Ilahi Ameen Aagha Allah se dua hai ke apko sehat e kamila ke saath taweel umr ata kare hamesha ap aise hi ham sabko dars dete rahe Allah apko duniya aur akhirat ki har nemat aur kamiyabi ata kare Insha Allah Ilahi Ameen🤲
Mashallah Madrasatul kaim a.s.Allah (swt) Madrasatul Qaim a.s ki saarii team ko dunyaa wa akhirat ma kaamyaabii ataa karay... Ameen. Boht achaa kaam kar rahay ho aay Madrasatul Qaim walo geo.
سورہ الحمد دوسرا حصہ سورہ الحمد/ فاتحہ/شفا کے فضائل و برکات ( از قبلہ علامہ سید عابد حسین زیدی) آپ سب سے التماس ھے کہ علامہ سید عابد حسین زیدی صاحب کی صحت و سلامتی کی دعا کے ساتھ، مدرسة القائم کے منتظین کی توفیقات میں اضافہ اور قبلہ صاحب کے مرحومین اور وہ تمام مومنین و مومنات جو اس جہان فانی سے عالم برزخ میں جا چکےہیں کو بھی اپنی دعاوں میں یاد رکھیں دشمنوں سے حفاظت کے لیے سورہ الحمد کا خاص عمل آیت اللہ معین الدین کمیلی خراسانی اپنی کتاب نجات بخش گرفتاران میں دشمنوں سے نجات اور ہر مقصد میں کامیابی کے لیے فرماتے ہیں یہ عمل ہفتہ کے دن شروع کیا جائے ، ہفتہ کے روز 70 دفعہ سورہ الحمد پڑھی جائے پھر اتوار کے دن 60 دفعہ پڑھی جائے اس طرح ہر روز 10 دفعہ کم کرتے جائیں اور آخر میں جمعہ کے دن 10 دفعہ پڑھی جائے بہتر یہ ہے کہ یہ عمل نماز کے بعد کیا حائے إنشاءاللّٰه جس مقصد کے لیے بھی کیا جائے گا کامیابی نصیب ھو گی _____________ ایک ہفتہ تک اپنے اہل و عیال کا بیمہ آیت اللہ معین الدین کمیلی خراسانی اپنی کتاب نجات بخش گرفتاران میں روایت بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں یہ عمل جمعہ کے دن سے شروع ہو گا اگر اس شخص نے یہ عمل کیا تو اللہ تعالیٰ اگلے جمعہ تک خود اس کی اور اس کے اہل و عیال کی حفاظت کرے گا ایک دفعہ سورہ الحمد پڑھی جائے ایک دفعہ سورہ اخلاص پڑھی جائے سات دفعہ سورہ فلق اور سات دفعہ سورہ ناس پڑھی جائے اور ایک ہفتہ تک اس کا بیمہ ھو جاتا ھے ____________________ ہر بیماری سے شفا یابی کے لیے خاص عمل امام جعفر صادق علیہ سلام نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآل وسلم کے حوالے سے ارشاد فرمایا ہر بیماری سے شفا مل سکتی ھے اگر کوئی شخص نماز فجر کے بعد 40 دفعہ سورہ الحمد کی تلاوت کرے اور ہر مرتبہ سورہ الحمد پڑھنے کے بعد پڑھے ﺣَﺴﺒُﻨَﺎ ﺍﻟﻠَّﻪُ ﻭَﻧِﻌﻢَ ﺍﻟﻮَﻛﻴﻞُ تَبَارَكَ اللَّهُ أَحْسَنُ الْخَالِقِينَ لا حول ولا قوة إلا بالله العلي العظيم بیماری والی جگہ پر یاتھ پیھرےإنشاءاللّٰه اللہ تعالیٰ اس کو جلد شفا عطا کرے گا ____________________ اولاد کی نعمت سے محروم شوہر اور بیوی کے لیے خاص مجرب عمل نماز نوافل فجر اور نماز فجر کے درمیان 40 روز تک شوہر اور بیوی روزانہ 41 دفعہ سورہ الحمد کی تلاوت کریں اس کے ساتھ فجر کے نوافل بھی ادا کریں تو اللہ تعالیٰ ان کو اولاد کی نعمت سے نوازے گا _______________________ آنکھ اور سر کی بیماری کا علاج سورہ الحمد امام جعفر صادق علیہ سلام نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآل وسلم کے حوالے سے ارشاد فرمایا جب نبی اکرم بیمار ہوتے تھے تو اپنے دونوں ھاتھوں کو بلند کر کے سورہ الحمد ، سورہ فلق اور سورہ ناس پڑھتے تھے پڑھ کر اپنے دونوں ھاتھ چہرے اور آنکھوں پر مل لیتے تھے تو ان کو اسی وقت شفا مل جاتی تھی ________________ سورہ حمد موت کے علاوہ ہر بیماری کا علاج امام جعفر صادق علیہ سلام فرماتے ہیں اگر مریض اپنے گریبان میں سات بار سورہ الحمد کی تلاوت کرے إنشاءاللّٰه بہت جلد شفا نصیب ہو گی التماس دعا علی رضا نقوی 🇵🇰 🇨🇦 لاھور ٹورنٹو
علی رضا نقوی بھائی ۔۔۔۔ آپ کے لیے ڈھیروں دعائیں ۔۔۔۔ ۔ اللّٰہ کریم آپ کو سلامت رکھیں ۔۔خوش رکھیں ۔۔۔آپ کی نسلوں میں خیر عطا فرمائے ۔۔ بہت خوشی ھوئی ھے آپ کا یہ کام دیکھ کر ۔۔۔۔ اس طرح ڈیٹا محفوظ ھو جائے گا ۔۔۔۔۔ عمل تلاش کرنے میں بہت آسانی ۔۔۔💞 💞 💞 💞 💞 💞 💞 💞 💞 💞 💞 💞 💞 💞 💞 💞 💞 💞 💞 💞 💞 💞 💞
Abid Hussain صاحب۔۔ آپ کی آواز میں وہ کششش ہے کہ جو انسان غلط راستے پر ہو وہ آپ کے ہر اک موضوع کیے بیان کو سنلے تو وہ صحیح راستے پر چلنے لگے۔۔میرا نام فضل محمد ہے آرمی شہر ہند سے ہوں میں آپ کے تمام موضوعات کو سنتا ہیں بہت سکون مِلتا ہے میرے قلب کو۔۔ بہت شکریہ آپ کا اور اس چینل کا جو آپ کو ہم لوگوں سے وابستہ کرا رہے ہیں۔۔اللّٰہ آپ کو توفیق عطا فرمائے کے اپنےعلم سے لوگوںکو علم سے ہم لوگوں کو اور روشن کریں۔۔امین الہی آمین،،🤲🤲🌹🌹🌹🌹
Salaam. Mein nay bhi yeh amal kiya hai agar Alhamd ko tajweed kay sath ( jo kai meinay madrasa tul qaim ke lecture say seekhi) tu aik daffa ruk ruk kai dard ki jaga per hath rakh kay parha jai tu dard door hojata hai. Aur baqi amaal bhi ker kai yahan mention kero gi.
سورہ الحمد/ فاتحہ/شفا کے فضائل و برکات ( از قبلہ علامہ سید عابد حسین زیدی) آپ سب سے التماس ھے کہ علامہ سید عابد حسین زیدی صاحب کی صحت و سلامتی کی دعا کے ساتھ، مدرسة القائم کے منتظین کی توفیقات میں اضافہ اور قبلہ صاحب کے مرحومین اور وہ تمام مومنین و مومنات جو اس جہان فانی سے عالم برزخ میں جا چکےہیں کو بھی اپنی دعاوں میں یاد رکھیں ہر واجب اور مستحب نماز میں سورہ الحمد کا پڑھنا لازم ھے اس کے بغیر نماز نہیں ہو سکتی اور قرآن میں کوئی بھی سورہ اس کا ہم وزن نہیں ھے اس سورہ کی 7 آیات ہیں اور 27 یا 29 کلمات اور 140 یا 143 حروف ہیں اور یہ واحد سورہ ھے جو کہ پورے کا پورہ مکمل ایک ہی دفعہ نازل ہوا ھےاس سورہ کو پڑھنے کا ثواب دو تہائی قرآن ختم کرنے کا ثواب ھے اس کو ایک دفعہ پڑھنے کا ثواب ایسا ہی ھے جیسے کسی نے حضرت آدم علیہ سلام سے لے کر اب تک تمام مومنین و مومنات کا صدقہ دیا ھو ، اس سورہ کو پڑھنے سے تمام آسمانی کتابوں کی تلاوت کا ثواب ملتا ھے یہ سورہ موت کو بھی ٹال سکتا ھے ، یہ سورہ امت کے لیے عزاب سے امان ھے ، یہ سورہ شیطان کو غمگین اور رلانےکا سبب بنتی ھے ، _________________ درد سے نجات کے لیے امام علیہ سلام فرماتے ہیں اگر درد کی جگہ پر ہاتھ رکھ کر اگر کوئی شخص 70 دفعہ سورہ الحمد کی تلاوت کی جائے تو إنشاءاللّٰه اسی وقت درد سے آرام اور افاقہ ہو گا مگر اعتقاد کامل سے پڑھے _______________________ آنکھوں کی بینائی کی بہتری یا تکلیف رفع کرنے کے لیے پیغمر اکرم صلی اللہ علیہ و آل وسلم فرماتے ہیں اگر کسی کی بینائی کم ہو رہی ہے یا آنکھوں میں کوئی تکلیف ہو رہی ھے تو اس کو چاھیے کہ اول ماہ کے چاند کو دیکھے اور اپنی آنکھوں پہ ھاتھ رکھ کر دس مرتبہ سورہ الحمد خلوص نیت کے ساتھ پڑھے اور تین دفعہ سورہ اخلاص پڑھے اور سات دفعہ کہے" یا ربِّ قَوِّ بَصَری" اس کے بعد کہے الھم غف انت الکافی الھم عافی و انت المعافی ___________ پیغمر اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں گھر سے باہر جاتے وقت سورہ احمد پڑھنی چاہیے اور گھر میں داخل ہوتے وقت اگر سورہ الحمد اور سورہ اخلاص کی تلاوت کی جائے تو فقر و فاقہ دور ہوتا ھے اور بے شمار نعمتیں پروردگار نازل کرتا ھے __________________ بیماری میں پڑھیں امام جعفر صادق علیہ سلام فرماتے ہیں اگر کوئی بخار میں مبتلہ ھے تو اگر ہانی پہ 40 دفع سورہ الحمد پڑھ کر مریض پہ چھڑک دیا جائے تو إنشاءاللّٰه اس کا بخار زائل ہو جائے گا ___________________ جس حاجت کے لیے بھی تلاوت کریں إنشاءاللّٰه کامیابی ہو گی سستی و کاہلی دور کرنے کے لیے بھی سورہ الحمد کی تلاوت بہت زبردست ہے علمی کمی کو دور کرنے کے لیے بھی الحمد کی تلاوت کر کے دم کریں اگر سانپ یا زہریلہ جانور کاٹ جائے تو اس کو یقین کامل سے پڑھ کر دم کیا جائے توإنشاءاللّٰه سانب کے زہر کا اثر زائل ھو جائے گا ________ پریشانی کے وقت سورہ الحمد پڑھیں آیت اللہ موسی شبیر زنجانی کا آزمودہ عمل یہ بات تجربہ شدہ ھے اگر کہیں جانے کے لیے سواری نہیں مل رہی ہے یا راستہ بلاک یو گیا ہے تو ایک دفعہ سورہ الحمد پڑھ کر اس کے ثواب کو علامہ باقر مجلسی یا ان کے والد علامہ تقی مجلسی کے نام ہدیہ کر دیں إنشاءاللّٰه مسئلہ بہت جلد حل ھو جائے گا ________________________________ جنت میں داخلے کا استحقاق آیت اللہ جواد آملی فرماتے ہیں جنت کے آٹھ دروازے ہیں یہ سورہ ہر دروازے میں داخلے کا استحقاق پیدا کر دیتا ہے جنت میں جس مرضی دروازے سے داخل ہو جائیں ____________ آیت الله آقائےابراہیم نصراللہ برجوردی اپنی کتاب ہزار و۔یک ختم میں ایک روایت نقل کرتے ہیں امام علیہ سلام فرماتے ہیں اگر کسی کو چھینک آ جائے تو اس کے بعد سورہ الحمد پڑھ کے اپنے چہرہ پہ مل لیں إنشاءاللّٰه اسے سر کا درد ، دماغ کے خون کا مرض ،آنکھوں کا درد نہیں ہو گا بقیہ دوسرے حصہ میں ملاحضہ کریں
MashaAllah jazakAllah molana app ki awaz bohat purkashish hai kbhi apne chehre ki bhi ziyarat karwa dijiye main app k dars kafi waqt se sun kr Faiz yab ho raha hu... Lucknow (India)
Allama g ap NY bataya tha k namaz e shab ki tumam rakaat mein faqt sura alhamd pari ja sakti hn..... Es surat mein qanoot parna zarori hn?..... Please allama g jawab dijiay GA..... Phely b mein NY pucha tha lekin jawab nai Mila tha
Jazakalalallah molana sahb Khuda ap ko dono jahano ma kameyabhi dain Ameen
Subhan Allah
I love❤dear brother sir... Pak syeda Fatma zahra saw hai salmat rakhe... Ameen
Best shia/Islamic scholar I’ve ever listened to in my entire life. Jazakallah
U hi
Mulana ki sehat salamti ke leye 5 darood ka tohfa
مالک الملک محمد و آل محمد علیہم السلام کے طفیل سلامت رکھے
Allah Ta'ala Syed Abid Husain zaidi sb ko aur Madarsatul Qaim a.s. ke saare logon ko is kaar e khair ke liye jaza e kaseer ata farmaye. Aameen 🤲
Aameen
...
.
.
..
Inshallah zaroor 114 surah Kee bayan Kee toufeeq Naseeb Hoge bhaqe chardamasoom a.s
Bht hi achaaaa byan ha sir ma app ka dars 2016 sa syn ri hn ur bht zyda sharf hasil kia ha sir
Jazakallah !
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ !
Subhanallah, alhamdolillah.
Aaaammeen Yaa Rabbal A'alameen !
Jazakallah !
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ !
Zabardast Khubha Ma Shah Allah Allama Saab Zabardast Khubha
Buhat khoob..... Mula ap ko salamat rakhy
Ilahi Ameen
Aagha Allah se dua hai ke apko sehat e kamila ke saath taweel umr ata kare hamesha ap aise hi ham sabko dars dete rahe Allah apko duniya aur akhirat ki har nemat aur kamiyabi ata kare Insha Allah Ilahi Ameen🤲
Mashallah jazak allah
Beshak.
MAshallah
Masha Allah subhanAllah 😊
Masha Allah
SubanAllah hajrat bhout kub
Allah pak apki hifazat kren ameeen ilahi ameeen
Mashallah 🌹🌹🌹🌹 🌹
Jazakallah agha saheb
JazakAllah khair Qibla
SubhanAllah........ Allah ne hum insaano pe ehsaan kiya hai quraan e majeed hamare liye naazil karke Alhamdolillah hum momin hai.
JAZAKALLAH KHAIR I AM A SUNNI MUSLIM l AM VERY PLEASED TO LEARN.TRIBUTE GOES TO THE UPLOADING TEAM.
Slamunelekum. Mashallah..subhanallah...moula aapko slamat rakhen...from nowgawan sadat..amroha...
Jazak Allah khair.
Elahi ameen
Jazak Allah
Mashallah Madrasatul kaim a.s.Allah (swt) Madrasatul Qaim a.s ki saarii team ko dunyaa wa akhirat ma kaamyaabii ataa karay... Ameen. Boht achaa kaam kar rahay ho aay Madrasatul Qaim walo geo.
Yakeenan Allah jazaye khair ata kare
سبحا،ن،اللہ،جزاک،اللہ🙏
الحمدللہ رب العالمین ۔۔۔۔سبحان اللہ ۔۔۔کیا بھترین درس ھے۔۔۔جزاک اللہ ۔۔۔
MASHALLAH
ALLAH HUMA SALE ALA SYEDENA WA MOLANA MUHAMAD WA ALA AALE MUHAMED PBUH S.A.W.W
Jazakallh khair
Jazakum Rabakum
MashaAllah, Our honourable ustaad
SubhanAllah. May God bless you
Mashaallah jazakallah subhanallah sada salamat rahin ameen
ماشاء الله جزاكم الله خير الجزاء
Thanx for this new one. You're our favourite.
Jazaallak
Mashaallah ♥️
Bhot khoob
Jazakalla
کلام الہی سے اپنے ٘ اپکو منسلک رکہین ۔ تاکہ جلد شفا عطا فرمائے الہی امین ۔ طالب دعا فاطمہ ہیدر کراچی
Jazakallah Khair
Allahumma Salle Alaa Mohammad wa Aale Mohammad wa Ajjil Farajahum
Subhanallah
J Allah
اس سلام وعلیکم۔۔الیجاناب مولانا Abid Hossain
MashALLAH JazakALLAH Allah taufeqaat mai mazeed barkat dae
Mash Allah illahi karam kar him sub par illahi ameen
سبہان اللہ ۔ماشااللہ جزاک اللہ خیر شدید شکرا و کسیرا ۔
جزاک اللہ
JazakAllah
Alajal Alajal Alajal Alajal 🌹 Alajal Ya qaim e ally e Muhammad maded kijey Ellahhi 🤲😭😭🙏🤲😭🙏
Q 😭😭😭😭 ut ho
اللھم صلی علی محمد وآل محمد
INSHA'ALLAH AMEEN INSHA'ALLAH ELIHI AMEEN
Ellthams E Dua
بہت خوب ماشااللہ ،بہت اچھا بیان ہے
JazakALLAH.
Wslam Thanks dear for sharing this beautiful video
MashaAllah Mola salamat rakhe aameen 🇮🇳🌹🕋🌹
Khuda aap ko salamat rakhy
Jazaakallah khair from mujhera sadat Mehal duaa mey yaad rakhey molana
Mashallah
Syed Abid Hussain zaidi sb ko Khuda jaza e khair Dy.
Hamri khahish hy kh Agha jaan ko apne samne deakhen.
MASHA ALLAH ! SUBHAN ALLAH
SUBANÀLLAH SUBANÀLLAH
سورہ الحمد دوسرا حصہ
سورہ الحمد/ فاتحہ/شفا کے فضائل و برکات ( از قبلہ علامہ سید عابد حسین زیدی)
آپ سب سے التماس ھے کہ علامہ سید عابد حسین زیدی صاحب کی صحت و سلامتی کی دعا کے ساتھ، مدرسة القائم کے منتظین کی توفیقات میں اضافہ اور قبلہ صاحب کے مرحومین اور وہ تمام مومنین و مومنات جو اس جہان فانی سے عالم برزخ میں جا چکےہیں کو بھی اپنی دعاوں میں یاد رکھیں
دشمنوں سے حفاظت کے لیے سورہ الحمد کا خاص عمل
آیت اللہ معین الدین کمیلی خراسانی اپنی کتاب نجات بخش گرفتاران میں دشمنوں سے نجات اور ہر مقصد میں کامیابی کے لیے فرماتے ہیں یہ عمل ہفتہ کے دن شروع کیا جائے ، ہفتہ کے روز 70 دفعہ سورہ الحمد پڑھی جائے پھر اتوار کے دن 60 دفعہ پڑھی جائے اس طرح ہر روز 10 دفعہ کم کرتے جائیں اور آخر میں جمعہ کے دن 10 دفعہ پڑھی جائے بہتر یہ ہے کہ یہ عمل نماز کے بعد کیا حائے إنشاءاللّٰه جس مقصد کے لیے بھی کیا جائے گا کامیابی نصیب ھو گی
_____________
ایک ہفتہ تک اپنے اہل و عیال کا بیمہ
آیت اللہ معین الدین کمیلی خراسانی اپنی کتاب نجات بخش گرفتاران میں روایت بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں
یہ عمل جمعہ کے دن سے شروع ہو گا اگر اس شخص نے یہ عمل کیا تو اللہ تعالیٰ اگلے جمعہ تک خود اس کی اور اس کے اہل و عیال کی حفاظت کرے گا
ایک دفعہ سورہ الحمد پڑھی جائے ایک دفعہ سورہ اخلاص پڑھی جائے سات دفعہ سورہ فلق اور سات دفعہ سورہ ناس پڑھی جائے اور ایک ہفتہ تک اس کا بیمہ ھو جاتا ھے
____________________
ہر بیماری سے شفا یابی کے لیے خاص عمل
امام جعفر صادق علیہ سلام نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآل وسلم کے حوالے سے ارشاد فرمایا ہر بیماری سے شفا مل سکتی ھے
اگر کوئی شخص نماز فجر کے بعد 40 دفعہ سورہ الحمد کی تلاوت کرے اور ہر مرتبہ سورہ الحمد پڑھنے کے بعد پڑھے
ﺣَﺴﺒُﻨَﺎ ﺍﻟﻠَّﻪُ ﻭَﻧِﻌﻢَ ﺍﻟﻮَﻛﻴﻞُ تَبَارَكَ اللَّهُ أَحْسَنُ الْخَالِقِينَ
لا حول ولا قوة إلا بالله العلي العظيم
بیماری والی جگہ پر یاتھ پیھرےإنشاءاللّٰه اللہ تعالیٰ اس کو جلد شفا عطا کرے گا
____________________
اولاد کی نعمت سے محروم شوہر اور بیوی کے لیے خاص مجرب عمل
نماز نوافل فجر اور نماز فجر کے درمیان 40 روز تک شوہر اور بیوی روزانہ 41 دفعہ سورہ الحمد کی تلاوت کریں اس کے ساتھ فجر کے نوافل بھی ادا کریں تو اللہ تعالیٰ ان کو اولاد کی نعمت سے نوازے گا
_______________________
آنکھ اور سر کی بیماری کا علاج سورہ الحمد
امام جعفر صادق علیہ سلام نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآل وسلم کے حوالے سے ارشاد فرمایا جب نبی اکرم بیمار ہوتے تھے تو اپنے دونوں ھاتھوں کو بلند کر کے سورہ الحمد ، سورہ فلق اور سورہ ناس پڑھتے تھے پڑھ کر اپنے دونوں ھاتھ چہرے اور آنکھوں پر مل لیتے تھے تو ان کو اسی وقت شفا مل جاتی تھی
________________
سورہ حمد موت کے علاوہ ہر بیماری کا علاج
امام جعفر صادق علیہ سلام فرماتے ہیں اگر مریض اپنے گریبان میں سات بار سورہ الحمد کی تلاوت کرے إنشاءاللّٰه بہت جلد شفا نصیب ہو گی
التماس دعا علی رضا نقوی 🇵🇰 🇨🇦 لاھور ٹورنٹو
علی رضا نقوی بھائی ۔۔۔۔ آپ کے لیے ڈھیروں دعائیں ۔۔۔۔ ۔ اللّٰہ کریم آپ کو سلامت رکھیں ۔۔خوش رکھیں ۔۔۔آپ کی نسلوں میں خیر عطا فرمائے ۔۔ بہت خوشی ھوئی ھے آپ کا یہ کام دیکھ کر ۔۔۔۔ اس طرح ڈیٹا محفوظ ھو جائے گا ۔۔۔۔۔ عمل تلاش کرنے میں بہت آسانی ۔۔۔💞 💞 💞 💞 💞 💞 💞 💞 💞 💞 💞 💞 💞 💞 💞 💞 💞 💞 💞 💞 💞 💞 💞
subanallah
Masaha Allah subhan Allah
جزاک اللہ خیر
Jazak Allah Khair ...🤲
Subhanallah ❤️
Abid Hussain صاحب۔۔ آپ کی آواز میں وہ کششش ہے کہ جو انسان غلط راستے پر ہو وہ آپ کے ہر اک موضوع کیے بیان کو سنلے تو وہ صحیح راستے پر چلنے لگے۔۔میرا نام فضل محمد ہے آرمی شہر ہند سے ہوں میں آپ کے تمام موضوعات کو سنتا ہیں بہت سکون مِلتا ہے میرے قلب کو۔۔ بہت شکریہ آپ کا اور اس چینل کا جو آپ کو ہم لوگوں سے وابستہ کرا رہے ہیں۔۔اللّٰہ آپ کو توفیق عطا فرمائے کے اپنےعلم سے لوگوںکو علم سے ہم لوگوں کو اور روشن کریں۔۔امین الہی آمین،،🤲🤲🌹🌹🌹🌹
جزاک اللہ
@@madrasaalqaaim .. اس سلام وعلیکم۔۔اور سورہ کی فضیلت کی ویڈیو ہم لوگوں کی خدمت میں پیش نظر کیجیے🙏🙏
Salaam. Mein nay bhi yeh amal kiya hai agar Alhamd ko tajweed kay sath ( jo kai meinay madrasa tul qaim ke lecture say seekhi) tu aik daffa ruk ruk kai dard ki jaga per hath rakh kay parha jai tu dard door hojata hai. Aur baqi amaal bhi ker kai yahan mention kero gi.
Plzz appna dars mujha zaroor sed zaroor kia kary thanks sir
MashAllah 🌺🌹👍🏻
سورہ الحمد/ فاتحہ/شفا کے فضائل و برکات ( از قبلہ علامہ سید عابد حسین زیدی)
آپ سب سے التماس ھے کہ علامہ سید عابد حسین زیدی صاحب کی صحت و سلامتی کی دعا کے ساتھ، مدرسة القائم کے منتظین کی توفیقات میں اضافہ اور قبلہ صاحب کے مرحومین اور وہ تمام مومنین و مومنات جو اس جہان فانی سے عالم برزخ میں جا چکےہیں کو بھی اپنی دعاوں میں یاد رکھیں
ہر واجب اور مستحب نماز میں سورہ الحمد کا پڑھنا لازم ھے اس کے بغیر نماز نہیں ہو سکتی اور قرآن میں کوئی بھی سورہ اس کا ہم وزن نہیں ھے اس سورہ کی 7 آیات ہیں اور 27 یا 29 کلمات اور 140 یا 143 حروف ہیں اور یہ واحد سورہ ھے جو کہ پورے کا پورہ مکمل ایک ہی دفعہ نازل ہوا ھےاس سورہ کو پڑھنے کا ثواب دو تہائی قرآن ختم کرنے کا ثواب ھے اس کو ایک دفعہ پڑھنے کا ثواب ایسا ہی ھے جیسے کسی نے حضرت آدم علیہ سلام سے لے کر اب تک تمام مومنین و مومنات کا صدقہ دیا ھو ،
اس سورہ کو پڑھنے سے تمام آسمانی کتابوں کی تلاوت کا ثواب ملتا ھے یہ سورہ موت کو بھی ٹال سکتا ھے ، یہ سورہ
امت کے لیے عزاب سے امان ھے ، یہ سورہ شیطان کو غمگین اور رلانےکا سبب بنتی ھے ،
_________________
درد سے نجات کے لیے
امام علیہ سلام فرماتے ہیں اگر درد کی جگہ پر ہاتھ رکھ کر اگر کوئی شخص 70 دفعہ سورہ الحمد کی تلاوت کی جائے تو إنشاءاللّٰه اسی وقت درد سے آرام اور افاقہ ہو گا مگر اعتقاد کامل سے پڑھے
_______________________
آنکھوں کی بینائی کی بہتری یا تکلیف رفع کرنے کے لیے
پیغمر اکرم صلی اللہ علیہ و آل وسلم فرماتے ہیں اگر کسی کی بینائی کم ہو رہی ہے یا آنکھوں میں کوئی تکلیف ہو رہی ھے تو اس کو چاھیے کہ اول ماہ کے چاند کو دیکھے اور اپنی آنکھوں پہ ھاتھ رکھ کر دس مرتبہ سورہ الحمد خلوص نیت کے ساتھ پڑھے اور تین دفعہ سورہ اخلاص پڑھے اور سات دفعہ کہے" یا ربِّ قَوِّ بَصَری" اس کے بعد کہے الھم غف انت الکافی الھم عافی و انت المعافی
___________
پیغمر اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں گھر سے باہر جاتے وقت سورہ احمد پڑھنی چاہیے اور گھر میں داخل ہوتے وقت اگر سورہ الحمد اور سورہ اخلاص کی تلاوت کی جائے تو فقر و فاقہ دور ہوتا ھے اور بے شمار نعمتیں پروردگار نازل کرتا ھے
__________________
بیماری میں پڑھیں
امام جعفر صادق علیہ سلام فرماتے ہیں اگر کوئی بخار میں مبتلہ ھے تو اگر ہانی پہ 40 دفع سورہ الحمد پڑھ کر مریض پہ چھڑک دیا جائے تو إنشاءاللّٰه اس کا بخار زائل ہو جائے گا
___________________
جس حاجت کے لیے بھی تلاوت کریں إنشاءاللّٰه کامیابی ہو گی
سستی و کاہلی دور کرنے کے لیے بھی سورہ الحمد کی تلاوت بہت زبردست ہے
علمی کمی کو دور کرنے کے لیے بھی الحمد کی تلاوت کر کے دم کریں
اگر سانپ یا زہریلہ جانور کاٹ جائے تو اس کو یقین کامل سے پڑھ کر دم کیا جائے توإنشاءاللّٰه سانب کے زہر کا اثر زائل ھو جائے گا
________
پریشانی کے وقت سورہ الحمد پڑھیں
آیت اللہ موسی شبیر زنجانی کا آزمودہ عمل یہ بات تجربہ شدہ ھے اگر کہیں جانے کے لیے سواری نہیں مل رہی ہے یا راستہ بلاک یو گیا ہے تو ایک دفعہ سورہ الحمد پڑھ کر اس کے ثواب کو علامہ باقر مجلسی یا ان کے والد علامہ تقی مجلسی کے نام ہدیہ کر دیں إنشاءاللّٰه مسئلہ بہت جلد حل ھو جائے گا
________________________________
جنت میں داخلے کا استحقاق
آیت اللہ جواد آملی فرماتے ہیں جنت کے آٹھ دروازے ہیں یہ سورہ ہر دروازے میں داخلے کا استحقاق پیدا کر دیتا ہے جنت میں جس مرضی دروازے سے داخل ہو جائیں
____________
آیت الله آقائےابراہیم نصراللہ برجوردی اپنی کتاب ہزار و۔یک ختم میں ایک روایت نقل کرتے ہیں امام علیہ سلام فرماتے ہیں اگر کسی کو چھینک آ جائے تو اس کے بعد سورہ الحمد پڑھ کے اپنے چہرہ پہ مل لیں إنشاءاللّٰه اسے سر کا درد ، دماغ کے خون کا مرض ،آنکھوں کا درد نہیں ہو گا
بقیہ دوسرے حصہ میں ملاحضہ کریں
Jazakallah
MashaAllah jazakAllah molana app ki awaz bohat purkashish hai kbhi apne chehre ki bhi ziyarat karwa dijiye main app k dars kafi waqt se sun kr Faiz yab ho raha hu... Lucknow (India)
👍👍👍❤️❤️❤️
Syed aabid Hussain sahab ko hum kb dekh payege ..
Maybe in akherat, bcoz as we stay abroad least chance to see him
Jazakallah,
JazakAllah sir
MashaAllah ❤️
Surah kahaf ke fazail pe bhi video banain please
عرش الہی کا خذانہ۔
In
Myny apko suna achcha paya..
Jazakallah
سبع۔ مثانہ سے مراد14 معصومین علیھم السلام ۔ھینن
سوره عصر کے بارے میں بتائیں آغا
Salamalaikum.
Woh beghairaton myn shaamil hyn jo Quraan myn shaq krty yhn ...
Allama g ap NY bataya tha k namaz e shab ki tumam rakaat mein faqt sura alhamd pari ja sakti hn..... Es surat mein qanoot parna zarori hn?..... Please allama g jawab dijiay GA..... Phely b mein NY pucha tha lekin jawab nai Mila tha
Only surah alhamd ko read kiyajasakta hai
Qunoot read kare to behtar hai
ye ma ne b experience kia hai
Tafseer Ameerul momineen
Jo ibne abbas se bayan ki
Woh kaha se milegi?