Why did the parents choose Jamia tur Rasheed...? | Full details in this vlog | JTR Vlogs

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 1 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 32

  • @aimanabdullah6436
    @aimanabdullah6436 7 місяців тому +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہترین ادارہ ❤

  • @abdullahkhan4154
    @abdullahkhan4154 8 місяців тому +3

    Masha Allah allah is bachi ky hwab ko pora kry.awr allah hmary mulk ky aysy edaron our qyadat ko asy logo ky supard kry jo aleem den by ho.

  • @muhammadamir6419
    @muhammadamir6419 8 місяців тому +3

    Ma Shaa Allah 👍💕🌺💐🏵️🌺💐🇵🇰

  • @maryammuhammad8229
    @maryammuhammad8229 8 місяців тому +2

    😭 masha Allah ❤❤

  • @FaizanKhan-vr3ok
    @FaizanKhan-vr3ok 8 місяців тому +7

    میں جامعہ کے نظام تعلیم سے بہت متاثر ہوا الله ادارے کی حفاظت فرمائے آمین .. بھارت سے

    • @riazawan107
      @riazawan107 8 місяців тому

      اب ہمیں نظام تعلیم کے لحاظ سے اپنے اصل کی طرف لوٹنا ہوگا۔
      مطلب عالم ہو تو دنیا سے بے خبر بھی نہ ہو۔ ڈاکٹر انجینئر وکیل ہو تو نہ دین سے بے خبر ہو اور نہی بے دخل ہو
      الحمدللہ پاکستان میں چند ایک نے اس نہج پر کام شروع کردیا ہے۔ آپ کے یہاں کیا حالات ہیں

    • @riazawan107
      @riazawan107 8 місяців тому

  • @salimafridi2304
    @salimafridi2304 8 місяців тому +2

    Very interesting, .

  • @Ss12927
    @Ss12927 8 місяців тому +2

    Mashallah

  • @fakhar-agha
    @fakhar-agha 8 місяців тому +1

    MashaAllah agha m, yahya well done 👍🏻👍🏻 keep it up.

  • @hayatullah5249
    @hayatullah5249 8 місяців тому +1

    ماشاء اللہ.... سدا سلامت رہیں

  • @BarakatullahBarakatullah-nw2pj
    @BarakatullahBarakatullah-nw2pj 2 місяці тому

    ❤❤❤❤❤

  • @FaizanKhan-vr3ok
    @FaizanKhan-vr3ok 8 місяців тому +2

    ماشاءالله❤

  • @hayatullah5249
    @hayatullah5249 8 місяців тому +2

    بھائی... ھمارے پشاور میں بھی اسی طرح کا ایک مدرسہ بنایا جائے

  • @-wp6oi
    @-wp6oi 8 місяців тому +1

    ❤❤❤❤❤❤
    From India🇮🇳

  • @hayatullah5249
    @hayatullah5249 8 місяців тому +3

    آپ سے گزارش ہے کہ اس جامعہ کا ایک تعارفی وی لاگ انگریزی زبان میں بھی بنائیں... بہت فائدہ ہو گا..... ❤❤❤

  • @bilalkhan7881
    @bilalkhan7881 8 місяців тому

    میرے خیال میں یہ پاکستان کی سب سے ایڈوانس مدرسہ ہے
    اللہ کرے پاکستان کے سارے مدرسے اسطرح ہوجاۓ

  • @LittleGirlsFashion
    @LittleGirlsFashion 8 місяців тому

    مجھے مفتى حسن صاحب دامت برکاتہ العالیہ جامعه مدنیه لاہور والے ان کا مزاج طلباء کے داخلوں کے حوالے سے بہت پسند ہے سال کے آخر میں بھی چلے جاو داخلہ مل جاتا هے اور وه ذہانت یا قابلیت نہیں دیکھتے بلکہ ان کی سوچ کا یه عالم ہے کہ طالبعلم اگر کچھ نہ بھى کر سکا کم از کم الله رب العزت سے تو جڑ جاتا ہے
    الله رب العزت حضرت کو خیر و عافیت والى لمبى عمر عطا فرمائے آمین

  • @HuzaifaTunio-nl1qf
    @HuzaifaTunio-nl1qf 8 місяців тому +3

    سر جی کراچی میں کیا اتنی سردی ہے کہ کوٹ پہنا ہوا ہے اللہ عزوجل سے دعا ہے دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲💞💓💖💕💝🤲

  • @YaseenKhan-vz6vx
    @YaseenKhan-vz6vx 8 місяців тому +3

    میرا صرف ایک سوال ہے اس کا جواب چاہیے۔ پہلے تو میں یہ بتادوں کہ میں مفتی طارق مسعود کا فالوور ہو۔ سوال یہ ہے کے آپ کمزور اور کم علم بچوں کو داخلہ نہیں دیتے تو وہ کہا جائے گے؟ ان کا عالم، حافظ یا جو بننے کا خواب غرق؟ ہر ادارہ کمزور اور کم علم بچوں کو داخلہ نہیں دیتا تو آخر وہ جاۓ کہا؟ آپ کا ادارہ صرف قابل بچوں کو داخلہ دیتی ہے تو اگر کل وہ کامیاب ہو جائیں تو پھر یہ ادارے کی نہیں بلکہ بچے کی اپنی محنت تھی کیونکہ اس کو ہزاروں میں سے داخلہ دیا گیا تھا۔ جواب کا منتظر ۔۔۔
    نام: یاسین خان
    عمر: 22 سال

  • @MuaviaWrites
    @MuaviaWrites 8 місяців тому +1

    میرا بھی خواب ہے اس خوبصورت مدرسے میں پڑھنے کا مگر کوئی صورت نظر نہیں آتی.. 😢

    • @smqureshi8717
      @smqureshi8717 8 місяців тому

      Ku bhai!?

    • @theschoolofquran786
      @theschoolofquran786 8 місяців тому

      App mujhe f
      Details bataye mein apko insha'Allah guide karoon ga mere contracts hy waha k teachers se

  • @HafizHaroon23
    @HafizHaroon23 8 місяців тому +1

    کلیۃ الشریعہ میں داخلہ کیلیے ٹیسٹ ہوتا ہے اس ٹیسٹ کا سلیبس کونسا ہے

    • @theschoolofquran786
      @theschoolofquran786 8 місяців тому +1

      Aptitude test

    • @HafizHaroon23
      @HafizHaroon23 8 місяців тому

      @@theschoolofquran786 written test bhi hotaa hy na

    • @theschoolofquran786
      @theschoolofquran786 8 місяців тому

      @@HafizHaroon23 yes just they want to see your eligibility and verify what you have done is valid or not like for example if you have done bs physics then they will ask you questions in that field

  • @best1194
    @best1194 8 місяців тому

    حفظ میں ایڈمیشن کی کیا ترتیب ہوتی ہے

  • @muhammadhasan4809
    @muhammadhasan4809 8 місяців тому

    9th class mn Admission mil jay ja abi?