Zia ul haq shaheed sahab was a great chief and leader his voice words stands everything was superb Allah unko jannat firdoas me aala maqam naseeb farmain ameen
ھم نہ ھونگے تو بہت یاد کرے گی دنیاں حشر تک روئے گی فریاد کے گی دنیاں دکھ کی زنجیر کی جھنکار سنو شاد رھو یہ کبھی نہ سوچو کہ شاد کرے گی دنیاں۔؟ مرداے مومن مرد اے حق ضیاء الحق ضیاء الحق
صدر جنرل محمد ضیاء الحق انتہائی ایماندار, دیانتدار, مخلص, اہل, قابل اور اسلامی سوچ رکھنے والا قابل فخر لیڈر تھا. یہ ہماری خوش قسمتی تھی کہ ضیاءالحق ہمارا سربراہ اور لیڈر رہا ہے. اللہ تعالٰی اسے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے.
لیفٹیننٹ جنرل محمد ضیاء الحق شہید ایک نڈر انسان تھا اسکے جیسا کوئی نہیں اللہ تعالیٰ ان سمیت تمام فوجی اورغیر فوجی افسران کی شہادت قبول فرمائیں آمین یارب العالمین
اللّہ تعالیٰ جنرل ضیاء الحق شہید کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین اللّہ تعالیٰ ایک بار پھر سے جنرل ضیاء الحق جیسا جنرل پاکستان پر مسلط کریں آمین یارب العالمین۔
جنرل صاحب کی اللہ تعالیٰ کو ھر ایک بات اور ھر ایک عادات پسند تھی. اس لیے اللہ تعالیٰ اپ سے زیادہ سے زیادہ جلدی ملنے کے منتظر تھے. اب مجھے نہیں لگتا کہ ایسا لیڈر ھمیں دوبارہ ملے گا... 😭😭😭
اللہ تعالیٰ آپ کی مغفرت فرمائے اور اللہ تعالیٰ ھمارے ملک پاکستان کو آپ جیسا ایک مخلص ،قابل ،نڈر اور سچا مسلمان عاشق رسول جنرل عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین ۔
میں وہ خوش نصیب جو صدر صاحب کو شہید ہونے سے تین دن پہلے صدارتی ایوارڈ لیتے ہوئے ملا اور آج تک نہیں بھولا کہ اتنے نیک انسان میں نے زندگی میں نہیں بھولا ۔ اللہ رب العزت انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے ۔ آمین یاربی
Mashaallah, Chief of army staff Gen Zia -ul- Haq shaheed zinda bad. Allah pak marhoom ko janat main gagha atta karay ♥️❤️ Allah pak hum sub ko ummal kernay key tofeeq atta karay ♥️
جراتِ مند و خقیقت پسند انسان تھے جو اپنی کامیابیوں کے ساتھ اپنی غلطیوں کا اعتراف بھی کھلے عام کرتے تھے۔ اللّٰہ کریم جنت بلند درجات عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
وہ واقعی مرد میدان تھے. ان کا ثانی کوئی نہیں. میں بچہ تھا جب بی بی سی پر ان کی شہادت کی خبر سنی. جسے دیکھا وہ دکھی تھا . اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے . آمین سر اگر ہو سکے تو ویڈیو کی تاریخ بھی ساتھ لگا دیا کریں.
@@syedzulqarnain457 Bhutto na qeemat chukai thy jo usna Pakistan ko 2 tuqrun mein banta tha aur General Zia ul haq ko qatil keh raha ho yeh tera bap ka qatil ha .
اللہ تعالی شہید کے درجات بلند فرمائے۔لیکن جنرل ایوب خان۔ ۔یحیی خان ۔۔جنرل غلام۔ عمر۔ ۔ مشرف کیانی ۔راحیل شریف ۔۔ باجوہ ۔۔ڈرٙٹ حیری ۔۔ ندیم۔ انجم۔ ۔۔ جنرل۔ کیانی۔۔ کے لئے پاکستانی عوام۔ کونسی دعا کریں ۔ کیا یہ سب پاکستانی عوام۔ کے قاتل نہیں۔ ۔۔۔۔ اب تو عوام۔ کا خون۔ گوشت اور ہڈیاں الگ ہو گئی ہیں۔ ۔پاکستان کو GHQ آور DHA کی غلامی سے نجات چاہیے۔
Must Watch This Video
ua-cam.com/video/LkPhcEngK9k/v-deo.html
X
Amriecio k Chaat kr hi to ye Ghaddar Pakistan ka president bna tha Harami !!!
👌💖
Zia ul haq shaheed sahab was a great chief and leader his voice words stands everything was superb Allah unko jannat firdoas me aala maqam naseeb farmain ameen
@@tanveerbabar8591 r😅g
اللہ تعالیٰ آپ کو جنت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے باغ میں اللہ تعالیٰ جگہ دے
Ameen
مرد مومن مرد حق ۔۔۔ضیاالحق ضیاالحق
الله پاک جنت الفردوس عطا کرے ۔ایسے لیڈر صدیوں میں ملتے ھیں
😂😂 acha joke Kia hai...
اللہ پاک جنرل صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
ان جیسے مخلص لوگ صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں
I love you the General Zia ul Haq
اللہ تعالیٰ درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ امین
اللہ تعالی جنرل صاحب شہید کے درجات بلند فرمائے
جنرل صاحب رحمتہ اللہ علیہ کے دور میں مہنگائی نام کی کوئی چیز نہ تھی غیب سکھ چین کی نیند سوتا تھا
روٹی سستے داموں میسر تھی
اللہ تعالیٰ جناب جنرل ضیاء الحق مرحوم صاحب کو جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین...
Zavardast series is presented is good. Bhut Se log ki nai jnte unko BHI pata Chal sake.
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللہ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
@@shahjalaluddin3685 zia mulk ka badtareen kala dag tha gadar amrica ka paltu munafik zia
Is kutte ko jahannam mein Jagah milegi
@@livelove919
No loo no
Loo
اللہ پاک جنرل ضیاءالحق صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
Ameen
اللہ شہید کے درجات بلند فرمائے یہی ہمارا حقیقی لیڈر تھا
اللّه پاک جارنل ضیا صاحب کے درجات بلند فرمانے امین
Good❤
Ameen sums ameen
اللہ درجات بلند فرمائے محترم شہید ضیاء الحق صاحب کو۔ آمین
میرے محترم جنرل صاحب مرحوم،ھر لفظ کے بدلے جنت میں اعلی مقامات نصیب فرمائیں امین ثم امین
شیر پاکستان، قائد عظیم ہم سب کے پیارے جنرل ضیاء زندہ باد زندہ باد زندہ باد
کیا بکواس کر رھے ھو... قاید اعظم اور اس ایک انکھ والے کتے*** جنرل خاتم الشیطان ***ضیا الحق کا کیا جوڑ ھے
@@mohammedilyas_official tum
Safdar
Ameen
ھم نہ ھونگے تو بہت یاد کرے گی دنیاں
حشر تک روئے گی فریاد کے گی دنیاں
دکھ کی زنجیر کی جھنکار سنو شاد رھو
یہ کبھی نہ سوچو کہ شاد کرے گی دنیاں۔؟ مرداے مومن مرد اے حق ضیاء الحق ضیاء الحق
👍👍👍جنرل محمد ضیاء الحق کو اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین ☞
یہ کتا تو مرا ھی دوزخ میں تھا. جنرل ضیا ال ناحق جہاز سے گر کر... یہ سیدھا **دوزخ الفردوس ** میں گیا تھا...... اس بے شرم کا جنت میں کیا کام تھا؟؟؟؟؟
صدر جنرل محمد ضیاء الحق انتہائی ایماندار, دیانتدار, مخلص, اہل, قابل اور اسلامی سوچ رکھنے والا قابل فخر لیڈر تھا. یہ ہماری خوش قسمتی تھی کہ ضیاءالحق ہمارا سربراہ اور لیڈر رہا ہے. اللہ تعالٰی اسے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے.
اسلام کا ھیرو ۔ایک بہادر نڈر لیڈر ۔۔۔۔اللہ مغفرت فرمائے ۔۔۔۔
🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕
🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕
@@zahidalvi2121 q6
@@zahidalvi2121 apni baat kar rahe ho 👀
😂
ہیرو تھا ہم بلتستان سے
دنیا یاد کرے گی ۔
اللہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند فرمائے۔
لیفٹیننٹ جنرل محمد ضیاء الحق شہید ایک نڈر انسان تھا اسکے جیسا کوئی نہیں اللہ تعالیٰ ان سمیت تمام فوجی اورغیر فوجی افسران کی شہادت قبول فرمائیں آمین یارب العالمین
ہمعارا فخر ضیاء الحق صاحب اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام انہی عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
کمال کی باتیں کاش آج بھی ایسا جرآت مند حکمران اللہ تعالی نے ہمیں دیا ہوتا
🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕
🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕
🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕
Jahilo zia hamari nasal ka bhi dushman tha mulk kis had tk phunch gaya tum log nahin sudhry
اللهِ تعالیٰ اپکی قبر مبارک پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے. آمـــــــــــین ثم آمین
ہمیں آپ جیسے جنرلز کی ضرورت ہے.
🇵🇰
Ameen
Ameen
Aameen
Ameen Ameen Ameen 🙏🙏🙏
اللہ تعالٸ جنرل ضیاالحق کو جنت فردوس میں اعلٸ مقام عطا فرمایٸں آمین
اللہ پاک سب شہیدوں کوجنت الفردوس میں علی مقام عطافرمائے آمین ثمآمین
اللہ پاک مردمجاہد کے درجات بلند فرمائے، آمین الہی آمین
KASH YEAH AJJ BHI HOOTAY ALLAH UN KAY DRAJAT BULAND FARMAAY AAMIN
آمین
@@IjazUlHaqOfficial 🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕
Ameen
Jahil
Tum pe vi lanat uspe vi lnt
اللہ تعالیٰ ضیاء الحق شھید کے درجات کو بلند درجات عطا فرماءے
اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
Ameen
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ جنرل ضیاء الحق شہید پر اپنی خاص الخاص عنایتیں فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
اللہ پاک جنت میں آلہ مقام عطا فرمائے آمین
اللّہ تعالیٰ جنرل ضیاء الحق شہید کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
اللّہ تعالیٰ ایک بار پھر سے جنرل ضیاء الحق جیسا جنرل پاکستان پر مسلط کریں
آمین یارب العالمین۔
اصل میں یہ تھے پاکستان کے مخلص۔ اللہ انکے درجات بلند فرما
Ameen
Jb he to usko saazish sy mrwa dia gya tha.
افسوس تیری یاد تیری کمی شدت کے ساتھ تیرے جانے کے بعد آئی اللہ پاک محترم جناب ضیاءالحق شھید کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
Ameen
اللہ تعالیٰ جرنل ضیاء الحق کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen summa Aameen Aameen 🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹
یااللہ مرد مومن مرد حق شہید ضیاء الحق کی مغفرت و درجات بلند فرمائے آمین
Allah zia sb k dara jat bulnd frmay Ameen Suma ameen
جنرل صاحب جنتی ہے
اللہ انکے درجات بلند کرے امین
ایشیا کی تاریخ میں ہر وقت میر جعفر اور میر صادق موجود رہے ہیں 😢😢😢
With great sorrow.
مانا کہ اس سے بہتر اور بہت
پر ہائے مرشد وہ ایک شخص! 🖤
Ye azeem shaheed hn inshaAllah
Mard e momin mard e haq
ziaul haq zia ul haq
مرد مومن مرد حق جنرل ضیاء الحق کو اللہ رب العزت جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
مردِ مومن پاکستان کا واحد با صلاحیت لیڈر
❤❤❤❤❤ya Allah pak en ki maghfrat frmaiye.
Or janntul frdoos me Alla moqam atta frmaiye.
آپ مرد مومن مرد مجا هد اور پاکستان سے محبت کرنے والے عاشق رسول تهے
Or iqtadar k rasiya b
Great Great Great Man General Zia Ul Haq Shaheed: from London
Allah Pak Pakistan ko Acha leader ata farmy ameen
Ye koi leader tha..qabiz tha
جنرل صاحب کی اللہ تعالیٰ کو ھر ایک بات اور ھر ایک عادات پسند تھی. اس لیے اللہ تعالیٰ اپ سے زیادہ سے زیادہ جلدی ملنے کے منتظر تھے. اب مجھے نہیں لگتا کہ ایسا لیڈر ھمیں دوبارہ ملے گا... 😭😭😭
دینِ اسلام کا نام لیکر جتنا نقصان ضیا ٕ نے پہنچایا ہے شاید ہی کسی نے پہنچایا ہو
Qadyano ka doshman mohsin pakistan
Agre
ALL MUSLIM UMMAH SUFFERED GREAT LOSS DUE THIS MAN WHO HANGED BHUTTO AT THE BEHEST OF US
Sir, Ijazul Haq please keep it continue . Shukrun.
اللّٰہ سبحان وتعالی مغفرت فرمائے اور جنت میں اونچا مقام عطا فرمائے۔
Allah tala in jisa aik or leader atta frmaye ameen or janral sahb k drjat buland Ata frmaye ameen ya rab alameen
اللہ تعالیٰ آپ کی مغفرت فرمائے اور اللہ تعالیٰ ھمارے ملک پاکستان کو آپ جیسا ایک مخلص ،قابل ،نڈر اور سچا مسلمان عاشق رسول جنرل عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین ۔
Ziul Haq ek dalair jarnail awar bahadar emandar they 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🕋🕋🕋🕋✌️
مرد مومن مرد حق ____
ضیاءالحق ضیاءالحق __
میری دلی دعاء ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو ضیاءالحق شہید کے نقش قدم اور میشن پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
کاش ضیاء ضاحب تمام تر مخالفت کے باوجود کالا باغ ڈیم کو مکمل کر جاتے تو ایک اور بہت بڑا احسان ہو جاتا اس قوم پر -
*جنرل ضیاءالحق رحمتہ اللہ علیہ کی قبر کو اللہ تعالی ، جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے ۔آمین*
Tumhare bap ka bag hay
Jo na Haq qatal kar k janat k bag me jayga
🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕
🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐅🐅🐕🐕🐕
@@mohsanali799 🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕
@@mohsanali799 tera baap maraaa hai Kya naam bata us ka ?
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! یا شہید اسلام یا امام کعبہ یا ضیاالحق شہید اسلام ..... .... سبحان الله
ماشاءاللہ جزاك اللهُ آمین
مرد مومن مرد حق اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس عطا فرمائے پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد
Mard e momin mard e haq
Was ziaul Haq ziaul Haq
اللہ پاک جرنل ضیاء الحق شہید کی قربانی کو قبول فرمائے اور جنت فردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائےآمین
ALLAH PAK General sb ko janatt e firdoos main ALLA moqam Ata frmahay
میں وہ خوش نصیب جو صدر صاحب کو شہید ہونے سے تین دن پہلے صدارتی ایوارڈ لیتے ہوئے ملا اور آج تک نہیں بھولا کہ اتنے نیک انسان میں نے زندگی میں نہیں بھولا ۔ اللہ رب العزت انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے ۔ آمین یاربی
Masha allah
Ameen
MASHALLAH 🌺🌺🌹🌹🌺🌺🌺🌺🌺
Mashaallah, Chief of army staff Gen Zia -ul- Haq shaheed zinda bad. Allah pak marhoom ko janat main gagha atta karay ♥️❤️ Allah pak hum sub ko ummal kernay key tofeeq atta karay ♥️
MASHAALLAH .......A G8 HERO OF MUSLIM UMMAH
لکھ دی لعنت
Allah pak apko janat ul fardos may jgha dy ameen...I wish mein apko live dy sakta...dua hai meri Allah pak janat may ap sey mulaqat krwa dy ameen🥰
آپکی بہت یاد آتی ہے۔
اللہ تعالی آپکی قبر کو جنت کا باغ بنائے
🦷💀🦴😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😢😢😢
@@adnankhankhan7862 TV Ed ui Zn176
فیورٹ جرنل♥
اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
اللہ تعالیٰ جنرل ضیاء الحق صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔۔30,12,2023❤❤❤
Allah pak zia Sahib ko janat firdos Ata farmaye wo waqee marde moman the
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰. سلام پیش کرتا ہوں. جرنل ضیاء الحق شہید.
Mard e Momin... Mard e Haqq
Cheaf e Na Haq,Jhooton ka dabba peak General Zia
@@hadishahhadishahg3911 Zia Tum jeson ka baap tha
جراتِ مند و خقیقت پسند انسان تھے جو اپنی کامیابیوں کے ساتھ اپنی غلطیوں کا اعتراف بھی کھلے عام کرتے تھے۔ اللّٰہ کریم جنت بلند درجات عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
الله سبحانہ وتعالیٰ ضیاء الحق صاحب کو کروٹ کروٹ عافیتیں فرمائیں آمین آمین آمین ثم آمین یا رب العالمین
General Zia marde moman marde haq
Allah bakhshe zeyaulhaq zendabad
❤azeem leader or mujahid Islam Allah pak Zia ul haq k drjaat buland farmy
Log jo mrzi knhy mgr yeh bnda great tha❤
Allah Paak Darjat buland Farmaye. Aameen.
💕
Ya Allah zia shaheed jese lidr de
وہ واقعی مرد میدان تھے. ان کا ثانی کوئی نہیں.
میں بچہ تھا جب بی بی سی پر ان کی شہادت کی خبر سنی.
جسے دیکھا وہ دکھی تھا .
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے . آمین
سر اگر ہو سکے تو ویڈیو کی تاریخ بھی ساتھ لگا دیا کریں.
اللہ کامل مفغرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا۶ فرمائے
May Allah grant him deepest level in Jahanam Say Ameen
ALLHA PAK Gen Zia ul Haq k drjat blnd frmey
Love u General zia ul Haq sb
ALLAH maghfirat farmaen ameen. Puri ummah ki b maghfirat farmaen ameen
اللہ تعالیٰ صدر ضیاء الحق اور ان کے ساتھیوں کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
الله تعالی مجاہد اسلام صدر پاکستان شھید جنرل محمد ضیاء الحق رحمۃ اللّٰہ کے قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین
Allah pak janral Muhammad Zia ul Haq shaheed or un K sathion K darjat ko bland or janat ul firdos men aala muqam atta farmay Ameen sum Ameen
کتنی نفیس گفتگو ہے
جزل ضیاء الحق شہید اللہ تعالی جنت فردوس جگہ دے آمین🕋🤲🏻💐💐💐❤️👍🏻🇵🇰👏👏👏
Keep it up. Self praise is the hallmark of Zia and PMLN. Real face of both, history will expose.
❤❤ اللّٰہ درجات بلند کریں جنرل صاحب کی❤❤
Allaha kary pakistan ko Zia-u-Haq jesa muklhas leader naseeb ho.Allaha zia-u-Haq ko janat ul Fardous mein jaga ata farmay.Ameen suma ameen.
Allah Shaheed Ke Darjat Baland Farmaye. Aameen.
Qatil kay darjaat buland nahi hotay. Oski maut doosroun kay liay ek ibrat hay. Bhutto ko qatal kia America ko khush karnay kay liay.
@@syedzulqarnain457 Khuda ki qasam ase neik insaan ke lie bore lafz istamal krne pr Allah ap ko nest o nabood kr de ga
@@syedzulqarnain457 Bhutto na qeemat chukai thy jo usna Pakistan ko 2 tuqrun mein banta tha aur General Zia ul haq ko qatil keh raha ho yeh tera bap ka qatil ha .
@@syedzulqarnain457 syed ho k b ghalt PPPP ka sath dy rhy hn...
Wah Wah Gen Zia Shaheed Sher e Pakistan. Sher e Islam They
اسلام علیکم۔۔آللہ رب العزت پاکستان اور پاک فوج زندہ
اللہ تعالی شہید کے درجات بلند فرمائے۔لیکن جنرل ایوب خان۔ ۔یحیی خان ۔۔جنرل غلام۔ عمر۔ ۔ مشرف کیانی ۔راحیل شریف ۔۔ باجوہ ۔۔ڈرٙٹ حیری ۔۔ ندیم۔ انجم۔ ۔۔ جنرل۔ کیانی۔۔ کے لئے پاکستانی عوام۔ کونسی دعا کریں ۔ کیا یہ سب پاکستانی عوام۔ کے قاتل نہیں۔ ۔۔۔۔ اب تو عوام۔ کا خون۔ گوشت اور ہڈیاں الگ ہو گئی ہیں۔ ۔پاکستان کو GHQ آور DHA کی غلامی سے نجات چاہیے۔
Allah jahannum atta farmain.ameen
JazakAllah khair for sharing, pray buland murtabas for the shaheed ameen 🌹🌹🌹
Great mahafaz
اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات کو بلند کرے وہ واقعی اپنے ملک سے اور مخلص تھے
میں آپ کے والد سے بے حد متاثر ہوں اللہ انہیں جنتالفردوس میں اعلی مقام عطا کرے آمین