يا رب! دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے جو قلب کو گرما دے ، جو روح کو تڑپا دے پھر وادي فاراں کے ہر ذرے کو چمکا دے پھر شوق تماشا دے، پھر ذوق تقاضا دے محروم تماشا کو پھر ديدئہ بينا دے ديکھا ہے جو کچھ ميں نے اوروں کو بھي دکھلا دے بھٹکے ہوئے آہو کو پھر سوئے حرم لے چل اس شہر کے خوگر کو پھر وسعت صحرا دے پيدا دل ويراں ميں پھر شورش محشر کر اس محمل خالي کو پھر شاہد ليلا دے اس دور کي ظلمت ميں ہر قلب پريشاں کو وہ داغ محبت دے جو چاند کو شرما دے رفعت ميں مقاصد کو ہمدوش ثريا کر خودداري ساحل دے، آزادي دريا دے بے لوث محبت ہو ، بے باک صداقت ہو سينوں ميں اجالا کر، دل صورت مينا دے احساس عنايت کر آثار مصيبت کا امروز کي شورش ميں انديشہء فردا دے ميں بلبل نالاں ہوں اک اجڑے گلستاں کا تاثير کا سائل ہوں ، محتاج کو ، داتا دے! Copied @ Rekhta
بھکر پنجاب کالج لاھور سے پہلے ایک دوسرے کی مدد سے ھوا جان ہم نے کسی مزاریاں کی وجہ سے یہ عرض کرتے ھو تو شکوہ نہیں میری حقیقت آئینہ وارث مجھ نوازا گیا جن کی گردن پر تلوار سے کاٹنا شروع کردیا بادشاہ کس طرح تجھے علم نہیں تھا سرکاری زبان قومی ہندوستان میں اسلام کی گردنیں کاٹ کاٹ کر محل وقوع کے اعتبار کیاجائے کتاب پڑھ کر سنانا شروع کی
Masha allah
MashaAllah
سکونِ دِل❤
❤❤❤
❤
Mashallah Alahmdolilah
Will
سوک ۔ کالا۔۔رنگ
سبز۔۔ رخصت ۔رحمت۔کرم۔۔رحم۔۔نبی پاک کا فرمان جاری الم نشرح میں واقع ہیں
Lyrics send karo
يا رب! دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے
جو قلب کو گرما دے ، جو روح کو تڑپا دے
پھر وادي فاراں کے ہر ذرے کو چمکا دے
پھر شوق تماشا دے، پھر ذوق تقاضا دے
محروم تماشا کو پھر ديدئہ بينا دے
ديکھا ہے جو کچھ ميں نے اوروں کو بھي دکھلا دے
بھٹکے ہوئے آہو کو پھر سوئے حرم لے چل
اس شہر کے خوگر کو پھر وسعت صحرا دے
پيدا دل ويراں ميں پھر شورش محشر کر
اس محمل خالي کو پھر شاہد ليلا دے
اس دور کي ظلمت ميں ہر قلب پريشاں کو
وہ داغ محبت دے جو چاند کو شرما دے
رفعت ميں مقاصد کو ہمدوش ثريا کر
خودداري ساحل دے، آزادي دريا دے
بے لوث محبت ہو ، بے باک صداقت ہو
سينوں ميں اجالا کر، دل صورت مينا دے
احساس عنايت کر آثار مصيبت کا
امروز کي شورش ميں انديشہء فردا دے
ميں بلبل نالاں ہوں اک اجڑے گلستاں کا
تاثير کا سائل ہوں ، محتاج کو ، داتا دے!
Copied @ Rekhta
@@iQbhatt thank you sir
@@iQbhatt apka mobile number send karoge muje?
@@shameemiqbal1979.....7006147499
دینے والا والے سہارے
غور کریں تو تاریخ میں واقع غوثیہ بھیرہ شریف پڑھیں صفحہ پر موجود ہیں ۔غور۔غوث۔۔ھے۔۔
Assalamualaikum sir
Assalamualaikum bhai
I want to talk you
Walikum salam sure dear.
Thank you
.@@the-Guide
💛🤍💛🤍💛🤍💛🤍💛🤍
بھکر پنجاب کالج لاھور سے پہلے ایک دوسرے کی مدد سے ھوا جان ہم نے کسی مزاریاں کی وجہ سے یہ عرض کرتے ھو تو شکوہ نہیں میری حقیقت آئینہ وارث مجھ نوازا گیا جن کی گردن پر تلوار سے کاٹنا شروع کردیا بادشاہ کس طرح تجھے علم نہیں تھا سرکاری زبان قومی ہندوستان میں اسلام کی گردنیں کاٹ کاٹ کر محل وقوع کے اعتبار کیاجائے کتاب پڑھ کر سنانا شروع کی