Arshad Sharif ko Salam | What Happened in Kenya? | Imran Riaz Khan updates

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 23 жов 2022
  • Arshad Sharif ko Salam | What Happened in Kenya? | Imran Riaz Khan Latest VLOG
    شہید ارشد شریف تجھے سلام | کینیا میں سانحے سے اب تک | سینئر صحافی عمران ریاض خان کا تجزیہ
    #ArshadSharif #Nairobi #Kenya #ImranRiazKhan
    Like us on Facebook: / imranriazkhan2
    Subscribe to our Channel: tinyurl.com/yzb4msvj
    Follow us on Twitter: / imranriazkhan

КОМЕНТАРІ • 13 тис.

  • @malikirshaadahmad1507
    @malikirshaadahmad1507 Рік тому +45

    😭😭😭😭😭😭😭😭اب کون کہے گا۔۔ پاکستان اور دُنیا بھر میں دیکھنے اور سُننے والے لاکھوں لوگوں کو ارشد شریف کا سلام😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

    • @Aerick.and.zarick
      @Aerick.and.zarick Рік тому

      اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

    • @naheedwaheed7151
      @naheedwaheed7151 Рік тому

      sadqy jaon sonhra veer 😭😭😭😭😭😭

  • @ansakayani421
    @ansakayani421 Рік тому +38

    دل خون کے آنسو رو رہا ہے ، ہیرا صفت انسان اس دنیا سے رخصت ہو گیا ، اللّٰہ تعالٰی ارشد شریف کے درجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین ۔

  • @shahidjaved0202
    @shahidjaved0202 Рік тому +1

    ارشد شریف بھائی ایک سچا پاکستانی تھا اور سچ کا ساتھ دینے کی قیمت چکائی ہے
    ساری قوم دکھ میں مبتلا ہے
    اللہ تعالیٰ ارشد شریف بھائی کے درجات بلند فرمائے
    آمین 🤲

  • @Mr_pk_2
    @Mr_pk_2 Рік тому +1

    ارشد
    شریف بھائی ایک ایماندار اور بہادر صحافی تھا اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 😪😪😪😪

  • @brightdigitizing7600
    @brightdigitizing7600 Рік тому +85

    آج یہ خبر سن کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے. اللہ تعالیٰ ارشد شریف کے درجات بلند فرمائے. آمین ثم آمین

  • @syedamumtaz5568
    @syedamumtaz5568 Рік тому +2618

    وہ لوگ حاضری لگائیں جنہیں اپنے ارشد شریف کی خودداری، ایمانداری،غیرتمندی اور بہادری پر فخر محسوس ہورہا ہے,
    اللہ جنت الفردوس اعلیٰ مقام عطا فرمائے ،🤲

    • @proudofmuskaankhan5650
      @proudofmuskaankhan5650 Рік тому +31

      ‎إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
      Shaheed ki jo maot hai woh qaom ki hayaat hai
      Sabber Pakistan

    • @proudofmuskaankhan5650
      @proudofmuskaankhan5650 Рік тому +16

      Allah is the best Judge

    • @ONE_AND_ONLY_IMRAN_KHAN
      @ONE_AND_ONLY_IMRAN_KHAN Рік тому +10

      SHAHBAZ SHARIF AUR RANA SNAULLAH NEY RAW SAY MIL KER AIK AUR QATAL KERWAYA HAY KENYA MEY,,PAKISTAN SAY ZEYADA CRRUPTION HAY KENYA MEY,, AUR RAW PICHLAY 40 SAAL SAY HIGHLY ACTIVE HAY KENYA MEY ,, CHINA KI KENYA MEY INVESTMENT KI WAJJA SAY,,, BAKI ALLAH BEHTER JANTA HAY

    • @sabirbutt7739
      @sabirbutt7739 Рік тому +2

      😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢

    • @awaisshafique548
      @awaisshafique548 Рік тому +4

      آمین

  • @mshahbaz9399
    @mshahbaz9399 Рік тому +1

    ارشد شریف ہم آپ کے ساتھ ہیں دعاوں میں

  • @imkhanu579
    @imkhanu579 Рік тому +2829

    اب کون کہے گا۔۔ پاکستان اور دُنیا بھر میں دیکھنے اور سُننے والے لاکھوں لوگوں کو ارشد شریف کا سلام😭

  • @simraiqbal3265
    @simraiqbal3265 Рік тому +129

    آج کا دن بہت تکلیف دہ ہے میرے اللہ اس بہادر اور عظیم انسان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں آمین ثم آمین

  • @MeesamAliMinhas
    @MeesamAliMinhas Рік тому +2

    #قوم کا ہیرو ارشد شریف شہید

  • @mdwaseemkhan6289
    @mdwaseemkhan6289 Рік тому +1

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
    اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

  • @akramsindhu7176
    @akramsindhu7176 Рік тому +58

    انا للہ وانا الیہ راجعون 😭
    اللہ پاک ارشد شریف بھائی کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ دے۔ گھر والوں کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین یا رب 🤲

  • @muhammadazhar4202
    @muhammadazhar4202 Рік тому +26

    دنیا بھر میں لاکھو دیکھنے اور سننے والوں کو ارشد شریف کا سلام 😭😭☝️🕋🤲🕋☝️😭😭😭😭☝️☝️🕋☝️😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

  • @humairamusheer2237
    @humairamusheer2237 Рік тому +1

    دل لہو لہو ہے
    اللہ پاک ارشد شریف کی شہادت قبول فرمائے اور انکے درجات
    کو بلند فرمائے آمین

  • @Sayedalikhan106
    @Sayedalikhan106 Рік тому +3

    عظیم سے عظیم تر انسان مرد مجاہد آزادی اے صحافت کا علمبردار کلمہ حق کہنے والا نڈر بہادر دلیر مجاہد شہیدو کا وارث جتنا بھی تعریف میں بولا جائے کم ہے اللّٰہ تعالٰی انکے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین اور ارشد شریف بھائی کی مغفرت فرمائے آمین

  • @mohammed-166
    @mohammed-166 Рік тому +2

    PRIME MINISTER OF THE ISLAMIC REPUBLIC OF THE PAKISTAN MR. IMRAN KHAN ZINDABAD.

  • @asgharminhas5055
    @asgharminhas5055 Рік тому +7

    اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن اللّه پاک ارشد بھائی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرما ے

  • @umairbhatti9273
    @umairbhatti9273 Рік тому +25

    ‏ایک خوبصورت، وجیہہ اور ذہین انسان ہم نے اپنی آنکھوں کے سامنے کھو دیا، ارشد شریف صاحب کی شہید کی خبر سن کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ 😭😭
    آپ کے سوالات ہمیشہ زندہ رہیں گے، اللہ آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے..۔ آمین 💔

  • @TheQuraaninUrdu
    @TheQuraaninUrdu Рік тому

    وطن سے محبت کرنے والوں کو
    سچ بولنے والوں کو
    سچ لکھنے والوں کو
    قوم کو جگانے والوں کو
    سلادیا جاتا ھے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    حقیقی آزادی زندہ باد

  • @tariqcomputers1234
    @tariqcomputers1234 Рік тому

    اللہ تعالیٰ بھائی ارشد شریف کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @visionimransaeed
    @visionimransaeed Рік тому +306

    آج تک کسی فوتگی پر رونا نہیں آیا جتنا ارشد شریف بھائی کے جانے پر آیا 😭 اللہ تعالیٰ انکے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

    • @sumlasumladar5640
      @sumlasumladar5640 Рік тому +4

      bhai main kisi k liye itna nhe roi jitna mjhe mornings mai jb bad news suni k arshad nhe rahe mjhe ek jtaka sa laga or maine kaha nhe news fake ho sakti hain phir se dekho lakin nhe dil phat raha tha jese jase news sun rahi thi

    • @shariqilyas5775
      @shariqilyas5775 Рік тому +2

      Amen

    • @ahgaming4632
      @ahgaming4632 Рік тому +2

      SBR nhi aa rha Dil ko aahhh😭😭😭😭😭💔💔💔

    • @ahgaming4632
      @ahgaming4632 Рік тому +1

      Bht taqlef m h Dil😭😭😭😭

    • @visionimransaeed
      @visionimransaeed Рік тому +2

      @@sumlasumladar5640 mein 6bjy duty se aya sham time tb pta chala

  • @alishahid3740
    @alishahid3740 Рік тому +17

    اللہ پاک پیارے بھائی ارشد شریف کی مغفرت فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے اور اس پر اجر عظیم عطا فرمائے اللہ پاک بہادر اور دلیر انسان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ایسے انسان صدیوں میں پیدا ہوتے 🤲😭

  • @Zeshanali-nz2pm
    @Zeshanali-nz2pm Рік тому

    ایسا لگتا ہے ارشد بھائی کا جنازہ نہی ہمارا جنازہ اٹھا ہے اللّه جنت میں اعلی مقام دے امین

  • @netcafe-ih6hv
    @netcafe-ih6hv Рік тому

    اللہ پاک ارشد شریف کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمی

  • @muhammadikhlaq5908
    @muhammadikhlaq5908 Рік тому +11

    آللہ کریم ، ارشد شریف کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔ آمین یارب العالمین

  • @jawadali9505
    @jawadali9505 Рік тому +122

    دل ٹوٹ گیا الفاظ ختم ہو گئے ایک مسکراتا چہرہ مرجھا گیا ایک سچ کا سالار بچھڑ گیا شہیدوں کا وارث بھی شہید کر دیا گیا بوڑھی ماں کی آخری سہارا چھین لیا گیا دل ٹوٹ گیا خدا کی قسم الوداع ارشد بھائی 😭

  • @user-hs8mt2tf9h
    @user-hs8mt2tf9h Місяць тому

    Imran Khan Riaz zindabad

  • @syedamumtaz5568
    @syedamumtaz5568 Рік тому +304

    اللہ تعالیٰ ارشد شریف صاحب شہید کے درجات بلند فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے آمین 😭😭😭😭

    • @asifkhan-eh9yz
      @asifkhan-eh9yz Рік тому +3

      Ameen

    • @rukhsarmehar985
      @rukhsarmehar985 Рік тому +4

      Ameen Suma ameen

    • @xk3168
      @xk3168 Рік тому +4

      Allah Taala hum sab ko Dajjal k azaab se bachaye

    • @mamoonrasheed74
      @mamoonrasheed74 Рік тому +3

      Ameen summa Ameen

    • @imrankhan495
      @imrankhan495 Рік тому

      😭😭😭😭😭😭😭😭🤲🤲🤲🤲🤲🤲❤️❤️❤️🇧🇭🇵🇰

  • @AliRaza-gy4kx
    @AliRaza-gy4kx Рік тому +10

    انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالی جنتوں گھر کرے۔۔عظیم انسان۔۔
    ہر پاکستانی اس قربانی کو یاد رکھے گا۔۔۔😭😭

  • @buttmhg
    @buttmhg Рік тому

    اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @Sayedalikhan106
    @Sayedalikhan106 Рік тому +5

    ‏‎یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
    اے چاند یہاں نہ نکلا کر 💔
    اللّه آپکے درجات بلند فرمائے ،امین 😥

  • @muhammadasghar6752
    @muhammadasghar6752 Рік тому +15

    😥😥😥😥😥آج دل بہت بہت رنجیدہ اور غمگین ہےاور آج کا دن بہت مشکل گزارہ ہے دل کو یقین ہی نہیں ہو رہا ہے کہ ہم سے ہمارا بھائی ہم سے بچھڑ گیا ہے😥😥 خدا کی ذات بھائی ارشد شریف کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤😥🤲😥❤🕋❤

  • @mujahidabbas5142
    @mujahidabbas5142 Рік тому

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
    #قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف

  • @sohailraza1732
    @sohailraza1732 Рік тому

    اللہ پا ک جنت میں جگہ عطاء فرماے ارشد بھائ کو

  • @Azam_kamboh
    @Azam_kamboh Рік тому +12

    اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن .اللّه حافظ ہے وطن عزیز کا ۔

  • @arzookhantips
    @arzookhantips Рік тому +43

    سچ بولنے والوں کو مٹا کر سچ کو کبھی بھی نہیں مٹایا جا سکتا ہے ۔۔ سچ اور سچے انسان ہمیشہ ذندہ رہتے ہیں لوگوں کے دلوں میں ۔۔💯❤️💯

  • @Pak_News287
    @Pak_News287 Рік тому

    ہمارے قومی ہیروز شہید ارشد شریف عمران ریاض خان سمیع ابراہیم صابر شاکر تم سب کو سلام

  • @sophiaofficialuk6118
    @sophiaofficialuk6118 Рік тому +148

    وہ لوگ سامنے آئىں جنکو حضور پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا آخرى نبى ہونے اور ان کا امتی ہونے پر فخر ہے۔۔۔ ❤🇵🇰

    • @tariqshakeel1014
      @tariqshakeel1014 Рік тому

      This is about arshad death not about khatum e nabuwat u jahil qaum that’s why u are zaleel

    • @nasirraza4559
      @nasirraza4559 Рік тому +2

      Ya kia bat hoi

    • @ahmedshaikh4219
      @ahmedshaikh4219 Рік тому

      BISMILLAAHIR RAHMAANIR RAHEEM TAJDARE KHATAM E NABOWAT WA SHAHINSHA E RISAALAT ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD Sallallaaho Aleika wa Aalehi wa Ashaabehi wa Azwajehi wa Ahle Baitehi wa Baarik wa Sallam. Aameen.

    • @MrInt30h
      @MrInt30h Рік тому +3

      Koi mo'qa janay na dena.
      Please report this person. He/She is selling Nabi Pak SAW's name to collect her/his Likes. Shame on you but tum jaisay baigairat ko kaya pata sharam kaya hotee hai.

    • @SameerKhan-jd9ww
      @SameerKhan-jd9ww Рік тому

      @@MrInt30h correct 👍

  • @masoomanaqvi229
    @masoomanaqvi229 Рік тому +186

    Have no words to explain how much in grief we are 😭😭😭

  • @helpmereached100subcomplet7

    ارشد شریف کو اللّٰہ تعالیٰ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔۔

  • @AyeshaA05
    @AyeshaA05 Рік тому

    سوچا بھی نہیں جا رہا کہ ارشد شریف کو انکی آخری آرام گاہ تک لیجانے کا منظر۔ یا اللہ روک دے اس دنیا کو۔ بس کر دے ظا لموں کی چالیں۔ دل ٹوٹ پھوٹ چکا ہے۔

  • @raimarifkharal41
    @raimarifkharal41 Рік тому +77

    اللّٰہ پاک ہمارے محب وطن پاکستانی ارشد شریف کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین 😭😭😭😭

  • @sophiaofficialuk6118
    @sophiaofficialuk6118 Рік тому +49

    قرآن کی خوبصورتی یہ ہے کہ آپ اس کے پیغام کو نہیں بدل سکتے لیکن اس کا پیغام آپ کو مکمل طور پر بدل دیتا ہے۔" سبحان اللہ۔

    • @afnanbukhari2098
      @afnanbukhari2098 Рік тому +1

      bebe tazeeati moqa hay,yay moqa hay tableegh karnay ka?
      pahlay aglay ke baat sun lea krain.k wo kaia msg pohancha raha hay.

  • @bhattikotchutta6163
    @bhattikotchutta6163 Рік тому +1

    Allha pak arshd bhai ko jant min jaga dy

  • @ripjawgaming4574
    @ripjawgaming4574 Рік тому +1

    Every word is true about Arshad Sharif.

  • @kashmirtv273
    @kashmirtv273 Рік тому +12

    ‏یہ قوم واقعی میں بہت پیار کرتی آپ سے
    کاش آپ دیکھ سکتے کس قدر تکلیف میں ہے
    ہر شخص 💔

  • @inayatrahimoon6204
    @inayatrahimoon6204 Рік тому +54

    ‏إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ.
    یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا 😭😭
    اے چاند یہاں نہ نکلا کر 💔
    اللّه پاک ارشد سریف بہائی کے درجات بلند فرمائے ،آمین 🤲

  • @mubeenatish6892
    @mubeenatish6892 Рік тому

    اللہ پاک ارشد بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین اور عمران ریاض بھائی ہم سب آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اور اللہ پاک اگلی منزل آسان فرمائے

  • @MMobeenHanifMHanif
    @MMobeenHanifMHanif Рік тому +2

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
    اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @mianshahbaz1780
    @mianshahbaz1780 Рік тому +6

    آج محسوس ہوا کہ ہم کیا کھو چکے ہیں؟
    یہ قوم ارشد شریف صاحب کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔
    اللہ شہید کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔

  • @mehranshoukat5499
    @mehranshoukat5499 Рік тому

    Heart Broken Allah Pak Arshad Shareef ki maghfirat farmay ameen

  • @helpmereached100subcomplet7

    پاکستان کے لاکھوں لوگوں سننے اور دیکھنے والوں کو ارشد شریف کا سلام

  • @RizwanAli-hd5os
    @RizwanAli-hd5os Рік тому +1089

    اللہ پاک ارشد شریف کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

  • @sophiaofficialuk6118
    @sophiaofficialuk6118 Рік тому +99

    حضرت علی ؓ نے فرمایا
    اچھے لوگوں کا تمہاری زندگی میں آنا تمہاری قسمت ہوتی ہے اور انہیں سنبھال کر رکھنا تمہارا ہنر ❤❤❤

  • @sohailraza1732
    @sohailraza1732 Рік тому

    عمران ریاض خان آپ کی عظمت کو سلام

  • @khansaab7706
    @khansaab7706 Рік тому

    اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @sabirmanzoor7029
    @sabirmanzoor7029 Рік тому +13

    بہت تکلیف ہوئی ارشد بھائی کے لیے اللہ پاک ارشد بھائی کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور درجات بلند فرمائے گھر والوں کو صبر عطا فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین 😔

  • @islamandliberalism123
    @islamandliberalism123 Рік тому +253

    The nation is crying 😭😭😭😭 can't stop tears in our eyes

    • @FaryalAli1122
      @FaryalAli1122 Рік тому

      😘😘

    • @shahzadmanc
      @shahzadmanc Рік тому +1

      What else this nation can do. Whatever happening in Pakistan because of this nation still sleep and cry. Wake up Allah ka wasta hey

    • @earth4782
      @earth4782 Рік тому

      But Islam and Liberalism???

    • @niznizam
      @niznizam Рік тому +1

      cry hi karte rahna, kuchh karna nahi. Shame on such nation where 200 millions people are being silenced by 2 families and few generals

  • @Morality485
    @Morality485 Рік тому +1

    لاکھوں سلام اس ماں پہ جس کا بہادر بیٹا تھا ۔اور دلوں ۔میں رہتی دنیا تک رھے گا ۔۔قوم کا سلام ارشد شریف شہید کو

  • @muhammadiqbal7221
    @muhammadiqbal7221 Рік тому

    Arshad Sharif zindabad Imran riyaz zindabad 🇵🇰🇨🇳🇳🇱🇹🇷🇦🇿🇸🇦🇦🇫🇦🇪🇮🇷🇮🇶🇯🇴🇧🇩🇪🇭🇲🇾🇳🇵🇱🇰😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

  • @muhammadrafiqawan5438
    @muhammadrafiqawan5438 Рік тому +59

    ارشد شریف شہید وطن عزیز کا ایک بہادر سپاہی ایک مجاھد وفا کا پیکر آج اپنے وطن پر قربان ہو گیا ارشد شریف تیری عظمت تیری وفا شعاری تیری بہادری کو سلام کہ تو نے جان دے دی مگر تو جھکا نہیں بکا نہیں ٫ اللہ تعالی آپ کو جنت الفردوس میں اعلی و عرفہ مقام عطاء فرماۓ آمیں ۔

  • @tahirsaeed1171
    @tahirsaeed1171 Рік тому +20

    Ye kon Log Hain Jinke Dil me Na to Khuda ka Khauf Hai or Na he koii Rehm ???
    Ya Allah Pak Hamare haal pe Rehm Farma .. Ameen

  • @asifjutt7290
    @asifjutt7290 Рік тому

    اللہ ارشد شریف کو جوار رحمت میں جگہ دے :آمین

  • @HanaHana-ow7ub
    @HanaHana-ow7ub Рік тому +1

    اللہ تعالیٰ مرہوم شہید ارشد شریف کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور امی اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @arshadmailsi4751
    @arshadmailsi4751 Рік тому +7

    اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
    اللہ تعالی ارشد بھائی کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر کرنے کی توفیق عطا فرمائے
    ارشد شریف کی عظمت کو سلام😭😭😭

  • @taykaram6020
    @taykaram6020 Рік тому +14

    "Hum 'Arshad Sharif' ko deserve nahi krtay thy"
    Very rightly said!!!

  • @sakhan3917
    @sakhan3917 Рік тому

    Arsad Sharef Shaheed Tuje Europe ke sab Pakistanio ki taraf se Lakho Salaam

  • @mirshadmirshad7882
    @mirshadmirshad7882 Рік тому

    شہید ارشد شریف صاحب کو سلام
    اللہ پاک اسکی ماغفرت فرمئ پاکستان ذینداباد سچے انسان کو شہید کردیا لیکن سچ شہید نہیں ہوگا

  • @FaizanAli-lv6tw
    @FaizanAli-lv6tw Рік тому +66

    Laakhon sunne aur dekhne walo ka arshad sharif ko salaam 😭💔💔💔💔

  • @ByteMe78692
    @ByteMe78692 Рік тому +11

    اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
    Ya Allah Arshad Bhai ko Jannat main Allha mukham ata farma ! Ameen

  • @hafeezshah6726
    @hafeezshah6726 Рік тому

    قابل احترام عمران صاحب ہم آپ کے اس غم میں برابر شریک ہیں اللّٰہ تعالیٰ ارشد شریف کے اہل خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے اور ارشد صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین

  • @BGMGamer110
    @BGMGamer110 Рік тому

    Ap pey Sabir Shakir arshad Shareef py hamari jan o maal qurban
    Ap log hee asal hero hen is qom k

  • @powerbrain83
    @powerbrain83 Рік тому +314

    We overseas Pakistanis are speechless. We never met him but he was a part of our family. We always remember him as a GREAT JOURNALIST GREAT SOLDIER.

    • @syqakashif4522
      @syqakashif4522 Рік тому +1

      Agreed 👍. 🇨🇦

    • @qumardin7380
      @qumardin7380 Рік тому +3

      True we have no words to say anything we are worried about for all of you now

    • @suhakamal3359
      @suhakamal3359 Рік тому +4

      I'm in London crying since last night, couldn't sleep. I feel like I lost a big asset someone very closer. He was fighting for us. He was always reporting with a smiling face and his smiling face is in front of my eyes.

    • @bushrakhanam8823
      @bushrakhanam8823 Рік тому

      That is true

    • @bushrakhanam8823
      @bushrakhanam8823 Рік тому

      @@suhakamal3359 Same feelings😭😭😭

  • @shahbazmaher6748
    @shahbazmaher6748 Рік тому +6

    دل خون کے آنسوں روتا ہے
    جب ظلم حد سے بڑھتا ہے
    جب ظلم حد سے بڑھتا ہے تو
    تب مٹنے کی راہ پر چلتا ہے
    وہ وقت اب دور نہیں ان شاءالله
    شہید کا خون رنگ لائے گا ان شاءالله
    ہم شہید ارشد شریف بھائی کے خون کو رائگاں نہیں جانے دیں گے ان شاءالله🙏😭🤲😭🤲😭🤲🙏

  • @mohammed-166
    @mohammed-166 Рік тому +1

    PAKISTAN ZINDABAD

  • @saiyyid18
    @saiyyid18 Рік тому

    بہت بہت دکھ اور تکلیف دہ خبر ہے. اس خبر نے دل کو دہلا دیا ہے.

  • @Aamirdada
    @Aamirdada Рік тому +52

    We 😢 😭, we are heart broken. We lost a beautiful human being. These criminals must be held accountable. IMRAN R bhai. We are all with you. 😢 😭

  • @hameedullah597
    @hameedullah597 Рік тому

    جو لوگ ارشد شریف کی شہادت پر خوش ہیں اے اللّٰہ ان کے گھر بھی ایسا ماتم عطا فرمائے،،
    🤲

  • @qamarmalik1229
    @qamarmalik1229 Рік тому

    ‏إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ.
    یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
    اے چاند یہاں نہ نکلا کر 💔
    اللّه آپکے درجات بلند فرمائے ،امین

  • @abdulkodus
    @abdulkodus Рік тому +116

    I'm a Rohingya Muslim in Myanmar I love arshad sharif sab and Imran riaz Khan, Allah arshad sharif ko jonnat atta formaae aamen.

  • @shaistayousuf5121
    @shaistayousuf5121 Рік тому +16

    ۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
    "شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے"۔
    اللّٰہ تعالی ﷻ اپنے پیارے محبوب ﷺ کے صدقے سے بخشش و مغفرت فرمائیں، آخرت کی منزلیں آسان فرماہیں، روز محشر آقا کریم ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیں، جملہ پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق عطاءفرمائیں
    آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین ﷺ

  • @majeedbajwa4217
    @majeedbajwa4217 Рік тому

    ارشد شریف آپ کی عظمت کو سلام

  • @itsfairyhere6727
    @itsfairyhere6727 Рік тому +1

    دردناک ترین خبر ہے 8.9 ماہ بعد۔۔ دل خون کے آنسو رو رہا ہے

  • @Tanveer_Adil_Channar
    @Tanveer_Adil_Channar Рік тому +7

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    بہت بہت افسوس ناک واقعہ ہوا ہے۔ دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ اللہ پاک ارشد شریف صاحب کو جنت میں اعلی مقام عطاء فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل اجر عظیم عطاء فرمائیں۔ آمین ثم آمین

  • @WAJIDALI-ot6bb
    @WAJIDALI-ot6bb Рік тому +11

    Allah paak Arshad Bhai ki Maghfirat Farmain Ameen ❤

  • @msayani885
    @msayani885 Рік тому

    Dil shadeed gumzada ha
    Mera Mehboob Qurban hogaya is mulk par

  • @easyartwitharshad.
    @easyartwitharshad. Рік тому

    Arshad sharif aur Imran Riaz Khan ap per slaaaaaam

  • @syedamumtaz5568
    @syedamumtaz5568 Рік тому +95

    عمران ریاض خان کی منفرد خوبی یہ ہے کہ بندہ سنتے ہوئے بور نہیں ہوتا۔ معلومات درست اور مرچ مصالحے کے بغیر ہوتی ہیں اور ایسی روانی اور تسلسل کے ساتھ آتی ہیں کہ بندے کو ہر پل الرٹ رکھتی ہے۔ ماشاء اللہ❤️👍

  • @bismakhan3670
    @bismakhan3670 Рік тому +25

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔۔کوئی خونی رشتہ نہیں ہے پھر بھی ان کے شہید ہونے پر دل غم سے پھٹ رہا ہے۔۔۔۔۔رونے سے بھی دل ہلکا نہیں ہو رہا۔۔۔۔یااللہ۔۔۔صبر دے۔یہ سب بہت تکلیف دہ ہے۔😭😭😭😭😭😭😭😭

    • @umamaasif1251
      @umamaasif1251 Рік тому

      True 😔

    • @bilqeesmehboob3844
      @bilqeesmehboob3844 Рік тому

      Waqaie khoni rishta nahi heie laikin aaj Sara din ho gaua anso nahi ruk Rahe heien Allah Pak in zalimo ko ibret nak saza de Aameen

    • @nahijazi705
      @nahijazi705 Рік тому

      Beshak

  • @warraichmuhammad7476
    @warraichmuhammad7476 Рік тому

    ارشد شریف تیری جرات کو سلام پاک قوم کا اصلی ہیرو ۔۔۔۔آج ہم شرمندہ ہیں ۔

  • @sabirshah488
    @sabirshah488 Рік тому

    Allah Arshad Sharif k darjaat buland farmaye aor zalimon ko jahannum wasal kray.Aameen

  • @user-yh3dp4im7t
    @user-yh3dp4im7t Рік тому +8

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ🥺🌟🇵🇰

  • @mudssarjutt6342
    @mudssarjutt6342 Рік тому

    Allah pak mery payary hero Arshad Sharif SB ku blnd o mrtba ata frmy. UN ki azmat ur jorat ko Mera salam.ye wo apoot Hein jo haqiqat me mulk a Pakistan waras asal malek hein .ur imran Riaz sab Allah pak ap ki hifzat frmy ameen

  • @OfficialMotivate1
    @OfficialMotivate1 Рік тому +1

    Imran bhai ap apna khayal rakhien Allah ap sab ko hifz o aman main rakhay

  • @bhattraders6015
    @bhattraders6015 Рік тому +20

    I live in Kashmir when I come from office first i watch his program on UA-cam Allah usko Jannat ul firdous atta farmaye

  • @sajidmehmoodramay6505
    @sajidmehmoodramay6505 Рік тому +7

    انا الله و انا اليه راجعون اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @husnainchoudhry4317
    @husnainchoudhry4317 Рік тому +65

    Legends(shaheed) never die. Rest in power Arshad shareef

  • @Mr_tanhaass
    @Mr_tanhaass Рік тому +82

    اب کون کہے گا ۔۔ پاکستان اور دنیا بھر میں دیکھنے اور سننے والے لاکھوں لوگوں کو ارشد شریف کا سلام 😭😭😭😭 اللّٰہ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔

  • @samrasiddique5852
    @samrasiddique5852 Рік тому +61

    Sir we really don't deserve him he was a gem one of my fav ..can't control my tears.. J in pakistan stands for justice ! This is End now

    • @waseemparay6458
      @waseemparay6458 Рік тому

      Don't show ur sentiments here,if u have guts and love for ur country then hang the responsible people which every Pakistani soul knows ...Bajwa and dallal

  • @Orhannaqash-qv1mz
    @Orhannaqash-qv1mz 11 місяців тому

    Ya Allah pak Imran Riaz ki hifazat frma