رقیب ہمیشہ عاشقوں سے کچھ زیادہ ہی گہری نظر رکھتے ہیں۔ بلکہ اس لفظ کا اصل مطلب ہی نظر رکھنے والا ہے۔ 😅 تفنن برطرف، لہجہ کو محبتیں زیادہ ملی ہیں اور رقابتیں بہت کم۔ اللہ آپ کو اور ہمارے سب مہربانوں کو سلامت رکھے۔
نالۂ مرغِ گرفتار چلے آتے ہیں جو دوست بھی آپ کے انداز ادائیگی کو سادہ کہتے یا سمجھتے ہیں وہ خُود بہت ہی سادہ ہیں ضیاء محی الدین صاحب کے انداز کو توآسانی سے اپنایا جا سکتا ہے لیکن حضرت جی کے انداز کو اپنانے کے لئے "اک عمر چاہئے اثر ہوتے تک"
بہت حیران کن عنصر ہے کہ لوگ آپ سے رقابت بھی رکھتے ہیں آپ کو سنتے بھی ہیں ۔
رقیب ہمیشہ عاشقوں سے کچھ زیادہ ہی گہری نظر رکھتے ہیں۔ بلکہ اس لفظ کا اصل مطلب ہی نظر رکھنے والا ہے۔ 😅
تفنن برطرف، لہجہ کو محبتیں زیادہ ملی ہیں اور رقابتیں بہت کم۔ اللہ آپ کو اور ہمارے سب مہربانوں کو سلامت رکھے۔
واہ کیا خوب آواز ہے
بہت سادہ اور اور بے ساختہ انداز ذرا سا بھی مصنوعی پن نہیں ہے۔
بے اختیار۔۔۔۔۔۔۔واہ ،واہ واہ
Wah ❤️❤️
واہ
Boht Khoob
جیو بھائی
Allah slamat rakhy ggg ap ko
The best
I feel very relaxe while listening.Remarkable.
Shamshad Awan.
🌹
Janab aap ki awaaz bahut khoobsurat hain
💗
👍💓
سر اپنی ستار کولیکش کا پتہ بتادیں ۔۔ کہاں سے لی ہیں
نالۂ مرغِ گرفتار چلے آتے ہیں
جو دوست بھی آپ کے انداز ادائیگی کو سادہ کہتے یا سمجھتے ہیں وہ خُود بہت ہی سادہ ہیں
ضیاء محی الدین صاحب کے انداز کو توآسانی سے اپنایا جا سکتا ہے لیکن
حضرت جی کے انداز کو اپنانے کے لئے "اک عمر چاہئے اثر ہوتے تک"
لہجہ میں سادگی ۔۔۔۔خالص دہلوی انداز ہے
سادگی و پرکاری۔۔۔۔۔۔۔۔👌👌👌
@@neeni7759 آپ پڑھ دیں اسی سادگی سے یا کسی بھی دہلوی سے ہی پڑھوا دیں
@@neeni7759 یہ دہلی نہیں لکھنوی انداز ہیں تعشق کے مرثیے بھی پڑھئے آاگر لطف زباں چاہئیے
@@syedhurrabbaszaidi2671
انداز بیاں اور چیز ہے اور مضمون بیان دوسری چیز