Kia Imran Khan Nay Wakai Sajda Kia Tha? - Imran Khan Ka Jawab - On The Front with Kamran Shahid

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 28 чер 2018
  • Kia Imran Khan Nay Wakai Sajda Kia Tha? - Imran Khan Ka Jawab - On The Front with Kamran Shahid
    Dunya News is the famous and one of the most credible news channels of Pakistan. Watch latest National, International, Sports, Entertainment and Crime News, and talk shows on current affairs and entertainment.
    SUBSCRIBE to DunyaNews Channel:
    bit.ly/DunyaNewsYTChannel
    Hasb e haal:
    / @khabarharwithaftabiqbal
    Mazaaq Raat:
    / @onemusicnetwork

КОМЕНТАРІ • 1,5 тис.

  • @OnlineQuranTeacher1
    @OnlineQuranTeacher1 2 роки тому +15

    عزت، تعظیم، عاجزی کے سجدے اللّٰه تعالیٰ کے علاوہ سب کو حرام اور شرک ہیں‼

  • @hassangammingff664
    @hassangammingff664 2 роки тому +31

    سجدہ صرف اللہ تعالی کو جائز ہے باقی سب کے لیے سجدہ حرام ہے

  • @shag4366
    @shag4366 Рік тому +32

    سجدہ تعظیمی بھی قبر پہ جائز نہیں۔ حرام ہے۔ گناہ ہے۔ اللہ ہدایت دے ہم سب کو۔

  • @sumairayasmin9268
    @sumairayasmin9268 2 роки тому +31

    عزت اور احترام میں آپ دعا کریں یوں سجدہ نہیں کر سکتے

    • @shakeelashakeela287
      @shakeelashakeela287 Рік тому +3

      Bahen meri sajda to kah raha hy wo banda k kia nahi bosa dia tha jhuk ker🥺

  • @asamad60
    @asamad60 2 роки тому +40

    عزت، تعظیم، عاجزی کے سجدے اللّٰه تعالیٰ کے علاوہ سب کو حرام اور شرک ہیں‼️‼️🙏🙏‼️‼️🙏

  • @enjoylife2854
    @enjoylife2854 2 роки тому +26

    جو مرضی کہو عمران خان صاحب وہ سجدہ ہی تھا ہم اللہ تعالی کے علاوہ کسی کی سامنے نہيں جوکھ سکتے حلاکہ نبی صلی اللہ عليہ وسلم کے سامنے بھی نہيں صرف اللہ کے علاوہ اللہ نے انسان کو اشرف المخلوقات کہا ہے

    • @HassanKhan-nn4ci
      @HassanKhan-nn4ci Рік тому +1

      Baishak our ya us k lieya abe b batai bna raha ha

    • @chsaab9609
      @chsaab9609 9 місяців тому

      Allah k khof se dero wo Kah rhy hy Bosa dia sajjda ni kia

    • @SapnaKhattak94
      @SapnaKhattak94 16 днів тому

      یعنی کہ وہ شخص کہہ رہا ہے کہ میں نے محبت میں بوسہ دیا تھا چوکھٹ کو لیکن آپ نے کہنا کہ نہیں تیری ایسی کی تیسی۔۔۔ ہم کہہ رہے ہیں کہ وہ سجدہ تھا۔۔۔ اور بھائی اگر ایک شخص کہہ رہا ہےکہ میں نے چوکھٹ کو چوما تھا تو اس کی بات مانی جائے گی یا آپ کی؟ کچھ تو خدا کا خوف کریں۔ محبت میں ہم اپنے بچوں کے ہاتھ پیر منہ چومتے ہیں جب کہ عیقدت میں ہم اپنے والدین اور بزرگوں کے ہاتھ چومتے ہیں۔۔۔

  • @zubairali147
    @zubairali147 Рік тому +11

    تاویلیں دینے سے اور الفاظوں کے ہیر پھیر کرنے سے غلط کام جائز نہیں ہوجاتا... سجدہ صرف اللہ کو، کسی بھی مزار پر بوسہ دینا ناجائز، اور ان سے دعا مانگنا بھی ناجائز، اور غلطی نہ ماننا ان سب سے زیادہ غلط...

    • @mansoorquraishi2841
      @mansoorquraishi2841 5 місяців тому

      سجدہ اور بوسہ سے زمین آسمان کا فرق ہے سجدہ شرک ہے بوسہ نھی عرب ممالک مے اکٹر لوگ اپنے والدین کے قدم کو بوسہ دے تے ہیں

  • @abdullatifmirza9707
    @abdullatifmirza9707 2 роки тому +19

    نیازی صاحب یہ وہ respect ہے جو صرف الله تعالی کے لئے مخصوص ہے اور کسی انسان کے لئے کیا جائے تو شرک بن جاتا ہے .
    یہ عاجزی کسی انسان کے آگے نہیں بلکه صرف خالق کے سامنے ہی روا ہے .

    • @RoL66
      @RoL66 Рік тому

      ابے او جاہل و کھوتے انسان ، کیا اللہ کو چھو سکتے ہیں چوم سکتے ہیں ۔ ھرگز نہیں ممکن ہی نہیں وہ تو جسم و جسمانیت سے پاک ھے۔
      ہم تو چوم کر کہتے ہیں ھاں یہ خدا نہیں
      جسکو چوم لیا وہ خدا ھو سکتا نہیں ۔
      شرک کہاں سے ھو گیا۔

    • @RoL66
      @RoL66 Рік тому

      بیوی کو چوم لو
      بچوں کو چوم لو
      جتنا چاہئے جب چاہے سب ٹھیک ھے
      مگر کسی بزرگ کو چوم لو
      دربار کو محبت سے بوسہ لے لو تو شرک 😒

    • @Muhammad786..
      @Muhammad786.. Рік тому

      @@RoL66 Shirk nhi mgr Sajda Haram hy....Nabi e pak s.a.w ny sajda krny sy mna Farmaya.....

    • @Muhammad786..
      @Muhammad786.. Рік тому

      @@RoL66 Watch Mufti Rashid Mahmood razvi ✅❤️

    • @RoL66
      @RoL66 Рік тому

      @@Muhammad786.. ہر مسلمان کو خبر ھے کہ سجدہ عبادت اللہ کے سوا کسی کو بھی کفر اور سجدہ تعظیمی شریعت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم میں حرام حرام حرام ہیے۔ہم جانتے ہیں اور مانتے ہیں۔
      اہل سنت والجماعت میں سے کسی ایک بھی عالم دین نے سجدہ نہیں کیا نا کرتے ہیں ۔ بلکہ عوام کو بھئ بتاتے ہیں۔ سجدہ کون کرتا ھے ۔ یہ ایک بہت بڑی غلط فہمی ھے۔
      ھاں اکثر اولیاء اکرام کے مزارات کے در و دیوار کو یا مزار کی چوکھٹ پر یا زمین کے کسی حصے کو بعض لوگ چومتے ہیں۔ اگرچہ اس سے بھی منع ہی کیا جاتا ھے ۔
      مگر سجدہ کوئی مسلمان کسی دربار پر نہیں کرتا ۔
      جسکو اپ دیکھو سجدہ کر رھا ھے اسے پوچھو تو اپ کو سیدھا جواب ملے گا۔ بھئی بوسہ دیا ھے۔
      پھر بھی اگر کوئی جاہل ادمی یا عورت سجدہ کرتی ھے تو غلط ھے ۔ اہل سنت والجماعت کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔

  • @AzharKhan-ie5wp
    @AzharKhan-ie5wp 2 роки тому +11

    Shirk muhabbat mai hi kia jata hai gussy ya dushmani mai nhi.

  • @mohammadnaeem9971
    @mohammadnaeem9971 2 роки тому +8

    خان صاحب نے کہا کہ میں نے سجدہ نہیں کیا صرف بوسا دیا ۔ عہد نبوی میں ایک موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک مجلس میں تشریف لائے تو حاضرین مجلس احتراماً کھڑے ہو گئے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے معلوم کرنے پہ کہ آپ لوگ کھڑے کیوں ہو گئے
    تو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے
    جواب دیا کہ فلاں ملک کے بادشاہ کے لوگ تعظیما سجدہ کرتے ہیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم تو اس بادشاہ سے کہیں زیادہ تعظیم کے حقدار ہیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
    آپ سب بیٹھ جائیں اور آئندہ ایسا نہیں کرنا ۔
    **************************************
    ہم مسلمان اللّٰہ تعالٰی کے حضور حالت نماز میں احتراماً کھڑے ہوتے ہیں ۔ دین اسلام ہمیں یہ ترغیب دیتا ہے کہ لوگوں کو بندوں کو بندوں کی بندگی سے نکال کر صرف اللّٰہ کی بندگی کریں ۔ حقیقت بھی یہی ہے کہ دنیا میں ہر انسان اللّٰہ ہی کا بندہ ۔
    اور نہیں قدر اللہ کی جیسا کہ اس کا حق ہے
    بہرحال اللّٰہ کی قدر اور بندوں کی قدر میں فرق ہونا چاہیے ۔

  • @shaguftasohail3152
    @shaguftasohail3152 Рік тому +7

    مولانا عمران خان قرآن سے آیت کا حوالہ دیں گے کہ ان کا یہ سجدہ درست ہے۔

    • @MAF2HM
      @MAF2HM Рік тому +1

      وَاِذْ جَعَلْنَا الْبَيْتَ مَثَابَةً لِّلنَّاسِ وَاَمْنًاۖ وَاتَّخِذُوْا مِنْ مَّقَامِ اِبْـرَاهِيْمَ مُصَلًّى ؕ وَعَهِدْنَآ اِلٰٓى اِبْـرَاهِيْمَ وَاِسْـمَاعِيْلَ اَنْ طَهِّرَا بَيْتِىَ لِلطَّـآئِفِيْنَ وَالْعَاكِفِيْنَ وَالرُّكَّعِ السُّجُوْدِ (125) ↖
      اور جب ہم نے کعبہ کو لوگوں کے لیے عبادت گاہ اور امن کی جگہ بنایا، (اور فرمایا) مقام ابراہیم کو نماز کی جگہ بناؤ، اور ہم نے ابراھیم اور اسماعیل سے عہد لیا کہ میرے گھر کو طواف کرنے والوں اور اعتکاف کرنے والوں اور رکوع کرنے والوں اور سجدہ کرنے والوں کے لیے پاک رکھو۔
      وَاتَّخِذُوْا مِنْ مَّقَامِ اِبْـرَاهِيْمَ مُصَلًّى
      (اور فرمایا) مقام ابراہیم کو نماز کی جگہ بناؤ۔
      مقام ابراہیم کا سجدہ اللہ کو۔ ابراہیم کا مقام اس لیے کہ ان کی دین کی خدمات کو بھولا نہ جائے سجدہ اللہ کو کہ وہ ہی عبادت کا مستحق ہے۔ بہت آسان سی بات ہے پر ملاؤں نے لوگوں کے ذہنوں پر تالے ڈال دیے ہیں ہر چیز کو کفر بنا کر۔

    • @shaguftasohail3152
      @shaguftasohail3152 Рік тому

      جسمانی سجدہ صرف اللّٰہ کو کرنا جائز ہے ورنہ عمران خان کی بات درست سمجھی جائے تو کفار میں بت پرست آتش پرست اپنے سجدوں کو کبھی ترک نہیں کریں گے۔یہ اسلام ہے کوئی مذاق نہیں ہے ۔دل میں کس کو سجدہ کیا یہ غیب کا علم ہے اور غیب کا علم صرف اللّٰہ جانتا ہے۔جسمانی سجدہ جسے کیا اسی کو خدا مانا۔اب سمجھ آئی ہے تو اب توبہ کر لو عمران خان۔ اللّٰہ تعالیٰ نے قبروں کو عبادت گاہ بنانے سے منع فرمایا ہے ۔

  • @pakistani4729
    @pakistani4729 Рік тому +21

    Sajdah kisi bho soorat nahi kar sakty ,respect main bhi nahi, yeh ghaltiyan door karen, love you imran khan

  • @farzanabukhari705
    @farzanabukhari705 2 роки тому +4

    اللہ توبہ اس کو اتنا پتا نہیں ہے کہ سجدہ ایک اللہ تعالی کے آگے ہے آور کسی کے آگے نہیں ہے

  • @zakwanshafiq2352
    @zakwanshafiq2352 2 роки тому +10

    Allah pak Imran khan ko hidayat da

    • @AbdulNabiKhattak
      @AbdulNabiKhattak 2 місяці тому

      Hum sub ko Hadyat naseeb kare Hum sub kee Maqsad hayat he

  • @cathreensadiq6767
    @cathreensadiq6767 Рік тому +49

    Sajda sirf or sirf Khuda Allah ko karna hy

  • @farhatyasin7569
    @farhatyasin7569 Рік тому +15

    Allah Imraan Khan ko sahi deen ki samjh dy.

    • @bilaljaan2606
      @bilaljaan2606 Рік тому +1

      Tumhe bi

    • @shoaibhassan7434
      @shoaibhassan7434 Рік тому

      Sajda 7 haddiyOu pe hota he bhai jan ak haddi pe bousa hota he

    • @mazahiyaat7749
      @mazahiyaat7749 Рік тому +1

      Bhai 7 hadiyon wala hi hai wo b plzz yee kiaa batain krry hain ham sajda ko justify krry

    • @codifa5847
      @codifa5847 Рік тому

      ​@@bilaljaan2606 aur apko bhi.

  • @arshadm7115
    @arshadm7115 2 роки тому +50

    عزت اور احترام کی ایک حد ہوتی ہے۔ جب آپ سجدہ کریں تو اس کو سجدہ ہی کہیں گے اور ظاہری طور پر بھی اللہ کے سوا کسی کو سجدہ کرنا منع ہے

    • @sabihaazmat6555
      @sabihaazmat6555 Рік тому +1

      Wo tu peerni jadoogerni ko bhi sajdey kerta ho ga .Qadiyan + yhoidi + monafiq . Us ka kon sa koi mazhab hey .

    • @wajihaimran2539
      @wajihaimran2539 Рік тому +3

      Kbi kisi insan k moun sy itni ajzi ni suni or amal ka daromdar nyton pr hy jb nyat e ye ni thi k shirk kr rha hn tu wo shirk ni hu

    • @sabihaazmat6555
      @sabihaazmat6555 Рік тому

      @@wajihaimran2539
      Sis is ki mojooda wife jis tabqa e fiker se taulluq rukhti hey wo ye sab kuch kertey hein .Or PM bun - ne k liay jo wo kehti hey ye b wohi kuch kerta hey . Kuch log is ko jaaez samajhtey hein . Un ki merzi . Aajzi tu is bundey mein us waqt b nhein thi jb ye aek aam cricketer tha .Log hi btatey hein k jo students is k auto graph laine k liay kai ghuntey se dhoop mein khurey hotey they un ko bhi marne ki koshish kerta tha bul k aek aadh mukka mar hi daita tha .
      Baqi us ki merzi hey jo chahey kerta phirey .Humein tu Pakistan ki khair mangni chahiey . Or insan ko down to earth hona chahiey . Khuda k aagey tu sab hi hotey hein logon k sath hona chahiey .Gerdan mein se sariya nikal daina chahiey . Wese b sham e zindgi hey
      Burhapa aa gya hey .

    • @HassanKhan-nn4ci
      @HassanKhan-nn4ci Рік тому +1

      @@wajihaimran2539 kis nai kaha ha k shairk nahe ha

    • @NayyeraKhan
      @NayyeraKhan Рік тому +2

      @@wajihaimran2539 niyat ho ya na ho ghalat kaam hr soorat mein ghalat hi hai. Ap achi neyat se kisi بُت k samny nahi jhuk sakty. Wo shirk hi kehlaye ga

  • @arsalan1047
    @arsalan1047 4 роки тому +19

    آللہ اپ کو ھمت دے امین
    اللہ‎ ہم سب کے گناہوں کو معاف فرماے

    • @DunyanewsOfficial
      @DunyanewsOfficial  4 роки тому

      We appreciate your feedback! Stay tuned to Dunya for more and Please Subscribe our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel

    • @Crystalcitrine
      @Crystalcitrine Рік тому

      Summa Aameen 🙏 From 🇬🇧

  • @shamailraza
    @shamailraza Рік тому +2

    یہ دو بھائی نواز شریف، شہباز شریف یقیناً اِن دونوں بھائیوں کے مُقابلہ میں عمران خان فرشتہ ہے کوئی شک ہی نہیں ہے

  • @takbeereditz9745
    @takbeereditz9745 Рік тому +6

    Jahilo Sajda Aehtram Main Bhi Karna Shirk He Aur Jahil Log Sacha Faqeer Keh Rahe Hain

    • @muhammadasif834
      @muhammadasif834 Рік тому +2

      Thank god i found one reply of a knowledgeable person. I thought their is no hope left in this nation but I was wrong. some people even right now have the right beleifs.

    • @riazahmed6903
      @riazahmed6903 Рік тому

      عقیدتا" یا تعظیما" کسی بزرگ کو بھی سجدہ نہی ہے ۔ شرک کرکے تعظیما" نام دینا دل کو تسلی دینے والی بات ہے ۔

  • @JahangirKhan-jc6gd
    @JahangirKhan-jc6gd 3 роки тому +27

    ساری پچھلی اُمتوں کا زوال عقیدت اور محبت میں حد سے گزر جانے سے شروع ہوا

    • @muhammadyaseen9523
      @muhammadyaseen9523 3 роки тому

      Belkul

    • @syedbadshash1214
      @syedbadshash1214 2 роки тому

      شیطان کو اس لیے نکالا گیا اس میں عشق نہیں تھا عشق ہوتا تو رب کی بات مان لیتا اسلام عشق سے شروع ہوتا ہے محبت سے شروع ہوتا ہے

    • @humaira7036
      @humaira7036 Рік тому

      Sahiiiii

    • @MAF2HM
      @MAF2HM Рік тому

      وَاِذْ جَعَلْنَا الْبَيْتَ مَثَابَةً لِّلنَّاسِ وَاَمْنًاۖ وَاتَّخِذُوْا مِنْ مَّقَامِ اِبْـرَاهِيْمَ مُصَلًّى ؕ وَعَهِدْنَآ اِلٰٓى اِبْـرَاهِيْمَ وَاِسْـمَاعِيْلَ اَنْ طَهِّرَا بَيْتِىَ لِلطَّـآئِفِيْنَ وَالْعَاكِفِيْنَ وَالرُّكَّعِ السُّجُوْدِ (125) ↖
      اور جب ہم نے کعبہ کو لوگوں کے لیے عبادت گاہ اور امن کی جگہ بنایا، (اور فرمایا) مقام ابراہیم کو نماز کی جگہ بناؤ، اور ہم نے ابراھیم اور اسماعیل سے عہد لیا کہ میرے گھر کو طواف کرنے والوں اور اعتکاف کرنے والوں اور رکوع کرنے والوں اور سجدہ کرنے والوں کے لیے پاک رکھو۔
      وَاتَّخِذُوْا مِنْ مَّقَامِ اِبْـرَاهِيْمَ مُصَلًّى
      (اور فرمایا) مقام ابراہیم کو نماز کی جگہ بناؤ۔
      مقام ابراہیم کا سجدہ اللہ کو۔ ابراہیم کا مقام اس لیے کہ ان کی دین کی خدمات کو بھولا نہ جائے سجدہ اللہ کو کہ وہ ہی عبادت کا مستحق ہے۔ بہت آسان سی بات ہے پر ملاؤں نے لوگوں کے ذہنوں پر تالے ڈال دیے ہیں ہر چیز کو کفر بنا کر۔

  • @umhharam6299
    @umhharam6299 2 роки тому +3

    Allah bless Imran Khan sb

  • @hadiyatbhatti3985
    @hadiyatbhatti3985 Рік тому

    سجدہ صرف اور صرف اللہ پاک کی ذات کے لئے

  • @GRANDCHILDRENofNANABAWA
    @GRANDCHILDRENofNANABAWA Рік тому +18

    Sahih hai lekin aqeedat mai bhi Jo hukm Allah k liye ho woh gair ul Allah ko nahinkarna chahye..

  • @silwattarar9744
    @silwattarar9744 4 роки тому +24

    I love you IK you are in my soul may Allah bless you

    • @DunyanewsOfficial
      @DunyanewsOfficial  4 роки тому

      We appreciate your feedback! Stay tuned to Dunya for more and Please Subscribe our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel

    • @kinzakinzaa1112
      @kinzakinzaa1112 Рік тому

      ​@@DunyanewsOfficial 1 G8

  • @mannukhan3019
    @mannukhan3019 Рік тому +19

    Ibn Maajah (1853) and al-Bayhaqi (14711) narrated that ‘Abdullah ibn Abi Awfa said: When Mu‘aadh ibn Jabal came from Syria, he prostrated to the Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), who said, “What is this, O Mu‘aadh?” He said, I went to Syria and saw them prostrating to their archbishops and patriarchs, and I wanted to do that for you. The Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said, “Do not do that. If I were to command anyone to prostrate to anyone other than Allah, I would have commanded women to prostrate to their husbands. By the One in Whose hand is the soul of Muhammad, no woman can fulfil her duty towards Allah until she fulfils her duty towards her husband. If he asks her (for intimacy) even if she is on her camel saddle, she should not refuse.”
    This version was narrated by Ibn Maajah, and was classed as saheeh by al-Albaani in Saheeh Ibn Maajah.
    Abu Dawood (2140) and al-Haakim (2763) narrated that Qays ibn Sa‘d (may Allah be pleased with him) said: I went to al-Heerah and saw them prostrating to a noble of theirs (i.e., a courageous knight who was prominent among them). I thought: The Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) is more deserving that people should prostrate to him. So I came to the Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and said: I went to al-Heerah and saw them prostrating to a noble of theirs, but you are the Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and are more deserving that people should prostrate to you. He said: “Do not do that. If I were to instruct anyone to prostrate to anyone, I would have instructed women to prostrate to their husbands, because of the rights that Allah has given them over them.”
    Classed as saheeh by al-Haakim, and adh-Dhahabi agreed with him. Also classed as saheeh by al-Albaani in Saheeh Abi Dawood.
    Ibn Hibbaan (4162) narrated from Abu Hurayrah that the Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) entered one of the gardens of the Ansaar, where he saw two restless camels. The Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) draw close to them and they knelt down and lay their necks on the ground. Those who were with him said: They have prostrated to him. The Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: “It is not appropriate for anyone to prostrate to anyone else. If it were appropriate for anyone to prostrate to anyone else, I would have instructed the wife to prostrate to her husband, because of the great rights that Allah has given him over her.”
    Classed as hasan by al-Albaani in Irwa’ al-Ghaleel (7/54)
    Thus the Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) explained to them that prostration should only be to Allah, and that venerating people and honouring them should not be done by prostrating to them.
    Shaykh Ibn Baaz (may Allah have mercy on him) said:
    Prostration is for Allah alone, and the law of Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) is the most perfect and most complete of laws, according to which it is not permissible to prostrate to anyone or anything other than Allah, either by way of greeting or by way of worship. As for worship, it cannot be devoted to any except Allah alone, according to all laws and teachings, but in the past prostration was used as a greeting and by way of honouring people, as the parents and brothers of Yoosuf did, and as the angels did to Adam. This was by way of greeting and showing respect, not by way of worship. But according to the law of Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him), Allah, may He be glorified and exalted, has forbidden that and has made prostration for Allah alone, may He be glorified and exalted; it is not permissible to prostrate to anyone else, either the Prophets or others, to the extent that Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) forbade anyone to prostrate to him and stated that prostration is for Allah alone, may He be glorified and exalted. .

    • @randomvids3299
      @randomvids3299 Рік тому

      HAQQ

    • @darkscavenger7566
      @darkscavenger7566 Рік тому

      3:05

    • @giakhan4967
      @giakhan4967 11 місяців тому

      Beshak
      Sajda only Allah pak ❤️

    • @mannukhan3019
      @mannukhan3019 11 місяців тому

      @@darkscavenger7566 Imran Khan ne sajda nhe kia, pe uski bv ne to kia hai.

    • @najmaalikhan
      @najmaalikhan 11 місяців тому +1

      Didn't you hear ? He said he didn't do sajda, he kissed the tomb out of respect.

  • @mohammadafzal512
    @mohammadafzal512 Рік тому

    سجدہ صرف اللہ کے لئے ہے کسی اور کے لئے نہیں

  • @a.mmuslim1546
    @a.mmuslim1546 2 роки тому +1

    بے شک سجدہ کرتے رہو رہنے دو عمران خان بس کرو

  • @awaisgul9881
    @awaisgul9881 2 роки тому +3

    It has wrong things donesfrom Imran Khan in future does not repeat it, u are good person our good leader

  • @maimunakhan2173
    @maimunakhan2173 4 роки тому +58

    May allah bless imran with perfect health and protect him from every harm (ameen)

    • @DunyanewsOfficial
      @DunyanewsOfficial  4 роки тому +1

      We appreciate your feedback! Stay tuned to Dunya for more and Please Subscribe our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel

    • @xlean8810
      @xlean8810 4 роки тому

      Inshallah Ameen

    • @nighatyasmeen7759
      @nighatyasmeen7759 2 роки тому +1

      amin

    • @muhammadsuleman9328
      @muhammadsuleman9328 2 роки тому +1

      Mahshullah subhanullah Haq Fareed ya Fareed ❤️

    • @smilezindagi679
      @smilezindagi679 Рік тому +1

      @@muhammadsuleman9328 Ma Shaa Allah aise likha karain

  • @khalidhussain3039
    @khalidhussain3039 Рік тому +2

    May Allah bless you imran Khan saab pti zindabad

  • @mussaratjan6979
    @mussaratjan6979 Рік тому

    Allah k alwa sajida ho hi nhi sakta beshak tazim ho ya respect h0

  • @luvxxcherry
    @luvxxcherry Рік тому +3

    Well said Imran Khan 👏 👍

  • @NK-cn2ev
    @NK-cn2ev Рік тому +27

    Khan Sahib ❤️🔯👍 es duniya mai loog fursat mai sab kuch kehte hain
    Don't worry about your life may Allah give you more and more knowledge of Deen e Islaam Sir ❤️🔯👍 lots of love and respect from India 🇮🇳

    • @shaguftasohail3152
      @shaguftasohail3152 Рік тому +3

      عمران خان کو دین اسلام کے علم کی اشد ضرورت ہے۔

    • @AliKhan-vz9dw
      @AliKhan-vz9dw Рік тому

      @@shaguftasohail3152 don't judge others. Pehle khud seekh le

  • @myfriends4663
    @myfriends4663 Рік тому

    Imran khan mari jaan hen aap iman daar hen aap mrd e momin hen beshak aap allah kreem aap se kaam lele inshallah

  • @mulanaaliasif1889
    @mulanaaliasif1889 Рік тому +1

    Imran Ka APNA Deen or awam Ka peer Imran Khan afsoos es awam Pr or es leader pr

  • @anisahmed9678
    @anisahmed9678 Рік тому +5

    Namaz sajdah ur Bosa ma fraq samjna chaye .ibadat ma sajdah Allah ka liye hi hai . Allah huaqbar subhan Allah.

  • @amnasabeen61
    @amnasabeen61 4 роки тому +31

    Jo insaan Allah ko manta h WO kisi k samny sajdaa KR hi ni sakta,

    • @farooqahmed1063
      @farooqahmed1063 3 роки тому +2

      Shirk hy Aur Shirk kia Aan Hazoor SAW k Rosa pak Log bhosa dene ki koshish Karte hyn per Arabi Shurte Sotian marte hyn k ye Shirk hy Jo marzi kahe Shirk hy Aur Shirk kia

    • @farooqahmed1063
      @farooqahmed1063 3 роки тому +1

      Peerni iske Jodhon Myn Bath gaye hy

    • @binsaleh6690
      @binsaleh6690 3 роки тому

      @@farooqahmed1063 1

    • @raziaqasim7196
      @raziaqasim7196 Рік тому

      Keiun nhi kr sakta kya hum saradar e Anbia a.s Nabi pak Muhammad sawt ko aqeedat mein sajda nhi kr saktay?

    • @raziaqasim7196
      @raziaqasim7196 Рік тому

      Aur Rab ny quran pak mein konsy wseelon ka zikr kya ha?

  • @bintehawwarehmani2099
    @bintehawwarehmani2099 Рік тому +1

    درست خان صاحب ماشاءاللہ👍💫

  • @hafezgehafezge5748
    @hafezgehafezge5748 2 роки тому +1

    جب کسی ولی اللہ کی نماز جنازہ ہورہی ہو تب بھی اسی عقیدت کا اظہار کیا کرو، نا؟

  • @juthhjlgd1826
    @juthhjlgd1826 Рік тому +6

    MAshaAllah AllahAkbar
    Imran khan Pakistan zindabad

  • @zohraimam6597
    @zohraimam6597 Рік тому +43

    اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ عمران خان صاحب پر وہ بوجھ نہ ڈال جس بوجھ کے اٹھانے کی طاقت عمران خان صاحب میں نہیں ہے اللّٰہ تعالیٰ عمران خان صاحب پر رحم فرمائے اور عمران خان کو مخالفین کے مقابلے میں کامیابی نصیب فرمائے اور عمران خان کو حاسدوں سے محفوظ رکھے آمین یارب العالمین !

  • @siddiquisairabano1627
    @siddiquisairabano1627 11 місяців тому

    سجدہ صرف اللہ کے لیے ھیں

  • @Nekee786
    @Nekee786 Рік тому

    I love imran Khan ALLAH pak balss you

  • @tajdarekhatamenabuwat4771
    @tajdarekhatamenabuwat4771 4 роки тому +7

    بہت اعلی جواب اور کافی سارے لوگوں کی سجدے والی پروبلم حل کر دی

    • @zafarkhawaja3641
      @zafarkhawaja3641 4 роки тому

      لاء جواب فطرت سے عین قریب محبت کے جذبہ کی عکاسی فلسفیانہ سجدہ کا جواب لاء جواب

  • @zohraimam6597
    @zohraimam6597 Рік тому +12

    عاجزی وہ خوبی ہے جو اللّٰہ تعالیٰ میں نہیں ہے کیونکہ اللّٰہ تعالیٰ متکبر ہے اور یہ عاجزی کی خوبی اگر بندے میں ہو تو یہ واحد خوبی اللّٰہ تعالیٰ کے نزدیک کردیتی ہے ۔ اللّٰہ تعالیٰ سے معافی مانگنا عاجزی کی علامت ہے ۔

    • @HassanKhan-nn4ci
      @HassanKhan-nn4ci Рік тому +2

      Laikain jo is nai kiya wo intaihai gatya bat ha upar sai us k liya per bahana bnana

    • @hadithHeritagehub
      @hadithHeritagehub 3 місяці тому

      Allah KO mutakabar kehna gunah hai boht bara😮........Allah sirf Allah hai Jo be nayaz hai.....

  • @fouziaashraf493
    @fouziaashraf493 Рік тому

    ALLAH IMRAN KHAN SAHAB ko SALAMAT RUKKHY R Hamesha KAMIYAB KRY AMEEN InshaaAllah deen mn r duniya dono py TAQAT ata FARMAY AMÈEN INSHAAALLAH FOUZIA ASHRAF

  • @qurantafseerbymrsadnan2837
    @qurantafseerbymrsadnan2837 Рік тому

    یہ جتنے بھی عظیم تھےجنگ احد کے شہدا سے بھی بڑے تھے کیا یہ سراسر شرک ہے یہ سب کچھ اللہ تعالی کےلئے جائز ہے

  • @palfair
    @palfair 2 роки тому +29

    May Allah bless Imran khan with a great scuccess and respect ameen.

  • @abdulmohaimin9729
    @abdulmohaimin9729 2 роки тому +3

    this is 100% wrong. You can't even bow to the grave of Prophet Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم

  • @bushrakhan8838
    @bushrakhan8838 Рік тому

    Asselamualaikum wa rehmetullahi wa berekatohoo great leader of Muslim Ummah.

  • @tauseefkhan8019
    @tauseefkhan8019 Рік тому +1

    Salute to Imran Khan.

  • @amjadsultan2367
    @amjadsultan2367 2 роки тому +25

    You are always great,,,,so proud on you,,,,,,MALAK salamat rakhe Aameen.

  • @zafarkhawaja3641
    @zafarkhawaja3641 4 роки тому +11

    شاباء بھی شاباء عمران خان زندہ باد

    • @DunyanewsOfficial
      @DunyanewsOfficial  4 роки тому

      We appreciate your feedback! Stay tuned to Dunya for more and Please Subscribe our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel

    • @user-ti7bq7ul8f
      @user-ti7bq7ul8f 4 роки тому +1

      شرکیہ کام پہ اپ داد دے رہو ہو حیرت ہے

    • @khawajaajaz7363
      @khawajaajaz7363 4 роки тому +1

      Oh khawaja,,,ist Pakistan then anything?

    • @zafarkhawaja3641
      @zafarkhawaja3641 4 роки тому

      @@khawajaajaz7363 Pakistan is my mother land

  • @shoukatjamil3751
    @shoukatjamil3751 Рік тому

    عمران بھائی اللہ پاک آپ کو دو جہاں کی کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب اور ہمیں بھی حدیت نصیب فرمائے

  • @nasreenbano.molaaliaskhawa6763

    Mainrey Allah imrankhan ko
    Her Qadam Kamiyabib At Farma
    AMEEN YA Allaj

  • @jeilany
    @jeilany Рік тому +5

    Weldone sir. Good answer about BABA FARID question. We love you sir very very much. ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @hotlivermeek6942
    @hotlivermeek6942 2 роки тому +10

    یہ عشق ہے با با۔۔۔۔ ہر کسی کے نصیب میں نہیں۔

  • @afvlogs1831
    @afvlogs1831 2 роки тому +2

    bosa dyny k liye b itna jhukna jaiz ni ...ap apny waldain k samny b is tara ni jhuk skty ...jhukna sirf Allah ki zaat k liye hy ....

  • @hamidakhatoo4382
    @hamidakhatoo4382 Рік тому +1

    ہے یہ خوب صورت بیان ہے یہ ایک سچا بیان ہے توحید کا بیان ہے توحید میں تعظیم بھی ہے تعظیم کا مطلب یہ ہے کسی عزت والے کی عزت کرنا ان کو تعظیما بوسہ دینا کوئی گناہ نہیں ہے اللہ کی محبت میں پاک صلی اللہ علیہ وسلم نبی پاک اللہ علیہ وسلم یہ نام کو ان کے روزے کو جس مقام پر انہوں نے قیام کیا مسجد ایسی جگہ کو بوسہ دینا گناہ نہیں ہے یہ تعظیم ہے سجدہ نہیں ہے پاک چیز کو چومنا اسمائے حسنیٰ کو چومنا قرآن پاک کو چومنا یہ تعظیم ہے

  • @manahilnasir762
    @manahilnasir762 2 роки тому +4

    Agar ap ne bayan ni suna ho to mufti tariq masood sahab ka. Bayan sun len mazhabi scholar hen ye aqeedat me bhi mazar choomna jaiz ni hr sajdah to door ki batt Allah pak sahi smjhne ki tofeeq de ameen

  • @MissionIslamTV
    @MissionIslamTV 2 роки тому +19

    Hum aqeedat say Sirf Allah ko sajda kartay hain. Sorry laikin main to ghalat ko ghalat hi boloon ga.

    • @humaira7036
      @humaira7036 Рік тому +2

      Bilkul sahi
      Yahan Khan sb ghalt hain ..

    • @seemashakeel9279
      @seemashakeel9279 Рік тому +2

      جی ہاں غلط کو غلط کہنا چاہیے

    • @aashirali7126
      @aashirali7126 Рік тому

      Na Kaho ghlt galian pregi

  • @shafqatmian7950
    @shafqatmian7950 Рік тому

    نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم آخری نبی تھے تو تھے مگر ہیں بھی

  • @abumuhammad5726
    @abumuhammad5726 10 місяців тому

    کیا کبھی اس طرح کی تعظیم، عاجزی اور محبت کا اظہار حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ پر کیا۔ کیا حضور کی چوکھٹ کو کبھی پیار میں بوسہ دیا

  • @alsaifpropertyandconstruct398
    @alsaifpropertyandconstruct398 4 роки тому +26

    Imran Khan is great leader...

    • @DunyanewsOfficial
      @DunyanewsOfficial  4 роки тому +1

      We appreciate your feedback! Stay tuned to Dunya for more and Please Subscribe our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel

  • @haqvideos3340
    @haqvideos3340 2 роки тому +4

    AO Bhaii tazeeman sajda Nabi ke same b jaaiz nhee hy,chaahe aajzi ke niyyat se ho ya izzat ke waja se hoo ,haram Hy , aor ye qabar ko boosa dena Kaha pr likaa Hy k jaaiz Hy,ya es me sawab Hy.........

    • @gulfamgulfam5712
      @gulfamgulfam5712 Рік тому

      kia zaber dast jawab dia ap nay ALLAH ap ko khusian day ap jesay parhay likhay loagoan ki zaroorat he

  • @muzaffarzargar127
    @muzaffarzargar127 Рік тому

    سجدہ الله پاک کے بغیر شرک اکبر ے۔
    محمد ﷺ کی شریعت میں سجدہ تعظیمی نہیں❌ ے۔۔ سجدہ تعظیمی بھی شرک اکبر ے۔

  • @MehboobAlam-jb8dy
    @MehboobAlam-jb8dy Рік тому

    Imran Khan zandabad pakistan paindbad leader of the Islamic world Imran Khan mare Jan qarban Salam hay AAP par

  • @FatimaAli-mt7qt
    @FatimaAli-mt7qt Рік тому +11

    اللہ پاک عمران خان سے راضی ہو۔آمین

    • @rubab51
      @rubab51 Рік тому +2

      @Syeda Hashmi Official mushrik py janat haram hai

    • @asiahameed9009
      @asiahameed9009 Рік тому

      Aameen

  • @RSaeed-in6kc
    @RSaeed-in6kc 2 роки тому +10

    Love you imran.......
    God bless you.....

  • @barkatali1741
    @barkatali1741 Рік тому

    MASHA AALLAH GREAT LEEDER ANDNICE MUSLIM

  • @islamuddinazeemi8117
    @islamuddinazeemi8117 Рік тому

    Beshak .sajda k liay wazo Ka hona.qibla rukh hona.aur niat Ka hona laazmi hay

  • @maryammansoor6594
    @maryammansoor6594 Рік тому +8

    What a great leader and honest man

    • @sultanaqadir1003
      @sultanaqadir1003 Рік тому

      That he is no doubt Allah grant him right aqida which is very important to gain success in both worlds
      Shirk ruins everything

  • @positivestoryfinder2668
    @positivestoryfinder2668 2 роки тому +24

    He is better than lots of "so called religious scalars "...... What a man

    • @rafiqtariq761
      @rafiqtariq761 Рік тому

      جب بنگالیوں نے پنجابی فوج کو ذلت آمیز شکست دے کر مغربی پاکستان سے آزادی حاصل کی تھی تو اُس وقت عمران خان نہ تو فوج میں تھا اور نہ ہی سیاست میں۔ مغربی پاکستان کے پنجابی کڑیل فوجی جوان مارے گئے اور متعدد زخمی ہوئے۔ 90 ہزار فوجی قید کر لئے گئے۔ بہت سے پنجابی فوجی افسر تو اُن کے ذاتی ملازمین (اردلیوں) نے باقاعدہ جنگ شروع ہونے سے پہلے ہی اپن کے رہائشی بنگلوں پر ہی اُن کی پیٹھوں پر فائر کرکے مار دیئے تھے۔ اُن کو پستول بنگالی فوجیوں نے مہیا کئے تھے۔ بے شمار مغربی پاکستان کے سولیں بھی مار دئے گئے۔ جماعت اسلامی کے جن لیڈروں نے پنجابی فوج کے ساتھ دیتے ہوئے فوجی تنظیمیں بنا کر جنگ میں عملی طور پر حصہ لیا اُن کو پھانسی دے دی گئی۔ ہزاروں بہاری خاندان جو پوش علاقوں میں محمد پور اور میر پور جیسی عالی شان الگ کالونیاں بنا کر رہتے تھے اور بنگالیوں کو پنجابیوں کی طرح حقارت کی نظر سے دیکھتے تھے۔ اور ان کو بھوکا بنگالی کہتے تھے۔ بنگالیوں نے ان کا محاصرہ کر لیا۔ اور اُن کو بھوکا پیاسا مرنے پر مجبور کیا ان کی زندگی چوہڑے چماروں اور بھیک منگوں میں تبدیل ہو گئی۔ وہ مغربی پاکستانیوں سے گڑ گڑا کر مدد کے پکارتے رہ گئے لیکن ان کی کسی نے نہ سنی۔ وہ بھی مجبور تھے۔ جو خود بھکاری ہو وہ اپنے آقا سے پوچھے بغیر کوئی فیصلہ کرنے کا مجاز نہیں ہوتا۔ عمران خان ان بیتے ہوئے کے حقائق اور حالات و واقعات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اس خدشے کا اظہار کیا ہے اب ہماری نالائیقیوں کی وجہ سے بچا کھچا پاکستان مزید ٹکڑوں میں بٹ جائے۔

    • @rafiqtariq761
      @rafiqtariq761 Рік тому

      جب بنگالیوں نے پنجابی فوج کو ذلت آمیز شکست دے کر مغربی پاکستان سے آزادی حاصل کی تھی تو اُس وقت عمران خان نہ تو فوج میں تھا اور نہ ہی سیاست میں۔ مغربی پاکستان کے پنجابی کڑیل فوجی جوان مارے گئے اور متعدد زخمی ہوئے۔ 90 ہزار فوجی قید کر لئے گئے۔ بے شمار مغربی پاکستان کے سولیں بھی مار دئے گئے۔ جماعت اسلامی کے جن لیڈروں نے پنجابی فوج کے ساتھ دیتے ہوئے فوجی تنظیمیں بنا کر جنگ میں عملی طور پر حصہ لیا اُن کو پھانسی دے دی گئی۔ ہزاروں بہاری خاندان جو پوش علاقوں میں محمد پور اور میر پور جیسی عالی شان الگ کالونیاں بنا کر رہتے تھے اور بنگالیوں کو پنجابیوں کی طرح حقارت کی نظر سے دیکھتے تھے۔ اور ان کو بھوکا بنگالی کہتے تھے۔ بنگالیوں نے ان کا محاصرہ کر لیا۔ اور اُن کو بھوکا پیاسا مرنے پر مجبور کیا ان کی زندگی چوہڑے چماروں اور بھیک منگوں میں تبدیل ہو گئی۔ وہ مغربی پاکستانیوں سے گڑ گڑا کر مدد کے پکارتے رہ گئے لیکن ان کی کسی نے نہ سنی۔ وہ بھی مجبور تھے۔ جو خود بھکاری ہو وہ اپنے آقا سے پوچھے بغیر کوئی فیصلہ کرنے کا مجاز نہیں ہوتا۔ عمران خان ان بیتے ہوئے کے حقائق اور حالات و واقعات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اس خدشے کا اظہار کیا ہے اب ہماری نالائیقیوں کی وجہ سے بچا کھچا پاکستان مزید ٹکڑوں میں بٹ جائے۔

    • @user-rg7ur7ko7z
      @user-rg7ur7ko7z Рік тому

      Imran khan needs psycho therapy ....( Zinda insanoon say badtamezi aur murday ki chokhat per sajda kar k boosa dena is say zyada aur kiya abnormal harkat hotie h ) jo aadmi subh shaam apnay political logon ko ghalat namoon say pukarta h wo abhe aajizi ki definition samjha raha h ....

    • @shaguftasohail3152
      @shaguftasohail3152 Рік тому

      قبر کو سجدہ کرنے والا جاہل

  • @khadijaakhter7477
    @khadijaakhter7477 Рік тому

    I am agree with Imran Khan zindabad zindabad

  • @musratshazad2917
    @musratshazad2917 2 роки тому +1

    سجدہ صرف اللہ کے آگے عقیدہ کیسا جو سجدے میں پڑ گے جو کہ کسی صورت سجدہ جائز نہیں پیارے عمران خان بزرگ وفات پا گے کچھ نہیں کر سکتے انھوں نے اللہ کی تبلیغ کی اور اللہ کے پاس چلے گئے انسان بھٹک جاتا جنات موجود ھیں

  • @faridakashmiri6310
    @faridakashmiri6310 Рік тому +14

    Masha Allah, lmran Khan aik sachcha Faqeer aur Sahibay Nazar hai. Ye baat aam insaan ki soch aur samajh ke bahar hai.

    • @namanaslam6552
      @namanaslam6552 Рік тому

      Aoa

    • @namanaslam6552
      @namanaslam6552 Рік тому +1

      Baji farida tazeeman bhi sajda jaiz nahin

    • @faridakashmiri6310
      @faridakashmiri6310 Рік тому +3

      Imran Khan sir is saying that he did not do sajda and only kissed the grave. Despite that people are accusing him of doing sajda. The problem with people in Pakistan is that their knowledge of Islam is very limited.They start assuming all sorts of issues due to ignorance including this stupid anchor who is interviewing Imran sir.

    • @Crystalcitrine
      @Crystalcitrine Рік тому

      You are absolutely right Sir 👍 From 🇬🇧

    • @Crystalcitrine
      @Crystalcitrine Рік тому +1

      @@faridakashmiri6310 You have Masha Allah 🙏 Put it so very well👍

  • @bughzealia.slanatullah6428
    @bughzealia.slanatullah6428 Рік тому +12

    He is a man of letters MashaAllah 😍

  • @muhammadrafiq3186
    @muhammadrafiq3186 10 місяців тому

    HAZARAT MUHAMMAD PBUH ALLAH KE RASOOD HAIN

  • @duhehjejrjr914
    @duhehjejrjr914 Рік тому

    عمران خان زندہ باد i love ❤ imran khan ♥

  • @muhammadArshad-up1ki
    @muhammadArshad-up1ki 4 роки тому +18

    عمران خان زندہ باد کمال درجے کی ماشااللہ گفتگو

    • @DunyanewsOfficial
      @DunyanewsOfficial  4 роки тому

      We appreciate your feedback! Stay tuned to Dunya for more and Please Subscribe our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel

    • @muhammadusman-mw5yj
      @muhammadusman-mw5yj 2 роки тому

      Jahil tareen hywan

    • @yakubsagir1156
      @yakubsagir1156 Рік тому

      @@muhammadusman-mw5yj matlab shobaz sharif maryam navaz aalim e deen hen. Barabar? Unko aalim batlane vala aalim ya jaheel?

  • @sattarbhatti2222
    @sattarbhatti2222 Рік тому +5

    exellent explaination.ماشاءاللہﷻ

  • @ghulamabbassahir116
    @ghulamabbassahir116 Рік тому

    Nabi S A W aakhri nabi Han.

  • @MazharHaral-ql7rm
    @MazharHaral-ql7rm 2 місяці тому

    Imran. Khan. I. Love. You❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @malikjamilawan6767
    @malikjamilawan6767 Рік тому +14

    خان تو بڑا عظیم الشان ہے۔

  • @Aykcvc
    @Aykcvc 3 роки тому +3

    SubhanAllah

  • @farhadsofi681
    @farhadsofi681 Рік тому

    Jinan Imran Sahb Allah Keep Sway Har Jgah Sjdh Karna Bha Guna Hy

  • @husnainali8647
    @husnainali8647 2 роки тому +2

    عاجزی میں جھکنا پیار میں کاش تو نے قرآن حدیث پڑھا ہوتا

  • @sohelae
    @sohelae 2 роки тому +3

    Sejda only for Allah (swt). No way to describe as a respect you can do this..Islam not like this.

    • @afzal6100
      @afzal6100 Рік тому

      بے شک سجدہ اللہ کے لیے ہے... مسلمانوں میں سے ہی کچھ لوگ عقیدت سے بوسہ کرنا درست مانتے ہیں

  • @5BroCorp
    @5BroCorp Рік тому +4

    He kissed the door entrance ..! He did not do sajda …! We kiss the ground where the pious walk.

    • @umruayyarliesdestroyer
      @umruayyarliesdestroyer Рік тому

      He done sajda again to graves. 100% You are either lier or blind.

    • @kokki-hw1wf
      @kokki-hw1wf 4 місяці тому

      kia fazool baat hai yeh
      kahan likha hai k pious logon k mizaron pr bosa dou. zara sa jhukna bhi Shirk mein ata hai. bosa dena tou boht door ki baat hai

  • @ShokatAli-uy1ep
    @ShokatAli-uy1ep Рік тому +1

    عمران خان میں جتنا تکبر ہے اور کسی سیاستدان میں نہیں ہے

  • @musratshazad2917
    @musratshazad2917 2 роки тому

    جو لوگ جنات کو قابو کرتے پڑھائ کر کے پھر کام لیتے ہیں قیامت کے دن پوچھا جاے گا لا اپنے اولیاء جس کو چومتا تھا بزرگ بلائیں جائیں گے ولی اللہ کہیں کہ اے اللہ تیرا پیغام پہنچا دیا

  • @miansohaib6444
    @miansohaib6444 2 роки тому +13

    Khan sab we are with you in politics ,but this is wrong to bow down in front of people who can’t help themselves

    • @asmakhan9442
      @asmakhan9442 2 роки тому +2

      Is baat ne mjhe buht khfa kr deya h😌... Main to aankhein bnd kr k Imran Khan pe emaan layi thi hr lehaz se ache lgte the aur lgte h but Ye sajda... Sajda ho ya aqeeda ghlt h isne aisa q keya h😌😌 Itna samajhdaar bnda h bosa b to nhi dena tha na

    • @miansohaib6444
      @miansohaib6444 2 роки тому +1

      @@asmakhan9442 well, no need to get so emotional, these are people we should support only their policies. Rest their believes we can’t change them. The only thing which I don’t understand why he always starts his speech with that Quranic verses and doing totally against.
      And from yesterday he starts defend Farah Gogi.

    • @abdulmohaimin9729
      @abdulmohaimin9729 2 роки тому

      exactly

    • @humaira7036
      @humaira7036 Рік тому

      @@asmakhan9442 bilkul sahi baat

    • @MAF2HM
      @MAF2HM Рік тому

      @@asmakhan9442سورہ بقرہ
      وَاِذْ جَعَلْنَا الْبَيْتَ مَثَابَةً لِّلنَّاسِ وَاَمْنًاۖ وَاتَّخِذُوْا مِنْ مَّقَامِ اِبْـرَاهِيْمَ مُصَلًّى ؕ وَعَهِدْنَآ اِلٰٓى اِبْـرَاهِيْمَ وَاِسْـمَاعِيْلَ اَنْ طَهِّرَا بَيْتِىَ لِلطَّـآئِفِيْنَ وَالْعَاكِفِيْنَ وَالرُّكَّعِ السُّجُوْدِ (125) ↖
      اور جب ہم نے کعبہ کو لوگوں کے لیے عبادت گاہ اور امن کی جگہ بنایا، (اور فرمایا) مقام ابراہیم کو نماز کی جگہ بناؤ، اور ہم نے ابراھیم اور اسماعیل سے عہد لیا کہ میرے گھر کو طواف کرنے والوں اور اعتکاف کرنے والوں اور رکوع کرنے والوں اور سجدہ کرنے والوں کے لیے پاک رکھو۔
      وَاتَّخِذُوْا مِنْ مَّقَامِ اِبْـرَاهِيْمَ مُصَلًّى
      (اور فرمایا) مقام ابراہیم کو نماز کی جگہ بناؤ۔
      مقام ابراہیم کا سجدہ اللہ کو۔ ابراہیم کا مقام اس لیے کہ ان کی دین کی خدمات کو بھولا نہ جائے سجدہ اللہ کو کہ وہ ہی عبادت کا مستحق ہے۔ بہت آسان سی بات ہے پر ملاؤں نے لوگوں کے ذہنوں پر تالے ڈال دیے ہیں ہر چیز کو کفر بنا کر۔

  • @waqastv2492
    @waqastv2492 4 роки тому +3

    Good Imran Khan aapki Soch per bahut Achcha 👍

    • @DunyanewsOfficial
      @DunyanewsOfficial  4 роки тому

      We appreciate your feedback! Stay tuned to Dunya for more and Please Subscribe our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel

    • @iftikhargondal920
      @iftikhargondal920 Рік тому

      لعنتی عمران خان پخنڈھی نے ساری زندگی امریکہ اور یورپ کے نائٹ کلبوں میں گزار دی اسے کیا پتہ دین کا لچہ لفنگا انسان ہے

  • @zarinakhan7675
    @zarinakhan7675 Рік тому

    sajda na samaj najdi Sar detha hu nazrana masha Allah khan sahab aap aashiqe aulia Allah he

  • @amkhanswat8725
    @amkhanswat8725 Рік тому +1

    ہم ہر چیز پڑھتے ہیں لیکن قرآن نہیں پڑھتے۔ قرآن سے روشنی ملتی ہے۔

  • @imannoor3120
    @imannoor3120 5 років тому +38

    Greatest leader ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @nighatali4732
    @nighatali4732 4 роки тому +11

    Good for you and more power to you Imran Khan.

    • @DunyanewsOfficial
      @DunyanewsOfficial  4 роки тому

      We appreciate your feedback! Stay tuned to Dunya for more and Please Subscribe our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel

    • @AbdulKhaliq-on4sl
      @AbdulKhaliq-on4sl 4 роки тому +1

      muskrk neyazie

  • @farhathussain648
    @farhathussain648 Рік тому +1

    Kiya lajawab jawab hai, wah khan sahab you are great 👍

  • @irfanmalik5519
    @irfanmalik5519 Рік тому

    اللہ کو مانتے ہیں اللہ کی نہیں مانتے۔
    سجدہ صرف اللہ کو جائز ہے پھر یہ کونسا دین ہے کہ عقیدت میں سجدہ کر گئے۔

    • @muhammadsulemanmawiya109
      @muhammadsulemanmawiya109 Рік тому

      مشرک قوم عقل نہیں ہوتی دین عقل کے تابع نہیں ہے عقل دین کے تابع ہے