Why do Americans discard expensive electronics?

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 25 сер 2024
  • امریکی الیکٹرانکس کا مہنگا سامان کیوں پھینک دیتے ہیں؟
    امریکہ میں جب گھر کی کوئی چیز ،خاص طور پر الیکٹرانکس جب خراب ہو جاتی ہیں تو زیادہ تر لوگ انہیں ٹھیک کروانے کے بجائے پھینک کر نئی چیز خرید نا زیادہ بہتر سمجھتے ہیں ،کیونکہ یہاں ایک تو لیبر بہت مہنگی ہے اور دوسرے لوگ اسے جھنجھٹ سمجھتے ہیں کہ پہلے الیکٹریشن سے اپائنٹمنٹ لیں اور پھر دفتر سے چھٹی کریں ۔مزید سعدیہ زیب رانجھا سے
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...
    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    www.youtube.co...
    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/
    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

КОМЕНТАРІ • 10

  • @belike_ronaldo7
    @belike_ronaldo7 Місяць тому

    الاہ نگہبان

  • @DeepakKumar-t5x9e
    @DeepakKumar-t5x9e Місяць тому

    Your voice like arfa khanum sherwani

  • @mehwishhussain9743
    @mehwishhussain9743 Місяць тому

    Pakistan m tu labor bhi manghi 2 nbri aur new expensive. . manht ziada salary kam

  • @AsimSiddiqiBC
    @AsimSiddiqiBC Місяць тому

    Can some person collected it or get it free n export to Middle for further export
    In Africa n south east Asia cheap technical service is available so they can repair n resale
    By this way poor country people can get electronic items on economical price