حوزہ علمیہ قم کے استاد اخلاقیات آیت اللہ مویدی کا سید جواد نقوی کے بارے میں بہت اہم بیان

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 19 лис 2024

КОМЕНТАРІ • 22

  • @FidaMohammadi-ft2cw
    @FidaMohammadi-ft2cw 2 місяці тому

    ماشاءاللہ اللہ استاد محترم سید جواد نقوی حفظہ اللہ کو صحت و سلامتی و طول عمر عطا فرمائے

  • @sajidhussain2844
    @sajidhussain2844 2 місяці тому +6

    سید جواد نقوی ساتھ بھی ایک نشست کیجئے

  • @joharhussain9437
    @joharhussain9437 2 місяці тому +1

    استاد محترم سید جواد نقوی حفظہ اللہ سے ایک نشست کیجیے آغا مولا سلامت رکھے برادر ❤

  • @syedmansoor9347
    @syedmansoor9347 2 місяці тому +3

    جواد نقوی صاحب مجھے بھی پسند نہیں ہیں مگر اختلافات کی بنیاد پہ پاکستان میں ایک دوسرے پہ بہت کیچڑ اچھالا جا رہا ہے۔ نظریاتی اختلاف ہونا عام بات ہے، اسی سے علمی ارتقاء ممکن ہے۔ پاکستانی شیعوں میں شدت پسندی ا رہی ہے، مجالس اور تقاریر کے ٹکڑے پکڑ کے سوشل میڈیا پہ ہنگامہ برپا کر رہے ہوتے ہیں۔

  • @salaheditz1.05
    @salaheditz1.05 2 місяці тому +2

    ❤❤❤

  • @mtwguj
    @mtwguj 2 місяці тому +2

    Ye pura program kia hai aapnay kya? Agar kia hai to us ka link?

  • @ijlalhaider9142
    @ijlalhaider9142 2 місяці тому +2

    کیا مویدی صاحب ، الہیاری کے بارے میں بھی اسی طرح کا بیان دینگے کہ ان کو بھی گالیاں نہ دے اگر الہیاری سے علمی اختلاف بھی ہو۔
    Double standard Molvi's of Houza e Koum. Koum Houza is a sacred place for Marajih and molvis like as ("Kabba for Muslim") not only in relgious but also in politicts.Houza e Koum is red line for their blind belivers if someone critcize on the Cons of marajih, wilayat fiqah and failed Islamic Govt system, molvis'of Houza called him traiter and MI6 agent.
    گلہ تو گھونٹ دیا اہل مدرسہ نے ترا
    کہاں سے آئے صدا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بنے ہیں اہل ہوس مدعی بھی منصف بھی
    کسے وکیل کریں کس سے منصفی چاہیں

  • @Aaron40089
    @Aaron40089 2 місяці тому +1

    We LEARN well that we are ALLOWED to DISTORT SHEAISM...SPEAK AGAINST AHALEBAIT......IT IS PERFECT ....BUT HAUZA HAS PROBLEM ONLY WHEN SOMEONE SPEAKS AGAINST MARAJEE 😂😂😂

  • @muhammadrazirizvi1777
    @muhammadrazirizvi1777 2 місяці тому +2

    کیا ملا قمی سے امام زمانہ کی ملاقات ہوتی ہے؟اگر وہ کہتا ہے کہ ہوتی ہے تووہ جھوٹا ہے اور اگر نہیں ہوتی تو امام زمانہ پر جھوٹ باندھ رہا ہے کہ کس سے راضی ہیں اور کس سے ناراض ۔

    • @Shamsuddinhassanshigri123
      @Shamsuddinhassanshigri123  2 місяці тому

      کئی شیعہ مراجع اور علماء اسی طرح بیان دیتے ہیں

  • @MohammadAli-rl3bi
    @MohammadAli-rl3bi 2 місяці тому

    آیت اللہ مویدی کے فتوی کا موضوع یہ بنتا ہے کہ ’’کسی عالم دین کی سوشل میڈیا کے ذریعے توہین کرنا حرام ہے اور یہ امام زمانہ عج سے جنگ کرنے کے مترادف ہے ۔‘‘ اس کی وجہ یہ ہے کہ فقہی حکم موضوع پر لگتا ہے نہ کہ شخصیت پر ۔ اب بات اگر یہی ہے میری گزارش ہے کہ یہ فتوی جواد نقوی صاحب پرزیادہ لاگو ہوتا ہے کیونکہ وہ عرصہ دراز سے ہر اس عالم دین کو جو انہیں پسند نہ آئے یا ان کے کسی کام پر تنقید کرے اس کی سوشل میڈیا میں توہین کرتا رہتا ہے ۔ میں کوئی بڑا عالم تو نہیں بس ایک ادنی طالب علم ہوں ۔ ان کی میڈیا ٹیم نے مجھے بھی نہیں بخشا اور میری بھی توہین کی ہے ۔ وجہ یہ ہوئی تھی کی ان کی میڈیا ٹیم نے انہیں ’’سید مقاومت پاکستان‘‘ کا لقب دے کر اسے میڈیا اچھالا تو میں نے لکھا کہ ’’سید مقاومت کا لقب سید حسن نصر اللہ کیلئے تو جچتا ہے کیونکہ وہ پچاس ہزار کے تربیت یافتہ عسکری لشکر کے ساتھ اسرائیل کے مد مقابل ایستادہ ہے ۔ سید جواد پاکستان میں کس دشمن کے خلاف مقاومت کررہاہے جس کی بنیاد پر انہیں یہ لقب دیا جائے ۔ پاکستان میں شیعوں کو قتل کیا جاتا رہتا ہے ، ان کے فعال کارکنوں کو غائب کیا جاتا رہتا ہے اور پارا چنار میں لشکروںکے ذریعوں شیعہ اقلیت کو گھیر کر مارا جاتا رہتا ہے مگر سید جواد نے آج تک ان کے خلاف کوئی آواز تک نہیں اٹھائی کہ اگروہ اس محاذ پر کچھ اقدامات کرتے تو شاید اس لقب کا مستحق ٹھہرتے ۔ میری ان معقول باتوں کا چونکہ ان کے پاس کوی جواب نہیں تھا اس لئے حسب معمول میری توہین و تنقیص کرکے سوشل میڈیا میں پھیلادیا ۔ اس لئے یہ فتوی میرے حق میں بھی ہے اور سید جواد امام زمانہ عج سے مقابلہ کرنے کا مجرم ہے ۔

  • @musawer5
    @musawer5 2 місяці тому +3

    مویدی صاحب امام زمانہ کا نام لے کر emotional blackmail کر رہے ہیں، جواد نقوی کو ناظرہ قرآن بھی ٹھیک سے پڑھنا نہیں آتا اور انکے عقائد بھی نہایت مشکوک ہیں۔

    • @Shamsuddinhassanshigri123
      @Shamsuddinhassanshigri123  2 місяці тому

      یہ آپ مبالغہ آرائی سے کام لے رہے ہیں برادارم

    • @musawer5
      @musawer5 2 місяці тому

      @@Shamsuddinhassanshigri123 جی نہیں۔

    • @NABAAAZEEM
      @NABAAAZEEM 2 місяці тому

      ​@@musawer5ہا ہا اتنا بے تعلق ہے توں اور اتنا کینہ ہے تیرے اندر

  • @NaseemeSubh
    @NaseemeSubh 2 місяці тому +1

    ❤❤❤