Our courses 1- Arabic Grammar Course 2- Halle Arbi Ebarat Course 3- English Language Course You can get our courses in 50% discount Contact us for getting our courses Whatsapp No +92 325 9660646
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ بہت ہی آسان خوبصورت انداز ہے آپ سے ہماری مؤدبانہ گذارش ہے کہ آپ القراءت الواضحۃ یا کوئی ایسی درسی کتاب کو تدریسی انداز میں پڑھائیں اس سے ہمارا بہت زیادہ فائدہ ہوگا اللہ تعالیٰ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت ما استفہامیہ پر الف لام داخل ہوگا یا نہں. مجھے سمجھ نیں آرہا ہے کہ اگر ہم ایک جملا لکھیں اسلام کیا ہے تو اسکی عربی یہ بنائیں مَا اِسْلَامٌُ یا پھر ایسے بھی بنا سکتے ہیں مَا الْاِسْلَامُ یعنی اسلام کو ال کے ساتھ لکینگیں یا بغیر ال کےسورہ القاریہ میں جو ما داخل ہے تو وہ ما استفہامیہ کا ہے مَا الْقَرِعَةُ تو اس پر داخل ہے تو اسکو ھم کیا مانیںگیں
ما استفہامیہ کے بعد جو بھی اسم آتا ہے وہ مبتداء مؤخر بنتا ہے، اور ہم جانتے ہیں کہ مبتداء معرفہ ہوتا ہے، لہذا ان جیسی صوروتوں میں ال داخل ہوگا، اور سورۃ القارعہ میں ما استفہامیہ ہی ہے، اگر مزید کچھ سوال ہو تو بتائیے، کیوں کہ الحمد للہ ہم نحو کے استاذ ہے، تمنا ہے کہ اللہ تعالی اس طرح ٹوٹی پھوٹی خدمت ہم سے لیوے
Our courses
1- Arabic Grammar Course
2- Halle Arbi Ebarat Course
3- English Language Course
You can get our courses in 50% discount
Contact us for getting our courses
Whatsapp No +92 325 9660646
ماشاءاللہ سلامت رہیں آمین
ماشاءاللہ بہت خوب
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ بہت ہی آسان خوبصورت انداز ہے
آپ سے ہماری مؤدبانہ گذارش ہے کہ آپ القراءت الواضحۃ یا کوئی ایسی درسی کتاب کو تدریسی انداز میں پڑھائیں
اس سے ہمارا بہت زیادہ فائدہ ہوگا
اللہ تعالیٰ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
مستثنی منہ اور مستثنی کیا کیا چیز ھے ۔۔۔۔اور ترکیب مین مستثنی منہ اور مستثنی والی ترکیب کیون نھی کی گئ ۔۔پلیز یھ بتادین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حضرت ما استفہامیہ پر الف لام داخل ہوگا یا نہں. مجھے سمجھ نیں آرہا ہے کہ اگر ہم ایک جملا لکھیں
اسلام کیا ہے تو اسکی عربی یہ بنائیں مَا اِسْلَامٌُ
یا پھر ایسے بھی بنا سکتے ہیں مَا الْاِسْلَامُ
یعنی اسلام کو ال کے ساتھ لکینگیں یا بغیر ال کےسورہ القاریہ میں جو ما داخل ہے تو وہ ما استفہامیہ کا ہے
مَا الْقَرِعَةُ تو اس پر داخل ہے تو اسکو ھم کیا مانیںگیں
ما استفہامیہ کے بعد جو بھی اسم آتا ہے وہ مبتداء مؤخر بنتا ہے، اور ہم جانتے ہیں کہ مبتداء معرفہ ہوتا ہے، لہذا ان جیسی صوروتوں میں ال داخل ہوگا، اور سورۃ القارعہ میں ما استفہامیہ ہی ہے، اگر مزید کچھ سوال ہو تو بتائیے، کیوں کہ الحمد للہ ہم نحو کے استاذ ہے، تمنا ہے کہ اللہ تعالی اس طرح ٹوٹی پھوٹی خدمت ہم سے لیوے