HUSSAIN ؓ Or YAZEED ‼️ حسین ؓ اور یزید | JAVED AHMAD GHAMIDI

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 25 лис 2024

КОМЕНТАРІ • 155

  • @AbdulQayyum-ti5sk
    @AbdulQayyum-ti5sk День тому +5

    محترم غامدی صاحب اسلام علیکم
    ہم آپ کے شکر گذار ہیں کے آپ نے جھوٹی روایات اور جعلی کہانیوں کے خلاف سچائی کا علم اٹھایا ہوا ہے
    الللہ رب العزت آپ کو خیریت ، عافیت اور سلامتی عطا فرمائے ۰
    آمین یا رب العظیم

  • @Ghulam-l8e
    @Ghulam-l8e 3 дні тому +9

    واقعی ہی غامدی صاحب آپ اس صدی کے بڑے علماء میں سے ہیں۔ اور جہالت کے بت توڑ رہے ہیں۔اللہ تعالٰی آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین۔ اور جزائے خیر عطا فرمائے آمین

    • @aijazalihussaini
      @aijazalihussaini День тому

      غامدی صاحب نے تراویح پڑھنے کو بدعت کہاہے، اگر تم غامدی صاحب کی تعلیمات پہ عمل کررہے ہو تو تم تراویح بھی نہ پڑھو۔

    • @naeemalsana1609
      @naeemalsana1609 День тому

      ہاہاہاہاہاہا لعنت اللہ علی الکاذیبین۔

    • @dgreen9653
      @dgreen9653 День тому

      ​@@aijazalihussainidobara lecture ghoor say sunoo.....whoh tarvieh ko nafal ka darja detay hain.......vasy rafzi tarvieh ko bidat kehty hain

  • @sanwalgill1222
    @sanwalgill1222 День тому +3

    Salute to Ghamidi sahib!❤

  • @madmax5756
    @madmax5756 День тому +3

    May Allah bless ustaz e mohtram❤

  • @ZahidHussain-c1b
    @ZahidHussain-c1b 3 дні тому +3

    شکر ہےاس زات کا حس نے ہمیں غامدی صاحب جیسی عظیم نعمت عطا کی الحمداللہ❤❤❤❤❤

  • @qazisulemanzai9320
    @qazisulemanzai9320 14 годин тому +1

    Very Logical approach. Best Analaysis. ❤❤❤❤❤

  • @QasimHameed-c7p
    @QasimHameed-c7p День тому +2

    mahshAllah well done analyst G sub

  • @greatone1000
    @greatone1000 Годину тому

    Ma shaa Allah. So eloquently explained.

  • @geoschool5533
    @geoschool5533 2 дні тому +5

    ہم بہت خوش نصیب ہیں کہ ہم دور غامدی میں جی رہے ہیں

  • @rationalbeing17
    @rationalbeing17 2 дні тому +2

    ❤❤❤
    So logical Allama sb on this sensitive issue which has divided ummah

    • @umerzahoor2362
      @umerzahoor2362 День тому

      Not Logical at all. Ghamdi is very intelligent and respectabale but on this point he totally irrelevant and ignorant at all. He just clearify the situation thats all. Ager yahi pemana rakhna hy to Haq aur Batil , Sahi aur Ghalat , Khair aur Shaar k rastay sab bemehni ho jata hy. Jab Allah Almighty aur Rasool-E-Kareem A.S ny jo kaha hy hamesha Haq aur Sach aur Naik Logon k sath daina aur Zalimoon k sath na daina aur un k hath rokna yah sab bemehni ho jata hy. Aur Sab sy barh k Ghamdi sb ko kia Sahi Muslim aur Sahi Bukhari ki sahi hadees nazar Q ni aati Jo Nabi-e-Kareem A.S in sab fitnoon k baray farma kar gahay thay. This is just ingorance at Ghamdi sb part. He is good person intellectual but this is his not field.

  • @MalikAli-kk6vw
    @MalikAli-kk6vw 2 дні тому +3

    V nice

  • @ikhlaqhussain4527
    @ikhlaqhussain4527 День тому +3

    اسلام زندہ ہوتا ہے جنگ بدر کے۔بعد

  • @gulmawazkhan9575
    @gulmawazkhan9575 2 дні тому +1

    Ghamidi sahib is great scholler and only the one who is correct

  • @WaqarAhmad-sy1uq
    @WaqarAhmad-sy1uq 3 дні тому +2

    مصلح اسی کو کہتے ہیں
    جزاک اللہ خیرا کثیرا
    بار بار سننے کے لائق ❤❤

  • @Malik-zf9zf
    @Malik-zf9zf 3 дні тому +3

    واہ کیا ہی بات ہے غامدی صاحب کی ، غامدی صاحب کی اعلیٰ تعلیمات کی بدولت پہلے اہلبیت کی محبت کم ہوئی پھر خاص حضرت علی اور حضرت حسن کے اقدامات کو نا صرف تنقید کی نگاہ سے گزرنا پڑا جوکہ اچھی بات ہے بات یہاں تک رہتی تو اور بات تھی مگر معاملہ غلطیوں کے میدان سے گزرتا ہوا بغض کی دیوار چڑھ چکا اور اب وجود کی باری ہے ، آج بھی وہی ہوا کہ سوال کی تشنگی اب بھی وہیں ہے، اور جو گمان امام حسین کے متعلق تھا وہ بھی '' آج '' جاتا رہا، بہت خوبصورتی کے ساتھ یا غلطی سے امام حسین کے سفر کی وجوہات کی بجاے ( غلطی سے اسلیئے لکھا ہے کہ جمل اور سفین کے موقع پر آپ نے حضرت علی کو اسی طرح کی رعایت 'بخشی') جواب میں انتہائی اسلوب سے مورثئیت کی مثال دے کر حضرت معاویہ کی یزید کی نامزدگی کو حلال قرار دے دیا، اور میرے جیسا عام انسان اپنی کمزور فہم کے ساتھ امام حسین کو بھی ''جاتا '' دیکھ رہا ہوں، غامدی صاحب اب میں آپکی اعلیٰ تعلیمات اور اخلاقیات سے بھرپور متاثر اس انتظار میں ہوں کہ کب میں ان ہستیوں کے وجود میں ہی شق میں پڑ جاوں ، امید ہے اس کے بارے میں بھی آپکا نقطہ نظر جلد نازل ہوگا، اللہ اپکو لمبی عمر کے ساتھ اچھی صحت دے - آمین

    • @Malik-zf9zf
      @Malik-zf9zf 3 дні тому

      ابو حسین صاحب ہوسکے تو غامدی صاحب تک مزکورہ تحریر اور یہ سوال ضرور پہنچا دیں ؎ کہ غلامی کے سوال پر آپ ہزاروں سال کی تاریخ سے شروع کر کے درجہ بدرجہ غلامی کے اختتام پر گفتگو لاتے ہیں اور بات بڑی صحیح سمجھ میں بھی آتی ہے، مگر موروثی نضام کو آپ حضورص سے لیکر حضرت علی کی خلافت تک قید کر دیتے ہیں اور حضرت علی بعد واپس شروع، اور اس ویڈیو کو دیکھ کر تو ایسا لگا کہ آپکے مطابق موروثی نظام شروع ہی خلفا راشدین کے بعد سے ہوا ہو ؟

    • @hameedkhan-qe1kd
      @hameedkhan-qe1kd 2 дні тому

      ​@@Malik-zf9zftho phir imam ne sulah tornay walo and wali ehad bananay walo k khilaf jihad q nhe Kiya?

  • @pervezahmed3848
    @pervezahmed3848 3 дні тому +1

    Jazak Allah
    Excellent.

  • @hafeezhussain3578
    @hafeezhussain3578 3 дні тому +2

    Jazak Allah khair Gamidi saab

  • @muhammadathar3591
    @muhammadathar3591 3 дні тому

    Salute. Need to learn so many with Ustad Ghamdi.

  • @QasimHameed-c7p
    @QasimHameed-c7p День тому +2

    Gamadi sub nice analyst

  • @WaqarAhmad-sy1uq
    @WaqarAhmad-sy1uq 3 дні тому +4

    بے شک
    اس تحمل سے ایسے متنازعہ معاملات اتنے پیار سے سمجھا دئیے سلجھا دئیے ، کوئی مانے نہ مانے ،، غامدی آج کا فقہیہ ہے حکیم ہے اور مفسر ہے ، مگر طالب علم ہے آپ ان کی رائے سے اختلاف کر سکتے ہیں ، مگر سننا لازمی ہے ❤❤❤❤

  • @yasirtanvir6846
    @yasirtanvir6846 14 годин тому

    آپ کے بیانات زیادہ تر سچ پر مبنی ہیں
    ماسواۓ نزول حضرت مہدی علیہ السلام اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام

  • @MuhammadTahir-i8o
    @MuhammadTahir-i8o 3 дні тому +2

    جزاک اللّٰہ بھائی جاوید احمد غامدی صاحب ❤

  • @MohdAjaz-m2g
    @MohdAjaz-m2g 3 дні тому +2

    Bahut Shandar guftgu

  • @H.a.i.d.e.r.i
    @H.a.i.d.e.r.i 3 години тому

    Dua hai aap k liye k qayamat k roz aap Abu Sufyan aur us ki aal k saath mehshoor hon

    • @hafizismail2056
      @hafizismail2056 2 години тому +1

      دلائل کی دنیا میں یتیم لوگ محلے کی ماسیوں کی طرح بد دعائیں شروع کر دیتے ہیں

  • @fahmad7194
    @fahmad7194 2 дні тому +1

    Yazeed is among the prime villains in world history (Hannibal and Hitler). In three years, he carried out three large scale massacres!

  • @MariaSaleem-gi4uj
    @MariaSaleem-gi4uj 3 дні тому +2

    اگر اہلیبیت کی مستورات اسیر ہو کر کربلا سے دمشق نہ گئے ہوتے اورکوفہ اور شام کے بازاروں میں خطبے نہ دیے ہوتے تو لوگ کہتے کہ حسین تو بیمار ہو کر اللہ کو پیارے ہو گیے ۔ بہت اچھا بندو بست کر کے گئی ہے دنیا سے آل رسول ۔۔نام نہاد دانشور کبھی ادھر پہلو بدلتے ہیں اور کبھی ادھر لیکن چودہ سو سالوں میں زکر حسین کم نہیں ہوا۔

    • @WaqarAhmad-sy1uq
      @WaqarAhmad-sy1uq 3 дні тому

      کہانیوں سے نکلیں ، اصل پر ائیڻ

  • @Abdulwaheed-t5v
    @Abdulwaheed-t5v 2 дні тому

    Islam humesha se Zinda tha hsi rahega

  • @AbdulQayyum-ti5sk
    @AbdulQayyum-ti5sk День тому +5

    محترم غامدی صاحب
    آپ کے مخالفین کو غصہ اس بات پر ہے کے آپ نے ان دین فروشوں کی دوکانداریاں بند کرا دینی ہیں
    یہ ذاکر ایک مجلس کا دو لاکھ اور
    پانچ لاکھ سے لے کر پچیس لاکھ تک لیتے ہیں
    یہ نعت خواں بھی لاکھوں کماتے ہیں

    • @naeemalsana1609
      @naeemalsana1609 День тому

      لعنت اللہ علی الکاذیبین۔

  • @BilaluddinSahab
    @BilaluddinSahab 3 дні тому +2

    یہ ایک حقیقت ھے کہ محمد رسول اللہ صلعم تاریخ کی روشنی میں مبعوث ہوئے آپ صلعم کے بعد کی تاریخ بھی پوری قطعیت کے ساتھ محفوظ ھے ،
    ھم عوام الناس کا معاملہ یہ ھے کہ اپنے وقت کے علماء اور ذاکرین کو ھی آخری حجت ماں کر چل رہے ہوتے ہیں۔ ، مگر جب علم کی روشنی اپنے پورے شباب کے ساتھ ظاہر ہوتی ھے تو اپنے بنائے ہوئے تصورات لگتا ھے فیوز ہوئے ہیں

  • @ranasaeed7758
    @ranasaeed7758 19 годин тому +1

    جناب جاوید احمد غامدی صاحب کا نقطہ نظر دین اسلام کو جدید دنیا کی فکری اور عملی ضروریات کے مطابق سمجھنا اور پیش کرنا ہے۔ وہ اس بات پر زور دیتے ہیں کہ قرآن اور سنت کی بنیاد پر مذہب کو عقل، منطق، اور علم کے ساتھ سمجھا جائے۔ غامدی صاحب روایتی مذہبی تعلیمات کے بجائے استدلال اور تجزیے پر مبنی تشریحات کے حامی ہیں، اور ان کے نزدیک اسلام کی اصل روح انصاف، اخلاقیات، اور انسانیت کی بھلائی میں مضمر ہے۔

  • @muhammadasadullahsaeed9778
    @muhammadasadullahsaeed9778 3 дні тому +1

    سنت کے معاملے میں آپ احادیث سے پہلو تہی کرتے ہوئے لوگوں کے عقائد ونظریات کے تسلسل کو ترجیح دیتے ہیں ۔۔۔۔جبکہ حسین رض مظلوم کے بارے میں آپ ترازو باٹ تبدیل ہو جاتے ہیں ۔

  • @Munaam1989
    @Munaam1989 3 дні тому +1

    hum lucky hain hum es dour mein zinda hain jis mein Javed Ghamidi sahab zinda hai, mgr afsos hai keh istifaada nahi ker sky us trhn jistrn krna bnta tha.

  • @naeemalsana1609
    @naeemalsana1609 День тому +1

    سیدنا امام حسن علیہ السلام کا انتخاب مولا علی علیہ السلام کے دنیا سے رخصت ہوجانے کے بعد ہوا تھا یا پہلے؟ اس کے لیے کوئ کیٹی بنائ گئ تھی؟

  • @koshurgalwan1822
    @koshurgalwan1822 3 дні тому +1

    Thanks Ghamdhi sb for enlightening us .

  • @yasirkhanytt
    @yasirkhanytt 3 дні тому +2

    Yaani Hussain R.A. ka qatal zaroori tha siasi istehkam k liye?

    • @hameedkhan-qe1kd
      @hameedkhan-qe1kd День тому

      Ha tha k Zain UL abidin new imam banay and new govt k khilaf UN ko chalaya jaiy, kuffio ki planning

  • @naeemalsana1609
    @naeemalsana1609 День тому +1

    سیدنا عمر نے اس لیے بیٹے کو شوری میں شامل نہیں کیا کہ شوری انہیں ہی خلیفہ منتخب کرلے گی؟ یا وجہ کوئ اور تھی؟

  • @forpeaceachreyswordlastresort
    @forpeaceachreyswordlastresort 15 годин тому +1

    Sir I have conflict with you , regards this topic, in light of facts and figures of authentic Hadiths ! Bukhari 2812
    and many others. I love to stand with Hussain (Allayhisalam)!

  • @hakai02
    @hakai02 3 дні тому +1

    ❤❤❤❤❤

  • @Ali235-j5c
    @Ali235-j5c 4 години тому +1

    قسم سے غامدی صاحب کو کسی دن حسن الہیاری کے ساتھ ایک گھنٹہ لائیو پروگرام میں بثھاے یہ اپنی فرقہ اور اصول و کتب کے اندر دفن ہوگا یہ لائیو پرگرام کا دور ھے بندکمرے میں ویڈیو بنانا یہ ہر کوئی کرسکتا ھے

  • @shahidjaan5672
    @shahidjaan5672 13 годин тому +1

    jhoot bolnay walay per allah ki lanat ho sub bolo ameen

  • @Shah_husain
    @Shah_husain 3 дні тому

    Ghamidi sahib aor ilyas sahib donon ne Peshawari chapal pehne hain ache lagte hain

  • @KamalUddin-jz7fn
    @KamalUddin-jz7fn 3 дні тому

    محو حیرت ہوں بچپن سے پچپن ہوگئے غامدی کے علاوہ کسی نے ایسے نہیں سمجھایا

  • @SumairaKanwal-m6k
    @SumairaKanwal-m6k 2 дні тому +1

    hey ghamdi sab kahan the ap aadi zindagi ghaflt me guzar gy.

  • @sandgrouse5779
    @sandgrouse5779 17 годин тому +2

    Ghamdi Sb is not confused but a Nasbi. His views on Ahlul Bait are that of a pure Nasbi.

  • @chenabrangh9763
    @chenabrangh9763 3 дні тому +7

    غامدی صاحب احترام کیساتھ آپ سے شدید اختلاف ھے۔آخر کیا وجہ ھوئی کہ حسین رض کو بمعہ اہل و عیال شہید ھونا پڑا ؟آخر وجہ کیا تھی؟زمہ دار کون ھے؟ اس کا کوئی متبادل نہیں ھو سکتا تھا؟ یزید کے بیٹے نے تخت کیوں چھوڑا؟

    • @zahidali4394
      @zahidali4394 3 дні тому +1

      بھائی ان لوگوں نے قسم کھائی ہوتی ہے کے معاویہ اور یزید کا دفاع کرنا ہے !!!! شاید کوچھ لگتے ہوں

    • @mi8767
      @mi8767 3 дні тому +1

      Sahi

    • @Shah_husain
      @Shah_husain 3 дні тому +1

      Waja iqtadar thi

    • @smshafique9873
      @smshafique9873 3 дні тому

      ​@@zahidali4394😎😃🤗

    • @Ajknies78
      @Ajknies78 2 дні тому +1

      Jhang mein log qatal hi hote hein. Hussain ko un k shion ne kofa bula k sath nein diya balke ibne ziyad ( jis ka bap khud shia e Ali tha) ka sath diya .

  • @syedmohammadashar6772
    @syedmohammadashar6772 3 дні тому

    Sir, Abdur Rahman bin abi bakar to 14 saal pehlay hi wafat pa chukay thay .... yaheen se iss wasiyat ya rewayet ki sehat ka andaza laga lijiye jo aap bayan ker rahey hain... baqi aapki usooli baat se ittefaaq hai...

  • @MuhammadShakil-f8c
    @MuhammadShakil-f8c 3 дні тому +1

    محترم جناب
    آپ درست کہہ رہے ہیں کہ اس دور ميں بھی تاریخی بیانات ریکارڈ کروائے جاتے ہیں ۔میڈیا پر بیانات کی آگ برستی ہے۔ لیڈر ایک دوسرے پر چیختے ہیں ۔ سیاست میں ہر جانب ایک شورو غوغا بلند ہوتا ہے۔
    آپ ایسی ہی توقع جناب حضرت حسین سے بھی کر رہے ہیں ۔
    نہیں نہیں انہوں نے ایسے بیانات نہیں داغے لیکن معاویہ کی اپنی زندگی میں یذید کی بطور ولی عہد کے نامزدگی کے زمانے سے لے کر، معاویہ کی وفات کے بعد مدینہ میں بیعت کی طلبی، مدینہ سے مکہ روانگی، مکہ سے کوفہ کے سفر، اور کربلہ میں شہادت کے واقعہ تک جناب حسین نے اپنے مسلسل انکار بیعت سے بیان بازی کی بجائے اپنے عمل سے ہمیشہ کے لیے بتا دیا کہ باپ کا اپنے بعد اپنے بیٹے کو ولی عہد بنانا ملوکیت ہے اور اس کی اسلام میں گنجائش نہیں ۔
    یہی بات مسجد نبوی میں جناب عبد الرحمن بن ابوبکر نے مروان بن حکم گورنر مدینہ کے رو برو کہی تھی کہ یزید کی بطور ولی عہد کے نامزدگی اسلام کا نہیں بلکہ قیصر اور کسری کا طریقہ اور سنت ہے
    بخاری میں حضرت عمر کا خطبہ موجود ہے کہ مشاورت کے بغیر حکمران بننے والے اور اس کی بیعت کرنے والے دونوں کا قتل کیا جائے گا
    حضرت حسین کے انکارِ بیعت اور شہادت نے بتا دیا کہ اصل بڑ ے لوگوں کی بیان بازی نہیں بلکہ ان کے عمل بولتے ہیں اور انسانی تاریخ کی سادہ اور صاف کتاب پر انمٹ نقوش قائم کرتے ہیں ۔
    جناب غامدی صاحب آپ جیسے ملوکیت پسند علماء اور مفکرین کی وجہ سے کسی بھی ملک میں دنیا کے دو ارب مسلمان کوئ بہتر سیاسی نظام نہیں اپنا سکے اور دو ارب ہونے کے باوجود در بدر ، خاکسر بھی ہیں اور دنیا میں کوئ مثبت کردار ادا کرنے سے عاجز بھی

  • @mohammadata6094
    @mohammadata6094 Годину тому

    قرآن کی واضح تعلیمات اور ساری تاریخ کو غامدی صاحب لپیٹ کر ایک طرف رکھ دیا اور اپنی من پسند تشریح بیان کردی۔ اس بیان پر وہی لوگ واہ واہ کرتے ہیں جو قرآن اور تاریخ سے نابلد ہیں کیونکہ کم علم یا جاہل شخص کو متاثر کرنا سب سے آسان کام ھے۔

  • @syedasimali668
    @syedasimali668 3 дні тому +1

    بلکل درست فرمایا محترم غامدی صاحب نے۔ البتہ موروثیت کا عدم رجحان حضرت عمر پر ختم نہیں ہو گیا تھا۔ بلکہ ان کے بعد حضرت عثمان بھی خاندانی موروثیت سے خالی الذہن نظر آتے ہیں۔ انھوں نے اپنے بیٹے کی خلافت کے حق میں قطعن کوئی رائے یا رجحان ظاہر نہیں فرمایا۔ البتہ یہ رجحان حضرت علی کے ہاں آمادگی کی حد تک پہلی مرتبہ ظاہر ہوا۔ اور سیاست میں مکمل ناکامی کے باوجود بشکل امامت یہ موروثیت قائم ہو گئی۔ اور یہ شیعوں کی تمام شاخوں میں قائم چلی آرہی ہے، چاہے وہ بارھیاں ہو ، سبعیہ ہوں، خمسیہ ہوں، یا اسماعیلی وغیرھم۔ اور یہ موروثی عصبیت اتنی پختگی سے قائم ہوئی کہ جب یہ آل حسین کے پاس آئی تو انھوں نے بہر صورت آل حسن کو اس سے محروم محض رکھا۔ آل حسن اس معاملے میں شاکی بھی رہے۔ معاویہ نے سنت علی کے طور پر اسکو اختیار کیا مگر صرف سیاسی حکمرانی کی حد تک۔ اسکو دینی عقیدہ نہیں بنایا۔ آل علی نے ہر دو سمت میں یہ کوشش کی۔ خلاصہ یہ کہ موروثی حکمرانی، سیاسی یا دینی، کا سہرا حضرت علی اور انکی آل کے سر ہے۔ نہ پہلے علی یہ مثال قائم کرتے، نہ معاویہ کو شاید یہ خیال آتا۔ اس معاملے میں معاویہ حضرت علی کے پیرو ہیں۔ رسول اللہ، ابوبکر و عمر و عثمان کے نہیں۔

  • @mnazir2934
    @mnazir2934 17 годин тому +1

    امام بخاری کی جز رفع الیدین بھی پڑھی ہوتی تو آپکی جہالت دور ہوجاتی۔۔۔ وائل بن حجر صحابی رسول دس ہجری میں اسلام قبول کرتے ہیں اور رفع الیدین کی احادیث بیان فرماتے ہیں وہ اپکو نظر نہیں آتیں

  • @H.a.i.d.e.r.i
    @H.a.i.d.e.r.i 3 години тому

    Puri tareekh ki baat kartay hain aap. Tarikh bani Ummaya k kartooton se daghdar para hai. Kia baat kr rahay hain aap. Imam Hussain k khatoot mojood hain jin mai unho ne saaf likha tha k mai amar bil maroof wa nahi anilmunkar ki khatar khurooj kar raha hun. Allah aap ko himmat de k aap aal e Umaya ko bachatay phirain. Afsos hota hai k ye admi aal e umaya ko aur khandan e rasool ko aik hi tarazoo mai tol raha hai.

  • @current_affair.
    @current_affair. День тому +2

    Ghamidi Nasbi 🎉

  • @muntazirmehdi1792
    @muntazirmehdi1792 2 дні тому +1

    السلام علیکم امام حسین علیہ السلام نے جس تحریک مزاحمت و مقامات کا اغاز کیا اس کا ایک ایک پہلو خود اپنی زبان سے بیان کیا کہ فلاں چیز میں کیوں کر رہا ہوں فلاں چیز میں کیوں کر رہا ہوں اگر اپ کے مطالعہ میں یہ چیز نہیں ہے تو اپ یہ نہ کہیں کہ امام نے خود بیان نہیں کیا کہ میں یہ کام کیوں کر رہا ہوں امام علیہ السلام کے سارے خط اور جو مختلف ملاقاتیں ہوئیں تمام تر اہم موقعوں کے اوپر امام نے خطبے بھی پیش کیے ہیں تو اگر اپ شیعہ علم حدیث سے استفادہ کریں تو زیادہ بہتر ہوگا جن لوگوں کی کتابیں پڑھتیں پڑھتے ہیں انہوں نے تو ویسے ہی اپنا تعلق امام حسین علیہ السلام سے توڑ رکھا ہے تو وہ کیا بتائیں گے کہ امام نے اپنا ابجیکٹیو کس طرح پیش کیا ہے

    • @muntazirmehdi1792
      @muntazirmehdi1792 2 дні тому

      اگر اپ علم حدیث سے استفادہ نہیں بھی کرنا چاہتے شیعہ کی تو علامہ جواد نقوی نے ایک سیری اسٹارٹ کی ہے جس کا نام ہے قیام امام حسین علیہ السلام با زبان امام حسین علیہ السلام اپ اس سے استفادہ کر سکتے ہیں

    • @hameedkhan-qe1kd
      @hameedkhan-qe1kd 2 дні тому

      ​@@muntazirmehdi1792 400yrs Baad likhi jaani wali books se kesay istifada karay

    • @umerzahoor2362
      @umerzahoor2362 День тому

      ​@@hameedkhan-qe1kd Janab ager aap ko Sahi Muslim aud Sahi Bukhari aur Nabi-e-Kareem A.S ki kisi hadees per yaqeen ni aur aap Munkar-e-hadees hain to kia kia ja sakta phir Marnay k bahd ya Qayamat walay din aap ko sab clear ho jaya ga k Kon Haq per tha aud kon Fasiq , Fajir , Zalim aur Batil tha

    • @hameedkhan-qe1kd
      @hameedkhan-qe1kd День тому

      @@umerzahoor2362 ye bataiy k imam rz ne sulah Hassan tornay walo and yazid ko wali ehad bananay walo k khilaf jihad q nhe Kiya?

    • @hameedkhan-qe1kd
      @hameedkhan-qe1kd День тому

      @umerzahoor2362 sahih Hadith jis mein sulah Hassan ka zikar hai us mein hai k hz Muawiyah rz ne sulah ki peshkash ki and imam ne qubul kar k govt unko di, badlay mein imam ne pessay Liye, khilafat pesso k badlay farokht kar di aur kehtay ho k mulukiat qaim kar di, jab 2 Bhai khilafat farokht kar saktay hai without awam se puchay tho Muawiyah apna beta q nhe bana sakta, agar imam ko taklif thi tho jihad karta, pessay de kar wapis khilafat Le leta, Kuch tho karta.

  • @ShehraizKhan
    @ShehraizKhan 3 дні тому

    Ghamidi Sahib Hath holla rakhain. App jo Shia hazraat kay sath kar rahain hain wo zina-bil-jabr kay zumray may atta hai 🤣

  • @ghpir9664
    @ghpir9664 2 дні тому +1

    کربلا والا سارا قضیہ ہی کوفی قبائل کا اقتدار اور شامی اقتدار سے آزادی کا مسلئہ تھا۔ شام کے خلاف خروج کیلئے کوفی قبائل کو لیڈر کی ضروت تھی جو حسین کی شکل میں انہیں ملا اور ناکام ہوا۔
    سینکڑوں خطوطِ لکھنے والے کوفی قبائلی سردار ہی تھے۔
    ادھر یزید نے اقتدار پکڑا ادھر حسین مدینہ منورہ سے چل پڑے ۔ بس ان چند ہی گھنٹوں میں یزید کے اقتدار میں اتنی ساری خرابیاں کہاں پیدا ہوئیں جو خود حسین بھی کبھی بتا نہ پایا۔
    کوفی قبائل کی شامی اقتدار کے جنگ کو بلا وجہ اسلام سے نتھی کیا گیا ہے۔
    کربلا کی ناکامی کے بعد بھی لگ بھگ پونے صدی تک شامی اقتدار کے خلاف کوفی عراقی جنگ آزادی جاری رہی، جنگ عین الوردہ بھی اسی کا حصہ تھی یہاں تک کہ ایرانی، ہاشمی اتحاد نے 751 ع جنوری میں جنگ زاب میں شامی اقتدار کا پرتشدد خاتمہ کرکے عباسیوں کو برسر اقتدار لایا۔ عراق کی علاقائی قبائلی جنگ خلیفہ سوم کی شہادت ہی سے شروع ہوئی تھی ۔61 ھ میں حسین اس کے ناکام قائد بناے گئے۔
    باقی سب ایرانی رافضی افسانے ہیں۔

    • @naeemalsana1609
      @naeemalsana1609 День тому

      الزام نہیں دلیل سے بات کر ناصبی نجس جانور۔

  • @gulmawazkhan9575
    @gulmawazkhan9575 2 дні тому

    Rest is just propaganda

  • @koshurgalwan1822
    @koshurgalwan1822 3 дні тому +2

    To cut a long story short , hazrat hussain got martyred due to a political unrest and mayhem . It has nothing to do with Islam as a deen and it has nothing to do with one’s emaan. Let Allah judge everyone at the day of judgement.
    May Allah shower all with his blessings .

    • @saleemjaved4355
      @saleemjaved4355 3 дні тому

      Absolutely right

    • @pakipower
      @pakipower 2 дні тому

      Indeed, politics and religion are two completely different things. Who will lead the government has nothing to do with Islam. Islam and Imaan are clearly explained in Hadees e Gibrael.

    • @smshafique9873
      @smshafique9873 2 дні тому

      @@saleemjaved4355 Blind followers will not accept the reality!

  • @khalidraja2281
    @khalidraja2281 2 дні тому +2

    Ghamdi sahb had good understanding of Islam in the beginning but then unfortunately he changed his path

    • @logicalindian9227
      @logicalindian9227 2 дні тому

      Now ghamadi is following pro USA line .

    • @dgreen9653
      @dgreen9653 2 дні тому

      ​​@@logicalindian9227you have not any logics or dalil
      to counter his narration?
      ..

  • @aijazalihussaini
    @aijazalihussaini День тому +1

    پیغمبرؐ کے بعد بنوامیہ کی حکومتیں رہیں جنکے سرکاری مؤرخ تھے، جنہوں نے اھلبیتؑ اور انکے چاہنے والے صحابہؓ کی فضیلتوں پہ پردہ ڈالا۔

  • @Malik-zf9zf
    @Malik-zf9zf 3 дні тому +1

    ابو حسین صاحب ہوسکے تو غامدی صاحب تک مزکورہ تحریر اور یہ سوال ضرور پہنچا دیں ؎ کہ غلامی کے سوال پر آپ ہزاروں سال کی تاریخ سے شروع کر کے درجہ بدرجہ غلامی کے اختتام پر گفتگو لاتے ہیں اور بات بڑی صحیح سمجھ میں بھی آتی ہے، مگر موروثی نضام کو آپ حضورص سے لیکر حضرت علی کی خلافت تک قید کر دیتے ہیں اور حضرت علی بعد واپس شروع، اور اس ویڈیو کو دیکھ کر تو ایسا لگا کہ آپکے مطابق موروثی نظام شروع ہی خلفا راشدین کے بعد سے ہوا ہو ؟

  • @wetthoughts5635
    @wetthoughts5635 День тому +2

    ALLAH SWT apka khatima yazeed o Muawiya k sath krein ameeen , LANNAT BAR DUSHAM E AHL E BAIT AS

    • @x-amprp8145
      @x-amprp8145 День тому

      ameeeeen

    • @dgreen9653
      @dgreen9653 День тому

      Lanat bar dushmanane khulfa rashdeen.....amin

    • @wetthoughts5635
      @wetthoughts5635 День тому

      Lgta yazeed Apka baap he jo itni taqleef hui he ​@@dgreen9653

  • @lifestories86
    @lifestories86 3 дні тому +1

    اگر موروثیت کا آنا ہی لازمی امر تھا تو یہ بھی دیکھنا چاہیے کہ باپ کون ہے اور بیٹا کون۔ باپ وہ ہے کہ جب ایک مرتبہ شہد کی بوتلیں تقسیم کرنے کا وقت آیا تو باپ کے علم میں آیا کہ مالِ غنیمت میں جو شہد کی بوتلیں آئی تھیں اُن میں سے ایک بوتل کم ہے اور وہ بوتل اُن کے صاحبزادے نے خادم سے منگوائی تھی تو فوراً بیٹے کو طلب کر لیا اور قدرے سختی سے اس بابت استفسار کیا۔ بیٹے نے عرض کی کہ گھر میں میرے کچھ مہمان آئے تھے تو میں نے اس مال میں اپنے حصہ کی بوتل لے لی کیونکہ اس وقت گھر میں اور کچھ نہیں تھا۔ باپ نے یہ سن کر فرمایا۔ ٹھیک ہے بے شک تمہارا حصہ بھی اس مال میں موجود ہے لیکن تمہیں یہ حق کس نے دیا کہ عوام الناس میں یہ مال تقسیم ہونے سے پہلے اپنا حق وصول کر لو؟ بیٹے نے یہ سن کر سر جھکا دیا۔ یہ باپ تھے سیدنا علی کرم اللہ وجہہ اور بیٹے تھے سیدنا امام حسن۔ وہ بیٹے جو امت کی سلامتی کی خاطر اپنے حق ہی سے دستبردار ہو گئے۔ اس وقت حالات کا تقاضا یہ ہی کہتا تھا۔ لیکن سیدنا امامِ حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے زمانے میں حالات مختلف ہو گئے تھے اور تقاضاِ وقت تھا کہ اس حکمران سے جا کر بات کی جاے تاکہ اسلامی قدریں پامال نہ ہوں۔ حیرت ہے کہ حالات کا یہ پہلو آپ نے کیسے نظر انداز کر دیا۔

    • @hameedkhan-qe1kd
      @hameedkhan-qe1kd День тому

      Tho 20yrs mein sulah Hassan tornay walo and yazid ko wali ehad bananay walo k khilaf jihad q nhe Kiya?

  • @current_affair.
    @current_affair. 18 годин тому +1

    Nasbi Ghamidi Lanati🎉

  • @aijazalihussaini
    @aijazalihussaini День тому +2

    لفظ سید کا Title الله پاک نے صرف پاک بیبی فاطمہؑ کی اولاد کو دیاہے، اسکے علاوہ ہم کسی کو سید نہیں کہہ سکتے۔

    • @dgreen9653
      @dgreen9653 День тому +1

      Who told you this wrong meaning.....in Arab countries Syed mean JANAB or Sir........even modi or Bush are Syed in Arabic language....
      Check your DNA 😂😂😂

    • @HassanSiddiqui-u1q
      @HassanSiddiqui-u1q 13 годин тому

      Ji ya word syedyna ha is k meaning ha jesy English ma Kahty ha respected sir or Syed cast ha Bibi Fatima ahlahy salam ki is k meaning ha Sb SA bara nasab Syed SA auncha koi nasab nhi kue k ya nasab Nabi ahlahy salam Ka ha

    • @HassanSiddiqui-u1q
      @HassanSiddiqui-u1q 13 годин тому

      Hazrat Ali ki aulad bhi Syed nhi alvi kahlay Gy Jo dosri 8 beveo SA ha

    • @aijazalihussaini
      @aijazalihussaini 3 години тому

      @@dgreen9653
      اگر یہ بات ہے تو صدیق فاروق کے القابات دوسرے صحابہ کیلیے بھی کیوں نہیں کہے جاتے، کیا دوسرے صحابہ جھوٹے تھے؟ جواب ملیگا کہ پیغمبرؐ نے صرف نامزد شخص کو Title دیا ہے۔
      حالانکہ صدیق یا فاروق Title انکے لیے نہیں جو چالیس سال تک کنکر کو شنکر سمجھ کر پوجتے رہے۔

  • @zahidali4394
    @zahidali4394 3 дні тому +1

    افسوس آ پ کے علم پر !!!!!!!موضو کو صحیح گول کیا اپ نے.

    • @Shah_husain
      @Shah_husain 3 дні тому +1

      Ap ko samajhne main waqt lagega

  • @lifestories86
    @lifestories86 3 дні тому +1

    بھاڑ میں جاے ایسی جمہوریت جو یزید جیسے انسانوں کو حکمران مقرر کرے۔ اگر مورثویت بھی آنی ہو تو اس کا بھی کوئی ضابطہ یا طریقہ ہوتا ہے۔ تھوڑی تحقیق آپ بھی کیجیے کہ سیدنا امام حُسین رضی اللہ تعالی عنہ کربلا کے لیے کیوں تشریف لے گئے اور جب آپ نے قرآن سے فال نکالی تو کیا جواب آیا تھا؟ کربلا کی شام جب آپ نے اپنے ساتھیوں سے فرمایا کہ کل شہادت کا دن ہے جس نے جانا ہے وہ جا سکتا ہے میں شمع بجھا دیتا ہوں تو ساتھیوں نے کیا جواب عرض کیا تھا۔ ہر بات کو افسانہ کہہ دینے سے وہ واقعہ افسانہ نہیں ہو جاتا۔ سیدنا امامِ حسن سے معاہدہ کیوں توڑا گیا اور یہاں تک حالات کیسے پہنچے؟ تحقیق کیجیے۔

    • @hameedkhan-qe1kd
      @hameedkhan-qe1kd День тому

      Imam Hussain rz ne Sulah Hassan tornay walo and yazid ko wali ehad bananay walo k khilaf jihad q nhe Kiya

    • @hameedkhan-qe1kd
      @hameedkhan-qe1kd День тому

      Afsaano ko afsaana kehna hi Haq hai

  • @muhammadayoubrather7774
    @muhammadayoubrather7774 2 дні тому +1

    غام ی صاحب ایک بڑھا لکھا گنوار ایڑھ

    • @dgreen9653
      @dgreen9653 2 дні тому

      Behtar hei aap zakiroun ki khaniyan aur jokes sunain

  • @97765
    @97765 2 дні тому +1

    آپکی سبھی باتیں مان لیتے ہیں مگر کیا معاویہ اور آل معاویہ نے جو مظالم ڈھائے ان کی ستائش کی جائے؟ کیا معاویہ اور آل معاویہ و مروان نے بادشاہت نہیں اپنائی۔ غامدی صاحب ایک طرف جمہوریت کی بات کر رہے ہیں اور دوسری طرف معاویہ کو ٹھیک کہ رہے ہیں تو پھر اسلامی نظام حکومت کیا یہی ره جاتا ہے؟

    • @hameedkhan-qe1kd
      @hameedkhan-qe1kd 2 дні тому +1

      Tho hz Hussain rz ne Muawiyah k khilaf jihad q nhe kiya

    • @abdulmujeebquadri2405
      @abdulmujeebquadri2405 День тому +1

      ہر صحابی قابل احترام ہیں
      خلافت فاطمی ہی کیوں فاطمہ سے افضل زینب تھیں انکے بیٹے وآل کیوں نہیں
      آپ غالی شیعہ لگتے ہے
      حضرتئ معاویہ معاویہ سے پہلے حضرت علی نے ملوکیت قائم کی تھی صحابہ کرام کی گردن پر تلوار رکھ کر حضرت علی کی بیعت لی گئی تھی۔ زرا تاریخ کا مکمل مطالعہ کریں
      غامدی صاحب نے صد فیصد درست فرمایا رہے ہیں

    • @abdulmujeebquadri2405
      @abdulmujeebquadri2405 День тому +2

      ہر صحابی قابل احترام ہیں
      خلافت فاطمی ہی کیوں فاطمہ سے افضل زینب تھیں انکے بیٹے وآل کیوں نہیں
      آپ غالی شیعہ لگتے ہے
      حضرتئ معاویہ معاویہ سے پہلے حضرت علی نے ملوکیت قائم کی تھی صحابہ کرام کی گردن پر تلوار رکھ کر حضرت علی کی بیعت لی گئی تھی۔ زرا تاریخ کا مکمل مطالعہ کریں
      غامدی صاحب نے صد فیصد درست فرمایا رہے ہیں

    • @umerzahoor2362
      @umerzahoor2362 День тому

      ​@@abdulmujeebquadri2405 Aur App Kattar Nasabi hain

    • @dgreen9653
      @dgreen9653 День тому

      ​@@umerzahoor2362aur aap kattar rafzi hain

  • @3bobbygee
    @3bobbygee 2 дні тому

    Astagfirullah

  • @aliqasim9157
    @aliqasim9157 День тому

    Nasibi Ghamidi

  • @SainG-r3t
    @SainG-r3t 2 дні тому

    آپ جو طول دیتے ہیں باتوں کو اس سے آپ کی دشمنی خاندان رسالت سے کھلتی ھے اللہ آپکو ایسے رسوا کرتا رہےگا

    • @dgreen9653
      @dgreen9653 День тому

      Lanat aur mattam ki saza Tou rafzioun ko milti hei