Kalam e Iqbal | Tere Ishq Ki Inteha Chahta Hoon | تیرے عشق کی اِنتہا چاہتا ہوں | Shahbaz Bastavi

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 28 вер 2022
  • Kalam e Iqbal | Tere Ishq Ki Inteha Chahta Hoon | تیرے عشق کی اِنتہا چاہتا ہوں | Shahbaz Bastavi
    Title: Tere Ishq Ki Inteha Chahta Hoon.
    Voice: Shahbaz Bastavi
    Lyrics: Dr. Allama Iqbal (rh)
    لیرکس"👇
    ترے عشق کی اِنتہا چاہتا ہوں
    میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
    ستم ہو کہ ہو وعدۂِ بےحجابی
    کوئی بات صبر آزما چاہتا ہوں
    یہ جنت مبارک رہے زاہدوں کو
    کہ میں آپ کا سامنا چاہتا ہوں
    ذرا سا تو دِل ہوں مگر شوخ اتنا
    وہی لَن تَرانی سنا چاہتا ہوں
    کوئی دم کا مہماں ہوں اے اہلِ محفل
    چراغِ سحر ہوں بجھا چاہتا ہوں
    بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی
    بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں
    #allamaiqbalpoetry #kalameiqbal #newkalam #allamaiqbal #allamaiqbalshayari #naat #naatsharif #naatstatus #newnaat2022 #shahbazbastavi

КОМЕНТАРІ • 23