بات نہیں کر سکتی ماں تنخواہ نہیں پوچھ سکتی بیوی کو ہوٹلنگ کراتا ہے اور ماں گھر میں بیٹھی راہ دیکھتی رہتی ہے کہ میرے بچے کو کب وقت ملے گا اور میری طبیعت کے بارے میں پوچھے گا مگر بیٹا بیوی ڈر کی وجہ ماں کی طرف پیٹھ کر کے اٹھے بیٹھے آتا جاتا رہتا ہے مگر ماں ترستی آنکھوں سے دیکھتی رہتی ہے اگر ماں کسی چیز کے لیے لانے کا کہے تو آگے سے جواب ملتا ہے کہ بھوکی بیٹھی ہو کیا میری بیوی کا مقابلہ کرتی ہے
اسلام علیکم جی بھائی جان آپ کا پیغام انشاءاللہ جی بہت جلد مولانا صاحب تک پہنچا دیا جائے گا
👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆
❤❤❤