جناب صدیقی صاحب ھم نے اسی دن کہا تھا کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا سے سیاسی بات چیت کور کمانڈر خیبرپختونخوا کرتے آ رہے ہیں تو یہاں کیوں نا اس بات چیت کو اور مزید آگے لیکر جانے کیلیے جو ھوا سب پلان کے تحت ھوا یہی سچ ھے اسی کو کہتے ہیں کہ ،،،، ھوتا ھے شب و روز تماشہ میرے آگے ،،،
عبد القیوم صدیقی صاحب، بہت بہت شکریہ چاءے کا، لیکن حماد حسن کو یہ خبر نہیں ملی، ( اس خبر کی تصدیق جاری ہے ), کہ مریخ سے جہاز آیا ہی چاہتا ہے جو عمران نیازی کو اپنے ساتھ مریخ لے جاءے گا۔؟😊😊😊
Baat ka batangarh banana koi media sey seekhay... Baat hoti kuch hay or uss ko bana kuch or diya jata hay. Shukar hay COAS nay kabhi journalist sey direct meeting nahi ki Bajwa ki terhan.... Warna to pata nai kiya kuch sunney ko milay ga Qoum ko....!!!!!!!
ذرائع کو چاہیئے تھا کہ جب گوہر آیا تھا میٹنگ میں تب ہی ذرائع اسے بتا دیتے کہ باہر جاکر چول مارنے کی بجائے سچ بول لینا اب گوہر سے ذرائع پوچھیں کہ میٹنگ میں آپ آئے خانصاحب کو کس نے کہا ایسی چولیں مارنے کی
Baat ka batangarh banana koi media sey seekhay... Baat hoti kuch hay or uss ko bana kuch or diya jata hay. Shukar hay COAS nay kabhi journalist sey direct meeting nahi ki Bajwa ki terhan.... Warna to pata nai kiya kuch sunney ko milay ga Qoum ko....!!!!!!! ساری رات روندے رھے۔۔۔ مریا کوئی وی نہیں۔۔۔۔!!!!
صدیقی صاحب۔ حماد صاحب۔ آپ گوہر خان کی آرمی چیف سے علیحدگی میں ملاقات کی تردید کر رہے ہیں۔ اس بات کی بھی تردید کریں کہ ٹرمپ کی عمران نیازی سے ملاقات ہوئی ہے اور یہ ملاقات کی وڈیو بھی جاری ہوچکی ہے مگر ایک شرط ہے یہ ملاقات سوتے ہوئے دیکھی جاسکتی یے۔ جاگتی آنکھوں سے یہ وڈیو نظر نہی ائیگی۔
عبدالقیوم صدیقی صاحب اپ اور حماد حسن صاحب کی باتون سے لگتاھے کے جبھی کوءی سیاسی جماعتوں کے قائدین کو مقدمہ چلایا جاتا ھے تو پھر ان کے لے باھر کے ملک کے سربراہان اور حکومت وقت اور اسٹبلشمنٹ مل کر اس سیاست دان کو بڑے پیار سے کبھی لنڈن کبھی سعودیہ کبھی امریکہ جھاز مے بھٹاکر بیجھا جاتا ھے باقی جو بدنصیب غریب ورکر کارکن جن کو سزا اور جیل مے رھنے کے لے جگھ ملتی ھے اور قاءدین کو باھر کے ملکون کے محلون مے رکھا جاتا ھے افسوس ھے ھماری پاکستانی لیڈر شپ حکومت اسٹبلشمنٹ میڈیا پر جن پر غریب عوام تکیہ کرکے اپنا خون پیش کرتے ھین
حماد حسن صاحب ہمیشہ مدلل اور مکمل معلومات کے ساتھ بات کرتے ان کا اعتماد طرز بیان بتا رہا ہوتا کہ صحیح معلومات شیئر کررہے۔
ماشاءاللہ حماد لالہ کو بالآخر قیوم بھائ آپ نے پکڑ لیا بہترین تجزیہ و باخبر لوگ سلامت رہیں امین ❤️
ویلکم جناب محترم حماد حسن خان صاحب ❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ حماد حسن صاحب بہت نفیس انسان ہیں ❤❤❤
اگر غبارہ اتنا ناقص تھا تو PTI والوں کو اس میں اتنی زیادہ ھوا بھرنے کی کیا ضرورت تھی؟
جناب صدیقی صاحب ھم نے اسی دن کہا تھا کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا سے سیاسی بات چیت کور کمانڈر خیبرپختونخوا کرتے آ رہے ہیں تو یہاں کیوں نا اس بات چیت کو اور مزید آگے لیکر جانے کیلیے جو ھوا سب پلان کے تحت ھوا یہی سچ ھے اسی کو کہتے ہیں کہ ،،،، ھوتا ھے شب و روز تماشہ میرے آگے ،،،
NRO dia to Pakistan ka Allah Hafiz hay. Play boy is kabil nahi hay ye anti Pakistan or anti Islam hay.
Pakistan Zindabad pak foj Zindabad
Excellent janab great genius Abdul qauoom sidquee sahib and janab hassan sahib
جیو ہمارے چودھری حماد حسن دی گریٹ ۔۔ 😊😊😊
Good analysis by Hammad sb
😊
Meri taraf se ap ko bohat bohat salam
عبد القیوم صدیقی صاحب، بہت بہت شکریہ چاءے کا، لیکن حماد حسن کو یہ خبر نہیں ملی، ( اس خبر کی تصدیق جاری ہے ), کہ مریخ سے جہاز آیا ہی چاہتا ہے جو عمران نیازی کو اپنے ساتھ مریخ لے جاءے گا۔؟😊😊😊
Baat ka batangarh banana koi media sey seekhay... Baat hoti kuch hay or uss ko bana kuch or diya jata hay.
Shukar hay COAS nay kabhi journalist sey direct meeting nahi ki Bajwa ki terhan.... Warna to pata nai kiya kuch sunney ko milay ga Qoum ko....!!!!!!!
Slamat. Raheen
❤❤❤❤❤❤❤
An excellent programm. Credit goes to Hammad Hassan Sb.
❤
حماد حسن❤
ذرائع کو چاہیئے تھا کہ جب گوہر آیا تھا میٹنگ میں تب ہی ذرائع اسے بتا دیتے کہ باہر جاکر چول مارنے کی بجائے سچ بول لینا اب گوہر سے ذرائع پوچھیں کہ میٹنگ میں آپ آئے خانصاحب کو کس نے کہا ایسی چولیں مارنے کی
گولی مریخ سے آئ تھی ؟😊
❤ Best vlog ♥️
Good discussion
ماشاءاللہ حماد حسن صاحب بھی موجود ہیں ۔۔۔
Baat ka batangarh banana koi media sey seekhay... Baat hoti kuch hay or uss ko bana kuch or diya jata hay.
Shukar hay COAS nay kabhi journalist sey direct meeting nahi ki Bajwa ki terhan.... Warna to pata nai kiya kuch sunney ko milay ga Qoum ko....!!!!!!!
ساری رات روندے رھے۔۔۔
مریا کوئی وی نہیں۔۔۔۔!!!!
My favourite program
If IK goes abroad, there is only one option "QATAR"
Kalapani is more suitable for such criminal
نہیں بھائی قطر تو مریم نواز کا ٹھکانہ ہے خان کا ٹھکانہ لندن ہو سکتا ہے
Saddiqui sb apka pennel respectable ha❤❤❤
If fitna khan leave for London. Then what about court cases. He should be punished properly.
معذرت کے ساتھ صدیقی صاحب اس ڈرامے بازی میں آپ کے میر شکیل کے جیو نے رنگ بھرا۔ اپنے ادارے کو آپ پوری گفتگو میں گول کر گئے۔
ایمل ولی خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے سامنے سب کا کچھہ چھٹہ کھول دیا
تحریک انصاف کے جوج ماجوجوں کا بیانیہ ہمیشہ سے جھوٹ کی بنیادوں پر استوار ہوتا ہے ۔
بالکل صحیح کہا آپ نے
@shahzadmalik1283
Thanks for the appreciation
Nice pair
❤😂🎉😢😮😅😅😊
❤🎉😢😅❤🎉
Aur hamare bhai Aaye hue Khan yah hamare Khan hai bhai
Saddiqui sb, agr app ko thand lag rehi hai to bahir kyu baithay thay
صدیقی صاحب۔
حماد صاحب۔ آپ گوہر خان کی آرمی چیف سے علیحدگی میں ملاقات کی تردید کر رہے ہیں۔
اس بات کی بھی تردید کریں کہ ٹرمپ کی عمران نیازی سے ملاقات ہوئی ہے اور یہ ملاقات کی وڈیو بھی جاری ہوچکی ہے مگر ایک شرط ہے یہ ملاقات سوتے ہوئے دیکھی جاسکتی یے۔ جاگتی آنکھوں سے یہ وڈیو نظر نہی ائیگی۔
عبدالقیوم صدیقی صاحب اپ اور حماد حسن صاحب کی باتون سے لگتاھے کے جبھی کوءی سیاسی جماعتوں کے قائدین کو مقدمہ چلایا جاتا ھے تو پھر ان کے لے باھر کے ملک کے سربراہان اور حکومت وقت اور اسٹبلشمنٹ مل کر اس سیاست دان کو بڑے پیار سے کبھی لنڈن کبھی سعودیہ کبھی امریکہ جھاز مے بھٹاکر بیجھا جاتا ھے باقی جو بدنصیب غریب ورکر کارکن جن کو سزا اور جیل مے رھنے کے لے جگھ ملتی ھے اور قاءدین کو باھر کے ملکون کے محلون مے رکھا جاتا ھے افسوس ھے ھماری پاکستانی لیڈر شپ حکومت اسٹبلشمنٹ میڈیا پر جن پر غریب عوام تکیہ کرکے اپنا خون پیش کرتے ھین
💞🙏🏻💞
Is kinger ko saudia bi nahi bugana chahay
❤