ماشاءاللہ، آج کی نئی نوجوان نسل ادب و آداب کے ساتھ اتنے احسن طریقے سے مذہبی عقائد پر بات کر رہی ہے۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ہماری آنے والی نسلوں میں بحث و مباحثوں میں ایسے ہی برداشت اور آداب کو فروغ ملے۔ آمین
آپ نے اچھے دلائل دئے ہیں جو کہ غالب آنے والے دلائل ہیں۔حضرت امام مہدی و مسیح موعود علیہ السلام نے خوب فرمایا ہے کہ میری سچی پیروی کرنے والے اپنے دلائل اور نشانوں سے ان سب کا منھ بند کر دیں گے جو میری مخالفت پر اتر آئیں گے۔ ایک نصیحت ہے کہ ہر آن خدا تعالیٰ سے دعاؤں کے ذریعہ مدد مانگتے رہنا۔خدا آپ کے ساتھ ہو!
اللہ ربّ العزت نے دو وجوہات کو سٹاپ کر دیا ہے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو قتل نہیں کیا گیا اور نہ ہی صلیب پر وفات دی گئی اب ایک سبب موت کا رہ جاتا ہے کہ وہ طبعی موت فوت ہوئے ۔غیرت کی جاء ہے عیسیٰ زندہ ہو آسمان پر مدفون ہو زمین میں شاہ، جہاں ہمارا
No one left from there specially the numbers you mentioned... Purana tareeqa hay Munafaqeen aur Jhootay logoon ka kay logoon ko misguide karein Jhoot bol kar ... Aur agar tum such bol rahay ho tou phir apna aur baqi logoon ka naam aur dosri detail batso ? Aesa kuch hay hi nahi
Like palwan jara palwans has there diet which is quite different from ordinary man like that the so i mean To say i have my diet too which is different i have medicians butters and lot of expensive think to eat pure and clean only a bit drink can help me keep germs from me otherwise i lost about 10 kgs of weight recently
عدم علم سے عدم شے ثابت نہیں ہو سکتی۔ لیکن ہم اپنے غیر احمدی دوستوں کا کیا کریں کہ یہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے بغض میں رسولِ کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی شان و مقام بھلا کر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شان بڑھانے کے لئے افراط و تفریط سے کام لیتے ہیں جو کہ دین میں منع ہے۔ اب الحمدللّٰہ جیسے جیسے دین کا علم جماعت احمدیہ مسلمہ کے ذریعہ پھیلتا جاتا ہے ویسے ویسے ہمارے بھولے بھالے مخالفین کی بے چینی بڑھتی چلی جاتی ہے کہ اپنی آنے والی نسلوں کے سامنے شرمندگی سے کیسے بچا جائے۔ اللّٰہ تعالٰی ہم سب کو حق بات کہنے سننے اور اس پر عمل پیراء ہونے کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین ثم آمین
السلام و علیکم ۔ آپ ماشااللٰہ بہت احسن انداز میں تمام اختلافی مسائیل پر گفتگو کرتے ہیں ۔ میرے خیال میں صرف ایک دو باتیں ایسی ہیں جن پر آپ کو توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ آپ خود مخالف کی بہت مدد کرتے ہیں تاکہ وہ اصل موضوع سے لوگوں کی توجہ کو ہٹا سکے اور غیر ضروری باتوں کی بحث میں الجھا کر بات کو ایسے موڑ پر لے جاۓ کہ کسی کو اصل بات سمجھ نہ آسکے ۔ آپ سے درخواست ہے کہ گفتگو کو موضوع پر رکھیں اور ایک وقت میں ایک سے زیادہ دلائیل نہ پیش کیا کریں ۔ جب آپ اپنی تمام دلیلیں ایک ساتھ پیش کرتے ہیں تو اُس کا نقصان ہوتا ہے ۔ مخالف کو یہ موقع مل جاتا ہے کہ وہ بھی مختلف باتیں کر کے موضوع سے فرار ہو جاتا ہے ۔
امت مسلمہ میں ہر کسی نے اپنا اپنا عقیدہ رکھا ہوا ہے اگر جمات احمدیہ نے اپنا عقیدہ رکھا ہے تو اپ لوگوں کو کیا تکلیف ہمارا عین حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت کے مطابق عقیدہ ہے اگر ہٹ کے ہوتا تو پھر بات تھی اپ لوگ ہم پہ الزام لگاتے ہیں اپ لوگوں نے تو کلمے پڑھوائے ہوئے ہیں اپنے بزرگوں کے اپ اپنے بزرگوں کو ڈیفائن کریں جماعت احمدیہ این اسلام کے مطابق ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت پہ عمل کرتے ہیں اپ لوگ اپنی فکر کریں ہماری فکر نہ کریں
مدثر بھائی آپ بھی ایک بات کو ضرور سمجھیں کہ عیسیٰ ع کی امت جیسی بھی ہے مگر مسلمان ان کہ بارے میں جذبات رکھتے ہیں اور کس طرح معاشرت کرتے ہیں اور کس توہیں اور حقارت سے دیکھتے خاص طور پر آپ جس معاشرے میں رہتے ہیں ۔۔۔ایسے لوگ اور قوم کیا عیسیٰ علیہ کا اپنا نجات دھندہ مانے گا ؟
The ketch up is costly experimented but the result shows that you are fighting less production not compit with the European Countries you fighting for nothing to eat
میں نے دیکھا ہے جب اپ پروگرام شروع کرتے ہیں اپ لوگ تو اپ لوگ قران مجید کی بات سے شروع کرتے ہیں جب اپ کو جواب مل جاتا ہے تو پھر اپ کہتے ہیں یار وہ اپ کو 74 کی اسمبلی میں ڈکلیئر کر دیا تھا یہ تھا وہ تھا
Muhammad Mudassir bahi you did not provide a single reference from Quran or Ahdees to showw that Hazrat Essa raised with his body Try to understand what Raziullah bahi is saying and the references he is giving.
میں یہ گفتگو متعید بار سنی ہے کہ شاید مدثر بھائی نے جو باتیں کی ہیں کوئی ایک بھی قران حدیث کہ مطابق حرف اخر ہو مگر کوئی بھی ایسی بات مدثر بھائی نے نہیں کی بلکہ خود سے ہی۔ زبانی جمع خرچ ہی کیا ہے ۔۔۔کہ اگر ایسا ہے تو پھر ایسا ہوگا ویسا ہے تو چھر ایسا ہوگا ۔۔۔۔یہ کوئی موثر اور مفید گفتگو نہیں ہوتی اور نہایت سطحی باتیں کی ۔۔۔جیسے اگر سم کی کوئی سمت نہیں تو روح کی کیسے ہے او بھائی روح مادی چیزی ہی نہیں تو پھر اس سمت کا کیا جگڑا ؟
اپ بار بار کہہ رہے ہیں کہ جماعت احمدیہ نے یہ عقیدہ کیوں نہیں بنایا یہ عقیدہ کیوں نہیں بنایا بھائی یہ عقیدہ بنانا ہے اپ لوگوں کا کام ہے اپ کے بابوں کا کام ہے ہمارا کام نہیں ہے
سنی بھائی ہوا میں دلیل دے رہے ہیں قرآن پاک کی ایک دلیل نہیں دی. آج سارے عیسائی بگڑ چکے ہیں ظاہر و باہر ہے. عیسٰی علیہ السلام کو کب تک زندہ رکھو گے.؟؟؟؟
ماشاءاللہ، آج کی نئی نوجوان نسل ادب و آداب کے ساتھ اتنے احسن طریقے سے مذہبی عقائد پر بات کر رہی ہے۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ہماری آنے والی نسلوں میں بحث و مباحثوں میں ایسے ہی برداشت اور آداب کو فروغ ملے۔ آمین
Mashallah bht acchaa program hai ... AHMEDIYYAT ZINDABAD ❤
Very good program.
I like this program very much. Very good Razi Sahib, keep it up.
Alhumdulliah
لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل
ISLAM AHMADIYYAT ZINDABAAD ✊👊✊
Alhamdulillah.. very good discussion
یدایت تو اللہ نے دینی ھے ماشاءاللہ دونوں بھائیوں کا انداز گفتگو بہت اچھا اور پیارا ھے۔ اور کسی موقع پر بھی اخلاق اور ادب کا دامن نہیں چھوڑا۔
اللہ اکبر اسلام احمدیت زندہ باد
Zaberdast mashallaha
JazakAllah Muhammad Muddassir bhai for such decent conversation.
Bht achi guftugu thi mashallah
Islam Ahmadiyya ❤
رضی بھائی، خدائے قدیر آپ کو ہرآن و لمحہ اپنی حفظ و امان میں رکھے اور بنی آدم کے دل و دماغ کی تاریکیوں کو ہدایت کی تنویروں سے تبدیل کرے۔ آمین
Mashallah wonderful program jazakallah to Both.
Great job mahshallah razi bhai
Mashalla good program
آپ نے اچھے دلائل دئے ہیں جو کہ غالب آنے والے دلائل ہیں۔حضرت امام مہدی و مسیح موعود علیہ السلام نے خوب فرمایا ہے کہ میری سچی پیروی کرنے والے اپنے دلائل اور نشانوں سے ان سب کا منھ بند کر دیں گے جو میری مخالفت پر اتر آئیں گے۔
ایک نصیحت ہے کہ ہر آن خدا تعالیٰ سے دعاؤں کے ذریعہ مدد مانگتے رہنا۔خدا آپ کے ساتھ ہو!
❤❤❤well done great work
Fabulous, Jazakallah
Very nice mashallah 👍🏻👍🏻
❤❤❤❤❤
Modassir bhai nek khayalaat wale insan hain Allah unke dil ku khol de
Ahmadiyyat zindabad Allaho akbar 😊
well mannered speakers
🎉احمدی قران سے بات کرتے ھین ۔
ماشاء اللہ مدثر بھائی زبردست
Ma sha Allah Mera Bhai Muddassir ❤
Allah apse be panah khatam e Nabuwat ka Kam le
Ameen
Islam Ahmadiyyat zindabaad 😊🍀💞
God bless you Razi bhai and Muhammad bhai...Dialogue is the key.
❤
MashAllah
Alhmdolillah
Hazrat Mohamed Peace be apon him k btai huay akhlaaq SE baat hui....
"Kuffaar ka "rafa'a" nahn hota"
"Sirf Mu"min ka "rafa'a" hota hy"... ruhani tawr p hota hy!
Great explaination
Jazakumuallah
حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں جو بیان کیا وہ کسی مجدد نے بھی بیان نہیں کیا
Razi great and best
اللہ ربّ العزت نے دو وجوہات کو سٹاپ کر دیا ہے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو قتل نہیں کیا گیا اور نہ ہی صلیب پر وفات دی گئی اب ایک سبب موت کا رہ جاتا ہے کہ وہ طبعی موت فوت ہوئے ۔غیرت کی جاء ہے عیسیٰ زندہ ہو آسمان پر
مدفون ہو زمین میں شاہ، جہاں ہمارا
عربی میں جہاں جہاں حضرت عیسی علیہ السلام کا زکر ہوا ہے لفظ آسمان تو نہیں ، لفظ آسمان کا اضافہ کیسے کرتے ہیں ؟
Islam Ahmadyyat Khilafat Zindabad > LOVE FOR ALL HATRED FOR NONE > Myanmar (Burma) 21 April 2024 >
One the best way to conduct dialogues with non ahmadis.
I left kadiyani kuffer with 13 members of my family and after that about 150 more people of village left kadiyani kuffer Chak 109 RB distt Faisalabad
Don’t lie
No one left from there specially the numbers you mentioned...
Purana tareeqa hay Munafaqeen aur Jhootay logoon ka kay logoon ko misguide karein Jhoot bol kar ...
Aur agar tum such bol rahay ho tou phir apna aur baqi logoon ka naam aur dosri detail batso ? Aesa kuch hay hi nahi
Wah ji wah jhut Ahmadi Muslim chatan ki tarah Muhammad Rasullah (saw) aur apke Imam Mahdi ke saath hain
پنگوڑے میں بات کی ہے تو کیا ہوا اچھی بات ہے نبی کو اللہ تعالی نے معجزہ دیا بس
Yeah bhai Razi bhai ko tablleq kr rhen hen kud samaj nhi rahay na samjna chaha hi nhi raha
ماشاءﷲ
Allah inhen sirat e mutaqeem ki hidayat dey. Ameen.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ اپ کی اس ویڈیو کی اواز نہیں ارہی
اب آواز ٹھیک ہے
So muddasir not even once shows anything frm Quran.. on other hand Razi bhai only talked frm Quran. ❤
Qur'an se apna kufr khud sabit kiya hai mudassir Bhai ne ....
No any straight answer from Razi! May Allah guide you ameen sum ameen!!!!!! Good job mudassir Bhai, leaving this debate at 41:55
It's good we examined in expo 70 time so nothing to talk
یہ تو ا حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی جو ہیں یہ بھی ان کو بھی اللہ تعالی معجزہ دے سکتا تھا پنگوڑے میں بات کرنے کا
حضرت عیسی علیہ السلام اڑتے ہوئے جا رہے ہیں اسمان پہ یہ کوئی عقل تسلیم نہیں کرتی
Like palwan jara palwans has there diet which is quite different from ordinary man like that the so i mean To say i have my diet too which is different i have medicians butters and lot of expensive think to eat pure and clean only a bit drink can help me keep germs from me otherwise i lost about 10 kgs of weight recently
عدم علم سے عدم شے ثابت نہیں ہو سکتی۔ لیکن ہم اپنے غیر احمدی دوستوں کا کیا کریں کہ یہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے بغض میں رسولِ کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی شان و مقام بھلا کر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شان بڑھانے کے لئے افراط و تفریط سے کام لیتے ہیں جو کہ دین میں منع ہے۔ اب الحمدللّٰہ جیسے جیسے دین کا علم جماعت احمدیہ مسلمہ کے ذریعہ پھیلتا جاتا ہے ویسے ویسے ہمارے بھولے بھالے مخالفین کی بے چینی بڑھتی چلی جاتی ہے کہ اپنی آنے والی نسلوں کے سامنے شرمندگی سے کیسے بچا جائے۔ اللّٰہ تعالٰی ہم سب کو حق بات کہنے سننے اور اس پر عمل پیراء ہونے کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین ثم آمین
السلام و علیکم ۔ آپ ماشااللٰہ بہت احسن انداز میں تمام اختلافی مسائیل پر گفتگو کرتے ہیں ۔ میرے خیال میں صرف ایک دو باتیں ایسی ہیں جن پر آپ کو توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ آپ خود مخالف کی بہت مدد کرتے ہیں تاکہ وہ اصل موضوع سے لوگوں کی توجہ کو ہٹا سکے اور غیر ضروری باتوں کی بحث میں الجھا کر بات کو ایسے موڑ پر لے جاۓ کہ کسی کو اصل بات سمجھ نہ آسکے ۔ آپ سے درخواست ہے کہ گفتگو کو موضوع پر رکھیں اور ایک وقت میں ایک سے زیادہ دلائیل نہ پیش کیا کریں ۔ جب آپ اپنی تمام دلیلیں ایک ساتھ پیش کرتے ہیں تو اُس کا نقصان ہوتا ہے ۔ مخالف کو یہ موقع مل جاتا ہے کہ وہ بھی مختلف باتیں کر کے موضوع سے فرار ہو جاتا ہے ۔
یہ علمی بات کرنے نہیں ایا ختم نبوت کا مجاہد بن کے ایا ہے
اپ لوگوں کے بابوں نے پانچ چار پانچ صدیوں سے اپ لوگوں کو گمراہ رکھا ہوا ہے حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے ا کے اصلاح کی
اپ لوگ جتنی مخالفت کرتے ہو ہماری محبت اتنی بڑھتی ہے
امت مسلمہ میں ہر کسی نے اپنا اپنا عقیدہ رکھا ہوا ہے اگر جمات احمدیہ نے اپنا عقیدہ رکھا ہے تو اپ لوگوں کو کیا تکلیف ہمارا عین حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت کے مطابق عقیدہ ہے اگر ہٹ کے ہوتا تو پھر بات تھی اپ لوگ ہم پہ الزام لگاتے ہیں اپ لوگوں نے تو کلمے پڑھوائے ہوئے ہیں اپنے بزرگوں کے اپ اپنے بزرگوں کو ڈیفائن کریں جماعت احمدیہ این اسلام کے مطابق ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت پہ عمل کرتے ہیں اپ لوگ اپنی فکر کریں ہماری فکر نہ کریں
1st question's answer another point is wa rafaana laka zikrak.....
مدثر بھائی آپ بھی ایک بات کو ضرور سمجھیں کہ عیسیٰ ع کی امت جیسی بھی ہے مگر مسلمان ان کہ بارے میں جذبات رکھتے ہیں اور کس طرح معاشرت کرتے ہیں اور کس توہیں اور حقارت سے دیکھتے خاص طور پر آپ جس معاشرے میں رہتے ہیں ۔۔۔ایسے لوگ اور قوم کیا عیسیٰ علیہ کا اپنا نجات دھندہ مانے گا ؟
The ketch up is costly experimented but the result shows that you are fighting less production not compit with the European Countries you fighting for nothing to eat
اپ کے عقیدے سے تو پھر یہ سارے نبی اسمان پہ زندہ گئے اگر اپ رفع کا مطلب یہ لیتے ہیں تو پھر سارے نبیوں کو اپ ایسی مانتے ہوں گے کہ وہ زندہ اڑتے ہوئے گئے
Yeah bhai jo bateen bana raha hai yeah lag raha allg sy koi kitab leaky ga
میں نے دیکھا ہے جب اپ پروگرام شروع کرتے ہیں اپ لوگ تو اپ لوگ قران مجید کی بات سے شروع کرتے ہیں جب اپ کو جواب مل جاتا ہے تو پھر اپ کہتے ہیں یار وہ اپ کو 74 کی اسمبلی میں ڈکلیئر کر دیا تھا یہ تھا وہ تھا
Muhammad Mudassir bahi you did not provide a single reference from Quran or Ahdees to showw that Hazrat Essa raised with his body
Try to understand what Raziullah bahi is saying and the references he is giving.
اپ اپنے ملاؤں کی باتیں بتاتے ہیں ہمیں تو ملا تو یہ بھی کہتے تھے چودھویں صدی میں قیامت ائے گی کیوں نہیں قیامت ائ
App bi naye aye ho ur nhi soona rahay ho app kis firky ky alim ho
میں یہ گفتگو متعید بار سنی ہے کہ شاید مدثر بھائی نے جو باتیں کی ہیں کوئی ایک بھی قران حدیث کہ مطابق حرف اخر ہو مگر کوئی بھی ایسی بات مدثر بھائی نے نہیں کی بلکہ خود سے ہی۔ زبانی جمع خرچ ہی کیا ہے ۔۔۔کہ اگر ایسا ہے تو پھر ایسا ہوگا ویسا ہے تو چھر ایسا ہوگا ۔۔۔۔یہ کوئی موثر اور مفید گفتگو نہیں ہوتی اور نہایت سطحی باتیں کی ۔۔۔جیسے اگر سم کی کوئی سمت نہیں تو روح کی کیسے ہے او بھائی روح مادی چیزی ہی نہیں تو پھر اس سمت کا کیا جگڑا ؟
Bhai yeah koi kahani nhi hai jo app mashwaray dey rahay ho jamat ahmadiya ko zorrat nhi hai app ko samajna chaia
اپ بار بار کہہ رہے ہیں کہ جماعت احمدیہ نے یہ عقیدہ کیوں نہیں بنایا یہ عقیدہ کیوں نہیں بنایا بھائی یہ عقیدہ بنانا ہے اپ لوگوں کا کام ہے اپ کے بابوں کا کام ہے ہمارا کام نہیں ہے
او بھائی کہانیاں نہیں سناؤ یار کوئی علمی بات کرو
Muddassir sahib k pass koi dalil nahi bus khokhli philosophy jhar raha hai
He is contradicting himself in so many things
اسلام علیکم ورحمتہ للہ وبرکاتہ
سنی بھائی ہوا میں دلیل دے رہے ہیں
قرآن پاک کی ایک دلیل نہیں دی.
آج سارے عیسائی بگڑ چکے ہیں ظاہر و باہر ہے. عیسٰی علیہ السلام کو کب تک زندہ رکھو گے.؟؟؟؟
عربی میں جہاں جہاں حضرت عیسی علیہ السلام کا زکر ہوا ہے لفظ آسمان تو نہیں ، لفظ آسمان کا اضافہ کیسے کرتے ہیں ؟