نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے والدین کریمین رضوان اللہ تعالیٰ اجمعین مسلمان تھے مسلمان تھے مسلمان تھے ۔ حضرت آدم علیہ السلام اور نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے درمیان جتنے آباء و اجداد گزرے ھیں ۔ سب مسلمان تھے مسلمان تھے مسلمان تھے ۔ یہ روایت صحیح ھے ۔ باقی سب روایتیں ضعیف ھیں ضعیف ھیں ضعیف ھیں ۔
Really wonderful interpretation of this disputed problem has been unresolved for ages has been completely explained and thoroughly justified by you with several Quranic verses against those ahadiths mentioned in Muslim pointing out the facts that no every hadith mentioned in the above book is considered to be absolutely true and valid whether its chain of narrators is also correct.Well done Mufti Sahib. May God bless you and enhance your intellectual level day by day.Don't be afraid of others. Continue your work without any discrimination of cults and sects. Your duty is to propagate true picture of religion.Was salami alaik.
امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے منسوب کتاب ''الفقه الأكبر'' میں یہ الفاظ موجود ہیں: ووالدا رسول الله ﷺ ماتا علی الكفر. ترجمہ: اور رسول اللہ ﷺ کے دونوں والدین کا کفر کی حالت میں انتقال ہوا۔ جن کے نزدیک یہ کتاب امام ابو حنیفہ کی ہے، ان کے لئے تو یہ بات واضح ہونی چاہیئے، کہ امام ابو حنیفہ کے مؤقف نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین سے متعلق یہی تھا کہ ان کا انتقال حالت کفر میں ہوا احناف کی کتاب میں ملاحظہ فرمائیں: صفحه 128 - 129 شرح فقه الأكبر - علي بن (سلطان) محمد، أبو الحسن نور الدين الملا الهروي القاري الحنفي، المعروف ملا علي القاري (المتوفى: 1014هـ) - المطبعه الحنفي مذکورہ بالا عبارت کا ترجمہ سید امیر علی حنفی نے عین الہدایہ کے مقدمہ میں کیا ہے، عین الہدایہ کے مقدمہ میں فقہ الأكبر اور ملا علی القاری کی شرح کا ترجمہ شامل ہے؛ ملاحظہ فرمائیں: ووالدا رسول الله ﷺ ماتا علی الكفر. ترجمہ: اور رسول اللہ ﷺ کے دونوں والدین کا کفر کی حالت میں انتقال ہوا۔ ماتا علی الكفر (رسول اللہ کے والدین کا کفر کی حالت میں انتقال ہو) یعنی زمانہ رسالت و اسلام سے پہلے؛ زمانہ کفر میں انتقال کیا، اور روافض کہتے ہیں کہ چونکہ امام ہونے کے لئے یہ بات شرط اور لازم ہے کہ اس کے والدین مؤمن ہوں اس لئے امام اعظم ؒ نے اپنے اس رسالہ میں اس کا رد کرتے ہوئے تصریح کی کہ رسالت کے لئے ایسی کوئی شرط لازم نہیں ہے، ملا علی قاریؒ فرماتے ہیں کہ اس کلام سے ان لوگوں کا رد کرنا مقصود ہے جو یہ کہتے ہیں کہ آپﷺ کے والدین کا انتقال ایمان کی حالت میں ہوا، یا ان کے انتقال کے بعد اللہ تعالیٰ نے انہیں دوبارہ زندہ کرکے ایمان کی توفیق دے کر موت دی۔

Rasool Allah SAWW k waldain k emaan pa mari qyamat tuk ana wali sari aulad qurban. Ma asa kalmaat kehna se behtr mout ko pasand krta hun k Rasool Allah k waldain ki beadbi he
Rasool Allah k walidain jannat main Hain kyoun k Quran sy sabit ho gaya k ahlay fitrat ko Allah azab nahi krta jub tuk k apna Rasool bhej kr atmam hujjat na kr day Tau sabit hoa k Rasool Allah k walidain azab sy bari Hain aur yeh kehna k qayamat k din Allah ahlay fitrat ko imtahan Mai dalay ga Tau insh'allah humaray aaqa o moula s.a.w.w k walidain ko Allah kamyabi day kr apnay Rasool s.a.w.w k dill ko sukoon bakhshay ga aur walidain e Mustafa jannat main apnay mahboob baitay Mohammad k sath hon gy
القرآن الکریم: ترجمہ ومفہوم: " ھم تم صرف تمہار پوچھیں گے نا تمہارے اگلے کا نا تمہارے پچھلوں کا تم اپنی فکر کرو۔ تم سے یہ نہیں پوچھا جائے گا کہ پہلے کے لوگ کیا کرتے تھے"
Mufti SB Allah pak ap PR kharboo rehmat farmaye ap pass hoty mai apky hath hazard bar chomta ap k sadqy is siakaar ko b kuch amal krny ki tufiq ataa farma .ameen
Hazrat abdul mutlib ne ashabe feel se farmaya Meray onth muje de do kaba jisne banaya wohi hifazat farmaye ga Yani sabit hoa k hazoor k aba o ajdad toheed pe thi
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رضي اﷲ عنهما قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ ﷲِ صلی الله علیه وآله وسلم: لَمْ یَلْتَقِ أَبَوَايَ فِي سِفَاحٍ لَمْ یَزَلِ ﷲُ تعالیٰ یَنْقُلُنِي مِنْ أَصْلَابٍ طَیِّبَةٍ إِلَی أَرْحَامٍ طَاهِرَةٍ صَافِیًا مُهَذَّبًا لَا تَتَشَعَّبُ شُعْبَتَانِ إِلَّا کُنْتُ فِي خَیْرِهِمَا. رَوَاهُ أَبُوْ نُعَیْمٍ. أخرجه أبونعیم في دلائل النبوة، 1/24، والکلاعي في الاکتفاء، 1/11، والسیوطي في الدر المنثور، 4/328، والمناوي في فیض القدیر، 3/437. ’’حضرت عبد اﷲ بن عباس رضی اﷲ عنہما سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میرے والدین کبھی بھی بغیر نکاح کے نہیں ملے۔ اﷲ تعالیٰ ہمیشہ مجھے پاک پشتوں سے پاکیزہ رحموں میں منتقل فرماتا رہا، جب بھی لوگوں کے دو گروہ ہوئے تو مجھے ان میں سے بہترین گروہ میں رکھا گیا۔‘‘ اس حدیث کو امام ابو نعیم نے روایت کیا ہے۔
برے سے برے شخص کو برا کہو تو وہ برداشت کر لیتا ھے مگر اس کے والدین کو برا کہو گے تو وہ برداشت نہیں کرتا۔نبی پاک کے والدین کے بارے میں امت کا فرض ھے کہ اچھا گمان رکھے۔
Rasole Akram (S.A.WA.W.S) ke waalden (A S) ke iman aur imane Hazrat Hazrat Abu Talib (A S) par Janab Dr Sadaqat Ali faridi sahib ki vieos u tube par khud bhi sunnen aur dosron ko sunaien taa ke jehunnum me jaane se bach saken.
Assalamualaikum warahmatullah Sir kya qabar mein hone wale sawalat ki hadeesein sahih hai ??aur qabr mein jo azaab hoga kya wo bhi sach hai ??? Agar qabr mein azaab mil jayega bande ko to phir Qayamat ke din wapas azaab kyu hoga?? Bohot si riwayat hai is bareme Azaabe qabar ke hawale se quran kya kehta hai ?? Kya azaabe qabar haq hai ???
عذاب مردہ کی نا ش / جسد کو ہوتا ہے یا روح کو؟ جن کی لا ش / جسد کو جانور کھا جاتے ہیں ، یا پانی مین غرق ہوتے ہیں یا آگ مین جل جاتے ہیں ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کو کہاں عذاب دیا جاۓ گا ؟ بہت سے فرعونوں کی لا شیں حنوط / ممی کی ہوئ محفوظ کی ہوئ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کو کب عذاب دیا جاۓ گا ؟
You are a learned man why there are Allamas mullahs and many more flourish in subcontinent. Even issrar ahmad medical doctot Ali Mirza a mechanical Engineer How come they become preacher without any religios education call themselves that they arethe authority on religion. It shows that all the science books are in english there they learned some english. We have been slaves by English men more than two hundred years and any knowledge is looked up. In science the questions and answers are mostly precised. In history and religion you can twist a lot of things.
تعجب اس بات پر ہوتا ہے جنہیں اپنا معلوم نہیں کہ ان کا ٹھکانہ کہاں ہے وہ نبی رحمت صلی اللہ علیہ و آلہ کے والدین کو جنت و جہنم تقسیم کر رہے ہیں ۔ انسان کو اپنی فکر کرنی چاہیے کہ وہ خود کس جگہ پر کھڑا ہے۔
ACCORDING TO IMAM E ARFAAN,AASHIQ E RASOOL, FANA FILLAH,BAQA BILLAH IMAM JALALUDDEEN SYUTI RA, THEY WERE GIVEN LIFE FROM GRAVES AND ACCEPTED ISLAM AFTER LAST HAJJ OF PROPHET MUHAMMAD SALLALAHO ALAIHE WASALLAM.
Lakin mufti sahib is ko bi waza ker dain kay kya us time sirf quam per hi rasool atay thay mera matlab ager koi us qaum se baher ho wo bari uz zima hota tha baqi marey zahan main Esa ibnay maryam aya kay unkay mananay walay bi to thay phir Mosa ale salam kay bi
Assalamualaikum warahmatullah Sir imam mahendi ke hawale se bata dein kya wo sach mein aane wale hai ya nahi?? Riwayat mein bohot saari baatein aayi hai aur bohot si riwayat ko mohaddiseen ne kalam karke zaeef bhi kaha hai . Quran unke aane ke bareme kya kahta hai ??
چوتھا مؤقف سب سے بہترین مؤقف ھے خاموشی اختیار کی جائے کف لسان ۔ دوسری بات یہ ہے کہ حضرت عبداللہ اور بی بی آمنہ سے شرک اور کفر ثابت نہیں ۔ اس لیے خاموشی اختیار کی جائے تو بہتر ہے
Sunni ki achi kahani hai Rasool ke walidain per bahes hai kijannati yah jahannami vo bhi ek khabre wahid ki bina per Jab ki unsay na to shirk sabit hai na to kufr Wahi banu umaiya say shirk bhi sabit kufr bhi sabit munafikat bhi sabit lakin sahab jannati aur sahabi. Wah re insaaf.
ابو طالب کا موت کے وقت یہ کہنا کہ میں اپنے باپ عبد المطلب کے دین پر مارتا ہوں اسکا کیا معنیٰ ہوا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا عبد المطلب کے بارے میں کیا کہینگے فل جنہ فن نار یا اہل فطرت
Assalamualaikum warahmatullah. Sir jaadu tone ki asal hakeekat kya hai kya jaadu ka asar insaan pe hota hai ya nahi?? Agar hota hai to iska sahih ilaaj kya hai?? Aur jinnaat insaan ke jism mein dakhil ho sakta hai ?? Aur jo log jadu ke bareme batate hai kisne karaya ye sab sach hai ??? Hadees mein bohot saari baatein aayi hai jaadu tone ke hawale se.quran is bareme kya kehta hai ???
ھم تک جو معلومات پہنچی ھے اس کے مطابق رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تین دین ھیں پہلا دین ابلیس۔ دوسرے حنیف جو حضرت ابرہیم علیہ السلام پر نازل ھوا تیسرے اسلام جو رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔ پر نازل ھوا ھے رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم سے پہلے اسلام تو آیا ہی نہیں تھا اب جو بھی وی حضرت اسماعیل علیہ السلام کے مذھب پر ھو جو کہ رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کے والدین تھے چاھے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے مذھب پر ھو جیسے یہودی یا حضرت داؤد علیہ السلام کے مذھب پر ھو جیسے صابی ھو یا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے مذھب پر ھو جیسے نصارا کیونکہ اس وقت اسلام آیا ہی تھا تو وہ تو اھل ایمان ہی تھے
القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة آیت نمبر 134 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ تِلۡكَ اُمَّةٌ قَدۡ خَلَتۡۚ لَهَا مَا كَسَبَتۡ وَلَـكُمۡ مَّا كَسَبۡتُمۡۚ وَلَا تُسۡئَـلُوۡنَ عَمَّا كَانُوۡا يَعۡمَلُوۡنَ ۞ ترجمہ: یہ ایک جماعت تھی جو گزر چکی ان کے لیے تھا جو انہوں نے کمایا اور تمہارے لیے ہوگا جو تم کماؤ گے تم سے یہ نہیں پوچھا جائے گا کہ وہ کیا کرتے تھے ۔
ہمارے استاد محترم نے ایک آدمی کے سوال پر تھپڑ مارا تھا اور اس سے پوچھا تھا وضو اور نماز کے فرائض کتنے ہیں وہ نہ بتا سکا استاد محترم نے کہا جنچیزوں کے پوچھنے کی ضرورت ہے وہ نہیں پوچھتا جن کی ضرورت نہیں وہ پوچھتے نہیں بس خاموشی ہی بہتر ہے سکوت ہی احسن ہے آخرت میں جن چیزوں کی پوچھ نہیں اس پر بحث بے وقوفی ہے
To kya hazooor kay maa baao nuslam nahi thay?? Matlab tab bazart ibrhaim kay khandn say thay nabi e karim to unhonnay to aik Allah ke tarf bulayabtha. Aur nabuwat sat pehly nabi e karim kya ibadat karty thy??
اللّٰہ کریم آپ کا اجر بڑھا چڑھا کر آپ کو عطا فرمائے۔ آمین صوفیاء کرام کے متعلقین میں سے بعض کا عقیدہ ہے کہ شریعت کا علم الگ ہے اور طریقت الگ علم ہے جو آنحضرت ﷺ سے بعض بزرگوں کو سینہ بسینہ منتقل ہوتا آرہا ہے ، وہ اسے علمِ لُدنی کہتے ہیں اور دعویٰ کرتے ہیں کہ عام علماء کے پاس یہ علم نہیں ہوتا۔ نیز وہ کہتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ کی کوئی غائبانہ مجلس منعقد ہوتی ہے جس میں ولی اللّٰہ لوگ شریک ہوتے ہیں اوربراہِ راست آپ ﷺ کے فرامین سے مستفیذ ہوتے ہیں۔ اس پر بیان فرما دیجیے۔ اللّٰہ کریم آپ کا حامی و ناصر ہو۔
Kamran.sahib. wo. Deen islam ko chhor kr khrafat me pr ghae thhe wo iaman bhi rkhhte thhe khaliq kainat pr lakin shrk bhi krte thhe baz inme waqi kafr thhe to wo logh tawaf bhi krte mlawt wala hj bhi krte mlawt wala khane kaba ki safai wageera isl bat he ke aajke dor me bhi kia kia mlawt wala deen bnalia he ku sir isi trah wo bhi mlawoti mushrk thhe ???
حضرت یہ بتائیے کہ کیا کوئی شخص جس کا انتقال ہو گیا ہو وہ کسی زندہ شخص سے بات کر سکتا ھے اور کسی زندہ شخص کو نصیحت کر سکتا ھے وہ شخص کوئی بھی ہو کیا ایسی کوئی حدیث ھے
Pyaray nabi pak ka walidan inshalla wo janati ha mera iman ha rosoul pak ka walidain janti hoga wo beshake Muslim na hua ho wo janati ha ya tu gustaki hogi jo ya kha wo jhanmi ho mera iman ha wo janati ha
اس وقت کی شریعت ابراھیمی پر تھےاور نبی پاک کی اعلان نبوت سے پہلے گزر چکے تھے-جو شحص وقت کے نبی کا پیروکار ھے ان کا فیصلہ اسکے مطابق ھو گا-جنت دوزح کافیصلہ اللہ تعالی کرے گا-آج کا کوئی مولوی یہ فیصلہ نہئں کر سکتا
نہ جانے علماء ومحدثین کی عقل میں یہ بات کیوں نہیں آتی کہ آپ صلعم کے والد صاحب کا نام اگر عبداللہ تھا تو اس نام کے معنی اللہ کا بندہ کے ھیں اور جس کا نام عبداللہ ھو اسکی بیوی کافر کیونکر ھو سکتی ھے؟
Is sharote ke qaol galaat hay keon kah ayatol fitrah is qaol ke tarded ai ornah yah kaheya keya esa maseh (a') rasool a khoda nahe hay? Bos a rasool to hogeya.
مفتی صاحب، اس آیت میں رسول کے اتمام حجت کے نتیجے میں دنیا میں جزا و سزا کا ذکر ہے ، جس کو اللہ تعالٰی دوسری جگہ سنت الٰہی بھی فرماتے ہیں۔ اس آیت میں آخرت کے عذاب کا ذکر نہیں۔ آخرت کی جزا و سزا تو ہماری فطرت میں جو حق و باطل میں فرق کا تصور ودیعت ہوا ہے ، اس بنا پر بھی اپنے حالات کے مطابق ہو سکتا ہے
۔مفتی صاحب آپ نے بہترین بیان کیا لیکن حضرت ابو طالب کے ایمان کے بارے میں آپ کو ی مضبوط دلیل نہیں لا سکے آپ خود ہی کہتے ہیں کہ کچی دلیل سے مسئلہ اخذ نہیں کیا جا سکتا کوئی مضبوط دلیل لائیں یا اس معاملے میں خاموشی بہتر ہے
Quran ko ek baar aur gaur say padiye makkah ke log deene ibrahim ke manne wale the.vo namaaz padh rahe the roza rakh rahe the haj kar rahe the zakat ada kar rahe the.Rasool ko bhi yahi hukum hua hai ki tum apne baap ibrahim ke deen ki paravi karo.
Kiya touhine risalat sirf woh he jo gher muslim kare lekin kalma parhne ke basd jis ka dil chahe Rasole Akram (S.A.W.A.W.S)ke waaldeen (A.S) aur cha ha ko naozobillah mushrik auor kafir kahe os ke khilaf koie .muqadma nahi darj hota. Allah ke bando yeh munafqat khatam karo.
hajrat ibrahim alayhissalam ki dua huzoor ki zuuriyat tamam nasal momin ki duwa ki thi a ability ka waqiya? barish ke liye dua ka waqiya? yeh sab momin hone ki dalil hai.
ababil ka waqiya kiya allah kafiron ki madad karta hai aisi koi riwayat hai ke butoaon se duwa magi ho barish ke liye huzoor a.s. ke vasile se duwa mangi thi
Ak banda jisko isaa a s nay zinda kia ak waqaya hay oss nay isaa a s ka kalma pada. Iman laya Deo bandi or saitaan aisy baaton per pooree takat lagatay hain jesi yeh takareer ker raha hay
Mohtrem Mufty SB Maslah Hal honay kee bajaey mazeed ulejh gea hay .*WA maa kunna moazzebeena hutta nubausa Rasoola * ISS ayet ko Roo say to Bharat men aor China men ,Jahan 3 crore log rehtay hen ,aor hazaron saal say unn men kissy Nabi ya Rasool ka ziker nahen milta,to yeh Kia AHL E futrut Huey ? Jin ka koi hissab nahen ho Ga .Kionkeh unn per Allah kee hujjet hee pory nahen Huey .Hissab SIRF unn AHL E Arab aor girdo nawah Kay chund crore logon ka hee ho Ga ,Jin kee hadayet Kay lieay Nabion ko bhejnay ka Quran men ziker hay .Yeh na,mumkin hay keh Bharat aor China kee itny Barry abady Kay lieay koi Nabi nah bhejay Gea ho ,Jo unnkee zuban men unn ko wahz o nasehat kertay .
کفر پر مرنے کا کیا ثبوت ہے جس سے تم وہ پہلی والی آیت سے ثابت کرتے ہو کے معجزہ کے طور پر زندہ نہیں کیا۔ فطرت پر مرنے والے کو اگر زندہ کیا گیا تو توبہ کیٸے بغیر مرنے والی سے کیسے استفادہ کیا
السلام علیکم اللہ کرے کہ ایسا ہی ہو کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین اہل فطرت میں سے ہوں اور اللہ انہیں معاف کر دے اللہ بڑا ہی معاف کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے
سورۃ توبہ ایت نمبر 113 اور احادیث کے اندر جو اس ایت کی تفسیر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان کی ہےوہی صحیح ہے اور پہلے علماء کا موقف جو ہے وہی صحیح ہے جو مفتی صاحب نے بیان کیا ہے دوسری اور تیسری کیٹگریز کے علماء کا موقف صحیح نہیں ہے
Tum galat ha nabi pak ka walidain inshalla jannati ha agar tum unko jhunmi bolty ho tum Gustak ho tumhara iman nahi ha tum log na ahlay bait Salam ko manou na aur kesi ko
بہت زبردست مفتی صاحب لیکن ایک سوالیہ نشان ابھرتا ہے.. کہ جس صحابی نے رسول ص سے اپنے ماہ باپ کے بارے میں پوچھا کیا اس صحابی کے ماہ باپ اھلے فطرت میں نہیں تھے ان کے ہاں کون سا پیغمبر آیا تھا؟؟؟ پلیز جواب کے منتظر ہیں
مفتری ناکامران تم علماء سؤ میں سے ہو کیا تجھے کوئی اور موضوع نہیں ملا بات کرنے کا تو ضرور کسی وہابی یا نجدی مکتبہ فکر کے مدرسے سے فارغ التحصیل ہے جو ایسی ویسی بات کر رہا ہے اللّہ تعالیٰ سے ڈر کہ تو کتنی بڑی ہستی کے متعلق یہ جسارت کر رہا ہے اللّہ پاک تجھے اور تجھ جیسے ہزاروں کو ہدایت نصیب کرے تجھے تو یہ بھی نہیں پتا کہ دور فترت کیا ہے اور دور فطرت کیا ہے اللّہ پاک تجھے ہدایت کاملہ عطا فرمائے
سب اھل علم اپنی اور اپنے اپنے والدین کی فکر کریں۔ سرکار علیہ السلام کے والدین جنت کے مالک ھیں۔ کسی کو کوئی حق نہیں آپ کے والدین کے بارے کوئی نیچ سوچ رکھے ۔ بات ختم۔
مفتی صاحب میں نارتھ وزیرستان سے محمد نبی ۔سر مجھے اپنے کم علمی کی وجہ سے قرآن کے اس آیت میں کنفیوز ہوں پلیز رہنمائی کریں ۔سورت آل عمران آیت 55 ۔عیسی علیہ السلام کو کہاجارہاہے کہ تیرے تابعداروں کو کافروں کے اوپر عالب کرنےوالاہوں قیامت کے دن تک وغیرہ ..اب آج کل عیسیٰ علیہ السلام کےتابعدارکون ہیں ؟
Is kam ilm jahil ne ibrahi alisslam ki dua jo quran main aye ke jisme dua manga tha ki meri ur mere bete ishaq ki ki ek nasal jo hamesa momin rhe jo abdul muttalib se lekar abbdullah tak ek nasal hmesa momoin rahe surah ibrahim main ye dua mojud hak unke waldain ka momin hona hai quran se sabit hai is wahabi alim ko abhi aur 20 sal aur sunni madrsa main talim lene ki zarorat ha
یہ مولوی تو عالم اچھا ھےلیکن اپنے نبی اکرم صلی اللّٰہ ھوعلیہ وسلّم کے اگر والدین ھی جہنمی ھیں تو پھر دنیا میں نبی اکرم صلی اللّٰہ ھوعلیہ وسلّم کا پیدا کرنا اور ھم جیسوں کی شفاعت کرنا بلکل سمجھ سے بالاھے اگر نعوظ بللہ آپ سرکار کو جہنمیوں کے گھر پیدا کرنا تھا تو اتنا لمبا سفر تمام مشکلات وغیرہ کیا سمجھیں نبی کی وجہ سے یہ سارے عالم بنے ھیں اور اسی علم کو نبی پاک کے خلاف استعمال کر رھے ھیں کوئی خوف خدا ھی کر لو نبی پاک ماں کو آواز پر نماز توڑ کر آمین کہنے کو تیار تھے اگر ماں زندہ ھوتی فرض نماز کیا جہنمی ماں کے لیے توڑی جاتی ھے میرا خیال ھے ان علماء کو علمی مغالطہ ھو گیا ھے یا یہ خود فریبی میں بہت آگے نکل گے ھیں اب اس کے بعد پتہ نھیں کیا کیا الزامات لگائیں گے اور بتایں گے یہی علمی منزل ھے اب اللہ پاک سے ھدائت کی دعا کی جا سکتی ھے سب اس میں شامل ھو جاؤ اور منفی سوچوں سے گریز کرو اللہ جانے اور اس کا رسول جانے ھماری کیا اوقات ھے کہ ان پاک ہستیوں کو ایسے یاد کریں آللہ معافی فرمائے آمین
واللہ واللہ واللہ واللہ
قطعی ❤ قطعی بالیقین
والدین نبی ﷺ جنتی جنتی
سب سے درست اور بہتر تحقیق ہے۔
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین کے بارے میں حسن ظن رکھیں گے کیونکہ وہ عظیم ہستی کے والدین ہیں
نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے والدین کریمین رضوان اللہ تعالیٰ اجمعین مسلمان تھے مسلمان تھے مسلمان تھے ۔ حضرت آدم علیہ السلام اور نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے درمیان جتنے آباء و اجداد گزرے ھیں ۔ سب مسلمان تھے مسلمان تھے مسلمان تھے ۔ یہ روایت صحیح ھے ۔ باقی سب روایتیں ضعیف ھیں ضعیف ھیں ضعیف ھیں ۔
Aur Aazar bhi?
Jazakallah khair ❤
ماشاء الله تبارك الله
Really wonderful interpretation of this disputed problem has been unresolved for ages has been completely explained and thoroughly justified by you with several Quranic verses against those ahadiths mentioned in Muslim pointing out the facts that no every hadith mentioned in the above book is considered to be absolutely true and valid whether its chain of narrators is also correct.Well done Mufti Sahib. May God bless you and enhance your intellectual level day by day.Don't be afraid of others. Continue your work without any discrimination of cults and sects. Your duty is to propagate true picture of religion.Was salami alaik.
امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے منسوب کتاب ''الفقه الأكبر'' میں یہ الفاظ موجود ہیں:
ووالدا رسول الله ﷺ ماتا علی الكفر.
ترجمہ: اور رسول اللہ ﷺ کے دونوں والدین کا کفر کی حالت میں انتقال ہوا۔
جن کے نزدیک یہ کتاب امام ابو حنیفہ کی ہے، ان کے لئے تو یہ بات واضح ہونی چاہیئے، کہ امام ابو حنیفہ کے مؤقف نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین سے متعلق یہی تھا کہ ان کا انتقال حالت کفر میں ہوا
احناف کی کتاب میں ملاحظہ فرمائیں: صفحه 128 - 129 شرح فقه الأكبر - علي بن (سلطان) محمد، أبو الحسن نور الدين الملا الهروي القاري الحنفي، المعروف ملا علي القاري (المتوفى: 1014هـ) - المطبعه الحنفي
مذکورہ بالا عبارت کا ترجمہ سید امیر علی حنفی نے عین الہدایہ کے مقدمہ میں کیا ہے، عین الہدایہ کے مقدمہ میں فقہ الأكبر اور ملا علی القاری کی شرح کا ترجمہ شامل ہے؛ ملاحظہ فرمائیں:
ووالدا رسول الله ﷺ ماتا علی الكفر.
ترجمہ: اور رسول اللہ ﷺ کے دونوں والدین کا کفر کی حالت میں انتقال ہوا۔
ماتا علی الكفر (رسول اللہ کے والدین کا کفر کی حالت میں انتقال ہو) یعنی زمانہ رسالت و اسلام سے پہلے؛ زمانہ کفر میں انتقال کیا، اور روافض کہتے ہیں کہ چونکہ امام ہونے کے لئے یہ بات شرط اور لازم ہے کہ اس کے والدین مؤمن ہوں اس لئے امام اعظم ؒ نے اپنے اس رسالہ میں اس کا رد کرتے ہوئے تصریح کی کہ رسالت کے لئے ایسی کوئی شرط لازم نہیں ہے، ملا علی قاریؒ فرماتے ہیں کہ اس کلام سے ان لوگوں کا رد کرنا مقصود ہے جو یہ کہتے ہیں کہ آپﷺ کے والدین کا انتقال ایمان کی حالت میں ہوا، یا ان کے انتقال کے بعد اللہ تعالیٰ نے انہیں دوبارہ زندہ کرکے ایمان کی توفیق دے کر موت دی۔
JazakAllaahu khairun kaseera for sharing it
MashAllah, bahot khub tahqeeq.
JazakAllah
Masha Allah Mufti sahab .. jazakallah Allah aapko ajr e Azeem 🎉 ata farmaye aameen
Great Mufti sahab Allah karim aapko aur zyada ilm ata farmave Aamin summa Aamin
ماشآ اللہ بارک اللہ
ماشاءاللہ
اللّٰہ کی قسم والدین مصطفیٰ جنتی ہیں
امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے منسوب کتاب ''الفقه الأكبر'' میں یہ الفاظ موجود ہیں:
ووالدا رسول الله ﷺ ماتا علی الكفر.
ترجمہ: اور رسول اللہ ﷺ کے دونوں والدین کا کفر کی حالت میں انتقال ہوا۔
جن کے نزدیک یہ کتاب امام ابو حنیفہ کی ہے، ان کے لئے تو یہ بات واضح ہونی چاہیئے، کہ امام ابو حنیفہ کے مؤقف نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین سے متعلق یہی تھا کہ ان کا انتقال حالت کفر میں ہوا
احناف کی کتاب میں ملاحظہ فرمائیں: صفحه 128 - 129 شرح فقه الأكبر - علي بن (سلطان) محمد، أبو الحسن نور الدين الملا الهروي القاري الحنفي، المعروف ملا علي القاري (المتوفى: 1014هـ) - المطبعه الحنفي
مذکورہ بالا عبارت کا ترجمہ سید امیر علی حنفی نے عین الہدایہ کے مقدمہ میں کیا ہے، عین الہدایہ کے مقدمہ میں فقہ الأكبر اور ملا علی القاری کی شرح کا ترجمہ شامل ہے؛ ملاحظہ فرمائیں:
ووالدا رسول الله ﷺ ماتا علی الكفر.
ترجمہ: اور رسول اللہ ﷺ کے دونوں والدین کا کفر کی حالت میں انتقال ہوا۔
ماتا علی الكفر (رسول اللہ کے والدین کا کفر کی حالت میں انتقال ہو) یعنی زمانہ رسالت و اسلام سے پہلے؛ زمانہ کفر میں انتقال کیا، اور روافض کہتے ہیں کہ چونکہ امام ہونے کے لئے یہ بات شرط اور لازم ہے کہ اس کے والدین مؤمن ہوں اس لئے امام اعظم ؒ نے اپنے اس رسالہ میں اس کا رد کرتے ہوئے تصریح کی کہ رسالت کے لئے ایسی کوئی شرط لازم نہیں ہے، ملا علی قاریؒ فرماتے ہیں کہ اس کلام سے ان لوگوں کا رد کرنا مقصود ہے جو یہ کہتے ہیں کہ آپﷺ کے والدین کا انتقال ایمان کی حالت میں ہوا، یا ان کے انتقال کے بعد اللہ تعالیٰ نے انہیں دوبارہ زندہ کرکے ایمان کی توفیق دے کر موت دی۔
Toba. Kro. Ior. Kaho. Khaliq kainat Jane jzbati my bno (1) Muslim bhai
Rasool Allah SAWW k waldain k emaan pa mari qyamat tuk ana wali sari aulad qurban. Ma asa kalmaat kehna se behtr mout ko pasand krta hun k Rasool Allah k waldain ki beadbi he
Mashallah nice 👍👍👍👍👍
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا
MashaAllah
Salamti
Mufti Sahab
Jazak Allah
Zabardast
Thanks from Lisbon
Mashallah apko bhoat ilm hai
شیخ محترم ۔۔۔۔❤
Rasool Allah k walidain jannat main Hain kyoun k Quran sy sabit ho gaya k ahlay fitrat ko Allah azab nahi krta jub tuk k apna Rasool bhej kr atmam hujjat na kr day Tau sabit hoa k Rasool Allah k walidain azab sy bari Hain aur yeh kehna k qayamat k din Allah ahlay fitrat ko imtahan Mai dalay ga Tau insh'allah humaray aaqa o moula s.a.w.w k walidain ko Allah kamyabi day kr apnay Rasool s.a.w.w k dill ko sukoon bakhshay ga aur walidain e Mustafa jannat main apnay mahboob baitay Mohammad k sath hon gy
جو تحقیق اعلیٰ حضرت کی ھے وہ آپ کی تحقیق سے بہت افضل ھے
Andh bhakt ho
القرآن الکریم: ترجمہ ومفہوم: " ھم تم صرف تمہار پوچھیں گے نا تمہارے اگلے کا نا تمہارے پچھلوں کا تم اپنی فکر کرو۔ تم سے یہ نہیں پوچھا جائے گا کہ پہلے کے لوگ کیا کرتے تھے"
Bhai ya aayt Quran paak mn kaha hy
Mufti SB Allah pak ap PR kharboo rehmat farmaye ap pass hoty mai apky hath hazard bar chomta ap k sadqy is siakaar ko b kuch amal krny ki tufiq ataa farma .ameen
"WATAQALLOBAKA FESSAJEDEEN"
Janati han nabi pak ka Walden bud parasti sabit nhi Hy molan Sahab Allah pak ham sab ki hidayat naseb farmay ameen
Hazrat abdul mutlib ne ashabe feel se farmaya
Meray onth muje de do kaba jisne banaya wohi hifazat farmaye ga
Yani sabit hoa k hazoor k aba o ajdad toheed pe thi
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رضي اﷲ عنهما قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ ﷲِ صلی الله علیه وآله وسلم: لَمْ یَلْتَقِ أَبَوَايَ فِي سِفَاحٍ لَمْ یَزَلِ ﷲُ تعالیٰ یَنْقُلُنِي مِنْ أَصْلَابٍ طَیِّبَةٍ إِلَی أَرْحَامٍ طَاهِرَةٍ صَافِیًا مُهَذَّبًا لَا تَتَشَعَّبُ شُعْبَتَانِ إِلَّا کُنْتُ فِي خَیْرِهِمَا.
رَوَاهُ أَبُوْ نُعَیْمٍ.
أخرجه أبونعیم في دلائل النبوة، 1/24، والکلاعي في الاکتفاء، 1/11، والسیوطي في الدر المنثور، 4/328، والمناوي في فیض القدیر، 3/437.
’’حضرت عبد اﷲ بن عباس رضی اﷲ عنہما سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میرے والدین کبھی بھی بغیر نکاح کے نہیں ملے۔ اﷲ تعالیٰ ہمیشہ مجھے پاک پشتوں سے پاکیزہ رحموں میں منتقل فرماتا رہا، جب بھی لوگوں کے دو گروہ ہوئے تو مجھے ان میں سے بہترین گروہ میں رکھا گیا۔‘‘
اس حدیث کو امام ابو نعیم نے روایت کیا ہے۔
کچھ خدا کا خوف ہونا چاہیے ان لوگوں میں جو رسول اللہ ﷺ کے والدین کریمین کو ناعوز باللہ جہنم میں سمجھتا ہے
Alm nhi he khamoshi bahtr he 5 irkan PR tawjo rkhho bhai @
Sir ap hamesha Allah KY Quran k mutabak solve karty hain hain problen
AHLE "FATRAT"
برے سے برے شخص کو برا کہو تو وہ برداشت کر لیتا ھے مگر اس کے والدین کو برا کہو گے تو وہ برداشت نہیں کرتا۔نبی پاک کے والدین کے بارے میں امت کا فرض ھے کہ اچھا گمان رکھے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہمارے لئے حرف آخر ہے۔مسلم کی حدیث ہمارے دلیل اور حجت ہیں۔ باقی لفاظیاں ہیں فنکاریاں ہیں۔ مشرکین مکہ کا دفاع ہے۔
Rasole Akram (S.A.WA.W.S) ke waalden (A S) ke iman aur imane Hazrat Hazrat Abu Talib (A S) par Janab Dr Sadaqat Ali faridi sahib ki vieos u tube par khud bhi sunnen aur dosron ko sunaien taa ke jehunnum me jaane se bach saken.
Nubowat ke ailan ke baad jinho me nahi mana wo juhunumi hue
Sir jinda karne wala source ka reference kya hai
Please bataye
ایسا سوچ بھی کیسے سکتے ہیں نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے والدین کے بارے میں۔
Assalamualaikum warahmatullah
Sir kya qabar mein hone wale sawalat ki hadeesein sahih hai ??aur qabr mein jo azaab hoga kya wo bhi sach hai ???
Agar qabr mein azaab mil jayega bande ko to phir Qayamat ke din wapas azaab kyu hoga?? Bohot si riwayat hai is bareme
Azaabe qabar ke hawale se quran kya kehta hai ?? Kya azaabe qabar haq hai ???
عذاب مردہ کی نا ش / جسد کو ہوتا ہے یا روح کو؟
جن کی لا ش / جسد کو جانور کھا جاتے ہیں ، یا پانی مین غرق ہوتے ہیں یا آگ مین جل جاتے ہیں ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کو کہاں عذاب دیا جاۓ گا ؟
بہت سے فرعونوں کی لا شیں حنوط / ممی کی ہوئ محفوظ کی ہوئ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کو کب عذاب دیا جاۓ گا ؟
You are a learned man why there are Allamas mullahs and many more flourish in subcontinent.
Even
issrar ahmad medical doctot
Ali Mirza a mechanical Engineer
How come they become preacher without any religios education call themselves that they arethe authority on religion.
It shows that all the science books are in english there they learned some english.
We have been slaves by English men more than two hundred years and any knowledge is looked up.
In science the questions and answers are mostly precised.
In history and religion you can twist a lot of things.
Baqi I hope itni boland hasti kay waldain dil say Muslim hi hon gay
تعجب اس بات پر ہوتا ہے جنہیں اپنا معلوم نہیں کہ ان کا ٹھکانہ کہاں ہے وہ نبی رحمت صلی اللہ علیہ و آلہ کے والدین کو جنت و جہنم تقسیم کر رہے ہیں ۔ انسان کو اپنی فکر کرنی چاہیے کہ وہ خود کس جگہ پر کھڑا ہے۔
ACCORDING TO IMAM E ARFAAN,AASHIQ E RASOOL, FANA FILLAH,BAQA BILLAH IMAM JALALUDDEEN SYUTI RA, THEY WERE GIVEN LIFE FROM GRAVES AND ACCEPTED ISLAM AFTER LAST HAJJ OF PROPHET MUHAMMAD SALLALAHO ALAIHE WASALLAM.
Jub islam ka ailan nahi hua to unkea bap deen huneef per they is tarha to huzrut adam ke bad sub juhunum me gaey,
Lakin mufti sahib is ko bi waza ker dain kay kya us time sirf quam per hi rasool atay thay mera matlab ager koi us qaum se baher ho wo bari uz zima hota tha baqi marey zahan main Esa ibnay maryam aya kay unkay mananay walay bi to thay phir Mosa ale salam kay bi
کیا یہ علم نا فع ہے ؟ کیا رسول اکرم صلی علیہ و سلم کے والدین کے بارے میں ہم سے پو چھا جاۓ گا ؟
مفتی صاحب نے ویڈیو کے آغاز میں بتا دیا تھا کہ اس کا تعلق ایمانیات سے نہیں
Assalamualaikum warahmatullah
Sir imam mahendi ke hawale se bata dein kya wo sach mein aane wale hai ya nahi??
Riwayat mein bohot saari baatein aayi hai aur bohot si riwayat ko mohaddiseen ne kalam karke zaeef bhi kaha hai .
Quran unke aane ke bareme kya kahta hai ??
Sach ho ap
Imam malik RA ka fatwa hai ki jou huzoor SAW kai walidain karimaen ki shaan mai ghustakhi karta hai wou khud jahnami hai maloun hai
چوتھا مؤقف سب سے بہترین مؤقف ھے خاموشی اختیار کی جائے کف لسان ۔ دوسری بات یہ ہے کہ حضرت عبداللہ اور بی بی آمنہ سے شرک اور کفر ثابت نہیں ۔ اس لیے خاموشی اختیار کی جائے تو بہتر ہے
Sunni ki achi kahani hai
Rasool ke walidain per bahes hai kijannati yah jahannami vo bhi ek khabre wahid ki bina per
Jab ki unsay na to shirk sabit hai na to kufr
Wahi banu umaiya say shirk bhi sabit kufr bhi sabit munafikat bhi sabit lakin sahab jannati aur sahabi.
Wah re insaaf.
ابو طالب کا موت کے وقت یہ کہنا کہ میں اپنے باپ عبد المطلب کے دین پر مارتا ہوں
اسکا کیا معنیٰ ہوا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا عبد المطلب کے بارے میں کیا کہینگے فل جنہ فن نار یا اہل فطرت
جناب کعبہ کے اندر بت رکھے ھوٸے تھے انکی عبادت کون لوگ کرتے تھے اور کعبہ کی نگرانی کن کے ذمہ تھی
Moulisab eesa(a s) ki ummath hona kya jaruri nahi kya
Assalamualaikum warahmatullah.
Sir jaadu tone ki asal hakeekat kya hai kya jaadu ka asar insaan pe hota hai ya nahi??
Agar hota hai to iska sahih ilaaj kya hai?? Aur jinnaat insaan ke jism mein dakhil ho sakta hai ?? Aur jo log jadu ke bareme batate hai kisne karaya ye sab sach hai ???
Hadees mein bohot saari baatein aayi hai jaadu tone ke hawale se.quran is bareme kya kehta hai ???
Kitne dinon se pooch rahe ho jawab mila kya
ھم تک جو معلومات پہنچی ھے اس کے مطابق
رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
تین دین ھیں پہلا دین ابلیس۔ دوسرے حنیف جو حضرت ابرہیم علیہ السلام پر نازل ھوا تیسرے اسلام جو رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔ پر نازل ھوا ھے رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم سے پہلے اسلام تو آیا ہی نہیں تھا اب جو بھی وی حضرت اسماعیل علیہ السلام کے مذھب پر ھو جو کہ رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کے والدین تھے چاھے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے مذھب پر ھو جیسے یہودی یا حضرت داؤد علیہ السلام کے مذھب پر ھو جیسے صابی ھو یا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے مذھب پر ھو جیسے نصارا کیونکہ اس وقت اسلام آیا ہی تھا تو وہ تو اھل ایمان ہی تھے
القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 134
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
تِلۡكَ اُمَّةٌ قَدۡ خَلَتۡۚ لَهَا مَا كَسَبَتۡ وَلَـكُمۡ مَّا كَسَبۡتُمۡۚ وَلَا تُسۡئَـلُوۡنَ عَمَّا كَانُوۡا يَعۡمَلُوۡنَ ۞
ترجمہ:
یہ ایک جماعت تھی جو گزر چکی ان کے لیے تھا جو انہوں نے کمایا اور تمہارے لیے ہوگا جو تم کماؤ گے تم سے یہ نہیں پوچھا جائے گا کہ وہ کیا کرتے تھے ۔
ہمارے استاد محترم نے ایک آدمی کے سوال پر تھپڑ مارا تھا اور اس سے پوچھا تھا وضو اور نماز کے فرائض کتنے ہیں وہ نہ بتا سکا استاد محترم نے کہا جنچیزوں کے پوچھنے کی ضرورت ہے وہ نہیں پوچھتا جن کی ضرورت نہیں وہ پوچھتے نہیں بس خاموشی ہی بہتر ہے سکوت ہی احسن ہے آخرت میں جن چیزوں کی پوچھ نہیں اس پر بحث بے وقوفی ہے
Afsos hai apne Nabi par tabsara kabhi apna aur apne waliden ka bhi batao ki kaise the
To kya hazooor kay maa baao nuslam nahi thay?? Matlab tab bazart ibrhaim kay khandn say thay nabi e karim to unhonnay to aik Allah ke tarf bulayabtha. Aur nabuwat sat pehly nabi e karim kya ibadat karty thy??
اللّٰہ کریم آپ کا اجر بڑھا چڑھا کر آپ کو عطا فرمائے۔ آمین
صوفیاء کرام کے متعلقین میں سے بعض کا عقیدہ ہے کہ شریعت کا علم الگ ہے اور طریقت الگ علم ہے جو آنحضرت ﷺ سے بعض بزرگوں کو سینہ بسینہ منتقل ہوتا آرہا ہے ، وہ اسے علمِ لُدنی کہتے ہیں اور دعویٰ کرتے ہیں کہ عام علماء کے پاس یہ علم نہیں ہوتا۔ نیز وہ کہتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ کی کوئی غائبانہ مجلس منعقد ہوتی ہے جس میں ولی اللّٰہ لوگ شریک ہوتے ہیں اوربراہِ راست آپ ﷺ کے فرامین سے مستفیذ ہوتے ہیں۔ اس پر بیان فرما دیجیے۔ اللّٰہ کریم آپ کا حامی و ناصر ہو۔
Kamran.sahib. wo. Deen islam ko chhor kr khrafat me pr ghae thhe wo iaman bhi rkhhte thhe khaliq kainat pr lakin shrk bhi krte thhe baz inme waqi kafr thhe to wo logh tawaf bhi krte mlawt wala hj bhi krte mlawt wala khane kaba ki safai wageera isl bat he ke aajke dor me bhi kia kia mlawt wala deen bnalia he ku sir isi trah wo bhi mlawoti mushrk thhe ???
حضرت یہ بتائیے کہ کیا کوئی شخص جس کا انتقال ہو گیا ہو وہ کسی زندہ شخص سے بات کر سکتا ھے اور کسی زندہ شخص کو نصیحت کر سکتا ھے وہ شخص کوئی بھی ہو
کیا ایسی کوئی حدیث ھے
AGER HAFIZ HO TO YEH WORD QURAN MEIN HAE.
Pyaray nabi pak ka walidan inshalla wo janati ha mera iman ha rosoul pak ka walidain janti hoga wo beshake Muslim na hua ho wo janati ha ya tu gustaki hogi jo ya kha wo jhanmi ho mera iman ha wo janati ha
اس وقت کی شریعت ابراھیمی پر تھےاور نبی پاک کی اعلان نبوت سے پہلے گزر چکے تھے-جو شحص وقت کے نبی کا پیروکار ھے ان کا فیصلہ اسکے مطابق ھو گا-جنت دوزح کافیصلہ اللہ تعالی کرے گا-آج کا کوئی مولوی یہ فیصلہ نہئں کر سکتا
AHLE FATRAT THAE AUR ELAAH KO SAJDAH KERTE THAE.
نہ جانے علماء ومحدثین کی عقل میں یہ بات کیوں نہیں آتی کہ آپ صلعم کے والد صاحب کا نام اگر عبداللہ تھا تو اس نام کے معنی اللہ کا بندہ کے ھیں اور جس کا نام عبداللہ ھو اسکی بیوی کافر کیونکر ھو سکتی ھے؟
Is sharote ke qaol galaat hay keon kah ayatol fitrah is qaol ke tarded ai ornah yah kaheya keya esa maseh (a') rasool a khoda nahe hay? Bos a rasool to hogeya.
Muslim ki yeh rawayet nehayet gumram aur Nabi Sallallahu alaihi wasallam ki shaan mein tanquees hai tark karna chahiye
مفتی صاحب، اس آیت میں رسول کے اتمام حجت کے نتیجے میں دنیا میں جزا و سزا کا ذکر ہے ، جس کو اللہ تعالٰی دوسری جگہ سنت الٰہی بھی فرماتے ہیں۔ اس آیت میں آخرت کے عذاب کا ذکر نہیں۔ آخرت کی جزا و سزا تو ہماری فطرت میں جو حق و باطل میں فرق کا تصور ودیعت ہوا ہے ، اس بنا پر بھی اپنے حالات کے مطابق ہو سکتا ہے
۔مفتی صاحب آپ نے بہترین بیان کیا لیکن حضرت ابو طالب کے ایمان کے بارے میں آپ کو ی مضبوط دلیل نہیں لا سکے آپ خود ہی کہتے ہیں کہ کچی دلیل سے مسئلہ اخذ نہیں کیا جا سکتا کوئی مضبوط دلیل لائیں یا اس معاملے میں خاموشی بہتر ہے
Quran ko ek baar aur gaur say padiye makkah ke log deene ibrahim ke manne wale the.vo namaaz padh rahe the roza rakh rahe the haj kar rahe the zakat ada kar rahe the.Rasool ko bhi yahi hukum hua hai ki tum apne baap ibrahim ke deen ki paravi karo.
Kiya touhine risalat sirf woh he jo gher muslim kare lekin kalma parhne ke basd jis ka dil chahe Rasole Akram (S.A.W.A.W.S)ke waaldeen (A.S) aur cha ha ko naozobillah mushrik auor kafir kahe os ke khilaf koie .muqadma nahi darj hota. Allah ke bando yeh munafqat khatam karo.
fitrat hay ya fatrat....
قرآن میں Fatrat hay
hajrat ibrahim alayhissalam ki dua huzoor ki zuuriyat tamam nasal momin ki duwa ki thi a ability ka waqiya? barish ke liye dua ka waqiya? yeh sab momin hone ki dalil hai.
عبد المطلب ، ابو جہال ، ابو طالب اور ابو لہب بھی قریشی تھے اور حضرت ابراہیم کی اولاد میں سے تھے ۔۔۔۔۔۔۔ مگر کافر تھے
nasal main paida karne ki duwa hai yahan qureaish ki bat nahin nasal main har marad har aurat ke momin hone ki duwa thi kabile ki nahin
ababil ka waqiya kiya allah kafiron ki madad karta hai aisi koi riwayat hai ke butoaon se duwa magi ho barish ke liye huzoor a.s. ke vasile se duwa mangi thi
@@gfdangra1082 ...
جی ہاں ۔۔ کوئ مستند روایت صحاح ستہ سے پیش کریں
@@nazeerpasha2075 عبدالمطلب ایام فترت میں آتے ہیں باقی تین نے نبی کریمؓ کی بعثت کا زمانہ پایا ہے
جناب اسلام عليکم
محترم تو واقعہ فیل میں آپ کے والد محترم کا اللہ یقین اور بھروسہ اور پھر اس پر اللہ کا ان کی بات پوری کرنا کیا ثابت کرتا ہے
voh sab dine ibrahim pe the
اھل الفطرۃ اگر مشرک ھوں تو کیا حکم ھے؟۔۔۔ان اللہ لا یغفر ان یشرک بہ
سب بھائیوں سے گزارش ھے ان معملات کو اللہ بہتر جانتا ھے ھم نہیں جانتے اس لیئے خاموشی اِختیار کریں
خاموش پلیز خاموش
اپنا ایمان خراب نہ کریں
Ak banda jisko isaa a s nay zinda kia ak waqaya hay oss nay isaa a s ka kalma pada. Iman laya
Deo bandi or saitaan aisy baaton per pooree takat lagatay hain jesi yeh takareer ker raha hay
Mohtrem Mufty SB Maslah Hal honay kee bajaey mazeed ulejh gea hay .*WA maa kunna moazzebeena hutta nubausa Rasoola * ISS ayet ko Roo say to Bharat men aor China men ,Jahan 3 crore log rehtay hen ,aor hazaron saal say unn men kissy Nabi ya Rasool ka ziker nahen milta,to yeh Kia AHL E futrut Huey ? Jin ka koi hissab nahen ho Ga .Kionkeh unn per Allah kee hujjet hee pory nahen Huey .Hissab SIRF unn AHL E Arab aor girdo nawah Kay chund crore logon ka hee ho Ga ,Jin kee hadayet Kay lieay Nabion ko bhejnay ka Quran men ziker hay .Yeh na,mumkin hay keh Bharat aor China kee itny Barry abady Kay lieay koi Nabi nah bhejay Gea ho ,Jo unnkee zuban men unn ko wahz o nasehat kertay .
کفر پر مرنے کا کیا ثبوت ہے جس سے تم وہ پہلی والی آیت سے ثابت کرتے ہو کے معجزہ کے طور پر زندہ نہیں کیا۔
فطرت پر مرنے والے کو اگر زندہ کیا گیا تو توبہ کیٸے بغیر مرنے والی سے کیسے استفادہ کیا
السلام علیکم
اللہ کرے کہ ایسا ہی ہو کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین اہل فطرت میں سے ہوں اور اللہ انہیں معاف کر دے
اللہ بڑا ہی معاف کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے
سورۃ توبہ ایت نمبر 113 اور احادیث کے اندر جو اس ایت کی تفسیر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان کی ہےوہی صحیح ہے اور پہلے علماء کا موقف جو ہے وہی صحیح ہے جو مفتی صاحب نے بیان کیا ہے دوسری اور تیسری کیٹگریز کے علماء کا موقف صحیح نہیں ہے
Tum galat ha nabi pak ka walidain inshalla jannati ha agar tum unko jhunmi bolty ho tum Gustak ho tumhara iman nahi ha tum log na ahlay bait Salam ko manou na aur kesi ko
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین وفات پاتے ہی جنت الفردوس میں چلے گیے یے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں پاک پشتوں سے ہو تو تم لوگ 😢😢😢
O REWAYAT?
بہت زبردست مفتی صاحب لیکن ایک سوالیہ نشان ابھرتا ہے.. کہ جس صحابی نے رسول ص سے اپنے ماہ باپ کے بارے میں پوچھا کیا اس صحابی کے ماہ باپ اھلے فطرت میں نہیں تھے ان کے ہاں کون سا پیغمبر آیا تھا؟؟؟ پلیز جواب کے منتظر ہیں
مفتری ناکامران تم علماء سؤ میں سے ہو کیا تجھے کوئی اور موضوع نہیں ملا بات کرنے کا تو ضرور کسی وہابی یا نجدی مکتبہ فکر کے مدرسے سے فارغ التحصیل ہے
جو ایسی ویسی بات کر رہا ہے
اللّہ تعالیٰ سے ڈر کہ تو کتنی بڑی ہستی کے متعلق یہ جسارت کر رہا ہے
اللّہ پاک تجھے اور تجھ جیسے ہزاروں کو ہدایت نصیب کرے تجھے تو یہ بھی نہیں پتا کہ دور فترت کیا ہے اور دور فطرت کیا ہے اللّہ پاک تجھے ہدایت کاملہ عطا فرمائے
سب اھل علم اپنی اور اپنے اپنے والدین کی فکر کریں۔
سرکار علیہ السلام کے والدین جنت کے مالک ھیں۔ کسی کو کوئی حق نہیں آپ کے والدین کے بارے کوئی نیچ سوچ رکھے ۔ بات ختم۔
Tu galat hai
Ajkul ye kia bukwas molana aagay hn
مفتی صاحب میں نارتھ وزیرستان سے محمد نبی ۔سر مجھے اپنے کم علمی کی وجہ سے قرآن کے اس آیت میں کنفیوز ہوں پلیز رہنمائی کریں ۔سورت آل عمران آیت 55 ۔عیسی علیہ السلام کو کہاجارہاہے کہ تیرے تابعداروں کو کافروں کے اوپر عالب کرنےوالاہوں قیامت کے دن تک وغیرہ ..اب آج کل عیسیٰ علیہ السلام کےتابعدارکون ہیں ؟
Is kam ilm jahil ne ibrahi alisslam ki dua jo quran main aye ke jisme dua manga tha ki meri ur mere bete ishaq ki ki ek nasal jo hamesa momin rhe jo abdul muttalib se lekar abbdullah tak ek nasal hmesa momoin rahe surah ibrahim main ye dua mojud hak unke waldain ka momin hona hai quran se sabit hai is wahabi alim ko abhi aur 20 sal aur sunni madrsa main talim lene ki zarorat ha
Ye brelvi hi he or sunni madarse padhe huwe he